SaaliheenSign in
106

قريش

Quraysh · Meccan · 4 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 4 Ayahs

قریش پر اللہ کے احسانات 1–4

لِإِيلَٰفِلِاِيْلٰفِمانوس کرنے کے لئے
قُرَيۡشٍقُرَيْشٍقریش کو

قریش کے مانوس کرنے کے سبب

إِۦلَٰفِهِمۡاٖلٰفِهِمْمانوس کرنا ان کو
رِحۡلَةَرِحْلَةَسفر میں
ٱلشِّتَآءِالشِّتَا࢜ءِسردی کے
وَٱلصَّيۡفِوَالصَّيْفِاور گرمی کے

(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب

فَلۡيَعۡبُدُواْفَلْيَعْبُدُوْاپس چاہیے کہ وہ عبادت کریں
رَبَّرب کی
هَٰذَاهٰذَااس
ٱلۡبَيۡتِالْبَيْتِگھر کے

لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں

ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓجس نے
أَطۡعَمَهُماَطْعَمَهُمْکھلایا ان کو
مِّنمِّنْسے
جُوعٖجُوْعٍ࣢ۙبھوک (سے)
وَءَامَنَهُموَّاٰمَنَهُمْاور امن دیا ان کو
مِّنۡمِّنْسے
خَوۡفِۭخَوْفٍخوف (سے)

جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

1 قریش کے مانوس کرنے کے سبب 2 (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب 3 لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں 4 جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا