اصحابِ اخدود
افراد اور اقوام6 ayahs
اصحاب الاخدودAl-Buruj · 85:4–9
قُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ ٤
قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِ ٤ۙ
کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
85:4ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِ ٥
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِ ٥ۙ
(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
85:5إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ ٦
اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُوْدٌ ٦ۙ
جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے
85:6وَهُمۡ عَلَىٰ مَا يَفۡعَلُونَ بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ شُهُودٞ ٧
وَّهُمْ عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَ بِالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ شُهُوْدٌ ٧ؕ
اور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
85:7وَمَا نَقَمُواْ مِنۡهُمۡ إِلَّآ أَن يُؤۡمِنُواْ بِٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَمِيدِ ٨
وَمَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّا͏ٓ اَنْ يُّو͏ٔ͏ْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِيْزِ الْحَمِيْدِ ٨ۙ
ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے
85:8
ظالموں اور مومنوں کا انجامAl-Buruj · 85:10–11
إِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُواْ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِ ثُمَّ لَمۡ يَتُوبُواْ فَلَهُمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمۡ عَذَابُ ٱلۡحَرِيقِ ١٠
اِنَّ الَّذِيْنَ فَتَنُوا الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ وَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيْقِ ١٠ؕ
جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
85:10