SaaliheenSign in
70

المعارج

Al-Ma'arij · Meccan · 44 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 35 Ayahs

منکرین کا عذاب طلب کرنا 1–7

سَأَلَسَاَلَسوال کیا
سَآئِلُۢسَا࢜ىِٕلٌۢسوال کرنے والے نے
بِعَذَابٖبِعَذَابٍعذاب کا
وَاقِعٖوَّاقِعٍجو واقع ہونے والا ہے

ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا

لِّلۡكَٰفِرِينَلِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
لَيۡسَلَيْسَنہیں ہے
لَهُۥلَهٗواسطے اس کے
دَافِعٞدَافِعٌکوئی دفع کرنے والا

(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا

مِّنَکی طرف سے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
ذِيجو مالک ہے
ٱلۡمَعَارِجِالْمَعَارِجِعروج کے زینوں کا

(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)

تَعۡرُجُتَعْرُجُچڑھتے ہیں
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُفرشتے
وَٱلرُّوحُوَالرُّوْحُاور روح
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
فِيفِيْمیں
يَوۡمٖيَوْمٍایک دن
كَانَہے
مِقۡدَارُهُۥمِقْدَارُهٗاسکی مقدار
خَمۡسِينَخَمْسِيْنَپچاس
أَلۡفَاَلْفَہزار
سَنَةٖسَنَةٍسال

جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا

فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کیجیے
صَبۡرٗاصَبْرًاصبر
جَمِيلًاجَمِيْلًااچھی طرح

(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو

إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
يَرَوۡنَهُۥيَرَوْنَهٗدیکھتے ہیں اس کو
بَعِيدٗابَعِيْدًادور

وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے

وَنَرَىٰهُوَّنَرٰىهُاور ہم دیکھ رہے ہیں اس کو
قَرِيبٗاقَرِيْبًاقریب

اور ہماری نظر میں نزدیک

1 ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا 2 (یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا 3 (اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا) 4 جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا 5 (تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو 6 وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے 7 اور ہماری نظر میں نزدیک

قیامت میں ہر شخص کی تنہائی 8–14

يَوۡمَيَوْمَجس دن
تَكُونُتَكُوْنُہوگا
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
كَٱلۡمُهۡلِكَالْمُهْلِتیل کی تلچھٹ کی طرح

جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا

وَتَكُونُوَتَكُوْنُاور ہم دیکھ رہے ہیں
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُاس کو
كَٱلۡعِهۡنِكَالْعِهْنِدھنی ہوئی روئی کی طرح

اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون

وَلَااور نہ
يَسۡـَٔلُيَسْـَٔلُپوچھے گا
حَمِيمٌحَمِيْمٌولی دوست
حَمِيمٗاحَمِيْمًاولی دوست کو

اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا

يُبَصَّرُونَهُمۡۚيُّبَصَّرُوْنَهُمْؕوہ دکھائے جائیں گے ان کو
يَوَدُّچاہے گا
ٱلۡمُجۡرِمُالْمُجْرِمُمجرم
لَوۡلَوْکاش
يَفۡتَدِييَفْتَدِيْفدیے میں دے دے
مِنۡمِنْسے
عَذَابِعذاب
يَوۡمِئِذِۭيَوْمِىِٕذٍۢاس دن کے
بِبَنِيهِبِبَنِيْهِاپنے بیٹے کو

ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے

وَصَٰحِبَتِهِۦوَصَاحِبَتِهٖاور اپنی بیوی کو
وَأَخِيهِوَاَخِيْهِاور اپنے بھائی کو

اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی

وَفَصِيلَتِهِوَفَصِيْلَتِهِاور اپنے کنبے کو
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
تُـٔۡوِيهِتُـْٔوِيْهِپناہ دیتا تھا اس کو

اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا

وَمَنوَمَنْاور اس کو جو
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
جَمِيعٗاجَمِيْعًاۙسب کے سب کو
ثُمَّپھر
يُنجِيهِيُنْجِيْهِوہ بچا لے اس کو

اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے

8 جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا 9 اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون 10 اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا 11 ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے 12 اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی 13 اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا 14 اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے

مال جمع کرنے والوں کا انجام 15–18

كـَلَّآۖكَلَّاؕہرگز نہیں
إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
لَظَىٰلَظٰيیقیناً جہنم کا شعلہ

(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے

نَزَّاعَةٗنَزَّاعَةًکھینچنے والی ہے
لِّلشَّوَىٰلِّلشَّوٰيمنہ کی کھال کو

کھال ادھیڑ ڈالنے والی

تَدۡعُواْتَدْعُوْاپکارے گی
مَنۡمَنْجس نے
أَدۡبَرَاَدْبَرَپیٹھ پھیری
وَتَوَلَّىٰوَتَوَلّٰياور منہ موڑا

ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا

وَجَمَعَاور جمع کیا
فَأَوۡعَىٰٓفَاَوْعٰيپھر سمیٹ کر رکھا

اور (مال )جمع کیا اور بند کر رکھا

15 (لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے 16 کھال ادھیڑ ڈالنے والی 17 ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا 18 اور (مال )جمع کیا اور بند کر رکھا

¾ Hizb 57

انسان کی بے قراری اور پابند نمازی 19–28

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان
خُلِقَپیدا کیا گیا
هَلُوعًاهَلُوْعًابےصبرا۔ تھڑ دلا

کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے

إِذَااِذَاجب
مَسَّهُپہنچتی ہے اس کو
ٱلشَّرُّالشَّرُّتکلیف
جَزُوعٗاجَزُوْعًاگھبرا اٹھتا ہے

جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے

وَإِذَاوَّاِذَااور جب
مَسَّهُپہنچتی ہے اس کو
ٱلۡخَيۡرُالْخَيْرُبھلائی
مَنُوعًامَنُوْعًابخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے

اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے

إِلَّااِلَّاسوائے
ٱلۡمُصَلِّينَالْمُصَلِّيْنَنمازیوں کے

مگر نماز گزار

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ نمازی
هُمۡهُمْوہ
عَلَىٰعَلٰيپر
صَلَاتِهِمۡصَلَاتِهِمْاپنی نمازوں (پر)
دَآئِمُونَدَا࢜ىِٕمُوْنَدوام اختیار کرنے والے ہیں

جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
فِيٓفِيْٓمیں
أَمۡوَٰلِهِمۡاَمْوَالِهِمْان کے مالوں
حَقّٞحَقٌّحق ہے
مَّعۡلُومٞمَّعْلُوْمٌمعلوم۔ مقرر

اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے

لِّلسَّآئِلِلِّلسَّا࢜ىِٕلِسوالی کے لیے
وَٱلۡمَحۡرُومِوَالْمَحْرُوْمِاور محروم کے لیے

(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يُصَدِّقُونَيُصَدِّقُوْنَجو تصدیق کرتے ہیں
بِيَوۡمِبِيَوْمِروز
ٱلدِّينِالدِّيْنِجزا کی

اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
هُمهُمْوہ
مِّنۡمِّنْسے
عَذَابِعذاب
رَبِّهِمرَبِّهِمْاپنے رب کے
مُّشۡفِقُونَمُّشْفِقُوْنَڈرنے والے ہیں

اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں

إِنَّاِنَّبیشک
عَذَابَعذاب
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْان کے رب کا
غَيۡرُغَيْرُنہیں
مَأۡمُونٖمَاْمُوْنٍبےخوف ہونے کی چیز

بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے

19 کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے 20 جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے 21 اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے 22 مگر نماز گزار 23 جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں 24 اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے 25 (یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا 26 اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں 27 اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں 28 بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے

پاک دامنی، امانت اور سچی گواہی 29–35

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
لِفُرُوجِهِمۡلِفُرُوْجِهِمْاپنی شرمگاہوں کے لیے
حَٰفِظُونَحٰفِظُوْنَحفاظت کرنے والے ہیں

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

إِلَّااِلَّاسوائے
عَلَىٰٓعَلٰٓياوپر
أَزۡوَٰجِهِمۡاَزْوَاجِهِمْاپنی بیویوں کے
أَوۡاَوْیا
مَاجو
مَلَكَتۡمَلَكَتْمالک ہوئے
أَيۡمَٰنُهُمۡاَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
فَإِنَّهُمۡفَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
غَيۡرُغَيْرُنہیں
مَلُومِينَمَلُوْمِيْنَملامت کیے گئے

مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں

فَمَنِپھر جو کوئی
ٱبۡتَغَىٰابْتَغٰيتلاش کرے
وَرَآءَوَرَا࢜ءَعلاوہ
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
هُمُوہ
ٱلۡعَادُونَالْعٰدُوْنَحد سے بڑھنے والے ہیں

اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
لِأَمَٰنَٰتِهِمۡلِاَمٰنٰتِهِمْاپنی امانتوں کے لیے
وَعَهۡدِهِمۡوَعَهْدِهِمْاور اپنے وعدوں کے
رَٰعُونَرٰعُوْنَنگران ہیں

اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
هُمهُمْوہ
بِشَهَٰدَٰتِهِمۡبِشَهٰدٰتِهِمْاپنی گواہیوں پر
قَآئِمُونَقَا࢜ىِٕمُوْنَقائم رہنے والے ہیں

اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
عَلَىٰعَلٰيپر
صَلَاتِهِمۡصَلَاتِهِمْاپنی نمازوں
يُحَافِظُونَيُحَافِظُوْنَحفاظت کرتے ہیں

اور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
فِيفِيْمیں
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں
مُّكۡرَمُونَمُّكْرَمُوْنَعزت سے رکھے جانے والے ہیں

یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے

29 اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں 30 مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں 31 اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں 32 اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں 33 اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں 34 اور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں 35 یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے

Ruku 2 of 2 · 9 Ayahs

کفار کی جھوٹی امیدیں 36–41

فَمَالِتو کیا ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
قِبَلَكَآپ کی طرف۔ آپ کے سامنے
مُهۡطِعِينَمُهْطِعِيْنَدوڑ کے آنے والے ہیں

تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں

عَنِسے
ٱلۡيَمِينِالْيَمِيْنِدائیں طرف
وَعَنِطرف سے
ٱلشِّمَالِالشِّمَالِاور بائیں
عِزِينَعِزِيْنَگرو درگروہ

اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)

أَيَطۡمَعُاَيَطْمَعُکیا لالچ رکھتا ہے
كُلُّہر
ٱمۡرِيٕٖامْرِي͏ٔ͏ٍشخص
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
أَناَنْکہ
يُدۡخَلَيُّدْخَلَداخل کیا جائے
جَنَّةَجنت میں
نَعِيمٖنَعِيْمٍنعمتوں بھری

کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا

كـَلَّآۖكَلَّاؕہرگز نہیں
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
خَلَقۡنَٰهُمخَلَقْنٰهُمْ، پیدا کیا ہم نے ان کو
مِّمَّااس سے جو
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں

ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں

فَلَآفَلَا͏ٓپس نہیں
أُقۡسِمُاُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
بِرَبِّرب کی
ٱلۡمَشَٰرِقِالْمَشٰرِقِمشرقوں کے
وَٱلۡمَغَٰرِبِوَالْمَغٰرِبِاور مغربوں کے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
لَقَٰدِرُونَلَقٰدِرُوْنَالبتہ قادر ہیں

ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں

عَلَىٰٓعَلٰٓياس بات پر
أَناَنْکہ
نُّبَدِّلَہم بدل دیں
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْۙان سے
وَمَااور نہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
بِمَسۡبُوقِينَبِمَسْبُوْقِيْنَسبقت لیے جانے والے

(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

36 تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں 37 اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں) 38 کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا 39 ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں 40 ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں 41 (یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

قبروں سے منکرین کا نکلنا 42–44

فَذَرۡهُمۡفَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
يَخُوضُواْيَخُوْضُوْاوہ بحثیں کریں
وَيَلۡعَبُواْوَيَلْعَبُوْااور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يُلَٰقُواْيُلٰقُوْاوہ آ ملیں
يَوۡمَهُمُيَوْمَهُمُاپنے دن کو
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں

تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَخۡرُجُونَيَخْرُجُوْنَوہ نکلیں گے
مِنَسے
ٱلۡأَجۡدَاثِالْاَجْدَاثِقبروں
سِرَاعٗاسِرَاعًادوڑتے ہوئے
كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
إِلَىٰاِلٰيطرف
نُصُبٖنُصُبٍآستانوں کے
يُوفِضُونَيُّوْفِضُوْنَدوڑتے ہیں

اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں

خَٰشِعَةًخَاشِعَةًدبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی
أَبۡصَٰرُهُمۡاَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
تَرۡهَقُهُمۡتَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوں گی ان پر
ذِلَّةٞۚذِلَّةٌؕذلت
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ ہے
ٱلۡيَوۡمُالْيَوْمُدن
ٱلَّذِيالَّذِيْجو
كَانُواْكَانُوْاوہ تھے
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَوعدہ کیے گئے

ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا

42 تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو 43 اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں 44 ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا