مَلُومِينَمَلُوْمِيْنَلائق ملامت۔ نہ ملامت کیے جانے والے ہیں
6
مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں
فَمَنِتو جو کوئی
ٱبۡتَغَىٰابْتَغٰيتلاش کرے۔ چاہے
وَرَآءَوَرَا࢜ءَاس کے علاوہ
ذَٰلِكَذٰلِكَتو یہی
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَلوگ
هُمُوہ
ٱلۡعَادُونَالْعٰدُوْنَزیادتی کرنے والے ہیں
7
اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
لِأَمَٰنَٰتِهِمۡلِاَمٰنٰتِهِمْاپنی امانتوں کے لیے
وَعَهۡدِهِمۡوَعَهْدِهِمْاور اپنے عہد کے
رَٰعُونَرٰعُوْنَنگرانی کرنے والے ہیں
8
اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
عَلَىٰعَلٰيپر
صَلَوَٰتِهِمۡصَلَوٰتِهِمْاپنی نمازوں (پر)
يُحَافِظُونَيُحَافِظُوْنَحفاظت کرتے ہیں
9
اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ ہیں
ٱلۡوَٰرِثُونَالْوٰرِثُوْنَجو وارث ہونے والے ہیں
10
یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يَرِثُونَيَرِثُوْنَجو ورثے میں پائیں گے
ٱلۡفِرۡدَوۡسَالْفِرْدَوْسَؕفردوس کو
هُمۡهُمْوہ
فِيهَافِيْهَااس میں
خَٰلِدُونَخٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
11
(یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
1 بےشک ایمان والے رستگار ہوگئے 2 جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں 3 اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں 4 اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں 5 اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں 6 مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں 7 اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں 8 اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں 9 اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں 10 یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں 11 (یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
جَعَلۡنَٰهُجَعَلْنٰهُبنایا ہم نے اس کو۔ بناکر رکھا ہم نے اس کو
نُطۡفَةٗنُطْفَةًایک نطفے کی شکل میں
فِيفِيْمیں
قَرَارٖقَرَارٍایک ٹھکانے میں
مَّكِينٖمَّكِيْنٍمحفوظ
13
پھر اس کو ایک مضبوط (اور محفوظ) جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا
ثُمَّپھر
خَلَقۡنَاخَلَقْنَابنایا ہم نے
ٱلنُّطۡفَةَالنُّطْفَةَنطفے کو
عَلَقَةٗعَلَقَةًعلقہ۔ جما ہوا خون
فَخَلَقۡنَافَخَلَقْنَاپھر بنایا ہم نے
ٱلۡعَلَقَةَالْعَلَقَةَجمے ہوئے خون کو
مُضۡغَةٗمُضْغَةًمغضٖہ۔ گوشت کی بوٹی
فَخَلَقۡنَافَخَلَقْنَاپھر بنایا ہم نے
ٱلۡمُضۡغَةَالْمُضْغَةَبوٹی کو
عِظَٰمٗاعِظٰمًاہڈیاں
فَكَسَوۡنَافَكَسَوْنَاپھر پہنچایا ہم نے۔ ڈھانکا ہم نے
ٱلۡعِظَٰمَالْعِظٰمَہڈیوں کو
لَحۡمٗالَحْمًاࣗگوشت کے ساتھ
ثُمَّپھر
أَنشَأۡنَٰهُاَنْشَاْنٰهُاٹھایا ہم نے اس کو۔ پیدا کیا ہم نے اس کو
خَلۡقًاخَلْقًامخلوق
ءَاخَرَۚاٰخَرَؕایک دوسری
فَتَبَارَكَفَتَبٰرَكَتو بہت بابرکت ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
أَحۡسَنُاَحْسَنُجو سب سے اچھا ہے
ٱلۡخَٰلِقِينَالْخٰلِقِيْنَپیدا کرنے والوں میں
14
پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا۔ پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت (پوست) چڑھایا۔ پھر اس کو نئی صورت میں بنا دیا۔ تو خدا جو سب سے بہتر بنانے والا بڑا بابرکت ہے
ثُمَّپھر
إِنَّكُماِنَّكُمْبیشک تم
بَعۡدَبَعْدَبعد
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
لَمَيِّتُونَلَمَيِّتُوْنَالبتہ مرنے والے ہو
15
پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو
ثُمَّپھر
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْبیشک تم
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
تُبۡعَثُونَتُبْعَثُوْنَتم اٹھائے جاؤ گے
16
پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے
12 اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا ہے 13 پھر اس کو ایک مضبوط (اور محفوظ) جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا 14 پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا۔ پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت (پوست) چڑھایا۔ پھر اس کو نئی صورت میں بنا دیا۔ تو خدا جو سب سے بہتر بنانے والا بڑا بابرکت ہے 15 پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو 16 پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے
اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ اور ہم خلقت سے غافل نہیں ہیں
وَأَنزَلۡنَاوَاَنْزَلْنَااور نازل کیا ہم نے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (سے)
مَآءَۢمَا࢜ءًۢپانی
بِقَدَرٖبِقَدَرٍاندازے کے ساتھ
فَأَسۡكَنَّٰهُفَاَسْكَنّٰهُپھر ٹھہرایا ہم نے اس کو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۖالْاَرْضِࣗۖزمین (میں)
وَإِنَّاوَاِنَّااور بیشک ہم
عَلَىٰعَلٰياوپر
ذَهَابِۭذَهَابٍۢلے جانے کے
بِهِۦبِهٖاس کو
لَقَٰدِرُونَلَقٰدِرُوْنَالبتہ قادر ہیں۔ قدرت رکھنے والے ہیں
18
اور ہم ہی نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ پانی نازل کیا۔ پھر اس کو زمین میں ٹھہرا دیا اور ہم اس کے نابود کردینے پر بھی قادر ہیں
فَأَنشَأۡنَافَاَنْشَاْنَاپھر پیدا کیا ہم نے
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغات کو
مِّنمِّنْکے
نَّخِيلٖنَّخِيْلٍکھجور کے
وَأَعۡنَٰبٖوَّاَعْنَابٍۘاور انگوروں کے
لَّكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں
فَوَٰكِهُفَوَاكِهُپھل ہیں
كَثِيرَةٞكَثِيْرَةٌبہت سے
وَمِنۡهَاوَّمِنْهَااور اس میں سے
تَأۡكُلُونَتَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
19
پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو
وَشَجَرَةٗوَشَجَرَةًاور درخت
تَخۡرُجُتَخْرُجُنکلتا ہے
مِنمِنْسے
طُورِطُوْرِطور
سَيۡنَآءَسَيْنَا࢜ءَسینا (سے)
تَنۢبُتُتَنۢ͏ْبُتُاگتا ہے
بِٱلدُّهۡنِبِالدُّهْنِساتھ چکنائی کے۔ چکنائے لیے ہوئے
وَصِبۡغٖوَصِبْغٍاور سالن
لِّلۡأٓكِلِينَلِّلْاٰكِلِيْنَکھانے والوں کے لیے
20
اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فِيمیں
ٱلۡأَنۡعَٰمِالْاَنْعَامِجانوروں (میں)
لَعِبۡرَةٗۖلَعِبْرَةًؕالبتہ سبق ہے
نُّسۡقِيكُمنُسْقِيْكُمْہم پلاتے ہیں تم کو
مِّمَّااس میں سے جو
فِيفِيْمیں
بُطُونِهَابُطُوْنِهَاان کے پیٹوں میں ہے
وَلَكُمۡوَلَكُمْاور تمہارے لیے
فِيهَافِيْهَاان میں
مَنَٰفِعُمَنَافِعُفائدے ہیں
كَثِيرَةٞكَثِيْرَةٌبہت سے
وَمِنۡهَاوَّمِنْهَااور ان میں سے
تَأۡكُلُونَتَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
21
اور تمہارے لئے چارپایوں میں بھی عبرت (اور نشانی) ہے کہ ان کے پیٹوں میں ہے اس سے ہم تمہیں (دودھ) پلاتے ہیں اور تمہارے لئے ان میں اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو
وَعَلَيۡهَاوَعَلَيْهَااور ان پر
وَعَلَىوَعَلَياورپر
ٱلۡفُلۡكِالْفُلْكِکشتیوں (پر)
تُحۡمَلُونَتُحْمَلُوْنَتم اٹھائے جاتے ہو
22
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
17 اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ اور ہم خلقت سے غافل نہیں ہیں 18 اور ہم ہی نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ پانی نازل کیا۔ پھر اس کو زمین میں ٹھہرا دیا اور ہم اس کے نابود کردینے پر بھی قادر ہیں 19 پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو 20 اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے 21 اور تمہارے لئے چارپایوں میں بھی عبرت (اور نشانی) ہے کہ ان کے پیٹوں میں ہے اس سے ہم تمہیں (دودھ) پلاتے ہیں اور تمہارے لئے ان میں اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو 22 اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے ان سے کہا کہ اے قوم! خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، کیا تم ڈرتے نہیں
فَقَالَتو کہا
ٱلۡمَلَؤُاْالْمَلَو͏ٔ͏ُاسرداروں نے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنمِنْسے
قَوۡمِهِۦقَوْمِهٖاس کی قوم میں سے
مَانہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّااِلَّامگر
بَشَرٞبَشَرٌایک انسان ہے
مِّثۡلُكُمۡمِّثْلُكُمْۙتمہاری طرح
يُرِيدُيُرِيْدُچاہتا ہے
أَناَنْکہ
يَتَفَضَّلَيَّتَفَضَّلَفضیلت حاصل کرلے
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْؕتم پر
وَلَوۡوَلَوْاور اگر
شَآءَشَا࢜ءَچاہتا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَأَنزَلَلَاَنْزَلَالبتہ نازل کردیتا
مَلَٰٓئِكَةٗمَلٰ࢜ىِٕكَةًۚۖفرشتے
مَّانہیں
سَمِعۡنَاسَمِعْنَاسنا ہم نے
بِهَٰذَابِهٰذَااس بات کو
فِيٓفِيْٓمیں
ءَابَآئِنَااٰبَا࢜ىِٕنَااپنے آباؤ اجداد میں
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلے
24
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی
إِنۡاِنْنہیں
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
رَجُلُۢرَجُلٌۢایک شخص ہے
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
جِنَّةٞجِنَّةٌجنون ہے
فَتَرَبَّصُواْفَتَرَبَّصُوْاتو انتظار کرو
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
حَتَّىٰحَتّٰيتک
حِينٖحِيْنٍایک وقت (تک)
25
اس آدمی کو تو دیوانگی (کا عارضہ) ہے تو اس کے بارے میں کچھ مدت انتظار کرو
23 اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے ان سے کہا کہ اے قوم! خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، کیا تم ڈرتے نہیں 24 تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی 25 اس آدمی کو تو دیوانگی (کا عارضہ) ہے تو اس کے بارے میں کچھ مدت انتظار کرو
نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے تو میری مدد کر
فَأَوۡحَيۡنَآفَاَوْحَيْنَا͏ٓتو وحی کی ہم نے
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
أَنِاَنِکہ
ٱصۡنَعِاصْنَعِبنا
ٱلۡفُلۡكَالْفُلْكَکشتی
بِأَعۡيُنِنَابِاَعْيُنِنَاہماری نگاہوں کے سامنے
وَوَحۡيِنَاوَوَحْيِنَااور ہماری وحی کے مطابق
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
جَآءَجَا࢜ءَآجائے
أَمۡرُنَااَمْرُنَاحکم ہمارا
وَفَارَاور ابل پڑے
ٱلتَّنُّورُالتَّنُّوْرُۙتنور
فَٱسۡلُكۡفَاسْلُكْتو داخل کرلے
فِيهَافِيْهَااس میں
مِنمِنْسے
كُلّٖكُلٍّہر قسم کے
زَوۡجَيۡنِزَوْجَيْنِجوڑے
ٱثۡنَيۡنِاثْنَيْنِدو
وَأَهۡلَكَوَاَهْلَكَاور اپنے گھر والوں کو۔ اہل و عیال کو
إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْجو
سَبَقَپہلے ہوچکا
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ٱلۡقَوۡلُالْقَوْلُبات۔ فیصلہ
مِنۡهُمۡۖمِنْهُمْۚان میں سے
وَلَااور نہ
تُخَٰطِبۡنِيتُخَاطِبْنِيْتم مخاطب ہونا مجھ سے۔ نہ بات کرنا مجھ سے
فِيمیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے معاملے میں
ظَلَمُوٓاْظَلَمُوْاۚجنہوں نے ظلم کیا
إِنَّهُماِنَّهُمْبیشک وہ
مُّغۡرَقُونَمُّغْرَقُوْنَغرق کیے جانے والے ہیں
27
پس ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک کشتی بناؤ۔ پھر جب ہمارا حکم آ پہنچے اور تنور (پانی سے بھر کر) جوش مارنے لگے تو سب (قسم کے حیوانات) میں جوڑا جوڑا (یعنی نر اور مادہ) دو دو کشتی میں بٹھا دو اور اپنے گھر والوں کو بھی، سو ان کے جن کی نسبت ان میں سے (ہلاک ہونے کا) حکم پہلے صادر ہوچکا ہے۔ اور ظالموں کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا، وہ ضرور ڈبو دیئے جائیں گے
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
ٱسۡتَوَيۡتَاسْتَوَيْتَسوار ہو تم
أَنتَاَنْتَتم
وَمَنوَمَنْاور جو
مَّعَكَساتھ تیرے ہیں
عَلَىعَلَياوپر
ٱلۡفُلۡكِالْفُلْكِکشتی کے
فَقُلِتو کہنا
ٱلۡحَمۡدُالْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْجس نے
نَجَّىٰنَانَجّٰىنَانجات دی ہم کو
مِنَسے
ٱلۡقَوۡمِالْقَوْمِقوم
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم (قوم سے)
28
اور جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جاؤ تو (خدا کا شکر کرنا اور) کہنا کہ سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے۔ جس نے ہم کو نجات بخشی ظالم لوگوں سے
وَقُلوَقُلْاور کہنا
رَّبِّاے میرے رب
أَنزِلۡنِياَنْزِلْنِيْاتار مجھ کو
مُنزَلٗامُنْزَلًااتارنے کی جگہ
مُّبَارَكٗامُّبٰرَكًابابرکت
وَأَنتَوَّاَنْتَاور تو
خَيۡرُخَيْرُبہترین
ٱلۡمُنزِلِينَالْمُنْزِلِيْنَاتارنے والا ہے
29
اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
وَإِنوَّاِنْاور بیشک
كُنَّاتھے ہم
لَمُبۡتَلِينَلَمُبْتَلِيْنَالبتہ آزمانے والے
30
بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی
26 نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے تو میری مدد کر 27 پس ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک کشتی بناؤ۔ پھر جب ہمارا حکم آ پہنچے اور تنور (پانی سے بھر کر) جوش مارنے لگے تو سب (قسم کے حیوانات) میں جوڑا جوڑا (یعنی نر اور مادہ) دو دو کشتی میں بٹھا دو اور اپنے گھر والوں کو بھی، سو ان کے جن کی نسبت ان میں سے (ہلاک ہونے کا) حکم پہلے صادر ہوچکا ہے۔ اور ظالموں کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا، وہ ضرور ڈبو دیئے جائیں گے 28 اور جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جاؤ تو (خدا کا شکر کرنا اور) کہنا کہ سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے۔ جس نے ہم کو نجات بخشی ظالم لوگوں سے 29 اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے 30 بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی
اور ان ہی میں سے ان میں ایک پیغمبر بھیجا (جس نے ان سے کہا) کہ خدا ہی کی عبادت کرو (کہ) اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم ڈرتے نہیں
عRuku 3 of 6 · 18 Ayahs
وَقَالَاور کہا
ٱلۡمَلَأُالْمَلَاُسرداروں نے
مِنمِنْسے
قَوۡمِهِقَوْمِهِاس کی قوم کے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَجنہوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاکفر کیا تھا
وَكَذَّبُواْوَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
بِلِقَآءِبِلِقَا࢜ءِملاقات کو
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت کی
وَأَتۡرَفۡنَٰهُمۡوَاَتْرَفْنٰهُمْاور دولت دی ہم نے ان کو۔ اور آسودگی دی ہم نے ان کو
فِيمیں
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی (میں)
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَاۙدنیا کی
مَانہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّااِلَّامگر
بَشَرٞبَشَرٌایک انسان ہے
مِّثۡلُكُمۡمِّثْلُكُمْۙتم جیسا
يَأۡكُلُيَاْكُلُکھاتا ہے
مِمَّااس سے جو
تَأۡكُلُونَتَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
مِنۡهُمِنْهُاس سے
وَيَشۡرَبُوَيَشْرَبُاور پیتا ہے
مِمَّااس سے
تَشۡرَبُونَتَشْرَبُوْنَجو تم پیتے ہو
33
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے اور آخرت کے آنے کو جھوٹ سمجھتے تھے اور دنیا کی زندگی میں ہم نے ان کو آسودگی دے رکھی تھی۔ کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے، جس قسم کا کھانا تم کھاتے ہو، اسی طرح کا یہ بھی کھاتا ہے اور جو پانی تم پیتے ہو اسی قسم کا یہ بھی پیتا ہے
وَلَئِنۡوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
أَطَعۡتُماَطَعْتُمْاطاعت کی تم نے
بَشَرٗابَشَرًاایک انسان کی
مِّثۡلَكُمۡمِّثْلَكُمْاپنے جیسے
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْیقینا تم
إِذٗااِذًاتب
لَّخَٰسِرُونَلَّخٰسِرُوْنَالبتہ نقصان اٹھانے والے ہوگے
34
اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے
أَيَعِدُكُمۡاَيَعِدُكُمْکیا دھمکی دیتا ہے تم کو
أَنَّكُمۡاَنَّكُمْکہ بیشک تم
إِذَااِذَاجب
مِتُّمۡمِتُّمْمرگئے تم
وَكُنتُمۡوَكُنْتُمْاور ہوجاؤ گے تم
تُرَابٗاتُرَابًامٹی
وَعِظَٰمًاوَّعِظَامًااور ہڈیاں
أَنَّكُماَنَّكُمْبیشک تم
مُّخۡرَجُونَمُّخْرَجُوْنَنکالے جانے والے ہو
35
کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے
۞¼ Hizb 35
هَيۡهَاتَهَيْهَاتَبہت دور ہے۔ ناممکن ہے
هَيۡهَاتَهَيْهَاتَبہت دور ہے۔ ناممکن ہے
لِمَاواسطے اس کے جو
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ دئے جارہے ہو۔ دھمکی دیئے جارہے ہو
36
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
إِنۡاِنْنہیں
هِيَیہ
إِلَّااِلَّامگر
حَيَاتُنَاہماری زندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
نَمُوتُنَمُوْتُہم مرتے ہیں
وَنَحۡيَاوَنَحْيَااور ہم زندہ ہوتے ہیں
وَمَااور نہیں ہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
بِمَبۡعُوثِينَبِمَبْعُوْثِيْنَاٹھائے جانے والے
37
زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے
إِنۡاِنْنہیں ہے
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
رَجُلٌرَجُلُایک انسان
ٱفۡتَرَىٰاࣙفْتَرٰياس نے گھڑ لیا
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
كَذِبٗاكَذِبًاجھوٹ
وَمَاوَّمَااور نہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
بِمُؤۡمِنِينَبِمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَایمان لانے والے
38
یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں
31 پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور جماعت پیدا کی 32 اور ان ہی میں سے ان میں ایک پیغمبر بھیجا (جس نے ان سے کہا) کہ خدا ہی کی عبادت کرو (کہ) اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم ڈرتے نہیں 33 تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے اور آخرت کے آنے کو جھوٹ سمجھتے تھے اور دنیا کی زندگی میں ہم نے ان کو آسودگی دے رکھی تھی۔ کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے، جس قسم کا کھانا تم کھاتے ہو، اسی طرح کا یہ بھی کھاتا ہے اور جو پانی تم پیتے ہو اسی قسم کا یہ بھی پیتا ہے 34 اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے 35 کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے 36 جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے 37 زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے 38 یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں
پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر
قَالَکہا
عَمَّااس چیز سے
قَلِيلٖقَلِيْلٍتھوڑی دیر بعد
لَّيُصۡبِحُنَّلَّيُصْبِحُنَّالبتہ ضرور ہوں گے
نَٰدِمِينَنٰدِمِيْنَنادم
40
فرمایا کہ یہ تھوڑے ہی عرصے میں پشیمان ہو کر رہ جائیں گے
فَأَخَذَتۡهُمُفَاَخَذَتْهُمُتو پکڑ لیا ان کو
ٱلصَّيۡحَةُالصَّيْحَةُچنگھاڑ نے۔ چیخ نے
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
فَجَعَلۡنَٰهُمۡفَجَعَلْنٰهُمْتو کردیا ہم نے ان کو
غُثَآءٗۚغُثَا࢜ءًۚکوڑا کرکٹ
فَبُعۡدٗافَبُعْدًاتو ہلاکت ہے
لِّلۡقَوۡمِلِّلْقَوْمِقوم کے لیے
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم (قوم کے لیے)
41
تو ان کو (وعدہٴ برحق کے مطابق) زور کی آواز نے آپکڑا، تو ہم نے ان کو کوڑا کرڈالا۔ پس ظالم لوگوں پر لعنت ہے
39 پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر 40 فرمایا کہ یہ تھوڑے ہی عرصے میں پشیمان ہو کر رہ جائیں گے 41 تو ان کو (وعدہٴ برحق کے مطابق) زور کی آواز نے آپکڑا، تو ہم نے ان کو کوڑا کرڈالا۔ پس ظالم لوگوں پر لعنت ہے
کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
ثُمَّپھر
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
رُسُلَنَااپنے رسولوں کو
تَتۡرَاۖتَتْرَاؕپے در پے
كُلَّجب کبھی
مَاجب کبھی
جَآءَجَا࢜ءَآیا
أُمَّةٗاُمَّةًکسی امت کے پاس
رَّسُولُهَارَّسُوْلُهَااس کا رسول
كَذَّبُوهُۖكَذَّبُوْهُانہوں نے جھٹلا دیا اس کو
فَأَتۡبَعۡنَافَاَتْبَعْنَاتو پیچھے لائے ہم
بَعۡضَهُمبَعْضَهُمْان میں سے بعض کو
بَعۡضٗابَعْضًابعض کے
وَجَعَلۡنَٰهُمۡوَّجَعَلْنٰهُمْاور بنادیا ہم نے ان کو
أَحَادِيثَۚاَحَادِيْثَۚباتیں۔ افسانہ
فَبُعۡدٗافَبُعْدًاتو دوری ہے
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لیے
لَّانہ
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان لاتی ہو
44
پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجتے رہے۔ جب کسی اُمت کے پاس اس کا پیغمبر آتا تھا تو وہ اسے جھٹلاتے تھے تو ہم بھی بعض کو بعض کے پیچھے (ہلاک کرتے اور ان پر عذاب) لاتے رہے اور ان کے افسانے بناتے رہے۔ پس جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان پر لعنت
42 پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں 43 کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے 44 پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجتے رہے۔ جب کسی اُمت کے پاس اس کا پیغمبر آتا تھا تو وہ اسے جھٹلاتے تھے تو ہم بھی بعض کو بعض کے پیچھے (ہلاک کرتے اور ان پر عذاب) لاتے رہے اور ان کے افسانے بناتے رہے۔ پس جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان پر لعنت
پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے کر بھیجا
إِلَىٰاِلٰيطرف
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کی
وَمَلَإِيْهِۦوَمَلَا۟ىِٕهٖاور اس کے سرداروں کی طرف
فَٱسۡتَكۡبَرُواْفَاسْتَكْبَرُوْاتو ان سب نے تکبر کیا
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
قَوۡمًاقَوْمًالوگ
عَالِينَعَالِيْنَمتکبر
46
(یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے
فَقَالُوٓاْفَقَالُوْٓاتو کہنے لگے
أَنُؤۡمِنُاَنُو͏ٔ͏ْمِنُکیا ہم ایمان لائیں
لِبَشَرَيۡنِلِبَشَرَيْنِدو انسانوں کے لیے
مِثۡلِنَامِثْلِنَاہم جیسے۔ اپنے جیسے
وَقَوۡمُهُمَاوَقَوْمُهُمَااور ان دونوں کی قوم
لَنَاہماری
عَٰبِدُونَعٰبِدُوْنَغلامی کرنے والے ہیں
47
کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن کو قوم کے لوگ ہمارے خدمت گار ہیں
فَكَذَّبُوهُمَافَكَذَّبُوْهُمَاتو انہوں نے جھٹلایا ان دونوں کو
فَكَانُواْفَكَانُوْاتو ہوگئے وہ
مِنَسے
ٱلۡمُهۡلَكِينَالْمُهْلَكِيْنَہلاک ہونے والوں میں (سے)
48
تو اُن لوگوں نے اُن کی تکذیب کی سو (آخر) ہلاک کر دیئے گئے
45 پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے کر بھیجا 46 (یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے 47 کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن کو قوم کے لوگ ہمارے خدمت گار ہیں 48 تو اُن لوگوں نے اُن کی تکذیب کی سو (آخر) ہلاک کر دیئے گئے
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
ٱبۡنَابْنَابن
مَرۡيَمَمَرْيَمَمریم کو
وَأُمَّهُۥٓوَاُمَّهٗٓاور اس کی ماں کو
ءَايَةٗاٰيَةًایک نشانی
وَءَاوَيۡنَٰهُمَآوَّاٰوَيْنٰهُمَا͏ٓاور پناہ دی ہم نے ان دونوں کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبۡوَةٖرَبْوَةٍبلند جگہ کے
ذَاتِوالی
قَرَارٖقَرَارٍقرار والی۔ رہنے والی
وَمَعِينٖوَّمَعِيْنٍاور بہتے چشمے والی
50
اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی
49 اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں 50 اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی
اے پیغمبرو! پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور عمل نیک کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان سے واقف ہوں
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
هَٰذِهِۦٓهٰذِهٖٓیہ
أُمَّتُكُمۡاُمَّتُكُمْتمہاری امت
أُمَّةٗاُمَّةًامت ہے
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًایک ہی
وَأَنَا۠وَّاَنَااور میں
رَبُّكُمۡرَبُّكُمْتمہارا رب ہوں
فَٱتَّقُونِفَاتَّقُوْنِپس ڈرو مجھ سے
52
اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو
51 اے پیغمبرو! پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور عمل نیک کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان سے واقف ہوں 52 اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو
تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہو رہا ہے
فَذَرۡهُمۡفَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
فِيفِيْمیں
غَمۡرَتِهِمۡغَمْرَتِهِمْاپنی غفلت میں (مبتلا رہیں)
حَتَّىٰحَتّٰيتک
حِينٍحِيْنٍایک وقت (تک)
54
تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو
أَيَحۡسَبُونَاَيَحْسَبُوْنَکیا وہ سمجھتے ہیں
أَنَّمَااَنَّمَابیشک وہ
نُمِدُّهُمنُمِدُّهُمْہم مدد دیتے ہیں ان کو
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مِنمِنْسے
مَّالٖمَّالٍمال
وَبَنِينَوَّبَنِيْنَاور بیٹوں میں سے
55
کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں
نُسَارِعُہم جلدی کر رہے ہیں
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
فِيمیں
ٱلۡخَيۡرَٰتِۚالْخَيْرٰتِؕبھلائیوں میں
بَلبَلْبلکہ
لَّانہیں
يَشۡعُرُونَيَشْعُرُوْنَوہ شعور رکھتے
56
تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں
53 تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہو رہا ہے 54 تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو 55 کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں 56 تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں
اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کو اپنے پروردگار کی لوٹ کر جانا ہے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
يُسَٰرِعُونَيُسٰرِعُوْنَجلدی کرتے ہیں
فِيمیں
ٱلۡخَيۡرَٰتِالْخَيْرٰتِبھلائیوں (میں)
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَهَاان کے لیے (بھلائیوں کے لیے)
سَٰبِقُونَسٰبِقُوْنَآگے بڑھنے والے ہیں۔ سبقت کرنے والے ہیں
61
یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں
وَلَااور نہیں
نُكَلِّفُہم تکلیف دیتے
نَفۡسًانَفْسًاکسی جان کو
إِلَّااِلَّامگر
وُسۡعَهَاۚوُسْعَهَااس کی وسعت کے مطابق
وَلَدَيۡنَاوَلَدَيْنَااور ہمارے پاس
كِتَٰبٞكِتٰبٌایک کتاب ہے
يَنطِقُيَّنْطِقُجو بولے گی
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَانہ
يُظۡلَمُونَيُظْلَمُوْنَظلم کیے جائیں گے
62
اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس کتاب ہے جو سچ سچ کہہ دیتی ہے اور ان لوگوں پر ظلم نہیں کیا جائے گا
57 جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے ہیں 58 اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں 59 اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ شریک نہیں کرتے 60 اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کو اپنے پروردگار کی لوٹ کر جانا ہے 61 یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں 62 اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس کتاب ہے جو سچ سچ کہہ دیتی ہے اور ان لوگوں پر ظلم نہیں کیا جائے گا
مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان کے سوا اور اعمال بھی ہیں جو یہ کرتے رہتے ہیں
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَآاِذَا͏ٓجب
أَخَذۡنَااَخَذْنَاپکڑتے ہیں ہم ان کے
مُتۡرَفِيهِممُتْرَفِيْهِمْخوش حال لوگوں کو
بِٱلۡعَذَابِبِالْعَذَابِساتھ عذاب کے
إِذَااِذَاتب (اچانک)
هُمۡهُمْوہ
يَجۡـَٔرُونَيَجْـَٔرُوْنَڈکارتے ہیں۔ بےقرار ہوجاتے ہیں
64
یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے
لَانہ
تَجۡـَٔرُواْتَجْـَٔرُواتم ڈکارو۔ چلاؤ
ٱلۡيَوۡمَۖالْيَوْمَࣞآج
إِنَّكُماِنَّكُمْبیشک تم
مِّنَّاہم سے
لَانہ
تُنصَرُونَتُنْصَرُوْنَمدد دیئے جاؤ گے
65
آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی
قَدۡقَدْتحقیق
كَانَتۡكَانَتْتھیں
ءَايَٰتِياٰيٰتِيْمیری آیات
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتیں
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
فَكُنتُمۡفَكُنْتُمْتو تھے تم
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أَعۡقَٰبِكُمۡاَعْقَابِكُمْاپنی ایڑیوں پر
تَنكِصُونَتَنْكِصُوْنَتم پھرجاتے
66
میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے
مُسۡتَكۡبِرِينَمُسْتَكْبِرِيْنَࣗۖتکبر کرتے ہوئے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
سَٰمِرٗاسٰمِرًارات کو افسانہ گوئی کرنے والے
تَهۡجُرُونَتَهْجُرُوْنَتم بےہودہ بکتے تھے
67
ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے
63 مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان کے سوا اور اعمال بھی ہیں جو یہ کرتے رہتے ہیں 64 یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے 65 آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی 66 میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے 67 ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے
کیا انہوں نے اس کلام میں غور نہیں کیا یا ان کے پاس کوئی ایسی چیز آئی ہے جو ان کے اگلے باپ دادا کے پاس نہیں تھی
أَمۡاَمْیا
لَمۡلَمْنہیں
يَعۡرِفُواْيَعْرِفُوْاانہوں نے پہچانا
رَسُولَهُمۡرَسُوْلَهُمْاپنے رسول کو
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مُنكِرُونَمُنْكِرُوْنَانکاری ہیں
69
یا یہ اپنے پیغمبر کو جانتے پہنچانتے نہیں، اس وجہ سے ان کو نہیں مانتے
أَمۡاَمْیا
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
جِنَّةُۢۚجِنَّةٌؕجنون ہے
بَلۡبَلْبلکہ
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْوہ لایا ہے ان کے
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّپاس حق
وَأَكۡثَرُهُمۡوَاَكْثَرُهُمْاور ان کی اکثریت
لِلۡحَقِّلِلْحَقِّحق کے لیے
كَٰرِهُونَكٰرِهُوْنَناپسند کرنے والی ہے۔ کراہت کرنے والی ہے
70
کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے سودا ہے (نہیں) بلکہ وہ ان کے پاس حق کو لے کر آئے ہیں اور ان میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے ہیں
وَلَوِاور اگر
ٱتَّبَعَاتَّبَعَپیروی کرتا
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق
أَهۡوَآءَهُمۡاَهْوَا࢜ءَهُمْان کی خواہشات کی
لَفَسَدَتِالبتہ بگڑ جاتے
ٱلسَّمَٰوَٰتُالسَّمٰوٰتُآسمان
وَٱلۡأَرۡضُوَالْاَرْضُاور زمین
وَمَنوَمَنْاور جو
فِيهِنَّۚفِيْهِنَّؕان کے اندر ہے
بَلۡبَلْبلکہ
أَتَيۡنَٰهُماَتَيْنٰهُمْلائے ہیں ہم ان کے پاس
بِذِكۡرِهِمۡبِذِكْرِهِمْانہی کا ذکر
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
عَنعَنْسے
ذِكۡرِهِمذِكْرِهِمْاپنے ذکر سے
مُّعۡرِضُونَمُّعْرِضُوْنَمنہ موڑنے والے ہیں
71
اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں ہیں سب درہم برہم ہوجائیں۔ بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت (کی کتاب) پہنچا دی ہے اور وہ اپنی (کتاب) نصیحت سے منہ پھیر رہے ہیں
أَمۡاَمْیا
تَسۡـَٔلُهُمۡتَسْـَٔلُهُمْتم سوال کرتے ہو ان سے
خَرۡجٗاخَرْجًاکسی ٹیکس کا- خراج کا
فَخَرَاجُتو دیا
رَبِّكَتیرے رب کا
خَيۡرٞۖخَيْرٌࣗۖبہتر ہے
وَهُوَوَّهُوَاور وہ
خَيۡرُخَيْرُبہترین
ٱلرَّٰزِقِينَالرّٰزِقِيْنَرازق ہے
72
کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا مال بہت اچھا ہے اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
وَإِنَّكَوَاِنَّكَاور بیشک تو
لَتَدۡعُوهُمۡلَتَدْعُوْهُمْالبتہ تو بلا رہا ہے ان کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
صِرَٰطٖصِرَاطٍراستے
مُّسۡتَقِيمٖمُّسْتَقِيْمٍسیدھے کی طرف
73
اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
لَاجو نہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمانتے
بِٱلۡأٓخِرَةِبِالْاٰخِرَةِآخرت کو
عَنِسے
ٱلصِّرَٰطِالصِّرَاطِراستے سے
لَنَٰكِبُونَلَنٰكِبُوْنَالبتہ مڑ جانے والے ہیں
74
اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں
68 کیا انہوں نے اس کلام میں غور نہیں کیا یا ان کے پاس کوئی ایسی چیز آئی ہے جو ان کے اگلے باپ دادا کے پاس نہیں تھی 69 یا یہ اپنے پیغمبر کو جانتے پہنچانتے نہیں، اس وجہ سے ان کو نہیں مانتے 70 کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے سودا ہے (نہیں) بلکہ وہ ان کے پاس حق کو لے کر آئے ہیں اور ان میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے ہیں 71 اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں ہیں سب درہم برہم ہوجائیں۔ بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت (کی کتاب) پہنچا دی ہے اور وہ اپنی (کتاب) نصیحت سے منہ پھیر رہے ہیں 72 کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا مال بہت اچھا ہے اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے 73 اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو 74 اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں
اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ دور کردیں تو اپنی سرکشی پر اڑے رہیں (اور) بھٹکتے (پھریں)
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَخَذۡنَٰهُماَخَذْنٰهُمْپکڑ لیا ہم نے ان کو
بِٱلۡعَذَابِبِالْعَذَابِعذاب کے ساتھ
فَمَاپس نہ
ٱسۡتَكَانُواْاسْتَكَانُوْاوہ گڑ گڑائے
لِرَبِّهِمۡلِرَبِّهِمْاپنے رب کے لیے
وَمَااور نہ ہی
يَتَضَرَّعُونَيَتَضَرَّعُوْنَوہ عاجزی کرنے والے ہیں
76
اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا تو بھی انہوں نے خدا کے آگے عاجزی نہ کی اور وہ عاجزی کرتے ہی نہیں
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
فَتَحۡنَافَتَحْنَاکھول دیا ہم نے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بَابٗابَابًاایک دروازہ
ذَاوالا
عَذَابٖعَذَابٍعذاب والا
شَدِيدٍشَدِيْدٍسخت
إِذَااِذَادفعتا
هُمۡهُمْوہ
فِيهِفِيْهِاس میں
مُبۡلِسُونَمُبْلِسُوْنَمایوس ہونے والے تھے
77
یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت وہاں ناامید ہوگئے
75 اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ دور کردیں تو اپنی سرکشی پر اڑے رہیں (اور) بھٹکتے (پھریں) 76 اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا تو بھی انہوں نے خدا کے آگے عاجزی نہ کی اور وہ عاجزی کرتے ہی نہیں 77 یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت وہاں ناامید ہوگئے
اور وہی تو ہے جس نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے۔ (لیکن) تم کم شکرگزاری کرتے ہو
وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
ذَرَأَكُمۡذَرَاَكُمْجس نے پھیلایا تم کو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
تُحۡشَرُونَتُحْشَرُوْنَتم اکٹھے کیے جاؤ گے
79
اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے
وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
يُحۡيِۦيُحْيٖجو زندہ کرتا ہے
وَيُمِيتُوَيُمِيْتُاور موت دیتا ہے
وَلَهُاور اسی کے لیے ہے
ٱخۡتِلَٰفُاخْتِلَافُاختلاف
ٱلَّيۡلِالَّيْلِلیل
وَٱلنَّهَارِۚوَالنَّهَارِؕو نہار کا(دن اور رات کا )
أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں
تَعۡقِلُونَتَعْقِلُوْنَتم عقل سے کام لو گے
80
اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا بدلتے رہنا اسی کا تصرف ہے، کیا تم سمجھتے نہیں
78 اور وہی تو ہے جس نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے۔ (لیکن) تم کم شکرگزاری کرتے ہو 79 اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے 80 اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا بدلتے رہنا اسی کا تصرف ہے، کیا تم سمجھتے نہیں
بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں
قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
أَءِذَاءَاِذَاکیا جب
مِتۡنَامِتْنَاہم مرجائیں گے
وَكُنَّااور ہم ہوجائیں گے
تُرَابٗاتُرَابًامٹی
وَعِظَٰمًاوَّعِظَامًااور ہڈیاں
أَءِنَّاءَاِنَّاکیا واقعی ہم
لَمَبۡعُوثُونَلَمَبْعُوْثُوْنَالبتہ اٹھائے جانے والے ہیں
82
کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ کے سوا کچھ) نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے؟
لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
وُعِدۡنَاوُعِدْنَاوعدہ کیے گئے ہم
نَحۡنُنَحْنُہم
وَءَابَآؤُنَاوَاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَااور ہمارے باپ دادا
هَٰذَاهٰذَااس کا
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے قبل
إِنۡاِنْنہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَسَٰطِيرُاَسَاطِيْرُکہانیاں ہیں
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کی
83
یہ وعدہ ہم سے اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا سے بھی ہوتا چلا آیا ہے (اجی) یہ تو صرف اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
81 بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں 82 کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ کے سوا کچھ) نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے؟ 83 یہ وعدہ ہم سے اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا سے بھی ہوتا چلا آیا ہے (اجی) یہ تو صرف اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے؟
سَيَقُولُونَسَيَقُوْلُوْنَعنقریب وہ کہیں گے
لِلَّهِۚلِلّٰهِؕاللہ کے لیے
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَفَلَااَفَلَاکیا پھر نہیں
تَذَكَّرُونَتَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑتے
85
جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
مَنمَنْکون ہے
رَّبُّرب
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
ٱلسَّبۡعِالسَّبْعِسات
وَرَبُّاور رب
ٱلۡعَرۡشِالْعَرْشِعرش
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِعظیم کا
86
(ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟)
سَيَقُولُونَسَيَقُوْلُوْنَعنقریب وہ کہیں گے
لِلَّهِۚلِلّٰهِؕاللہ کے لیے
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں
تَتَّقُونَتَتَّقُوْنَتم ڈرتے
87
بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
مَنۢمَنْۢکون ہے
بِيَدِهِۦبِيَدِهٖجس کے ہاتھ میں ہے
مَلَكُوتُمَلَكُوْتُبادشاہت
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز کی
وَهُوَوَّهُوَاور وہ
يُجِيرُيُجِيْرُپناہ دیتا ہے
وَلَااور نہیں
يُجَارُپناہ دی جاتی
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس کے مقابلے میں
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم علم رکھتے
88
کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا
سَيَقُولُونَسَيَقُوْلُوْنَعنقریب وہ کہیں گے
لِلَّهِۚلِلّٰهِؕاللہ کے لیے
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
فَأَنَّىٰفَاَنّٰيتو کہاں سے
تُسۡحَرُونَتُسْحَرُوْنَتم مسحر کیے جاتے ہو۔ جادو کیے جاتے ہو
89
فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟
بَلۡبَلْبلکہ
أَتَيۡنَٰهُماَتَيْنٰهُمْہم لائے ہیں ان کے پاس
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کو
وَإِنَّهُمۡوَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
لَكَٰذِبُونَلَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں
90
بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں
84 کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے؟ 85 جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟ 86 (ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟) 87 بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ 88 کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا 89 فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟ 90 بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں
خدا نے نہ تو (اپنا) کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہے، ایسا ہوتا تو ہر معبود اپنی اپنی مخلوقات کو لے کر چل دیتا اور ایک دوسرے پر غالب آجاتا۔ یہ لوگ جو کچھ خدا کے بارے میں بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے
عَٰلِمِعٰلِمِجاننے والا ہے
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب کا
وَٱلشَّهَٰدَةِوَالشَّهَادَةِاور حاضر کا
فَتَعَٰلَىٰفَتَعٰلٰيتو بلند ہے
عَمَّااس سے جو
يُشۡرِكُونَيُشْرِكُوْنَوہ شریک ٹھہراتے ہیں
92
وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے
91 خدا نے نہ تو (اپنا) کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہے، ایسا ہوتا تو ہر معبود اپنی اپنی مخلوقات کو لے کر چل دیتا اور ایک دوسرے پر غالب آجاتا۔ یہ لوگ جو کچھ خدا کے بارے میں بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے 92 وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے
(اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے، اگر تو میری زندگی میں ان پر نازل کرکے مجھے بھی دکھادے
رَبِّاے میرے رب
فَلَاتو نہ
تَجۡعَلۡنِيتَجْعَلْنِيْتو کرنا مجھ کو
فِيمیں
ٱلۡقَوۡمِالْقَوْمِقوم
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم (قوم میں)
94
تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے
وَإِنَّاوَاِنَّااور بیشک ہم
عَلَىٰٓعَلٰٓياوپر اس بات کے
أَناَنْکہ
نُّرِيَكَہم دکھائیں تجھ کو
مَاجس کا
نَعِدُهُمۡنَعِدُهُمْہم وعدہ کر رہے ہیں ان سے
لَقَٰدِرُونَلَقٰدِرُوْنَالبتہ قادر ہیں
95
اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں
ٱدۡفَعۡاِدْفَعْدور کردیجیے
بِٱلَّتِيبِالَّتِيْساتھ اس چیز کے
هِيَجو
أَحۡسَنُاَحْسَنُاچھی ہے
ٱلسَّيِّئَةَۚالسَّيِّي͏ٔ͏َةَؕبرائی کو
نَحۡنُنَحْنُہم
أَعۡلَمُاَعْلَمُخوب جانتے ہیں
بِمَااس کو جو
يَصِفُونَيَصِفُوْنَوہ بیان کر رہے ہیں
96
اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے
وَقُلوَقُلْاور کہہ دیجیے
رَّبِّاے میرے رب
أَعُوذُاَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
بِكَتیری
مِنۡمِنْکے
هَمَزَٰتِهَمَزٰتِوسوسوں سے۔ اکساہٹوں سے
ٱلشَّيَٰطِينِالشَّيٰطِيْنِشیطان کے
97
اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو
وَأَعُوذُوَاَعُوْذُاور میں پناہ چاہتا ہوں
بِكَتیری
رَبِّاے میرے رب
أَناَنْکہ
يَحۡضُرُونِيَّحْضُرُوْنِوہ حاضر ہوں میرے پاس
98
اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں
93 (اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے، اگر تو میری زندگی میں ان پر نازل کرکے مجھے بھی دکھادے 94 تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے 95 اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں 96 اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے 97 اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو 98 اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں
(یہ لوگ اسی طرح غفلت میں رہیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے گی تو کہے گا کہ اے پروردگار! مجھے پھر (دنیا میں) واپس بھیج دے
لَعَلِّيٓلَعَلِّيْٓشاید کہ میں
أَعۡمَلُاَعْمَلُمیں عمل کروں
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
فِيمَافِيْمَااس میں
تَرَكۡتُۚتَرَكْتُجو میں چھوڑ آیا
كـَلَّآۚكَلَّاؕہرگز نہیں
إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
كَلِمَةٌایک بات ہے
هُوَوہ
قَآئِلُهَاۖقَا࢜ىِٕلُهَاؕکہنے والا ہے اس کا
وَمِنوَمِنْاور
وَرَآئِهِموَّرَا࢜ىِٕهِمْان کے پیچھے
بَرۡزَخٌبَرْزَخٌبرزخ ہے
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِاس دن تک
يُبۡعَثُونَيُبْعَثُوْنَوہ سب اٹھائے جائیں گے
100
تاکہ میں اس میں جسے چھوڑ آیا ہوں نیک کام کیا کروں۔ ہرگز نہیں۔ یہ ایک ایسی بات ہے کہ وہ اسے زبان سے کہہ رہا ہوگا (اور اس کے ساتھ عمل نہیں ہوگا) اور اس کے پیچھے برزخ ہے (جہاں وہ) اس دن تک کہ (دوبارہ) اٹھائے جائیں گے، (رہیں گے)
99 (یہ لوگ اسی طرح غفلت میں رہیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے گی تو کہے گا کہ اے پروردگار! مجھے پھر (دنیا میں) واپس بھیج دے 100 تاکہ میں اس میں جسے چھوڑ آیا ہوں نیک کام کیا کروں۔ ہرگز نہیں۔ یہ ایک ایسی بات ہے کہ وہ اسے زبان سے کہہ رہا ہوگا (اور اس کے ساتھ عمل نہیں ہوگا) اور اس کے پیچھے برزخ ہے (جہاں وہ) اس دن تک کہ (دوبارہ) اٹھائے جائیں گے، (رہیں گے)
يَتَسَآءَلُونَيَتَسَا࢜ءَلُوْنَوہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
101
پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
فَمَنفَمَنْتو جو کوئی
ثَقُلَتۡثَقُلَتْبھاری ہوئے
مَوَٰزِينُهُۥمَوَازِيْنُهٗاس کے اوزان۔ اس کے پلڑے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
هُمُوہ
ٱلۡمُفۡلِحُونَالْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے ہیں
102
تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں
وَمَنۡوَمَنْاور جو کوئی
خَفَّتۡخَفَّتْہلکے ہوئے
مَوَٰزِينُهُۥمَوَازِيْنُهٗاس کے پلڑے۔ اس کے اوزان
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
خَسِرُوٓاْخَسِرُوْٓاجنہوں نے خسارہ میں ڈالا
أَنفُسَهُمۡاَنْفُسَهُمْاپنے نفسوں کو
فِيفِيْمیں
جَهَنَّمَجہنم (میں)
خَٰلِدُونَخٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
103
اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے
تَلۡفَحُتَلْفَحُجھلسا دے گی
وُجُوهَهُمُوُجُوْهَهُمُان کے چہروں کو
ٱلنَّارُالنَّارُآگ
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
فِيهَافِيْهَااس میں
كَٰلِحُونَكٰلِحُوْنَتیوری چڑھانے والے ہیں
104
آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے
101 پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے 102 تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں 103 اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے 104 آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے
کیا تم کو میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتیں تھیں (نہیں) تم ان کو سنتے تھے (اور) جھٹلاتے تھے
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
رَبَّنَااے ہمارے رب
غَلَبَتۡغَلَبَتْغالب آگئی
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
شِقۡوَتُنَاشِقْوَتُنَاہماری بدبختی
وَكُنَّااور تھے ہم
قَوۡمٗاقَوْمًالوگ
ضَآلِّينَضَا࢜لِّيْنَگمراہ
106
اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
أَخۡرِجۡنَااَخْرِجْنَانکال دے ہم کو
مِنۡهَامِنْهَااس سے
فَإِنۡفَاِنْپھر اگر
عُدۡنَاعُدْنَاہم لوٹیں
فَإِنَّافَاِنَّاتو بیشک ہم
ظَٰلِمُونَظٰلِمُوْنَظالم ہوں گے
107
اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو ظالم ہوں گے
قَالَفرمایا
ٱخۡسَـُٔواْاخْسَـُٔوْادور رہو
فِيهَافِيْهَااسی میں
وَلَااور نہ
تُكَلِّمُونِتُكَلِّمُوْنِتم کلام کرو مجھ سے
108
(خدا) فرمائے گا کہ اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَتھا
فَرِيقٞفَرِيْقٌایک گروہ
مِّنۡمِّنْسے
عِبَادِيعِبَادِيْمیرے بندوں میں سے
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَجو کہتے تھے
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
ءَامَنَّااٰمَنَّاہم ایمان لائے
فَٱغۡفِرۡفَاغْفِرْپس بخش دے
لَنَاہم کو
وَٱرۡحَمۡنَاوَارْحَمْنَااور رحم فرما ہم پر
وَأَنتَوَاَنْتَتو
خَيۡرُخَيْرُبہترین
ٱلرَّٰحِمِينَالرّٰحِمِيْنَرحم کرنے والا ہے
109
میرے بندوں میں ایک گروہ تھا جو دعا کیا کرتا تھا کہ اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے تو تُو ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے
فَٱتَّخَذۡتُمُوهُمۡفَاتَّخَذْتُمُوْهُمْتو تم نے بنا لیا ان کو
سِخۡرِيًّاسِخْرِيًّامذاق
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
أَنسَوۡكُمۡاَنْسَوْكُمْانہوں نے بھلا دیا تم کو
ذِكۡرِيذِكْرِيْمیرا ذکر
وَكُنتُموَكُنْتُمْاور تھے تم
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان سے
تَضۡحَكُونَتَضْحَكُوْنَہنسا کرتے
110
تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے
إِنِّياِنِّيْبیشک
جَزَيۡتُهُمُجَزَيْتُهُمُمیں نے جزا دی ان کو
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
بِمَابوجہ اس کے جو
صَبَرُوٓاْصَبَرُوْٓاۙانہوں نے صبر کیا
أَنَّهُمۡاَنَّهُمْبیشک وہ
هُمُوہی
ٱلۡفَآئِزُونَالْفَا࢜ىِٕزُوْنَکامیاب ہونے والے ہیں
111
آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے
105 کیا تم کو میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتیں تھیں (نہیں) تم ان کو سنتے تھے (اور) جھٹلاتے تھے 106 اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے 107 اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو ظالم ہوں گے 108 (خدا) فرمائے گا کہ اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو 109 میرے بندوں میں ایک گروہ تھا جو دعا کیا کرتا تھا کہ اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے تو تُو ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے 110 تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے 111 آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے
وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے
قَٰلَقٰلَکہا
إِناِنْنہیں
لَّبِثۡتُمۡلَّبِثْتُمْٹھہرے تم
إِلَّااِلَّامگر
قَلِيلٗاۖقَلِيْلًابہت تھوڑا
لَّوۡلَّوْکاش
أَنَّكُمۡاَنَّكُمْبیشک تم
كُنتُمۡكُنْتُمْہوتے تم
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جانتے
114
(خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے
112 (خدا) پوچھے گا کہ تم زمین میں کتنے برس رہے؟ 113 وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے 114 (خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے
أَفَحَسِبۡتُمۡاَفَحَسِبْتُمْکیا بھلا سمجھا تھا تم نے
أَنَّمَااَنَّمَابیشک
خَلَقۡنَٰكُمۡخَلَقْنٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کو
عَبَثٗاعَبَثًابیکار
وَأَنَّكُمۡوَّاَنَّكُمْاور بیشک تم
إِلَيۡنَااِلَيْنَاہماری طرف
لَانہ
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے
115
کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟
فَتَعَٰلَىفَتَعٰلَيتو بہت بلند ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡمَلِكُالْمَلِكُبادشاہ
ٱلۡحَقُّۖالْحَقُّۚسچا۔ حق
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الہ
إِلَّااِلَّامگر
هُوَهُوَۚوہی
رَبُّرب ہے
ٱلۡعَرۡشِالْعَرْشِعرش
ٱلۡكَرِيمِالْكَرِيْمِکریم کا
116
تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَدۡعُيَّدْعُپکارے
مَعَساتھ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
إِلَٰهًااِلٰهًاکوئی الہ
ءَاخَرَاٰخَرَۙدوسرا
لَانہیں
بُرۡهَٰنَبُرْهَانَکوئی دلیل
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
بِهِۦبِهٖۙاس کی
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
حِسَابُهُۥحِسَابُهٗحساب اس کا
عِندَعِنْدَپاس ہے
رَبِّهِۦٓۚرَبِّهٖؕاس کے رب کے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَانہیں
يُفۡلِحُيُفْلِحُفلاح پائیں گے
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافر
117
اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے
وَقُلوَقُلْاور کہہ دیجیے
رَّبِّاے میرے رب
ٱغۡفِرۡاغْفِرْبخش دے
وَٱرۡحَمۡوَارْحَمْاور رحم فرما
وَأَنتَوَاَنْتَاور تو
خَيۡرُخَيْرُاچھا ہےسب سے
ٱلرَّٰحِمِينَالرّٰحِمِيْنَرحم کرنے والوں میں
118
اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے
115 کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟ 116 تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے 117 اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے 118 اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے