SaaliheenSign in
103

العصر

Al-'Asr · Meccan · 3 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 3 Ayahs

کامیابی کی چار شرطیں 1–3

وَٱلۡعَصۡرِوَالْعَصْرِقسم ہے زمانے کی

عصر کی قسم

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَتمام انسان
لَفِيلَفِيْالبتہ میں
خُسۡرٍخُسْرٍنقصان میں ہیں/ خسارے میں ہیں

کہ انسان نقصان میں ہے

إِلَّااِلَّاسوائے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے ے کام کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
وَتَوَاصَوۡاْوَتَوَاصَوْااور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّ࣢ۙحق کی
وَتَوَاصَوۡاْوَتَوَاصَوْااور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلصَّبۡرِبِالصَّبْرِصبر کی

مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

1 عصر کی قسم 2 کہ انسان نقصان میں ہے 3 مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے