(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
1 ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے 2 جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے 3 (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
لَيُنۢبَذَنَّلَيُنۢ͏ْبَذَنَّالبتہ ضرور ڈالا جائے گا
فِيمیں
ٱلۡحُطَمَةِالْحُطَمَةِحطمہ (میں)
4
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
ٱلۡحُطَمَةُالْحُطَمَةُحطمہ
5
اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟
نَارُآگ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
ٱلۡمُوقَدَةُالْمُوْقَدَةُسلگائی ہوئی
6
وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
تَطَّلِعُچڑھ آتی ہے
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَفۡـِٔدَةِالْاَفْـِٕدَةِدلوں (پر)
7
جو دلوں پر جا لپٹے گی
إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
مُّؤۡصَدَةٞمُّو͏ٔ͏ْصَدَةٌبند کی ہوئی ہے
8
(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
فِيفِيْمیں
عَمَدٖعَمَدٍستونوں (میں)
مُّمَدَّدَةِۭمُّمَدَّدَةٍلمبے لمبے
9
(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں
4 ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا 5 اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ 6 وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے 7 جو دلوں پر جا لپٹے گی 8 (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے 9 (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں