بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 5 Ayahs
اصحاب فیل 1–5
أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
فَعَلَکیا
رَبُّكَتیرے رب نے
بِأَصۡحَٰبِبِاَصْحٰبِوالوں کے ساتھ
ٱلۡفِيلِالْفِيْلِہاتھی (والوں کےساتھ)
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
يَجۡعَلۡيَجْعَلْکردیا
كَيۡدَهُمۡكَيْدَهُمْان کی چال کو
فِيفِيْمیں
تَضۡلِيلٖتَضْلِيْلٍگمراہی میں (اکارت)
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
وَأَرۡسَلَوَّاَرْسَلَاور بھیجے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
طَيۡرًاطَيْرًاپرندے
أَبَابِيلَاَبَابِيْلَجھنڈ کے جھنڈ
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
تَرۡمِيهِمتَرْمِيْهِمْپھینکتے تھے ان پر
بِحِجَارَةٖبِحِجَارَةٍپتھر
مِّنمِّنْکے
سِجِّيلٖسِجِّيْلٍکنکر کی قسم کے
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
فَجَعَلَهُمۡفَجَعَلَهُمْتو کردیا ان کو
كَعَصۡفٖكَعَصْفٍبھوسے کی طرح
مَّأۡكُولِۭمَّاْكُوْلٍجو کھایا ہوا ہو
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
1 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا 2 کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا) 3 اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے 4 جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے 5 تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس