SaaliheenSign in
← Explore
Root

ص ر م

ṣ-r-m

3 occurrences · 3 unique words

يَصْرِمُ1×ضرور وہ توڑ لیں گے اس (کا پھل)

  1. إِنَّا بَلَوۡنَٰهُمۡ كَمَا بَلَوۡنَآ أَصۡحَٰبَ ٱلۡجَنَّةِ إِذۡ أَقۡسَمُواْ لَيَصۡرِمُنَّهَا مُصۡبِحِينَ ١٧

    اِنَّا بَلَوْنٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَا͏ٓ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِۚ اِذْ اَقْسَمُوْا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِيْنَ ۝١٧ۙ

    ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے

    68:17

صَّرِيم1×کٹی ہوئی فصل کی طرح

  1. فَأَصۡبَحَتۡ كَٱلصَّرِيمِ ٢٠

    فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِيْمِ ۝٢٠ۙ

    تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی

    68:20

صَٰرِمِين1×پھل توڑنے والے

  1. أَنِ ٱغۡدُواْ عَلَىٰ حَرۡثِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰرِمِينَ ٢٢

    اَنِ اغْدُوْا عَلٰي حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِيْنَ ۝٢٢

    اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو

    68:22