SaaliheenSign in
30

الروم

Ar-Rum · Meccan · 60 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

¼ Hizb 41
Ruku 1 of 6 · 10 Ayahs

روم کی شکست اور فتح 1–7

الٓمٓال࢜مّ࢜الیف لام میم۔

الٓمٓ

غُلِبَتِمغلوب ہوگئے
ٱلرُّومُالرُّوْمُرومی

(اہلِ ) روم مغلوب ہوگئے

فِيٓفِيْٓمیں
أَدۡنَىاَدْنَيقریب کی
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَهُموَهُمْاور وہ
مِّنۢمِّنْۢسے
بَعۡدِبَعْدِبعد
غَلَبِهِمۡغَلَبِهِمْاپنی مغلوبیت کے
سَيَغۡلِبُونَسَيَغْلِبُوْنَعنقریب وہ غالب آجائیں گے

نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے

فِيفِيْمیں
بِضۡعِبِضْعِچند
سِنِينَۗسِنِيْنَ࣢ؕسالوں
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ ہی کے لیے ہے
ٱلۡأَمۡرُالْاَمْرُاختیار
مِنمِنْاس سے
قَبۡلُقَبْلُپہلے
وَمِنۢوَمِنْۢاور اس کے
بَعۡدُۚبَعْدُؕبعد
وَيَوۡمَئِذٖوَيَوْمَىِٕذٍاور اس دن
يَفۡرَحُيَّفْرَحُخوش ہوجائیں گے
ٱلۡمُؤۡمِنُونَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمومن

چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے

بِنَصۡرِبِنَصْرِمدد کے ساتھ
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کی
يَنصُرُيَنْصُرُمدد کرتا ہے وہ
مَنمَنْجس کی
يَشَآءُۖيَّشَا࢜ءُؕچاہتا ہے
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُرحم فرمانے والا ہے

(یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے

وَعۡدَوَعْدَوعدہ ہے
ٱللَّهِۖاللّٰهِؕاللہ کا
لَانہیں
يُخۡلِفُيُخْلِفُخلاف کرے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
وَعۡدَهُۥوَعْدَهٗاپنے وعدے کو
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَجانتے

(یہ) خدا کا وعدہ (ہے) خدا اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں
ظَٰهِرٗاظَاهِرًاظاہری پہلو
مِّنَسے
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی کا
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَاۚۖدنیا کی
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
عَنِسے
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت
هُمۡهُمْوہ
غَٰفِلُونَغٰفِلُوْنَغافل ہیں

یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں۔ اور آخرت (کی طرف) سے غافل ہیں

1 الٓمٓ 2 (اہلِ ) روم مغلوب ہوگئے 3 نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے 4 چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے 5 (یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے 6 (یہ) خدا کا وعدہ (ہے) خدا اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 7 یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں۔ اور آخرت (کی طرف) سے غافل ہیں

غور و فکر کی دعوت 8–10

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَتَفَكَّرُواْيَتَفَكَّرُوْاانہوں نے غور و فکر کیا
فِيٓفِيْٓمیں
أَنفُسِهِمۗاَنْفُسِهِمْࣞاپنے نفسوں
مَّامَانہیں
خَلَقَپیدا کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَآبَيْنَهُمَا͏ٓان دونوں کے درمیان ہے
إِلَّااِلَّامگر
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَأَجَلٖوَاَجَلٍاور ایک مدت تک کے لیے
مُّسَمّٗىۗمُّسَمًّيؕمقرر
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت سے
مِّنَمیں سے
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں
بِلِقَآيِٕبِلِقَا࢜ي͏ٔ͏ِساتھ ملاقات کے
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
لَكَٰفِرُونَلَكٰفِرُوْنَالبتہ انکاری ہیں

کیا اُنہوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا۔ کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اُن کو حکمت سے اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور بہت سے لوگ اپنے پروردگار سے ملنے کے قائل ہی نہیں

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا ہیں وہ
يَسِيرُواْيَسِيْرُوْاچلے پھرے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
فَيَنظُرُواْفَيَنْظُرُوْاتو وہ دیکھتے
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
كَانَہوا
عَٰقِبَةُعَاقِبَةُانجام
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
مِنمِنْجو ان سے
قَبۡلِهِمۡۚقَبْلِهِمْؕپہلے تھے
كَانُوٓاْكَانُوْٓاوہ تھے
أَشَدَّاَشَدَّزیادہ شدید۔ زیادہ طاقتور
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان سے
قُوَّةٗقُوَّةًقوت میں
وَأَثَارُواْوَّاَثَارُوااور انہوں نے کھودا
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
وَعَمَرُوهَآوَعَمَرُوْهَا͏ٓاور آباد کیا اس کو
أَكۡثَرَاَكْثَرَزیادہ
مِمَّااس سے
عَمَرُوهَاعَمَرُوْهَاجو انہوں نے آباد کیا اس کو
وَجَآءَتۡهُمۡوَجَا࢜ءَتْهُمْاور آئے ان کے پاس
رُسُلُهُمرُسُلُهُمْان کے رسول
بِٱلۡبَيِّنَٰتِۖبِالْبَيِّنٰتِؕساتھ روشن دلائل کے
فَمَاتو نہ
كَانَتھا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لِيَظۡلِمَهُمۡلِيَظْلِمَهُمْکہ ظلم کرتا ان پر
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
كَانُوٓاْكَانُوْٓاتھے وہ
أَنفُسَهُمۡاَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
يَظۡلِمُونَيَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے

کیا اُن لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی (سیر کرتے )تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے ان کا انجام کیسے ہوا۔ وہ اُن سے زورو قوت میں کہیں زیادہ تھے اور اُنہوں نے زمین کو جوتا اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا جو اُنہوں نے آباد کیا۔ اور اُن کے پاس اُن کے پیغمبر نشانیاں لےکر آتے رہے تو خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا۔ بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے

ثُمَّپھر
كَانَہوا
عَٰقِبَةَعَاقِبَةَانجام
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
أَسَٰٓـُٔواْاَسَا࢜ءُواجنہوں نے برا کیا
ٱلسُّوٓأَىٰٓالسُّوْ࢜اٰ͏ٓيبہت برا
أَناَنْکہ
كَذَّبُواْكَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
بِهَاساتھ ان کے
يَسۡتَهۡزِءُونَيَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے

پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے

8 کیا اُنہوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا۔ کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اُن کو حکمت سے اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور بہت سے لوگ اپنے پروردگار سے ملنے کے قائل ہی نہیں 9 کیا اُن لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی (سیر کرتے )تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے ان کا انجام کیسے ہوا۔ وہ اُن سے زورو قوت میں کہیں زیادہ تھے اور اُنہوں نے زمین کو جوتا اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا جو اُنہوں نے آباد کیا۔ اور اُن کے پاس اُن کے پیغمبر نشانیاں لےکر آتے رہے تو خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا۔ بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے 10 پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے

Ruku 2 of 6 · 9 Ayahs

قیامت کے دن لوگوں کی تقسیم 11–16

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
يَبۡدَؤُاْيَبْدَو͏ٔ͏ُاابتدا کرتا ہے
ٱلۡخَلۡقَالْخَلْقَتخلیق کی
ثُمَّپھر
يُعِيدُهُۥيُعِيْدُهٗاعادہ کرے گا اس کا
ثُمَّپھر
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے

خدا ہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی اس کو پھر پیدا کرے گا پھر تم اُسی کی طرف لوٹ جاؤ گے

وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
تَقُومُتَقُوْمُقائم ہوگی
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُقیامت
يُبۡلِسُيُبْلِسُناامید ہوجائیں گے
ٱلۡمُجۡرِمُونَالْمُجْرِمُوْنَمجرم

اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے

وَلَمۡوَلَمْاور نہ
يَكُنيَكُنْہوں گے
لَّهُملَّهُمْان کے لیے
مِّنمِّنْمیں سے
شُرَكَآئِهِمۡشُرَكَا࢜ىِٕهِمْان کے شریکوں
شُفَعَٰٓؤُاْشُفَعٰ࢜و͏ٔ͏ُاسفارشی
وَكَانُواْوَكَانُوْااور وہ ہوجائیں گے
بِشُرَكَآئِهِمۡبِشُرَكَا࢜ىِٕهِمْساتھ اپنے شریکوں کے
كَٰفِرِينَكٰفِرِيْنَانکاری۔ منکر

اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہوجائیں گے

وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس روز
تَقُومُتَقُوْمُقائم ہوگی
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُقیامت
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
يَتَفَرَّقُونَيَّتَفَرَّقُوْنَوہ جدا جدا ہوں گے

اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے۔ نیک
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
فِيفِيْمیں
رَوۡضَةٖرَوْضَةٍایک باغ
يُحۡبَرُونَيُّحْبَرُوْنَخوش و خرم کردیے جائیں گے۔ شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے

تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَكَذَّبُواْوَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
وَلِقَآيِٕوَلِقَا࢜ي͏ٔ͏ِاور ملاقات کو
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت کی
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
فِيمیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب
مُحۡضَرُونَمُحْضَرُوْنَحاضر رکھے جائیں گے

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا۔ وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے

11 خدا ہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی اس کو پھر پیدا کرے گا پھر تم اُسی کی طرف لوٹ جاؤ گے 12 اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے 13 اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہوجائیں گے 14 اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے 15 تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے 16 اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا۔ وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے

تسبیح کے اوقات 17–19

فَسُبۡحَٰنَفَسُبْحٰنَپس پاک ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
حِينَحِيْنَجب
تُمۡسُونَتُمْسُوْنَتم شام کرتے ہو
وَحِينَوَحِيْنَاور جب
تُصۡبِحُونَتُصْبِحُوْنَتم صبح کرتے ہو

تو جس وقت تم کو شام ہو اور جس وقت صبح ہو خدا کی تسبیح کرو (یعنی نماز پڑھو)

وَلَهُاور اسی کے لیے ہے
ٱلۡحَمۡدُالْحَمْدُتعریف
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین میں
وَعَشِيّٗاوَعَشِيًّااور تیسرے پہر
وَحِينَوَّحِيْنَاور جس وقت
تُظۡهِرُونَتُظْهِرُوْنَتم ظہر کرتے ہو

اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو (اُس وقت بھی نماز پڑھا کرو)

يُخۡرِجُيُخْرِجُوہ نکالتا ہے
ٱلۡحَيَّالْحَيَّزندہ کو
مِنَسے
ٱلۡمَيِّتِالْمَيِّتِمردہ
وَيُخۡرِجُوَيُخْرِجُاور وہ نکالتا ہے
ٱلۡمَيِّتَالْمَيِّتَمردہ کو
مِنَسے
ٱلۡحَيِّالْحَيِّزندہ
وَيُحۡيِوَيُحْيِاور وہ زندہ کرتا ہے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
بَعۡدَبَعْدَبعد
مَوۡتِهَاۚمَوْتِهَاؕاس کی موت کے
وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
تُخۡرَجُونَتُخْرَجُوْنَتم سب نکالے جاؤ گے

وہی زندے کو مردے سے نکالتا اور (وہی) مردے کو زندے سے نکالتا ہے اور( وہی) زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم (دوبارہ زمین میں سے) نکالے جاؤ گے

17 تو جس وقت تم کو شام ہو اور جس وقت صبح ہو خدا کی تسبیح کرو (یعنی نماز پڑھو) 18 اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو (اُس وقت بھی نماز پڑھا کرو) 19 وہی زندے کو مردے سے نکالتا اور (وہی) مردے کو زندے سے نکالتا ہے اور( وہی) زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم (دوبارہ زمین میں سے) نکالے جاؤ گے

Ruku 3 of 6 · 8 Ayahs

میاں بیوی کی محبت اور دیگر نشانیاں 20–23

وَمِنۡوَمِنْاورمیں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦٓاٰيٰتِهٖٓاس کی نشانیوں
أَنۡاَنْکہ
خَلَقَكُمخَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تم کو
مِّنمِّنْسے
تُرَابٖتُرَابٍمٹی
ثُمَّپھر
إِذَآاِذَا͏ٓدفعتا
أَنتُماَنْتُمْتم
بَشَرٞبَشَرٌانسان ہو
تَنتَشِرُونَتَنْتَشِرُوْنَپھیلتے چلے جارہے ہو

اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر اب تم انسان ہوکر جا بجا پھیل رہے ہو

وَمِنۡوَمِنْاور اس کی
ءَايَٰتِهِۦٓاٰيٰتِهٖٓنشانیوں میں سے ہے
أَنۡاَنْکہ
خَلَقَاس نے پیدا کیے
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنۡمِّنْسے
أَنفُسِكُمۡاَنْفُسِكُمْتمہارے نفسوں
أَزۡوَٰجٗااَزْوَاجًاجوڑے
لِّتَسۡكُنُوٓاْلِّتَسْكُنُوْٓاتاکہ تم سکون پاؤ
إِلَيۡهَااِلَيْهَاان کی طرف
وَجَعَلَاور اس نے ڈال دی
بَيۡنَكُمبَيْنَكُمْتمہارے درمیان
مَّوَدَّةٗمَّوَدَّةًمحبت
وَرَحۡمَةًۚوَّرَحْمَةًؕاور رحمت
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس
ذَٰلِكَذٰلِكَمیں
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
يَتَفَكَّرُونَيَّتَفَكَّرُوْنَجو غور و فکر کرتے ہیں

اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کیں تاکہ اُن کی طرف (مائل ہوکر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی جو لوگ غور کرتے ہیں اُن کے لئے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

وَمِنۡوَمِنْمیں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦاٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں
خَلۡقُخَلْقُپیدائش
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کی
وَٱخۡتِلَٰفُوَاخْتِلَافُاور اختلاف
أَلۡسِنَتِكُمۡاَلْسِنَتِكُمْتمہاری زبانوں کا
وَأَلۡوَٰنِكُمۡۚوَاَلْوَانِكُمْؕاور تمہارے رنگوں کا
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَ—
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّلۡعَٰلِمِينَلِّلْعٰلِمِيْنَعلم والوں کے لیے

اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کا جدا جدا ہونا۔ اہلِ دانش کے لیے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

وَمِنۡوَمِنْمیں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦاٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں
مَنَامُكُممَنَامُكُمْسونا تمہارا
بِٱلَّيۡلِبِالَّيْلِاور رات کو
وَٱلنَّهَارِوَالنَّهَارِاور دن کو
وَٱبۡتِغَآؤُكُموَابْتِغَا࢜و͏ٔ͏ُكُمْاور تلاش کرنا تمہارا
مِّنمِّنْمیں سے
فَضۡلِهِۦٓۚفَضْلِهٖؕاس کے فضل
إِنَّاِنَّیقینا
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَالبتہ
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍنشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
يَسۡمَعُونَيَّسْمَعُوْنَجو سنتے ہیں

اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے تمہارا رات اور دن میں سونا اور اُس کے فضل کا تلاش کرنا۔ جو لوگ سنتے ہیں اُن کے لیے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

20 اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر اب تم انسان ہوکر جا بجا پھیل رہے ہو 21 اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کیں تاکہ اُن کی طرف (مائل ہوکر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی جو لوگ غور کرتے ہیں اُن کے لئے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں 22 اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کا جدا جدا ہونا۔ اہلِ دانش کے لیے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں 23 اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے تمہارا رات اور دن میں سونا اور اُس کے فضل کا تلاش کرنا۔ جو لوگ سنتے ہیں اُن کے لیے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

بجلی اور بارش میں نشانیاں 24–27

وَمِنۡوَمِنْمیں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦاٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں
يُرِيكُمُيُرِيْكُمُکہ وہ دکھاتا ہے تم کو
ٱلۡبَرۡقَالْبَرْقَبجلی
خَوۡفٗاخَوْفًاخوف کے ساتھ
وَطَمَعٗاوَّطَمَعًااور امید کے ساتھ
وَيُنَزِّلُوَّيُنَزِّلُاور وہ اتارتا ہے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
فَيُحۡيِۦفَيُحْيٖپھر وہ زندہ کرتا ہے
بِهِساتھ اس کے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
بَعۡدَبَعْدَبعد
مَوۡتِهَآۚمَوْتِهَاؕاس کی موت (مردنی) کے
إِنَّاِنَّیقینا
فِيفِيْاس
ذَٰلِكَذٰلِكَمیں
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لیے
يَعۡقِلُونَيَّعْقِلُوْنَجو عقل رکھتی ہو

اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ تم کو خوف اور اُمید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور آسمان سے مینھہ برساتا ہے۔ پھر زمین کو اس کے مر جانے کے بعد زندہ (و شاداب) کر دیتا ہے۔ عقل والوں کے لئے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

وَمِنۡوَمِنْمیں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦٓاٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں
أَناَنْکہ
تَقُومَتَقُوْمَقائم ہے
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
وَٱلۡأَرۡضُوَالْاَرْضُاور زمین
بِأَمۡرِهِۦۚبِاَمْرِهٖؕساتھ اس کے حکم کے
ثُمَّپھر
إِذَااِذَاجب
دَعَاكُمۡدَعَاكُمْوہ پکارے گا تم کو
دَعۡوَةٗدَعْوَةًࣗۖپکارنا
مِّنَسے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِࣗۖزمین
إِذَآاِذَا͏ٓتب
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
تَخۡرُجُونَتَخْرُجُوْنَتم نکلو گے

اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں۔ پھر جب وہ تم کو زمین میں سے (نکلنے کے لئے) آواز دے گا تو تم جھٹ نکل پڑو گے

وَلَهُۥوَلَهٗاور اس کے لیے ہے
مَنمَنْجو بھی
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِؕاور زمین میں ہے
كُلّٞكُلٌّسب کے سب
لَّهُۥلَّهٗاس کے لیے
قَٰنِتُونَقٰنِتُوْنَفرمانبردار ہیں

اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے( مملوک )ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں

وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
يَبۡدَؤُاْيَبْدَو͏ٔ͏ُاجو ابتدا کرتا ہے
ٱلۡخَلۡقَالْخَلْقَتخلیق کی
ثُمَّپھر
يُعِيدُهُۥيُعِيْدُهٗوہ لوٹائے گا اس کو
وَهُوَاور وہ
أَهۡوَنُاَهْوَنُزیادہ آسان ہے
عَلَيۡهِۚعَلَيْهِؕاس پر
وَلَهُاور اسی کے لیے ہے
ٱلۡمَثَلُالْمَثَلُمثال
ٱلۡأَعۡلَىٰالْاَعْلٰىسب سے بلند
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِۚاور زمین میں
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے پھر اُسے دوبارہ پیدا کرے گا۔ اور یہ اس کو بہت آسان ہے۔ اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان بہت بلند ہے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

24 اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ تم کو خوف اور اُمید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور آسمان سے مینھہ برساتا ہے۔ پھر زمین کو اس کے مر جانے کے بعد زندہ (و شاداب) کر دیتا ہے۔ عقل والوں کے لئے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں 25 اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں۔ پھر جب وہ تم کو زمین میں سے (نکلنے کے لئے) آواز دے گا تو تم جھٹ نکل پڑو گے 26 اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے( مملوک )ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں 27 اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے پھر اُسے دوبارہ پیدا کرے گا۔ اور یہ اس کو بہت آسان ہے۔ اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان بہت بلند ہے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

Ruku 4 of 6 · 13 Ayahs

شریکوں کی مثال 28–29

ضَرَبَاس نے بیان کی
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مَّثَلٗامَّثَلًاایک مثال
مِّنۡمِّنْمیں سے
أَنفُسِكُمۡۖاَنْفُسِكُمْؕتمہارے نفسوں
هَلهَلْکیا
لَّكُملَّكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْاس میں سے
مَّاجو
مَلَكَتۡمَلَكَتْمالک ہیں
أَيۡمَٰنُكُماَيْمَانُكُمْتمہارے دائیں ہاتھ
مِّنمِّنْکچھ
شُرَكَآءَشُرَكَا࢜ءَشریک ہیں
فِيفِيْاس میں
مَاجو
رَزَقۡنَٰكُمۡرَزَقْنٰكُمْرزق دیا ہم نے تم کو
فَأَنتُمۡفَاَنْتُمْتو تم
فِيهِفِيْهِاس میں
سَوَآءٞسَوَا࢜ءٌبرابرہو
تَخَافُونَهُمۡتَخَافُوْنَهُمْتم ڈرتے ہو ان سے
كَخِيفَتِكُمۡكَخِيْفَتِكُمْمانند ڈرنا تمہارے
أَنفُسَكُمۡۚاَنْفُسَكُمْؕاپنے نفسوں سے۔ اپنے جیسوں سے
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نُفَصِّلُہم کھول کر رکھتے ہیں
ٱلۡأٓيَٰتِالْاٰيٰتِآیات
لِقَوۡمٖلِقَوْمٍان لوگوں کے لیے
يَعۡقِلُونَيَّعْقِلُوْنَجو عقل رکھتے ہوں

وہ تمہارے لئے تمہارے ہی حال کی ایک مثال بیان فرماتا ہے کہ بھلا جن (لونڈی غلاموں) کے تم مالک ہو وہ اس (مال) میں جو ہم نے تم کو عطا فرمایا ہے تمہارے شریک ہیں، اور (کیا )تم اس میں (اُن کو اپنے) برابر (مالک سمجھتے) ہو( اور کیا) تم اُن سے اس طرح ڈرتے ہو جس طرح اپنوں سے ڈرتے ہو، اسی طرح عقل والوں کے لئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں

بَلِبلکہ
ٱتَّبَعَاتَّبَعَپیروی کی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
ظَلَمُوٓاْظَلَمُوْٓاجنہوں نے ظلم کیا
أَهۡوَآءَهُماَهْوَا࢜ءَهُمْاپنی خواہشات کی
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
عِلۡمٖۖعِلْمٍۚعلم کے
فَمَنفَمَنْتو کون
يَهۡدِييَّهْدِيْہدایت دے سکتا ہے
مَنۡمَنْجس کو
أَضَلَّاَضَلَّگمراہ کردے
ٱللَّهُۖاللّٰهُؕاللہ
وَمَااور نہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنمِّنْمیں سے
نَّٰصِرِينَنّٰصِرِيْنَمددگاروں

مگر جو ظالم ہیں بےسمجھے اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں تو جس کو خدا گمراہ کرے اُسے کون ہدایت دے سکتا ہے؟ اور ان کا کوئی مددگار نہیں

28 وہ تمہارے لئے تمہارے ہی حال کی ایک مثال بیان فرماتا ہے کہ بھلا جن (لونڈی غلاموں) کے تم مالک ہو وہ اس (مال) میں جو ہم نے تم کو عطا فرمایا ہے تمہارے شریک ہیں، اور (کیا )تم اس میں (اُن کو اپنے) برابر (مالک سمجھتے) ہو( اور کیا) تم اُن سے اس طرح ڈرتے ہو جس طرح اپنوں سے ڈرتے ہو، اسی طرح عقل والوں کے لئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں 29 مگر جو ظالم ہیں بےسمجھے اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں تو جس کو خدا گمراہ کرے اُسے کون ہدایت دے سکتا ہے؟ اور ان کا کوئی مددگار نہیں

دینِ فطرت 30–32

فَأَقِمۡفَاَقِمْپس قائم رکھو
وَجۡهَكَوَجْهَكَاپنے چہرے کو
لِلدِّينِلِلدِّيْنِدین کے لیے
حَنِيفٗاۚحَنِيْفًاؕیکسو ہوکر
فِطۡرَتَفِطْرَتَفطرت کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
فَطَرَاس نے پیدا کیا
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
عَلَيۡهَاۚعَلَيْهَاؕاس پر
لَانہیں
تَبۡدِيلَتَبْدِيْلَہے کوئی تبدیلی۔ نہیں بدلتا
لِخَلۡقِلِخَلْقِساخت کے لیے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کی
ذَٰلِكَذٰلِكَیہی
ٱلدِّينُالدِّيْنُدین ہے
ٱلۡقَيِّمُالْقَيِّمُࣗۙدرست
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَجانتے ہیں

تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے (اختیار کئے رہو) خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔ یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

½ Hizb 41

مُنِيبِينَمُنِيْبِيْنَرجوع کرتے ہوئے
إِلَيۡهِاِلَيْهِطرف اس کے
وَٱتَّقُوهُوَاتَّقُوْهُاور ڈرو اس سے
وَأَقِيمُواْوَاَقِيْمُوااور قائم کرو
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَلَااور نہ
تَكُونُواْتَكُوْنُوْاتم ہوجاؤ
مِنَمیں سے
ٱلۡمُشۡرِكِينَالْمُشْرِكِيْنَمشرکوں

(مومنو) اُسی (خدا )کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا

مِنَمیں سے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں جنہوں نے
فَرَّقُواْفَرَّقُوْاٹکڑے ٹکڑے کردیا
دِينَهُمۡدِيْنَهُمْاپنا دین
وَكَانُواْوَكَانُوْااور ہوگئے
شِيَعٗاۖشِيَعًاؕگروہ گروہ
كُلُّہر
حِزۡبِۭحِزْبٍۭگروہ
بِمَاساتھ اس کے
لَدَيۡهِمۡلَدَيْهِمْجو ان کے پاس ہے
فَرِحُونَفَرِحُوْنَوہ خوش ہیں

(اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے

30 تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے (اختیار کئے رہو) خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔ یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 31 (مومنو) اُسی (خدا )کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا 32 (اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے

آسانی میں ناشکری، سختی میں مایوسی 33–37

وَإِذَاوَاِذَااور جب
مَسَّچھو جاتی ہے
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
ضُرّٞضُرٌّکوئی تکلیف
دَعَوۡاْدَعَوْاوہ پکارتے ہیں
رَبَّهُمرَبَّهُمْاپنے رب کو
مُّنِيبِينَمُّنِيْبِيْنَرجوع کرتے ہوئے
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
ثُمَّپھر
إِذَآاِذَا͏ٓجب
أَذَاقَهُماَذَاقَهُمْوہ چکھاتا ہے ان کو
مِّنۡهُمِّنْهُاپنی (جناب) سے
رَحۡمَةًرَحْمَةًرحمت
إِذَااِذَااچانک
فَرِيقٞفَرِيْقٌایک گروہ
مِّنۡهُممِّنْهُمْان میں سے
بِرَبِّهِمۡبِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
يُشۡرِكُونَيُشْرِكُوْنَشریک ٹھہراتے ہیں۔ شرک کرتے ہیں

اور جب لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتے اور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں۔ پھر جب وہ ان کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتا ہے تو ایک فرقہ اُن میں سے اپنے پروردگار سے شرک کرنے لگتا ہے

لِيَكۡفُرُواْلِيَكْفُرُوْاتاکہ وہ ناشکری کریں
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے جو
ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚاٰتَيْنٰهُمْؕعطا کیا ہم نے ان کو
فَتَمَتَّعُواْفَتَمَتَّعُوْاࣟتو فائدہ اٹھا لو۔ مزے کرلو
فَسَوۡفَفَسَوْفَتو عنقریب
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جان لو گے

تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا

أَمۡاَمْیا کیا
أَنزَلۡنَااَنْزَلْنَااتاری ہم نے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
سُلۡطَٰنٗاسُلْطٰنًاایک دلیل
فَهُوَتو وہ
يَتَكَلَّمُبیان کرتی ہے
بِمَاساتھ اس کے
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
يُشۡرِكُونَيُشْرِكُوْنَشریک ٹھہراتے

کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے کہ اُن کو خدا کے ساتھ شرک کرنا بتاتی ہے

وَإِذَآوَاِذَا͏ٓاور جب
أَذَقۡنَااَذَقْنَاچکھاتے ہیں
ٱلنَّاسَالنَّاسَہم لوگوں کو
رَحۡمَةٗرَحْمَةًرحمت
فَرِحُواْفَرِحُوْاخوش ہوجاتے ہیں
بِهَاۖبِهَاؕساتھ اس کے
وَإِنوَاِنْاور اگر
تُصِبۡهُمۡتُصِبْهُمْپہنچتی ہے ان کو
سَيِّئَةُۢسَيِّي͏ٔ͏َةٌۢکوئی مصیبت
بِمَابوجہ اس کے جو
قَدَّمَتۡقَدَّمَتْآگے بھیجا
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
إِذَااِذَااچانک
هُمۡهُمْتب وہ
يَقۡنَطُونَيَقْنَطُوْنَمایوس ہونے لگتے ہیں

اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يَبۡسُطُيَبْسُطُپھیلاتا ہے
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَقۡدِرُۚوَيَقْدِرُؕاور اندازے سے دیتا ہے
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَالبتہ
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍنشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
يُؤۡمِنُونَيُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان رکھتے ہوں

کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کرتا ہے اور( جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کرتا ہے۔ بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانیاں ہیں

33 اور جب لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتے اور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں۔ پھر جب وہ ان کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتا ہے تو ایک فرقہ اُن میں سے اپنے پروردگار سے شرک کرنے لگتا ہے 34 تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا 35 کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے کہ اُن کو خدا کے ساتھ شرک کرنا بتاتی ہے 36 اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں 37 کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کرتا ہے اور( جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کرتا ہے۔ بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانیاں ہیں

سود اور زکوٰۃ 38–40

فَـَٔاتِفَاٰتِتو دو
ذَاقرابت دار کو
ٱلۡقُرۡبَىٰالْقُرْبٰىقرابت دار کو
حَقَّهُۥحَقَّهٗحق اس کا
وَٱلۡمِسۡكِينَوَالْمِسْكِيْنَاور مسکین کو
وَٱبۡنَوَابْنَاور مسافر کو
ٱلسَّبِيلِۚالسَّبِيْلِؕمسافر کو
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
خَيۡرٞخَيْرٌبات بہتر ہے
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
يُرِيدُونَيُرِيْدُوْنَجو چاہتے ہیں
وَجۡهَوَجْهَخوشنودی
ٱللَّهِۖاللّٰهِؗاللہ کی
وَأُوْلَٰٓئِكَوَاُولٰ࢜ىِٕكَاور یہی لوگ ہیں
هُمُوہ
ٱلۡمُفۡلِحُونَالْمُفْلِحُوْنَجو فلاح پانے والے ہیں

تو اہلِ قرابت اور محتاجوں اور مسافروں کو ان کا حق دیتے رہو۔ جو لوگ رضائے خدا کے طالب ہیں یہ اُن کے حق میں بہتر ہے۔ اور یہی لوگ نجات حاصل کرنے والے ہیں

وَمَآوَمَا͏ٓاور جو
ءَاتَيۡتُماٰتَيْتُمْدو تم
مِّنمِّنْمیں سے
رِّبٗارِّبًاسود
لِّيَرۡبُوَاْلِّيَرْبُوَا۟تاکہ وہ بڑھ جائے
فِيٓفِيْٓمیں
أَمۡوَٰلِاَمْوَالِمالوں
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں کے
فَلَاپس نہیں
يَرۡبُواْيَرْبُوْاوہ بڑھتا
عِندَعِنْدَنزدیک
ٱللَّهِۖاللّٰهِۚاللہ کے
وَمَآوَمَا͏ٓاور جو
ءَاتَيۡتُماٰتَيْتُمْدو تم
مِّنمِّنْمیں سے
زَكَوٰةٖزَكٰوةٍزکوۃ
تُرِيدُونَتُرِيْدُوْنَتم چاہتے ہو
وَجۡهَوَجْهَرضا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ ہیں
هُمُوہ
ٱلۡمُضۡعِفُونَالْمُضْعِفُوْنَجو بڑھانے والے ہیں

اور جو تم سود دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں افزائش ہو تو خدا کے نزدیک اس میں افزائش نہیں ہوتی اور جو تم زکوٰة دیتے ہو اور اُس سے خدا کی رضا مندی طلب کرتے ہو تو (وہ موجبِ برکت ہے اور) ایسے ہی لوگ (اپنے مال کو) دو چند سہ چند کرنے والے ہیں

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَكُمۡخَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
ثُمَّپھر
رَزَقَكُمۡرَزَقَكُمْاس نے رزق دیا تم کو
ثُمَّپھر
يُمِيتُكُمۡيُمِيْتُكُمْوہ موت دے گا تم کو
ثُمَّپھر
يُحۡيِيكُمۡۖيُحْيِيْكُمْؕوہ زندہ کرے گا تم کو
هَلۡهَلْکیا
مِنمِنْمیں سے
شُرَكَآئِكُمشُرَكَا࢜ىِٕكُمْتمہارے شریکوں کوئی ہے
مَّنمَّنْجو
يَفۡعَلُيَّفْعَلُکرے
مِنمِنْسے
ذَٰلِكُمذٰلِكُمْاس میں
مِّنمِّنْسے
شَيۡءٖۚشَيْءٍؕکوئی چیز
سُبۡحَٰنَهُۥسُبْحٰنَهٗپاک ہے وہ
وَتَعَٰلَىٰوَتَعٰلٰىاور بلند تر ہے
عَمَّااس سے جو
يُشۡرِكُونَيُشْرِكُوْنَوہ شریک ٹھہراتے ہیں

خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے

38 تو اہلِ قرابت اور محتاجوں اور مسافروں کو ان کا حق دیتے رہو۔ جو لوگ رضائے خدا کے طالب ہیں یہ اُن کے حق میں بہتر ہے۔ اور یہی لوگ نجات حاصل کرنے والے ہیں 39 اور جو تم سود دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں افزائش ہو تو خدا کے نزدیک اس میں افزائش نہیں ہوتی اور جو تم زکوٰة دیتے ہو اور اُس سے خدا کی رضا مندی طلب کرتے ہو تو (وہ موجبِ برکت ہے اور) ایسے ہی لوگ (اپنے مال کو) دو چند سہ چند کرنے والے ہیں 40 خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے

Ruku 5 of 6 · 13 Ayahs

انسانی بدعملی کے نتائج 41–45

ظَهَرَظاہر ہوا
ٱلۡفَسَادُالْفَسَادُفساد
فِيمیں
ٱلۡبَرِّالْبَرِّخشکی
وَٱلۡبَحۡرِوَالْبَحْرِاور سمندر میں
بِمَابوجہ اس کے
كَسَبَتۡكَسَبَتْجو کمائی کی
أَيۡدِياَيْدِيہاتھوں نے
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں کے
لِيُذِيقَهُملِيُذِيْقَهُمْتاکہ وہ چکھائے ان کو
بَعۡضَبَعْضَبعض
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ چیز
عَمِلُواْعَمِلُوْاجو انہوں نے عمل کیے
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْتاکہ وہ۔ شاید کہ وہ
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَلوٹ آئیں۔ باز آجائیں

خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خدا اُن کو اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے عجب نہیں کہ وہ باز آجائیں

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
سِيرُواْسِيْرُوْاچلو پھرو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
فَٱنظُرُواْفَانْظُرُوْاپھر دیکھو
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
كَانَہوا
عَٰقِبَةُعَاقِبَةُانجام
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
مِنمِنْجو اس سے
قَبۡلُۚقَبْلُؕپہلے تھے
كَانَتھے
أَكۡثَرُهُماَكْثَرُهُمْان میں سے اکثر
مُّشۡرِكِينَمُّشْرِكِيْنَمشرک

کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ( تم سے) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے

فَأَقِمۡفَاَقِمْتو جما دو
وَجۡهَكَوَجْهَكَاپنے چہرے کو۔ اپنے رخ کو
لِلدِّينِلِلدِّيْنِدین کے لیے
ٱلۡقَيِّمِالْقَيِّمِدرست
مِنمِنْاس سے
قَبۡلِقَبْلِپہلے
أَناَنْکہ
يَأۡتِيَيَّاْتِيَآجائے
يَوۡمٞيَوْمٌوہ دن
لَّانہیں
مَرَدَّٹلنا۔ پھیرا جانا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنَطرف سے
ٱللَّهِۖاللّٰهِاللہ کی
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
يَصَّدَّعُونَيَّصَّدَّعُوْنَوہ متفرق ہوجائیں گے

تو اس روز سے پہلے جو خدا کی طرف سے آکر رہے گا اور رک نہیں سکے گا دین (کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے چلو اس روز (سب) لوگ منتشر ہوجائیں گے

مَنمَنْجس نے
كَفَرَکفر کیا
فَعَلَيۡهِفَعَلَيْهِکفر کیا
كُفۡرُهُۥۖكُفْرُهٗۚکفر اس کا
وَمَنۡوَمَنْاور جس نے
عَمِلَعمل کیے
صَٰلِحٗاصَالِحًانیک
فَلِأَنفُسِهِمۡفَلِاَنْفُسِهِمْتو وہ اپنے نفسوں کے لیے
يَمۡهَدُونَيَمْهَدُوْنَراہ ہموار کر رہے ہیں

جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں

لِيَجۡزِيَلِيَجْزِيَتاکہ وہ جزا دے۔ بدلہ دے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصَّلِحٰتِاچھے
مِنمِنْاپنے
فَضۡلِهِۦٓۚفَضْلِهٖؕفضل سے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَانہیں
يُحِبُّپسند کرتا
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کو

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو خدا اپنے فضل سے بدلہ دے گا۔ بیشک وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا

41 خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خدا اُن کو اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے عجب نہیں کہ وہ باز آجائیں 42 کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ( تم سے) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے 43 تو اس روز سے پہلے جو خدا کی طرف سے آکر رہے گا اور رک نہیں سکے گا دین (کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے چلو اس روز (سب) لوگ منتشر ہوجائیں گے 44 جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں 45 جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو خدا اپنے فضل سے بدلہ دے گا۔ بیشک وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا

ہواؤں اور بارش میں نشانیاں 46–51

وَمِنۡوَمِنْاور میں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦٓاٰيٰتِهٖٓاس کی نشانیوں
أَناَنْکہ
يُرۡسِلَيُّرْسِلَوہ بھیجتا ہے
ٱلرِّيَاحَالرِّيَاحَہواؤں کو
مُبَشِّرَٰتٖمُبَشِّرٰتٍخوشخبری دینے والیاں
وَلِيُذِيقَكُموَّلِيُذِيْقَكُمْاور تاکہ وہ چکھائے تم کو
مِّنمِّنْمیں سے
رَّحۡمَتِهِۦرَّحْمَتِهٖاپنی رحمت
وَلِتَجۡرِيَوَلِتَجْرِيَاور تاکہ چلیں
ٱلۡفُلۡكُالْفُلْكُکشتیا ں
بِأَمۡرِهِۦبِاَمْرِهٖاس کے حکم کے ساتھ
وَلِتَبۡتَغُواْوَلِتَبْتَغُوْااور تاکہ تم تلاش کرو
مِنمِنْمیں سے
فَضۡلِهِۦفَضْلِهٖاس کے فضل
وَلَعَلَّكُمۡوَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
تَشۡكُرُونَتَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرو

اور اُسی کی نشانیوں میں سے ہے کہ ہواؤں کو بھیجتا ہے کہ خوشخبری دیتی ہیں تاکہ تم کو اپنی رحمت کے مزے چکھائے اور تاکہ اس کے حکم سے کشتیاں چلیں اور تاکہ اس کے فضل سے (روزی) طلب کرو عجب نہیں کہ تم شکر کرو

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
مِنمِنْ—
قَبۡلِكَقَبْلِكَآپ سے پہلے
رُسُلًاکئی رسولوں کو
إِلَىٰاِلٰىطرف
قَوۡمِهِمۡقَوْمِهِمْان کی قوم کے
فَجَآءُوهُمفَجَا࢜ءُوْهُمْتو وہ لائے ان کے پاس
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِروشن دلائل
فَٱنتَقَمۡنَافَانْتَقَمْنَاتو انتقام لیا ہم نے
مِنَسے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں
أَجۡرَمُواْۖاَجْرَمُوْاؕجنہوں نے جرم کیا
وَكَانَاور تھا
حَقًّاحق
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہمارے ذمہ۔ ہم پر
نَصۡرُنَصْرُمدد کرنا
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں کی

اور ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ اُن کے پاس نشانیاں لےکر آئے سو جو لوگ نافرمانی کرتے تھے ہم نے اُن سے بدلہ لےکر چھوڑا اور مومنوں کی مدد ہم پر لازم تھی

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے جو
يُرۡسِلُيُرْسِلُبھیجتا ہے
ٱلرِّيَٰحَالرِّيٰحَہواؤں کو
فَتُثِيرُفَتُثِيْرُتو وہ اٹھاتی ہیں
سَحَابٗاسَحَابًابادل
فَيَبۡسُطُهُۥفَيَبْسُطُهٗپھر وہ پھیلا دیتا ہے اس کو
فِيمیں
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
كَيۡفَكَيْفَجس طرح
يَشَآءُيَشَا࢜ءُوہ چاہتا ہے
وَيَجۡعَلُهُۥوَيَجْعَلُهٗاور وہ کردیتا ہے ان کو
كِسَفٗاكِسَفًاٹکڑیوں میں
فَتَرَىفَتَرَيپھر تم دیکھتے ہو
ٱلۡوَدۡقَالْوَدْقَبارش کو
يَخۡرُجُيَخْرُجُنکلتی ہے
مِنۡمِنْسے
خِلَٰلِهِۦۖخِلٰلِهٖۚاس کے اندر
فَإِذَآفَاِذَا͏ٓپھر جب
أَصَابَاَصَابَوہ پہنچاتا ہے
بِهِۦبِهٖاس کو
مَنمَنْجسے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُوہ چاہتا ہے
مِنۡمِنْمیں سے
عِبَادِهِۦٓعِبَادِهٖٓاپنے بندوں
إِذَااِذَاتب
هُمۡهُمْوہ
يَسۡتَبۡشِرُونَيَسْتَبْشِرُوْنَوہ خوش ہوجاتے ہیں

خدا ہی تو ہے جو ہواؤں کو چلاتا ہے تو وہ بادل کو اُبھارتی ہیں۔ پھر خدا اس کو جس طرح چاہتا ہے آسمان میں پھیلا دیتا اور تہ بتہ کر دیتا ہے پھر تم دیکھتے ہو کہ اس کے بیچ میں سے مینھہ نکلنے لگتا ہے پھر جب وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے اُسے برسا دیتا ہے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں

وَإِنوَاِنْاور بیشک
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
مِنمِنْاس سے
قَبۡلِقَبْلِپہلے
أَناَنْکہ
يُنَزَّلَيُّنَزَّلَاتاری جائے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
مِّنمِّنْاس سے
قَبۡلِهِۦقَبْلِهٖپہلے
لَمُبۡلِسِينَلَمُبْلِسِيْنَالبتہ مایوس ہونے والے

اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے

فَٱنظُرۡفَانْظُرْتو دیکھو
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
ءَاثَٰرِاٰثٰرِآثار کے
رَحۡمَتِرَحْمَتِرحمت کے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
يُحۡيِيُحْيِوہ زندہ کرتا ہے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
بَعۡدَبَعْدَبعد
مَوۡتِهَآۚمَوْتِهَاؕاس کی موت کے
إِنَّاِنَّبیشک
ذَٰلِكَذٰلِكَوہ
لَمُحۡيِلَمُحْيِالبتہ زندہ کرنے والا ہے
ٱلۡمَوۡتَىٰۖالْمَوْتٰىۚمردوں کو
وَهُوَاور وہ
عَلَىٰعَلٰىپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
قَدِيرٞقَدِيْرٌقادر ہے

تو (اے دیکھنے والے) خدا کی رحمت کی نشانیوں کی طرف دیکھ کہ وہ کس طرح زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ بیشک وہ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

وَلَئِنۡوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجیں ہم
رِيحٗارِيْحًاہوا کو
فَرَأَوۡهُفَرَاَوْهُپھر وہ دیکھیں اس کو
مُصۡفَرّٗامُصْفَرًّازرد
لَّظَلُّواْلَّظَلُّوْاالبتہ ہوجائیں وہ
مِنۢمِنْۢاس کے
بَعۡدِهِۦبَعْدِهٖبعد
يَكۡفُرُونَيَكْفُرُوْنَکفر کرتے

اور اگر ہم ایسی ہوا بھیجیں کہ وہ (اس کے سبب) کھیتی کو دیکھیں (کہ) زرد (ہو گئی ہے) تو اس کے بعد وہ ناشکری کرنے لگ جائیں

46 اور اُسی کی نشانیوں میں سے ہے کہ ہواؤں کو بھیجتا ہے کہ خوشخبری دیتی ہیں تاکہ تم کو اپنی رحمت کے مزے چکھائے اور تاکہ اس کے حکم سے کشتیاں چلیں اور تاکہ اس کے فضل سے (روزی) طلب کرو عجب نہیں کہ تم شکر کرو 47 اور ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ اُن کے پاس نشانیاں لےکر آئے سو جو لوگ نافرمانی کرتے تھے ہم نے اُن سے بدلہ لےکر چھوڑا اور مومنوں کی مدد ہم پر لازم تھی 48 خدا ہی تو ہے جو ہواؤں کو چلاتا ہے تو وہ بادل کو اُبھارتی ہیں۔ پھر خدا اس کو جس طرح چاہتا ہے آسمان میں پھیلا دیتا اور تہ بتہ کر دیتا ہے پھر تم دیکھتے ہو کہ اس کے بیچ میں سے مینھہ نکلنے لگتا ہے پھر جب وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے اُسے برسا دیتا ہے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں 49 اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے 50 تو (اے دیکھنے والے) خدا کی رحمت کی نشانیوں کی طرف دیکھ کہ وہ کس طرح زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ بیشک وہ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے 51 اور اگر ہم ایسی ہوا بھیجیں کہ وہ (اس کے سبب) کھیتی کو دیکھیں (کہ) زرد (ہو گئی ہے) تو اس کے بعد وہ ناشکری کرنے لگ جائیں

حق سننے سے محروم لوگ 52–53

فَإِنَّكَفَاِنَّكَپس بیشک آپ
لَانہیں
تُسۡمِعُتُسْمِعُسنوا سکتے
ٱلۡمَوۡتَىٰالْمَوْتٰىمردوں کو
وَلَااور نہ
تُسۡمِعُتُسْمِعُآپ سنوا سکتے ہیں
ٱلصُّمَّالصُّمَّبہروں کو
ٱلدُّعَآءَالدُّعَا࢜ءَپکار
إِذَااِذَاجب
وَلَّوۡاْوَلَّوْاوہ منہ موڑ جائیں
مُدۡبِرِينَمُدْبِرِيْنَپیٹھ پھیرتے ہوئے

تو تم مردوں کی (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتَاَنْتَآپ
بِهَٰدِبِهٰدِرہنمائی کرنے والے
ٱلۡعُمۡيِالْعُمْيِاندھوں کی
عَنعَنْان کی
ضَلَٰلَتِهِمۡۖضَلٰلَتِهِمْؕگمراہی سے
إِناِنْنہیں
تُسۡمِعُتُسْمِعُآپ سنوا سکتے
إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْجو
يُؤۡمِنُيُّو͏ٔ͏ْمِنُایمان رکھتا ہو
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
فَهُمفَهُمْپھر وہ
مُّسۡلِمُونَمُّسْلِمُوْنَمسلمان ہوں۔ سرتسلیم خم کردیں

اور نہ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) راہ راست پر لاسکتے ہو۔ تم تو انہی لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں سو وہی فرمانبردار ہیں

52 تو تم مردوں کی (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو 53 اور نہ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) راہ راست پر لاسکتے ہو۔ تم تو انہی لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں سو وہی فرمانبردار ہیں

¾ Hizb 41
Ruku 6 of 6 · 7 Ayahs

انسانی زندگی کے مراحل 54–57

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَكُمخَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
مِّنمِّنْسے
ضَعۡفٖضُؔعْفٍکمزوری
ثُمَّپھر اس نے
جَعَلَبنایا
مِنۢمِنْۢسے
بَعۡدِبَعْدِبعد
ضَعۡفٖضُؔعْفٍکمزوری کے
قُوَّةٗقُوَّةًقوت کو
ثُمَّپھر
جَعَلَبنایا
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِبعد
قُوَّةٖقُوَّةٍقوت کے
ضَعۡفٗاضُؔعْفًاکمزوری کو
وَشَيۡبَةٗۚوَّشَيْبَةًؕاور بڑھاپا
يَخۡلُقُيَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہے
مَاجو
يَشَآءُۚيَشَا࢜ءُۚوہ چاہتا ہے
وَهُوَاور وہی
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُجاننے والا ہے
ٱلۡقَدِيرُالْقَدِيْرُقدرت رکھنے والا ہے

خدا ہی تو ہے جس نے تم کو (ابتدا میں) کمزور حالت میں پیدا کیا پھر کمزوری کے بعد طاقت عنایت کی پھر طاقت کے بعد کمزوری اور بڑھاپا دیا۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور وہ صاحب دانش اور صاحب قدرت ہے

وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
تَقُومُتَقُوْمُقائم ہوگی
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُقیامت
يُقۡسِمُيُقْسِمُقسمیں کھائیں گے
ٱلۡمُجۡرِمُونَالْمُجْرِمُوْنَ࣢ۙمجرم
مَانہیں
لَبِثُواْلَبِثُوْاوہ ٹھہرے
غَيۡرَغَيْرَسوائے
سَاعَةٖۚسَاعَةٍؕایک گھڑی کے
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يُؤۡفَكُونَيُو͏ٔ͏ْفَكُوْنَپھیرے جاتے

اور جس روز قیامت برپا ہوگی گنہگار قسمیں کھائیں گے کہ وہ (دنیا میں) ایک گھڑی سے زیادہ نہیں رہے تھے۔ اسی طرح وہ (رستے سے) اُلٹے جاتے تھے

وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
أُوتُواْاُوْتُواجو دیئے گئے
ٱلۡعِلۡمَالْعِلْمَعلم
وَٱلۡإِيمَٰنَوَالْاِيْمَانَاور ایمان
لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
لَبِثۡتُمۡلَبِثْتُمْٹھہرے ہو تم
فِيفِيْمیں
كِتَٰبِكِتٰبِنوشتے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
إِلَىٰاِلٰىتک
يَوۡمِيَوْمِدن
ٱلۡبَعۡثِۖالْبَعْثِؗقیامت کے
فَهَٰذَافَهٰذَاتو یہ
يَوۡمُيَوْمُدن ہے
ٱلۡبَعۡثِالْبَعْثِقیامت کا
وَلَٰكِنَّكُمۡوَلٰكِنَّكُمْلیکن تم تھے
كُنتُمۡكُنْتُمْتم
لَانہ
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ خدا کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو۔ اور یہ قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم کو اس کا یقین ہی نہیں تھا

فَيَوۡمَئِذٖفَيَوْمَىِٕذٍتو اس دن
لَّانہ
يَنفَعُيَنْفَعُنفع دے گی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
مَعۡذِرَتُهُمۡمَعْذِرَتُهُمْان کی معذرت
وَلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يُسۡتَعۡتَبُونَيُسْتَعْتَبُوْنَتوبہ قبول کیے جائیں گے

تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی

54 خدا ہی تو ہے جس نے تم کو (ابتدا میں) کمزور حالت میں پیدا کیا پھر کمزوری کے بعد طاقت عنایت کی پھر طاقت کے بعد کمزوری اور بڑھاپا دیا۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور وہ صاحب دانش اور صاحب قدرت ہے 55 اور جس روز قیامت برپا ہوگی گنہگار قسمیں کھائیں گے کہ وہ (دنیا میں) ایک گھڑی سے زیادہ نہیں رہے تھے۔ اسی طرح وہ (رستے سے) اُلٹے جاتے تھے 56 اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ خدا کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو۔ اور یہ قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم کو اس کا یقین ہی نہیں تھا 57 تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی

نبی کے لیے تسلی 58–60

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
ضَرَبۡنَاضَرَبْنَابیان کیا ہم نے
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
فِيفِيْمیں
هَٰذَاهٰذَااس
ٱلۡقُرۡءَانِالْقُرْاٰنِقرآن
مِنمِنْکو
كُلِّہر طرح کی
مَثَلٖۚمَثَلٍؕمثال
وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
جِئۡتَهُمجِي͏ٔ͏ْتَهُمْلاؤ تم ان کے پاس
بِـَٔايَةٖبِاٰيَةٍکوئی نشانی
لَّيَقُولَنَّلَّيَقُوْلَنَّالبتہ ضرور کہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُوٓاْكَفَرُوْٓاجنہوں نے کفر کیا
إِنۡاِنْنہیں
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
إِلَّااِلَّامگر
مُبۡطِلُونَمُبْطِلُوْنَباطل پرست۔ باطل پر

اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثال بیان کر دی ہے اور اگر تم اُن کے سامنے کوئی نشانی پیش کرو تو یہ کافر کہہ دیں گے کہ تم تو جھوٹے ہو

كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يَطۡبَعُيَطْبَعُمہر لگا دیتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَىٰعَلٰىاوپر
قُلُوبِقُلُوْبِدلوں کے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَجو علم رکھتے

اسی طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے

فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کیجیے
إِنَّاِنَّبیشک
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
حَقّٞۖحَقٌّسچا ہے
وَلَاوَّلَااور ہرگز نہ
يَسۡتَخِفَّنَّكَيَسْتَخِفَّنَّكَہلکا پائیں تجھ کو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
لَانہیں
يُوقِنُونَيُوْقِنُوْنَجو یقین رکھتے

پس تم صبر کرو بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور( دیکھو) جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں اوچھا نہ بنادیں

58 اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثال بیان کر دی ہے اور اگر تم اُن کے سامنے کوئی نشانی پیش کرو تو یہ کافر کہہ دیں گے کہ تم تو جھوٹے ہو 59 اسی طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے 60 پس تم صبر کرو بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور( دیکھو) جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں اوچھا نہ بنادیں