بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 3 Ayahs
فتح اور اس پر شکر 1–3
إِذَااِذَاجب
جَآءَجَا࢜ءَآگئی
نَصۡرُنَصْرُمدد
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَٱلۡفَتۡحُوَالْفَتْحُاور فتح
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
وَرَأَيۡتَوَرَاَيْتَاور تم نے دیکھا
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
يَدۡخُلُونَيَدْخُلُوْنَداخل ہو رہے ہیں
فِيفِيْمیں
دِينِدِيْنِدین (میں)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَفۡوَاجٗااَفْوَاجًافوج در فوج
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحۡفَسَبِّحْتو تسبیح کرو
بِحَمۡدِبِحَمْدِحمد کے ساتھ
رَبِّكَاپنے رب کی
وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚوَاسْتَغْفِرْهُؕؔاور بخشش مانگو اس سے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
تَوَّابَۢاتَوَّابًاتوبہ قبول کرنے والا
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
1 جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) 2 اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں 3 تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے