SaaliheenSign in
102

التكاثر

At-Takathur · Meccan · 8 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 8 Ayahs

دنیاوی مقابلے کی غفلت 1–4

أَلۡهَىٰكُمُاَلْهٰىكُمُغافل کئے رکھا تم کو
ٱلتَّكَاثُرُالتَّكَاثُرُایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے

(لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
زُرۡتُمُزُرْتُمُزیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم
ٱلۡمَقَابِرَالْمَقَابِرَمقبروں میں/ قبروں میں

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
سَوۡفَسَوْفَعنقریب
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جان لو گے

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

ثُمَّپھر
كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
سَوۡفَسَوْفَعنقریب
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جان لو گے

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

1 (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا 2 یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں 3 دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا 4 پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

نعمتوں کی جواب دہی 5–8

كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
لَوۡلَوْکاش
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جانتے ہوتے
عِلۡمَعِلْمَجاننا
ٱلۡيَقِينِالْيَقِيْنِیقین کا

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

لَتَرَوُنَّالبتہ تم ضرور دیکھو گے
ٱلۡجَحِيمَالْجَحِيْمَجہنم کو

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

ثُمَّپھر
لَتَرَوُنَّهَاالبتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
عَيۡنَعَيْنَآنکھ سے
ٱلۡيَقِينِالْيَقِيْنِیقین کی

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا )

ثُمَّپھر
لَتُسۡـَٔلُنَّلَتُسْـَٔلُنَّالبتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے
يَوۡمَئِذٍيَوْمَىِٕذٍاس دن
عَنِبارے میں
ٱلنَّعِيمِالنَّعِيْمِنعمتوں کے

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

5 دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) 6 تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے 7 پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا ) 8 پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی