SaaliheenSign in
29

العنكبوت

Al-'Ankabut · Meccan · 69 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

½ Hizb 40
Ruku 1 of 7 · 13 Ayahs

ایمان کی آزمائش 1–7

الٓمٓال࢜مّ࢜الیف لام میم۔

الم

أَحَسِبَاَحَسِبَکیا سمجھ لیا
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگوں نے
أَناَنْکہ
يُتۡرَكُوٓاْيُّتْرَكُوْٓاوہ چھوڑ دیئے جائیں گے
أَناَنْاگر
يَقُولُوٓاْيَّقُوْلُوْٓاوہ کہہ دیں
ءَامَنَّااٰمَنَّاایمان لائے ہم
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَانہ
يُفۡتَنُونَيُفْتَنُوْنَآزمائے جائیں گے

کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیئے جائیں گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ
فَتَنَّاآزمایا ہم نے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگوں کو
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡۖقَبْلِهِمْجو ان (سے) پہلے تھے
فَلَيَعۡلَمَنَّفَلَيَعْلَمَنَّپس البتہ ضرور جان لے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
صَدَقُواْصَدَقُوْاجنہوں نے سچ کہا
وَلَيَعۡلَمَنَّوَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور جان لے گا
ٱلۡكَٰذِبِينَالْكٰذِبِيْنَجھوٹوں کو

اور جو لوگ اُن سے پہلے ہو چکے ہیں ہم نے اُن کو بھی آزمایا تھا (اور ان کو بھی آزمائیں گے) سو خدا اُن کو ضرور معلوم کریں گے جو (اپنے ایمان میں) سچے ہیں اور اُن کو بھی جو جھوٹے ہیں

أَمۡاَمْیا
حَسِبَسمجھ رکھا ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَجو عمل کرتے ہیں
ٱلسَّيِّـَٔاتِالسَّيِّاٰتِبرے
أَناَنْکہ
يَسۡبِقُونَاۚيَّسْبِقُوْنَاؕوہ آگے بڑھ جائیں گے ہم سے
سَآءَسَا࢜ءَکتنا برا ہے
مَاجو
يَحۡكُمُونَيَحْكُمُوْنَوہ حکم لگا رہے ہیں

کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے۔ جو خیال یہ کرتے ہیں برا ہے

مَنمَنْجو کوئی
كَانَہو
يَرۡجُواْيَرْجُوْاامید رکھتا
لِقَآءَلِقَا࢜ءَملاقات کی
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
أَجَلَاَجَلَمقرر کردہ وقت
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
لَأٓتٖۚلَاٰتٍؕالبتہ آنے والا ہے
وَهُوَاور وہ
ٱلسَّمِيعُالسَّمِيْعُسننے والا ہے
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُجاننے والا ہے

جو شخص خدا کی ملاقات کی اُمید رکھتا ہو خدا کا (مقرر کیا ہوا) وقت ضرور آنے والا ہے۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے

وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
جَٰهَدَجَاهَدَمجاہدہ کرے گا/ جدوجہد کرے گا
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يُجَٰهِدُيُجَاهِدُوہ جدوجہد کرے گا
لِنَفۡسِهِۦٓۚلِنَفْسِهٖؕاپنے نفس کے لئے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَغَنِيٌّالبتہ بےنیاز ہے
عَنِسے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَجہان والوں (سے)

اور جو شخص محنت کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے محنت کرتا ہے۔ اور خدا تو سارے جہان سے بےپروا ہے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
لَنُكَفِّرَنَّالبتہ ہم ضرور کردیں گے
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
سَيِّـَٔاتِهِمۡسَيِّاٰتِهِمْان کی برائیوں کو
وَلَنَجۡزِيَنَّهُمۡوَلَنَجْزِيَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور جزا دیں گے ان کو
أَحۡسَنَاَحْسَنَبہترین عمل کی
ٱلَّذِيالَّذِيْجو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَعمل کرتے

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ہم ان کے گناہوں کو اُن سے دور کردیں گے اور ان کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے

1 الم 2 کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیئے جائیں گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی 3 اور جو لوگ اُن سے پہلے ہو چکے ہیں ہم نے اُن کو بھی آزمایا تھا (اور ان کو بھی آزمائیں گے) سو خدا اُن کو ضرور معلوم کریں گے جو (اپنے ایمان میں) سچے ہیں اور اُن کو بھی جو جھوٹے ہیں 4 کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے۔ جو خیال یہ کرتے ہیں برا ہے 5 جو شخص خدا کی ملاقات کی اُمید رکھتا ہو خدا کا (مقرر کیا ہوا) وقت ضرور آنے والا ہے۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے 6 اور جو شخص محنت کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے محنت کرتا ہے۔ اور خدا تو سارے جہان سے بےپروا ہے 7 اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ہم ان کے گناہوں کو اُن سے دور کردیں گے اور ان کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے

والدین کی اطاعت، مگر شرک میں نہیں 8–9

وَوَصَّيۡنَاوَوَصَّيْنَااور وصیت کی ہم نے
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو/ تاکید کی ہم نے انسان کو
بِوَٰلِدَيۡهِبِوَالِدَيْهِاپنے والدین کے ساتھ
حُسۡنٗاۖحُسْنًاؕبھلائی کی
وَإِنوَاِنْاور اگر
جَٰهَدَاكَجَاهَدٰكَوہ دونوں زور ڈالیں تمجھ پر
لِتُشۡرِكَلِتُشْرِكَتاکہ تم شرک کرو
بِيبِيْمیرے ساتھ
مَاجس کا
لَيۡسَلَيْسَنہیں ہے
لَكَتیرے لئے
بِهِۦبِهٖاس کا
عِلۡمٞعِلْمٌکوئی علم
فَلَاتو نہ
تُطِعۡهُمَآۚتُطِعْهُمَاؕتم اطاعت کرو ان کی
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
مَرۡجِعُكُمۡمَرْجِعُكُمْلوٹنا ہے تم کو
فَأُنَبِّئُكُمفَاُنَبِّي͏ٔ͏ُكُمْتو میں بتاؤں گا تم کو
بِمَاساتھ اس کے جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَعمل کیا کرتے

اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ( اے مخاطب) اگر تیرے ماں باپ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی کو شریک بنائے جس کی حقیقت کی تجھے واقفیت نہیں۔ تو ان کا کہنا نہ مانیو۔ تم( سب) کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ پھر جو کچھ تم کرتے تھے میں تم کو جتا دوں گا

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے/ نیک
لَنُدۡخِلَنَّهُمۡلَنُدْخِلَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور داخل کریں گے ان کو
فِيمیں
ٱلصَّٰلِحِينَالصّٰلِحِيْنَنیک لوگوں (میں)

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو ہم نیک لوگوں میں داخل کریں گے

8 اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ( اے مخاطب) اگر تیرے ماں باپ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی کو شریک بنائے جس کی حقیقت کی تجھے واقفیت نہیں۔ تو ان کا کہنا نہ مانیو۔ تم( سب) کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ پھر جو کچھ تم کرتے تھے میں تم کو جتا دوں گا 9 اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو ہم نیک لوگوں میں داخل کریں گے

آزمائش میں ڈگمگاتا ایمان 10–13

وَمِنَاور سے
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں (میں سے)
مَنمَنْکوئی ہے
يَقُولُيَّقُوْلُجو کہتا ہے
ءَامَنَّااٰمَنَّاہم ایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
فَإِذَآفَاِذَا͏ٓپھر جب
أُوذِيَاُوْذِيَستایا جاتا ہے
فِيمیں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی (راہ میں)
جَعَلَبنا لیتا ہے
فِتۡنَةَفِتْنَةَآزمائش کو
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں کی
كَعَذَابِمانند عذاب کے
ٱللَّهِۖاللّٰهِؕاللہ کے
وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
جَآءَجَا࢜ءَآگئی
نَصۡرٞنَصْرٌفتح/ مدد
مِّنمِّنْسے
رَّبِّكَتیرے رب کی طرف (سے)
لَيَقُولُنَّلَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
مَعَكُمۡۚمَعَكُمْؕتمہارے ساتھ
أَوَلَيۡسَاَوَلَيْسَکیا بھلا نہیں
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
بِأَعۡلَمَبِاَعْلَمَخوب جانتا
بِمَاساتھ اس کے جو
فِيفِيْمیں
صُدُورِصُدُوْرِسینوں (میں) ہے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَجہان والوں کے

اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خدا پر ایمان لائے جب اُن کو خدا (کے رستے) میں کوئی ایذا پہنچتی ہے تو لوگوں کی ایذا کو (یوں) سمجھتے ہیں جیسے خدا کا عذاب۔ اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے مدد پہنچے تو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ تھے۔ کیا جو اہل عالم کے سینوں میں ہے خدا اس سے واقف نہیں؟

وَلَيَعۡلَمَنَّوَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور جانے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَلَيَعۡلَمَنَّوَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور جان لے گا
ٱلۡمُنَٰفِقِينَالْمُنٰفِقِيْنَمنافقوں کو

اور خدا اُن کو ضرور معلوم کرے گا جو (سچے) مومن ہیں اور منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا

وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَواسطے ان لوگوں کے
ءَامَنُواْاٰمَنُواجو ایمان لائے
ٱتَّبِعُواْاتَّبِعُوْاپیروی کرو
سَبِيلَنَاسَبِيْلَنَاہمارے راستے کی
وَلۡنَحۡمِلۡوَلْنَحْمِلْاور ہم ضرور اٹھالیں
خَطَٰيَٰكُمۡخَطٰيٰكُمْؕتمہاری خطائیں
وَمَاحالانکہ نہیں
هُمهُمْوہ
بِحَٰمِلِينَبِحٰمِلِيْنَاٹھانے والے
مِنۡمِنْسے
خَطَٰيَٰهُمخَطٰيٰهُمْان کی اپنی خطاؤں میں (سے)
مِّنمِّنْکوئی
شَيۡءٍۖشَيْءٍؕچیز
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
لَكَٰذِبُونَلَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں

اور جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے طریق کی پیروی کرو ہم تمہارے گناہ اُٹھالیں گے۔ حالانکہ وہ اُن کے گناہوں کا کچھ بھی بوجھ اُٹھانے والے نہیں۔ کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں

وَلَيَحۡمِلُنَّوَلَيَحْمِلُنَّاور البتہ وہ ضرور اٹھائیں گے
أَثۡقَالَهُمۡاَثْقَالَهُمْاپنے بوجھ
وَأَثۡقَالٗاوَاَثْقَالًااور کچھ بوجھ
مَّعَساتھ
أَثۡقَالِهِمۡۖاَثْقَالِهِمْؗاپنے بوجھوں کے
وَلَيُسۡـَٔلُنَّوَلَيُسْـَٔلُنَّاور البتہ ضرور وہ پوچھے جائیں گے
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
عَمَّااس چیز کے بارے میں جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَفۡتَرُونَيَفْتَرُوْنَگھڑا کرتے

اور یہ اپنے بوجھ بھی اُٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ اور (لوگوں کے) بوجھ بھی۔ اور جو بہتان یہ باندھتے رہے قیامت کے دن اُن کی اُن سے ضرور پرسش ہوگی

10 اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خدا پر ایمان لائے جب اُن کو خدا (کے رستے) میں کوئی ایذا پہنچتی ہے تو لوگوں کی ایذا کو (یوں) سمجھتے ہیں جیسے خدا کا عذاب۔ اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے مدد پہنچے تو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ تھے۔ کیا جو اہل عالم کے سینوں میں ہے خدا اس سے واقف نہیں؟ 11 اور خدا اُن کو ضرور معلوم کرے گا جو (سچے) مومن ہیں اور منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا 12 اور جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے طریق کی پیروی کرو ہم تمہارے گناہ اُٹھالیں گے۔ حالانکہ وہ اُن کے گناہوں کا کچھ بھی بوجھ اُٹھانے والے نہیں۔ کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں 13 اور یہ اپنے بوجھ بھی اُٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ اور (لوگوں کے) بوجھ بھی۔ اور جو بہتان یہ باندھتے رہے قیامت کے دن اُن کی اُن سے ضرور پرسش ہوگی

Ruku 2 of 7 · 9 Ayahs

نوح کی طویل دعوت 14–15

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
نُوحًانُوْحًانوح کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
قَوۡمِهِۦقَوْمِهٖاس کی قوم کی (طرف)
فَلَبِثَتو وہ ٹھہرا
فِيهِمۡفِيْهِمْان میں
أَلۡفَاَلْفَہزار
سَنَةٍسال
إِلَّااِلَّامگر
خَمۡسِينَخَمْسِيْنَپچاس
عَامٗاعَامًاؕسال
فَأَخَذَهُمُفَاَخَذَهُمُتو پکڑ لیا ان کو
ٱلطُّوفَانُالطُّوْفَانُطوفان نے
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
ظَٰلِمُونَظٰلِمُوْنَظالم تھے

اور ہم نے نوحؑ کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر اُن کو طوفان (کے عذاب) نے آپکڑا۔ اور وہ ظالم تھے

فَأَنجَيۡنَٰهُفَاَنْجَيْنٰهُتو نجات دی ہم نے اس کو
وَأَصۡحَٰبَوَاَصْحٰبَاور والوں کو
ٱلسَّفِينَةِالسَّفِيْنَةِکشتی (والوں کو)
وَجَعَلۡنَٰهَآوَجَعَلْنٰهَا͏ٓاور بنادیا ہم نے اس کو
ءَايَةٗاٰيَةًایک نشانی
لِّلۡعَٰلَمِينَلِّلْعٰلَمِيْنَجہان والوں کے لئے

پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا

14 اور ہم نے نوحؑ کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر اُن کو طوفان (کے عذاب) نے آپکڑا۔ اور وہ ظالم تھے 15 پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا

ابراہیم کی توحید کی دعوت 16–18

وَإِبۡرَٰهِيمَوَاِبْرٰهِيْمَاور ابراہیم کو
إِذۡاِذْجب
قَالَاس نے کہا تھا
لِقَوۡمِهِلِقَوْمِهِاپنی قوم سے
ٱعۡبُدُواْاعْبُدُواعبادت کرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَٱتَّقُوهُۖوَاتَّقُوْهُؕاور ڈرو اس سے
ذَٰلِكُمۡذٰلِكُمْیہ بات
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لئے
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جانتے

اور ابراہیمؑ کو (یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَتم عبادت کرتے ہو
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَوۡثَٰنٗااَوْثَانًابتوں کی
وَتَخۡلُقُونَوَّتَخْلُقُوْنَاور تم گھڑ رہے ہو
إِفۡكًاۚاِفْكًاؕجھوٹ
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ ہستیاں
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَتم عبادت کرتے ہو
مِنمِنْسے
دُونِدُوْنِچھوڑ کر (جن کی)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کو
لَانہیں
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَمالک ہوسکتیں
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لئے
رِزۡقٗارِزْقًارزق کی
فَٱبۡتَغُواْفَابْتَغُوْاپس تلاش کرو
عِندَعِنْدَپاس
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق
وَٱعۡبُدُوهُوَاعْبُدُوْهُاور عبادت کرو اس کی
وَٱشۡكُرُواْوَاشْكُرُوْااور شکر ادا کرو
لَهُۥٓۖلَهٗؕاس کا
إِلَيۡهِاِلَيْهِاسی کی طرف
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے

تو تم خدا کو چھوڑ کر بتوں کو پوجتے اور طوفان باندھتے ہو تو جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو وہ تم کو رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے پس خدا ہی کے ہاں سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

وَإِنوَاِنْاور اگر
تُكَذِّبُواْتُكَذِّبُوْاتم جھٹلاتے ہو
فَقَدۡفَقَدْپس تحقیق
كَذَّبَجھٹلایا
أُمَمٞاُمَمٌکچھ گروہوں نے
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِكُمۡۖقَبْلِكُمْؕجو تم سے پہلے تھے
وَمَااور نہیں
عَلَىعَلَياوپر
ٱلرَّسُولِالرَّسُوْلِرسول کے
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡبَلَٰغُالْبَلٰغُپہنچا دینا
ٱلۡمُبِينُالْمُبِيْنُکھلم کھلا

اور اگر تم (میری) تکذیب کرو تو تم سے پہلے بھی اُمتیں (اپنے پیغمبروں کی) تکذیب کرچکی ہیں۔ اور پیغمبر کے ذمے کھول کر سنا دینے کے سوا اور کچھ نہیں

16 اور ابراہیمؑ کو (یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے 17 تو تم خدا کو چھوڑ کر بتوں کو پوجتے اور طوفان باندھتے ہو تو جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو وہ تم کو رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے پس خدا ہی کے ہاں سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے 18 اور اگر تم (میری) تکذیب کرو تو تم سے پہلے بھی اُمتیں (اپنے پیغمبروں کی) تکذیب کرچکی ہیں۔ اور پیغمبر کے ذمے کھول کر سنا دینے کے سوا اور کچھ نہیں

تخلیق اور دوبارہ زندگی کی دلیل 19–23

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
يُبۡدِئُيُبْدِي͏ٔ͏ُابتدا کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡخَلۡقَالْخَلْقَخلق کی
ثُمَّپھر
يُعِيدُهُۥٓۚيُعِيْدُهٗؕاعادہ کرے گا اس کا
إِنَّاِنَّبیشک
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ (بات)
عَلَىعَلَياوپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
يَسِيرٞيَسِيْرٌآسان ہے

کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا پھر (کس طرح) اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے۔ یہ خدا کو آسان ہے

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
سِيرُواْسِيْرُوْاچلو پھرو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
فَٱنظُرُواْفَانْظُرُوْاپھر دیکھو
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
بَدَأَبَدَاَاس نے ابتدا کی ہے
ٱلۡخَلۡقَۚالْخَلْقَتخلیق کی
ثُمَّپھر
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
يُنشِئُيُنْشِي͏ٔ͏ُاٹھائے گا
ٱلنَّشۡأَةَالنَّشْاَةَاٹھانا
ٱلۡأٓخِرَةَۚالْاٰخِرَةَؕدوسری بار
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَلَىٰعَلٰىپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
قَدِيرٞقَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے

کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے پھر خدا ہی پچھلی پیدائش پیدا کرے گا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

يُعَذِّبُوہ عذاب دیتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَرۡحَمُوَيَرْحَمُاور رحم فرماتا ہے
مَنمَنْجس پر
يَشَآءُۖيَّشَا࢜ءُۚوہ چاہتا ہے
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
تُقۡلَبُونَتُقْلَبُوْنَتم پھیرے جاؤ گے

وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتُماَنْتُمْتم
بِمُعۡجِزِينَبِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَلَااور نہ
فِيمیں
ٱلسَّمَآءِۖالسَّمَا࢜ءِؗآسمان (میں)
وَمَااور نہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لئے
مِّنمِّنْسے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
مِنمِنْکوئی
وَلِيّٖوَّلِيٍّدوست
وَلَاوَّلَااور نہ
نَصِيرٖنَصِيْرٍکوئی مددگار

اور تم (اُس کو) نہ زمین میں عاجز کرسکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

Ruku 3 of 7 · 8 Ayahs

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَلِقَآئِهِۦٓوَلِقَا࢜ىِٕهٖٓاور اس کی ملاقات کا
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
يَئِسُواْيَىِٕسُوْامایوس ہوگئے ہیں
مِنمِنْسے
رَّحۡمَتِيرَّحْمَتِيْمیری رحمت (سے)
وَأُوْلَٰٓئِكَوَاُولٰ࢜ىِٕكَاور یہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
عَذَابٌعذاب ہے
أَلِيمٞاَلِيْمٌدرد ناک

اور جن لوگوں نے خدا کی آیتوں سے اور اس کے ملنے سے انکار کیا وہ میری رحمت سے نااُمید ہوگئے ہیں اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا

19 کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا پھر (کس طرح) اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے۔ یہ خدا کو آسان ہے 20 کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے پھر خدا ہی پچھلی پیدائش پیدا کرے گا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے 21 وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے 22 اور تم (اُس کو) نہ زمین میں عاجز کرسکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار 23 اور جن لوگوں نے خدا کی آیتوں سے اور اس کے ملنے سے انکار کیا وہ میری رحمت سے نااُمید ہوگئے ہیں اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا

ابراہیم آگ سے محفوظ 24–27

فَمَاتو نہ
كَانَتھا
جَوَابَجواب
قَوۡمِهِۦٓقَوْمِهٖٓاس کی قوم کا
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
قَالُواْقَالُواانہوں نے کہا
ٱقۡتُلُوهُاقْتُلُوْهُقتل کردو اس کو
أَوۡاَوْیا
حَرِّقُوهُحَرِّقُوْهُجلا ڈالو اس کو
فَأَنجَىٰهُفَاَنْجٰىهُتو بچالیا اس کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مِنَسے
ٱلنَّارِۚالنَّارِؕآگ (سے)
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لئے
يُؤۡمِنُونَيُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان لاتی ہو

تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اُسے مار ڈالو یا جلا دو۔ مگر خدا نے اُن کو آگ (کی سوزش) سے بچالیا۔ جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اُن کے لئے اس میں نشانیاں ہیں

وَقَالَاور اس نے کہا
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱتَّخَذۡتُماتَّخَذْتُمْبنا لیا تم نے
مِّنمِّنْکے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَوۡثَٰنٗااَوْثَانًاۙبتوں کو
مَّوَدَّةَمحبت کا ذریعہ
بَيۡنِكُمۡبَيْنِكُمْاپنے درمیان
فِيمیں
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی (میں)
ٱلدُّنۡيَاۖالدُّنْيَاۚدنیا کی
ثُمَّپھر
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
يَكۡفُرُيَكْفُرُانکار کرے گا
بَعۡضُكُمبَعْضُكُمْبعض تمہارا
بِبَعۡضٖبِبَعْضٍبعض کا
وَيَلۡعَنُوَّيَلْعَنُاور لعنت کرے گا
بَعۡضُكُمبَعْضُكُمْبعض تمہارا
بَعۡضٗابَعْضًاؗبعض کو
وَمَأۡوَىٰكُمُوَّمَاْوٰىكُمُاور ٹھکانہ تمہارا
ٱلنَّارُالنَّارُآگ ہے
وَمَااور نہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لئے
مِّنمِّنْسے
نَّٰصِرِينَنّٰصِرِيْنَمدد گاروں میں سے (کوئی مددگار)

اور ابراہیم نے کہا کہ تم جو خدا کو چھوڑ کر بتوں کو لے بیٹھے ہو تو دنیا کی زندگی میں باہم دوستی کے لئے (مگر) پھر قیامت کے دن تم ایک دوسرے (کی دوستی) سے انکار کر دو گے اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہوگا اور کوئی تمہارا مددگار نہ ہوگا

¾ Hizb 40

فَـَٔامَنَفَاٰمَنَتو ایمان لایا
لَهُۥلَهٗاس پر
لُوطٞۘلُوْطٌۘلوط
وَقَالَاور اس نے کہا
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
مُهَاجِرٌہجرت کرنے والا ہوں
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّيٓۖرَبِّيْؕاپنے رب کی
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
هُوَوہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

پس اُن پر (ایک) لوط ایمان لائے اور (ابراہیم) کہنے لگے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف ہجرت کرنے والا ہوں۔ بیشک وہ غالب حکمت والا ہے

وَوَهَبۡنَاوَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے
لَهُۥٓلَهٗٓاس کو
إِسۡحَٰقَاِسْحٰقَاسحاق
وَيَعۡقُوبَوَيَعْقُوْبَاور یعقوب
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور رکھ دی ہم نے
فِيفِيْمیں
ذُرِّيَّتِهِاس کی اولاد (میں)
ٱلنُّبُوَّةَالنُّبُوَّةَنبوت
وَٱلۡكِتَٰبَوَالْكِتٰبَاور کتاب
وَءَاتَيۡنَٰهُوَاٰتَيْنٰهُاور عطا کیا ہم نے اس کو
أَجۡرَهُۥاَجْرَهٗاس کا اجر
فِيمیں
ٱلدُّنۡيَاۖالدُّنْيَاۚدنیا (میں)
وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت (میں)
لَمِنَالبتہ سے
ٱلصَّٰلِحِينَالصّٰلِحِيْنَصالح لوگوں میں سے ہوگا

اور ہم نے اُن کو اسحٰق اور یعقوب بخشے اور اُن کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (مقرر) کر دی اور ان کو دنیا میں بھی اُن کا صلہ عنایت کیا اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہوں گے

24 تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اُسے مار ڈالو یا جلا دو۔ مگر خدا نے اُن کو آگ (کی سوزش) سے بچالیا۔ جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اُن کے لئے اس میں نشانیاں ہیں 25 اور ابراہیم نے کہا کہ تم جو خدا کو چھوڑ کر بتوں کو لے بیٹھے ہو تو دنیا کی زندگی میں باہم دوستی کے لئے (مگر) پھر قیامت کے دن تم ایک دوسرے (کی دوستی) سے انکار کر دو گے اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہوگا اور کوئی تمہارا مددگار نہ ہوگا 26 پس اُن پر (ایک) لوط ایمان لائے اور (ابراہیم) کہنے لگے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف ہجرت کرنے والا ہوں۔ بیشک وہ غالب حکمت والا ہے 27 اور ہم نے اُن کو اسحٰق اور یعقوب بخشے اور اُن کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (مقرر) کر دی اور ان کو دنیا میں بھی اُن کا صلہ عنایت کیا اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہوں گے

لوط اور ان کی قوم 28–30

وَلُوطًاوَلُوْطًااور لوط
إِذۡاِذْجب
قَالَاس نے کہا
لِقَوۡمِهِۦٓلِقَوْمِهٖٓاپنی قوم سے
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْبیشک تم
لَتَأۡتُونَلَتَاْتُوْنَالبتہ تم آتے ہو
ٱلۡفَٰحِشَةَالْفَاحِشَةَؗبےحیائی کو
مَانہیں
سَبَقَكُمسَبَقَكُمْسبقت کی تم پر
بِهَاساتھ اس کے
مِنۡمِنْکسی
أَحَدٖاَحَدٍایک نے
مِّنَسے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَجہان والوں میں سے

اور لوط (کو یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم (عجب) بےحیائی کے مرتکب ہوتے ہو۔ تم سے پہلے اہل عالم میں سے کسی نے ایسا کام نہیں کیا

أَئِنَّكُمۡاَىِٕنَّكُمْکیا بیشک تم
لَتَأۡتُونَلَتَاْتُوْنَالبتہ آتے ہو
ٱلرِّجَالَالرِّجَالَمردوں کے پاس
وَتَقۡطَعُونَوَتَقْطَعُوْنَاور تم کاٹتے ہو
ٱلسَّبِيلَالسَّبِيْلَ࣢ۙراستے کو
وَتَأۡتُونَوَتَاْتُوْنَاور تم آتے ہو
فِيفِيْمیں
نَادِيكُمُنَادِيْكُمُاپنی مجلسوں میں
ٱلۡمُنكَرَۖالْمُنْكَرَؕبرائی کو
فَمَاتو نہ
كَانَتھا
جَوَابَجواب
قَوۡمِهِۦٓقَوْمِهٖٓاس کی قوم کا
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
قَالُواْقَالُواانہوں نے کہا
ٱئۡتِنَااي͏ٔ͏ْتِنَالے آتے ہمارے پاس
بِعَذَابِعذاب
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
إِناِنْاگر
كُنتَكُنْتَہے تو
مِنَسے
ٱلصَّٰدِقِينَالصّٰدِقِيْنَسچوں میں (سے)

تم کیوں (لذت کے ارادے سے) لونڈوں کی طرف مائل ہوتے اور (مسافروں کی) رہزنی کرتے ہو اور اپنی مجلسوں میں ناپسندیدہ کام کرتے ہو۔ تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اگر تم سچے ہو تو ہم پر عذاب لے آؤ

قَالَکہا
رَبِّاے میرے رب
ٱنصُرۡنِيانْصُرْنِيْمدد فرما میری
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡقَوۡمِالْقَوْمِقوم
ٱلۡمُفۡسِدِينَالْمُفْسِدِيْنَمفسد (قوم پر)

لوط نے کہا کہ اے میرے پروردگار ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں مجھے نصرت عنایت فرما

28 اور لوط (کو یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم (عجب) بےحیائی کے مرتکب ہوتے ہو۔ تم سے پہلے اہل عالم میں سے کسی نے ایسا کام نہیں کیا 29 تم کیوں (لذت کے ارادے سے) لونڈوں کی طرف مائل ہوتے اور (مسافروں کی) رہزنی کرتے ہو اور اپنی مجلسوں میں ناپسندیدہ کام کرتے ہو۔ تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اگر تم سچے ہو تو ہم پر عذاب لے آؤ 30 لوط نے کہا کہ اے میرے پروردگار ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں مجھے نصرت عنایت فرما

Ruku 4 of 7 · 14 Ayahs

فرشتے ابراہیم اور لوط کے پاس 31–35

وَلَمَّااور جب
جَآءَتۡجَا࢜ءَتْآئے
رُسُلُنَآرُسُلُنَا͏ٓہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے)
إِبۡرَٰهِيمَاِبْرٰهِيْمَابراہیم کے پاس
بِٱلۡبُشۡرَىٰبِالْبُشْرٰيۙخوش خبری لے کر
قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
مُهۡلِكُوٓاْمُهْلِكُوْٓاہلاک کرنے والے ہیں
أَهۡلِاَهْلِرہنے والوں کو
هَٰذِهِهٰذِهِاس
ٱلۡقَرۡيَةِۖالْقَرْيَةِۚبستی کے (رہنے والوں کو)
إِنَّاِنَّکیونکہ
أَهۡلَهَااَهْلَهَااس کے رہنے والے
كَانُواْكَانُوْاہیں
ظَٰلِمِينَظٰلِمِيْنَظالم ہوچکے (ہیں)

اور جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوشی کی خبر لے کر آئے تو کہنے لگے کہ ہم اس بستی کے لوگوں کو ہلاک کر دینے والے ہیں کہ یہاں کے رہنے والے نافرمان ہیں

قَالَابراہیم نے کہا
إِنَّاِنَّبیشک
فِيهَافِيْهَااس میں
لُوطٗاۚلُوْطًاؕلوط ہیں
قَالُواْقَالُوْاوہ بولے (فرشتے)
نَحۡنُنَحْنُہم
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتے ہیں
بِمَنبِمَنْاس کو جو
فِيهَاۖفِيْهَاؗࣟاس میں ہے
لَنُنَجِّيَنَّهُۥلَنُنَجِّيَنَّهٗالبتہ ہم ضرور نجات دیں گے اس کو
وَأَهۡلَهُۥٓوَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والوں کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱمۡرَأَتَهُۥامْرَاَتَهٗࣗؗاس کی بیوی
كَانَتۡكَانَتْہے
مِنَسے
ٱلۡغَٰبِرِينَالْغٰبِرِيْنَپیچھے رہنے والوں میں (سے)

ابراہیم نے کہا کہ اس میں تو لوط بھی ہیں۔ وہ کہنے لگے کہ جو لوگ یہاں (رہتے) ہیں ہمیں سب معلوم ہیں۔ ہم اُن کو اور اُن کے گھر والوں کو بچالیں گے بجز اُن کی بیوی کے وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی

وَلَمَّآوَلَمَّا͏ٓاور جب
أَناَنْیہ کہ
جَآءَتۡجَا࢜ءَتْآگئے
رُسُلُنَاہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے)
لُوطٗالُوْطًالوط کے پاس
سِيٓءَسِيْ࢜ءَغمگین ہو
بِهِمۡبِهِمْان پر
وَضَاقَاور تنگ ہوا
بِهِمۡبِهِمْان سے
ذَرۡعٗاۖذَرْعًادل میں
وَقَالُواْوَّقَالُوْااور انہوں نے کہا
لَانہ
تَخَفۡتَخَفْڈرو
وَلَااور نہ
تَحۡزَنۡتَحْزَنْࣞغم کرو
إِنَّااِنَّابیشک ہم
مُنَجُّوكَمُنَجُّوْكَنجات دینے والے ہیں تجھ کو
وَأَهۡلَكَوَاَهْلَكَاور تیرے گھر والوں کو
إِلَّااِلَّاسوائے
ٱمۡرَأَتَكَامْرَاَتَكَتیری بیوی کے
كَانَتۡكَانَتْہے وہ
مِنَسے
ٱلۡغَٰبِرِينَالْغٰبِرِيْنَپیچھے رہنے والوں میں (سے)

اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی

إِنَّااِنَّابیشک ہم
مُنزِلُونَمُنْزِلُوْنَاتارنے والے ہیں/ نازل کرنے والے ہیں
عَلَىٰٓعَلٰٓياوپر
أَهۡلِاَهْلِرہنے والوں کے
هَٰذِهِهٰذِهِاس
ٱلۡقَرۡيَةِالْقَرْيَةِبستی کے
رِجۡزٗارِجْزًاایک عذاب
مِّنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (سے)
بِمَابوجہ اس کے جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَفۡسُقُونَيَفْسُقُوْنَوہ نافرمانی کرتے

ہم اس بستی کے رہنے والوں پر اس سبب سے کہ یہ بدکرداری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں

وَلَقَدوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
تَّرَكۡنَاتَّرَكْنَاچھوڑ دی ہم نے
مِنۡهَآمِنْهَا͏ٓاس میں سے
ءَايَةَۢاٰيَةًۢایک نشانی
بَيِّنَةٗبَيِّنَةًکھلی کھلی
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لئے
يَعۡقِلُونَيَّعْقِلُوْنَجو عقل رکھتی ہو

اور ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لئے اس بستی سے ایک کھلی نشانی چھوڑ دی

31 اور جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوشی کی خبر لے کر آئے تو کہنے لگے کہ ہم اس بستی کے لوگوں کو ہلاک کر دینے والے ہیں کہ یہاں کے رہنے والے نافرمان ہیں 32 ابراہیم نے کہا کہ اس میں تو لوط بھی ہیں۔ وہ کہنے لگے کہ جو لوگ یہاں (رہتے) ہیں ہمیں سب معلوم ہیں۔ ہم اُن کو اور اُن کے گھر والوں کو بچالیں گے بجز اُن کی بیوی کے وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی 33 اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی 34 ہم اس بستی کے رہنے والوں پر اس سبب سے کہ یہ بدکرداری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں 35 اور ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لئے اس بستی سے ایک کھلی نشانی چھوڑ دی

شعیب اور تباہ شدہ قومیں 36–40

وَإِلَىٰوَاِلٰياور طرف
مَدۡيَنَمَدْيَنَمدین کی
أَخَاهُمۡاَخَاهُمْان کے بھائی
شُعَيۡبٗاشُعَيْبًاۙشعیب کو بھیجا
فَقَالَتو اس نے کہا
يَٰقَوۡمِيٰقَوْمِاے میری قوم
ٱعۡبُدُواْاعْبُدُواعبادت کرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَٱرۡجُواْوَارْجُوااور امید رکھو
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَدن کی
ٱلۡأٓخِرَالْاٰخِرَآخری
وَلَااور نہ
تَعۡثَوۡاْتَعْثَوْاتم پھرو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
مُفۡسِدِينَمُفْسِدِيْنَمفسد بن کر

اور مدین کی طرف اُن کے بھائی شعیب کو (بھیجا) تو اُنہوں نے کہا (اے قوم) خدا کی عبادت کرو اور پچھلے دن کے آنے کی اُمید رکھو اور ملک میں فساد نہ مچاؤ

فَكَذَّبُوهُفَكَذَّبُوْهُتو انہوں نے جھٹلادیا اس کو
فَأَخَذَتۡهُمُفَاَخَذَتْهُمُتو پکڑ لیا ان کو
ٱلرَّجۡفَةُالرَّجْفَةُایک زلزلے نے
فَأَصۡبَحُواْفَاَصْبَحُوْاتو ہوگئے وہ
فِيفِيْمیں
دَارِهِمۡدَارِهِمْاپنے گھروں (میں)
جَٰثِمِينَجٰثِمِيْنَگھنٹوں کے بل گرنے والے

مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

وَعَادٗاوَعَادًااور قوم عاد کو
وَثَمُودَاْوَّثَمُوْدَا۟اور قوم ثمود کو
وَقَدوَقَدْاور تحقیق
تَّبَيَّنَواضح ہوگئے
لَكُملَكُمْتمہارے لئے
مِّنمِّنْکے
مَّسَٰكِنِهِمۡۖمَّسٰكِنِهِمْࣞان کے گھر/ مسکن
وَزَيَّنَاور خوب صورت بنادیا
لَهُمُان کے لئے
ٱلشَّيۡطَٰنُالشَّيْطٰنُشیطان نے
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال کو
فَصَدَّهُمۡفَصَدَّهُمْتو اس نے روک دیا ان کو
عَنِسے
ٱلسَّبِيلِالسَّبِيْلِراستے (سے)
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
مُسۡتَبۡصِرِينَمُسْتَبْصِرِيْنَہوش رکھنے والے/ عقلمند

اور عاد اور ثمود کو بھی (ہم نے ہلاک کر دیا) چنانچہ اُن کے (ویران گھر) تمہاری آنکھوں کے سامنے ہیں اور شیطان نے اُن کے اعمال ان کو آراستہ کر دکھائے اور ان کو (سیدھے) رستے سے روک دیا۔ حالانکہ وہ دیکھنے والے (لوگ )تھے

وَقَٰرُونَوَقَارُوْنَاور قارون
وَفِرۡعَوۡنَوَفِرْعَوْنَاور فرعون
وَهَٰمَٰنَۖوَهَامٰنَࣞاور ہامان
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْآئے ان کے پاس
مُّوسَىٰمُّوْسٰيموسیٰ
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِروشن دلائل کے ساتھ
فَٱسۡتَكۡبَرُواْفَاسْتَكْبَرُوْاتو انہوں نے تکبر کیا
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَمَااور نہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
سَٰبِقِينَسٰبِقِيْنَسبقت لے جانے والے

اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی (ہلاک کر دیا) اور اُن کے پاس موسٰی کھلی نشانی لےکر آئے تو وہ ملک میں مغرور ہوگئے اور ہمارے قابو سے نکل جانے والے نہ تھے

فَكُلًّاتو ہر ایک کو
أَخَذۡنَااَخَذْنَاپکڑ لیا ہم نے
بِذَنۢبِهِۦۖبِذَنۢ͏ْبِهٖۚاس کے گناہ کے ساتھ
فَمِنۡهُمفَمِنْهُمْتو ان میں سے کچھ
مَّنۡمَّنْوہ جس کو
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجی ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
حَاصِبٗاحَاصِبًاۚپتھروں والی بارش
وَمِنۡهُموَمِنْهُمْاور ان میں سے
مَّنۡمَّنْکچھ وہ
أَخَذَتۡهُاَخَذَتْهُجس کو پکڑ لیا
ٱلصَّيۡحَةُالصَّيْحَةُۚدھماکے نے
وَمِنۡهُموَمِنْهُمْاور ان میں سے کچھ
مَّنۡمَّنْوہ جس کو
خَسَفۡنَاخَسَفْنَادھنسادیا ہم نے
بِهِاس کے ساتھ
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَۚزمین میں
وَمِنۡهُموَمِنْهُمْاور ان میں سے کچھ
مَّنۡمَّنْوہ جس کو
أَغۡرَقۡنَاۚاَغْرَقْنَاۚغرق کردیا ہم نے
وَمَااور نہیں
كَانَہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لِيَظۡلِمَهُمۡلِيَظْلِمَهُمْکہ ظلم کرے ان پر
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
كَانُوٓاْكَانُوْٓاتھے وہ
أَنفُسَهُمۡاَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
يَظۡلِمُونَيَظْلِمُوْنَظلم کرتے

تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں کچھ تو ایسے تھے جن پر ہم نے پتھروں کا مینھہ برسایا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو چنگھاڑ نے آپکڑا اور کچھ ایسے تھے جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو غرق کر دیا اور خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے

36 اور مدین کی طرف اُن کے بھائی شعیب کو (بھیجا) تو اُنہوں نے کہا (اے قوم) خدا کی عبادت کرو اور پچھلے دن کے آنے کی اُمید رکھو اور ملک میں فساد نہ مچاؤ 37 مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے 38 اور عاد اور ثمود کو بھی (ہم نے ہلاک کر دیا) چنانچہ اُن کے (ویران گھر) تمہاری آنکھوں کے سامنے ہیں اور شیطان نے اُن کے اعمال ان کو آراستہ کر دکھائے اور ان کو (سیدھے) رستے سے روک دیا۔ حالانکہ وہ دیکھنے والے (لوگ )تھے 39 اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی (ہلاک کر دیا) اور اُن کے پاس موسٰی کھلی نشانی لےکر آئے تو وہ ملک میں مغرور ہوگئے اور ہمارے قابو سے نکل جانے والے نہ تھے 40 تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں کچھ تو ایسے تھے جن پر ہم نے پتھروں کا مینھہ برسایا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو چنگھاڑ نے آپکڑا اور کچھ ایسے تھے جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو غرق کر دیا اور خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے

مکڑی کا گھر 41–44

مَثَلُمثال
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی
ٱتَّخَذُواْاتَّخَذُوْاجنہوں نے بنالئے
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے (سوا)
أَوۡلِيَآءَاَوْلِيَا࢜ءَسرپرست
كَمَثَلِمانند مثال
ٱلۡعَنكَبُوتِالْعَنْكَبُوْتِۖۚایک مکڑی کے ہے
ٱتَّخَذَتۡاِتَّخَذَتْجس نے بنا لیا
بَيۡتٗاۖبَيْتًاؕایک گھر
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
أَوۡهَنَاَوْهَنَسب سے کمزور
ٱلۡبُيُوتِالْبُيُوْتِگھروں میں
لَبَيۡتُلَبَيْتُالبتہ گھر ہے
ٱلۡعَنكَبُوتِۚالْعَنْكَبُوْتِۘمکڑی کا
لَوۡلَوْکاش کہ
كَانُواْكَانُوْاہوتے وہ
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے/ جانتے

جن لوگوں نے خدا کے سوا (اوروں کو) کارساز بنا رکھا ہے اُن کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک (طرح کا) گھر بناتی ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے کمزور مکڑی کا گھر ہے کاش یہ (اس بات کو) جانتے

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
مَااس کو جسے
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
مِنمِنْسے
دُونِهِۦدُوْنِهٖاس کے سوا
مِنمِنْکوئی بھی
شَيۡءٖۚشَيْءٍؕچیز
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

یہ جس چیز کو خدا کے سوا پکارتے ہیں (خواہ) وہ کچھ ہی ہو خدا اُسے جانتا ہے۔ اور وہ غالب اور حکمت والا ہے

وَتِلۡكَوَتِلْكَاور یہ
ٱلۡأَمۡثَٰلُالْاَمْثَالُمثالیں
نَضۡرِبُهَانَضْرِبُهَاہم بیان کرتے ہیں ان کو
لِلنَّاسِۖلِلنَّاسِۚلوگوں کے لئے
وَمَااور نہیں
يَعۡقِلُهَآيَعْقِلُهَا͏ٓسمجھتے ان مثالوں کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡعَٰلِمُونَالْعٰلِمُوْنَعالم لوگ/ جاننے والے

اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو اہلِ دانش ہی سمجھتے ہیں

خَلَقَپیدا کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
بِٱلۡحَقِّۚبِالْحَقِّؕحق کے ساتھ
إِنَّاِنَّیقیناً
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
لَأٓيَةٗلَاٰيَةًالبتہ ایک نشانی ہے
لِّلۡمُؤۡمِنِينَلِّلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَایمان لانے والوں کے لئے

خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ ایمان والوں کے لئے اس میں نشانی ہے

41 جن لوگوں نے خدا کے سوا (اوروں کو) کارساز بنا رکھا ہے اُن کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک (طرح کا) گھر بناتی ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے کمزور مکڑی کا گھر ہے کاش یہ (اس بات کو) جانتے 42 یہ جس چیز کو خدا کے سوا پکارتے ہیں (خواہ) وہ کچھ ہی ہو خدا اُسے جانتا ہے۔ اور وہ غالب اور حکمت والا ہے 43 اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو اہلِ دانش ہی سمجھتے ہیں 44 خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ ایمان والوں کے لئے اس میں نشانی ہے

Ruku 5 of 7 · 7 Ayahs

نماز اور اہل کتاب سے اچھا مکالمہ 45–47

ٱتۡلُاُتْلُپڑھ سنایے
مَآمَا͏ٓجو
أُوحِيَاُوْحِيَوحی کیا گیا
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
مِنَسے
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب
وَأَقِمِوَاَقِمِاور قائم کیجیے
ٱلصَّلَوٰةَۖالصَّلٰوةَؕنماز
إِنَّاِنَّکیونکہ
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
تَنۡهَىٰتَنْهٰيروکتی ہے
عَنِسے
ٱلۡفَحۡشَآءِالْفَحْشَا࢜ءِبےحیائی
وَٱلۡمُنكَرِۗوَالْمُنْكَرِؕاور برائی سے
وَلَذِكۡرُوَلَذِكْرُاور البتہ ذکر ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
أَكۡبَرُۗاَكْبَرُؕزیادہ بڑی چیز
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
مَاجو
تَصۡنَعُونَتَصْنَعُوْنَتم کرتے ہو

(اے محمدﷺ! یہ) کتاب جو تمہاری طرف وحی کی گئی ہے اس کو پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو۔ کچھ شک نہیں کہ نماز بےحیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے۔ اور خدا کا ذکر بڑا (اچھا کام) ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اُسے جانتا ہے

Hizb 41

وَلَااور نہ
تُجَٰدِلُوٓاْتُجَادِلُوْٓاتم بحث کرو۔ تم جھگڑو
أَهۡلَاَهْلَاہل
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب سے
إِلَّااِلَّامگر
بِٱلَّتِيبِالَّتِيْساتھ اس طریقے کے
هِيَوہ جو
أَحۡسَنُاَحْسَنُࣗۖسب سے اچھا ہے
إِلَّااِلَّاسوائے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
مِنۡهُمۡۖمِنْهُمْان میں سے
وَقُولُوٓاْوَقُوْلُوْٓااور کہو
ءَامَنَّااٰمَنَّاایمان لائے ہم
بِٱلَّذِيٓبِالَّذِيْٓساتھ اس چیز کے جو
أُنزِلَاُنْزِلَاتاری گئی
إِلَيۡنَااِلَيْنَاہماری طرف
وَأُنزِلَوَاُنْزِلَاور اتاری گئی
إِلَيۡكُمۡاِلَيْكُمْتمہاری طرف
وَإِلَٰهُنَاوَاِلٰهُنَااور الہ ہمارا
وَإِلَٰهُكُمۡوَاِلٰهُكُمْاور الہ تمہارا
وَٰحِدٞوَاحِدٌایک ہے
وَنَحۡنُوَّنَحْنُاور ہم
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مُسۡلِمُونَمُسْلِمُوْنَفرمانبردار ہیں

اور اہلِ کتاب سے جھگڑا نہ کرو مگر ایسے طریق سے کہ نہایت اچھا ہو۔ ہاں جو اُن میں سے بےانصافی کریں (اُن کے ساتھ اسی طرح مجادلہ کرو) اور کہہ دو کہ جو (کتاب) ہم پر اُتری اور جو (کتابیں) تم پر اُتریں ہم سب پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمارا اور تمہارا معبود ایک ہی ہے اور ہم اُسی کے فرمانبردار ہیں

وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
أَنزَلۡنَآاَنْزَلْنَا͏ٓنازل کی ہم نے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
ٱلۡكِتَٰبَۚالْكِتٰبَؕکتاب
فَٱلَّذِينَفَالَّذِيْنَتو وہ لوگ
ءَاتَيۡنَٰهُمُاٰتَيْنٰهُمُدی ہم نے ان کو
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَوہ ایمان رکھتے ہیں
بِهِۦۖبِهٖۚساتھ اس کے
وَمِنۡوَمِنْاور ان
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِلوگوں میں سے کوئی ہے
مَنمَنْجو
يُؤۡمِنُيُّو͏ٔ͏ْمِنُایمان رکھتا ہے
بِهِۦۚبِهٖؕساتھ اس کے
وَمَااور نہیں
يَجۡحَدُيَجْحَدُانکار کرتے
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓہماری آیات کا
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافر لوگ

اور اسی طرح ہم نے تمہاری طرف کتاب اُتاری ہے۔ تو جن لوگوں کو ہم نے کتابیں دی تھیں وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور بعض ان( مشرک) لوگوں میں سے بھی اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور ہماری آیتوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو کافر (ازلی) ہیں

45 (اے محمدﷺ! یہ) کتاب جو تمہاری طرف وحی کی گئی ہے اس کو پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو۔ کچھ شک نہیں کہ نماز بےحیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے۔ اور خدا کا ذکر بڑا (اچھا کام) ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اُسے جانتا ہے 46 اور اہلِ کتاب سے جھگڑا نہ کرو مگر ایسے طریق سے کہ نہایت اچھا ہو۔ ہاں جو اُن میں سے بےانصافی کریں (اُن کے ساتھ اسی طرح مجادلہ کرو) اور کہہ دو کہ جو (کتاب) ہم پر اُتری اور جو (کتابیں) تم پر اُتریں ہم سب پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمارا اور تمہارا معبود ایک ہی ہے اور ہم اُسی کے فرمانبردار ہیں 47 اور اسی طرح ہم نے تمہاری طرف کتاب اُتاری ہے۔ تو جن لوگوں کو ہم نے کتابیں دی تھیں وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور بعض ان( مشرک) لوگوں میں سے بھی اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور ہماری آیتوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو کافر (ازلی) ہیں

امی نبی 48–52

وَمَااور نہ
كُنتَكُنْتَتھے تم
تَتۡلُواْتَتْلُوْاتم پڑھتے
مِنمِنْاس سے
قَبۡلِهِۦقَبْلِهٖپہلے
مِنمِنْکوئی
كِتَٰبٖكِتٰبٍکتاب
وَلَاوَّلَااور نہ
تَخُطُّهُۥتَخُطُّهٗتم لکھتے تھے اس کو
بِيَمِينِكَۖبِيَمِيْنِكَاپنے دائیں ہاتھ سے
إِذٗااِذًاتب البتہ
لَّٱرۡتَابَلَّارْتَابَشک میں پڑجاتے
ٱلۡمُبۡطِلُونَالْمُبْطِلُوْنَباطل پرست

اور تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اُسے اپنے ہاتھ سے لکھ ہی سکتے تھے ایسا ہوتا تو اہلِ باطل ضرور شک کرتے

بَلۡبَلْبلکہ
هُوَوہ
ءَايَٰتُۢاٰيٰتٌۢآیات ہیں۔ نشانیاں ہیں
بَيِّنَٰتٞبَيِّنٰتٌروشن
فِيفِيْمیں
صُدُورِصُدُوْرِسینے میں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
أُوتُواْاُوْتُواجو دیئے گئے
ٱلۡعِلۡمَۚالْعِلْمَؕعلم
وَمَااور نہیں
يَجۡحَدُيَجْحَدُانکار کرتے
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓہماری آیات کا
إِلَّااِلَّامگر
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَظالم

بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں

وَقَالُواْوَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
لَوۡلَآلَوْلَا͏ٓکیوں نہیں
أُنزِلَاُنْزِلَاتاری گئیں
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَايَٰتٞاٰيٰتٌآیات۔ نشانیاں۔ معجزات
مِّنمِّنْسے
رَّبِّهِۦۚرَّبِّهٖؕاس کے رب کی طرف
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱلۡأٓيَٰتُالْاٰيٰتُآیات۔ نشانیاں
عِندَعِنْدَپاس
ٱللَّهِاللّٰهِؕاللہ کے
وَإِنَّمَآوَاِنَّمَا͏ٓاور بیشک
أَنَا۠اَنَامیں
نَذِيرٞنَذِيْرٌڈرانے والا ہوں
مُّبِينٌمُّبِيْنٌکھلم کھلا

اور (کافر) کہتے ہیں کہ اس پر اس کے پروردگار کی طرف سے نشانیاں کیوں نازل نہیں ہوئیں کہہ دو کہ نشانیاں تو خدا ہی کے پاس ہیں۔ اور میں تو کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَكۡفِهِمۡيَكْفِهِمْکافی ان کو
أَنَّآاَنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَنزَلۡنَااَنْزَلْنَانازل کیا ہم نے
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب کو
يُتۡلَىٰيُتْلٰيجو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں
عَلَيۡهِمۡۚعَلَيْهِمْؕان کو
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَالبتہ
لَرَحۡمَةٗلَرَحْمَةًرحمت ہے
وَذِكۡرَىٰوَّذِكْرٰياور نصیحت
لِقَوۡمٖلِقَوْمٍاس قوم کے لیے
يُؤۡمِنُونَيُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان رکھتی ہو

کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے

Ruku 6 of 7 · 12 Ayahs

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
كَفَىٰكَفٰيکافی ہے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ تعالیٰ
بَيۡنِيبَيْنِيْمیرے درمیان
وَبَيۡنَكُمۡوَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیان
شَهِيدٗاۖشَهِيْدًاۚگواہ
يَعۡلَمُيَعْلَمُوہ جانتا ہے
مَاجو
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِۗوَالْاَرْضِؕاور زمین میں
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
بِٱلۡبَٰطِلِبِالْبَاطِلِباطل کے ساتھ
وَكَفَرُواْوَكَفَرُوْااور انہوں نے کفر کیا
بِٱللَّهِبِاللّٰهِۙاللہ کا
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ ہیں
ٱلۡخَٰسِرُونَالْخٰسِرُوْنَنقصان اٹھانے والے ہیں

کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے جو چیز آسمانوں میں اور زمین میں ہے وہ سب کو جانتا ہے۔ اور جن لوگوں نے باطل کو مانا اور خدا سے انکار کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں

48 اور تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اُسے اپنے ہاتھ سے لکھ ہی سکتے تھے ایسا ہوتا تو اہلِ باطل ضرور شک کرتے 49 بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں 50 اور (کافر) کہتے ہیں کہ اس پر اس کے پروردگار کی طرف سے نشانیاں کیوں نازل نہیں ہوئیں کہہ دو کہ نشانیاں تو خدا ہی کے پاس ہیں۔ اور میں تو کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں 51 کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے 52 کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے جو چیز آسمانوں میں اور زمین میں ہے وہ سب کو جانتا ہے۔ اور جن لوگوں نے باطل کو مانا اور خدا سے انکار کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں

عذاب کی جلدی 53–55

وَيَسۡتَعۡجِلُونَكَوَيَسْتَعْجِلُوْنَكَاور وہ جلدی مانگتے ہیں تجھ سے
بِٱلۡعَذَابِبِالْعَذَابِؕعذاب کو
وَلَوۡلَآوَلَوْلَا͏ٓاور اگر نہ ہوتی
أَجَلٞاَجَلٌایک میعاد
مُّسَمّٗىمُّسَمًّيمقرر
لَّجَآءَهُمُلَّجَا࢜ءَهُمُالبتہ آجاتا ان کے پاس
ٱلۡعَذَابُۚالْعَذَابُؕعذاب
وَلَيَأۡتِيَنَّهُموَلَيَاْتِيَنَّهُمْاور البتہ وہ ضرور آئے گا ان کے پاس
بَغۡتَةٗبَغْتَةًاچانک
وَهُمۡوَّهُمْاور وہ
لَانہ
يَشۡعُرُونَيَشْعُرُوْنَشعوررکھتے ہوں گے

اور یہ لوگ تم سے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اگر ایک وقت مقرر نہ( ہو چکا) ہوتا تو اُن پر عذاب آبھی گیا ہوتا۔ اور وہ (کسی وقت میں) اُن پر ضرور ناگہاں آکر رہے گا اور اُن کو معلوم بھی نہ ہوگا

يَسۡتَعۡجِلُونَكَيَسْتَعْجِلُوْنَكَوہ جلدی مانگتے ہیں تجھ سے
بِٱلۡعَذَابِبِالْعَذَابِؕعذاب
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
جَهَنَّمَجہنم
لَمُحِيطَةُۢلَمُحِيْطَةٌۢالبتہ گھیرنے والی ہے
بِٱلۡكَٰفِرِينَبِالْكٰفِرِيْنَکافروں کو

یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَغۡشَىٰهُمُيَغْشٰىهُمُڈھانپ لے گا ان کو
ٱلۡعَذَابُالْعَذَابُعذاب
مِنمِنْسے
فَوۡقِهِمۡفَوْقِهِمْان کے اوپر
وَمِنوَمِنْاور سے
تَحۡتِتَحْتِنیچے
أَرۡجُلِهِمۡاَرْجُلِهِمْان کے پاؤں کے
وَيَقُولُوَيَقُوْلُاور وہ کہے گا
ذُوقُواْذُوْقُوْاچکھو
مَاجو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

جس دن عذاب اُن کو اُن کے اُوپر سے اور نیچے سے ڈھانک لے گا اور (خدا) فرمائے گا کہ جو کام تم کیا کرتے تھے (اب) اُن کا مزہ چکھو

53 اور یہ لوگ تم سے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اگر ایک وقت مقرر نہ( ہو چکا) ہوتا تو اُن پر عذاب آبھی گیا ہوتا۔ اور وہ (کسی وقت میں) اُن پر ضرور ناگہاں آکر رہے گا اور اُن کو معلوم بھی نہ ہوگا 54 یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے 55 جس دن عذاب اُن کو اُن کے اُوپر سے اور نیچے سے ڈھانک لے گا اور (خدا) فرمائے گا کہ جو کام تم کیا کرتے تھے (اب) اُن کا مزہ چکھو

ہجرت، موت اور توکل 56–60

يَٰعِبَادِيَيٰعِبَادِيَاے میرے بندو وہ جو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَایمان لائے ہو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓابیشک
إِنَّاِنَّمیری زمین
أَرۡضِياَرْضِيْوسیع ہے
وَٰسِعَةٞوَاسِعَةٌپس صرف میری ہی
فَإِيَّٰيَفَاِيَّايَپس تم عبادت کرو میری
فَٱعۡبُدُونِفَاعْبُدُوْنِ—

اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو میری زمین فراخ ہے تو میری ہی عبادت کرو

كُلُّہر
نَفۡسٖنَفْسٍنفس
ذَآئِقَةُذَا࢜ىِٕقَةُچکھنے والا ہے
ٱلۡمَوۡتِۖالْمَوْتِࣞموت کو
ثُمَّپھر
إِلَيۡنَااِلَيْنَاہماری طرف
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم سب لوٹائے جاؤ گے

ہر متنفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
لَنُبَوِّئَنَّهُملَنُبَوِّي͏ٔ͏َنَّهُمْالبتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے ان کو
مِّنَمیں سے
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِجنت
غُرَفٗاغُرَفًابالاخانوں کے
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہوں گی
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَاۚفِيْهَاؕان میں
نِعۡمَنِعْمَکتنا اچھا ہے
أَجۡرُاَجْرُاجر
ٱلۡعَٰمِلِينَالْعٰمِلِيْنَان عمل کرنے والوں کا

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو ہم بہشت کے اُونچے اُونچے محلوں میں جگہ دیں گے۔ جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ (نیک )عمل کرنے والوں کا (یہ) خوب بدلہ ہے

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
صَبَرُواْصَبَرُوْاجو صبر کرتے ہیں
وَعَلَىٰوَعَلٰياورپر
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب
يَتَوَكَّلُونَيَتَوَكَّلُوْنَبھروسہ کرتے ہیں۔ توکل کرتے ہیں

جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

وَكَأَيِّنوَكَاَيِّنْاور کتنے ہی
مِّنمِّنْمیں سے
دَآبَّةٖدَا࢜بَّةٍجانوروں
لَّانہیں
تَحۡمِلُتَحْمِلُاٹھائے ہوئے
رِزۡقَهَارِزْقَهَاۖࣗاپنا رزق
ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
يَرۡزُقُهَايَرْزُقُهَارزق دیتا ہے ان کو
وَإِيَّاكُمۡۚوَاِيَّاكُمْؗۖاور تم کو بھی
وَهُوَاور وہ
ٱلسَّمِيعُالسَّمِيْعُسننے والا ہے،
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُجاننے والا ہے

اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے خدا ہی ان کو رزق دیتا ہے اور تم کو بھی۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے

56 اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو میری زمین فراخ ہے تو میری ہی عبادت کرو 57 ہر متنفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے 58 اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو ہم بہشت کے اُونچے اُونچے محلوں میں جگہ دیں گے۔ جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ (نیک )عمل کرنے والوں کا (یہ) خوب بدلہ ہے 59 جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں 60 اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے خدا ہی ان کو رزق دیتا ہے اور تم کو بھی۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے

مشرکین بھی اللہ کو خالق مانتے ہیں 61–63

وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
سَأَلۡتَهُمسَاَلْتَهُمْپوچھو تم ان سے۔ سوال کرو تم ان سے
مَّنۡمَّنْکس نے
خَلَقَپیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَسَخَّرَاور مسخر کیا
ٱلشَّمۡسَالشَّمْسَسورج کو
وَٱلۡقَمَرَوَالْقَمَرَاور چاند کو
لَيَقُولُنَّلَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گے
ٱللَّهُۖاللّٰهُۚاللہ نے
فَأَنَّىٰفَاَنّٰيتو کہاں سے
يُؤۡفَكُونَيُو͏ٔ͏ْفَكُوْنَوہ پھیرے جاتے ہیں

اور اگر اُن سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا۔ اور سورج اور چاند کو کس نے (تمہارے) زیر فرمان کیا تو کہہ دیں گے خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں اُلٹے جا رہے ہیں

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
يَبۡسُطُيَبْسُطُپھیلا دیتا ہے
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق کو
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
مِنۡمِنْمیں سے
عِبَادِهِۦعِبَادِهٖاپنے بندوں
وَيَقۡدِرُوَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
لَهُۥٓۚلَهٗؕاس کے لیے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
بِكُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
عَلِيمٞعَلِيْمٌجاننے والا ہے

خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
سَأَلۡتَهُمسَاَلْتَهُمْپوچھو تم ان سے
مَّنمَّنْکس نے
نَّزَّلَنازل کیا
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
فَأَحۡيَافَاَحْيَاپھر زندہ کیا
بِهِساتھ اس کے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِبعد
مَوۡتِهَامَوْتِهَااس کی موت کے
لَيَقُولُنَّلَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گے
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ نے
قُلِکہہ دیجیے
ٱلۡحَمۡدُالْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِۚلِلّٰهِؕاللہ کے لیے ہے
بَلۡبَلْبلکہ
أَكۡثَرُهُمۡاَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سے
لَانہیں
يَعۡقِلُونَيَعْقِلُوْنَعقل رکھتے

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمان سے پانی کس نے نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد (کس نے) زندہ کیا تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے۔ لیکن ان میں اکثر نہیں سمجھتے

61 اور اگر اُن سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا۔ اور سورج اور چاند کو کس نے (تمہارے) زیر فرمان کیا تو کہہ دیں گے خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں اُلٹے جا رہے ہیں 62 خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے 63 اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمان سے پانی کس نے نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد (کس نے) زندہ کیا تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے۔ لیکن ان میں اکثر نہیں سمجھتے

Ruku 7 of 7 · 6 Ayahs

دنیا کی زندگی کی حقیقت 64–69

وَمَااور نہیں
هَٰذِهِهٰذِهِیہ
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی
ٱلدُّنۡيَآالدُّنْيَا͏ٓدنیا کی
إِلَّااِلَّامگر
لَهۡوٞلَهْوٌدل کا بہلاوا
وَلَعِبٞۚوَّلَعِبٌؕاور کھیل
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱلدَّارَالدَّارَگھر
ٱلۡأٓخِرَةَالْاٰخِرَةَآخرت کا
لَهِيَالبتہ وہی ہے
ٱلۡحَيَوَانُۚالْحَيَوَانُۘزندگی۔ زندہ رہنے کی جگہ
لَوۡلَوْکاش ہوتے
كَانُواْكَانُوْاوہ
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

اور یہ دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشہ ہے اور( ہمیشہ کی) زندگی (کا مقام) تو آخرت کا گھر ہے۔ کاش یہ (لوگ) سمجھتے

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
رَكِبُواْرَكِبُوْاوہ سوار ہوتے ہیں
فِيمیں
ٱلۡفُلۡكِالْفُلْكِکشتی
دَعَوُاْدَعَوُاپکارتے ہیں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ کو
مُخۡلِصِينَمُخْلِصِيْنَخالص کرنے والے
لَهُاس کے لیے
ٱلدِّينَالدِّيْنَ࣢ۚدین کو
فَلَمَّاتو جب
نَجَّىٰهُمۡنَجّٰىهُمْوہ نجات دیتا ہے ان کو
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡبَرِّالْبَرِّخشکی کے
إِذَااِذَااچانک
هُمۡهُمْوہ
يُشۡرِكُونَيُشْرِكُوْنَشرک کرنے لگتے ہیں

پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو جھٹ شرک کرنے لگے جاتے ہیں

لِيَكۡفُرُواْلِيَكْفُرُوْاتاکہ وہ ناشکری کریں
بِمَآبِمَا͏ٓاس چیز کی
ءَاتَيۡنَٰهُمۡاٰتَيْنٰهُمْۚۙجو دی ہم نے ان کو
وَلِيَتَمَتَّعُواْۚوَلِيَتَمَتَّعُوْاࣟاور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیں
فَسَوۡفَفَسَوْفَپس عنقریب
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے

تاکہ جو ہم نے اُن کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں (سو خیر) عنقریب اُن کو معلوم ہوجائے گا

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
أَنَّااَنَّابیشک ہم نے
جَعَلۡنَاجَعَلْنَابنایا
حَرَمًاحرم کو
ءَامِنٗااٰمِنًاامن والا
وَيُتَخَطَّفُوَّيُتَخَطَّفُاور اچک لیے جاتے ہیں
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگ
مِنۡمِنْسے
حَوۡلِهِمۡۚحَوْلِهِمْؕان کے آس پاس
أَفَبِٱلۡبَٰطِلِاَفَبِالْبَاطِلِکیا بھلا ساتھ باطل کے
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَوہ ایمان لائیں گے۔ وہ ایمان لاتے ہیں
وَبِنِعۡمَةِوَبِنِعْمَةِاور نعمت کا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
يَكۡفُرُونَيَكْفُرُوْنَانکار کرتے ہیں

کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے اور لوگ اس کے گرد ونواح سے اُچک لئے جاتے ہیں۔ کیا یہ لوگ باطل پر اعتقاد رکھتے ہیں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں

وَمَنۡوَمَنْاور کون
أَظۡلَمُاَظْلَمُبڑا ظالم ہے
مِمَّنِاس سے
ٱفۡتَرَىٰافْتَرٰيجو گھڑ لے
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
كَذِبًاکوئی جھوٹ
أَوۡاَوْیا
كَذَّبَجھٹلائے
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کو
لَمَّاجبکہ
جَآءَهُۥٓۚجَا࢜ءَهٗؕوہ آجائے اس کے پاس
أَلَيۡسَاَلَيْسَکیا نہیں ہے
فِيفِيْمیں
جَهَنَّمَجہنم
مَثۡوٗىمَثْوًيٹھکانہ
لِّلۡكَٰفِرِينَلِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے

اور اس سے ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بہتان باندھے یا جب حق بات اُس کے پاس آئے تو اس کی تکذیب کرے۔ کیا کافروں کا ٹھکانا جہنم میں نہیں ہے؟

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
جَٰهَدُواْجَاهَدُوْاجو جدوجہد کریں
فِينَافِيْنَاہماری راہ
لَنَهۡدِيَنَّهُمۡلَنَهْدِيَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور رہنمائی کریں گے ان کی
سُبُلَنَاۚسُبُلَنَاؕاپنے راستوں کی (طرف)
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَمَعَالبتہ ساتھ ہے
ٱلۡمُحۡسِنِينَالْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والوں کے

اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے

64 اور یہ دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشہ ہے اور( ہمیشہ کی) زندگی (کا مقام) تو آخرت کا گھر ہے۔ کاش یہ (لوگ) سمجھتے 65 پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو جھٹ شرک کرنے لگے جاتے ہیں 66 تاکہ جو ہم نے اُن کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں (سو خیر) عنقریب اُن کو معلوم ہوجائے گا 67 کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے اور لوگ اس کے گرد ونواح سے اُچک لئے جاتے ہیں۔ کیا یہ لوگ باطل پر اعتقاد رکھتے ہیں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں 68 اور اس سے ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بہتان باندھے یا جب حق بات اُس کے پاس آئے تو اس کی تکذیب کرے۔ کیا کافروں کا ٹھکانا جہنم میں نہیں ہے؟ 69 اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے