SaaliheenSign in
83

المطففين

Al-Mutaffifin · Meccan · 36 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 36 Ayahs

ناپ تول میں کمی 1–6

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
لِّلۡمُطَفِّفِينَلِّلْمُطَفِّفِيْنَڈنڈی مارنے والوں کے لئے

ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
إِذَااِذَاجب
ٱكۡتَالُواْاكْتَالُوْاناپ کرلیتے ہیں
عَلَىعَلَي—
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں سے
يَسۡتَوۡفُونَيَسْتَوْفُوْنَوہ پورا پورا لیتے ہیں

جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں

وَإِذَاوَاِذَااور جب
كَالُوهُمۡكَالُوْهُمْناپ کر ان کو دیتے ہیں
أَواَوْیا
وَّزَنُوهُمۡوَّزَنُوْهُمْوزن کرکے دیتے ہیں ان کو
يُخۡسِرُونَيُخْسِرُوْنَگھاٹا کرکے دیتے ہیں/ کم کرکے دیتے ہیں

اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں

أَلَااَلَاکیا وہ نہیں
يَظُنُّسمجھتے / کیا وہ یقین (نہیں) رکھتے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہ لوگ
أَنَّهُماَنَّهُمْبیشک وہ
مَّبۡعُوثُونَمَّبْعُوْثُوْنَاٹھائے جانے والے ہیں

کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے

لِيَوۡمٍلِيَوْمٍدن کو
عَظِيمٖعَظِيْمٍبڑے

(یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں

يَوۡمَيَّوْمَجس دن
يَقُومُيَقُوْمُکھڑے ہوں گے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگ
لِرَبِّرب کے لیے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَرب العالمین کے لئے

جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے

1 ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے 2 جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں 3 اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں 4 کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے 5 (یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں 6 جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے

سجین: بدکاروں کا دفتر 7–13

كـَلَّآكَلَّا͏ٓہرگز نہیں
إِنَّاِنَّبیشک
كِتَٰبَكِتٰبَکتاب/ نامہ اعمال
ٱلۡفُجَّارِالْفُجَّارِبدکاروں کی/ کا
لَفِيلَفِيْالبتہ میں
سِجِّينٖسِجِّيْنٍسجین میں ہیں

سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکہ کیا ہے
سِجِّينٞسِجِّيْنٌسجین / قید خانہ کیا ہے

اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟

كِتَٰبٞكِتٰبٌایک کتاب ہے
مَّرۡقُومٞمَّرْقُوْمٌلکھی ہوئی

ایک دفتر ہے لکھا ہوا

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لئے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُكَذِّبُونَيُكَذِّبُوْنَجو جھٹلاتے ہیں
بِيَوۡمِبِيَوْمِساتھ دن
ٱلدِّينِالدِّيْنِبدلے کے (دن کو)

(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں

وَمَااور نہیں
يُكَذِّبُجھٹلاتا
بِهِۦٓبِهٖٓاس کو
إِلَّااِلَّامگر
كُلُّہر
مُعۡتَدٍمُعْتَدٍحد سے بڑھنے والا
أَثِيمٍاَثِيْمٍگناہ گار

اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے

إِذَااِذَاجب
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَايَٰتُنَااٰيٰتُنَاہماری آیات
قَالَکہتا ہے
أَسَٰطِيرُاَسَاطِيْرُکہانیاں ہیں
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کی

جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

7 سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں 8 اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟ 9 ایک دفتر ہے لکھا ہوا 10 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے 11 (یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں 12 اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے 13 جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

دل پر گناہ کا اثر 14–17

كـَلَّاۖكَلَّاہرگز نہیں
بَلۡۜبَلْࣝبلکہ
رَانَزنگ چڑھ گیا ہے
عَلَىٰعَلٰيپر
قُلُوبِهِمقُلُوْبِهِمْان کے دلوں (پر)
مَّاجو کچھ
كَانُواْكَانُوْاہیں وہ
يَكۡسِبُونَيَكْسِبُوْنَکمائی کرتے

دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے

كـَلَّآكَلَّا͏ٓہرگز نہیں
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
عَنعَنْسے
رَّبِّهِمۡرَّبِّهِمْاپنے رب (سے)
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
لَّمَحۡجُوبُونَلَّمَحْجُوْبُوْنَالبتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں

بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے

ثُمَّپھر
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
لَصَالُواْلَصَالُواالبتہ داخل ہونے والے ہیں
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم میں

پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے

ثُمَّپھر
يُقَالُکہا جائے گا
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ چیز
كُنتُمكُنْتُمْتھے تم
بِهِۦبِهٖجس کو
تُكَذِّبُونَتُكَذِّبُوْنَتم جھٹلایا کرتے

پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے

14 دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے 15 بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے 16 پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے 17 پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے

علیین: نیکوں کا دفتر 18–21

كـَلَّآكَلَّا͏ٓہرگز نہیں
إِنَّاِنَّبیشک
كِتَٰبَكِتٰبَکتاب
ٱلۡأَبۡرَارِالْاَبْرَارِنیک لوگوں کی
لَفِيلَفِيْالبتہ میں
عِلِّيِّينَعِلِّيِّيْنَعلییین میں ہوگی

(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
عِلِّيُّونَعِلِّيُّوْنَعلیین

اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟

كِتَٰبٞكِتٰبٌایک کتاب ہے
مَّرۡقُومٞمَّرْقُوْمٌرقم کی ہوئی/ لکھی ہوئی

ایک دفتر ہے لکھا ہوا

يَشۡهَدُهُيَّشْهَدُهُحاضر ہوتے ہیں اس پر
ٱلۡمُقَرَّبُونَالْمُقَرَّبُوْنَمقرب فرشتے

جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں

18 (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں 19 اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟ 20 ایک دفتر ہے لکھا ہوا 21 جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں

نیک لوگوں کی نعمتیں 22–28

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡأَبۡرَارَالْاَبْرَارَنیک لوگ
لَفِيلَفِيْالبتہ میں
نَعِيمٍنَعِيْمٍنعمتوں میں ہوں گے

بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے

عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَرَآئِكِالْاَرَا࢜ىِٕكِمسندوں
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَدیکھ رہے ہوں گے

تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے

تَعۡرِفُتَعْرِفُتم پہچان لوگے
فِيفِيْمیں
وُجُوهِهِمۡوُجُوْهِهِمْان کے چہروں (میں)
نَضۡرَةَنَضْرَةَرونق
ٱلنَّعِيمِالنَّعِيْمِنعمت کی

تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے

يُسۡقَوۡنَيُسْقَوْنَپلائے جائیں گے
مِنمِنْسے
رَّحِيقٖرَّحِيْقٍخالص شراب
مَّخۡتُومٍمَّخْتُوْمٍمہر بند

ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی

خِتَٰمُهُۥخِتٰمُهٗاس کی مہر
مِسۡكٞۚمِسْكٌؕمسک ہوگی/ کستوری ہوگی
وَفِيوَفِيْاور میں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
فَلۡيَتَنَافَسِفَلْيَتَنَافَسِپس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں
ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَالْمُتَنَافِسُوْنَبازی لے جانے والے

جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں

وَمِزَاجُهُۥوَمِزَاجُهٗاور آمیزش اس کی
مِنمِنْسے
تَسۡنِيمٍتَسْنِيْمٍتسنیم سے ہوگی (تسنیم کیا ہے)

اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی

عَيۡنٗاعَيْنًاایک چشمہ ہے
يَشۡرَبُيَّشْرَبُپیئیں گے
بِهَااس سے
ٱلۡمُقَرَّبُونَالْمُقَرَّبُوْنَمقرب لوگ

وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے

22 بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے 23 تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے 24 تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے 25 ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی 26 جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں 27 اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی 28 وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے

مومنوں کا مذاق اڑانے والے 29–36

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
أَجۡرَمُواْاَجْرَمُوْاجنہوں نے جرم کیا
كَانُواْكَانُوْاتھے
مِنَسے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں (سے)
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
يَضۡحَكُونَيَضْحَكُوْنَہنستے

جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
مَرُّواْمَرُّوْاگزرتے
بِهِمۡبِهِمْان کے پاس سے
يَتَغَامَزُونَيَتَغَامَزُوْنَآنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھے

اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱنقَلَبُوٓاْانْقَلَبُوْٓاپلٹ کے جاتے
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَهۡلِهِمُاَهْلِهِمُاپنے گھر والوں کے
ٱنقَلَبُواْانْقَلَبُوْاپلٹتے تھے
فَكِهِينَفَكِهِيْنَباتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتے

اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
رَأَوۡهُمۡرَاَوْهُمْوہ دیکھتے ان کو
قَالُوٓاْقَالُوْٓاکہتے
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ لوگ
لَضَآلُّونَلَضَا࢜لُّوْنَالبتہ بہکے ہوئے ہیں

اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں

وَمَآوَمَا͏ٓحالانکہ نہیں
أُرۡسِلُواْاُرْسِلُوْاوہ بھیجے گئے تھے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
حَٰفِظِينَحٰفِظِيْنَنگہبان بنا کر

حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے

فَٱلۡيَوۡمَفَالْيَوْمَپس آج کے دن
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
مِنَ—
ٱلۡكُفَّارِالْكُفَّارِکافروں پر
يَضۡحَكُونَيَضْحَكُوْنَہنس رہے ہوں گے

تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے

عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَرَآئِكِالْاَرَا࢜ىِٕكِۙمسندوں( پر )
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَدیکھ رہے ہوں گے

(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے

هَلۡهَلْکیا
ثُوِّبَبدلہ پالیا
ٱلۡكُفَّارُالْكُفَّارُکافروں نے
مَاجو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَفۡعَلُونَيَفْعَلُوْنَکیا کرتے

تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا

29 جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے 30 اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے 31 اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے 32 اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں 33 حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے 34 تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے 35 (اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے 36 تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا