ابولہب
افراد اور اقوام5 ayahs
ابولہب اور اس کی بیویAl-Masad · 111:1–5
تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ ١
تَبَّتْ يَدَا͏ٓ اَبِيْ لَهَبٍ وَّتَبَّ ١ؕ
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
111:1مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢
مَا͏ٓ اَغْنٰي عَنْهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَ ٢ؕ
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
111:2سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ ٣
سَيَصْلٰي نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ٣ۚۖ
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
111:3وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ٤
وَّامْرَاَتُهٗؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ٤ۚ
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
111:4فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ ٥
فِيْ جِيْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ ٥
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
111:5