SaaliheenSign in
84

الإنشقاق

Al-Inshiqaq · Meccan · 25 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

¾ Hizb 59
Ruku 1 of 1 · 25 Ayahs

کائنات کی رب کے آگے اطاعت 1–5

إِذَااِذَاجب
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
ٱنشَقَّتۡانْشَقَّتْپھٹ جائے گا

جب آسمان پھٹ جائے گا

وَأَذِنَتۡوَاَذِنَتْاور کان لگائے گا
لِرَبِّهَااپنے رب کے لئے
وَحُقَّتۡوَحُقَّتْاور حق یہی ہے/ یہی حق دیا گیا ہے

اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
مُدَّتۡمُدَّتْپھیلادی جائے گی

اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی

وَأَلۡقَتۡوَاَلْقَتْاور ڈال دی جائے گی
مَاجو
فِيهَافِيْهَااس میں ہے
وَتَخَلَّتۡوَتَخَلَّتْاور خالی ہوجائے گی

جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی

وَأَذِنَتۡوَاَذِنَتْاور کان لگائے گی
لِرَبِّهَااپنے رب کے لئے
وَحُقَّتۡوَحُقَّتْاور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہے

اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)

1 جب آسمان پھٹ جائے گا 2 اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے 3 اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی 4 جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی 5 اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)

انسان کا رب کی طرف سفر 6–9

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
إِنَّكَاِنَّكَبیشک
كَادِحٌتو محنت کرنے والا ہے
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّكَاپنے رب کی
كَدۡحٗاكَدْحًاخوب محنت
فَمُلَٰقِيهِفَمُلٰقِيْهِپھر ملنے والا ہے اس سے

اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہا
مَنۡمَنْوہ جو
أُوتِيَاُوْتِيَدیا گیا
كِتَٰبَهُۥكِتٰبَهٗکتاب اپنی
بِيَمِينِهِۦبِيَمِيْنِهٖاپنے دائیں ہاتھ میں

تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا

فَسَوۡفَفَسَوْفَتو عنقریب
يُحَاسَبُحساب کیا جائے گا وہ
حِسَابٗاحِسَابًاحساب
يَسِيرٗايَّسِيْرًاآسان

اس سے حساب آسان لیا جائے گا

وَيَنقَلِبُوَّيَنْقَلِبُاور وہ لوٹے گا
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَهۡلِهِۦاَهْلِهٖاپنے گھر والوں کی (طرف)
مَسۡرُورٗامَسْرُوْرًاخوش

اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا

6 اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا 7 تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا 8 اس سے حساب آسان لیا جائے گا 9 اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا

مغرور منکر کا انجام 10–15

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہا
مَنۡمَنْوہ جو
أُوتِيَاُوْتِيَدیا گیا
كِتَٰبَهُۥكِتٰبَهٗاپنی کتاب/ نامہ اعمال
وَرَآءَوَرَا࢜ءَپیچھے
ظَهۡرِهِۦظَهْرِهٖاپنی پیٹھ کے

اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا

فَسَوۡفَفَسَوْفَتو عنقریب
يَدۡعُواْيَدْعُوْابلائے گا
ثُبُورٗاثُبُوْرًاہلاکت کو

وہ موت کو پکارے گا

وَيَصۡلَىٰوَّيَصْلٰياور داخل ہوگا
سَعِيرًاسَعِيْرًابھڑکتی آگ میں

اور وہ دوزخ میں داخل ہو گا

إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَتھا
فِيٓفِيْٓمیں
أَهۡلِهِۦاَهْلِهٖاپنے گھر والوں (میں )
مَسۡرُورًامَسْرُوْرًامسرور/ خوش

یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا

إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
ظَنَّسمجھتا تھا
أَناَنْکہ
لَّنلَّنْہرگز نہیں
يَحُورَيَّحُوْرَوہ لوٹے گا

اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا

بَلَىٰٓۚبَلٰٓيۚۛکیوں نہیں
إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّهُۥرَبَّهٗاس کا رب
كَانَتھا
بِهِۦبِهٖاس کو
بَصِيرٗابَصِيْرًادیکھنے والا

ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا

10 اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا 11 وہ موت کو پکارے گا 12 اور وہ دوزخ میں داخل ہو گا 13 یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا 14 اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا 15 ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا

انسان کے بدلتے مراحل پر قسم 16–19

فَلَآفَلَا͏ٓپس نہیں
أُقۡسِمُاُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
بِٱلشَّفَقِبِالشَّفَقِشفق کی

ہمیں شام کی سرخی کی قسم

وَٱلَّيۡلِوَالَّيْلِاور رات کی
وَمَااور اس کی جو
وَسَقَوہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے

اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی

وَٱلۡقَمَرِوَالْقَمَرِاور چاند کی
إِذَااِذَاجب
ٱتَّسَقَاتَّسَقَوہ پورا ہو جائے

اور چاند کی جب کامل ہو جائے

لَتَرۡكَبُنَّلَتَرْكَبُنَّالبتہ تم ضرور سوار ہوگے
طَبَقًاایک حالت پر
عَنعَنْسے
طَبَقٖطَبَقٍدوسری حالت(سے)

کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے

16 ہمیں شام کی سرخی کی قسم 17 اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی 18 اور چاند کی جب کامل ہو جائے 19 کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے

قرآن کے انکار کا انجام 20–25

فَمَاپس کیا ہے
لَهُمۡلَهُمْان کو
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے

تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
قُرِئَقُرِي͏ٔ͏َپڑھا جاتا ہے
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلۡقُرۡءَانُالْقُرْاٰنُقرآن
لَانہیں
يَسۡجُدُونَۤ ۩يَسْجُدُوْنَوہ سجدہ کرتے

اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے

بَلِبلکہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
يُكَذِّبُونَيُكَذِّبُوْنَوہ جھٹلاتے ہیں

بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں

وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُخوب جانتا ہے
بِمَاساتھ اس کے جو
يُوعُونَيُوْعُوْنَوہ سمیٹ رہے ہیں

اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے

فَبَشِّرۡهُمفَبَشِّرْهُمْپس خوش خبری دے دیجئے ان کو
بِعَذَابٍعذاب
أَلِيمٍاَلِيْمٍدرد ناک کی

تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو

إِلَّااِلَّاسوائے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
أَجۡرٌاَجْرٌاجر ہے
غَيۡرُغَيْرُنہ
مَمۡنُونِۭمَمْنُوْنٍختم ہونے والا

ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے

20 تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے 21 اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے 22 بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں 23 اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے 24 تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو 25 ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے