اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے
غَافِرِجو بخشش فرمانے والا ہے
ٱلذَّنۢبِالذَّنۢ͏ْبِگناہوں کی
وَقَابِلِاور قبول کرنے والا
ٱلتَّوۡبِالتَّوْبِتوبہ کا
شَدِيدِشَدِيْدِسخت
ٱلۡعِقَابِالْعِقَابِۙسزا دینے والا
ذِيوالا
ٱلطَّوۡلِۖالطَّوْلِؕفضل (والا)
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الہ برحق
إِلَّااِلَّامگر
هُوَۖهُوَؕوہی
إِلَيۡهِاِلَيْهِاسی کی طرف
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُلوٹنا ہے
3
جو گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے اور سخت عذاب دینے والا اور صاحب کرم ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف پھر کر جانا ہے
1 حٰم 2 اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے 3 جو گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے اور سخت عذاب دینے والا اور صاحب کرم ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف پھر کر جانا ہے
خدا کی آیتوں میں وہی لوگ جھگڑتے ہیں جو کافر ہیں۔ تو ان لوگوں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے
كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
قَبۡلَهُمۡقَبْلَهُمْان سے پہلے
قَوۡمُقَوْمُقوم
نُوحٖنُوْحٍنوح نے
وَٱلۡأَحۡزَابُوَّالْاَحْزَابُاور گروہوں نے
مِنۢمِنْۢسے
بَعۡدِهِمۡۖبَعْدِهِمْࣕان کے بعد
وَهَمَّتۡوَهَمَّتْاور ارادہ کیا
كُلُّہر
أُمَّةِۭاُمَّةٍۭامت نے
بِرَسُولِهِمۡبِرَسُوْلِهِمْاپنے رسول کے ساتھ۔ اپنے رسول کا
لِيَأۡخُذُوهُۖلِيَاْخُذُوْهُتاکہ وہ پکڑیں اس کو
وَجَٰدَلُواْوَجٰدَلُوْااور انہوں نے جھگڑا کیا
بِٱلۡبَٰطِلِبِالْبَاطِلِساتھ باطل کے
لِيُدۡحِضُواْلِيُدْحِضُوْاتاکہ نیچا دکھائیں
بِهِساتھ اس کے
ٱلۡحَقَّالْحَقَّحق کو
فَأَخَذۡتُهُمۡۖفَاَخَذْتُهُمْࣞتو میں نے پکڑ لیا ان کو
فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کس طرح
كَانَتھی
عِقَابِسزا میری
5
ان سے پہلے نوح کی قوم اور ان کے بعد اور اُمتوں نے بھی (پیغمبروں کی) تکذیب کی۔ اور ہر اُمت نے اپنے پیغمبر کے بارے میں یہی قصد کیا کہ اس کو پکڑ لیں اور بیہودہ (شہبات سے) جھگڑتے رہے کہ اس سے حق کو زائل کردیں تو میں نے ان کو پکڑ لیا (سو دیکھ لو) میرا عذاب کیسا ہوا
وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
حَقَّتۡحَقَّتْحق ہوگئی۔ چسپاں ہوگئی
كَلِمَتُبات
رَبِّكَتیرے رب کی
عَلَىعَلَيپر
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں (پر)
كَفَرُوٓاْكَفَرُوْٓاجنہوں نے کفر کیا
أَنَّهُمۡاَنَّهُمْکہ یقینا وہ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے ہیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ (والے ہیں)
6
اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں
4 خدا کی آیتوں میں وہی لوگ جھگڑتے ہیں جو کافر ہیں۔ تو ان لوگوں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے 5 ان سے پہلے نوح کی قوم اور ان کے بعد اور اُمتوں نے بھی (پیغمبروں کی) تکذیب کی۔ اور ہر اُمت نے اپنے پیغمبر کے بارے میں یہی قصد کیا کہ اس کو پکڑ لیں اور بیہودہ (شہبات سے) جھگڑتے رہے کہ اس سے حق کو زائل کردیں تو میں نے ان کو پکڑ لیا (سو دیکھ لو) میرا عذاب کیسا ہوا 6 اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں
وَيُؤۡمِنُونَوَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَاور وہ ایمان رکھتے ہیں
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
وَيَسۡتَغۡفِرُونَوَيَسْتَغْفِرُوْنَاور وہ بخشش مانگ رہے ہیں۔ مانگتے ہیں
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ءَامَنُواْۖاٰمَنُوْاۚجو ایمان لائے
رَبَّنَااے ہمارے رب
وَسِعۡتَوَسِعْتَتو چھایا ہوا ہے
كُلَّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز پر
رَّحۡمَةٗرَّحْمَةًرحمت کے اعتبار سے
وَعِلۡمٗاوَّعِلْمًااور علم کے اعتبار سے
فَٱغۡفِرۡفَاغْفِرْپس بخش دے
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کو
تَابُواْتَابُوْاجنہوں نے توبہ کی
وَٱتَّبَعُواْوَاتَّبَعُوْااور پیروی کی
سَبِيلَكَسَبِيْلَكَتیرے راستے کی
وَقِهِمۡوَقِهِمْاور بچا ان کو
عَذَابَعذاب سے
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم کے
7
جو لوگ عرش کو اٹھائے ہوئے اور جو اس کے گردا گرد (حلقہ باندھے ہوئے) ہیں (یعنی فرشتے) وہ اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہتے ہیں اور مومنوں کے لئے بخشش مانگتے رہتے ہیں۔ کہ اے ہمارے پروردگار تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز کو احاطہ کئے ہوئے ہے تو جن لوگوں نے توبہ کی اور تیرے رستے پر چلے ان کو بخش دے اور دوزخ کے عذاب سے بچالے
رَبَّنَااے ہمارے رب
وَأَدۡخِلۡهُمۡوَاَدْخِلْهُمْاور داخل کر ان کو
جَنَّٰتِجَنّٰتِباغات میں
عَدۡنٍعَدْنِہمیشگی کے
ٱلَّتِياࣙلَّتِيْوہ جو
وَعَدتَّهُمۡوَعَدْتَّهُمْوعدہ کیا تھا تو نے ان سے
وَمَنوَمَنْاور جو
صَلَحَکوئی نیک ہوئے
مِنۡمِنْسے
ءَابَآئِهِمۡاٰبَا࢜ىِٕهِمْان کے آباؤ اجداد میں سے
وَأَزۡوَٰجِهِمۡوَاَزْوَاجِهِمْاور ان کی بیویوں میں سے
وَذُرِّيَّٰتِهِمۡۚوَذُرِّيّٰتِهِمْؕاور ان کے بچوں میں سے
إِنَّكَاِنَّكَبیشک تو
أَنتَاَنْتَتو ہی
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُغالب ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے
8
اے ہمارے پروردگار ان کو ہمیشہ رہنے کے بہشتوں میں داخل کر جن کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے اور جو ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے نیک ہوں ان کو بھی۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے
وَقِهِمُاور بچا ان کو
ٱلسَّيِّـَٔاتِۚالسَّيِّاٰتِؕسزاؤں سے
وَمَنوَمَنْاور جس کو
تَقِتونے بچا لیا
ٱلسَّيِّـَٔاتِالسَّيِّاٰتِسزاؤں سے
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
رَحِمۡتَهُۥۚرَحِمْتَهٗؕرحم کیا تو نے اس پر
وَذَٰلِكَوَذٰلِكَاور یہی
هُوَوہ
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی ہے
ٱلۡعَظِيمُالْعَظِيْمُبڑی (کامیابی ہے )
9
اور ان کو عذابوں سے بچائے رکھ۔ اور جس کو تو اس روز عذابوں سے بچا لے گا تو بےشک اس پر مہربانی فرمائی اور یہی بڑی کامیابی ہے
7 جو لوگ عرش کو اٹھائے ہوئے اور جو اس کے گردا گرد (حلقہ باندھے ہوئے) ہیں (یعنی فرشتے) وہ اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہتے ہیں اور مومنوں کے لئے بخشش مانگتے رہتے ہیں۔ کہ اے ہمارے پروردگار تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز کو احاطہ کئے ہوئے ہے تو جن لوگوں نے توبہ کی اور تیرے رستے پر چلے ان کو بخش دے اور دوزخ کے عذاب سے بچالے 8 اے ہمارے پروردگار ان کو ہمیشہ رہنے کے بہشتوں میں داخل کر جن کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے اور جو ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے نیک ہوں ان کو بھی۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے 9 اور ان کو عذابوں سے بچائے رکھ۔ اور جس کو تو اس روز عذابوں سے بچا لے گا تو بےشک اس پر مہربانی فرمائی اور یہی بڑی کامیابی ہے
جن لوگوں نے کفر کیا ان سے پکار کر کہہ دیا جائے گا کہ جب تم (دنیا میں) ایمان کی طرف بلائے جاتے تھے اور مانتے نہیں تھے تو خدا اس سے کہیں زیادہ بیزار ہوتا تھا جس قدر تم اپنے آپ سے بیزار ہو رہے ہو
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
أَمَتَّنَااَمَتَّنَاتو نے موت دی ہم کو
ٱثۡنَتَيۡنِاثْنَتَيْنِدو بار
وَأَحۡيَيۡتَنَاوَاَحْيَيْتَنَااور تو نے زندگی بخشی ہم کو
ٱثۡنَتَيۡنِاثْنَتَيْنِدو بار
فَٱعۡتَرَفۡنَافَاعْتَرَفْنَاتو اعتراف کرلیا ہم نے
بِذُنُوبِنَابِذُنُوْبِنَااپنے گناہوں کا
فَهَلۡفَهَلْتو کیا
إِلَىٰاِلٰيطرف
خُرُوجٖخُرُوْجٍنکلنے کی (طرف)
مِّنمِّنْکوئی
سَبِيلٖسَبِيْلٍراستہ ہے ؟
11
وہ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار تو نے ہم کو دو دفعہ بےجان کیا اور دو دفعہ جان بخشی۔ ہم کو اپنے گناہوں کا اقرار ہے تو کیا نکلنے کی کوئی سبیل ہے؟
ذَٰلِكُمذٰلِكُمْیہ بات
بِأَنَّهُۥٓبِاَنَّهٗٓبوجہ اس کے
إِذَااِذَاکہ بیشک
دُعِيَوہ جب پکارا گیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ کا
وَحۡدَهُۥوَحْدَهٗاکیلے اسی کو
كَفَرۡتُمۡكَفَرْتُمْۚکفر کیا تم نے
وَإِنوَاِنْاور اگر
يُشۡرَكۡيُّشْرَكْشرک کیا گیا
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
تُؤۡمِنُواْۚتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاؕتو مان گئے تم
فَٱلۡحُكۡمُفَالْحُكْمُپس فیصلہ
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ ہی کے لیے ہے
ٱلۡعَلِيِّالْعَلِيِّجو بلند ہے
ٱلۡكَبِيرِالْكَبِيْرِبہت بڑا
12
یہ اس لئے کہ جب تنہا خدا کو پکارا جاتا تھا تو تم انکار کردیتے تھے۔ اور اگر اس کے ساتھ شریک مقرر کیا جاتا تھا تو تسلیم کرلیتے تھے تو حکم تو خدا ہی کا ہے جو (سب سے) اوپر اور (سب سے) بڑا ہے
10 جن لوگوں نے کفر کیا ان سے پکار کر کہہ دیا جائے گا کہ جب تم (دنیا میں) ایمان کی طرف بلائے جاتے تھے اور مانتے نہیں تھے تو خدا اس سے کہیں زیادہ بیزار ہوتا تھا جس قدر تم اپنے آپ سے بیزار ہو رہے ہو 11 وہ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار تو نے ہم کو دو دفعہ بےجان کیا اور دو دفعہ جان بخشی۔ ہم کو اپنے گناہوں کا اقرار ہے تو کیا نکلنے کی کوئی سبیل ہے؟ 12 یہ اس لئے کہ جب تنہا خدا کو پکارا جاتا تھا تو تم انکار کردیتے تھے۔ اور اگر اس کے ساتھ شریک مقرر کیا جاتا تھا تو تسلیم کرلیتے تھے تو حکم تو خدا ہی کا ہے جو (سب سے) اوپر اور (سب سے) بڑا ہے
وہی تو ہے جو تم کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور تم پر آسمان سے رزق اُتارتا ہے۔ اور نصیحت تو وہی پکڑتا ہے جو (اس کی طرف) رجوع کرتا ہے
فَٱدۡعُواْفَادْعُواپس پکارو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
مُخۡلِصِينَمُخْلِصِيْنَخالص کرتے ہوئے
لَهُاس کے لیے
ٱلدِّينَالدِّيْنَدین کو۔ عبادت کو
وَلَوۡوَلَوْاور اگرچہ
كَرِهَناپسند کریں
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافر
14
تو خدا کی عبادت کو خالص کر کر اُسی کو پکارو اگرچہ کافر برا ہی مانیں
رَفِيعُرَفِيْعُبلند
ٱلدَّرَجَٰتِالدَّرَجٰتِدرجوں والا ہے
ذُووالا ہے
ٱلۡعَرۡشِالْعَرْشِۚعرش (والا ہے)
يُلۡقِييُلْقِيڈالتا ہے
ٱلرُّوحَالرُّوْحَوحی کو
مِنۡمِنْسے
أَمۡرِهِۦاَمْرِهٖاپنے حکم (سے)
عَلَىٰعَلٰيپر
مَنمَنْجس پر
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُوہ چاہتا ہے
مِنۡمِنْسے
عِبَادِهِۦعِبَادِهٖاپنے بندوں میں (سے)
لِيُنذِرَلِيُنْذِرَتاکہ وہ خبردار کرے
يَوۡمَيَوْمَدن(سے)
ٱلتَّلَاقِالتَّلَاقِملاقات کے
15
مالک درجات عالی اور صاحب عرش ہے۔ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی بھیجتا ہے تاکہ ملاقات کے دن سے ڈراوے
يَوۡمَيَوْمَجس دن
هُمهُمْوہ
بَٰرِزُونَۖبٰرِزُوْنَۚظاہر ہوں گے
لَانہ
يَخۡفَىٰيَخْفٰيچھپی ہوگی
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے۔ ان کی
شَيۡءٞۚشَيْءٌؕکوئی چیز
لِّمَنِلِمَنِ(کہا جائے گا) کس کے لیے ہے
ٱلۡمُلۡكُالْمُلْكُبادشاہت
ٱلۡيَوۡمَۖالْيَوْمَؕآج کے دن
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ ہی کے لیے ہے
ٱلۡوَٰحِدِالْوَاحِدِجو ایک ہے
ٱلۡقَهَّارِالْقَهَّارِزبردست ہے
16
جس روز وہ نکل پڑیں گے ان کی کوئی چیز خدا سے مخفی نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہت ہے؟ خدا کی جو اکیلا اور غالب ہے
ٱلۡيَوۡمَاَلْيَوْمَآج کے دن
تُجۡزَىٰتُجْزٰيبدلہ دیا جائے گا
كُلُّہر
نَفۡسِۭنَفْسٍۢنفس کو
بِمَاساتھ اس کے جو
كَسَبَتۡۚكَسَبَتْؕاس نے کمائی کی
لَانہیں ہوگا
ظُلۡمَظُلْمَکوئی ظلم
ٱلۡيَوۡمَۚالْيَوْمَؕآج
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
سَرِيعُسَرِيْعُجلد لینے والا ہے
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب
17
آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے
13 وہی تو ہے جو تم کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور تم پر آسمان سے رزق اُتارتا ہے۔ اور نصیحت تو وہی پکڑتا ہے جو (اس کی طرف) رجوع کرتا ہے 14 تو خدا کی عبادت کو خالص کر کر اُسی کو پکارو اگرچہ کافر برا ہی مانیں 15 مالک درجات عالی اور صاحب عرش ہے۔ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی بھیجتا ہے تاکہ ملاقات کے دن سے ڈراوے 16 جس روز وہ نکل پڑیں گے ان کی کوئی چیز خدا سے مخفی نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہت ہے؟ خدا کی جو اکیلا اور غالب ہے 17 آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے
ٱلۡحَنَاجِرِالْحَنَاجِرِحلق کے (قریب ہوں گے) گلے کے (قریب ہوں گے )
كَٰظِمِينَۚكٰظِمِيْنَؕخارش۔ غم سے بھرے ہوئے
مَانہیں
لِلظَّٰلِمِينَلِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
مِنۡمِنْکوئی
حَمِيمٖحَمِيْمٍجگری دوست
وَلَاوَّلَااور نہ
شَفِيعٖشَفِيْعٍکوئی سفارشی
يُطَاعُيُّطَاعُجس کی بات مانی جائے
18
اور ان کو قریب آنے والے دن سے ڈراؤ جب کہ دل غم سے بھر کر گلوں تک آرہے ہوں گے۔ (اور) ظالموں کا کوئی دوست نہ ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے
يَعۡلَمُيَعْلَمُوہ جانتا ہے
خَآئِنَةَخَا࢜ىِٕنَةَخیانت
ٱلۡأَعۡيُنِالْاَعْيُنِنگاہوں کی
وَمَااور جو
تُخۡفِيتُخْفِيچھپاتے ہیں
ٱلصُّدُورُالصُّدُوْرُسینے
19
وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَقۡضِييَقْضِيْفیصلہ کرتا ہے
بِٱلۡحَقِّۖبِالْحَقِّؕحق کے ساتھ
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَجو پکارتے ہیں
مِنمِنْکے
دُونِهِۦدُوْنِهٖاس کے سوا
لَانہیں
يَقۡضُونَيَقْضُوْنَوہ فیصلہ کرتے
بِشَيۡءٍۗبِشَيْءٍؕکسی چیز کا
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہ
ٱلسَّمِيعُالسَّمِيْعُسننے والا ہے
ٱلۡبَصِيرُالْبَصِيْرُدیکھنے والا ہے
20
اور خدا سچائی کے ساتھ حکم فرماتا ہے اور جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ کچھ بھی حکم نہیں دے سکتے۔ بےشک خدا سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے
18 اور ان کو قریب آنے والے دن سے ڈراؤ جب کہ دل غم سے بھر کر گلوں تک آرہے ہوں گے۔ (اور) ظالموں کا کوئی دوست نہ ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے 19 وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی) 20 اور خدا سچائی کے ساتھ حکم فرماتا ہے اور جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ کچھ بھی حکم نہیں دے سکتے۔ بےشک خدا سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے
بِذُنُوبِهِمۡبِذُنُوْبِهِمْؕان کے گناہوں کی وجہ سے
وَمَااور نہ
كَانَتھا
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (سے)
مِنمِنْکوئی
وَاقٖوَّاقٍبچانے والا
21
کیا انہوں نے زمین میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھ لیتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا۔ وہ ان سے زور اور زمین میں نشانات (بنانے) کے لحاظ سے کہیں بڑھ کر تھے تو خدا نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ اور ان کو خدا (کے عذاب) سے کوئی بھی بچانے والا نہ تھا
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمۡبِاَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہ
كَانَتكَانَتْتھے
تَّأۡتِيهِمۡتَّاْتِيْهِمْآتے ان کے پاس
رُسُلُهُمرُسُلُهُمْان کے رسول
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِساتھ روشن دلائل کے
فَكَفَرُواْفَكَفَرُوْاتو انہوں نے کفر کیا
فَأَخَذَهُمُفَاَخَذَهُمُپھر پکڑ لیا ان کو
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ نے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
قَوِيّٞقَوِيٌّقوت والا ہے
شَدِيدُشَدِيْدُسخت
ٱلۡعِقَابِالْعِقَابِسزا دینے والا ہے
22
یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی دلیلیں لاتے تھے تو یہ کفر کرتے تھے سو خدا نے ان کو پکڑ لیا۔ بےشک وہ صاحب قوت (اور) سخت عذاب دینے والا ہے
21 کیا انہوں نے زمین میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھ لیتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا۔ وہ ان سے زور اور زمین میں نشانات (بنانے) کے لحاظ سے کہیں بڑھ کر تھے تو خدا نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ اور ان کو خدا (کے عذاب) سے کوئی بھی بچانے والا نہ تھا 22 یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی دلیلیں لاتے تھے تو یہ کفر کرتے تھے سو خدا نے ان کو پکڑ لیا۔ بےشک وہ صاحب قوت (اور) سخت عذاب دینے والا ہے
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا
إِلَىٰاِلٰيطرف
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کی
وَهَٰمَٰنَوَهَامٰنَاور ہامان کی طرف
وَقَٰرُونَوَقَارُوْنَاور قارون کی طرف
فَقَالُواْفَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
سَٰحِرٞسٰحِرٌجادوگر ہے
كَذَّابٞكَذَّابٌبہت جھوٹا
24
(یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا
فَلَمَّاتو جب
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْوہ لایا ان کے پاس
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کو
مِنۡمِنْسے
عِندِنَاعِنْدِنَاہمارے پاس (سے)
قَالُواْقَالُواانہوں نے کہا
ٱقۡتُلُوٓاْاقْتُلُوْٓاقتل کرو
أَبۡنَآءَاَبْنَا࢜ءَبیٹوں کو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
مَعَهُۥمَعَهٗاس کے ساتھ
وَٱسۡتَحۡيُواْوَاسْتَحْيُوْااور زندہ چھوڑ دو
نِسَآءَهُمۡۚنِسَا࢜ءَهُمْؕان کی لڑکیوں کو
وَمَااور نہیں
كَيۡدُكَيْدُچال
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کی
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی (میں)
25
غرض جب وہ ان کے پاس ہماری طرف سے حق لے کر پہنچے تو کہنے لگے کہ جو اس کے ساتھ (خدا پر) ایمان لائے ہیں ان کے بیٹوں کو قتل کردو اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دو۔ اور کافروں کی تدبیریں بےٹھکانے ہوتی ہیں
وَقَالَاور کہا
فِرۡعَوۡنُفِرْعَوْنُفرعون نے
ذَرُونِيٓذَرُوْنِيْٓچھوڑو مجھ کو
أَقۡتُلۡاَقْتُلْمیں قتل کروں
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ کو
وَلۡيَدۡعُوَلْيَدْعُاور چاہیے کہ وہ پکارے
رَبَّهُۥٓۖرَبَّهٗۚاپنے رب کو
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
أَخَافُاَخَافُمیں ڈرتا ہوں
أَناَنْکہ
يُبَدِّلَيُّبَدِّلَوہ بدل دے گا
دِينَكُمۡدِيْنَكُمْتمہارے دین کو۔ طریقے کو
أَوۡاَوْیا
أَناَنْیہ کہ
يُظۡهِرَيُّظْهِرَوہ برپا کردے گا
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
ٱلۡفَسَادَالْفَسَادَفساد کو
26
اور فرعون بولا کہ مجھے چھوڑو کہ موسیٰ کو قتل کردوں اور وہ اپنے پروردگار کو بلالے۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ (کہیں) تمہارے دین کو نہ بدل دے یا ملک میں فساد (نہ) پیدا کردے
وَقَالَاور کہا
مُوسَىٰٓمُوْسٰٓيموسیٰ نے
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
عُذۡتُعُذْتُمیں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّيبِرَبِّيْاپنے رب کی
وَرَبِّكُموَرَبِّكُمْاور تمہارے رب کی
مِّنمِّنْسے
كُلِّہر
مُتَكَبِّرٖمُتَكَبِّرٍتکبر کرنے والے (سے)
لَّانہیں
يُؤۡمِنُيُو͏ٔ͏ْمِنُجو ایمان رکھتا
بِيَوۡمِبِيَوْمِدن پر
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب کے (دن پر)
27
موسیٰ نے کہا کہ میں ہر متکبر سے جو حساب کے دن (یعنی قیامت) پر ایمان نہیں لاتا۔ اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے چکا ہوں
23 اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا 24 (یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا 25 غرض جب وہ ان کے پاس ہماری طرف سے حق لے کر پہنچے تو کہنے لگے کہ جو اس کے ساتھ (خدا پر) ایمان لائے ہیں ان کے بیٹوں کو قتل کردو اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دو۔ اور کافروں کی تدبیریں بےٹھکانے ہوتی ہیں 26 اور فرعون بولا کہ مجھے چھوڑو کہ موسیٰ کو قتل کردوں اور وہ اپنے پروردگار کو بلالے۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ (کہیں) تمہارے دین کو نہ بدل دے یا ملک میں فساد (نہ) پیدا کردے 27 موسیٰ نے کہا کہ میں ہر متکبر سے جو حساب کے دن (یعنی قیامت) پر ایمان نہیں لاتا۔ اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے چکا ہوں
اور فرعون کے لوگوں میں سے ایک مومن شخص جو اپنے ایمان کو پوشیدہ رکھتا تھا کہنے لگا کیا تم ایسے شخص کو قتل کرنا چاہتے ہو جو کہتا ہے کہ میرا پروردگار خدا ہے اور وہ تمہارے پروردگار (کی طرف) سے نشانیاں بھی لے کر آیا ہے۔ اور اگر وہ جھوٹا ہوگا تو اس کے جھوٹ کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور اگر سچا ہوگا تو کوئی سا عذاب جس کا وہ تم سے وعدہ کرتا ہے تم پر واقع ہو کر رہے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو بےلحاظ جھوٹا ہے
يَٰقَوۡمِيٰقَوْمِاے میری قوم
لَكُمُتمہارے لیے ہے
ٱلۡمُلۡكُالْمُلْكُبادشاہت
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج کے دن
ظَٰهِرِينَظٰهِرِيْنَغالب آنے والے ہو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِؗزمین (میں)
فَمَنفَمَنْکون
يَنصُرُنَايَّنْصُرُنَامدد کرے گا ہماری۔ بچائے گا ہم کو
مِنۢمِنْۢسے
بَأۡسِبَاْسِعذاب (سے)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
إِناِنْاگر
جَآءَنَاۚجَا࢜ءَنَاؕوہ آگیا ہمارے پاس
قَالَکہا
فِرۡعَوۡنُفِرْعَوْنُفرعون نے
مَآمَا͏ٓنہیں
أُرِيكُمۡاُرِيْكُمْمیں دکھاتا تم کو
إِلَّااِلَّامگر
مَآمَا͏ٓجو
أَرَىٰاَرٰيمیں دیکھتا ہوں
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَهۡدِيكُمۡاَهْدِيْكُمْمیں دکھاتا تم کو
إِلَّااِلَّامگر
سَبِيلَسَبِيْلَراستہ
ٱلرَّشَادِالرَّشَادِصلاح کا۔ بھلائی کا
29
اے قوم آج تمہاری ہی بادشاہت ہے اور تم ہی ملک میں غالب ہو۔ (لیکن) اگر ہم پر خدا کا عذاب آگیا تو (اس کے دور کرنے کے لئے) ہماری مدد کون کرے گا۔ فرعون نے کہا کہ میں تمہیں وہی بات سُجھاتا ہوں جو مجھے سوجھی ہے اور وہی راہ بتاتا ہوں جس میں بھلائی ہے
28 اور فرعون کے لوگوں میں سے ایک مومن شخص جو اپنے ایمان کو پوشیدہ رکھتا تھا کہنے لگا کیا تم ایسے شخص کو قتل کرنا چاہتے ہو جو کہتا ہے کہ میرا پروردگار خدا ہے اور وہ تمہارے پروردگار (کی طرف) سے نشانیاں بھی لے کر آیا ہے۔ اور اگر وہ جھوٹا ہوگا تو اس کے جھوٹ کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور اگر سچا ہوگا تو کوئی سا عذاب جس کا وہ تم سے وعدہ کرتا ہے تم پر واقع ہو کر رہے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو بےلحاظ جھوٹا ہے 29 اے قوم آج تمہاری ہی بادشاہت ہے اور تم ہی ملک میں غالب ہو۔ (لیکن) اگر ہم پر خدا کا عذاب آگیا تو (اس کے دور کرنے کے لئے) ہماری مدد کون کرے گا۔ فرعون نے کہا کہ میں تمہیں وہی بات سُجھاتا ہوں جو مجھے سوجھی ہے اور وہی راہ بتاتا ہوں جس میں بھلائی ہے
تو جو مومن تھا وہ کہنے لگا کہ اے قوم مجھے تمہاری نسبت خوف ہے کہ (مبادا) تم پر اور اُمتوں کی طرح کے دن کا عذاب آجائے
مِثۡلَمِثْلَمانند
دَأۡبِدَاْبِحالت
قَوۡمِقَوْمِقوم
نُوحٖنُوْحٍنوح کے
وَعَادٖوَّعَادٍاور عاد کے
وَثَمُودَوَّثَمُوْدَاور ثمود کے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور ان لوگوں کے
مِنۢمِنْۢجو
بَعۡدِهِمۡۚبَعْدِهِمْؕان کے بعد تھے
وَمَااور نہیں ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
يُرِيدُيُرِيْدُارادہ رکھتا
ظُلۡمٗاظُلْمًاظلم کا
لِّلۡعِبَادِلِّلْعِبَادِبندوں کے لیے
31
یعنی) نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے پیچھے ہوئے ہیں ان کے حال کی طرح (تمہارا حال نہ ہوجائے) اور خدا تو بندوں پر ظلم کرنا نہیں چاہتا
وَيَٰقَوۡمِوَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
أَخَافُاَخَافُڈرتا ہوں
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
يَوۡمَيَوْمَدن سے
ٱلتَّنَادِالتَّنَادِپکارنے کے
32
اور اے قوم مجھے تمہاری نسبت پکار کے دن (یعنی قیامت) کا خوف ہے
يَوۡمَيَوْمَجس دن
تُوَلُّونَتُوَلُّوْنَتم پھر جاؤ گے
مُدۡبِرِينَمُدْبِرِيْنَۚپیٹھ پھیرتے ہوئے
مَانہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (سے)
مِنۡمِنْکوئی
عَاصِمٖۗعَاصِمٍۚبچانے والا
وَمَنوَمَنْاور جس کو
يُضۡلِلِيُّضْلِلِبھٹکا دے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
فَمَاتو نہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنۡمِنْکوئی
هَادٖهَادٍہادی
33
جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
جَآءَكُمۡجَا࢜ءَكُمْآئے تمہارے پاس
يُوسُفُيُوْسُفُیوسف
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے پہلے
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِروشن دلائل کے ساتھ
فَمَاتو مسلسل
زِلۡتُمۡزِلْتُمْرہے تم
فِيفِيْمیں
شَكّٖشَكٍّشک
مِّمَّااس چیز کے بارے میں جو
جَآءَكُمجَا࢜ءَكُمْوہ لایا تمہارے پاس
بِهِۦۖبِهٖؕاس کو
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
هَلَكَوہ فوت ہوگئے
قُلۡتُمۡقُلْتُمْکہا تم نے
لَنلَنْہرگز نہیں
يَبۡعَثَيَّبْعَثَبھیجے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مِنۢمِنْۢکے
بَعۡدِهِۦبَعْدِهٖاس کے بعد
رَسُولٗاۚرَسُوْلًاؕکوئی رسول
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يُضِلُّبھٹکاتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مَنۡمَنْجو کوئی کہ ہو
هُوَوہ
مُسۡرِفٞمُسْرِفٌحد سے بڑھنے والا
مُّرۡتَابٌمُّرْتَابُشک میں پڑنے والا
34
اور پہلے یوسف بھی تمہارے پاس نشانیاں لے کر آئے تھے تو جو وہ لائے تھے اس سے تم ہمیشہ شک ہی میں رہے۔ یہاں تک کہ جب وہ فوت ہوگئے تو تم کہنے لگے کہ خدا اس کے بعد کبھی کوئی پیغمبر نہیں بھیجے گا۔ اسی طرح خدا اس شخص کو گمراہ کر دیتا ہے جو حد سے نکل جانے والا اور شک کرنے والا ہو
ٱلَّذِينَاࣙلَّذِيْنَوہ لوگ
يُجَٰدِلُونَيُجَادِلُوْنَجو جھگڑتے ہیں
فِيٓفِيْٓمیں
ءَايَٰتِاٰيٰتِآیات (میں)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
سُلۡطَٰنٍسُلْطٰنٍکسی دلیل کے
أَتَىٰهُمۡۖاَتٰىهُمْؕآئی ہو ان کے پاس
كَبُرَبڑا ہے
مَقۡتًامَقْتًاناراضگی میں
عِندَعِنْدَنزدیک
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَعِندَوَعِنْدَاور نزدیک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
ءَامَنُواْۚاٰمَنُوْاؕجو ایمان لائے
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يَطۡبَعُيَطْبَعُمہر لگا دیتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَىٰعَلٰياوپر
كُلِّہر
قَلۡبِقَلْبِدل
مُتَكَبِّرٖمُتَكَبِّرٍتکبر کرنے والے کے
جَبَّارٖجَبَّارٍجبار کے
35
جو لوگ بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی دلیل آئی ہو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ خدا کے نزدیک اور مومنوں کے نزدیک یہ جھگڑا سخت ناپسند ہے۔ اسی طرح خدا ہر متکبر سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے
30 تو جو مومن تھا وہ کہنے لگا کہ اے قوم مجھے تمہاری نسبت خوف ہے کہ (مبادا) تم پر اور اُمتوں کی طرح کے دن کا عذاب آجائے 31 یعنی) نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے پیچھے ہوئے ہیں ان کے حال کی طرح (تمہارا حال نہ ہوجائے) اور خدا تو بندوں پر ظلم کرنا نہیں چاہتا 32 اور اے قوم مجھے تمہاری نسبت پکار کے دن (یعنی قیامت) کا خوف ہے 33 جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں 34 اور پہلے یوسف بھی تمہارے پاس نشانیاں لے کر آئے تھے تو جو وہ لائے تھے اس سے تم ہمیشہ شک ہی میں رہے۔ یہاں تک کہ جب وہ فوت ہوگئے تو تم کہنے لگے کہ خدا اس کے بعد کبھی کوئی پیغمبر نہیں بھیجے گا۔ اسی طرح خدا اس شخص کو گمراہ کر دیتا ہے جو حد سے نکل جانے والا اور شک کرنے والا ہو 35 جو لوگ بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی دلیل آئی ہو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ خدا کے نزدیک اور مومنوں کے نزدیک یہ جھگڑا سخت ناپسند ہے۔ اسی طرح خدا ہر متکبر سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے
اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں
أَسۡبَٰبَاَسْبَابَراستوں پر
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمان کے
فَأَطَّلِعَفَاَطَّلِعَپھر میں جھانک کر دیکھوں
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
إِلَٰهِاِلٰهِالہ کے
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ کے
وَإِنِّيوَاِنِّيْاور بیشک میں
لَأَظُنُّهُۥلَاَظُنُّهٗالبتہ گمان کرتا ہوں اس کو
كَٰذِبٗاۚكَاذِبًاؕجھوٹا
وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
زُيِّنَخوبصورت بنایا گیا
لِفِرۡعَوۡنَلِفِرْعَوْنَفرعون کے لیے
سُوٓءُسُوْ࢜ءُبرا
عَمَلِهِۦعَمَلِهٖاس کا عمل
وَصُدَّاور وہ روک دیا گیا
عَنِسے
ٱلسَّبِيلِۚالسَّبِيْلِؕراستے (سے)
وَمَااور نہیں
كَيۡدُكَيْدُچال
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کی
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں
تَبَابٖتَبَابٍہلاکت
37
(یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی
36 اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں 37 (یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی
اور وہ شخص جو مومن تھا اس نے کہا کہ بھائیو میرے پیچھے چلو میں تمہیں بھلائی کا رستہ دکھاؤ ں
يَٰقَوۡمِيٰقَوْمِاے میری قوم
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
هَٰذِهِهٰذِهِیہ
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
مَتَٰعٞمَتَاعٌؗچند روزہ فائدے کی ہے۔ تھوڑے سے فائدے کی چیز ہے
وَإِنَّوَّاِنَّاور بیشک
ٱلۡأٓخِرَةَالْاٰخِرَةَآخرت
هِيَوہ
دَارُگھر ہے
ٱلۡقَرَارِالْقَرَارِقرار کا
39
بھائیو یہ دنیا کی زندگی (چند روزہ) فائدہ اٹھانے کی چیز ہے۔ اور جو آخرت ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
مَنۡمَنْجو
عَمِلَعمل کرے
سَيِّئَةٗسَيِّي͏ٔ͏َةًبرے
فَلَاتو نہ
يُجۡزَىٰٓيُجْزٰٓيبدلہ دیا جائے گا
إِلَّااِلَّامگر
مِثۡلَهَاۖمِثْلَهَاۚاسی کی مانند
وَمَنۡوَمَنْاور جو
عَمِلَعمل کرے
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
مِّنمِّنْسے
ذَكَرٍخواہ کوئی مرد ہو
أَوۡاَوْیا
أُنثَىٰاُنْثٰيعورت
وَهُوَاور وہ
مُؤۡمِنٞمُو͏ٔ͏ْمِنٌمومن ہو
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
يَدۡخُلُونَيَدْخُلُوْنَداخل ہوں گے
ٱلۡجَنَّةَالْجَنَّةَجنت میں
يُرۡزَقُونَيُرْزَقُوْنَرزق دیئے جائیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
حِسَابٖحِسَابٍحساب کے۔ بےحساب
40
جو برے کام کرے گا اس کو بدلہ بھی ویسا ہی ملے گا۔ اور جو نیک کام کرے گا مرد ہو یا عورت اور وہ صاحب ایمان بھی ہوگا تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے وہاں ان کو بےشمار رزق ملے گا
38 اور وہ شخص جو مومن تھا اس نے کہا کہ بھائیو میرے پیچھے چلو میں تمہیں بھلائی کا رستہ دکھاؤ ں 39 بھائیو یہ دنیا کی زندگی (چند روزہ) فائدہ اٹھانے کی چیز ہے۔ اور جو آخرت ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے 40 جو برے کام کرے گا اس کو بدلہ بھی ویسا ہی ملے گا۔ اور جو نیک کام کرے گا مرد ہو یا عورت اور وہ صاحب ایمان بھی ہوگا تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے وہاں ان کو بےشمار رزق ملے گا
وَتَدۡعُونَنِيٓوَتَدْعُوْنَنِيْٓاور تم بلاتے ہو مجھ کو
إِلَىاِلَيطرف
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کی
41
اور اے قوم میرا کیا (حال) ہے کہ میں تم کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے (دوزخ کی) آگ کی طرف بلاتے ہو
تَدۡعُونَنِيتَدْعُوْنَنِيْتم پکارتے ہو مجھ کو
لِأَكۡفُرَلِاَكْفُرَکہ میں کفر کروں
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ کے ساتھ
وَأُشۡرِكَوَاُشْرِكَاور میں شریک ٹھہراؤں
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مَاجو
لَيۡسَلَيْسَنہیں ہے
لِيلِيْمیرے لیے
بِهِۦبِهٖاس کا
عِلۡمٞعِلْمٌؗکوئی علم
وَأَنَا۠وَّاَنَااور میں
أَدۡعُوكُمۡاَدْعُوْكُمْبلاتا ہوں تم کو
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِزبردست
ٱلۡغَفَّٰرِالْغَفَّارِبخشش فرمانے والے کے
42
تم مجھے اس لئے بلاتے ہو کہ خدا کے ساتھ کفر کروں اور اس چیز کو اس کا شریک مقرر کروں جس کا مجھے کچھ بھی علم نہیں۔ اور میں تم کو (خدائے) غالب (اور) بخشنے والے کی طرف بلاتا ہوں
لَانہیں
جَرَمَکوئی شک
أَنَّمَااَنَّمَابیشک
تَدۡعُونَنِيٓتَدْعُوْنَنِيْٓتم بلاتے ہو مجھ کو
إِلَيۡهِاِلَيْهِجس کی طرف
لَيۡسَلَيْسَنہیں ہے
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
دَعۡوَةٞدَعْوَةٌکوئی دعوت۔ پکار
فِيمیں
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا
وَلَااور نہ
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت میں
وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
مَرَدَّنَآمَرَدَّنَا͏ٓپلٹنا ہمارا
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی (طرف ہے)
وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
ٱلۡمُسۡرِفِينَالْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والے
هُمۡهُمْوہ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُساتھی ہیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کے (ساتھی ہیں) آگ والے ہیں
43
سچ تو یہ ہے کہ جس چیز کی طرف تم مجھے بلاتے ہو اس کو دنیا اور آخرت میں بلانے (یعنی دعا قبول کرنے) کا مقدور نہیں اور ہم کو خدا کی طرف لوٹنا ہے اور حد سے نکل جانے والے دوزخی ہیں
فَسَتَذۡكُرُونَفَسَتَذْكُرُوْنَپس عنقریب تم یاد کرو گے
مَآمَا͏ٓجو
أَقُولُاَقُوْلُمیں کہہ رہا ہوں
لَكُمۡۚلَكُمْؕتم کو
وَأُفَوِّضُوَاُفَوِّضُاور میں سپرد کرتا ہوں
أَمۡرِيٓاَمْرِيْٓاپنا معاملہ
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کی
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
بَصِيرُۢبَصِيْرٌۢدیکھنے والا ہے
بِٱلۡعِبَادِبِالْعِبَادِبندوں کو
44
جو بات میں تم سے کہتا ہوں تم اسے آگے چل کر یاد کرو گے۔ اور میں اپنا کام خدا کے سپرد کرتا ہوں۔ بےشک خدا بندوں کو دیکھنے والا ہے
41 اور اے قوم میرا کیا (حال) ہے کہ میں تم کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے (دوزخ کی) آگ کی طرف بلاتے ہو 42 تم مجھے اس لئے بلاتے ہو کہ خدا کے ساتھ کفر کروں اور اس چیز کو اس کا شریک مقرر کروں جس کا مجھے کچھ بھی علم نہیں۔ اور میں تم کو (خدائے) غالب (اور) بخشنے والے کی طرف بلاتا ہوں 43 سچ تو یہ ہے کہ جس چیز کی طرف تم مجھے بلاتے ہو اس کو دنیا اور آخرت میں بلانے (یعنی دعا قبول کرنے) کا مقدور نہیں اور ہم کو خدا کی طرف لوٹنا ہے اور حد سے نکل جانے والے دوزخی ہیں 44 جو بات میں تم سے کہتا ہوں تم اسے آگے چل کر یاد کرو گے۔ اور میں اپنا کام خدا کے سپرد کرتا ہوں۔ بےشک خدا بندوں کو دیکھنے والا ہے
مَكَرُواْۖمَكَرُوْاانہوں نے چالیں چلیں (ان کی بری چالوں سے)
وَحَاقَاور گھیر لیا
بِـَٔالِبِاٰلِآل
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کو
سُوٓءُسُوْ࢜ءُبرے
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب نے
45
غرض خدا نے موسیٰ کو ان لوگوں کی تدبیروں کی برائیوں سے محفوظ رکھا اور فرعون والوں کو برے عذاب نے آگھیرا
ٱلنَّارُاَلنَّارُآگ
يُعۡرَضُونَيُعْرَضُوْنَوہ پیش کیے جاتے ہیں
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
غُدُوّٗاغُدُوًّاصبح
وَعَشِيّٗاۚوَّعَشِيًّاۚاور شام
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جب۔ جس دن
تَقُومُتَقُوْمُقائم ہوگی
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُࣞقیامت
أَدۡخِلُوٓاْاَدْخِلُوْٓا(کہا جائے گا) داخل کرو
ءَالَاٰلَآل
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کو
أَشَدَّاَشَدَّزیادہ سخت۔ شدید ترین
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب میں
46
یعنی) آتش (جہنم) کہ صبح وشام اس کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں۔ اور جس روز قیامت برپا ہوگی (حکم ہوگا کہ) فرعون والوں کو نہایت سخت عذاب میں داخل کرو
45 غرض خدا نے موسیٰ کو ان لوگوں کی تدبیروں کی برائیوں سے محفوظ رکھا اور فرعون والوں کو برے عذاب نے آگھیرا 46 یعنی) آتش (جہنم) کہ صبح وشام اس کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں۔ اور جس روز قیامت برپا ہوگی (حکم ہوگا کہ) فرعون والوں کو نہایت سخت عذاب میں داخل کرو
ٱسۡتَكۡبَرُوٓاْاسْتَكْبَرُوْٓاجنہوں نے تکبر کیا تھا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
تَبَعٗاتَبَعًاتابع
فَهَلۡفَهَلْتو کیا
أَنتُماَنْتُمْتم
مُّغۡنُونَمُّغْنُوْنَبچانے والے ہو
عَنَّاہم کو
نَصِيبٗانَصِيْبًاایک حصے
مِّنَسے
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کے
47
اور جب وہ دوزخ میں جھگڑیں گے تو ادنیٰ درجے کے لوگ بڑے آدمیوں سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے تابع تھے تو کیا تم دوزخ (کے عذاب) کا کچھ حصہ ہم سے دور کرسکتے ہو؟
قَالَکہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ٱسۡتَكۡبَرُوٓاْاسْتَكْبَرُوْٓاجنہوں نے تکبر کیا تھا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُلّٞكُلٌّسب کے سب
فِيهَآفِيْهَا͏ٓۙاس میں ہیں
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
قَدۡقَدْتحقیق
حَكَمَوہ فیصلہ کرچکا
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
ٱلۡعِبَادِالْعِبَادِبندوں کے
48
بڑے آدمی کہیں گے کہ تم (بھی اور) ہم (بھی) سب دوزخ میں (رہیں گے) خدا بندوں میں فیصلہ کرچکا ہے
وَقَالَاور کہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
فِيمیں
ٱلنَّارِالنَّارِجو آگ میں ہوں گے
لِخَزَنَةِاہل کاروں کو
جَهَنَّمَجہنم کے
ٱدۡعُواْادْعُوْاپکارو
رَبَّكُمۡرَبَّكُمْاپنے رب کو
يُخَفِّفۡيُخَفِّفْہلکا کردے
عَنَّاہم سے
يَوۡمٗايَوْمًاایک دن
مِّنَسے
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب میں (سے)
49
اور جو لوگ آگ میں (جل رہے) ہوں گے وہ دوزخ کے داروغوں سے کہیں گے کہ اپنے پروردگار سے دعا کرو کہ ایک روز تو ہم سے عذاب ہلکا کردے
قَالُوٓاْقَالُوْٓاوہ کہیں گے
أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہ
تَكُتھے
تَأۡتِيكُمۡتَاْتِيْكُمْآئے تمہارے پاس
رُسُلُكُمرُسُلُكُمْتمہارے رسول
بِٱلۡبَيِّنَٰتِۖبِالْبَيِّنٰتِؕساتھ روشن دلائل کے
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
بَلَىٰۚبَلٰيؕکیوں نہیں
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
فَٱدۡعُواْۗفَادْعُوْاۚپس دعا کرو
وَمَااور نہیں
دُعَٰٓؤُاْدُعٰ࢜و͏ٔ͏ُادعا
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کی
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلٍضَلٰلٍگمراہی (میں) گم ہونے والی
50
وہ کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے پیغمبر نشانیاں لے کر نہیں آئے تھے۔ وہ کہیں گے کیوں نہیں تو وہ کہیں گے کہ تم ہی دعا کرو۔ اور کافروں کی دعا (اس روز) بےکار ہوگی
47 اور جب وہ دوزخ میں جھگڑیں گے تو ادنیٰ درجے کے لوگ بڑے آدمیوں سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے تابع تھے تو کیا تم دوزخ (کے عذاب) کا کچھ حصہ ہم سے دور کرسکتے ہو؟ 48 بڑے آدمی کہیں گے کہ تم (بھی اور) ہم (بھی) سب دوزخ میں (رہیں گے) خدا بندوں میں فیصلہ کرچکا ہے 49 اور جو لوگ آگ میں (جل رہے) ہوں گے وہ دوزخ کے داروغوں سے کہیں گے کہ اپنے پروردگار سے دعا کرو کہ ایک روز تو ہم سے عذاب ہلکا کردے 50 وہ کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے پیغمبر نشانیاں لے کر نہیں آئے تھے۔ وہ کہیں گے کیوں نہیں تو وہ کہیں گے کہ تم ہی دعا کرو۔ اور کافروں کی دعا (اس روز) بےکار ہوگی
ہم اپنے پیغمبروں کی اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ان کی دنیا کی زندگی میں بھی مدد کرتے ہیں اور جس دن گواہ کھڑے ہوں گے (یعنی قیامت کو بھی)
يَوۡمَيَوْمَجس دن
لَانہ
يَنفَعُيَنْفَعُنفع دے گی
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
مَعۡذِرَتُهُمۡۖمَعْذِرَتُهُمْان کی معذرت
وَلَهُمُاور ان کے لیے
ٱللَّعۡنَةُاللَّعْنَةُلعنت ہے
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے
سُوٓءُسُوْ࢜ءُبدترین
ٱلدَّارِالدَّارِگھر ہے (برا ٹھکانہ ہے)
52
جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی اور ان کے لئے لعنت اور برا گھر ہے
51 ہم اپنے پیغمبروں کی اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ان کی دنیا کی زندگی میں بھی مدد کرتے ہیں اور جس دن گواہ کھڑے ہوں گے (یعنی قیامت کو بھی) 52 جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی اور ان کے لئے لعنت اور برا گھر ہے
اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا
هُدٗىهُدًيجو ہدایت
وَذِكۡرَىٰوَّذِكْرٰياور نصیحت تھی
لِأُوْلِيلِاُولِيوالوں کے لیے
ٱلۡأَلۡبَٰبِالْاَلْبَابِعقل (والوں کے لیے)
54
عقل والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے
فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کیجیے
إِنَّاِنَّبیشک
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
حَقّٞحَقٌّسچا ہے
وَٱسۡتَغۡفِرۡوَّاسْتَغْفِرْاور بخشش مانگیئے
لِذَنۢبِكَلِذَنۢ͏ْبِكَاپنے قصور کے لیے
وَسَبِّحۡوَسَبِّحْاور تسبیح کیجیے
بِحَمۡدِبِحَمْدِحمد کے ساتھ
رَبِّكَاپنے رب کی
بِٱلۡعَشِيِّبِالْعَشِيِّشام کو۔ پچھلے پہر
وَٱلۡإِبۡكَٰرِوَالْاِبْكَارِاور صبح کو۔ پہلے پہر
55
تو صبر کرو بےشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور صبح وشام اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو
53 اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا 54 عقل والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے 55 تو صبر کرو بےشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور صبح وشام اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو
فَٱسۡتَعِذۡفَاسْتَعِذْپس پناہ مانگیے۔ پناہ طلب کیجیے
بِٱللَّهِۖبِاللّٰهِؕاللہ کی
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
هُوَوہی
ٱلسَّمِيعُالسَّمِيْعُسننے والا ہے
ٱلۡبَصِيرُالْبَصِيْرُدیکھنے والا ہے
56
جو لوگ بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں ان کے دلوں میں اور کچھ نہیں (ارادہٴ) عظمت ہے اور وہ اس کو پہنچنے والے نہیں تو خدا کی پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے
لَخَلۡقُلَخَلْقُیقینا پیدائش
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کی
أَكۡبَرُاَكْبَرُزیادہ بڑی ہے
مِنۡمِنْسے
خَلۡقِخَلْقِپیدائش (سے)
ٱلنَّاسِالنَّاسِانسانوں کی
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّاور لیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے
57
آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کے پیدا کرنے کی نسبت بڑا (کام) ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
وَمَااور نہیں
يَسۡتَوِييَسْتَوِيبرابر ہوسکتے
ٱلۡأَعۡمَىٰالْاَعْمٰياندھا
وَٱلۡبَصِيرُوَالْبَصِيْرُۙاور دیکھنے والا
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
وَلَااور نہ
ٱلۡمُسِيٓءُۚالْمُسِيْ࢜ءُؕبدکار۔ برے کام کرنے والے
قَلِيلٗاقَلِيْلًاکتنا
مَّاکم
تَتَذَكَّرُونَتَتَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑتے ہو
58
اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں۔ اور نہ ایمان لانے والے نیکوکار اور نہ بدکار (برابر ہیں) (حقیقت یہ ہے کہ) تم بہت کم غور کرتے ہو
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلسَّاعَةَالسَّاعَةَقیامت کی گھڑی
لَأٓتِيَةٞلَاٰتِيَةٌالبتہ آنے والی ہے
لَّانہیں
رَيۡبَرَيْبَکوئی شک
فِيهَافِيْهَااس میں
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان رکھتے
59
قیامت آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں۔ لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے
56 جو لوگ بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں ان کے دلوں میں اور کچھ نہیں (ارادہٴ) عظمت ہے اور وہ اس کو پہنچنے والے نہیں تو خدا کی پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے 57 آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کے پیدا کرنے کی نسبت بڑا (کام) ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 58 اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں۔ اور نہ ایمان لانے والے نیکوکار اور نہ بدکار (برابر ہیں) (حقیقت یہ ہے کہ) تم بہت کم غور کرتے ہو 59 قیامت آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں۔ لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے
اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔ جو لوگ میری عبادت سے ازراہ تکبر کنیاتے ہیں۔ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے
عRuku 7 of 9 · 8 Ayahs
ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
جَعَلَجس نے بنائی
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات
لِتَسۡكُنُواْلِتَسْكُنُوْاتاکہ تم سکون پاؤ
فِيهِفِيْهِاس میں
وَٱلنَّهَارَوَالنَّهَارَاور دن
مُبۡصِرًاۚمُبْصِرًاؕروشن
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَذُولَذُوْالبتہ والا ہے
فَضۡلٍفَضْلٍفضل (والا ہے)
عَلَىعَلَيپر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں (پر)
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يَشۡكُرُونَيَشْكُرُوْنَشکر ادا کرتے
61
خدا ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی کہ اس میں آرام کرو اور دن کو روشن بنایا (کہ اس میں کام کرو) بےشک خدا لوگوں پر فضل کرنے والا ہے۔ لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
ذَٰلِكُمُذٰلِكُمُیہ ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
رَبُّكُمۡرَبُّكُمْرب ہے تمہارا
خَٰلِقُخَالِقُپیدا کرنے والا
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍۘچیز کا
لَّآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَالہ
إِلَّااِلَّامگر
هُوَۖهُوَۚؗوہی
فَأَنَّىٰفَاَنّٰيتو کہاں سے
تُؤۡفَكُونَتُو͏ٔ͏ْفَكُوْنَتم بہکائے جاتے ہو
62
یہی خدا تمہارا پروردگار ہے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بھٹک رہے ہو؟
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يُؤۡفَكُيُو͏ٔ͏ْفَكُپھیرے جاتے ہیں۔ بہکائے جاتے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَانُواْكَانُوْاجو ہیں
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
يَجۡحَدُونَيَجْحَدُوْنَانکار کرتے ہیں
63
اسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے
ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
جَعَلَجس نے بنایا
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
قَرَارٗاقَرَارًاقرار
وَٱلسَّمَآءَوَّالسَّمَا࢜ءَاور آسمان کو
بِنَآءٗبِنَا࢜ءًچھت
وَصَوَّرَكُمۡوَّصَوَّرَكُمْاور صورت بنائی تمہاری
فَأَحۡسَنَفَاَحْسَنَتو اچھی بنائی
صُوَرَكُمۡصُوَرَكُمْصورتیں تمہاری
وَرَزَقَكُموَرَزَقَكُمْاور رزق دیا تم کو
مِّنَسے
ٱلطَّيِّبَٰتِۚالطَّيِّبٰتِؕپاکیزہ چیزوں میں (سے)
ذَٰلِكُمُذٰلِكُمُیہ ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
رَبُّكُمۡۖرَبُّكُمْۚۖرب تمہارا
فَتَبَارَكَفَتَبٰرَكَپس بابرکت ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
رَبُّجو رب ہے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا
64
خدا ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے ٹھیرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی خوب بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے۔ پس خدائے پروردگار عالم بہت ہی بابرکت ہے
هُوَوہ
ٱلۡحَيُّالْحَيُّزندہ ہے
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی معبود برحق
إِلَّااِلَّامگر
هُوَوہی
فَٱدۡعُوهُفَادْعُوْهُپس پکارو اس کو
مُخۡلِصِينَمُخْلِصِيْنَخالص کرتے ہوئے
لَهُاسی کے لیے
ٱلدِّينَۗالدِّيْنَؕدین کو
ٱلۡحَمۡدُاَلْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
رَبِّجو رب ہے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا
65
وہ زندہ ہے (جسے موت نہیں) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو اس کی عبادت کو خالص کر کر اسی کو پکارو۔ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام جہان کا پروردگار ہے
60 اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔ جو لوگ میری عبادت سے ازراہ تکبر کنیاتے ہیں۔ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے 61 خدا ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی کہ اس میں آرام کرو اور دن کو روشن بنایا (کہ اس میں کام کرو) بےشک خدا لوگوں پر فضل کرنے والا ہے۔ لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے 62 یہی خدا تمہارا پروردگار ہے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بھٹک رہے ہو؟ 63 اسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے 64 خدا ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے ٹھیرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی خوب بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے۔ پس خدائے پروردگار عالم بہت ہی بابرکت ہے 65 وہ زندہ ہے (جسے موت نہیں) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو اس کی عبادت کو خالص کر کر اسی کو پکارو۔ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام جہان کا پروردگار ہے
(اے محمدﷺ ان سے) کہہ دو کہ مجھے اس بات کی ممانعت کی گئی ہے کہ جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو ان کی پرستش کروں (اور میں ان کی کیونکر پرستش کروں) جب کہ میرے پاس میرے پروردگار (کی طرف) سے کھلی دلیلیں آچکی ہیں اور مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ پروردگار عالم ہی کا تابع فرمان ہوں
هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَكُمخَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
مِّنمِّنْسے
تُرَابٖتُرَابٍمٹی (سے)
ثُمَّپھر
مِنمِنْسے
نُّطۡفَةٖنُّطْفَةٍنطفے (سے)
ثُمَّپھر
مِنۡمِنْسے
عَلَقَةٖعَلَقَةٍجمے ہوئے خون (سے)
ثُمَّپھر
يُخۡرِجُكُمۡيُخْرِجُكُمْنکالتا ہے تم کو
طِفۡلٗاطِفْلًابچے کی شکل میں
ثُمَّپھر
لِتَبۡلُغُوٓاْلِتَبْلُغُوْٓاتاکہ تم پہنچو
أَشُدَّكُمۡاَشُدَّكُمْاپنی جوانی کو
ثُمَّپھر
لِتَكُونُواْلِتَكُوْنُوْاتاکہ تم ہوجاؤ
شُيُوخٗاۚشُيُوْخًاۚبوڑھے
وَمِنكُموَمِنْكُمْاور تم میں سے
مَّنمَّنْکوئی
يُتَوَفَّىٰيُّتَوَفّٰيجو فوت کیا جاتا ہے
مِنمِنْسے
قَبۡلُۖقَبْلُاس سے پہلے
وَلِتَبۡلُغُوٓاْوَلِتَبْلُغُوْٓااور تاکہ تم پہنچو
أَجَلٗااَجَلًاایک وقت کو
مُّسَمّٗىمُّسَمًّيمقرر
وَلَعَلَّكُمۡوَّلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
تَعۡقِلُونَتَعْقِلُوْنَتم عقل سے کام لو
67
وہی تو ہے جس نے تم کو (پہلے) مٹی سے پیدا کیا۔ ہھر نطفہ بنا کر پھر لوتھڑا بنا کر پھر تم کو نکالتا ہے (کہ تم) بچّے (ہوتے ہو) پھر تم اپنی جوانی کو پہنچتے ہو۔ پھر بوڑھے ہوجاتے ہو۔ اور کوئی تم میں سے پہلے ہی مرجاتا ہے اور تم (موت کے) وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو اور تاکہ تم سمجھو
هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
يُحۡيِۦيُحْيٖوہ زندہ کرتا ہے
وَيُمِيتُۖوَيُمِيْتُۚاور وہ موت دیتا ہے
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
قَضَىٰٓقَضٰٓيوہ فیصلہ کرتا ہے
أَمۡرٗااَمْرًاکسی کام کا
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يَقُولُيَقُوْلُکہتا ہے
لَهُۥلَهٗاس کو
كُنكُنْہوجاؤ
فَيَكُونُفَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
68
وہی تو ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے۔ پھر جب وہ کوئی کام کرنا (اور کسی کو پیدا کرنا) چاہتا ہے تو اس سے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ جاتا ہے
66 (اے محمدﷺ ان سے) کہہ دو کہ مجھے اس بات کی ممانعت کی گئی ہے کہ جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو ان کی پرستش کروں (اور میں ان کی کیونکر پرستش کروں) جب کہ میرے پاس میرے پروردگار (کی طرف) سے کھلی دلیلیں آچکی ہیں اور مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ پروردگار عالم ہی کا تابع فرمان ہوں 67 وہی تو ہے جس نے تم کو (پہلے) مٹی سے پیدا کیا۔ ہھر نطفہ بنا کر پھر لوتھڑا بنا کر پھر تم کو نکالتا ہے (کہ تم) بچّے (ہوتے ہو) پھر تم اپنی جوانی کو پہنچتے ہو۔ پھر بوڑھے ہوجاتے ہو۔ اور کوئی تم میں سے پہلے ہی مرجاتا ہے اور تم (موت کے) وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو اور تاکہ تم سمجھو 68 وہی تو ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے۔ پھر جب وہ کوئی کام کرنا (اور کسی کو پیدا کرنا) چاہتا ہے تو اس سے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ جاتا ہے
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ یہ کہاں بھٹک رہے ہیں؟
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَذَّبُواْكَذَّبُوْاجنہوں نے جھٹلایا
بِٱلۡكِتَٰبِبِالْكِتٰبِکتاب کو
وَبِمَآوَبِمَا͏ٓاور ساتھ اس کو جو
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
رُسُلَنَاۖرُسُلَنَاࣞۛاپنے رسولوں کو
فَسَوۡفَفَسَوْفَتو عنقریب
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
70
جن لوگوں نے کتاب (خدا) کو اور جو کچھ ہم نے پیغمبروں کو دے کر بھیجا اس کو جھٹلایا۔ وہ عنقریب معلوم کرلیں گے
إِذِاِذِجب
ٱلۡأَغۡلَٰلُالْاَغْلٰلُطوق ہوں گے
فِيٓفِيْٓمیں
أَعۡنَٰقِهِمۡاَعْنَاقِهِمْان کی گردنوں (میں)
وَٱلسَّلَٰسِلُوَالسَّلٰسِلُؕاور زنجیریں
يُسۡحَبُونَيُسْحَبُوْنَوہ گھسیٹے جائیں گے
71
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے
فِيمیں
ٱلۡحَمِيمِالْحَمِيْمِۙکھولتے پانی (میں)
ثُمَّپھر
فِيمیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ (میں)
يُسۡجَرُونَيُسْجَرُوْنَوہ جھونکے جائیں گے
72
(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے
ثُمَّپھر
قِيلَقِيْلَکہا جائے گا
لَهُمۡلَهُمْان کو
أَيۡنَاَيْنَکہاں ہیں
مَاجن کو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تُشۡرِكُونَتُشْرِكُوْنَتم شریک ٹھہراتے
73
پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم (خدا کے) شریک بناتے تھے
مِنمِنْسے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِۖاللّٰهِؕاللہ کے
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
ضَلُّواْضَلُّوْاگم ہوگئے
عَنَّاہم سے
بَلبَلْبلکہ
لَّمۡلَّمْنہ
نَكُننَكُنْتھے ہم
نَّدۡعُواْنَّدْعُوْاہم پکارا کرتے
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے پہلے
شَيۡـٔٗاۚشَيْـًٔاؕکچھ بھی
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يُضِلُّبھٹکاتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کو
74
(یعنی غیر خدا) کہیں گے وہ تو ہم سے جاتے رہے بلکہ ہم تو پہلے کسی چیز کو پکارتے ہی نہیں تھے۔ اسی طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے
ذَٰلِكُمذٰلِكُمْیہ بات
بِمَابوجہ اس کے
كُنتُمۡكُنْتُمْجو تھے تم
تَفۡرَحُونَتَفْرَحُوْنَتم خوش ہوتے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
ٱلۡحَقِّالْحَقِّحق کے۔ (نا)حق
وَبِمَااور بوجہ اس کے جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَمۡرَحُونَتَمْرَحُوْنَاتراتے تم
75
یہ اس کا بدلہ ہے کہ تم زمین میں حق کے بغیر (یعنی اس کے خلاف) خوش ہوا کرتے تھے اور اس کی (سزا ہے) کہ اترایا کرتے تھے
ٱدۡخُلُوٓاْاُدْخُلُوْٓاداخل ہوجاؤ
أَبۡوَٰبَاَبْوَابَدروازوں میں
جَهَنَّمَجہنم کے
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے
فِيهَاۖفِيْهَاۚاس میں
فَبِئۡسَفَبِي͏ٔ͏ْسَتو کتنا برا ہے
مَثۡوَىمَثْوَيٹھکانہ
ٱلۡمُتَكَبِّرِينَالْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والوں کا
76
(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے
69 کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ یہ کہاں بھٹک رہے ہیں؟ 70 جن لوگوں نے کتاب (خدا) کو اور جو کچھ ہم نے پیغمبروں کو دے کر بھیجا اس کو جھٹلایا۔ وہ عنقریب معلوم کرلیں گے 71 جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے 72 (یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے 73 پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم (خدا کے) شریک بناتے تھے 74 (یعنی غیر خدا) کہیں گے وہ تو ہم سے جاتے رہے بلکہ ہم تو پہلے کسی چیز کو پکارتے ہی نہیں تھے۔ اسی طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے 75 یہ اس کا بدلہ ہے کہ تم زمین میں حق کے بغیر (یعنی اس کے خلاف) خوش ہوا کرتے تھے اور اس کی (سزا ہے) کہ اترایا کرتے تھے 76 (اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے
تو (اے پیغمبر) صبر کرو خدا کا وعدہ سچا ہے۔ اگر ہم تم کو کچھ اس میں سے دکھادیں جس کا ہم تم سے وعدہ کرتے ہیں۔ (یعنی کافروں پر عذاب نازل کریں) یا تمہاری مدت حیات پوری کردیں تو ان کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجے ہم نے
رُسُلٗارُسُلًاکئی رسول
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِكَقَبْلِكَآپ سے پہلے
مِنۡهُممِنْهُمْان میں سے بعض ایسے ہیں
مَّنمَّنْجن کو
قَصَصۡنَاقَصَصْنَابیان کیا ہم نے
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر
وَمِنۡهُموَمِنْهُمْاور ان میں سے بعض ایسے ہیں
مَّنمَّنْجن کو
لَّمۡلَّمْنہیں
نَقۡصُصۡنَقْصُصْہم نے بیان کیا
عَلَيۡكَۗعَلَيْكَؕآپ پر
وَمَااور نہ
كَانَتھا
لِرَسُولٍلِرَسُوْلٍ(اختیار) کسی رسول کے لیے
أَناَنْکہ
يَأۡتِيَيَّاْتِيَلے آتا
بِـَٔايَةٍبِاٰيَةٍکوئی نشانی
إِلَّااِلَّامگر
بِإِذۡنِبِاِذْنِساتھ اذن سے
ٱللَّهِۚاللّٰهِۚاللہ کے
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
جَآءَجَا࢜ءَآگیا
أَمۡرُاَمْرُحکم
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
قُضِيَفیصلہ کردیا گیا
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّساتھ حق کے
وَخَسِرَاور خسارے میں پڑگئے
هُنَالِكَوہاں
ٱلۡمُبۡطِلُونَالْمُبْطِلُوْنَغلط کار
78
اور ہم نے تم سے پہلے (بہت سے) پیغمبر بھیجے۔ ان میں کچھ تو ایسے ہیں جن کے حالات تم سے بیان کر دیئے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جن کے حالات بیان نہیں کئے۔ اور کسی پیغمبر کا مقدور نہ تھا کہ خدا کے حکم کے سوا کوئی نشانی لائے۔ پھر جب خدا کا حکم آپہنچا تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کردیا گیا اور اہل باطل نقصان میں پڑ گئے
77 تو (اے پیغمبر) صبر کرو خدا کا وعدہ سچا ہے۔ اگر ہم تم کو کچھ اس میں سے دکھادیں جس کا ہم تم سے وعدہ کرتے ہیں۔ (یعنی کافروں پر عذاب نازل کریں) یا تمہاری مدت حیات پوری کردیں تو ان کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے 78 اور ہم نے تم سے پہلے (بہت سے) پیغمبر بھیجے۔ ان میں کچھ تو ایسے ہیں جن کے حالات تم سے بیان کر دیئے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جن کے حالات بیان نہیں کئے۔ اور کسی پیغمبر کا مقدور نہ تھا کہ خدا کے حکم کے سوا کوئی نشانی لائے۔ پھر جب خدا کا حکم آپہنچا تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کردیا گیا اور اہل باطل نقصان میں پڑ گئے
خدا ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے چارپائے بنائے تاکہ ان میں سے بعض پر سوار ہو اور بعض کو تم کھاتے ہو
وَلَكُمۡوَلَكُمْاور تمہارے لیے
فِيهَافِيْهَاان میں
مَنَٰفِعُمَنَافِعُکچھ فائدے ہیں
وَلِتَبۡلُغُواْوَلِتَبْلُغُوْااور تاکہ تم پہنچو
عَلَيۡهَاعَلَيْهَاان پر
حَاجَةٗحَاجَةًحاجت کو
فِيفِيْمیں
صُدُورِكُمۡصُدُوْرِكُمْجو تمہارے سینوں میں ہے۔ دلوں میں ہے
وَعَلَيۡهَاوَعَلَيْهَااور ان پر
وَعَلَىوَعَلَياور پر
ٱلۡفُلۡكِالْفُلْكِکشتیوں (پر)
تُحۡمَلُونَتُحْمَلُوْنَتم سوار کیے جاتے ہو
80
اور تمہارے لئے ان میں (اور بھی) فائدے ہیں اور اس لئے بھی کہ (کہیں جانے کی) تمہارے دلوں میں جو حاجت ہو ان پر (چڑھ کر وہاں) پہنچ جاؤ۔ اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
وَيُرِيكُمۡوَيُرِيْكُمْاور وہ دکھاتا ہے تم کو
ءَايَٰتِهِۦاٰيٰتِهٖࣗۖاپنی نشانیاں
فَأَيَّفَاَيَّپس کون سی
ءَايَٰتِاٰيٰتِنشانیوں کا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
تُنكِرُونَتُنْكِرُوْنَتم انکار کرو گے
81
اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم خدا کی کن کن نشانیوں کو نہ مانو گے
79 خدا ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے چارپائے بنائے تاکہ ان میں سے بعض پر سوار ہو اور بعض کو تم کھاتے ہو 80 اور تمہارے لئے ان میں (اور بھی) فائدے ہیں اور اس لئے بھی کہ (کہیں جانے کی) تمہارے دلوں میں جو حاجت ہو ان پر (چڑھ کر وہاں) پہنچ جاؤ۔ اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو 81 اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم خدا کی کن کن نشانیوں کو نہ مانو گے
کیا ان لوگوں نے زمین میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا۔ (حالانکہ) وہ ان سے کہیں زیادہ طاقتور اور زمین میں نشانات (بنانے) کے اعتبار سے بہت بڑھ کر تھے۔ تو جو کچھ وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ کام نہ آیا
فَلَمَّاتو جب
جَآءَتۡهُمۡجَا࢜ءَتْهُمْآئے ان کے پاس
رُسُلُهُمرُسُلُهُمْان کے رسول
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِساتھ روشن دلائل کے
فَرِحُواْفَرِحُوْاتو وہ خوش ہوئے
بِمَاساتھ اس کے جو
عِندَهُمعِنْدَهُمْان کے پاس تھا
مِّنَسے
ٱلۡعِلۡمِالْعِلْمِعلم میں (سے)
وَحَاقَاور گھیر لیا
بِهِمبِهِمْان کو
مَّاجو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
بِهِۦبِهٖاس کا
يَسۡتَهۡزِءُونَيَسْتَهْزِءُوْنَوہ مذاق اڑاتے
83
اور جب ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو جو علم (اپنے خیال میں) ان کے پاس تھا اس پر اترانے لگے اور جس چیز سے تمسخر کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا
فَلَمَّاپھر جب
رَأَوۡاْرَاَوْاانہوں نے دیکھا
بَأۡسَنَابَاْسَنَاہمارا عذاب
قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
ءَامَنَّااٰمَنَّاہم ایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَحۡدَهُۥوَحْدَهٗاکیلے اس پر
وَكَفَرۡنَاوَكَفَرْنَااور کفر کیا ہم نے
بِمَاساتھ اس کے جو
كُنَّاتھے ہم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مُشۡرِكِينَمُشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
84
پھر جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو کہنے لگے کہ ہم خدائے واحد پر ایمان لائے اور جس چیز کو اس کے ساتھ شریک بناتے تھے اس سے نامعتقد ہوئے
فَلَمۡفَلَمْپس نہ دیا
يَكُتھا
يَنفَعُهُمۡيَنْفَعُهُمْان کو نفع
إِيمَٰنُهُمۡاِيْمَانُهُمْان کے ایمان نے
لَمَّاجب
رَأَوۡاْرَاَوْاانہوں نے دیکھا
بَأۡسَنَاۖبَاْسَنَاؕعذاب ہمارا
سُنَّتَسنت
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی۔ (طریقہ) اللہ کا
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
قَدۡقَدْتحقیق
خَلَتۡخَلَتْگزر چکا
فِيفِيْمیں
عِبَادِهِۦۖعِبَادِهٖۚاس کے بندوں میں
وَخَسِرَاور نقصان اٹھایا
هُنَالِكَاس جگہ
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافروں نے
85
لیکن جب وہ ہمارا عذاب دیکھ چکے (اس وقت) ان کے ایمان نے ان کو کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ (یہ) خدا کی عادت (ہے) جو اس کے بندوں (کے بارے) میں چلی آتی ہے۔ اور وہاں کافر گھاٹے میں پڑ گئے
82 کیا ان لوگوں نے زمین میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا۔ (حالانکہ) وہ ان سے کہیں زیادہ طاقتور اور زمین میں نشانات (بنانے) کے اعتبار سے بہت بڑھ کر تھے۔ تو جو کچھ وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ کام نہ آیا 83 اور جب ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو جو علم (اپنے خیال میں) ان کے پاس تھا اس پر اترانے لگے اور جس چیز سے تمسخر کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا 84 پھر جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو کہنے لگے کہ ہم خدائے واحد پر ایمان لائے اور جس چیز کو اس کے ساتھ شریک بناتے تھے اس سے نامعتقد ہوئے 85 لیکن جب وہ ہمارا عذاب دیکھ چکے (اس وقت) ان کے ایمان نے ان کو کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ (یہ) خدا کی عادت (ہے) جو اس کے بندوں (کے بارے) میں چلی آتی ہے۔ اور وہاں کافر گھاٹے میں پڑ گئے