وہ (خدائے غزوجل) بہت ہی بابرکت ہے جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل فرمایا تاکہ اہل حال کو ہدایت کرے
ٱلَّذِياࣙلَّذِيْوہ ذات
لَهُۥلَهٗاسی کے لیے ہے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کی
وَلَمۡوَلَمْاور نہیں
يَتَّخِذۡيَتَّخِذْاس نے بنایا
وَلَدٗاوَلَدًاکوئی بیٹا
وَلَمۡوَّلَمْاور نہیں
يَكُنيَكُنْہے
لَّهُۥلَّهٗاس کے لیے
شَرِيكٞشَرِيْكٌکوئی شریک
فِيمیں
ٱلۡمُلۡكِالْمُلْكِبادشاہت (میں)
وَخَلَقَاور اس نے پیدا کیا
كُلَّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز کو
فَقَدَّرَهُۥفَقَدَّرَهٗپھر تقدیر مقرر کی اس کی
تَقۡدِيرٗاتَقْدِيْرًاتقدیر مقرر کرنا۔ تقدیر بنانا
2
وہی کہ آسمان اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور جس نے (کسی کو) بیٹا نہیں بنایا اور جس کا بادشاہی میں کوئی شریک نہیں اور جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور پھر اس کا ایک اندازہ ٹھہرایا
وَٱتَّخَذُواْوَاتَّخَذُوْااور انہوں نے بنا رکھے ہیں۔ بنا لیے
مِنمِنْسے
دُونِهِۦٓدُوْنِهٖٓاس کے سوا (سے)
ءَالِهَةٗاٰلِهَةًکچھ الہ
لَّانہیں
يَخۡلُقُونَيَخْلُقُوْنَوہ پیدا کرتے
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکوئی چیز
وَهُمۡوَّهُمْاور وہ
يُخۡلَقُونَيُخْلَقُوْنَپیدا کیے جاتے ہیں
وَلَااور نہیں
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَوہ مالک ہوسکتے
لِأَنفُسِهِمۡلِاَنْفُسِهِمْاپنے نفسوں کے لیے
ضَرّٗاضَرًّاکسی نقصان کے
وَلَاوَّلَااور نہ
نَفۡعٗانَفْعًانفع کے
وَلَاوَّلَااور نہیں
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَوہ مالک ہوسکتے
مَوۡتٗامَوْتًاموت کے
وَلَاوَّلَااور نہ
حَيَوٰةٗحَيٰوةًزندگی کے
وَلَاوَّلَااور نہ
نُشُورٗانُشُوْرًادوبارہ جی اٹھنے کے
3
اور (لوگوں نے) اس کے سوا اور معبود بنا لئے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کئے گئے ہیں۔ اور نہ اپنے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتے ہیں اور نہ مرنا ان کے اختیار میں ہے اور نہ جینا اور نہ مر کر اُٹھ کھڑے ہونا
1 وہ (خدائے غزوجل) بہت ہی بابرکت ہے جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل فرمایا تاکہ اہل حال کو ہدایت کرے 2 وہی کہ آسمان اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور جس نے (کسی کو) بیٹا نہیں بنایا اور جس کا بادشاہی میں کوئی شریک نہیں اور جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور پھر اس کا ایک اندازہ ٹھہرایا 3 اور (لوگوں نے) اس کے سوا اور معبود بنا لئے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کئے گئے ہیں۔ اور نہ اپنے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتے ہیں اور نہ مرنا ان کے اختیار میں ہے اور نہ جینا اور نہ مر کر اُٹھ کھڑے ہونا
اور کافر کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) من گھڑت باتیں ہی جو اس (مدعی رسالت) نے بنالی ہیں۔ اور لوگوں نے اس میں اس کی مدد کی ہے۔ یہ لوگ (ایسا کہنے سے) ظلم اور جھوٹ پر (اُتر) آئے ہیں
وَقَالُوٓاْوَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
أَسَٰطِيرُاَسَاطِيْرُکہانیاں ہیں
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کی
ٱكۡتَتَبَهَااكْتَتَبَهَااس نے اس کو لکھوا لیا ہے۔ اس نے اس کو گھڑ کر لکھا ہے
فَهِيَتو وہ
تُمۡلَىٰتُمْلٰياملاء کی جاتی ہیں۔ نقل کرائی جاتی ہیں
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
بُكۡرَةٗبُكْرَةًصبح
وَأَصِيلٗاوَّاَصِيْلًااور شام
5
اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَنزَلَهُاَنْزَلَهُنازل کیا ہے اس کو
ٱلَّذِيالَّذِيْاس ذات نے
يَعۡلَمُيَعْلَمُجو جانتا ہے
ٱلسِّرَّالسِّرَّچھپی بات کو
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں)
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین (میں)
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
غَفُورٗاغَفُوْرًاغفور
رَّحِيمٗارَّحِيْمًارحیم
6
کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے
4 اور کافر کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) من گھڑت باتیں ہی جو اس (مدعی رسالت) نے بنالی ہیں۔ اور لوگوں نے اس میں اس کی مدد کی ہے۔ یہ لوگ (ایسا کہنے سے) ظلم اور جھوٹ پر (اُتر) آئے ہیں 5 اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں 6 کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے
اور کہتے ہیں کہ یہ کیسا پیغمبر ہے کہ کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ کیوں نازل نہیں کیا گیا اس کے پاس کوئی فرشتہ اس کے ساتھ ہدایت کرنے کو رہتا
أَوۡاَوْیا
يُلۡقَىٰٓيُلْقٰٓيڈالا جاتا
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
كَنزٌكَنْزٌکوئی خزانہ
أَوۡاَوْیا
تَكُونُتَكُوْنُہوتا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
جَنَّةٞجَنَّةٌکوئی باغ
يَأۡكُلُيَّاْكُلُکہ کھاتا
مِنۡهَاۚمِنْهَاؕاس (میں) سے
وَقَالَاور کہا
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَظالموں نے
إِناِنْنہیں
تَتَّبِعُونَتَتَّبِعُوْنَتم پیروی کرتے
إِلَّااِلَّامگر
رَجُلٗارَجُلًاایک شخص کی
مَّسۡحُورًامَّسْحُوْرًاجو سحر زدہ ہے
8
یا اس کی طرف (آسمان سے) خزانہ اتارا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہوتا کہ اس میں کھایا کرتا۔ اور ظالم کہتے ہیں کہ تم تو ایک جادو زدہ شخص کی پیروی کرتے ہو
ٱنظُرۡاُنْظُرْدیکھو
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
ضَرَبُواْضَرَبُوْاانہوں نے بیان کیں
لَكَتیرے لیے
ٱلۡأَمۡثَٰلَالْاَمْثَالَمثالیں
فَضَلُّواْفَضَلُّوْاتو وہ بھٹک گئے
فَلَاتو نہیں
يَسۡتَطِيعُونَيَسْتَطِيْعُوْنَوہ استطاعت رکھتے
سَبِيلٗاسَبِيْلًاراستے کی
9
(اے پیغمبر) دیکھو تو یہ تمہارے بارے میں کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں سو گمراہ ہوگئے اور رستہ نہیں پاسکتے
عRuku 2 of 6 · 11 Ayahs
تَبَارَكَتَبٰرَكَبہت بابرکت ہے
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات
إِناِنْاگر
شَآءَشَا࢜ءَوہ چاہے
جَعَلَبنائے
لَكَتیرے لیے
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
مِّنمِّنْسے
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (سے)
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغات
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہو
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے (سے)
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُۙنہریں
وَيَجۡعَلوَيَجْعَلْاور بنائے
لَّكَتیرے لیے
قُصُورَۢاقُصُوْرًامحلات
10
وہ (خدا) بہت بابرکت ہے جو اگر چاہے تو تمہارے لئے اس سے بہتر (چیزیں) بنا دے (یعنی) باغات جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں۔ نیز تمہارے لئے محل بنادے
7 اور کہتے ہیں کہ یہ کیسا پیغمبر ہے کہ کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ کیوں نازل نہیں کیا گیا اس کے پاس کوئی فرشتہ اس کے ساتھ ہدایت کرنے کو رہتا 8 یا اس کی طرف (آسمان سے) خزانہ اتارا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہوتا کہ اس میں کھایا کرتا۔ اور ظالم کہتے ہیں کہ تم تو ایک جادو زدہ شخص کی پیروی کرتے ہو 9 (اے پیغمبر) دیکھو تو یہ تمہارے بارے میں کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں سو گمراہ ہوگئے اور رستہ نہیں پاسکتے 10 وہ (خدا) بہت بابرکت ہے جو اگر چاہے تو تمہارے لئے اس سے بہتر (چیزیں) بنا دے (یعنی) باغات جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں۔ نیز تمہارے لئے محل بنادے
بلکہ یہ تو قیامت ہی کو جھٹلاتے ہیں اور ہم نے قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے
إِذَااِذَاجب
رَأَتۡهُمرَاَتْهُمْوہ دیکھے گی ان کو
مِّنمِّنْسے
مَّكَانِۭمَّكَانٍۭجگہ (سے)
بَعِيدٖبَعِيْدٍدور کی
سَمِعُواْسَمِعُوْاسنیں گے
لَهَااس کے لیے
تَغَيُّظٗاتَغَيُّظًاغضب۔ غصے کی آواز
وَزَفِيرٗاوَّزَفِيْرًااور جوش کی آوازیں
12
جس وقت وہ ان کو دور سے دیکھے گی (تو غضبناک ہو رہی ہوگی اور یہ) اس کے جوش (غضب) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے
وَإِذَآوَاِذَا͏ٓاور جب
أُلۡقُواْاُلْقُوْاڈالے جائیں گے
مِنۡهَامِنْهَااس میں بعض حصے سے
مَكَانٗامَكَانًاایک جگہ (پر)
ضَيِّقٗاضَيِّقًاتنگ
مُّقَرَّنِينَمُّقَرَّنِيْنَجکڑے ہوئے
دَعَوۡاْدَعَوْاپکاریں گے
هُنَالِكَاس جگہ
ثُبُورٗاثُبُوْرًاموت کو
13
اور جب یہ دوزخ کی کسی تنگ جگہ میں (زنجیروں میں) جکڑ کر ڈالے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے
لَّالَانہ
تَدۡعُواْتَدْعُواتم پکارو
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
ثُبُورٗاثُبُوْرًاموت
وَٰحِدٗاوَّاحِدًاایک
وَٱدۡعُواْوَّادْعُوْااور پکارو
ثُبُورٗاثُبُوْرًاموتوں کو
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت سی
14
آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بہت سی موتوں کو پکارو
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَذَٰلِكَاَذٰلِكَکیا یہ
خَيۡرٌخَيْرٌبہتر ہے
أَمۡاَمْیا
جَنَّةُباغ
ٱلۡخُلۡدِالْخُلْدِہمیشہ کے
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
وُعِدَوعدہ کیے گئے
ٱلۡمُتَّقُونَۚالْمُتَّقُوْنَؕمتقی لوگ
كَانَتۡكَانَتْہیں
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
جَزَآءٗجَزَا࢜ءًبدلہ
وَمَصِيرٗاوَّمَصِيْرًااور پلٹنے کی جگہ
15
پوچھو کہ یہ بہتر ہے یا بہشت جاودانی جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ ہے۔ یہ ان (کے عملوں) کا بدلہ اور رہنے کا ٹھکانہ ہوگا
لَّهُمۡلَهُمْان کے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں ہے
مَاجو
يَشَآءُونَيَشَا࢜ءُوْنَوہ چاہیں گے
خَٰلِدِينَۚخٰلِدِيْنَؕہمیشہ رہنے والے
كَانَہے
عَلَىٰعَلٰيپر
رَبِّكَتیرے رب (پر)
وَعۡدٗاوَعْدًاایک وعدہ
مَّسۡـُٔولٗامَّسْـُٔوْلًاسوال کیا گیا۔ مطالبہ کیا گیا
16
وہاں جو چاہیں گے ان کے لئے میسر ہوگا ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ وعدہ خدا کو (پورا کرنا) لازم ہے اور اس لائق ہے کہ مانگ لیا جائے
11 بلکہ یہ تو قیامت ہی کو جھٹلاتے ہیں اور ہم نے قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے 12 جس وقت وہ ان کو دور سے دیکھے گی (تو غضبناک ہو رہی ہوگی اور یہ) اس کے جوش (غضب) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے 13 اور جب یہ دوزخ کی کسی تنگ جگہ میں (زنجیروں میں) جکڑ کر ڈالے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے 14 آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بہت سی موتوں کو پکارو 15 پوچھو کہ یہ بہتر ہے یا بہشت جاودانی جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ ہے۔ یہ ان (کے عملوں) کا بدلہ اور رہنے کا ٹھکانہ ہوگا 16 وہاں جو چاہیں گے ان کے لئے میسر ہوگا ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ وعدہ خدا کو (پورا کرنا) لازم ہے اور اس لائق ہے کہ مانگ لیا جائے
اور جس دن (خدا) ان کو اور اُن کو جنہیں یہ خدا کے سوا پوجتے ہیں جمع کرے گا تو فرمائے گا کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا یہ خود گمراہ ہوگئے تھے
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
سُبۡحَٰنَكَسُبْحٰنَكَپاک ہے تو
مَانہیں
كَانَہے
يَنۢبَغِييَنۢ͏ْبَغِيْجائز
لَنَآلَنَا͏ٓہمارے لیے
أَناَنْکہ
نَّتَّخِذَہم بناتے
مِنمِنْسے
دُونِكَدُوْنِكَتیرے سوا (سے)
مِنۡمِنْکوئی
أَوۡلِيَآءَاَوْلِيَا࢜ءَدوست
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
مَّتَّعۡتَهُمۡمَّتَّعْتَهُمْتو نے سامان زندگی دیا ان کو
وَءَابَآءَهُمۡوَاٰبَا࢜ءَهُمْاور ان کے باپ دادا کو
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
نَسُواْنَسُواوہ بھول گئے
ٱلذِّكۡرَالذِّكْرَۚنصیحت۔ ذکر۔ یاد
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
قَوۡمَۢاقَوْمًاۢلوگ
بُورٗابُوْرًاشامت زدہ۔ ہلاک ہونے والے
18
وہ کہیں گے تو پاک ہے ہمیں یہ بات شایان نہ تھی کہ تیرے سوا اوروں کو دوست بناتے۔ لیکن تو نے ہی ان کو اور ان کے باپ دادا کو برتنے کو نعمتیں دیں یہاں تک کہ وہ تیری یاد کو بھول گئے۔ اور یہ ہلاک ہونے والے لوگ تھے
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
كَذَّبُوكُمكَذَّبُوْكُمْانہوں نے جھٹلایا تم کو
بِمَابوجہ اس کے
تَقُولُونَتَقُوْلُوْنَۙجو تم کہتے تھے
فَمَاتو نہیں
تَسۡتَطِيعُونَتَسْتَطِيْعُوْنَتم استطاعت رکھتے
صَرۡفٗاصَرْفًاپھیرنے کی (عذاب کی)
وَلَاوَّلَااور نہ
نَصۡرٗاۚنَصْرًاۚمدد کی
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَظۡلِميَّظْلِمْظلم کرے گا
مِّنكُمۡمِّنْكُمْتم میں سے
نُذِقۡهُنُذِقْهُہم چکھائیں گے اس کو
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب
كَبِيرٗاكَبِيْرًابڑا
19
تو (کافرو) انہوں نے تو تم کو تمہاری بات میں جھٹلا دیا۔ پس (اب) تم (عذاب کو) نہ پھیر سکتے ہو۔ نہ (کسی سے) مدد لے سکتے ہو۔ اور جو شخص تم میں سے ظلم کرے گا ہم اس کو بڑے عذاب کا مزا چکھائیں گے
17 اور جس دن (خدا) ان کو اور اُن کو جنہیں یہ خدا کے سوا پوجتے ہیں جمع کرے گا تو فرمائے گا کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا یہ خود گمراہ ہوگئے تھے 18 وہ کہیں گے تو پاک ہے ہمیں یہ بات شایان نہ تھی کہ تیرے سوا اوروں کو دوست بناتے۔ لیکن تو نے ہی ان کو اور ان کے باپ دادا کو برتنے کو نعمتیں دیں یہاں تک کہ وہ تیری یاد کو بھول گئے۔ اور یہ ہلاک ہونے والے لوگ تھے 19 تو (کافرو) انہوں نے تو تم کو تمہاری بات میں جھٹلا دیا۔ پس (اب) تم (عذاب کو) نہ پھیر سکتے ہو۔ نہ (کسی سے) مدد لے سکتے ہو۔ اور جو شخص تم میں سے ظلم کرے گا ہم اس کو بڑے عذاب کا مزا چکھائیں گے
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے پیغمبر بھیجے ہیں سب کھانا کھاتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے۔ اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لئے آزمائش بنایا ہے۔ کیا تم صبر کرو گے۔ اور تمہارا پروردگار تو دیکھنے والا ہے
20 اور ہم نے تم سے پہلے جتنے پیغمبر بھیجے ہیں سب کھانا کھاتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے۔ اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لئے آزمائش بنایا ہے۔ کیا تم صبر کرو گے۔ اور تمہارا پروردگار تو دیکھنے والا ہے
اور جو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے۔ کہتے ہیں کہ ہم پر فرشتے کیوں نہ نازل کئے گئے۔ یا ہم اپنی آنکھ سے اپنے پروردگار کو دیکھ لیں۔ یہ اپنے خیال میں بڑائی رکھتے ہیں اور (اسی بنا پر) بڑے سرکش ہو رہے ہی
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَرَوۡنَيَرَوْنَوہ دیکھ لیں گے
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةَفرشتوں کو
لَانہیں
بُشۡرَىٰبُشْرٰيخوش خبری
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُجۡرِمِينَلِّلْمُجْرِمِيْنَمجرموں کے لیے
وَيَقُولُونَوَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہیں گے
حِجۡرٗاحِجْرًابندکیے جاؤ
مَّحۡجُورٗامَّحْجُوْرًابند کیا جانا
22
جس دن یہ فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن گنہگاروں کے لئے خوشی کی بات نہیں ہوگی اور کہیں گے (خدا کرے تم) روک لئے (اور بند کردیئے) جاؤ
وَقَدِمۡنَآوَقَدِمْنَا͏ٓاور توجہ کی ہم نے
إِلَىٰاِلٰيطرف اس کے
مَاجو
عَمِلُواْعَمِلُوْاانہوں نے عمل کیے
مِنۡمِنْکوئی بھی
عَمَلٖعَمَلٍعمل
فَجَعَلۡنَٰهُفَجَعَلْنٰهُتو کردیا ہم نے اس کو
هَبَآءٗهَبَا࢜ءًغبار۔ ریت
مَّنثُورًامَّنْثُوْرًابکھری ہوئی۔ پراگندہ
23
اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِجنت (والے)
يَوۡمَئِذٍيَوْمَىِٕذٍاس دن
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہوں گے
مُّسۡتَقَرّٗامُّسْتَقَرًّاٹھکانے کے اعتبار سے
وَأَحۡسَنُوَّاَحْسَنُاور زیادہ اچھے
مَقِيلٗامَقِيْلًادوپہر گزارنے کی جگہ سے
24
اس دن اہل جنت کا ٹھکانا بھی بہتر ہوگا اور مقام استراحت بھی ہوگا
21 اور جو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے۔ کہتے ہیں کہ ہم پر فرشتے کیوں نہ نازل کئے گئے۔ یا ہم اپنی آنکھ سے اپنے پروردگار کو دیکھ لیں۔ یہ اپنے خیال میں بڑائی رکھتے ہیں اور (اسی بنا پر) بڑے سرکش ہو رہے ہی 22 جس دن یہ فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن گنہگاروں کے لئے خوشی کی بات نہیں ہوگی اور کہیں گے (خدا کرے تم) روک لئے (اور بند کردیئے) جاؤ 23 اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے 24 اس دن اہل جنت کا ٹھکانا بھی بہتر ہوگا اور مقام استراحت بھی ہوگا
اور جس دن آسمان ابر کے ساتھ پھٹ جائے گا اور فرشتے نازل کئے جائیں گے
ٱلۡمُلۡكُاَلْمُلْكُبادشاہت
يَوۡمَئِذٍيَوْمَىِٕذِآج کے دن
ٱلۡحَقُّاࣙلْحَقُّبرحق ہے
لِلرَّحۡمَٰنِۚلِلرَّحْمٰنِؕرحمن کے لیے
وَكَانَاور ہوگا
يَوۡمًايَوْمًاوہ دن
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں (پر)
عَسِيرٗاعَسِيْرًابہت سخت
26
اس دن سچی بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور وہ دن کافروں پر (سخت) مشکل ہوگا
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يَعَضُّکاٹ کھائے گا۔ کاٹے گا
ٱلظَّالِمُالظَّالِمُظالم
عَلَىٰعَلٰيپر
يَدَيۡهِيَدَيْهِاپنے دونوں ہاتھوں
يَقُولُيَقُوْلُکہے گا
يَٰلَيۡتَنِييٰلَيْتَنِياے کاش کہ میں
ٱتَّخَذۡتُاتَّخَذْتُمیں بنالیتا
مَعَساتھ
ٱلرَّسُولِالرَّسُوْلِرسول کے
سَبِيلٗاسَبِيْلًاایک راستہ
27
اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا (اور کہے گا) کہ اے کاش میں نے پیغمبر کے ساتھ رشتہ اختیار کیا ہوتا
يَٰوَيۡلَتَىٰيٰوَيْلَتٰيہائے افسوس مجھ پر
لَيۡتَنِيلَيْتَنِيْکاش کہ میں
لَمۡلَمْنہ
أَتَّخِذۡاَتَّخِذْمیں بناتا
فُلَانًافلاں شخص کو
خَلِيلٗاخَلِيْلًادوست
28
ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
لَّقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
أَضَلَّنِياَضَلَّنِيْاس نے بھٹکادیا مجھ کو۔ گمراہ کردیا مجھ کو
عَنِسے
ٱلذِّكۡرِالذِّكْرِذکر (سے) نصیحت (سے)
بَعۡدَبَعْدَبعد
إِذۡاِذْاس کے کہ جب
جَآءَنِيۗجَا࢜ءَنِيْؕوہ آگئی میرے پاس
وَكَانَاور ہے
ٱلشَّيۡطَٰنُالشَّيْطٰنُشیطان
لِلۡإِنسَٰنِلِلْاِنْسَانِانسان کے لیے
خَذُولٗاخَذُوْلًابہت ہے وفا۔ چھوڑ دینے والا
29
اس نے مجھ کو (کتاب) نصیحت کے میرے پاس آنے کے بعد بہکا دیا۔ اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے
25 اور جس دن آسمان ابر کے ساتھ پھٹ جائے گا اور فرشتے نازل کئے جائیں گے 26 اس دن سچی بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور وہ دن کافروں پر (سخت) مشکل ہوگا 27 اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا (اور کہے گا) کہ اے کاش میں نے پیغمبر کے ساتھ رشتہ اختیار کیا ہوتا 28 ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا 29 اس نے مجھ کو (کتاب) نصیحت کے میرے پاس آنے کے بعد بہکا دیا۔ اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے
اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا
وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
جَعَلۡنَاجَعَلْنَابنایا ہم نے
لِكُلِّواسطے ہر
نَبِيٍّنبی کے
عَدُوّٗاعَدُوًّادشمن
مِّنَمیں سے
ٱلۡمُجۡرِمِينَۗالْمُجْرِمِيْنَؕمجرموں
وَكَفَىٰوَكَفٰياور کافی ہے
بِرَبِّكَتیرارب
هَادِيٗاهَادِيًاہدایت دینے والا
وَنَصِيرٗاوَّنَصِيْرًااور مددگار
31
اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے
وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَوۡلَالَوْلَاکیوں نہیں
نُزِّلَنازل کیا گیا
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ٱلۡقُرۡءَانُالْقُرْاٰنُقرآن
جُمۡلَةٗجُمْلَةًبار
وَٰحِدَةٗۚوَّاحِدَةًۚۛایک ہی (ایک ہی بار)
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَۚۛاسی طرح
لِنُثَبِّتَتاکہ ہم جمادیں۔ مضبوط کردیں
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
فُؤَادَكَۖفُو͏ٔ͏َادَكَتیرا دل
وَرَتَّلۡنَٰهُوَرَتَّلْنٰهُاور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ سنایا ہم نے اس کو
تَرۡتِيلٗاتَرْتِيْلًاٹھہر ٹھہر کر پڑھ سنانا
32
اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر قرآن ایک ہی دفعہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔ اس طرح (آہستہ آہستہ) اس لئے اُتارا گیا کہ اس سے تمہارے دل کو قائم رکھیں۔ اور اسی واسطے ہم اس کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے رہے ہیں
وَلَااور نہیں
يَأۡتُونَكَيَاْتُوْنَكَوہ لاتے آپ کے پاس
بِمَثَلٍکوئی مثال۔ اعتراض
إِلَّااِلَّامگر
جِئۡنَٰكَجِي͏ٔ͏ْنٰكَہم لے آتے ہیں آپ کے پاس
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کو
وَأَحۡسَنَوَاَحْسَنَاور بہترین
تَفۡسِيرًاتَفْسِيْرًاتفسیر کو۔ وضاحت کو۔ بات کھولنا
33
اور یہ لوگ تمہارے پاس جو (اعتراض کی) بات لاتے ہیں ہم تمہارے پاس اس کا معقول اور خوب مشرح جواب بھیج دیتے ہیں
ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
يُحۡشَرُونَيُحْشَرُوْنَجو اکٹھے کیے جائیں گے
عَلَىٰعَلٰيپر
وُجُوهِهِمۡوُجُوْهِهِمْاپنے چہروں
إِلَىٰاِلٰيطرف
جَهَنَّمَجَهَنَّمَۙجہنم کی (طرف)
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
شَرّٞشَرٌّبدترین ہیں
مَّكَانٗامَّكَانًامقام کے اعتبار سے
وَأَضَلُّوَّاَضَلُّاور زیادہ بھٹکے ہوئے
سَبِيلٗاسَبِيْلًاراستے کے اعتبار سے
34
جو لوگ اپنے مونہوں کے بل دوزخ کی طرف جمع کئے جائیں گے ان کا ٹھکانا بھی برا ہے اور وہ رستے سے بھی بہکے ہوئے ہیں
30 اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا 31 اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے 32 اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر قرآن ایک ہی دفعہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔ اس طرح (آہستہ آہستہ) اس لئے اُتارا گیا کہ اس سے تمہارے دل کو قائم رکھیں۔ اور اسی واسطے ہم اس کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے رہے ہیں 33 اور یہ لوگ تمہارے پاس جو (اعتراض کی) بات لاتے ہیں ہم تمہارے پاس اس کا معقول اور خوب مشرح جواب بھیج دیتے ہیں 34 جو لوگ اپنے مونہوں کے بل دوزخ کی طرف جمع کئے جائیں گے ان کا ٹھکانا بھی برا ہے اور وہ رستے سے بھی بہکے ہوئے ہیں
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بھائی ہارون کو مددگار بنا کر ان کے ساتھ کیا
فَقُلۡنَافَقُلْنَاتو کہا ہم نے
ٱذۡهَبَآاذْهَبَا͏ٓدونوں جاؤ
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡقَوۡمِالْقَوْمِاس قوم کی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَجنہوں نے
كَذَّبُواْكَذَّبُوْاجھٹلایا
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاؕہماری آیات کو
فَدَمَّرۡنَٰهُمۡفَدَمَّرْنٰهُمْتو ہلاک کردیا ہم نے ان کو
تَدۡمِيرٗاتَدْمِيْرًاہلاک کرنا
36
اور کہا کہ دونوں ان لوگوں کے پاس جاؤ جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی۔ (جب تکذیب پر اڑے رہے) تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا
وَقَوۡمَوَقَوْمَاور قوم
نُوحٖنُوْحٍنوح
لَّمَّاجب
كَذَّبُواْكَذَّبُواانہوں نے جھٹلایا
ٱلرُّسُلَالرُّسُلَرسولوں کو
أَغۡرَقۡنَٰهُمۡاَغْرَقْنٰهُمْغرق کردیا ہم نے ان کو
وَجَعَلۡنَٰهُمۡوَجَعَلْنٰهُمْاور بنایا ہم نے ان کو
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
ءَايَةٗۖاٰيَةًؕایک نشانی
وَأَعۡتَدۡنَاوَاَعْتَدْنَااور تیار کیا ہم نے
لِلظَّٰلِمِينَلِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
عَذَابًاعذاب
أَلِيمٗااَلِيْمًادردناک
37
اور نوح کی قوم نے بھی جب پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر ڈالا اور لوگوں کے لئے نشانی بنا دیا۔ اور ظالموں کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
وَعَادٗاوَّعَادًااور عاد
وَثَمُودَاْوَّثَمُوْدَا۟اور ثمود
وَأَصۡحَٰبَوَاَصْحٰبَاور والے
ٱلرَّسِّالرَّسِّکنوئیں (والے)
وَقُرُونَۢاوَقُرُوْنًاۢاور قومیں
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت سی
38
اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان اور بہت سی جماعتوں کو بھی (ہلاک کر ڈالا)
وَكُلّٗاوَكُلًّااور سب کو۔ ہر ایک کو
ضَرَبۡنَاضَرَبْنَابیان کیں ہم نے
لَهُاس کے لیے
ٱلۡأَمۡثَٰلَۖالْاَمْثَالَؗمثالیں
وَكُلّٗاوَكُلًّااور ہر ایک کو
تَبَّرۡنَاتَبَّرْنَاہلاک کیا ہم نے
تَتۡبِيرٗاتَتْبِيْرًاہلاک کرنا
39
اور سب کے (سمجھانے کے لئے) ہم نے مثالیں بیان کیں اور (نہ ماننے پر) سب کا تہس نہس کردیا
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَتَوۡاْاَتَوْاوہ گزرتے ہیں
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡقَرۡيَةِالْقَرْيَةِاس بستی
ٱلَّتِيٓالَّتِيْٓوہ جو
أُمۡطِرَتۡاُمْطِرَتْبرسائی گئی تھی
مَطَرَبارش
ٱلسَّوۡءِۚالسَّوْءِؕبری
أَفَلَمۡاَفَلَمْکیا بھلا نہیں
يَكُونُواْيَكُوْنُوْاوہ تھے
يَرَوۡنَهَاۚيَرَوْنَهَاۚدیکھنے اس کو
بَلۡبَلْبلکہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
لَانہ
يَرۡجُونَيَرْجُوْنَامید رکھتے
نُشُورٗانُشُوْرًاجی اٹھنے کی
40
اور یہ کافر اس بستی پر بھی گزر چکے ہیں جس پر بری طرح کا مینہ برسایا گیا تھا۔ کیا وہ اس کو دیکھتے نہ ہوں گے۔ بلکہ ان کو (مرنے کے بعد) جی اُٹھنے کی امید ہی نہیں تھی۔
35 اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بھائی ہارون کو مددگار بنا کر ان کے ساتھ کیا 36 اور کہا کہ دونوں ان لوگوں کے پاس جاؤ جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی۔ (جب تکذیب پر اڑے رہے) تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا 37 اور نوح کی قوم نے بھی جب پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر ڈالا اور لوگوں کے لئے نشانی بنا دیا۔ اور ظالموں کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے 38 اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان اور بہت سی جماعتوں کو بھی (ہلاک کر ڈالا) 39 اور سب کے (سمجھانے کے لئے) ہم نے مثالیں بیان کیں اور (نہ ماننے پر) سب کا تہس نہس کردیا 40 اور یہ کافر اس بستی پر بھی گزر چکے ہیں جس پر بری طرح کا مینہ برسایا گیا تھا۔ کیا وہ اس کو دیکھتے نہ ہوں گے۔ بلکہ ان کو (مرنے کے بعد) جی اُٹھنے کی امید ہی نہیں تھی۔
اور یہ لوگ جب تم کو دیکھتے ہیں تو تمہاری ہنسی اُڑاتے ہیں۔ کہ کیا یہی شخص ہے جس کو خدا نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے
إِناِنْبیشک
كَادَقریب ہے
لَيُضِلُّنَاکہ بھٹکا دے ہم کو
عَنۡعَنْسے
ءَالِهَتِنَااٰلِهَتِنَاہمارے الہوں
لَوۡلَآلَوْلَا͏ٓاگر نہ
أَناَنْیہ بات ہوتی کہ
صَبَرۡنَاصَبَرْنَاجم گئے ہوتے ہم
عَلَيۡهَاۚعَلَيْهَاؕان پر
وَسَوۡفَوَسَوْفَاور عنقریب
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
حِينَحِيْنَجس وقت
يَرَوۡنَيَرَوْنَوہ دیکھیں گے
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب کو
مَنۡمَنْکون
أَضَلُّاَضَلُّزیادہ بھٹکا ہوا ہے
سَبِيلًاسَبِيْلًاراستے کے اعتبار سے
42
اگر ہم نے اپنے معبودوں کے بارے میں ثابت قدم نہ رہتے تو یہ ضرور ہم کو بہکا دیتا۔ (اور ان سے پھیر دیتا) اور یہ عنقریب معلوم کرلیں گے جب عذاب دیکھیں گے کہ سیدھے رستے سے کون بھٹکا ہوا ہے
أَرَءَيۡتَاَرَءَيْتَکیا دیکھا تم نے
مَنِجس نے
ٱتَّخَذَاتَّخَذَبنالیا
إِلَٰهَهُۥاِلٰهَهٗالہ اپنا
هَوَىٰهُهَوٰىهُؕاپنی خواہش نفس کو
أَفَأَنتَاَفَاَنْتَکیا بھلا تو
تَكُونُتَكُوْنُتو ہوگا
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
وَكِيلًاوَكِيْلًاکارساز
43
کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے خواہش نفس کو معبود بنا رکھا ہے تو کیا تم اس پر نگہبان ہوسکتے ہو
أَمۡاَمْیا
تَحۡسَبُتَحْسَبُتم سمجھتے ہو
أَنَّاَنَّکہ بیشک
أَكۡثَرَهُمۡاَكْثَرَهُمْان میں سے اکثر
يَسۡمَعُونَيَسْمَعُوْنَسنتے ہیں
أَوۡاَوْیا
يَعۡقِلُونَۚيَعْقِلُوْنَؕعقل رکھتے ہیں
إِنۡاِنْنہیں
هُمۡهُمْوہ
إِلَّااِلَّامگر
كَٱلۡأَنۡعَٰمِكَالْاَنْعَامِجانوروں کی طرح
بَلۡبَلْبلکہ
هُمۡهُمْوہ
أَضَلُّاَضَلُّزیادہ بھٹکے ہوئے ہیں
سَبِيلًاسَبِيْلًاراستے کے اعتبار سے
44
یا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں (نہیں) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں
41 اور یہ لوگ جب تم کو دیکھتے ہیں تو تمہاری ہنسی اُڑاتے ہیں۔ کہ کیا یہی شخص ہے جس کو خدا نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے 42 اگر ہم نے اپنے معبودوں کے بارے میں ثابت قدم نہ رہتے تو یہ ضرور ہم کو بہکا دیتا۔ (اور ان سے پھیر دیتا) اور یہ عنقریب معلوم کرلیں گے جب عذاب دیکھیں گے کہ سیدھے رستے سے کون بھٹکا ہوا ہے 43 کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے خواہش نفس کو معبود بنا رکھا ہے تو کیا تم اس پر نگہبان ہوسکتے ہو 44 یا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں (نہیں) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں
بلکہ تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ سائے کو کس طرح دراز کر (کے پھیلا) دیتا ہے۔ اور اگر وہ چاہتا تو اس کو (بےحرکت) ٹھیرا رکھتا پھر سورج کو اس کا رہنما بنا دیتا ہے
ثُمَّپھر
قَبَضۡنَٰهُقَبَضْنٰهُقبض کرلیا ہم نے اس کو۔ سمیٹ لیا ہم نے اس کو
إِلَيۡنَااِلَيْنَااپنی طرف
قَبۡضٗاقَبْضًاسٹیمنا
يَسِيرٗايَّسِيْرًاآسان سے
46
پھر اس کو ہم آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں
وَهُوَاور وہ
ٱلَّذِيالَّذِيْاللہ وہ ذات ہے
جَعَلَجس نے بنایا
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات کو
لِبَاسٗالِبَاسًالباس
وَٱلنَّوۡمَوَّالنَّوْمَاور نیند کو
سُبَاتٗاسُبَاتًاباعث آرام
وَجَعَلَوَّجَعَلَاور بنایا
ٱلنَّهَارَالنَّهَارَدن کو
نُشُورٗانُشُوْرًاجی اٹھنے کا وقت
47
اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا
وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات ہے
أَرۡسَلَاَرْسَلَجس نے بھیجا
ٱلرِّيَٰحَالرِّيٰحَہواؤں کو
بُشۡرَۢابُشْرًاۢخوش خبری کے طور پر
بَيۡنَبَيْنَآگے آگے
يَدَيۡيَدَيْ—
رَحۡمَتِهِۦۚرَحْمَتِهٖۚاپنی رحمت کے
وَأَنزَلۡنَاوَاَنْزَلْنَااور نازل کیا ہم نے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (سے)
مَآءٗمَا࢜ءًپاک
طَهُورٗاطَهُوْرًاپانی
48
اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت کے مینھہ کے آگے ہواؤں کو خوش خبری بنا کر بھیجتا ہے۔ اور ہم آسمان سے پاک (اور نتھرا ہوا) پانی برساتے ہیں
لِّنُحۡـِۧيَلِّنُحْيِۦَتاکہ ہم زندہ کریں
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
بَلۡدَةٗبَلْدَةًشہر کو
مَّيۡتٗامَّيْتًامردہ
وَنُسۡقِيَهُۥوَّنُسْقِيَهٗاور ہم سیراب کریں اس سے
مِمَّاان میں سے جو
خَلَقۡنَآخَلَقْنَا͏ٓپیدا کیا ہم نے
أَنۡعَٰمٗااَنْعَامًامویشی جانور
وَأَنَاسِيَّوَّاَنَاسِيَّاور انسان
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت سے
49
تاکہ اس سے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کردیں اور پھر اسے بہت سے چوپایوں اور آدمیوں کو جو ہم نے پیدا کئے ہیں پلاتے ہیں
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
صَرَّفۡنَٰهُصَرَّفْنٰهُپھیر پھیر کے لائے ہم اس کو
بَيۡنَهُمۡبَيْنَهُمْان کے درمیان
لِيَذَّكَّرُواْلِيَذَّكَّرُوْاؗۖتاکہ وہ کچھ سبق لیں
فَأَبَىٰٓفَاَبٰٓيتو انکار کیا
أَكۡثَرُاَكْثَرُاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں نے
إِلَّااِلَّامگر
كُفُورٗاكُفُوْرًاسخت ناشکری (کے)
50
اور ہم نے اس (قرآن کی آیتوں) کو طرح طرح سے لوگوں میں بیان کیا تاکہ نصیحت پکڑیں مگر بہت سے لوگوں نے انکار کے سوا قبول نہ کیا
45 بلکہ تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ سائے کو کس طرح دراز کر (کے پھیلا) دیتا ہے۔ اور اگر وہ چاہتا تو اس کو (بےحرکت) ٹھیرا رکھتا پھر سورج کو اس کا رہنما بنا دیتا ہے 46 پھر اس کو ہم آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں 47 اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا 48 اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت کے مینھہ کے آگے ہواؤں کو خوش خبری بنا کر بھیجتا ہے۔ اور ہم آسمان سے پاک (اور نتھرا ہوا) پانی برساتے ہیں 49 تاکہ اس سے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کردیں اور پھر اسے بہت سے چوپایوں اور آدمیوں کو جو ہم نے پیدا کئے ہیں پلاتے ہیں 50 اور ہم نے اس (قرآن کی آیتوں) کو طرح طرح سے لوگوں میں بیان کیا تاکہ نصیحت پکڑیں مگر بہت سے لوگوں نے انکار کے سوا قبول نہ کیا
اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی شیریں ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری چھاتی جلانے والا۔ اور دونوں کے درمیان ایک آڑ اور مضبوط اوٹ بنادی
وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَجس نے پیدا کیا
مِنَسے
ٱلۡمَآءِالْمَا࢜ءِپانی
بَشَرٗابَشَرًاانسان کو
فَجَعَلَهُۥفَجَعَلَهٗپھر بنایا اس کو
نَسَبٗانَسَبًانسب والا
وَصِهۡرٗاۗوَّصِهْرًاؕاور سسرال والا
وَكَانَاور ہے
رَبُّكَرب تیرا
قَدِيرٗاقَدِيْرًاقدرت والا
54
اور وہی تو ہے جس نے پانی سے آدمی پیدا کیا۔ پھر اس کو صاحب نسب اور صاحب قرابت دامادی بنایا۔ اور تمہارا پروردگار (ہر طرح کی) قدرت رکھتا ہے
وَيَعۡبُدُونَوَيَعْبُدُوْنَاور وہ عبادت کرتے ہیں
مِنمِنْ—
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
مَاان کی جو
لَانہیں
يَنفَعُهُمۡيَنْفَعُهُمْنفع دیتے ان کو
وَلَااور نہیں
يَضُرُّهُمۡۗيَضُرُّهُمْؕنقصان دیتے ہیں ان کو
وَكَانَاور ہے
ٱلۡكَافِرُالْكَافِرُکافر
عَلَىٰعَلٰيپر
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کے مقابلہ
ظَهِيرٗاظَهِيْرًاپیٹھ پھیرنے والا
55
اور یہ لوگ خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کی پرستش کر تے ہیں جو نہ ان کو فائدہ پہنچا سکے اور نہ ضرر۔ اور کافر اپنے پروردگار کی مخالفت میں بڑا زور مارتا ہے
53 اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی شیریں ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری چھاتی جلانے والا۔ اور دونوں کے درمیان ایک آڑ اور مضبوط اوٹ بنادی 54 اور وہی تو ہے جس نے پانی سے آدمی پیدا کیا۔ پھر اس کو صاحب نسب اور صاحب قرابت دامادی بنایا۔ اور تمہارا پروردگار (ہر طرح کی) قدرت رکھتا ہے 55 اور یہ لوگ خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کی پرستش کر تے ہیں جو نہ ان کو فائدہ پہنچا سکے اور نہ ضرر۔ اور کافر اپنے پروردگار کی مخالفت میں بڑا زور مارتا ہے
اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
مَآمَا͏ٓنہیں
أَسۡـَٔلُكُمۡاَسْـَٔلُكُمْمیں مانگتا تم سے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
مِنۡمِنْکوئی
أَجۡرٍاَجْرٍاجر
إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْجو
شَآءَشَا࢜ءَچاہے
أَناَنْکہ
يَتَّخِذَيَّتَّخِذَبنالے
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کی
سَبِيلٗاسَبِيْلًاکوئی راستہ
57
کہہ دو کہ میں تم سے اس (کام) کی اجرت نہیں مانگتا، ہاں جو شخص چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے کا رستہ اختیار کرے
وَتَوَكَّلۡوَتَوَكَّلْاور بھروسہ کرو
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡحَيِّالْحَيِّزندہ ہستی
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
لَانہیں
يَمُوتُيَمُوْتُمرے گا
وَسَبِّحۡوَسَبِّحْاور تسبیح بیان کرو
بِحَمۡدِهِۦۚبِحَمْدِهٖؕاس کی حمد کے ساتھ
وَكَفَىٰوَكَفٰياور کافی ہے
بِهِۦبِهٖاس کو
بِذُنُوبِبِذُنُوْبِگناہوں سے
عِبَادِهِۦعِبَادِهٖاپنے بندوں کے
خَبِيرًاخَبِيْرَاباخبر ہونا
58
اور اس (خدائے) زندہ پر بھروسہ رکھو جو (کبھی) نہیں مرے گا اور اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو۔ اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے خبر رکھنے کو کافی ہے
ٱلَّذِياࣙلَّذِيْوہ ذات
خَلَقَجس نے پیدا کیے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمان
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہیں
فِيفِيْمیں
سِتَّةِچھ
أَيَّامٖاَيَّامٍدنوں (میں)
ثُمَّپھر
ٱسۡتَوَىٰاسْتَوٰيوہ مستوی ہوا
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡعَرۡشِۖالْعَرْشِۚۛعرش
ٱلرَّحۡمَٰنُاَلرَّحْمٰنُرحمن
فَسۡـَٔلۡفَسْـَٔلْپس پوچھو
بِهِۦبِهٖاس کے بارے میں
خَبِيرٗاخَبِيْرًاخبر رکھنے والے سے
59
جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا وہ (جس کا نام) رحمٰن (یعنی بڑا مہربان ہے) تو اس کا حال کسی باخبر سے دریافت کرلو
وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا گیا
لَهُمُان کے لیے
ٱسۡجُدُواْۤاسْجُدُوْاسجدہ کرو
لِلرَّحۡمَٰنِلِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
وَمَااور کیا ہے
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُࣗرحمن
أَنَسۡجُدُاَنَسْجُدُکیا ہم سجدہ کریں
لِمَاواسطے اس کے
تَأۡمُرُنَاتَاْمُرُنَاجو تو حکم دیتا ہے ہم کو
وَزَادَهُمۡوَزَادَهُمْاور زیادہ کردیتی ہے ان کو
نُفُورٗا ۩نُفُوْرًانفرت میں
60
اور جب ان (کفار) سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں رحمٰن کیا؟ کیا جس کے لئے تم ہم سے کہتے ہو ہم اس کے آگے سجدہ کریں اور اس سے بدکتے ہیں
56 اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے 57 کہہ دو کہ میں تم سے اس (کام) کی اجرت نہیں مانگتا، ہاں جو شخص چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے کا رستہ اختیار کرے 58 اور اس (خدائے) زندہ پر بھروسہ رکھو جو (کبھی) نہیں مرے گا اور اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو۔ اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے خبر رکھنے کو کافی ہے 59 جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا وہ (جس کا نام) رحمٰن (یعنی بڑا مہربان ہے) تو اس کا حال کسی باخبر سے دریافت کرلو 60 اور جب ان (کفار) سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں رحمٰن کیا؟ کیا جس کے لئے تم ہم سے کہتے ہو ہم اس کے آگے سجدہ کریں اور اس سے بدکتے ہیں
اور (خدا) بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانوں میں برج بنائے اور ان میں (آفتاب کا نہایت روشن) چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا
وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
جَعَلَجس نے بنایا
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات کو
وَٱلنَّهَارَوَالنَّهَارَاور دن کو
خِلۡفَةٗخِلْفَةًجانشین۔ ایک دوسرے کے پیچھے آنے والا
لِّمَنۡلِّمَنْواسطے اس کے جو
أَرَادَاَرَادَارادہ کرے
أَناَنْکہ
يَذَّكَّرَيَّذَّكَّرَوہ نصیحت پکڑے
أَوۡاَوْیا
أَرَادَاَرَادَارادہ کرے
شُكُورٗاشُكُوْرًاشکرگزار ہونے کا
62
اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے والا بنایا۔ (یہ باتیں) اس شخص کے لئے جو غور کرنا چاہے یا شکرگزاری کا ارادہ کرے (سوچنے اور سمجھنے کی ہیں)
61 اور (خدا) بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانوں میں برج بنائے اور ان میں (آفتاب کا نہایت روشن) چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا 62 اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے والا بنایا۔ (یہ باتیں) اس شخص کے لئے جو غور کرنا چاہے یا شکرگزاری کا ارادہ کرے (سوچنے اور سمجھنے کی ہیں)
خَاطَبَهُمُمخاطب ہوتے ہیں ان سے۔ بات کرتے ہیں ان سے
ٱلۡجَٰهِلُونَالْجٰهِلُوْنَجاہل
قَالُواْقَالُوْاوہ کہتے ہیں
سَلَٰمٗاسَلٰمًاسلام
63
اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَبِيتُونَيَبِيْتُوْنَجو رات گزارتے ہیں
لِرَبِّهِمۡلِرَبِّهِمْاپنے رب کے لیے
سُجَّدٗاسُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
وَقِيَٰمٗاوَّقِيَامًااور قیام کرتے ہوئے
64
اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَجو کہتے ہیں
رَبَّنَااے ہمارے رب ۔
ٱصۡرِفۡاصْرِفْپھیر دے
عَنَّاہم سے
عَذَابَعذاب
جَهَنَّمَۖجَهَنَّمَࣗۖجہنم کا
إِنَّاِنَّبیشک
عَذَابَهَااس کا عذاب
كَانَہے
غَرَامًالازم ہونے والا ہے
65
اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے
إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
سَآءَتۡسَا࢜ءَتْبرا ہے
مُسۡتَقَرّٗامُسْتَقَرًّاٹھکانہ
وَمُقَامٗاوَّمُقَامًااور قیام گاہ
66
اور دوزخ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
إِذَآاِذَا͏ٓجب
أَنفَقُواْاَنْفَقُوْاوہ خرچ کرتے ہیں
لَمۡلَمْنہیں
يُسۡرِفُواْيُسْرِفُوْااسراف کرتے
وَلَمۡوَلَمْاور نہیں
يَقۡتُرُواْيَقْتُرُوْابخل کرتے
وَكَانَاور ہوتا ہے
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
قَوَامٗاقَوَامًامعتدل راہ۔ معتدل طریقہ
67
اور وہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ بےجا اُڑاتے ہیں اور نہ تنگی کو کام میں لاتے ہیں بلکہ اعتدال کے ساتھ۔ نہ ضرورت سے زیادہ نہ کم
63 اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں 64 اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں 65 اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے 66 اور دوزخ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے 67 اور وہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ بےجا اُڑاتے ہیں اور نہ تنگی کو کام میں لاتے ہیں بلکہ اعتدال کے ساتھ۔ نہ ضرورت سے زیادہ نہ کم
اور وہ جو خدا کے ساتھ کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور جن جاندار کو مار ڈالنا خدا نے حرام کیا ہے اس کو قتل نہیں کرتے مگر جائز طریق پر (یعنی شریعت کے مطابق) اور بدکاری نہیں کرتے۔ اور جو یہ کام کرے گا سخت گناہ میں مبتلا ہوگا
يُضَٰعَفۡيُّضٰعَفْدوگنا کیا جائے گا
لَهُاس کے لیے
ٱلۡعَذَابُالْعَذَابُعذاب
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
وَيَخۡلُدۡوَيَخْلُدْاور ہمیشہ رہے گا
فِيهِۦفِيْهٖاس میں
مُهَانًارسوا ہو کر
69
قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا
إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْجو
تَابَتوبہ کرلے
وَءَامَنَوَاٰمَنَاور ایمان لے آئے
وَعَمِلَاور عمل کرے
عَمَلٗاعَمَلًاعمل
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
يُبَدِّلُبدل دے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
سَيِّـَٔاتِهِمۡسَيِّاٰتِهِمْان کی برائیوں کو
حَسَنَٰتٖۗحَسَنٰتٍؕبھلائیوں سے
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
غَفُورٗاغَفُوْرًاغفور
رَّحِيمٗارَّحِيْمًارحیم
70
مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو خدا نیکیوں سے بدل دے گا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
تَابَتوبہ کرے
وَعَمِلَاور عمل کرے
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
فَإِنَّهُۥفَاِنَّهٗتو بیشک
يَتُوبُيَتُوْبُوہ پلٹ آتا ہے
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
مَتَابٗامَتَابًاپلٹنا
71
اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے تو بےشک وہ خدا کی طرف رجوع کرتا ہے
68 اور وہ جو خدا کے ساتھ کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور جن جاندار کو مار ڈالنا خدا نے حرام کیا ہے اس کو قتل نہیں کرتے مگر جائز طریق پر (یعنی شریعت کے مطابق) اور بدکاری نہیں کرتے۔ اور جو یہ کام کرے گا سخت گناہ میں مبتلا ہوگا 69 قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا 70 مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو خدا نیکیوں سے بدل دے گا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے 71 اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے تو بےشک وہ خدا کی طرف رجوع کرتا ہے
اور وہ جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب ان کو بیہودہ چیزوں کے پاس سے گزرنے کا اتفاق ہو تو بزرگانہ انداز سے گزرتے ہیں
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
إِذَااِذَاجب
ذُكِّرُواْذُكِّرُوْانصیحت کیے جاتے ہیں
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کے ساتھ
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
لَمۡلَمْنہیں
يَخِرُّواْيَخِرُّوْاگرپڑتے
عَلَيۡهَاعَلَيْهَاان پر
صُمّٗاصُمًّابہرے
وَعُمۡيَانٗاوَّعُمْيَانًااور اندھے بن کر
73
اور وہ کہ جب ان کو پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں تو اُن پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے (بلکہ غور سے سنتے ہیں)
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَجو کہتے ہیں
رَبَّنَااے ہمارے رب
هَبۡهَبْعطا کر
لَنَاہم کو
مِنۡمِنْمیں سے۔
أَزۡوَٰجِنَااَزْوَاجِنَاشوہروں- ہماری بیویوں
وَذُرِّيَّٰتِنَاوَذُرِّيّٰتِنَااور ہماری اولادوں میں سے
قُرَّةَٹھنڈک
أَعۡيُنٖاَعْيُنٍآنکھوں کی
وَٱجۡعَلۡنَاوَّاجْعَلْنَااور بنا ہم کو
لِلۡمُتَّقِينَلِلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لیے
إِمَامًااِمَامًاراہ نما
74
اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
يُجۡزَوۡنَيُجْزَوْنَجزاپائیں گے
ٱلۡغُرۡفَةَالْغُرْفَةَبلند منزل کی
بِمَابوجہ اس کے
صَبَرُواْصَبَرُوْاجو انہوں نے صبر کیا
وَيُلَقَّوۡنَوَيُلَقَّوْنَاور وہ حاصل کریں گے۔ ڈالے جائیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
تَحِيَّةٗتَحِيَّةًدعائے خیر
وَسَلَٰمًاوَّسَلٰمًااور سلام
75
ان (صفات کے) لوگوں کو ان کے صبر کے بدلے اونچے اونچے محل دیئے جائیں گے۔ اور وہاں فرشتے ان سے دعا وسلام کے ساتھ ملاقات کریں گے
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَاۚفِيْهَاؕاس میں
حَسُنَتۡحَسُنَتْاچھا ہے
مُسۡتَقَرّٗامُسْتَقَرًّاٹھکانہ
وَمُقَامٗاوَّمُقَامًااور جائے قیام۔ مقام
76
اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور وہ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے
72 اور وہ جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب ان کو بیہودہ چیزوں کے پاس سے گزرنے کا اتفاق ہو تو بزرگانہ انداز سے گزرتے ہیں 73 اور وہ کہ جب ان کو پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں تو اُن پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے (بلکہ غور سے سنتے ہیں) 74 اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا 75 ان (صفات کے) لوگوں کو ان کے صبر کے بدلے اونچے اونچے محل دیئے جائیں گے۔ اور وہاں فرشتے ان سے دعا وسلام کے ساتھ ملاقات کریں گے 76 اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور وہ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے