SaaliheenSign in
32

السجدة

As-Sajdah · Meccan · 30 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 3 · 11 Ayahs

قرآن کا منجانب اللہ ہونا 1–3

الٓمٓال࢜مّ࢜ا، ل، م

الٓمٓ

تَنزِيلُتَنْزِيْلُنازل کرنا ہے
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب کا
لَانہیں
رَيۡبَرَيْبَکوئی شک
فِيهِفِيْهِاس میں
مِنمِنْطرف سے
رَّبِّرب کی
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَالعالمین (رب العالمین کی طرف سے)

اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے

أَمۡاَمْکیا
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
ٱفۡتَرَىٰهُۚافْتَرٰىهُۚاس نے گھڑ لیا اس کو
بَلۡبَلْبلکہ
هُوَوہ
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق ہے
مِنمِنْسے
رَّبِّكَتیرے رب کی طرف
لِتُنذِرَلِتُنْذِرَتاکہ تو خبردار کرے۔ متنبہ کرے
قَوۡمٗاقَوْمًاایسی قوم کو
مَّآمَّا͏ٓنہیں
أَتَىٰهُماَتٰىهُمْآیا ان کے پاس
مِّنمِّنْکوئی
نَّذِيرٖنَّذِيْرٍڈرانے والا
مِّنمِّنْ—
قَبۡلِكَقَبْلِكَتجھ سے پہلے
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْشاید کہ وہ
يَهۡتَدُونَيَهْتَدُوْنَہدایت پاجائیں

کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں

1 الٓمٓ 2 اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے 3 کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں

آسمانوں اور انسان کی تخلیق 4–9

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَاس نے پیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
فِيفِيْمیں
سِتَّةِچھ
أَيَّامٖاَيَّامٍدنوں
ثُمَّپھر
ٱسۡتَوَىٰاسْتَوٰيوہ مستوی ہوا
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡعَرۡشِۖالْعَرْشِؕعرش
مَانہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْاس کے
دُونِهِۦدُوْنِهٖسوا
مِنمِنْکوئی
وَلِيّٖوَّلِيٍّدوست۔ مددگار
وَلَاوَّلَااور نہ
شَفِيعٍۚشَفِيْعٍؕکوئی سفارشی
أَفَلَااَفَلَاکیا پھر نہیں
تَتَذَكَّرُونَتَتَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑتے

خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو چیزیں ان دونوں میں ہیں سب کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ اس کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ سفارش کرنے والا۔ کیا تم نصیحت نہیں پکڑتے؟

يُدَبِّرُوہ تدبیر کرتا ہے
ٱلۡأَمۡرَالْاَمْرَمعاملات کی
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
إِلَىاِلَيتک
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
ثُمَّپھر
يَعۡرُجُيَعْرُجُوہ چڑھتا ہے (امر)
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
فِيفِيْمیں
يَوۡمٖيَوْمٍایسے دن
كَانَہے
مِقۡدَارُهُۥٓمِقْدَارُهٗٓاس کی مقدار
أَلۡفَاَلْفَہزار
سَنَةٖسَنَةٍسال (کے برابر)
مِّمَّااس میں سے
تَعُدُّونَتَعُدُّوْنَجو تم شمار کرتے ہو

وہی آسمان سے زمین تک (کے) ہر کام کا انتظام کرتا ہے۔ پھر وہ ایک روز جس کی مقدار تمہارے شمار کے مطابق ہزار برس ہوگی۔ اس کی طرف صعود (اور رجوع) کرے گا

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ ہے
عَٰلِمُعٰلِمُجاننے والا
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب کا
وَٱلشَّهَٰدَةِوَالشَّهَادَةِاور حاضر کا
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُغالب،
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُرحم فرمانے والا

یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے

ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓجس نے
أَحۡسَنَاَحْسَنَاچھا بنایا
كُلَّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
خَلَقَهُۥۖخَلَقَهٗپیدا کیا اس کو
وَبَدَأَوَبَدَاَاور ابتدا کی
خَلۡقَخَلْقَتخلیق کی
ٱلۡإِنسَٰنِالْاِنْسَانِانسان کی
مِنمِنْسے
طِينٖطِيْنٍمٹی

جس نے ہر چیز کو بہت اچھی طرح بنایا (یعنی) اس کو پیدا کیا۔ اور انسان کی پیدائش کو مٹی سے شروع کیا

ثُمَّپھر
جَعَلَاس نے بنائی
نَسۡلَهُۥنَسْلَهٗاس کی نسل
مِنمِنْسے
سُلَٰلَةٖسُلٰلَةٍخلاصے
مِّنمِّنْ—
مَّآءٖمَّا࢜ءٍپانی کے
مَّهِينٖمَّهِيْنٍذلیل۔ حقیر

پھر اس کی نسل خلاصے سے (یعنی) حقیر پانی سے پیدا کی

ثُمَّپھر
سَوَّىٰهُسَوّٰىهُدرست کیا اس کو
وَنَفَخَاور پھونک دی
فِيهِفِيْهِاس میں
مِنمِنْ—
رُّوحِهِۦۖرُّوْحِهٖاپنی روح
وَجَعَلَاور بنائے
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلسَّمۡعَالسَّمْعَکان
وَٱلۡأَبۡصَٰرَوَالْاَبْصَارَاور آنکھیں
وَٱلۡأَفۡـِٔدَةَۚوَالْاَفْـِٕدَةَؕاور دل
قَلِيلٗاقَلِيْلًاکتنا کم ہے
مَّاجو
تَشۡكُرُونَتَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرتے ہو

پھر اُس کو درست کیا پھر اس میں اپنی( طرف سے) روح پھونکی اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے مگر تم بہت کم شکر کرتے ہو

4 خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو چیزیں ان دونوں میں ہیں سب کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ اس کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ سفارش کرنے والا۔ کیا تم نصیحت نہیں پکڑتے؟ 5 وہی آسمان سے زمین تک (کے) ہر کام کا انتظام کرتا ہے۔ پھر وہ ایک روز جس کی مقدار تمہارے شمار کے مطابق ہزار برس ہوگی۔ اس کی طرف صعود (اور رجوع) کرے گا 6 یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے 7 جس نے ہر چیز کو بہت اچھی طرح بنایا (یعنی) اس کو پیدا کیا۔ اور انسان کی پیدائش کو مٹی سے شروع کیا 8 پھر اس کی نسل خلاصے سے (یعنی) حقیر پانی سے پیدا کی 9 پھر اُس کو درست کیا پھر اس میں اپنی( طرف سے) روح پھونکی اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے مگر تم بہت کم شکر کرتے ہو

منکرین کی واپسی کی فریاد 10–14

وَقَالُوٓاْوَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
أَءِذَاءَاِذَاکیا جب
ضَلَلۡنَاضَلَلْنَاہم گم ہوجائیں گے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
أَءِنَّاءَاِنَّاکیا بیشک ہم
لَفِيلَفِيْالبتہ میں ہوں گے
خَلۡقٖخَلْقٍپیدائش
جَدِيدِۭۚجَدِيْدٍ࣢ؕنئی
بَلۡبَلْبلکہ
هُمهُمْوہ
بِلِقَآءِبِلِقَا࢜ءِملاقات کے
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
كَٰفِرُونَكٰفِرُوْنَانکاری ہیں

اور کہنے لگے کہ جب ہم زمین میں ملیامیٹ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے جانے ہی کے قائل نہیں

¼ Hizb 42

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
يَتَوَفَّىٰكُميَتَوَفّٰىكُمْقبضے میں لے لے گا تم کو۔ فوت کرلے گا تم کو
مَّلَكُفرشتہ
ٱلۡمَوۡتِالْمَوْتِموت کا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
وُكِّلَمقرر کیا گیا
بِكُمۡبِكُمْتمہارے ساتھ
ثُمَّپھر
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّكُمۡرَبِّكُمْاپنے رب کی
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے

کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے

Ruku 2 of 3 · 11 Ayahs

وَلَوۡوَلَوْکاش
تَرَىٰٓتَرٰٓيتم دیکھو
إِذِاِذِجب
ٱلۡمُجۡرِمُونَالْمُجْرِمُوْنَمجرم
نَاكِسُواْنَاكِسُوْاجھکائے ہوئے ہوں گے
رُءُوسِهِمۡرُءُوْسِهِمْاپنے سروں کو
عِندَعِنْدَپاس (کہیں گے)
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْؕاپنے رب کے
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
أَبۡصَرۡنَااَبْصَرْنَادیکھ لیا ہم نے
وَسَمِعۡنَاوَسَمِعْنَااور سن لیا ہم نے
فَٱرۡجِعۡنَافَارْجِعْنَاپس لوٹا دے ہم کو
نَعۡمَلۡنَعْمَلْہم عمل کریں
صَٰلِحًاصَالِحًااچھے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
مُوقِنُونَمُوْقِنُوْنَیقین کرنے والے ہیں

اور تم (تعجب کرو) جب دیکھو کہ گنہگار اپنے پروردگار کے سامنے سرجھکائے ہوں گے (اور کہیں گے کہ) اے ہمارے پروردگار ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا تو ہم کو (دنیا میں) واپس بھیج دے کہ نیک عمل کریں بیشک ہم یقین کرنے والے ہیں

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
شِئۡنَاشِي͏ٔ͏ْنَاچاہتے ہم
لَأٓتَيۡنَالَاٰتَيْنَاالبتہ دے دیتے ہم
كُلَّہر
نَفۡسٍنَفْسٍنفس کو
هُدَىٰهَاهُدٰىهَااس کی ہدایت
وَلَٰكِنۡوَلٰكِنْلیکن
حَقَّسچ ہوگئی
ٱلۡقَوۡلُالْقَوْلُبات
مِنِّيمِنِّيْمیری طرف سے
لَأَمۡلَأَنَّلَاَمْلَـَٔنَّالبتہ میں ضرور بھر ڈالوں گا
جَهَنَّمَجہنم کو
مِنَسے
ٱلۡجِنَّةِالْجِنَّةِجنوں
وَٱلنَّاسِوَالنَّاسِاور انسانوں سے
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَسب کے سب۔ سب سے

اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا

فَذُوقُواْفَذُوْقُوْاتو چکھو
بِمَابوجہ اس کے جو
نَسِيتُمۡنَسِيْتُمْبھول گئے تم۔ بھلا دیا تم نے
لِقَآءَلِقَا࢜ءَملاقات کو
يَوۡمِكُمۡيَوْمِكُمْاپنے دن کی
هَٰذَآهٰذَاۚاس
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
نَسِينَٰكُمۡۖنَسِيْنٰكُمْبھلا دیا ہم نے تم کو
وَذُوقُواْوَذُوْقُوْااور چکھو
عَذَابَعذاب
ٱلۡخُلۡدِالْخُلْدِہمیشگی کا
بِمَابوجہ اس کے
كُنتُمۡكُنْتُمْجو تھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

سو (اب آگ کے) مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا (آج) ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو

10 اور کہنے لگے کہ جب ہم زمین میں ملیامیٹ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے جانے ہی کے قائل نہیں 11 کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے 12 اور تم (تعجب کرو) جب دیکھو کہ گنہگار اپنے پروردگار کے سامنے سرجھکائے ہوں گے (اور کہیں گے کہ) اے ہمارے پروردگار ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا تو ہم کو (دنیا میں) واپس بھیج دے کہ نیک عمل کریں بیشک ہم یقین کرنے والے ہیں 13 اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا 14 سو (اب آگ کے) مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا (آج) ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو

سچے مومنوں کی صفات 15–17

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
يُؤۡمِنُيُو͏ٔ͏ْمِنُایمان لاتے ہیں
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
إِذَااِذَاجب
ذُكِّرُواْذُكِّرُوْانصیحت کیے جاتے ہیں
بِهَاساتھ ان کے
خَرُّواْۤخَرُّوْاگرپڑتے ہیں
سُجَّدٗاۤسُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
وَسَبَّحُواْوَّسَبَّحُوْااور وہ تسبیح بیان کرتے ہیں
بِحَمۡدِبِحَمْدِحمد کے ساتھ
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَانہیں
يَسۡتَكۡبِرُونَ ۩يَسْتَكْبِرُوْنَتکبر کرتے

ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے

تَتَجَافَىٰتَتَجَافٰيالگ رہتے ہیں
جُنُوبُهُمۡجُنُوْبُهُمْان کے پہلو۔ ان کی کروٹیں
عَنِسے
ٱلۡمَضَاجِعِالْمَضَاجِعِبستروں
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَپکارتے ہیں
رَبَّهُمۡرَبَّهُمْاپنے رب کو
خَوۡفٗاخَوْفًاخوف سے
وَطَمَعٗاوَّطَمَعًاؗاور امید سے۔ طمع سے
وَمِمَّاوَّمِمَّااور اس میں سے
رَزَقۡنَٰهُمۡرَزَقْنٰهُمْجو رزق دیا ہم نے ان کو
يُنفِقُونَيُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں

اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

فَلَاپس نہیں
تَعۡلَمُتَعْلَمُجانتا
نَفۡسٞنَفْسٌکوئی نفس
مَّآمَّا͏ٓجو
أُخۡفِيَاُخْفِيَچھپایا گیا
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنمِّنْمیں سے
قُرَّةِٹھنڈک
أَعۡيُنٖاَعْيُنٍۚآنکھوں کی
جَزَآءَۢجَزَا࢜ءًۢبدلہ ہے
بِمَابوجہ اس کے
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَعمل کرتے

کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ یہ ان اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے

15 ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے 16 اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 17 کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ یہ ان اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے

مومن اور نافرمان کا انجام 18–22

أَفَمَناَفَمَنْکیا بھلا وہ جو
كَانَہو
مُؤۡمِنٗامُو͏ٔ͏ْمِنًامومن
كَمَنكَمَنْمانند اس کے
كَانَہوسکتا ہے
فَاسِقٗاۚفَاسِقًاؕؔجو فاسق ہو
لَّالَانہیں
يَسۡتَوُۥنَيَسْتَوٗنَوہ برابر ہوسکتے

بھلا جو مومن ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو نافرمان ہو؟ دونوں برابر نہیں ہو سکتے

أَمَّااَمَّارہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِنیک
فَلَهُمۡفَلَهُمْتو ان کے لیے
جَنَّٰتُجَنّٰتُباغات میں
ٱلۡمَأۡوَىٰالْمَاْوٰيؗٹھکانہ
نُزُلَۢانُزُلًاۢمہمانی کے طور پر
بِمَابوجہ اس کے
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَعمل کرتے

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے

وَأَمَّاوَاَمَّااور وہ لوگ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
فَسَقُواْفَسَقُوْاجنہوں نے نافرمانی کی
فَمَأۡوَىٰهُمُفَمَاْوٰىهُمُپس ٹھکانہ ان کا
ٱلنَّارُۖالنَّارُؕآگ ہوگی
كُلَّمَآكُلَّمَا͏ٓجب کبھی وہ
أَرَادُوٓاْاَرَادُوْٓاارادہ کریں گے
أَناَنْکہ
يَخۡرُجُواْيَّخْرُجُوْانکل آئیں
مِنۡهَآمِنْهَا͏ٓاس سے
أُعِيدُواْاُعِيْدُوْالوٹا دیئے جائیں گے
فِيهَافِيْهَااسی میں
وَقِيلَوَقِيْلَاور کہہ دیا جائے گا
لَهُمۡلَهُمْان کو
ذُوقُواْذُوْقُوْاچکھو
عَذَابَعذاب
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو تھے
كُنتُمكُنْتُمْتم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
تُكَذِّبُونَتُكَذِّبُوْنَتم جھٹلایا کرتے

اور جنہوں نے نافرمانی کی اُن کے رہنے کے لئے دوزخ ہے جب چاہیں گے کہ اس میں سے نکل جائیں تو اس میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور اُن سے کہا جائے گا کہ جس دوزخ کے عذاب کو تم جھوٹ سمجھتے تھے اس کے مزے چکھو

وَلَنُذِيقَنَّهُموَلَنُذِيْقَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کو
مِّنَمیں سے
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب
ٱلۡأَدۡنَىٰالْاَدْنٰيادنی
دُونَدُوْنَعلاوہ
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب کے
ٱلۡأَكۡبَرِالْاَكْبَرِبڑے
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْشاید کہ وہ
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَلوٹ آئیں

اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں

وَمَنۡوَمَنْاور کون
أَظۡلَمُاَظْلَمُزیادہ بڑا ظالم ہے
مِمَّنمِمَّنْاس سے جو
ذُكِّرَنصیحت کیا گیا
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کے ذریعے
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کی
ثُمَّپھر
أَعۡرَضَاَعْرَضَاس نے منہ موڑ لیا
عَنۡهَآۚعَنْهَاؕان سے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
مِنَسے
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرموں
مُنتَقِمُونَمُنْتَقِمُوْنَانتقام لینے والے ہیں

اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کی آیتوں سے نصیحت کی جائے تو وہ اُن سے منہ پھیر لے۔ ہم گنہگاروں سے ضرور بدلہ لینے والے ہیں

18 بھلا جو مومن ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو نافرمان ہو؟ دونوں برابر نہیں ہو سکتے 19 جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے 20 اور جنہوں نے نافرمانی کی اُن کے رہنے کے لئے دوزخ ہے جب چاہیں گے کہ اس میں سے نکل جائیں تو اس میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور اُن سے کہا جائے گا کہ جس دوزخ کے عذاب کو تم جھوٹ سمجھتے تھے اس کے مزے چکھو 21 اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں 22 اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کی آیتوں سے نصیحت کی جائے تو وہ اُن سے منہ پھیر لے۔ ہم گنہگاروں سے ضرور بدلہ لینے والے ہیں

Ruku 3 of 3 · 8 Ayahs

موسیٰ کی کتاب اور بنی اسرائیل کے پیشوا 23–25

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
ءَاتَيۡنَااٰتَيْنَادی ہم نے
مُوسَىمُوْسَيموسیٰ کو
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
فَلَاپس نہ
تَكُنتَكُنْتم ہونا
فِيفِيْمیں
مِرۡيَةٖمِرْيَةٍشک
مِّنمِّنْسے
لِّقَآئِهِۦۖلِّقَا࢜ىِٕهٖاس کی ملاقات
وَجَعَلۡنَٰهُوَجَعَلْنٰهُاور بنایا ہم نے اس کو
هُدٗىهُدًيہدایت
لِّبَنِيٓلِّبَنِيْٓبنی کے لیے
إِسۡرَٰٓءِيلَاِسْرَا࢜ءِيْلَاسرائیل

اور ہم نے موسٰی کو کتاب دی تو تم اُن کے ملنے سے شک میں نہ ہونا اور ہم نے اس (کتاب) کو (یا موسٰی کو) بنی اسرائیل کے لئے( ذریعہ) ہدایت بنایا

وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنائے ہم نے
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
أَئِمَّةٗاَىِٕمَّةًامام
يَهۡدُونَيَّهْدُوْنَوہ رہنمائی کرتے تھے
بِأَمۡرِنَابِاَمْرِنَاساتھ ہمارے حکم کے
لَمَّاجب انہوں نے
صَبَرُواْۖصَبَرُوْاࣞؕصبر کیا
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات کے ساتھ
يُوقِنُونَيُوْقِنُوْنَیقین رکھتے

اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے

إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّكَرب تیرا
هُوَوہی
يَفۡصِلُيَفْصِلُفیصلہ کرے گا
بَيۡنَهُمۡبَيْنَهُمْان کے درمیان
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
فِيمَافِيْمَااس معاملے میں
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
فِيهِفِيْهِاس میں
يَخۡتَلِفُونَيَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے

بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا

23 اور ہم نے موسٰی کو کتاب دی تو تم اُن کے ملنے سے شک میں نہ ہونا اور ہم نے اس (کتاب) کو (یا موسٰی کو) بنی اسرائیل کے لئے( ذریعہ) ہدایت بنایا 24 اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے 25 بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا

فیصلہ مانگنے والوں کے لیے نشانیاں 26–30

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَهۡدِيَهْدِرہنمائی کی
لَهُمۡلَهُمْان کی
كَمۡكَمْکتنی ہی
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاہلاک کیا ہم نے
مِنمِنْ—
قَبۡلِهِمقَبْلِهِمْان سے پہلے
مِّنَمیں سے
ٱلۡقُرُونِالْقُرُوْنِبستیوں
يَمۡشُونَيَمْشُوْنَوہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیں
فِيفِيْمیں
مَسَٰكِنِهِمۡۚمَسٰكِنِهِمْؕانہی کے گھروں
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَالبتہ
لَأٓيَٰتٍۚلَاٰيٰتٍؕنشانیاں ہیں
أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا
يَسۡمَعُونَيَسْمَعُوْنَوہ سنتے نہیں ہیں

کیا اُن کو اس (امر )سے ہدایت نہ ہوئی کہ ہم نے اُن سے پہلے بہت سی اُمتوں کو جن کے مقامات سکونت میں یہ چلتے پھرتے ہیں ہلاک کر دیا۔ بیشک اس میں نشانیاں ہیں۔ تو یہ سنتے کیوں نہیں

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا انہوں نے نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْادیکھا ہے
أَنَّااَنَّابیشک ہم
نَسُوقُنَسُوْقُہم چلاتے ہیں
ٱلۡمَآءَالْمَا࢜ءَپانی کو
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین کی
ٱلۡجُرُزِالْجُرُزِبنجر
فَنُخۡرِجُفَنُخْرِجُپھر ہم نکالتے ہیں
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
زَرۡعٗازَرْعًاکھیتی
تَأۡكُلُتَاْكُلُکھاتے ہیں
مِنۡهُمِنْهُاس سے
أَنۡعَٰمُهُمۡاَنْعَامُهُمْان کے مویشی
وَأَنفُسُهُمۡۚوَاَنْفُسُهُمْؕاور ان کے نفس (خود بھی)
أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں ہیں
يُبۡصِرُونَيُبْصِرُوْنَوہ دیکھتے

کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم بنجر زمین کی طرف پانی رواں کرتے ہیں پھر اس سے کھیتی پیدا کرتے ہیں جس میں سے ان کے چوپائے بھی کھاتے ہیں اور وہ خود بھی (کھاتے ہیں) تو یہ دیکھتے کیوں نہیں۔

وَيَقُولُونَوَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
مَتَىٰمَتٰيکب ہوگا
هَٰذَاهٰذَایہ
ٱلۡفَتۡحُالْفَتْحُفیصلہ
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡفَتۡحِالْفَتْحِفیصلے کے
لَانہ
يَنفَعُيَنْفَعُفائدہ دے گا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو جنہوں نے
كَفَرُوٓاْكَفَرُوْٓاکفر کیا
إِيمَٰنُهُمۡاِيْمَانُهُمْان کا ایمان
وَلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يُنظَرُونَيُنْظَرُوْنَمہلت دیئے جائیں گے

کہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی

فَأَعۡرِضۡفَاَعْرِضْپس منہ موڑ لیجیے۔ اعراض برتیئے
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
وَٱنتَظِرۡوَانْتَظِرْاور انتظار کیجیے
إِنَّهُماِنَّهُمْبیشک وہ
مُّنتَظِرُونَمُّنْتَظِرُوْنَمنتظر ہیں

تو اُن سے منہ پھیر لو اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں

26 کیا اُن کو اس (امر )سے ہدایت نہ ہوئی کہ ہم نے اُن سے پہلے بہت سی اُمتوں کو جن کے مقامات سکونت میں یہ چلتے پھرتے ہیں ہلاک کر دیا۔ بیشک اس میں نشانیاں ہیں۔ تو یہ سنتے کیوں نہیں 27 کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم بنجر زمین کی طرف پانی رواں کرتے ہیں پھر اس سے کھیتی پیدا کرتے ہیں جس میں سے ان کے چوپائے بھی کھاتے ہیں اور وہ خود بھی (کھاتے ہیں) تو یہ دیکھتے کیوں نہیں۔ 28 اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟ 29 کہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی 30 تو اُن سے منہ پھیر لو اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں