بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 5 Ayahs
ابولہب اور اس کی بیوی 1–5
تَبَّتۡتَبَّتْٹوٹ گئے
يَدَآيَدَا͏ٓدونوں ہاتھ
أَبِياَبِيْابو
لَهَبٖلَهَبٍلہب کے
وَتَبَّوَّتَبَّاور وہ ہلاک ہوا
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
مَآمَا͏ٓنہ
أَغۡنَىٰاَغْنٰيکام آیا
عَنۡهُعَنْهُاس کو
مَالُهُۥمَالُهٗاس کا مال
وَمَااور جو
كَسَبَاس نے کمایا
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
سَيَصۡلَىٰسَيَصْلٰيعنقریب وہ داخل ہوگا
نَارٗانَارًاآگ میں
ذَاتَوالی
لَهَبٖلَهَبٍشعلے (والی)
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَٱمۡرَأَتُهُۥوَّامْرَاَتُهٗؕاور اس کی بیوی
حَمَّالَةَاٹھانے والی
ٱلۡحَطَبِالْحَطَبِلکڑی کے گٹھے کو
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
فِيفِيْمیں
جِيدِهَاجِيْدِهَااس کی گردن میں ہوگی
حَبۡلٞحَبْلٌرسی
مِّنمِّنْکی
مَّسَدِۭمَّسَدٍمونجھ کی
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
1 ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو 2 نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا 3 وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا 4 اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے 5 اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی