SaaliheenSign in
109

الكافرون

Al-Kafirun · Meccan · 6 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 6 Ayahs

شرک سے براءت کا اعلان 1–6

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافرو

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

لَآلَا͏ٓنہیں
أَعۡبُدُاَعْبُدُمیں عبادت کرتا
مَاجس کی
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَتم عبادت کرتے ہو

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
عَٰبِدُونَعٰبِدُوْنَعبادت کرنے والے ہو
مَآمَا͏ٓجس کی
أَعۡبُدُاَعْبُدُمیں عبادت کرتا ہوں

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَنَا۠اَنَامیں
عَابِدٞعَابِدٌعبادت کرنے والا ہوں
مَّاجس کی
عَبَدتُّمۡعَبَدْتُّمْتم نے عبادت کی

اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
عَٰبِدُونَعٰبِدُوْنَعبادت کرنے والے ہو
مَآمَا͏ٓجس کی
أَعۡبُدُاَعْبُدُمیں عبادت کرتا ہوں

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

لَكُمۡلَكُمْتمہارے لئے
دِينُكُمۡدِيْنُكُمْتمہارا دین ہے
وَلِيَاور میرے لئے
دِينِدِيْنِمیرا دین ہے

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

1 (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! 2 جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا 3 اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے 4 اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں 5 اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں 6 تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر