SaaliheenSign in
85

البروج

Al-Buruj · Meccan · 22 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 22 Ayahs

سورت کی ابتدائی قسمیں 1–3

وَٱلسَّمَآءِوَالسَّمَا࢜ءِقسم ہے آسمان کی
ذَاتِوالا ہے
ٱلۡبُرُوجِالْبُرُوْجِجو برجوں (والا ہے)

آسمان کی قسم جس میں برج ہیں

وَٱلۡيَوۡمِوَالْيَوْمِاور قسم ہے دن کی
ٱلۡمَوۡعُودِالْمَوْعُوْدِوعدہ کئے گئے

اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے

وَشَاهِدٖوَشَاهِدٍاور حاضر ہونے والی
وَمَشۡهُودٖوَّمَشْهُوْدٍاور حاضر کیے ہوئے کی

اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی

1 آسمان کی قسم جس میں برج ہیں 2 اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے 3 اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی

اصحاب الاخدود 4–9

قُتِلَمارے گئے
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے
ٱلۡأُخۡدُودِالْاُخْدُوْدِخندقوں (والے)

کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے

ٱلنَّارِالنَّارِجو آگ تھی
ذَاتِوالی
ٱلۡوَقُودِالْوَقُوْدِایندھن (والی)

(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا

إِذۡاِذْجب
هُمۡهُمْوہ
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
قُعُودٞقُعُوْدٌبیٹھے ہوئے تھے

جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے

وَهُمۡوَّهُمْاور وہ
عَلَىٰعَلٰياوپر
مَااس کے جو
يَفۡعَلُونَيَفْعَلُوْنَوہ کر رہے تھے
بِٱلۡمُؤۡمِنِينَبِالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
شُهُودٞشُهُوْدٌحاضر تھے

اور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے

وَمَااور نہ
نَقَمُواْنَقَمُوْاوہ ناراض ہوئے
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان سے
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
يُؤۡمِنُواْيُّو͏ٔ͏ْمِنُوْاوہ ایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِجو زبردست ہے
ٱلۡحَمِيدِالْحَمِيْدِتعریف والا ہے

ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے

ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
لَهُۥلَهٗاسی کے لئے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کی
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
شَهِيدٌشَهِيْدٌگواہ ہے

وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

4 کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے 5 (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا 6 جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے 7 اور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے 8 ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے 9 وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

ظالموں اور مومنوں کا انجام 10–11

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
فَتَنُواْفَتَنُواجنہوں نے آزمائش میں ڈالا
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن مردوں کو
وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِوَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
ثُمَّپھر
لَمۡلَمْنہیں
يَتُوبُواْيَتُوْبُوْاانہوں نے توبہ کی
فَلَهُمۡفَلَهُمْتو ان کے لئے
عَذَابُعذاب ہے
جَهَنَّمَجہنم کا
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لئے
عَذَابُعذاب ہے
ٱلۡحَرِيقِالْحَرِيْقِجلنے کا

جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
جَنَّٰتٞجَنّٰتٌباغ ہیں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے (سے)
ٱلۡأَنۡهَٰرُۚالْاَنْهٰرُ࣢ؕؔنہریں
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی ہے
ٱلۡكَبِيرُالْكَبِيْرُبڑی

(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے

10 جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا 11 (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے

اللہ کی قدرت اور محبت 12–16

إِنَّاِنَّبیشک
بَطۡشَبَطْشَپکڑ
رَبِّكَتیرے رب کی
لَشَدِيدٌلَشَدِيْدٌالبتہ بہت شدید ہے

بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے

إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
هُوَوہی
يُبۡدِئُيُبْدِي͏ٔ͏ُپیدا کرتا ہے
وَيُعِيدُوَيُعِيْدُاور لوٹاتا ہے

وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا

وَهُوَاور وہ
ٱلۡغَفُورُالْغَفُوْرُبخشش فرمانے والا
ٱلۡوَدُودُالْوَدُوْدُمحبت کرنے والا ہے

اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے

ذُووالا ہے
ٱلۡعَرۡشِالْعَرْشِعرش (والا ہے)
ٱلۡمَجِيدُالْمَجِيْدُصاحب فضل و کرم ہے/ بزرگ و برتر ہے

عرش کا مالک بڑی شان والا

فَعَّالٞفَعَّالٌکہ ڈالنے والا ہے/ کر گزرنے والا ہے
لِّمَاواسطے اس کے جو
يُرِيدُيُرِيْدُوہ چاہتا ہے

جو چاہتا ہے کر دیتا ہے

12 بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے 13 وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا 14 اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے 15 عرش کا مالک بڑی شان والا 16 جو چاہتا ہے کر دیتا ہے

فرعون اور ثمود کے لشکر 17–20

هَلۡهَلْکیا
أَتَىٰكَاَتٰىكَآئی تیرے پاس
حَدِيثُحَدِيْثُخبر
ٱلۡجُنُودِالْجُنُوْدِلشکروں کی

بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے

فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون
وَثَمُودَوَثَمُوْدَاور ثمود کی

(یعنی) فرعون اور ثمود کا

بَلِبلکہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
فِيفِيْمیں
تَكۡذِيبٖتَكْذِيْبٍجھٹلانے میں ہیں

لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں

وَٱللَّهُوَّاللّٰهُاور اللہ
مِنمِنْسے
وَرَآئِهِموَّرَا࢜ىِٕهِمْان کے آگے/ پیچھے سے
مُّحِيطُۢمُّحِيْطٌگھیرے ہوئے ہے

اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے

17 بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے 18 (یعنی) فرعون اور ثمود کا 19 لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں 20 اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے

لوح محفوظ 21–22

بَلۡبَلْبلکہ
هُوَوہ
قُرۡءَانٞقُرْاٰنٌقرآن
مَّجِيدٞمَّجِيْدٌمجید ہے

(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے

فِيفِيْمیں
لَوۡحٖلَوْحٍلوح
مَّحۡفُوظِۭمَّحْفُوْظٍمحفوظ

لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)

21 (یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے 22 لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)