SaaliheenSign in
72

الجن

Al-Jinn · Meccan · 28 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Hizb 58
Ruku 1 of 2 · 19 Ayahs

جنات کا قرآن سننا 1–2

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أُوحِيَاُوْحِيَوحی کی گئی
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
أَنَّهُاَنَّهُبیشک
ٱسۡتَمَعَاسْتَمَعَغور سے سنا
نَفَرٞنَفَرٌایک گروہ نے
مِّنَمیں سے
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجنوں
فَقَالُوٓاْفَقَالُوْٓاتو انہوں نے کہا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
سَمِعۡنَاسَمِعْنَاسنا ہم نے
قُرۡءَانًاقُرْاٰنًاایک قرآن
عَجَبٗاعَجَبًاعجیب

(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا

يَهۡدِيٓيَّهْدِيْٓرہنمائی کرتا ہے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلرُّشۡدِالرُّشْدِہدایت کی
فَـَٔامَنَّافَاٰمَنَّاپس ایمان لائے ہم
بِهِۦۖبِهٖؕساتھ اس کے
وَلَنوَلَنْاور ہرگز نہیں
نُّشۡرِكَنُّشْرِكَہم شریک کریں گے
بِرَبِّنَآبِرَبِّنَا͏ٓاپنے رب کے ساتھ
أَحَدٗااَحَدًاکسی ایک کو

جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے

1 (اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا 2 جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے

جنات کا توحید کا اقرار 3–7

وَأَنَّهُۥوَّاَنَّهٗاور بیشک وہ
تَعَٰلَىٰتَعٰلٰيبلند ہے
جَدُّشان
رَبِّنَاہمارے رب کی
مَانہیں
ٱتَّخَذَاتَّخَذَبنائی اس نے
صَٰحِبَةٗصَاحِبَةًکوئی بیوی
وَلَاوَّلَااور نہ کوئی
وَلَدٗاوَلَدًابیٹا

اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد

وَأَنَّهُۥوَّاَنَّهٗاور بیشک وہ
كَانَتھے
يَقُولُيَقُوْلُکہا کرتے
سَفِيهُنَاسَفِيْهُنَاہمارے نادان
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
شَطَطٗاشَطَطًازیادتی کی باتیں

اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم نے
ظَنَنَّآظَنَنَّا͏ٓگمان کیا ہم نے
أَناَنْکہ
لَّنلَّنْہرگز نہیں
تَقُولَتَقُوْلَکہیں گے
ٱلۡإِنسُالْاِنْسُانسان
وَٱلۡجِنُّوَالْجِنُّاور جن
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
كَذِبٗاكَذِبًاجھوٹ

اور ہمارا (یہ) خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کی نسبت جھوٹ نہیں بولتے

وَأَنَّهُۥوَّاَنَّهٗاور بیشک وہ
كَانَتھے
رِجَالٞرِجَالٌکچھ لوگ
مِّنَمیں سے
ٱلۡإِنسِالْاِنْسِانسانوں
يَعُوذُونَيَعُوْذُوْنَجو پناہ مانگا کرتے تھے
بِرِجَالٖبِرِجَالٍکچھ لوگوں کی
مِّنَمیں سے
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجنوں
فَزَادُوهُمۡفَزَادُوْهُمْتو بڑھا دیا ان کو
رَهَقٗارَهَقًاتکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں

اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی

وَأَنَّهُمۡوَّاَنَّهُمْاور بیشک وہ
ظَنُّواْظَنُّوْاسمجھتے تھے
كَمَاجیسا کہ
ظَنَنتُمۡظَنَنْتُمْتم نے سمجھا
أَناَنْکہ
لَّنلَّنْہرگز نہیں
يَبۡعَثَيَّبْعَثَبھیجے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
أَحَدٗااَحَدًاکسی ایک کو

اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا

3 اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد 4 اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے 5 اور ہمارا (یہ) خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کی نسبت جھوٹ نہیں بولتے 6 اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی 7 اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا

آسمان کی پہرہ داری 8–10

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم نے
لَمَسۡنَالَمَسْنَاچھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نے
ٱلسَّمَآءَالسَّمَا࢜ءَآسمان کو
فَوَجَدۡنَٰهَافَوَجَدْنٰهَاتو پایا ہم نے اس کو
مُلِئَتۡمُلِي͏ٔ͏َتْبھرا ہوا ہے
حَرَسٗاحَرَسًاچوکیداروں سے
شَدِيدٗاشَدِيْدًاسخت
وَشُهُبٗاوَّشُهُبًااور شعلوں سے

اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
نَقۡعُدُنَقْعُدُہم بیٹھتے
مِنۡهَامِنْهَااس میں سے
مَقَٰعِدَمَقَاعِدَبیٹھنے کی جگہوں پر
لِلسَّمۡعِۖلِلسَّمْعِؕسننے کے لی
فَمَنفَمَنْےتو جو کوئی
يَسۡتَمِعِيَّسْتَمِعِسنتا ہے
ٱلۡأٓنَالْاٰنَاب
يَجِدۡيَجِدْپاتا ہے
لَهُۥلَهٗاپنے لیے
شِهَابٗاشِهَابًاشہاب۔ شعلہ
رَّصَدٗارَّصَدًاگھات میں

اور یہ کہ پہلے ہم وہاں بہت سے مقامات میں (خبریں) سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے۔ اب کوئی سننا چاہے تو اپنے لئے انگارا تیار پائے

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم
لَانہیں
نَدۡرِيٓنَدْرِيْٓہم جانتے
أَشَرٌّاَشَرٌّکیا شر
أُرِيدَاُرِيْدَارادہ کیا گیا
بِمَنبِمَنْساتھ ان کے
فِيجو میں ہیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
أَمۡاَمْیا
أَرَادَاَرَادَارادہ کیا
بِهِمۡبِهِمْساتھ ان کے
رَبُّهُمۡرَبُّهُمْان کے رب نے
رَشَدٗارَشَدًابھلائی کا

اور یہ کہ ہمیں معلوم نہیں کہ اس سے اہل زمین کے حق میں برائی مقصود ہے یا ان کے پروردگار نے ان کی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے

8 اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا 9 اور یہ کہ پہلے ہم وہاں بہت سے مقامات میں (خبریں) سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے۔ اب کوئی سننا چاہے تو اپنے لئے انگارا تیار پائے 10 اور یہ کہ ہمیں معلوم نہیں کہ اس سے اہل زمین کے حق میں برائی مقصود ہے یا ان کے پروردگار نے ان کی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے

جنات میں مومن 11–15

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم
مِنَّاہم میں سے
ٱلصَّٰلِحُونَالصّٰلِحُوْنَنیک لوگ ہیں
وَمِنَّااور ہم میں سے
دُونَدُوْنَعلاوہ ہیں
ذَٰلِكَۖذٰلِكَؕاس کے
كُنَّاہیں ہم
طَرَآئِقَطَرَا࢜ىِٕقَطریقوں میں
قِدَدٗاقِدَدًامختلف

اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم
ظَنَنَّآظَنَنَّا͏ٓسمجھتے تھے ہم
أَناَنْکہ
لَّنلَّنْہرگز نہیں
نُّعۡجِزَنُّعْجِزَہم عاجز کرسکتے
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَلَنوَلَنْاور ہرگز نہیں
نُّعۡجِزَهُۥنُّعْجِزَهٗہم عاجز کرسکتے اس کو
هَرَبٗاهَرَبًابھاگ کر

اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم نے
لَمَّاجب
سَمِعۡنَاسَمِعْنَاسنا ہم نے
ٱلۡهُدَىٰٓالْهُدٰٓيہدایت کو
ءَامَنَّااٰمَنَّاایمان لے آئے ہم
بِهِۦۖبِهٖؕساتھ اس کے
فَمَنفَمَنْپس جو کوئی
يُؤۡمِنۢيُّو͏ٔ͏ْمِنْۢایمان لائے گا
بِرَبِّهِۦبِرَبِّهٖاپنے رب پر
فَلَاتو نہ
يَخَافُوہ ڈرے گا
بَخۡسٗابَخْسًاکم کرنے میں
وَلَاوَّلَااور نہ
رَهَقٗارَهَقًازیادتی میں

اور جب ہم نے ہدایت (کی کتاب) سنی اس پر ایمان لے آئے۔ تو جو شخص اپنے پروردگار پر ایمان لاتا ہے اس کو نہ نقصان کا خوف ہے نہ ظلم کا

وَأَنَّاوَّاَنَّااور بیشک ہم
مِنَّاہم میں سے
ٱلۡمُسۡلِمُونَالْمُسْلِمُوْنَکچھ مسلمان ہیں
وَمِنَّااور ہم میں سے کچھ
ٱلۡقَٰسِطُونَۖالْقٰسِطُوْنَؕنافرمان ہیں
فَمَنۡفَمَنْتو جو کوئی
أَسۡلَمَاَسْلَمَاسلام لائے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
تَحَرَّوۡاْتَحَرَّوْاانہوں نے ارادہ کیا
رَشَدٗارَشَدًابھلائی کا

اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہے
ٱلۡقَٰسِطُونَالْقٰسِطُوْنَظالم لوگ
فَكَانُواْفَكَانُوْاتو ہیں وہ
لِجَهَنَّمَجہنم کے لیے
حَطَبٗاحَطَبًاایندھن

اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے

11 اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں 12 اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں 13 اور جب ہم نے ہدایت (کی کتاب) سنی اس پر ایمان لے آئے۔ تو جو شخص اپنے پروردگار پر ایمان لاتا ہے اس کو نہ نقصان کا خوف ہے نہ ظلم کا 14 اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے 15 اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے

راست روی اور رزق 16–17

وَأَلَّوِوَّاَنْ لَّوِاور یہ کہ اگر
ٱسۡتَقَٰمُواْاسْتَقَامُوْاانہوں نے استقامت اختیار کی
عَلَىعَلَيپر
ٱلطَّرِيقَةِالطَّرِيْقَةِایک راستے
لَأَسۡقَيۡنَٰهُملَاَسْقَيْنٰهُمْالبتہ پلائیں گے ہم ان کو
مَّآءًمَّا࢜ءًپانی
غَدَقٗاغَدَقًاوافر

اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے

لِّنَفۡتِنَهُمۡلِّنَفْتِنَهُمْتاکہ ہم آزمائش کریں ان کی
فِيهِۚفِيْهِؕاس میں
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يُعۡرِضۡيُّعْرِضْاعراض برتے گا
عَنعَنْسے
ذِكۡرِذِكْرِذکر
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کے
يَسۡلُكۡهُيَسْلُكْهُداخل کرے گا اس کو
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب میں
صَعَدٗاصَعَدًاسخت

تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا

16 اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے 17 تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا

عبادت صرف اللہ کے لیے 18–19

وَأَنَّوَّاَنَّاور بیشک
ٱلۡمَسَٰجِدَالْمَسٰجِدَمسجدیں
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے ہیں
فَلَاپس نہ
تَدۡعُواْتَدْعُوْاتم پکارو
مَعَساتھ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَحَدٗااَحَدًاکسی ایک کو

اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو

وَأَنَّهُۥوَّاَنَّهٗاور بیشک وہ
لَمَّاجب
قَامَکھڑا ہوا
عَبۡدُعَبْدُبندہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
يَدۡعُوهُيَدْعُوْهُکہ پکارے اس کو
كَادُواْكَادُوْاقریب تھے وہ
يَكُونُونَيَكُوْنُوْنَوہ ہوجائیں
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
لِبَدٗالِبَدًاگروہ گروہ

اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے

18 اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو 19 اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے

Ruku 2 of 2 · 9 Ayahs

رسول کی ذمہ داری کی حد 20–24

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَدۡعُواْاَدْعُوْامیں پکارتا ہوں
رَبِّيرَبِّيْاپنے رب کو
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہیں
أُشۡرِكُاُشْرِكُمیں شریک ٹھہراتا
بِهِۦٓبِهٖٓساتھ اس کے
أَحَدٗااَحَدًاکسی ایک کو

کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
لَآلَا͏ٓنہیں
أَمۡلِكُاَمْلِكُمالک ہوسکتا
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
ضَرّٗاضَرًّاکسی نقصان کا
وَلَاوَّلَااور نہ
رَشَدٗارَشَدًابھلائی کا

(یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
لَنلَنْہرگز نہ
يُجِيرَنِييُّجِيْرَنِيْپناہ دے گا مجھ کو
مِنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
أَحَدٞاَحَدٌ࣢ۙکوئی ایک
وَلَنۡوَّلَنْاور ہرگز نہ
أَجِدَاَجِدَمیں پاؤں گا
مِنمِنْ—
دُونِهِۦدُوْنِهٖاس کے سوا کوئی
مُلۡتَحَدًامُلْتَحَدًاجائے پناہ

(یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا

إِلَّااِلَّامگر
بَلَٰغٗابَلٰغًاپہنچا دیتا ہے
مِّنَطرف سے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَرِسَٰلَٰتِهِۦۚوَرِسٰلٰتِهٖؕاور اس کے رسول کی
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَعۡصِيَّعْصِنافرمانی کرے گا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَرَسُولَهُۥوَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
نَارَآگ ہے
جَهَنَّمَجہنم کی
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَآفِيْهَا͏ٓاس میں
أَبَدًااَبَدًاہمیشہ ہمیشہ

ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
رَأَوۡاْرَاَوْاوہ دیکھیں گے اسے
مَاجو
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
فَسَيَعۡلَمُونَفَسَيَعْلَمُوْنَتو عنقریب وہ جان لیں گے
مَنۡمَنْکون
أَضۡعَفُاَضْعَفُزیادہ کمزور ہے
نَاصِرٗانَاصِرًامددگار کے اعتبار سے
وَأَقَلُّوَّاَقَلُّاور کون زیادہ کم ہیں
عَدَدٗاعَدَدًاتعداد کے اعتبار سے

یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ (دن) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تب ان کو معلوم ہو جائے گا کہ مددگار کس کے کمزور اور شمار کن کا تھوڑا ہے

20 کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا 21 (یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا 22 (یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا 23 ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے 24 یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ (دن) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تب ان کو معلوم ہو جائے گا کہ مددگار کس کے کمزور اور شمار کن کا تھوڑا ہے

غیب پر اللہ کا خاص علم 25–28

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنۡاِنْنہیں
أَدۡرِيٓاَدْرِيْٓمیں جانتا
أَقَرِيبٞاَقَرِيْبٌآیا قریب ہے
مَّاوہ جو
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ کیے جاتے ہو
أَمۡاَمْیا
يَجۡعَلُيَجْعَلُمقرر کردے گا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
رَبِّيٓرَبِّيْٓمیرا رب،
أَمَدًااَمَدًاکوئی مدت

کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ (عن) قریب (آنے والا ہے) یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کر دی ہے

عَٰلِمُعٰلِمُجاننے والا ہے
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب کا
فَلَاپس نہیں
يُظۡهِرُيُظْهِرُوہ ظاہر کرتا
عَلَىٰعَلٰيپر
غَيۡبِهِۦٓغَيْبِهٖٓاپنے غیب
أَحَدًااَحَدًاکسی ایک کو

غیب (کی بات) جاننے والا ہے اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا

إِلَّااِلَّامگر
مَنِجس کو
ٱرۡتَضَىٰارْتَضٰيوہ پسند کرے
مِنمِنْمیں سے
رَّسُولٖرَّسُوْلٍرسولوں
فَإِنَّهُۥفَاِنَّهٗپس بیشک
يَسۡلُكُيَسْلُكُوہ چلاتا ہے
مِنۢمِنْۢ—
بَيۡنِبَيْنِاس کے
يَدَيۡهِيَدَيْهِآگے
وَمِنۡوَمِنْاور
خَلۡفِهِۦخَلْفِهٖاس کے پیچھے
رَصَدٗارَصَدًامحافظ

ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے

لِّيَعۡلَمَلِّيَعْلَمَتاکہ وہ جان لے
أَناَنْکہ
قَدۡقَدْتحقیق
أَبۡلَغُواْاَبْلَغُوْاانہوں نے پہنچا دئیے
رِسَٰلَٰتِرِسٰلٰتِپیغامات
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کے
وَأَحَاطَوَاَحَاطَاور احاطہ کیا ہے
بِمَاساتھ اس کے
لَدَيۡهِمۡلَدَيْهِمْجو ان کے پا س ہے
وَأَحۡصَىٰوَاَحْصٰياور اس نے گن رکھا ہے
كُلَّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
عَدَدَۢاعَدَدًاعدد کے اعتبار سے

تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں تو) اس نے ان کی سب چیزوں کو ہر طرف سے قابو کر رکھا ہے اور ایک ایک چیز گن رکھی ہے

25 کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ (عن) قریب (آنے والا ہے) یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کر دی ہے 26 غیب (کی بات) جاننے والا ہے اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا 27 ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے 28 تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں تو) اس نے ان کی سب چیزوں کو ہر طرف سے قابو کر رکھا ہے اور ایک ایک چیز گن رکھی ہے