SaaliheenSign in
68

القلم

Al-Qalam · Meccan · 52 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

¼ Hizb 57
Ruku 1 of 2 · 33 Ayahs

نبی کے عظیم اخلاق 1–7

نٓۚن࢜ن
وَٱلۡقَلَمِوَالْقَلَمِقسم ہے قلم کی
وَمَااور قسم ہے اس کی جو کچھ
يَسۡطُرُونَيَسْطُرُوْنَوہ لکھ رہے ہیں

نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم

مَآمَا͏ٓنہیں ہیں
أَنتَاَنْتَآپ
بِنِعۡمَةِبِنِعْمَةِنعمت کے ساتھ
رَبِّكَاپنے رب کی
بِمَجۡنُونٖبِمَجْنُوْنٍمجنون

کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو

وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لَكَآپ کے لیے
لَأَجۡرًالَاَجْرًاالبتہ اجر ہے
غَيۡرَغَيْرَنہ
مَمۡنُونٖمَمْنُوْنٍختم ہونے والا

اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے

وَإِنَّكَوَاِنَّكَاور بیشک آپ
لَعَلَىٰلَعَلٰيالبتہ
خُلُقٍاخلاق کے
عَظِيمٖعَظِيْمٍبلند مرتبے پر ہیں

اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں

فَسَتُبۡصِرُفَسَتُبْصِرُپس عنقریب تم بھی دیکھو گے
وَيُبۡصِرُونَوَيُبْصِرُوْنَاور وہ بھی دیکھیں گے

سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے

بِأَييِّكُمُبِاَيِّىكُمُکون تم میں سے
ٱلۡمَفۡتُونُالْمَفْتُوْنُفتنے میں پڑا ہو ا ہے

کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے

إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّكَرب تیرا
هُوَوہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتا ہے
بِمَنبِمَنْاس کو جو
ضَلَّبھٹک گیا
عَنعَنْسے
سَبِيلِهِۦسَبِيْلِهٖࣕاس کے راستے
وَهُوَاور وہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتا ہے
بِٱلۡمُهۡتَدِينَبِالْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والوں کو

تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

1 نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم 2 کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو 3 اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے 4 اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں 5 سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے 6 کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے 7 تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

منکرین سے مداہنت کی ممانعت 8–16

فَلَاپس نہ
تُطِعِتم اطاعت کرو
ٱلۡمُكَذِّبِينَالْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کی

تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا

وَدُّواْوَدُّوْاوہ چاہتے ہیں
لَوۡلَوْکاش تم
تُدۡهِنُتُدْهِنُسستی کرو
فَيُدۡهِنُونَفَيُدْهِنُوْنَتو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں

وَلَااور نہ
تُطِعۡتُطِعْتم اطاعت کرو
كُلَّبہت
حَلَّافٖحَلَّافٍقسمیں کھانے والے کی
مَّهِينٍمَّهِيْنٍذلیل

اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے

هَمَّازٖهَمَّازٍعیب جوئی کرنے والا
مَّشَّآءِۭمَّشَّا࢜ءٍۭچلنے والا
بِنَمِيمٖبِنَمِيْمٍساتھ چغل خوری کے

طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا

مَّنَّاعٖمَّنَّاعٍبہت روکنے والا
لِّلۡخَيۡرِلِّلْخَيْرِبھلائی کا
مُعۡتَدٍمُعْتَدٍحد سے بڑھنے والا
أَثِيمٍاَثِيْمٍگناہ گار

مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار

عُتُلِّۭعُتُلٍّۭبدمزاج
بَعۡدَبَعْدَبعد
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
زَنِيمٍزَنِيْمٍبداصل بھی ہے

سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے

أَناَنْکہ ہے
كَانَوہ
ذَاوالا
مَالٖمَالٍمال
وَبَنِينَوَّبَنِيْنَاور بیٹوں والا

اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے

إِذَااِذَاجب
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَايَٰتُنَااٰيٰتُنَاہماری آیات
قَالَکہتا ہے
أَسَٰطِيرُاَسَاطِيْرُکہانیاں ہیں
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کی

جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

سَنَسِمُهُۥسَنَسِمُهٗعنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو
عَلَىعَلَياوپر
ٱلۡخُرۡطُومِالْخُرْطُوْمِناک کے

ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے

8 تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا 9 یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں 10 اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے 11 طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا 12 مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار 13 سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے 14 اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے 15 جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں 16 ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے

باغ والے 17–25

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
بَلَوۡنَٰهُمۡبَلَوْنٰهُمْآزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو
كَمَاجیسا کہ
بَلَوۡنَآبَلَوْنَا͏ٓآزمایا ہم نے
أَصۡحَٰبَاَصْحٰبَوالوں کو
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِۚباغ
إِذۡاِذْجب
أَقۡسَمُواْاَقْسَمُوْاانہوں نے قسم کھائی
لَيَصۡرِمُنَّهَالَيَصْرِمُنَّهَاالبتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو
مُصۡبِحِينَمُصْبِحِيْنَصبح سویرے

ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے

وَلَااور نہ
يَسۡتَثۡنُونَيَسْتَثْنُوْنَوہ استثناء کررہے تھے

اور انشاء الله نہ کہا

فَطَافَتو پھر گیا
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
طَآئِفٞطَا࢜ىِٕفٌایک پھرنے والا
مِّنمِّنْطرف سے
رَّبِّكَتیرے رب کی
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
نَآئِمُونَنَا࢜ىِٕمُوْنَسو رہے تھے

سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی

فَأَصۡبَحَتۡفَاَصْبَحَتْتو ہوگیا وہ باغ
كَٱلصَّرِيمِكَالصَّرِيْمِجڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے

تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی

فَتَنَادَوۡاْفَتَنَادَوْاتو ایک دوسرے کو پکارے لگے
مُصۡبِحِينَمُصْبِحِيْنَصبح سویرے

جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے

أَنِاَنِکہ
ٱغۡدُواْاغْدُوْاچلو
عَلَىٰعَلٰيپر
حَرۡثِكُمۡحَرْثِكُمْاپنے کھیت
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰرِمِينَصٰرِمِيْنَکاٹنے والے

اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو

فَٱنطَلَقُواْفَانْطَلَقُوْاتو وہ چل دئیے
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
يَتَخَٰفَتُونَيَتَخَافَتُوْنَچپکے چپکے باتیں کررہے تھے

تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے

أَناَنْکہ
لَّانہیں
يَدۡخُلَنَّهَايَدْخُلَنَّهَاداخل ہوگا اس پر
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
عَلَيۡكُمعَلَيْكُمْتم پر
مِّسۡكِينٞمِّسْكِيْنٌکوئی مسکین

آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے

وَغَدَوۡاْوَّغَدَوْااور وہ صبح سویرے گئے
عَلَىٰعَلٰياوپر
حَرۡدٖحَرْدٍبخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے
قَٰدِرِينَقٰدِرِيْنَجیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں

اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں

17 ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے 18 اور انشاء الله نہ کہا 19 سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی 20 تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی 21 جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے 22 اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو 23 تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے 24 آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے 25 اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں

باغ والوں کی توبہ 26–33

فَلَمَّاتو جب
رَأَوۡهَارَاَوْهَاانہوں نے دیکھا اس کو
قَالُوٓاْقَالُوْٓاکہنے لگے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
لَضَآلُّونَلَضَا࢜لُّوْنَالبتہ بھٹک گئے ہیں

جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں

بَلۡبَلْ(نہیں) بلکہ
نَحۡنُنَحْنُہم
مَحۡرُومُونَمَحْرُوْمُوْنَمحروم کردئیے گئے ہیں

نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں

قَالَبولا
أَوۡسَطُهُمۡاَوْسَطُهُمْان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص
أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
أَقُلاَقُلْمیں نے کہا تھا
لَّكُمۡلَّكُمْتم سے
لَوۡلَالَوْلَاکیوں نہیں
تُسَبِّحُونَتُسَبِّحُوْنَتم تسبیح کرتے

ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟

قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
سُبۡحَٰنَسُبْحٰنَپاک ہے
رَبِّنَآرَبِّنَا͏ٓرب ہمارا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
ظَٰلِمِينَظٰلِمِيْنَظالم

(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے

فَأَقۡبَلَفَاَقْبَلَتو متوجہ ہوا
بَعۡضُهُمۡبَعْضُهُمْان کا بعض
عَلَىٰعَلٰيپر
بَعۡضٖبَعْضٍبعض
يَتَلَٰوَمُونَيَّتَلَاوَمُوْنَآپس میں ملامت کرتے ہوئے

پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے

قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
يَٰوَيۡلَنَآيٰوَيْلَنَا͏ٓہائے افسوس ہم پر
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
طَٰغِينَطٰغِيْنَسرکش

کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے

عَسَىٰعَسٰيامید ہے کہ
رَبُّنَآرَبُّنَا͏ٓہمارا رب
أَناَنْکہ
يُبۡدِلَنَايُّبْدِلَنَابدل کردے ہم کو
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
مِّنۡهَآمِّنْهَا͏ٓاس سے
إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّنَااپنے رب کی
رَٰغِبُونَرٰغِبُوْنَرغبت کرنے والے ہیں

امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں

كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے
ٱلۡعَذَابُۖالْعَذَابُؕعذاب
وَلَعَذَابُاور البتہ عذاب
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت کا
أَكۡبَرُۚاَكْبَرُۘزیادہ بڑا ہے
لَوۡلَوْکاش
كَانُواْكَانُوْاوہ ہوتے
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جانتے

(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے

26 جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں 27 نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں 28 ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟ 29 (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے 30 پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے 31 کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے 32 امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں 33 (دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے

Ruku 2 of 2 · 19 Ayahs

منکرین کے بے بنیاد دعووں کا رد 34–41

إِنَّاِنَّبیشک
لِلۡمُتَّقِينَلِلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لیے
عِندَعِنْدَنزدیک
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْان کے رب کے
جَنَّٰتِجَنّٰتِباغات ہیں
ٱلنَّعِيمِالنَّعِيْمِنعمتوں والے

پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں

أَفَنَجۡعَلُاَفَنَجْعَلُکیا بھلا ہم کردیں
ٱلۡمُسۡلِمِينَالْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو
كَٱلۡمُجۡرِمِينَكَالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کی طرح

کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟

مَاکیا ہے
لَكُمۡلَكُمْࣟتم کو
كَيۡفَكَيْفَکیسے
تَحۡكُمُونَتَحْكُمُوْنَتم فیصلے کرتے ہو

تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟

أَمۡاَمْیا
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
كِتَٰبٞكِتٰبٌکوئی کتاب
فِيهِفِيْهِجس میں
تَدۡرُسُونَتَدْرُسُوْنَتم پڑھتے ہو

کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو

إِنَّاِنَّبیشک
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فِيهِفِيْهِاس میں
لَمَاالبتہ وہ ہے جو
تَخَيَّرُونَتَخَيَّرُوْنَتم پسند کرو۔ اختیار کرو

کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی

أَمۡاَمْیا
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
أَيۡمَٰنٌاَيْمَانٌکوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
بَٰلِغَةٌبَالِغَةٌباقی رہنے والی
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِۙقیامت کے
إِنَّاِنَّبیشک
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
لَمَاالبتہ وہ ہے
تَحۡكُمُونَتَحْكُمُوْنَجو تم فیصلہ کرو گے

یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی

سَلۡهُمۡسَلْهُمْپوچھو ان سے
أَيُّهُماَيُّهُمْکون سا ان میں سے
بِذَٰلِكَبِذٰلِكَساتھ اس کے
زَعِيمٌزَعِيْمٌضامن ہے

ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟

أَمۡاَمْیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
شُرَكَآءُشُرَكَا࢜ءُۚۛکچھ شریک ہیں
فَلۡيَأۡتُواْفَلْيَاْتُوْاپس چاہیے کہ لے آئیں
بِشُرَكَآئِهِمۡبِشُرَكَا࢜ىِٕهِمْاپنے شریکوں کو
إِناِنْاگر
كَانُواْكَانُوْاہیں وہ
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں

34 پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں 35 کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟ 36 تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟ 37 کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو 38 کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی 39 یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی 40 ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟ 41 کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں

قیامت میں منکرین کی رسوائی 42–43

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يُكۡشَفُيُكْشَفُکھول دیاجائے گا
عَنعَنْسے
سَاقٖسَاقٍپنڈلی
وَيُدۡعَوۡنَوَّيُدْعَوْنَاور وہ بلائے جائیں گے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلسُّجُودِالسُّجُوْدِسجدوں کے
فَلَاتو نہ
يَسۡتَطِيعُونَيَسْتَطِيْعُوْنَوہ استطاعت رکھتے ہوں گے

جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے

خَٰشِعَةًخَاشِعَةًنیچی ہوں گی
أَبۡصَٰرُهُمۡاَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
تَرۡهَقُهُمۡتَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوگی ان پر
ذِلَّةٞۖذِلَّةٌؕذلت
وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يُدۡعَوۡنَيُدْعَوْنَبلائے جاتے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلسُّجُودِالسُّجُوْدِسجدوں کی
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
سَٰلِمُونَسٰلِمُوْنَصحیح سلامت تھے

ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے

42 جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے 43 ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے

منکرین کو اللہ کی ڈھیل 44–47

فَذَرۡنِيفَذَرْنِيْپس چھوڑدو مجھ کو
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يُكَذِّبُيُّكَذِّبُجھٹلاتا ہے
بِهَٰذَابِهٰذَااس
ٱلۡحَدِيثِۖالْحَدِيْثِؕبات کو
سَنَسۡتَدۡرِجُهُمسَنَسْتَدْرِجُهُمْعنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو
مِّنۡمِّنْسے
حَيۡثُحَيْثُجہاں
لَانہ
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہوں گے

تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی

وَأُمۡلِيوَاُمْلِيْاور میں ڈھیل دے رہا ہوں
لَهُمۡۚلَهُمْؕان کے لیے
إِنَّاِنَّبیشک
كَيۡدِيكَيْدِيْمیری چال
مَتِينٌمَتِيْنٌبہت پختہ ہے

اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے

أَمۡاَمْیا
تَسۡـَٔلُهُمۡتَسْـَٔلُهُمْتم سوال کرتے ہو ان سے
أَجۡرٗااَجْرًاکسی اجر کا
فَهُمفَهُمْتو وہ
مِّنمِّنْسے
مَّغۡرَمٖمَّغْرَمٍتاوان
مُّثۡقَلُونَمُّثْقَلُوْنَدبے جاتے ہوں

کیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے

أَمۡاَمْیا
عِندَهُمُعِنْدَهُمُان کے پاس
ٱلۡغَيۡبُالْغَيْبُکوئی غیب ہے
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
يَكۡتُبُونَيَكْتُبُوْنَلکھ رہے ہیں

یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں

44 تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی 45 اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے 46 کیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے 47 یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں

صبر اور یونس کا سبق 48–50

فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کرو
لِحُكۡمِلِحُكْمِحکم کے لیے
رَبِّكَاپنے رب کے
وَلَااور نہ
تَكُنتَكُنْتم ہو
كَصَاحِبِمانند والے کے
ٱلۡحُوتِالْحُوْتِۘمچھلی
إِذۡاِذْجب
نَادَىٰنَادٰياس نے پکارا
وَهُوَاور وہ
مَكۡظُومٞمَكْظُوْمٌغم سے بھرا ہوا تھا

تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے

لَّوۡلَآلَوْلَا͏ٓاگر نہ ہوتی یہ بات
أَناَنْکہ
تَدَٰرَكَهُۥتَدٰرَكَهٗپالیا اس کو
نِعۡمَةٞنِعْمَةٌایک نعمت نے
مِّنمِّنْسے
رَّبِّهِۦرَّبِّهٖاس کے رب کی طرف
لَنُبِذَالبتہ پھینک دیا جاتا
بِٱلۡعَرَآءِبِالْعَرَا࢜ءِچٹیل میدان میں
وَهُوَاور وہ
مَذۡمُومٞمَذْمُوْمٌمذموم ہوتا

اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا

فَٱجۡتَبَٰهُفَاجْتَبٰىهُتو چن لیا اس کو
رَبُّهُۥرَبُّهٗاس کے رب نے
فَجَعَلَهُۥفَجَعَلَهٗتو بنادیا اس کو
مِنَمیں سے
ٱلصَّٰلِحِينَالصّٰلِحِيْنَصالح لوگوں

پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا

48 تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے 49 اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا 50 پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا

کفار کی حاسدانہ نگاہیں 51–52

وَإِنوَاِنْاور بیشک
يَكَادُيَّكَادُقریب ہے کہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَيُزۡلِقُونَكَلَيُزْلِقُوْنَكَالبتہ پھیلا دیں گے آپ کو
بِأَبۡصَٰرِهِمۡبِاَبْصَارِهِمْاپنی نگاہوں سے
لَمَّاجب
سَمِعُواْسَمِعُواوہ سنتے ہیں
ٱلذِّكۡرَالذِّكْرَذکر کو
وَيَقُولُونَوَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَمَجۡنُونٞلَمَجْنُوْنٌالبتہ مجنون ہے

اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے

وَمَااور نہیں ہے
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
ذِكۡرٞذِكْرٌایک نصیحت
لِّلۡعَٰلَمِينَلِّلْعٰلَمِيْنَجہانوں کے لیے

اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے

51 اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے 52 اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے