SaaliheenSign in
69

الحاقة

Al-Haqqah · Meccan · 52 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

½ Hizb 57
Ruku 1 of 2 · 37 Ayahs

ناگزیر قیامت کا تعارف 1–3

ٱلۡحَآقَّةُاَلْحَا࢜قَّةُحق ہونے والی۔ ثابت ہونے والی

سچ مچ ہونے والی

مَاکیا ہے
ٱلۡحَآقَّةُالْحَا࢜قَّةُوہ ثابت ہوکررہنے والی

وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَچیز بتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
ٱلۡحَآقَّةُالْحَا࢜قَّةُوہ ثابت ہوکررہنے والی

اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟

1 سچ مچ ہونے والی 2 وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟ 3 اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟

ثمود اور عاد کی ہلاکت 4–8

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
ثَمُودُثَمُوْدُثمود نے
وَعَادُۢوَعَادٌۢاور عاد نے
بِٱلۡقَارِعَةِبِالْقَارِعَةِکھڑکا دینے والی کو

کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہے
ثَمُودُثَمُوْدُثمود
فَأُهۡلِكُواْفَاُهْلِكُوْاپس وہ ہلاک کہے گئے
بِٱلطَّاغِيَةِبِالطَّاغِيَةِاونچی آواز سے

سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہے
عَادٞعَادٌعاد
فَأُهۡلِكُواْفَاُهْلِكُوْاپس وہ ہلاک کیے گئے
بِرِيحٖبِرِيْحٍساتھ ایک ہوا کے
صَرۡصَرٍصَرْصَرٍپالے والی۔ تند
عَاتِيَةٖعَاتِيَةٍسرکش ۔ حد سے نکلنے والی

رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا

سَخَّرَهَامسلط کردیا اس کو
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
سَبۡعَسَبْعَساتھ
لَيَالٖلَيَالٍراتوں تک
وَثَمَٰنِيَةَوَّثَمٰنِيَةَاور آٹھ
أَيَّامٍاَيَّامٍۙدن
حُسُومٗاۖحُسُوْمًاۙپے درپے۔ مسلسل
فَتَرَىفَتَرَيتو تم دیکھتے
ٱلۡقَوۡمَالْقَوْمَلوگوں کو۔ قوم کو
فِيهَافِيْهَااس میں
صَرۡعَىٰصَرْعٰيۙگرے ہوئے ہیں
كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
أَعۡجَازُاَعْجَازُتنے ہیں
نَخۡلٍنَخْلٍکھجور کے درخت کے
خَاوِيَةٖخَاوِيَةٍخالی۔ کھوکھلے

خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے

فَهَلۡفَهَلْتو کیا
تَرَىٰتَرٰيتم دیکھتے ہو
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنۢمِّنْۢکوئی
بَاقِيَةٖبَاقِيَةٍباقی بچا ہوا

بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟

4 کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا 5 سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے 6 رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا 7 خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے 8 بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟

فرعون اور الٹی ہوئی بستیاں 9–12

وَجَآءَوَجَا࢜ءَاور آیا
فِرۡعَوۡنُفِرْعَوْنُفرعون
وَمَنوَمَنْاور جو
قَبۡلَهُۥقَبْلَهٗاس سے پہلے تھے
وَٱلۡمُؤۡتَفِكَٰتُوَالْمُو͏ٔ͏ْتَفِكٰتُاور اٹھائی جانے والی بستیاں
بِٱلۡخَاطِئَةِبِالْخَاطِي͏ٔ͏َةِساتھ خطا کے

اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے

فَعَصَوۡاْفَعَصَوْاتو انہوں نے نافرمانی کی
رَسُولَرَسُوْلَرسول کی
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کے
فَأَخَذَهُمۡفَاَخَذَهُمْتو اس نے پکڑ لیا ان کو
أَخۡذَةٗاَخْذَةًایک پکڑ
رَّابِيَةًسخت سے

انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا

إِنَّااِنَّابیشک ہم
لَمَّاجب
طَغَابلندی میں تجاوز کرگیا
ٱلۡمَآءُالْمَا࢜ءُپانی
حَمَلۡنَٰكُمۡحَمَلْنٰكُمْسوار کیا ہم نے تم کو
فِيمیں
ٱلۡجَارِيَةِالْجَارِيَةِکشتی

جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں )کو کشتی میں سوار کرلیا

لِنَجۡعَلَهَالِنَجْعَلَهَاتاکہ ہم بنادیں اس کو
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
تَذۡكِرَةٗتَذْكِرَةًیاد دہانی
وَتَعِيَهَآوَّتَعِيَهَا͏ٓاور یاد رکھیں اس کو
أُذُنٞاُذُنٌکان
وَٰعِيَةٞوَّاعِيَةٌیاد رکھنے والے

تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں

9 اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے 10 انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا 11 جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں )کو کشتی میں سوار کرلیا 12 تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں

آخری دن کائنات کی تباہی 13–18

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
نُفِخَپھونک دیا جائے گا
فِيمیں
ٱلصُّورِالصُّوْرِصور
نَفۡخَةٞنَفْخَةٌپھونکنا
وَٰحِدَةٞوَّاحِدَةٌایک ہی بار

تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی

وَحُمِلَتِوَّحُمِلَتِاور اٹھائی جائے گی
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
وَٱلۡجِبَالُوَالْجِبَالُاور پہاڑ
فَدُكَّتَاتو دونوں توڑ دئیے جائیں گے
دَكَّةٗدَكَّةًتوڑنا
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًیکبارگی

اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے

فَيَوۡمَئِذٖفَيَوْمَىِٕذٍتو اس دن
وَقَعَتِوَّقَعَتِواقع ہوجائے گی
ٱلۡوَاقِعَةُالْوَاقِعَةُواقع ہونے والی

تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی

وَٱنشَقَّتِوَانْشَقَّتِاور پھٹ جائے گا
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
فَهِيَتو وہ
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
وَاهِيَةٞوَّاهِيَةٌسست ہوگا ۔ کمزور ہوگا

اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا

وَٱلۡمَلَكُوَّالْمَلَكُاور فرشتے
عَلَىٰٓعَلٰٓيہوں گےپر
أَرۡجَآئِهَاۚاَرْجَا࢜ىِٕهَاؕاس کے کناروں
وَيَحۡمِلُوَيَحْمِلُاور اٹھائے ہوئے ہوں گے
عَرۡشَعَرْشَعرش
رَبِّكَتیرے رب کا
فَوۡقَهُمۡفَوْقَهُمْاپنے اوپر
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
ثَمَٰنِيَةٞثَمٰنِيَةٌآٹھ (فرشتے)

اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے

يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
تُعۡرَضُونَتُعْرَضُوْنَتم پیش کیے جاؤ گے
لَانہ
تَخۡفَىٰتَخْفٰيچھپ سکے گی
مِنكُمۡمِنْكُمْتم سے
خَافِيَةٞخَافِيَةٌچھپنے والی۔ کوئی راز

اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی

13 تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی 14 اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے 15 تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی 16 اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا 17 اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے 18 اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی

کامیاب لوگوں کی خوشی 19–24

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہا
مَنۡمَنْوہ جو
أُوتِيَاُوْتِيَدیا گیا
كِتَٰبَهُۥكِتٰبَهٗکتاب اپنی۔ نامہ اعمال
بِيَمِينِهِۦبِيَمِيْنِهٖۙاپنے دائیں ہاتھ میں
فَيَقُولُفَيَقُوْلُتو وہ کہے گا
هَآؤُمُهَا࢜و͏ٔ͏ُمُلو
ٱقۡرَءُواْاقْرَءُوْاپڑھو
كِتَٰبِيَهۡكِتٰبِيَهْمیری کتاب

تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے

إِنِّياِنِّيْبیشک میں
ظَنَنتُظَنَنْتُمیں یقین رکھتا تھا
أَنِّياَنِّيْکہ بیشک میں
مُلَٰقٍمُلٰقٍملاقات کرنے والا ہوں
حِسَابِيَهۡحِسَابِيَهْاپنے حساب سے

مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا

فَهُوَتو وہ
فِيفِيْمیں ہوگا
عِيشَةٖعِيْشَةٍعیش
رَّاضِيَةٖرَّاضِيَةٍدل پسند

پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا

فِيفِيْمیں
جَنَّةٍجنت
عَالِيَةٖعَالِيَةٍبلند

(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں

قُطُوفُهَاقُطُوْفُهَامیوے جس کے
دَانِيَةٞدَانِيَةٌجھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے

جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے

كُلُواْكُلُوْاکھاؤ
وَٱشۡرَبُواْوَاشْرَبُوْااور پیو
هَنِيٓـَٔۢاهَنِيْ࢜ـًٔاۢمزے سے
بِمَآبِمَا͏ٓبوجہ اس کے
أَسۡلَفۡتُمۡاَسْلَفْتُمْجو کرچکے تم
فِيمیں
ٱلۡأَيَّامِالْاَيَّامِدنوں
ٱلۡخَالِيَةِالْخَالِيَةِگذشتہ

جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

19 تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے 20 مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا 21 پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا 22 (یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں 23 جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے 24 جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

ناکام لوگوں کی حسرت 25–29

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہا
مَنۡمَنْوہ جو کوئی
أُوتِيَاُوْتِيَدیا گیا
كِتَٰبَهُۥكِتٰبَهٗکتاب اپنی
بِشِمَالِهِۦبِشِمَالِهٖ࣢ۙاپنے بائیں ہاتھ میں
فَيَقُولُفَيَقُوْلُتو وہ کہے گا
يَٰلَيۡتَنِييٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
لَمۡلَمْنہ
أُوتَاُوْتَدیا جاتا
كِتَٰبِيَهۡكِتٰبِيَهْاپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتاب

اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا

وَلَمۡوَلَمْاور نہ
أَدۡرِاَدْرِمیں جانتا
مَاکیا ہے
حِسَابِيَهۡحِسَابِيَهْحساب میرا

اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے

يَٰلَيۡتَهَايٰلَيْتَهَااے کاش کہ وہ
كَانَتِہوتی
ٱلۡقَاضِيَةَالْقَاضِيَةَفیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی

اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی

مَآمَا͏ٓنہ
أَغۡنَىٰاَغْنٰيکام آیا
عَنِّيعَنِّيْمجھ کو
مَالِيَهۡۜمَالِيَهْمال میرا

آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا

هَلَكَہلاک ہوگیا
عَنِّيعَنِّيْمجھ سے
سُلۡطَٰنِيَهۡسُلْطٰنِيَهْسلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میرا

(ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی

25 اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا 26 اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے 27 اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی 28 آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا 29 (ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی

بخیل منکر کی سزا 30–37

خُذُوهُخُذُوْهُپکڑو اس کو
فَغُلُّوهُفَغُلُّوْهُپھر طوق پہناؤ اس کو

(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو

ثُمَّپھر
ٱلۡجَحِيمَالْجَحِيْمَجہنم میں
صَلُّوهُصَلُّوْهُجھونکو اس کو

پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو

ثُمَّپھر
فِيفِيْمیں
سِلۡسِلَةٖسِلْسِلَةٍایک زنجیر (میں)
ذَرۡعُهَاذَرْعُهَاپیمائش اس کی
سَبۡعُونَسَبْعُوْنَستر
ذِرَاعٗاذِرَاعًاگز ہے
فَٱسۡلُكُوهُفَاسْلُكُوْهُپس داخل کرو اس کو

پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو

إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَتھا
لَانہیں
يُؤۡمِنُيُو͏ٔ͏ْمِنُایمان رکھتا
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِجو بڑا ہے

یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا

وَلَااور نہیں
يَحُضُّترغیب دیتا تھا
عَلَىٰعَلٰياوپر
طَعَامِکھلانے کے
ٱلۡمِسۡكِينِالْمِسْكِيْنِمسکین کے

اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا

فَلَيۡسَفَلَيْسَتو نہیں ہے
لَهُاس کے لیے
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
هَٰهُنَاهٰهُنَایہاں
حَمِيمٞحَمِيْمٌکوئی ولی دوست

سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں

وَلَاوَّلَااور نہ
طَعَامٌکوئی کھانا
إِلَّااِلَّامگر
مِنۡمِنْ—
غِسۡلِينٖغِسْلِيْنٍپیپ کا۔ زخموں کے دھون کا مگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا

اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے

لَّانہیں
يَأۡكُلُهُۥٓيَاْكُلُهٗٓکھائیں گے اس کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡخَٰطِـُٔونَالْخَاطِـُٔوْنَخطا کار

جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا

30 (حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو 31 پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو 32 پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو 33 یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا 34 اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا 35 سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں 36 اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے 37 جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا

Ruku 2 of 2 · 15 Ayahs

قرآن کا الٰہی ماخذ 38–43

فَلَآفَلَا͏ٓپس نہیں
أُقۡسِمُاُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
بِمَاساتھ اس کے
تُبۡصِرُونَتُبْصِرُوْنَجو تم دیکھتے ہو

تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں

وَمَااور جو
لَانہیں
تُبۡصِرُونَتُبْصِرُوْنَتم دیکھتے

اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں

إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَقَوۡلُلَقَوْلُالبتہ ایک بات ہے
رَسُولٖرَسُوْلٍفرشتے کی
كَرِيمٖكَرِيْمٍمعزز

کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے

وَمَاوَّمَااور نہیں
هُوَوہ
بِقَوۡلِبِقَوْلِکسی قول
شَاعِرٖۚشَاعِرٍؕشاعر کا
قَلِيلٗاقَلِيْلًاکتنا کم
مَّاتم
تُؤۡمِنُونَتُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان لاتے ہو

اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو

وَلَااور نہ ہی
بِقَوۡلِبِقَوْلِقول ہے
كَاهِنٖۚكَاهِنٍؕکسی کا ہن
قَلِيلٗاقَلِيْلًاکتنا تھوڑا
مَّاتم
تَذَكَّرُونَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑتے ہو

اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو

تَنزِيلٞتَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے
مِّنمِّنْطرف سے
رَّبِّرب
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَالعالمین کی

یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے

38 تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں 39 اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں 40 کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے 41 اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو 42 اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو 43 یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے

وحی میں نبی کی امانت داری 44–47

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
تَقَوَّلَبات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
بَعۡضَبَعْضَبعض
ٱلۡأَقَاوِيلِالْاَقَاوِيْلِباتیں

اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے

لَأَخَذۡنَالَاَخَذْنَاالبتہ پکڑ لیتے ہم
مِنۡهُمِنْهُاس کو
بِٱلۡيَمِينِبِالْيَمِيْنِدائیں ہاتھ سے

تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے

ثُمَّپھر
لَقَطَعۡنَالَقَطَعْنَاالبتہ کاٹ دیتے ہم
مِنۡهُمِنْهُاس سے
ٱلۡوَتِينَالْوَتِيْنَرگ گردن

پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے

فَمَاتو نہ ہوتا
مِنكُممِنْكُمْتم میں سے
مِّنۡمِّنْکوئی
أَحَدٍاَحَدٍایک
عَنۡهُعَنْهُاس سے
حَٰجِزِينَحٰجِزِيْنَروکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتا

پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا

44 اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے 45 تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے 46 پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے 47 پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا

قرآن کی صداقت اور منکرین 48–52

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لَتَذۡكِرَةٞلَتَذْكِرَةٌالبتہ ایک نصیحت
لِّلۡمُتَّقِينَلِّلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لیے

اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے

وَإِنَّاوَاِنَّااور بیشک ہم
لَنَعۡلَمُلَنَعْلَمُالبتہ ہم جانتے ہیں
أَنَّاَنَّبیشک
مِنكُممِنْكُمْتم میں سے
مُّكَذِّبِينَمُّكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے ہیں

اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لَحَسۡرَةٌلَحَسْرَةٌالبتہ حسرت ہے
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں

نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لَحَقُّالبتہ حق ہے
ٱلۡيَقِينِالْيَقِيْنِیقینی

اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے

فَسَبِّحۡفَسَبِّحْپس تسبیح بیان کیجئے
بِٱسۡمِبِاسْمِنام کی
رَبِّكَاپنے رب
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِعظیم کے

سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو

48 اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے 49 اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں 50 نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے 51 اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے 52 سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو