SaaliheenSign in
100

العاديات

Al-'Adiyat · Meccan · 11 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 11 Ayahs

جنگی گھوڑوں کی قسم 1–5

وَٱلۡعَٰدِيَٰتِوَالْعٰدِيٰتِقسم ہے دوڑنے والیوں کی
ضَبۡحٗاضَبْحًاہانپ کر

ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

فَٱلۡمُورِيَٰتِفَالْمُوْرِيٰتِپھر قسم ہے آگ نکالنے والیوں کی
قَدۡحٗاقَدْحًاجھاڑ کر

پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

فَٱلۡمُغِيرَٰتِفَالْمُغِيْرٰتِپھر قسم ہے چھاپہ مارنے والیوں کی
صُبۡحٗاصُبْحًاصبح کے وقت

پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

فَأَثَرۡنَفَاَثَرْنَپھر قسم ہے اڑانے والیاں
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
نَقۡعٗانَقْعًاغبار کو

پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

فَوَسَطۡنَفَوَسَطْنَپھر گھس جانے والیاں
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
جَمۡعًاجَمْعًاجماعت میں/ گروہ میں

پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

1 ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں 2 پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں 3 پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں 4 پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں 5 پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

انسان کی ناشکری اور حرص 6–8

إِنَّاِنَّیقیناً
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان
لِرَبِّهِۦلِرَبِّهٖاپنے رب کے لئے
لَكَنُودٞلَكَنُوْدٌالبتہ ناشکرا ہے

کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
عَلَىٰعَلٰياوپر
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
لَشَهِيدٞلَشَهِيْدٌالبتہ گواہ ہے

اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لِحُبِّمحبت میں
ٱلۡخَيۡرِالْخَيْرِمال کی
لَشَدِيدٌلَشَدِيْدٌالبتہ سخت ہے

وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

6 کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے 7 اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے 8 وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

¾ Hizb 60

قیامت میں اللہ کا کامل علم 9–11

أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں
يَعۡلَمُيَعْلَمُوہ جانتا
إِذَااِذَاجب
بُعۡثِرَبُعْثِرَنکالا جائے گا
مَاجو
فِيمیں
ٱلۡقُبُورِالْقُبُوْرِقبروں میں ہے

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

وَحُصِّلَاور حاصل کرلیا جائے گا
مَاجو
فِيمیں
ٱلصُّدُورِالصُّدُوْرِسینوں میں ہے

اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّهُمرَبَّهُمْرب ان کا
بِهِمۡبِهِمْساتھ ان کے
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
لَّخَبِيرُۢلَّخَبِيْرٌالبتہ باخبر ہے

بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

9 کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے 10 اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے 11 بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا