SaaliheenSign in
71

نوح

Nuh · Meccan · 28 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 20 Ayahs

نوح کی اپنی قوم کو تنبیہ 1–4

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
نُوحًانُوْحًانوح کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
قَوۡمِهِۦٓقَوْمِهٖٓاس کی قوم کی
أَنۡاَنْکہ
أَنذِرۡاَنْذِرْڈراؤ
قَوۡمَكَقَوْمَكَاپنی قوم کو
مِنمِنْسے
قَبۡلِقَبْلِاس سے پہلے
أَناَنْکہ
يَأۡتِيَهُمۡيَّاْتِيَهُمْآئے ان کے پاس
عَذَابٌعذاب
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک

ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کردو

قَالَاس نے کہا
يَٰقَوۡمِيٰقَوْمِاے میری قوم
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
لَكُمۡلَكُمْتم کو
نَذِيرٞنَذِيْرٌڈرانے والا ہوں
مُّبِينٌمُّبِيْنٌکھلم کھلا

انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں

أَنِاَنِکہ
ٱعۡبُدُواْاعْبُدُواعبادت کرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَٱتَّقُوهُوَاتَّقُوْهُاور ڈرو اس سے
وَأَطِيعُونِوَاَطِيْعُوْنِاور اطاعت کرو میری

کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو

يَغۡفِرۡيَغْفِرْبخش دے گا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْمیں سے
ذُنُوبِكُمۡذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں
وَيُؤَخِّرۡكُمۡوَيُو͏ٔ͏َخِّرْكُمْاور مہلت دے گا تم کو
إِلَىٰٓاِلٰٓيتک
أَجَلٖاَجَلٍوقت
مُّسَمًّىۚمُّسَمًّيؕمقرر
إِنَّاِنَّبیشک
أَجَلَاَجَلَمقرر کیا ہوا وقت
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
إِذَااِذَاجب
جَآءَجَا࢜ءَآجاتا ہے
لَاتو نہیں دی جاتی
يُؤَخَّرُۚيُو͏ٔ͏َخَّرُۘڈھیل
لَوۡلَوْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جانتے

وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے

1 ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کردو 2 انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں 3 کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو 4 وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے

نوح کی انتھک دعوت 5–9

قَالَاس نے کہا
رَبِّاے میرے رب
إِنِّياِنِّيْبیشک میں نے
دَعَوۡتُدَعَوْتُمیں نے پکارا
قَوۡمِيقَوْمِيْاپنی قوم کو
لَيۡلٗالَيْلًارات کو
وَنَهَارٗاوَّنَهَارًااور دن کو

جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا

فَلَمۡفَلَمْتو نہ
يَزِدۡهُمۡيَزِدْهُمْزیادہ کیا ان کو
دُعَآءِيٓدُعَا࢜ءِيْٓمیری پکارنے
إِلَّااِلَّامگر
فِرَارٗافِرَارًافرار میں

لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے

وَإِنِّيوَاِنِّيْاور بیشک میں نے
كُلَّمَاجب کبھی
دَعَوۡتُهُمۡدَعَوْتُهُمْمیں نے پکارا ان کو
لِتَغۡفِرَلِتَغْفِرَتاکہ تو بخش دے
لَهُمۡلَهُمْان کو
جَعَلُوٓاْجَعَلُوْٓاانہوں نے ڈال لیں
أَصَٰبِعَهُمۡاَصَابِعَهُمْاپنی انگلیاں
فِيٓفِيْٓمیں
ءَاذَانِهِمۡاٰذَانِهِمْاپنے کانوں
وَٱسۡتَغۡشَوۡاْوَاسْتَغْشَوْااور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لی
ثِيَابَهُمۡثِيَابَهُمْے کپڑے اپنے
وَأَصَرُّواْوَاَصَرُّوْااور انہوں نے اصرار کیا
وَٱسۡتَكۡبَرُواْوَاسْتَكْبَرُوااور تکبر کیا
ٱسۡتِكۡبَارٗااسْتِكْبَارًاتکبر کرنا

جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے

ثُمَّپھر
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
دَعَوۡتُهُمۡدَعَوْتُهُمْمیں نے پکارا ان کو
جِهَارٗاجِهَارًااعلانیہ

پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا

ثُمَّپھر
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں نے
أَعۡلَنتُاَعْلَنْتُاعلانیہ (تبلیغ) کی
لَهُمۡلَهُمْان کو
وَأَسۡرَرۡتُوَاَسْرَرْتُاور چپکے چپکے کی
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
إِسۡرَارٗااِسْرَارًاتنہائی میں کرنا

اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا

5 جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا 6 لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے 7 جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے 8 پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا 9 اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا

استغفار کی دنیاوی برکات 10–12

فَقُلۡتُفَقُلْتُپھر میں نے کہا
ٱسۡتَغۡفِرُواْاسْتَغْفِرُوْابخشش مانگو
رَبَّكُمۡرَبَّكُمْؕاپنے رب سے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
غَفَّارٗاغَفَّارًابخشنے والا

اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

يُرۡسِلِيُّرْسِلِبھیجے گا
ٱلسَّمَآءَالسَّمَا࢜ءَآسمان کو
عَلَيۡكُمعَلَيْكُمْتم پر
مِّدۡرَارٗامِّدْرَارًاخوب برسنے والا (بنا کر)

وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا

وَيُمۡدِدۡكُموَّيُمْدِدْكُمْاور مدد کرے گا تمہاری
بِأَمۡوَٰلٖبِاَمْوَالٍساتھ مالوں کے
وَبَنِينَوَّبَنِيْنَاور بیٹوں کے
وَيَجۡعَلوَيَجْعَلْاور بنائے گا
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لیے
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغات
وَيَجۡعَلوَّيَجْعَلْاور بنائے گا
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لیے
أَنۡهَٰرٗااَنْهٰرًانہریں

اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا

10 اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے 11 وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا 12 اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا

نوح اور اللہ کی نشانیاں 13–20

مَّامَاکیا ہے
لَكُمۡلَكُمْتم کو
لَانہیں
تَرۡجُونَتَرْجُوْنَتم امید رکھتے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے
وَقَارٗاوَقَارًاکس وقار کی

تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے

وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
خَلَقَكُمۡخَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تم کو
أَطۡوَارًااَطْوَارًاطرح طرح سے

حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَوۡاْتَرَوْاتم نے دیکھا
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
خَلَقَپیدا کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
سَبۡعَسَبْعَسات
سَمَٰوَٰتٖسَمٰوٰتٍآسمانوں کو
طِبَاقٗاطِبَاقًاتہ بہ تہ

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں

وَجَعَلَوَّجَعَلَاور بنایا
ٱلۡقَمَرَالْقَمَرَچاند کو
فِيهِنَّفِيْهِنَّان میں
نُورٗانُوْرًانور
وَجَعَلَوَّجَعَلَاور بنایا
ٱلشَّمۡسَالشَّمْسَسورج کو
سِرَاجٗاسِرَاجًاچراغ

اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے

وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ نے
أَنۢبَتَكُماَنۢ͏ْبَتَكُمْاگایا تم کو
مِّنَسے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
نَبَاتٗانَبَاتًااگانا

اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے

ثُمَّپھر
يُعِيدُكُمۡيُعِيْدُكُمْاعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کو
فِيهَافِيْهَااس میں
وَيُخۡرِجُكُمۡوَيُخْرِجُكُمْاور نکالے گا تم کو
إِخۡرَاجٗااِخْرَاجًانکلنا

پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا

وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ نے
جَعَلَبنایا
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
بِسَاطٗابِسَاطًابچھونا

اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا

لِّتَسۡلُكُواْلِّتَسْلُكُوْاتاکہ تم چلو
مِنۡهَامِنْهَااس میں
سُبُلٗاسُبُلًاراستوں میں
فِجَاجٗافِجَاجًاکشادہ

تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو

13 تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے 14 حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے 15 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں 16 اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے 17 اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے 18 پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا 19 اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا 20 تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو

Ruku 2 of 2 · 8 Ayahs

قوم نوح کے بت 21–25

قَالَکہا
نُوحٞنُوْحٌنوح نے
رَّبِّاے میرے رب
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک انہوں نے
عَصَوۡنِيعَصَوْنِيْمیری نافرمانی کی
وَٱتَّبَعُواْوَاتَّبَعُوْااور پیروی کی
مَنمَنْاس کی
لَّمۡلَّمْجو نہیں
يَزِدۡهُيَزِدْهُاضافہ کیا اس کو
مَالُهُۥمَالُهٗاس کے مال نے
وَوَلَدُهُۥٓوَوَلَدُهٗٓاور اس کی اولاد نے
إِلَّااِلَّامگر
خَسَارٗاخَسَارًاخسارے میں

(اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا

وَمَكَرُواْوَمَكَرُوْااور انہوں نے چال لی
مَكۡرٗامَكْرًاایک چال
كُبَّارٗاكُبَّارًابہت بڑی

اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے

وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
لَانہ
تَذَرُنَّتم چھوڑو
ءَالِهَتَكُمۡاٰلِهَتَكُمْاپنے ا لہوں کو
وَلَااور نہ
تَذَرُنَّتم چھوڑو
وَدّٗاوَدًّاود کو
وَلَاوَّلَااور نہ
سُوَاعٗاسُوَاعًا࣢ۙسواع کو
وَلَاوَّلَااور نہ
يَغُوثَيَغُوْثَیغوث کو
وَيَعُوقَوَيَعُوْقَاور نہ یعوق کو
وَنَسۡرٗاوَنَسْرًااور نہ نسر کو

اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا

وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
أَضَلُّواْاَضَلُّوْاانہوں نے بھٹکا دیا
كَثِيرٗاۖكَثِيْرًا࣢ۚبہت سوں کو
وَلَااور نہ
تَزِدِتو اضافہ کر
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
إِلَّااِلَّامگر
ضَلَٰلٗاضَلٰلًاگمراہی میں

(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے

مِّمَّامِمَّامگر
خَطِيٓـَٰٔتِهِمۡخَطِيْ࢜ـٰٔتِهِمْخطائیں تھیں ان کی
أُغۡرِقُواْاُغْرِقُوْاوہ غرق کیے گئے
فَأُدۡخِلُواْفَاُدْخِلُوْاپھر فورا داخل کیے گئے
نَارٗانَارًا࣢ۙآگ میں
فَلَمۡفَلَمْپھر نہ
يَجِدُواْيَجِدُوْاانہوں نے پایا
لَهُملَهُمْاپنے لیے
مِّنمِّنْ—
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَنصَارٗااَنْصَارًاکوئی مددگار

(آخر) وہ اپنے گناہوں کے سبب پہلے غرقاب کردیئے گئے پھر آگ میں ڈال دیئے گئے۔ تو انہوں نے خدا کے سوا کسی کو اپنا مددگار نہ پایا

21 (اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا 22 اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے 23 اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا 24 (پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے 25 (آخر) وہ اپنے گناہوں کے سبب پہلے غرقاب کردیئے گئے پھر آگ میں ڈال دیئے گئے۔ تو انہوں نے خدا کے سوا کسی کو اپنا مددگار نہ پایا

نوح کی آخری دعا 26–28

وَقَالَاور کہا
نُوحٞنُوْحٌنوح نے
رَّبِّاے میرے رب
لَانہ
تَذَرۡتَذَرْتو چھوڑ
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (پر)
مِنَمیں سے
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں
دَيَّارًاکوئی بسنے والا

اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دے

إِنَّكَاِنَّكَبیشک تو
إِناِنْاگر
تَذَرۡهُمۡتَذَرْهُمْتو چھوڑ دے گا ان کو
يُضِلُّواْيُضِلُّوْاوہ بھٹکا دیں گے
عِبَادَكَتیرے بندوں کو
وَلَااور نہ
يَلِدُوٓاْيَلِدُوْٓاوہ جنم دیں گے
إِلَّااِلَّامگر
فَاجِرٗافَاجِرًافاجروں کو۔ نافرمانوں کو
كَفَّارٗاكَفَّارًاسخت کافروں کو

اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی

رَّبِّرَبِّاے میرے رب
ٱغۡفِرۡاغْفِرْبخش دے
لِيلِيْمجھ کو
وَلِوَٰلِدَيَّوَلِوَالِدَيَّاور میرے والدین کو
وَلِمَنوَلِمَنْاور واسطے اس کے
دَخَلَجو داخل ہو
بَيۡتِيَبَيْتِيَمیرے گھر میں
مُؤۡمِنٗامُو͏ٔ͏ْمِنًاایمان لا کر
وَلِلۡمُؤۡمِنِينَوَّلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَاور مومنوں کو
وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِۖوَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِؕاور مومن عورتوں کو
وَلَااور نہ تو
تَزِدِاضافہ کر
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
إِلَّااِلَّامگر
تَبَارَۢاتَبَارًاہلاکت میں

اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا

26 اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دے 27 اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی 28 اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا