بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 3 Ayahs
کوثر کا عطیہ 1–3
إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَعۡطَيۡنَٰكَاَعْطَيْنٰكَعطا کی ہم نے آپ کو
ٱلۡكَوۡثَرَالْكَوْثَرَخیر کثیر
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّپس نماز پڑھو
لِرَبِّكَاپنے رب کے لئے
وَٱنۡحَرۡوَانْحَرْاور قربانی کرو
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
إِنَّاِنَّبیشک
شَانِئَكَشَانِي͏ٔ͏َكَدشمن تیرا
هُوَوہی
ٱلۡأَبۡتَرُالْاَبْتَرُجڑ کٹا ہے
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
1 (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے 2 تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو 3 کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا