بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 7 Ayahs
آخرت کا انکار اور سنگ دلی 1–3
أَرَءَيۡتَاَرَءَيْتَکیا دیکھا تم نے
ٱلَّذِيالَّذِيْاس شخص کو
يُكَذِّبُجو جھٹلاتا ہے
بِٱلدِّينِبِالدِّيْنِجزا و سزا کو
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
فَذَٰلِكَفَذٰلِكَپس یہ وہ
ٱلَّذِيالَّذِيْشخص ہے
يَدُعُّجو دھکے دیتا ہے
ٱلۡيَتِيمَالْيَتِيْمَیتیم کو
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
وَلَااور نہیں
يَحُضُّرغبت دلاتا
عَلَىٰعَلٰيپر
طَعَامِکھانے پر/کھانا دینے پر
ٱلۡمِسۡكِينِالْمِسْكِيْنِمسکین کے
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
1 بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ 2 یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے 3 اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
نماز میں ریاکاری 4–7
فَوَيۡلٞفَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
لِّلۡمُصَلِّينَلِّلْمُصَلِّيْنَنمازیوں کے لئے
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
عَنعَنْسے
صَلَاتِهِمۡصَلَاتِهِمْاپنی نمازوں (سے)
سَاهُونَسَاهُوْنَبےخبر ہیں
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
يُرَآءُونَيُرَا࢜ءُوْنَدکھاوا کرتے ہیں
جو ریا کاری کرتے ہیں
وَيَمۡنَعُونَوَيَمْنَعُوْنَاور روکتے ہیں
ٱلۡمَاعُونَالْمَاعُوْنَبرتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
4 تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے 5 جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں 6 جو ریا کاری کرتے ہیں 7 اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے