SaaliheenSign in
31

لقمان

Luqman · Meccan · 34 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 4 · 11 Ayahs

قرآن اور نیکوکار 1–5

الٓمٓال࢜مّ࢜الیف لام میم۔

الٓمٓ

تِلۡكَتِلْكَیہ
ءَايَٰتُاٰيٰتُآیات ہیں
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب
ٱلۡحَكِيمِالْحَكِيْمِحکیم کی

یہ حکمت کی (بھری ہوئی) کتاب کی آیتیں ہیں

هُدٗىهُدًيباعث ہدایت
وَرَحۡمَةٗوَّرَحْمَةًاور رحمت
لِّلۡمُحۡسِنِينَلِّلْمُحْسِنِيْنَمحسنین کے لیے

نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ جو
يُقِيمُونَيُقِيْمُوْنَقائم کرتے ہیں
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَيُؤۡتُونَوَيُو͏ٔ͏ْتُوْنَاور ادا کرتے ہیں
ٱلزَّكَوٰةَالزَّكٰوةَزکوۃ
وَهُموَهُمْاور وہ
بِٱلۡأٓخِرَةِبِالْاٰخِرَةِساتھ آخرت کے
هُمۡهُمْوہ
يُوقِنُونَيُوْقِنُوْنَیقین رکھتے ہیں

جو نماز کی پابندی کرتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
عَلَىٰعَلٰيپر ہیں
هُدٗىهُدًيہدایت
مِّنمِّنْسے
رَّبِّهِمۡۖرَّبِّهِمْاپنے رب کی طرف
وَأُوْلَٰٓئِكَوَاُولٰ࢜ىِٕكَاور یہی لوگ
هُمُوہ ہیں
ٱلۡمُفۡلِحُونَالْمُفْلِحُوْنَجو فلاح پانے والے ہیں

یہی اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں

1 الٓمٓ 2 یہ حکمت کی (بھری ہوئی) کتاب کی آیتیں ہیں 3 نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے 4 جو نماز کی پابندی کرتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں 5 یہی اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں

گمراہ کرنے والی لغو باتیں 6–9

وَمِنَمیں سے
ٱلنَّاسِالنَّاسِاور لوگوں
مَنمَنْکوئی وہ ہے
يَشۡتَرِييَّشْتَرِيْجو خریدتا ہے
لَهۡوَلَهْوَدل فریب
ٱلۡحَدِيثِالْحَدِيْثِکلام
لِيُضِلَّتاکہ بھٹکائے
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
عِلۡمٖعِلْمٍࣗۖعلم کے
وَيَتَّخِذَهَاوَّيَتَّخِذَهَااور بنا لے اس کو
هُزُوًاۚهُزُوًاؕمذاق
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
مُّهِينٞمُّهِيْنٌرسوا کرنے والا۔ خوار کرنے والا۔ ذلیل کرنے والا

اور لوگوں میں بعض ایسا ہے جو بیہودہ حکایتیں خریدتا ہے تاکہ( لوگوں کو) بےسمجھے خدا کے رستے سے گمراہ کرے اور اس سے استہزاء کرے یہی لوگ ہیں جن کو ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا

وَإِذَاوَاِذَااور جب
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَايَٰتُنَااٰيٰتُنَاہماری آیات
وَلَّىٰوَلّٰيرخ پھیر لیتا ہے
مُسۡتَكۡبِرٗامُسْتَكْبِرًاتکبر کرتے ہوئے
كَأَنكَاَنْگویا کہ
لَّمۡلَّمْنہیں
يَسۡمَعۡهَايَسْمَعْهَااس نے سنا ان کو
كَأَنَّكَاَنَّگویا کہ
فِيٓفِيْٓمیں
أُذُنَيۡهِاُذُنَيْهِاس کے دونوں کانوں
وَقۡرٗاۖوَقْرًاۚبوجھ ہے
فَبَشِّرۡهُفَبَشِّرْهُتو خوشخبری دے دو اس کو
بِعَذَابٍعذاب کی
أَلِيمٍاَلِيْمٍدردناک

اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں جیسے اُن کے کانوں میں ثقل ہے تو اس کو درد دینے والے عذاب کی خوشخبری سنادو

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
جَنَّٰتُجَنّٰتُباغات ہیں
ٱلنَّعِيمِالنَّعِيْمِنعمتوں والے

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے اُن کے لئے نعمت کے باغ ہیں

خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَاۖفِيْهَاؕان میں
وَعۡدَوَعْدَوعدہ ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
حَقّٗاۚحَقًّاؕسچا
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُ، حکمت والا ہے

ہمیشہ اُن میں رہیں گے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

6 اور لوگوں میں بعض ایسا ہے جو بیہودہ حکایتیں خریدتا ہے تاکہ( لوگوں کو) بےسمجھے خدا کے رستے سے گمراہ کرے اور اس سے استہزاء کرے یہی لوگ ہیں جن کو ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا 7 اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں جیسے اُن کے کانوں میں ثقل ہے تو اس کو درد دینے والے عذاب کی خوشخبری سنادو 8 جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے اُن کے لئے نعمت کے باغ ہیں 9 ہمیشہ اُن میں رہیں گے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

اللہ کی تخلیق اور باطل معبود 10–11

خَلَقَاس نے پیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمان کو
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
عَمَدٖعَمَدٍستونوں کے
تَرَوۡنَهَاۖتَرَوْنَهَاتم دیکھتے ہو ان کو
وَأَلۡقَىٰوَاَلْقٰياور اس نے ڈال دیئے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
رَوَٰسِيَرَوَاسِيَپہاڑ
أَناَنْکہ
تَمِيدَتَمِيْدَڈھلک جائے گی تم کو لیکر۔
بِكُمۡبِكُمْساتھ تمہارے
وَبَثَّاور پھیلا دیئے
فِيهَافِيْهَااس میں
مِنمِنْمیں سے
كُلِّہر قسم کے
دَآبَّةٖۚدَا࢜بَّةٍؕجانوروں
وَأَنزَلۡنَاوَاَنْزَلْنَااور نازل کیا ہم نے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
فَأَنۢبَتۡنَافَاَنۢ͏ْبَتْنَاپھر اگائے ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
مِنمِنْمیں سے
كُلِّہر
زَوۡجٖزَوْجٍقسم
كَرِيمٍكَرِيْمٍعمدہ

اُسی نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو اور زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے تاکہ تم کو ہلا ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیئے۔ اور ہم ہی نے آسمانوں سے پانی نازل کیا پھر (اُس سے) اس میں ہر قسم کی نفیس چیزیں اُگائیں

هَٰذَاهٰذَایہ ہے
خَلۡقُخَلْقُتخلیق
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
فَأَرُونِيفَاَرُوْنِيْتو دکھاؤ مجھ کو
مَاذَاکیا کچھ
خَلَقَپیدا کیا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
مِنمِنْ—
دُونِهِۦۚدُوْنِهٖؕجو اس کے سوا ہیں
بَلِبلکہ
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَظالم لوگ
فِيفِيْمیں ہیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلی

یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں

10 اُسی نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو اور زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے تاکہ تم کو ہلا ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیئے۔ اور ہم ہی نے آسمانوں سے پانی نازل کیا پھر (اُس سے) اس میں ہر قسم کی نفیس چیزیں اُگائیں 11 یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں

Ruku 2 of 4 · 8 Ayahs

لقمان کی حکمت اور والدین 12–15

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
ءَاتَيۡنَااٰتَيْنَادی ہم نے
لُقۡمَٰنَلُقْمٰنَلقمان کو
ٱلۡحِكۡمَةَالْحِكْمَةَحکمت
أَنِاَنِکہ
ٱشۡكُرۡاشْكُرْشکر ادا کرو
لِلَّهِۚلِلّٰهِؕاللہ کے لیے
وَمَنوَمَنْاور جو
يَشۡكُرۡيَّشْكُرْشکر کرے گا
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يَشۡكُرُيَشْكُرُشکر ادا کرے گا
لِنَفۡسِهِۦۖلِنَفْسِهٖۚاپنے ہی نفس کے لیے۔ خود کے لیے
وَمَنوَمَنْاور جس نے
كَفَرَناشکری کی
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
غَنِيٌّبےنیاز ہے
حَمِيدٞحَمِيْدٌتعریف والا ہے

اور ہم نے لقمان کو دانائی بخشی۔ کہ خدا کا شکر کرو۔ اور جو شخص شکر کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے شکر کرتا ہے۔ اور جو ناشکری کرتا ہے تو خدا بھی بےپروا اور سزاوار حمد (وثنا) ہے

وَإِذۡوَاِذْاور جب
قَالَکہا
لُقۡمَٰنُلُقْمٰنُلقمان نے
لِٱبۡنِهِۦلِابْنِهٖاپنے بیٹے سے
وَهُوَاور وہ
يَعِظُهُۥيَعِظُهٗنصیحت کر رہا تھا اس کو
يَٰبُنَيَّيٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
لَانہ
تُشۡرِكۡتُشْرِكْتو شریک ٹھہرا
بِٱللَّهِۖبِاللّٰهِؕؔاللہ کے ساتھ
إِنَّاِنَّکیونکہ
ٱلشِّرۡكَالشِّرْكَالبتہ شرک
لَظُلۡمٌلَظُلْمٌظلم ہے
عَظِيمٞعَظِيْمٌبڑا

اور (اُس وقت کو یاد کرو) جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا خدا کے ساتھ شرک نہ کرنا۔ شرک تو بڑا (بھاری) ظلم ہے

وَوَصَّيۡنَاوَوَصَّيْنَااور تاکید کی ہم نے
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
بِوَٰلِدَيۡهِبِوَالِدَيْهِۚاپنے والدین کے ساتھ (احسان کرنے کی)
حَمَلَتۡهُحَمَلَتْهُاٹھایا اس کو
أُمُّهُۥاُمُّهٗاس کی ماں نے
وَهۡنًاوَهْنًاکمزوری کے ساتھ
عَلَىٰعَلٰياوپر
وَهۡنٖوَهْنٍکمزوری کے
وَفِصَٰلُهُۥوَّفِصٰلُهٗاور دودھ چھڑانا اس کا
فِيفِيْمیں
عَامَيۡنِعَامَيْنِدو سال ہوا
أَنِاَنِکہ
ٱشۡكُرۡاشْكُرْشکر ادا کرو
لِيلِيْمیرے لیے
وَلِوَٰلِدَيۡكَوَلِوَالِدَيْكَؕاور اپنے والدین کے لیے
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُلوٹنا ہے

اور ہم نے انسان کو جسے اُس کی ماں تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اُٹھائے رکھتی ہے (پھر اس کو دودھ پلاتی ہے) اور( آخرکار) دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہوتا ہے (اپنے نیز) اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی ہے کہ میرا بھی شکر کرتا رہ اور اپنے ماں باپ کا بھی (کہ تم کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے

وَإِنوَاِنْاور اگر
جَٰهَدَاكَجَاهَدٰكَوہ دونوں کوشش کریں تمہارے ساتھ
عَلَىٰٓعَلٰٓياس پر
أَناَنْکہ
تُشۡرِكَتُشْرِكَتم شریک کرو
بِيبِيْمیرے ساتھ
مَاجو
لَيۡسَلَيْسَنہیں
لَكَتیرے لیے
بِهِۦبِهٖاس کا
عِلۡمٞعِلْمٌۙکوئی علم
فَلَاتو نہ
تُطِعۡهُمَاۖتُطِعْهُمَاتم اطاعت کرو ان دونوں کی
وَصَاحِبۡهُمَاوَصَاحِبْهُمَااور زندگی بسر کرو ان کے ساتھ۔ ساتھ رہو ان دونوں کے
فِيمیں
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا
مَعۡرُوفٗاۖمَعْرُوْفًاؗبھلے طریقے سے
وَٱتَّبِعۡوَّاتَّبِعْاور پیروی کرو
سَبِيلَسَبِيْلَاس راستے کی
مَنۡمَنْجو
أَنَابَاَنَابَرجوع کرے
إِلَيَّۚاِلَيَّۚمیری طرف
ثُمَّپھر
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
مَرۡجِعُكُمۡمَرْجِعُكُمْلوٹنا ہے تمہارا
فَأُنَبِّئُكُمفَاُنَبِّي͏ٔ͏ُكُمْپھر میں بتاؤں گا تم کو
بِمَاساتھ اس کے
كُنتُمۡكُنْتُمْجو تھے تم،
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

اور اگر وہ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا

12 اور ہم نے لقمان کو دانائی بخشی۔ کہ خدا کا شکر کرو۔ اور جو شخص شکر کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے شکر کرتا ہے۔ اور جو ناشکری کرتا ہے تو خدا بھی بےپروا اور سزاوار حمد (وثنا) ہے 13 اور (اُس وقت کو یاد کرو) جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا خدا کے ساتھ شرک نہ کرنا۔ شرک تو بڑا (بھاری) ظلم ہے 14 اور ہم نے انسان کو جسے اُس کی ماں تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اُٹھائے رکھتی ہے (پھر اس کو دودھ پلاتی ہے) اور( آخرکار) دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہوتا ہے (اپنے نیز) اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی ہے کہ میرا بھی شکر کرتا رہ اور اپنے ماں باپ کا بھی (کہ تم کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے 15 اور اگر وہ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا

لقمان کی بیٹے کو نصیحت 16–19

يَٰبُنَيَّيٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
إِنَّهَآاِنَّهَا͏ٓبیشک وہ
إِناِنْاگر
تَكُہو (کوئی عمل)
مِثۡقَالَمِثْقَالَبرابر
حَبَّةٖحَبَّةٍایک دانے کے
مِّنۡمِّنْمیں سے
خَرۡدَلٖخَرْدَلٍرائی
فَتَكُنفَتَكُنْپھر وہ ہو
فِيفِيْمیں
صَخۡرَةٍصَخْرَةٍکسی چٹان
أَوۡاَوْیا
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
أَوۡاَوْیا
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
يَأۡتِيَاْتِلے آئے گا
بِهَااس کو
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَطِيفٌلَطِيْفٌباریک بین ہے،
خَبِيرٞخَبِيْرٌباخبر ہے

( لقمان نے یہ بھی کہا کہ) بیٹا اگر کوئی عمل (بالفرض) رائی کے دانے کے برابر بھی (چھوٹا) ہو اور ہو بھی کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں (مخفی ہو) یا زمین میں۔ خدا اُس کو قیامت کے دن لاموجود کرے گا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا باریک بین (اور) خبردار ہے

يَٰبُنَيَّيٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
أَقِمِاَقِمِقائم کرو
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَأۡمُرۡوَاْمُرْاور حکم دو
بِٱلۡمَعۡرُوفِبِالْمَعْرُوْفِنیکی کا
وَٱنۡهَوَانْهَاور روکو
عَنِسے
ٱلۡمُنكَرِالْمُنْكَرِبرائی
وَٱصۡبِرۡوَاصْبِرْاور صبر کرو
عَلَىٰعَلٰياوپر اس کے
مَآمَا͏ٓجو
أَصَابَكَۖاَصَابَكَؕپہنچے تجھ کو
إِنَّاِنَّبیشک
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
مِنۡمِنْمیں سے ہے
عَزۡمِعَزْمِبڑی ہمت کے
ٱلۡأُمُورِالْاُمُوْرِکاموں

بیٹا نماز کی پابندی رکھنا اور (لوگوں کو) اچھے کاموں کے کرنے کا امر اور بری باتوں سے منع کرتے رہنا اور جو مصیبت تجھ پر واقع ہو اس پر صبر کرنا۔ بیشک یہ بڑی ہمت کے کام ہیں

وَلَااور نہ
تُصَعِّرۡتُصَعِّرْتم پھیرو۔ سکیڑو
خَدَّكَاپنا گال
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
وَلَااور نہ
تَمۡشِتَمْشِتم چلو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
مَرَحًاۖمَرَحًاؕاکڑ کر۔ اتراتے ہوئے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَانہیں
يُحِبُّپسند کرتا
كُلَّہر
مُخۡتَالٖمُخْتَالٍخود پسند
فَخُورٖفَخُوْرٍفخر جتانے والے کو

اور (ازراہ غرور) لوگوں سے گال نہ پھلانا اور زمین میں اکڑ کر نہ چلنا۔ کہ خدا کسی اترانے والے خود پسند کو پسند نہیں کرتا

وَٱقۡصِدۡوَاقْصِدْاور میانہ روی اختیار کرو
فِيفِيْمیں
مَشۡيِكَمَشْيِكَاپنی چال
وَٱغۡضُضۡوَاغْضُضْاور پست رکھو
مِنمِنْمیں سے
صَوۡتِكَۚصَوْتِكَؕاپنی آواز
إِنَّاِنَّبیشک
أَنكَرَاَنْكَرَسب سے زیادہ ناپسندیدہ
ٱلۡأَصۡوَٰتِالْاَصْوَاتِآوازوں میں سے
لَصَوۡتُلَصَوْتُالبتہ آواز
ٱلۡحَمِيرِالْحَمِيْرِگدھے کی

اور اپنی چال میں اعتدال کئے رہنا اور (بولتے وقت) آواز نیچی رکھنا کیونکہ (اُونچی آواز گدھوں کی ہے اور کچھ شک نہیں کہ) سب آوازوں سے بُری آواز گدھوں کی ہے

16 ( لقمان نے یہ بھی کہا کہ) بیٹا اگر کوئی عمل (بالفرض) رائی کے دانے کے برابر بھی (چھوٹا) ہو اور ہو بھی کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں (مخفی ہو) یا زمین میں۔ خدا اُس کو قیامت کے دن لاموجود کرے گا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا باریک بین (اور) خبردار ہے 17 بیٹا نماز کی پابندی رکھنا اور (لوگوں کو) اچھے کاموں کے کرنے کا امر اور بری باتوں سے منع کرتے رہنا اور جو مصیبت تجھ پر واقع ہو اس پر صبر کرنا۔ بیشک یہ بڑی ہمت کے کام ہیں 18 اور (ازراہ غرور) لوگوں سے گال نہ پھلانا اور زمین میں اکڑ کر نہ چلنا۔ کہ خدا کسی اترانے والے خود پسند کو پسند نہیں کرتا 19 اور اپنی چال میں اعتدال کئے رہنا اور (بولتے وقت) آواز نیچی رکھنا کیونکہ (اُونچی آواز گدھوں کی ہے اور کچھ شک نہیں کہ) سب آوازوں سے بُری آواز گدھوں کی ہے

Ruku 3 of 4 · 11 Ayahs

باپ دادا کی پیروی 20–24

أَلَمۡاَلَمْکیا تم نے
تَرَوۡاْتَرَوْادیکھا نہیں
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ نے
سَخَّرَمسخر کیا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مَّاجو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَأَسۡبَغَوَاَسْبَغَاور اس نے تمام کردیں
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
نِعَمَهُۥنِعَمَهٗاپنی نعمتیں
ظَٰهِرَةٗظَاهِرَةًظاہری
وَبَاطِنَةٗۗوَّبَاطِنَةًؕاور چھپی ہوئی
وَمِنَاور میں سے
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں
مَنمَنْکوئی ہے جو
يُجَٰدِلُيُّجَادِلُجھگڑتا ہے
فِيمیں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے بارے
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
عِلۡمٖعِلْمٍعلم کے
وَلَاوَّلَااور بغیر
هُدٗىهُدًيہدایت کے ا
وَلَاوَّلَاور بغیر
كِتَٰبٖكِتٰبٍکتاب کے
مُّنِيرٖمُّنِيْرٍروشن

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو خدا نے تمہارے قابو میں کر دیا ہے اور تم پر اپنی ظاہری اور باطنی نعمتیں پوری کردی ہیں۔ اور بعض لوگ ایسے ہیں کہ خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں نہ علم رکھتے ہیں اور نہ ہدایت اور نہ کتاب روشن

وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا جاتا ہے
لَهُمُان سے
ٱتَّبِعُواْاتَّبِعُوْاپیروی کرو
مَآمَا͏ٓجو
أَنزَلَاَنْزَلَنازل کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
قَالُواْقَالُوْاوہ کہتے ہیں
بَلۡبَلْبلکہ
نَتَّبِعُہم پیروی کریں گے
مَاجو
وَجَدۡنَاوَجَدْنَاپایا ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَابَآءَنَآۚاٰبَا࢜ءَنَاؕاپنے باپ دادا کو
أَوَلَوۡاَوَلَوْکیا بھلا اگر
كَانَہو
ٱلشَّيۡطَٰنُالشَّيْطٰنُشیطان
يَدۡعُوهُمۡيَدْعُوْهُمْبلاتا ان کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
عَذَابِعذاب کے
ٱلسَّعِيرِالسَّعِيْرِبھڑکتی ہوئی آگ کے

اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اُس کی پیروی کرو۔ تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ شیطان ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تب بھی؟)

Hizb 42

وَمَنوَمَنْاور جو
يُسۡلِمۡيُّسْلِمْحوالے کردے
وَجۡهَهُۥٓوَجْهَهٗٓاپنی ذات کو
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَهُوَاور وہ
مُحۡسِنٞمُحْسِنٌمحسن بھی ہو
فَقَدِتو یقینا اس نے
ٱسۡتَمۡسَكَاسْتَمْسَكَتھام لیا
بِٱلۡعُرۡوَةِبِالْعُرْوَةِمضبوط
ٱلۡوُثۡقَىٰۗالْوُثْقٰيؕکڑا
وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
عَٰقِبَةُعَاقِبَةُانجام ہے
ٱلۡأُمُورِالْاُمُوْرِسب کاموں کا

اور جو شخص اپنے تئیں خدا کا فرمانبردار کردے اور نیکوکار بھی ہو تو اُس نے مضبوط دستاویز ہاتھ میں لے لی۔ اور (سب)کاموں کا انجام خدا ہی کی طرف ہے

وَمَنوَمَنْاور جس نے
كَفَرَکفر کیا
فَلَاپس نہ
يَحۡزُنكَيَحْزُنْكَغمگین کرے تجھ کو
كُفۡرُهُۥٓۚكُفْرُهٗؕاس کا کفر کرنا
إِلَيۡنَااِلَيْنَاہماری طرف
مَرۡجِعُهُمۡمَرْجِعُهُمْان سب کا لوٹنا ہے
فَنُنَبِّئُهُمفَنُنَبِّي͏ٔ͏ُهُمْپھر ہم بتائیں گے ان کو
بِمَاساتھ اس کے
عَمِلُوٓاْۚعَمِلُوْاؕجو انہوں نے عمل کیے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَلِيمُۢعَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
بِذَاتِبھید
ٱلصُّدُورِالصُّدُوْرِسینوں کے

اور جو کفر کرے تو اُس کا کفر تمہیں غمناک نہ کردے ان کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے پھر جو کام وہ کیا کرتے تھے ہم اُن کو جتا ئیں گے۔ بیشک خدا دلوں کی باتوں سے واقف ہے

نُمَتِّعُهُمۡنُمَتِّعُهُمْہم فائدہ دے رہے ہیں ان کو
قَلِيلٗاقَلِيْلًاتھوڑا سا
ثُمَّپھر
نَضۡطَرُّهُمۡنَضْطَرُّهُمْہم کھینچ لے جائیں گے ان کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
عَذَابٍعذاب کی
غَلِيظٖغَلِيْظٍسخت

ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے

20 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو خدا نے تمہارے قابو میں کر دیا ہے اور تم پر اپنی ظاہری اور باطنی نعمتیں پوری کردی ہیں۔ اور بعض لوگ ایسے ہیں کہ خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں نہ علم رکھتے ہیں اور نہ ہدایت اور نہ کتاب روشن 21 اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اُس کی پیروی کرو۔ تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ شیطان ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تب بھی؟) 22 اور جو شخص اپنے تئیں خدا کا فرمانبردار کردے اور نیکوکار بھی ہو تو اُس نے مضبوط دستاویز ہاتھ میں لے لی۔ اور (سب)کاموں کا انجام خدا ہی کی طرف ہے 23 اور جو کفر کرے تو اُس کا کفر تمہیں غمناک نہ کردے ان کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے پھر جو کام وہ کیا کرتے تھے ہم اُن کو جتا ئیں گے۔ بیشک خدا دلوں کی باتوں سے واقف ہے 24 ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے

اللہ کے لامحدود کلمات اور قدرت 25–28

وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ
سَأَلۡتَهُمسَاَلْتَهُمْاگر پوچھو تم ان سے
مَّنۡمَّنْکس نے
خَلَقَپیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
لَيَقُولُنَّلَيَقُوْلُنَّالبتہ ضرور کہیں گے
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ نے
قُلِکہہ دیجیے
ٱلۡحَمۡدُالْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِۚلِلّٰهِؕاللہ کے لیے ہے
بَلۡبَلْبلکہ
أَكۡثَرُهُمۡاَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سے
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

اور اگر تم اُن سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو بول اُٹھیں گے کہ خدا نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے لیکن ان میں اکثر سمجھ نہیں رکھتے

لِلَّهِلِلّٰهِاللہ ہی کے لئے ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین میں ہے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہی
ٱلۡغَنِيُّالْغَنِيُّبےنیاز ہے۔ بےپرواہ ہے
ٱلۡحَمِيدُالْحَمِيْدُتعریف والا ہے

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
أَنَّمَااَنَّمَابیشک
فِيجو کچھ
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
مِنمِنْمیں ہے
شَجَرَةٍدرختوں میں سے
أَقۡلَٰمٞاَقْلَامٌقلم ہوجائیں
وَٱلۡبَحۡرُوَّالْبَحْرُاور سمندر
يَمُدُّهُۥيَمُدُّهٗمدد کریں اس کی۔ سیاہی اس کی
مِنۢمِنْۢسے
بَعۡدِهِۦبَعْدِهٖاس کے بعد
سَبۡعَةُسَبْعَةُسات
أَبۡحُرٖاَبْحُرٍسمندر
مَّانہ
نَفِدَتۡنَفِدَتْختم ہوں
كَلِمَٰتُكَلِمٰتُکلمات
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَزِيزٌعَزِيْزٌزبردست ہے
حَكِيمٞحَكِيْمٌ، حکمت والا ہے

اور اگر یوں ہو کہ زمین میں جتنے درخت ہیں (سب کے سب) قلم ہوں اور سمندر (کا تمام پانی) سیاہی ہو (اور) اس کے بعد سات سمندر اور (سیاہی ہو جائیں) تو خدا کی باتیں (یعنی اس کی صفتیں) ختم نہ ہوں۔ بیشک خدا غالب حکمت والا ہے

مَّامَانہیں
خَلۡقُكُمۡخَلْقُكُمْپیدائش تمہاری
وَلَااور نہ
بَعۡثُكُمۡبَعْثُكُمْدوبارہ اٹھنا تمہارا
إِلَّااِلَّامگر
كَنَفۡسٖكَنَفْسٍنفس کی طرح
وَٰحِدَةٍۚوَّاحِدَةٍؕایک
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
سَمِيعُۢسَمِيْعٌۢسننے والا ہے
بَصِيرٌبَصِيْرٌدیکھنے والا ہے

(خدا کو) تمہارا پیدا کرنا اور جِلا اُٹھانا ایک شخص (کے پیدا کرنے اور جلا اُٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک خدا سننے والا دیکھنے والا ہے

25 اور اگر تم اُن سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو بول اُٹھیں گے کہ خدا نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے لیکن ان میں اکثر سمجھ نہیں رکھتے 26 جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے 27 اور اگر یوں ہو کہ زمین میں جتنے درخت ہیں (سب کے سب) قلم ہوں اور سمندر (کا تمام پانی) سیاہی ہو (اور) اس کے بعد سات سمندر اور (سیاہی ہو جائیں) تو خدا کی باتیں (یعنی اس کی صفتیں) ختم نہ ہوں۔ بیشک خدا غالب حکمت والا ہے 28 (خدا کو) تمہارا پیدا کرنا اور جِلا اُٹھانا ایک شخص (کے پیدا کرنے اور جلا اُٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک خدا سننے والا دیکھنے والا ہے

سمندر سے نجات کے بعد ناشکری 29–32

أَلَمۡاَلَمْکیا تم نے
تَرَدیکھا نہیں
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُولِجُيُوْلِجُداخل کرتا ہے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات کو
فِيمیں
ٱلنَّهَارِالنَّهَارِدن
وَيُولِجُوَيُوْلِجُاور داخل کرتا ہے
ٱلنَّهَارَالنَّهَارَدن کو
فِيمیں
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات
وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کردیا
ٱلشَّمۡسَالشَّمْسَسورج کو
وَٱلۡقَمَرَۖوَالْقَمَرَؗاور چاند کو
كُلّٞكُلٌّسب کے سب
يَجۡرِيٓيَّجْرِيْٓچلتے ہیں
إِلَىٰٓاِلٰٓيتک
أَجَلٖاَجَلٍایک وقت
مُّسَمّٗىمُّسَمًّيمقرر
وَأَنَّوَّاَنَّاور بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
بِمَاساتھ اس کے
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَجو تم عمل کرتے ہو،
خَبِيرٞخَبِيْرٌباخبر ہے

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور (وہی) دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اُسی نے سورج اور چاند کو (تمہارے) زیر فرمان کر رکھا ہے۔ ہر ایک ایک وقتِ مقرر تک چل رہا ہے اور یہ کہ خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ بات
بِأَنَّبِاَنَّبوجہ اسکے کہ
ٱللَّهَاللّٰهَبیشک اللہ
هُوَوہی
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق ہے
وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
مَاجو
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
مِنمِنْ—
دُونِهِدُوْنِهِاس کے سوا
ٱلۡبَٰطِلُالْبَاطِلُۙباطل ہے
وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہی
ٱلۡعَلِيُّالْعَلِيُّبلند ہے
ٱلۡكَبِيرُالْكَبِيْرُبہت بڑا ہے

یہ اس لئے کہ خدا کی ذات برحق ہے اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ لغو ہیں اور یہ کہ خدا ہی عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے

Ruku 4 of 4 · 4 Ayahs

أَلَمۡاَلَمْکیا تم نے
تَرَدیکھا نہیں
أَنَّاَنَّبیشک
ٱلۡفُلۡكَالْفُلْكَکشتیاں
تَجۡرِيتَجْرِيْچلتی ہیں
فِيمیں
ٱلۡبَحۡرِالْبَحْرِسمندر
بِنِعۡمَتِبِنِعْمَتِساتھ نعمت کے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
لِيُرِيَكُملِيُرِيَكُمْتاکہ وہ دکھائے تم کو
مِّنۡمِّنْمیں سے
ءَايَٰتِهِۦٓۚاٰيٰتِهٖؕاپنی نشانیوں
إِنَّاِنَّیقینا
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَالبتہ
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍنشانیاں ہیں
لِّكُلِّواسطے ہر ایک
صَبَّارٖصَبَّارٍبہت صبر کرنے والے
شَكُورٖشَكُوْرٍبہت شکر گزار کے

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی کی مہربانی سے کشتیاں دریا میں چلتی ہیں۔ تاکہ وہ تم کو اپنی کچھ نشانیاں دکھائے۔ بیشک اس میں ہر صبر کرنے والے (اور) شکر کرنے والے کے لئے نشانیاں ہیں

وَإِذَاوَاِذَااور جب
غَشِيَهُمغَشِيَهُمْچھا جاتی ہے ان پر
مَّوۡجٞمَّوْجٌایک موج
كَٱلظُّلَلِكَالظُّلَلِسائبانوں کی طرف
دَعَوُاْدَعَوُاوہ پکارتے ہیں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
مُخۡلِصِينَمُخْلِصِيْنَخالص کرنے والے ہوکر
لَهُاس کے لیے
ٱلدِّينَالدِّيْنَ࣢ۚدین کو
فَلَمَّاتو جب
نَجَّىٰهُمۡنَجّٰىهُمْوہ نجات دیتا ہے ان کو
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡبَرِّالْبَرِّخشکی کی
فَمِنۡهُمفَمِنْهُمْتو ان میں سے
مُّقۡتَصِدٞۚمُّقْتَصِدٌؕبعض اعتدال برتتے ہوتے ہیں
وَمَااور نہیں
يَجۡحَدُيَجْحَدُانکار کرے گا
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓہماری آیات کا
إِلَّااِلَّامگر
كُلُّہر
خَتَّارٖخَتَّارٍغدار
كَفُورٖكَفُوْرٍناشکرا

اور جب اُن پر (دریا کی) لہریں سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہیں تو خدا کو پکارنے (اور) خالص اس کی عبادت کرنے لگتے ہیں پھر جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو بعض ہی انصاف پر قائم رہتے ہیں۔ اور ہماری نشانیوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو عہد شکن اور ناشکرے ہیں

29 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور (وہی) دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اُسی نے سورج اور چاند کو (تمہارے) زیر فرمان کر رکھا ہے۔ ہر ایک ایک وقتِ مقرر تک چل رہا ہے اور یہ کہ خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے 30 یہ اس لئے کہ خدا کی ذات برحق ہے اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ لغو ہیں اور یہ کہ خدا ہی عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے 31 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی کی مہربانی سے کشتیاں دریا میں چلتی ہیں۔ تاکہ وہ تم کو اپنی کچھ نشانیاں دکھائے۔ بیشک اس میں ہر صبر کرنے والے (اور) شکر کرنے والے کے لئے نشانیاں ہیں 32 اور جب اُن پر (دریا کی) لہریں سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہیں تو خدا کو پکارنے (اور) خالص اس کی عبادت کرنے لگتے ہیں پھر جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو بعض ہی انصاف پر قائم رہتے ہیں۔ اور ہماری نشانیوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو عہد شکن اور ناشکرے ہیں

وہ باتیں جو صرف اللہ جانتا ہے 33–34

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگو
ٱتَّقُواْاتَّقُوْاڈرو
رَبَّكُمۡرَبَّكُمْاپنے رب سے
وَٱخۡشَوۡاْوَاخْشَوْااور ڈرو
يَوۡمٗايَوْمًااس دن سے
لَّانہ
يَجۡزِييَجْزِيْکام آئے گا
وَالِدٌباپ
عَنعَنْاپنے
وَلَدِهِۦوَّلَدِهٖؗبچے کے
وَلَااور نہ
مَوۡلُودٌمَوْلُوْدٌمولود۔ بچہ
هُوَوہ
جَازٍبدلہ دینے والا ہے
عَنعَنْسے
وَالِدِهِۦوَّالِدِهٖاپنے والد کی طرف
شَيۡـًٔاۚشَيْـًٔاؕکچھ بھی
إِنَّاِنَّیقینا
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
حَقّٞۖحَقٌّسچا ہے
فَلَاتو ہرگز نہ
تَغُرَّنَّكُمُدھوکے میں ڈالے تجھ کو
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَاࣟدنیا کی
وَلَااور ہرگز نہ
يَغُرَّنَّكُميَغُرَّنَّكُمْدھوکے میں ڈالے تجھ کو
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ کے بارے میں
ٱلۡغَرُورُالْغَرُوْرُدھوکے باز

لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو اور اُس دن کا خوف کرو کہ نہ تو باپ اپنے بیٹے کے کچھ کام آئے۔ اور نہ بیٹا باپ کے کچھ کام آسکے۔ بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے پس دنیا کی زندگی تم کو دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اور نہ فریب دینے والا (شیطان) تمہیں خدا کے بارے میں کسی طرح کا فریب دے

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عِندَهُۥعِنْدَهٗاس کے پاس
عِلۡمُعِلْمُعلم ہے
ٱلسَّاعَةِالسَّاعَةِۚقیامت کا
وَيُنَزِّلُاور وہ اتارتا ہے
ٱلۡغَيۡثَالْغَيْثَۚبارش کو
وَيَعۡلَمُوَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡحَامِۖالْاَرْحَامِؕرحموں
وَمَااور نہیں
تَدۡرِيتَدْرِيْجانتا
نَفۡسٞنَفْسٌکوئی شخص
مَّاذَاکیا کچھ
تَكۡسِبُتَكْسِبُکمائی کرے گا
غَدٗاۖغَدًاؕکل
وَمَااور نہیں
تَدۡرِيتَدْرِيْجانتا
نَفۡسُۢنَفْسٌۢکوئی شخص
بِأَيِّبِاَيِّکس
أَرۡضٖاَرْضٍزمین پر
تَمُوتُۚتَمُوْتُؕوہ مرے گا
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَلِيمٌعَلِيْمٌعلم والا ہے
خَبِيرُۢخَبِيْرٌباخبر ہے

خدا ہی کو قیامت کا علم ہے اور وہی مینھہ برساتا ہے۔ اور وہی (حاملہ کے) پیٹ کی چیزوں کو جانتا ہے (کہ نر ہے یا مادہ) اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کام کرے گا۔ اور کوئی متنفس نہیں جانتا کہ کس سرزمین میں اُسے موت آئے گی بیشک خدا ہی جاننے والا (اور) خبردار ہے

33 لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو اور اُس دن کا خوف کرو کہ نہ تو باپ اپنے بیٹے کے کچھ کام آئے۔ اور نہ بیٹا باپ کے کچھ کام آسکے۔ بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے پس دنیا کی زندگی تم کو دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اور نہ فریب دینے والا (شیطان) تمہیں خدا کے بارے میں کسی طرح کا فریب دے 34 خدا ہی کو قیامت کا علم ہے اور وہی مینھہ برساتا ہے۔ اور وہی (حاملہ کے) پیٹ کی چیزوں کو جانتا ہے (کہ نر ہے یا مادہ) اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کام کرے گا۔ اور کوئی متنفس نہیں جانتا کہ کس سرزمین میں اُسے موت آئے گی بیشک خدا ہی جاننے والا (اور) خبردار ہے