SaaliheenSign in
101

القارعة

Al-Qari'ah · Meccan · 11 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 11 Ayahs

قیامت کی ہولناکی کے مناظر 1–5

ٱلۡقَارِعَةُاَلْقَارِعَةُعظیم حادثہ/ کھڑ کھڑانے والی

کھڑ کھڑانے والی

مَاکیا ہے
ٱلۡقَارِعَةُالْقَارِعَةُوہ عظیم حادثہ/ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکہ وہ کیا ہے
ٱلۡقَارِعَةُالْقَارِعَةُکھڑ کھڑانے والی / وہ عظیم حادثہ کیا ہے

اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَكُونُيَكُوْنُہوں گے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگ
كَٱلۡفَرَاشِكَالْفَرَاشِٹڈیوں کی طرح
ٱلۡمَبۡثُوثِالْمَبْثُوْثِبکھرے ہوئے

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

وَتَكُونُوَتَكُوْنُاور ہوں گے
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ
كَٱلۡعِهۡنِكَالْعِهْنِرنگین روئی کی طرح
ٱلۡمَنفُوشِالْمَنْفُوْشِجو دھنی ہوئی ہو

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

1 کھڑ کھڑانے والی 2 کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ 3 اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ 4 (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے 5 اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

اعمال کا وزن 6–11

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہا
مَنمَنْوہ جس کے
ثَقُلَتۡثَقُلَتْبھاری ہوئے
مَوَٰزِينُهُۥمَوَازِيْنُهٗپلڑے اس کے

تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

فَهُوَتو وہ
فِيفِيْمیں
عِيشَةٖعِيْشَةٍزندگی میں ہوگا
رَّاضِيَةٖرَّاضِيَةٍپسندیدہ

وہ دل پسند عیش میں ہو گا

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہا
مَنۡمَنْوہ جس کے
خَفَّتۡخَفَّتْہلکے ہوئے
مَوَٰزِينُهُۥمَوَازِيْنُهٗپلڑے اس کے/ اوزان اس کے/ وزن اس کے

اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے

فَأُمُّهُۥفَاُمُّهٗتو اس کی ماں
هَاوِيَةٞهَاوِيَةٌہاویہ ہوگی (جہنم)

اس کا مرجع ہاویہ ہے

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکیا
هِيَهۡهِيَهْوہ ہے

اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

نَارٌآگ ہے
حَامِيَةُۢحَامِيَةٌبھڑکتی ہوئی/دہکتی ہوئی

دہکتی ہوئی آگ ہے

6 تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے 7 وہ دل پسند عیش میں ہو گا 8 اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے 9 اس کا مرجع ہاویہ ہے 10 اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ 11 دہکتی ہوئی آگ ہے