SaaliheenSign in
41

فصلت

Fussilat · Meccan · 54 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 6 · 8 Ayahs

قرآن کا تعارف اور انکار 1–5

حمٓحٰم࢜حم

حٰم

تَنزِيلٞتَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے۔ اتاری ہوئی ہے
مِّنَسے
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن
ٱلرَّحِيمِالرَّحِيْمِرحیم کی طرف سے

(یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے

كِتَٰبٞكِتٰبٌایک کتاب ہے
فُصِّلَتۡفُصِّلَتْکھول کر بیان کی گئی ہیں
ءَايَٰتُهُۥاٰيٰتُهٗاس کی آیات
قُرۡءَانًاقُرْاٰنًاقرآن ہے
عَرَبِيّٗاعَرَبِيًّاعربی
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍایک قوم کے لیے
يَعۡلَمُونَيَّعْلَمُوْنَجو علم رکھتی ہے

کتاب جس کی آیتیں واضح (المعانی) ہیں (یعنی) قرآن عربی ان لوگوں کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں

بَشِيرٗابَشِيْرًاخوشخبری دینے والا
وَنَذِيرٗاوَّنَذِيْرًاۚاور ڈرانے والا۔ خبردار کرنے والا
فَأَعۡرَضَفَاَعْرَضَتو روگردانی کی
أَكۡثَرُهُمۡاَكْثَرُهُمْان میں سے اکثر نے
فَهُمۡفَهُمْپس وہ
لَانہیں
يَسۡمَعُونَيَسْمَعُوْنَسنتے ہیں

جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں

وَقَالُواْوَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
قُلُوبُنَاقُلُوْبُنَادل ہمارے
فِيٓفِيْٓمیں
أَكِنَّةٖاَكِنَّةٍپردے میں ہیں
مِّمَّااس سے
تَدۡعُونَآتَدْعُوْنَا͏ٓجو تم پکارتے ہو ہم کو
إِلَيۡهِاِلَيْهِطرف اس کے
وَفِيٓوَفِيْٓاور میں
ءَاذَانِنَااٰذَانِنَاہمارے کانوں
وَقۡرٞوَقْرٌگرانی ہے
وَمِنۢوَّمِنْۢاور سے
بَيۡنِنَابَيْنِنَااور ہمارے درمیان
وَبَيۡنِكَوَبَيْنِكَاور تمہارے درمیان
حِجَابٞحِجَابٌایک پردہ ہے۔ حجاب ہے
فَٱعۡمَلۡفَاعْمَلْپس عمل کرو
إِنَّنَااِنَّنَابیشک ہم
عَٰمِلُونَعٰمِلُوْنَعمل کرنے والے ہیں

اور کہتے ہیں کہ جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو اس سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ (یعنی بہراپن) ہے اور ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے تو تم (اپنا) کام کرو ہم (اپنا) کام کرتے ہیں

1 حٰم 2 (یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے 3 کتاب جس کی آیتیں واضح (المعانی) ہیں (یعنی) قرآن عربی ان لوگوں کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں 4 جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں 5 اور کہتے ہیں کہ جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو اس سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ (یعنی بہراپن) ہے اور ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے تو تم (اپنا) کام کرو ہم (اپنا) کام کرتے ہیں

نبی کی بشریت اور پیغام 6–8

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک میں
أَنَا۠اَنَامیں
بَشَرٞبَشَرٌایک انسان ہوں
مِّثۡلُكُمۡمِّثْلُكُمْتمہاری مانند
يُوحَىٰٓيُوْحٰٓيوحی کی جاتی ہے
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
أَنَّمَآاَنَّمَا͏ٓبیشک
إِلَٰهُكُمۡاِلٰهُكُمْالہ تمہارا
إِلَٰهٞاِلٰهٌالہ
وَٰحِدٞوَّاحِدٌایک ہی ہے
فَٱسۡتَقِيمُوٓاْفَاسْتَقِيْمُوْٓاتو سیدھے چلو
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
وَٱسۡتَغۡفِرُوهُۗوَاسْتَغْفِرُوْهُؕاور بخشش مانگو اس سے
وَوَيۡلٞوَوَيْلٌاور ہلاکت ہے
لِّلۡمُشۡرِكِينَلِّلْمُشْرِكِيْنَمشرکوں کے لیے

کہہ دو کہ میں بھی آدمی ہوں جیسے تم۔ (ہاں) مجھ پر یہ وحی آتی ہے کہ تمہارا معبود خدائے واحد ہے تو سیدھے اسی کی طرف (متوجہ) رہو اور اسی سے مغفرت مانگو اور مشرکوں پر افسوس ہے

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
لَاجو نہیں
يُؤۡتُونَيُو͏ٔ͏ْتُوْنَادا کرتے
ٱلزَّكَوٰةَالزَّكٰوةَزکوۃ
وَهُموَهُمْاور وہ
بِٱلۡأٓخِرَةِبِالْاٰخِرَةِآخرت کے ساتھ
هُمۡهُمْوہ
كَٰفِرُونَكٰفِرُوْنَانکاری ہیں

جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
أَجۡرٌاَجْرٌاجر ہے
غَيۡرُغَيْرُنہ
مَمۡنُونٖمَمْنُوْنٍختم ہونے والا

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے (ایسا) ثواب ہے جو ختم ہی نہ ہو

6 کہہ دو کہ میں بھی آدمی ہوں جیسے تم۔ (ہاں) مجھ پر یہ وحی آتی ہے کہ تمہارا معبود خدائے واحد ہے تو سیدھے اسی کی طرف (متوجہ) رہو اور اسی سے مغفرت مانگو اور مشرکوں پر افسوس ہے 7 جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں 8 جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے (ایسا) ثواب ہے جو ختم ہی نہ ہو

½ Hizb 48
Ruku 2 of 6 · 10 Ayahs

زمین و آسمان کی تخلیق 9–12

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَئِنَّكُمۡاَىِٕنَّكُمْکیا بیشک تم
لَتَكۡفُرُونَلَتَكْفُرُوْنَالبتہ تم کفر کرتے ہو
بِٱلَّذِيبِالَّذِيْساتھ اس ہستی کے
خَلَقَجس نے پیدا کیا
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
فِيفِيْمیں
يَوۡمَيۡنِيَوْمَيْنِدو دنوں میں
وَتَجۡعَلُونَوَتَجْعَلُوْنَاور تم بناتے ہو
لَهُۥٓلَهٗٓاس کے لیے
أَندَادٗاۚاَنْدَادًاؕشریک
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
رَبُّ(ہے) رب
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا

کہو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو دن میں پیدا کیا۔ اور (بتوں کو) اس کا مدمقابل بناتے ہو۔ وہی تو سارے جہان کا مالک ہے

وَجَعَلَاور اس نے بنائے
فِيهَافِيْهَااس میں
رَوَٰسِيَرَوَاسِيَپہاڑ
مِنمِنْسے
فَوۡقِهَافَوْقِهَااس کے اوپر (سے)
وَبَٰرَكَوَبٰرَكَاور برکت ڈالی
فِيهَافِيْهَااس میں
وَقَدَّرَاور مقدر کی۔ اندازے سے رکھیں
فِيهَآفِيْهَا͏ٓاس میں
أَقۡوَٰتَهَااَقْوَاتَهَااس کی پیداوار۔ اس کی خوراک
فِيٓفِيْٓمیں
أَرۡبَعَةِاَرْبَعَةِچار
أَيَّامٖاَيَّامٍؕدنوں (میں)
سَوَآءٗسَوَا࢜ءًبرابر ہے
لِّلسَّآئِلِينَلِّلسَّا࢜ىِٕلِيْنَسوال کرنے والوں کے لیے۔ ضرورت مندوں کے لیے

اور اسی نے زمین میں اس کے اوپر پہاڑ بنائے اور زمین میں برکت رکھی اور اس میں سب سامان معیشت مقرر کیا (سب) چار دن میں۔ (اور تمام) طلبگاروں کے لئے یکساں

ثُمَّپھر
ٱسۡتَوَىٰٓاسْتَوٰٓيمتوجہ ہوا
إِلَىاِلَيطرف
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان کی
وَهِيَاور وہ
دُخَانٞدُخَانٌدھواں تھا
فَقَالَتو اس نے کہا
لَهَااس سے
وَلِلۡأَرۡضِوَلِلْاَرْضِاور زمین سے
ٱئۡتِيَااي͏ٔ͏ْتِيَادونوں آجاؤ
طَوۡعًاطَوْعًاخوشی سے
أَوۡاَوْیا
كَرۡهٗاكَرْهًاؕناخوشی سے۔ مجبوری سے
قَالَتَآقَالَتَا͏ٓدونوں نے کہا
أَتَيۡنَااَتَيْنَاہم آگئے
طَآئِعِينَطَا࢜ىِٕعِيْنَفرمانبرداروں کی طرح

پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں

فَقَضَىٰهُنَّفَقَضٰىهُنَّتو اس نے مقرر کیا ان کو
سَبۡعَسَبْعَسات
سَمَٰوَاتٖسَمٰوَاتٍآسمان
فِيفِيْمیں
يَوۡمَيۡنِيَوْمَيْنِدو دنوں (میں)
وَأَوۡحَىٰوَاَوْحٰياور وحی کردیا
فِيفِيْمیں
كُلِّہر
سَمَآءٍسَمَا࢜ءٍآسمان (میں)
أَمۡرَهَاۚاَمْرَهَاؕکام اس کا
وَزَيَّنَّااور خوبصورت بنایا ہم نے
ٱلسَّمَآءَالسَّمَا࢜ءَآسمان
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کو
بِمَصَٰبِيحَبِمَصَابِيْحَࣗۖساتھ چراغوں کے
وَحِفۡظٗاۚوَحِفْظًاؕاور حفاظت کے لیے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
تَقۡدِيرُتَقْدِيْرُاندازہ ہے
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِغالب
ٱلۡعَلِيمِالْعَلِيْمِعلم والے کا

پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس (کے کام) کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں (یعنی ستاروں) سے مزین کیا اور (شیطانوں سے) محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں

9 کہو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو دن میں پیدا کیا۔ اور (بتوں کو) اس کا مدمقابل بناتے ہو۔ وہی تو سارے جہان کا مالک ہے 10 اور اسی نے زمین میں اس کے اوپر پہاڑ بنائے اور زمین میں برکت رکھی اور اس میں سب سامان معیشت مقرر کیا (سب) چار دن میں۔ (اور تمام) طلبگاروں کے لئے یکساں 11 پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں 12 پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس (کے کام) کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں (یعنی ستاروں) سے مزین کیا اور (شیطانوں سے) محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں

عاد اور ثمود کا انجام 13–18

فَإِنۡفَاِنْپھر اگر
أَعۡرَضُواْاَعْرَضُوْاوہ منہ موڑتے ہیں
فَقُلۡفَقُلْتو کہہ دیجیے
أَنذَرۡتُكُمۡاَنْذَرْتُكُمْمیں ڈراتا ہوں تم کو
صَٰعِقَةٗصٰعِقَةًعذاب سے
مِّثۡلَمِّثْلَمانند
صَٰعِقَةِصٰعِقَةِعذاب کے
عَادٖعَادٍقوم عاد کے
وَثَمُودَوَّثَمُوْدَاور ثمود کے

پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ (کے عذاب) سے آگاہ کرتا ہوں جیسے عاد اور ثمود پر چنگھاڑ (کا عذاب آیا تھا)

إِذۡاِذْجب
جَآءَتۡهُمُجَا࢜ءَتْهُمُآئے ان کے پاس
ٱلرُّسُلُالرُّسُلُکئی رسول
مِنۢمِنْۢسے
بَيۡنِبَيْنِ—
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْان کے آگے سے
وَمِنۡوَمِنْاور سے
خَلۡفِهِمۡخَلْفِهِمْان کے پیچھے (سے)
أَلَّااَلَّاکہ نہ
تَعۡبُدُوٓاْتَعْبُدُوْٓاتم عبادت کرو
إِلَّااِلَّامگر
ٱللَّهَۖاللّٰهَؕاللہ کی
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
لَوۡلَوْاگر
شَآءَشَا࢜ءَچاہتا
رَبُّنَارب ہمارا
لَأَنزَلَلَاَنْزَلَالبتہ اتار دیتا
مَلَٰٓئِكَةٗمَلٰ࢜ىِٕكَةًفرشتے
فَإِنَّافَاِنَّاتو بیشک ہم
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے جو
أُرۡسِلۡتُماُرْسِلْتُمْبھیجے گئے ہو تم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
كَٰفِرُونَكٰفِرُوْنَانکاری ہیں

جب ان کے پاس پیغمبر ان کے آگے اور پیچھے سے آئے کہ خدا کے سوا (کسی کی) عبادت نہ کرو۔ کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا سو جو تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہے
عَادٞعَادٌعاد
فَٱسۡتَكۡبَرُواْفَاسْتَكْبَرُوْاپس انہوں نے تکبر کیا
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
ٱلۡحَقِّالْحَقِّحق کے۔ (نا)حق
وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
مَنۡمَنْکون
أَشَدُّاَشَدُّزیادہ شدید ہوسکتا ہے
مِنَّاہم سے
قُوَّةًۖقُوَّةًؕقوت میں
أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَهُمۡخَلَقَهُمْجس نے پیدا کیا ان کو
هُوَوہ
أَشَدُّاَشَدُّزیادہ شدید ہے
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان سے
قُوَّةٗۖقُوَّةًؕقوت میں
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات کا
يَجۡحَدُونَيَجْحَدُوْنَوہ انکار کرتے

جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے

فَأَرۡسَلۡنَافَاَرْسَلْنَاتو بھیجا ہم نے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
رِيحٗارِيْحًاایک ہوا کو
صَرۡصَرٗاصَرْصَرًاتند۔ تیز
فِيٓفِيْٓمیں
أَيَّامٖاَيَّامٍدنوں
نَّحِسَاتٖنَّحِسَاتٍمنحوس
لِّنُذِيقَهُمۡلِّنُذِيْقَهُمْتاکہ ہم چکھائیں ان کو
عَذَابَعذاب
ٱلۡخِزۡيِالْخِزْيِرسوائی کا
فِيمیں
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی (میں)
ٱلدُّنۡيَاۖالدُّنْيَاؕدنیا کی
وَلَعَذَابُاور البتہ عذاب
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت کا
أَخۡزَىٰۖاَخْزٰيزیادہ رسوا کن ہے
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَانہ
يُنصَرُونَيُنْصَرُوْنَمدد دیئے جائیں گے

تو ہم نے بھی ان پر نحوست کے دنوں میں زور کی ہوا چلائی تاکہ ان کو دنیا کی زندگی میں ذلت کے عذاب کا مزہ چکھا دیں۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی ذلیل کرنے والا ہے اور (اس روز) ان کو مدد بھی نہ ملے گی

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہے
ثَمُودُثَمُوْدُثمود
فَهَدَيۡنَٰهُمۡفَهَدَيْنٰهُمْتو ہم نے ہدایت دی ان کو
فَٱسۡتَحَبُّواْفَاسْتَحَبُّواتو انہوں نے ترجیح دی
ٱلۡعَمَىٰالْعَمٰياندھے پن کو
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡهُدَىٰالْهُدٰيہدایت (پر)
فَأَخَذَتۡهُمۡفَاَخَذَتْهُمْتو پکڑ لیا ان کو
صَٰعِقَةُصٰعِقَةُچنگھاڑ نے
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب کی
ٱلۡهُونِالْهُوْنِرسوا کن۔ ذلت کے
بِمَابوجہ اس کے جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَكۡسِبُونَيَكْسِبُوْنَوہ کمائی کرتے

اور جو ثمود تھے ان کو ہم نے سیدھا رستہ دکھا دیا تھا مگر انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھا دھند رہنا پسند کیا تو ان کے اعمال کی سزا میں کڑک نے ان کو آپکڑا۔ اور وہ ذلت کا عذاب تھا

وَنَجَّيۡنَاوَنَجَّيْنَااور نجات دی ہم نے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
يَتَّقُونَيَتَّقُوْنَوہ تقوی اختیار کرتے

اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا

13 پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ (کے عذاب) سے آگاہ کرتا ہوں جیسے عاد اور ثمود پر چنگھاڑ (کا عذاب آیا تھا) 14 جب ان کے پاس پیغمبر ان کے آگے اور پیچھے سے آئے کہ خدا کے سوا (کسی کی) عبادت نہ کرو۔ کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا سو جو تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے 15 جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے 16 تو ہم نے بھی ان پر نحوست کے دنوں میں زور کی ہوا چلائی تاکہ ان کو دنیا کی زندگی میں ذلت کے عذاب کا مزہ چکھا دیں۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی ذلیل کرنے والا ہے اور (اس روز) ان کو مدد بھی نہ ملے گی 17 اور جو ثمود تھے ان کو ہم نے سیدھا رستہ دکھا دیا تھا مگر انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھا دھند رہنا پسند کیا تو ان کے اعمال کی سزا میں کڑک نے ان کو آپکڑا۔ اور وہ ذلت کا عذاب تھا 18 اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا

Ruku 3 of 6 · 7 Ayahs

گناہگاروں کے خلاف جسم کی گواہی 19–24

وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يُحۡشَرُيُحْشَرُاکٹھے کیے جائیں گے
أَعۡدَآءُاَعْدَا࢜ءُدشمن
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کی
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
يُوزَعُونَيُوْزَعُوْنَجمع کیے جائیں گے

اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے

حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب وہ
مَاجب وہ
جَآءُوهَاجَا࢜ءُوْهَااس کے پاس آجائیں گے
شَهِدَگواہی دیں گے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان کے خلاف
سَمۡعُهُمۡسَمْعُهُمْان کے کان
وَأَبۡصَٰرُهُمۡوَاَبْصَارُهُمْاور ان کی نگاہیں
وَجُلُودُهُموَجُلُوْدُهُمْاور ان کی کھالیں
بِمَابوجہ اس کے جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے

یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو ان کے کان اور آنکھیں اور چمڑے (یعنی دوسرے اعضا) ان کے خلاف ان کے اعمال کی شہادت دیں گے

وَقَالُواْوَقَالُوْااور وہ کہیں گے
لِجُلُودِهِمۡلِجُلُوْدِهِمْاپنی کھالوں کو
لِمَکیوں
شَهِدتُّمۡشَهِدْتُّمْتم نے گواہی دی
عَلَيۡنَاۖعَلَيْنَاؕہمارے خلاف
قَالُوٓاْقَالُوْٓاوہ کہیں گے
أَنطَقَنَااَنْطَقَنَابلوایا ہم کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات
أَنطَقَاَنْطَقَجس نے بلوایا
كُلَّہر
شَيۡءٖۚشَيْءٍچیز کو
وَهُوَوَّهُوَاور وہی ہے
خَلَقَكُمۡخَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تم کو
أَوَّلَاَوَّلَپہلی
مَرَّةٖمَرَّةٍبار
وَإِلَيۡهِوَّاِلَيْهِاور اسی کی طرف
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے

اور وہ اپنے چمڑوں (یعنی اعضا) سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف کیوں شہادت دی؟ وہ کہیں گے کہ جس خدا نے سب چیزوں کو نطق بخشا اسی نے ہم کو بھی گویائی دی اور اسی نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے

وَمَااور نہ
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَسۡتَتِرُونَتَسْتَتِرُوْنَچھپ سکتے
أَناَنْ(اس بات سے) کہ
يَشۡهَدَيَّشْهَدَگواہی دیتے
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر۔ تمہارے خلاف
سَمۡعُكُمۡسَمْعُكُمْکان تمہارے
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَبۡصَٰرُكُمۡاَبْصَارُكُمْتمہاری نگاہیں
وَلَااور نہ
جُلُودُكُمۡجُلُوْدُكُمْتمہاری کھالیں
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
ظَنَنتُمۡظَنَنْتُمْگمان کیا تم نے
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَانہیں
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت کچھ
مِّمَّااس میں سے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو

اور تم اس (بات کے خوف) سے تو پردہ نہیں کرتے تھے کہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور چمڑے تمہارے خلاف شہادت دیں گے بلکہ تم یہ خیال کرتے تھے کہ خدا کو تمہارے بہت سے عملوں کی خبر ہی نہیں

وَذَٰلِكُمۡوَذٰلِكُمْاور یہ
ظَنُّكُمُگمان ہے تمہارا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
ظَنَنتُمظَنَنْتُمْگمان کیا تم نے
بِرَبِّكُمۡبِرَبِّكُمْاپنے رب کے ساتھ
أَرۡدَىٰكُمۡاَرْدٰىكُمْاس نے ہلاک کیا تم کو
فَأَصۡبَحۡتُمفَاَصْبَحْتُمْتو ہوگئے تم
مِّنَسے
ٱلۡخَٰسِرِينَالْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والوں میں (سے)

اور اسی خیال نے جو تم اپنے پروردگار کے بارے میں رکھتے تھے تم کو ہلاک کردیا اور تم خسارہ پانے والوں میں ہوگئے

فَإِنفَاِنْپھر اگر
يَصۡبِرُواْيَّصْبِرُوْاوہ صبر کریں
فَٱلنَّارُفَالنَّارُتو آگ
مَثۡوٗىمَثْوًيٹھکانہ ہے
لَّهُمۡۖلَّهُمْۚان کے لیے
وَإِنوَاِنْاور اگر
يَسۡتَعۡتِبُواْيَّسْتَعْتِبُوْاوہ توبہ کریں گے۔ عذر پیش کریں گے
فَمَاتو نہیں
هُمهُمْوہ
مِّنَسے
ٱلۡمُعۡتَبِينَالْمُعْتَبِيْنَوہ عذر قبول کیے جانے والوں میں س(ے)

اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی

19 اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے 20 یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو ان کے کان اور آنکھیں اور چمڑے (یعنی دوسرے اعضا) ان کے خلاف ان کے اعمال کی شہادت دیں گے 21 اور وہ اپنے چمڑوں (یعنی اعضا) سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف کیوں شہادت دی؟ وہ کہیں گے کہ جس خدا نے سب چیزوں کو نطق بخشا اسی نے ہم کو بھی گویائی دی اور اسی نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے 22 اور تم اس (بات کے خوف) سے تو پردہ نہیں کرتے تھے کہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور چمڑے تمہارے خلاف شہادت دیں گے بلکہ تم یہ خیال کرتے تھے کہ خدا کو تمہارے بہت سے عملوں کی خبر ہی نہیں 23 اور اسی خیال نے جو تم اپنے پروردگار کے بارے میں رکھتے تھے تم کو ہلاک کردیا اور تم خسارہ پانے والوں میں ہوگئے 24 اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی

¾ Hizb 48

قرآن کے خلاف شور 25–29

وَقَيَّضۡنَاوَقَيَّضْنَااور مقرر کیے ہم نے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
قُرَنَآءَقُرَنَا࢜ءَساتھی
فَزَيَّنُواْفَزَيَّنُوْاتو انہوں نے خوش نما بنا دیئے
لَهُملَهُمْان کے لیے
مَّاجو کچھ
بَيۡنَبَيْنَسامنے
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْان کے سامنے تھے
وَمَااور جو کچھ
خَلۡفَهُمۡخَلْفَهُمْان کے پیچھے تھے
وَحَقَّاور حق ہوگئی
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلۡقَوۡلُالْقَوْلُبات
فِيٓفِيْٓمیں
أُمَمٖاُمَمٍگروہوں (میں)
قَدۡقَدْتحقیق
خَلَتۡخَلَتْگزر چکے
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمقَبْلِهِمْان سے پہلے
مِّنَسے
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجنوں میں (سے)
وَٱلۡإِنسِۖوَالْاِنْسِۚاور انسانوں میں سے
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
خَٰسِرِينَخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے

اور ہم نے (شیطانوں کو) ان کا ہم نشین مقرر کردیا تھا تو انہوں نے ان کے اگلے اور پچھلے اعمال ان کو عمدہ کر دکھائے تھے اور جنات اور انسانوں کی جماعتیں جو ان سے پہلے گذر چکیں ان پر بھی خدا (کے عذاب) کا وعدہ پورا ہوگیا۔ بےشک یہ نقصان اٹھانے والے ہیں

Ruku 4 of 6 · 7 Ayahs

وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَانہ
تَسۡمَعُواْتَسْمَعُوْاتم سنو
لِهَٰذَالِهٰذَااس
ٱلۡقُرۡءَانِالْقُرْاٰنِقرآن کو
وَٱلۡغَوۡاْوَالْغَوْااور بےہودہ گوئی کرو
فِيهِفِيْهِاس میں
لَعَلَّكُمۡلَعَلَّكُمْتاکہ تم
تَغۡلِبُونَتَغْلِبُوْنَتم غالب آجاؤ

اور کافر کہنے لگے کہ اس قرآن کو سنا ہی نہ کرو اور (جب پڑھنے لگیں تو) شور مچا دیا کرو تاکہ تم غالب رہو

فَلَنُذِيقَنَّفَلَنُذِيْقَنَّپس البتہ ہم ضرور چکھائیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب
شَدِيدٗاشَدِيْدًاۙشدید
وَلَنَجۡزِيَنَّهُمۡوَّلَنَجْزِيَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور جزا دیں گے ان کو
أَسۡوَأَاَسْوَاَبد ترین
ٱلَّذِيالَّذِيْاس چیز کی
كَانُواْكَانُوْاجو تھے
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے

سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
جَزَآءُجَزَا࢜ءُبدلہ ہے
أَعۡدَآءِاَعْدَا࢜ءِدشمنوں کا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلنَّارُۖالنَّارُۚآگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں
دَارُگھر ہے
ٱلۡخُلۡدِالْخُلْدِؕہمیشگی کا
جَزَآءَۢجَزَا࢜ءًۢبدلہ ہے
بِمَابوجہ اس کے جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات کے ساتھ
يَجۡحَدُونَيَجْحَدُوْنَوہ انکار کرتے

یہ خدا کے دشمنوں کا بدلہ ہے (یعنی) دوزخ۔ ان کے لئے اسی میں ہمیشہ کا گھر ہے۔ یہ اس کی سزا ہے کہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے تھے

وَقَالَاور کہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
أَرِنَااَرِنَادکھا ہم کو
ٱلَّذَيۡنِالَّذَيْنِوہ لوگ
أَضَلَّانَااَضَلّٰنَاجن دو نے بھٹکایا ہم کو
مِنَسے
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجنوں میں (سے)
وَٱلۡإِنسِوَالْاِنْسِاور انسانوں میں (سے)
نَجۡعَلۡهُمَانَجْعَلْهُمَاہم کردیں ان دونوں کو
تَحۡتَتَحْتَنیچے
أَقۡدَامِنَااَقْدَامِنَااپنے قدموں کے
لِيَكُونَالِيَكُوْنَاتاکہ وہ دونوں ہوجائیں
مِنَسے
ٱلۡأَسۡفَلِينَالْاَسْفَلِيْنَسب سے نچلوں میں (سے)

اور کافر کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جنوں اور انسانوں میں سے جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا ان کو ہمیں دکھا کہ ہم ان کو اپنے پاؤں کے تلے (روند) ڈالیں تاکہ وہ نہایت ذلیل ہوں

25 اور ہم نے (شیطانوں کو) ان کا ہم نشین مقرر کردیا تھا تو انہوں نے ان کے اگلے اور پچھلے اعمال ان کو عمدہ کر دکھائے تھے اور جنات اور انسانوں کی جماعتیں جو ان سے پہلے گذر چکیں ان پر بھی خدا (کے عذاب) کا وعدہ پورا ہوگیا۔ بےشک یہ نقصان اٹھانے والے ہیں 26 اور کافر کہنے لگے کہ اس قرآن کو سنا ہی نہ کرو اور (جب پڑھنے لگیں تو) شور مچا دیا کرو تاکہ تم غالب رہو 27 سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے 28 یہ خدا کے دشمنوں کا بدلہ ہے (یعنی) دوزخ۔ ان کے لئے اسی میں ہمیشہ کا گھر ہے۔ یہ اس کی سزا ہے کہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے تھے 29 اور کافر کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جنوں اور انسانوں میں سے جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا ان کو ہمیں دکھا کہ ہم ان کو اپنے پاؤں کے تلے (روند) ڈالیں تاکہ وہ نہایت ذلیل ہوں

استقامت والوں کا انعام 30–32

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
قَالُواْقَالُوْاجنہوں نے کہا
رَبُّنَارب ہمارا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ ہے
ثُمَّپھر
ٱسۡتَقَٰمُواْاسْتَقَامُوْاوہ جم گئے۔ انہوں نے استقامت اختیار کی
تَتَنَزَّلُاترتے ہیں
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُفرشتے
أَلَّااَلَّاکہ نہ
تَخَافُواْتَخَافُوْاتم ڈرو
وَلَااور نہ
تَحۡزَنُواْتَحْزَنُوْاتم غم کرو
وَأَبۡشِرُواْوَاَبْشِرُوْااور خوشخبری پاؤ
بِٱلۡجَنَّةِبِالْجَنَّةِجنت کی
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ دیئے جاتے

جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے ان پر فرشتے اُتریں گے (اور کہیں گے) کہ نہ خوف کرو اور نہ غمناک ہو اور بہشت کی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا خوشی مناؤ

نَحۡنُنَحْنُہم
أَوۡلِيَآؤُكُمۡاَوْلِيٰ࢜و͏ٔ͏ُكُمْتمہارے دوست ہیں
فِيمیں
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی میں
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
وَفِياور میں
ٱلۡأٓخِرَةِۖالْاٰخِرَةِۚآخرت (میں)
وَلَكُمۡوَلَكُمْاور تمہارے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں وہ ہے
مَاجو
تَشۡتَهِيٓتَشْتَهِيْٓچاہیں گے
أَنفُسُكُمۡاَنْفُسُكُمْتمہارے نفس
وَلَكُمۡوَلَكُمْاور تمہارے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں وہ ہے
مَاجو
تَدَّعُونَتَدَّعُوْنَتم مانگو گے

ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں)۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی)

نُزُلٗانُزُلًامہمانی ہے
مِّنۡمِّنْسے
غَفُورٖغَفُوْرٍغفور
رَّحِيمٖرَّحِيْمٍرحیم (کی طرف سے)

(یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے

30 جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے ان پر فرشتے اُتریں گے (اور کہیں گے) کہ نہ خوف کرو اور نہ غمناک ہو اور بہشت کی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا خوشی مناؤ 31 ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں)۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی) 32 (یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے

Ruku 5 of 6 · 12 Ayahs

دعوت کے آداب 33–36

وَمَنۡوَمَنْاور کون
أَحۡسَنُاَحْسَنُزیادہ اچھا ہے
قَوۡلٗاقَوْلًابات میں
مِّمَّنمِّمَّنْاس سے جو
دَعَآدَعَا͏ٓبلائے
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَعَمِلَاور عمل کرے
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
وَقَالَوَّقَالَاور کہے
إِنَّنِياِنَّنِيْبیشک میں
مِنَسے
ٱلۡمُسۡلِمِينَالْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں میں سے ہوں

اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو خدا کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں

وَلَااور نہیں
تَسۡتَوِيتَسْتَوِيبرابر ہوسکتی
ٱلۡحَسَنَةُالْحَسَنَةُبھلائی۔ نیکی
وَلَااور نہ
ٱلسَّيِّئَةُۚالسَّيِّي͏ٔ͏َةُؕبرائی
ٱدۡفَعۡاِدْفَعْدور کرو
بِٱلَّتِيبِالَّتِيْساتھ اس طریقے کے
هِيَوہ
أَحۡسَنُاَحْسَنُزیادہ اچھا ہے
فَإِذَافَاِذَاتو دفعتا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ شخص
بَيۡنَكَبَيْنَكَتیرے درمیان
وَبَيۡنَهُۥوَبَيْنَهٗاور اس کے درمیان
عَدَٰوَةٞعَدَاوَةٌعداوت ہے
كَأَنَّهُۥكَاَنَّهٗگویا کہ وہ
وَلِيٌّدوست ہے
حَمِيمٞحَمِيْمٌجانثار۔ جگری۔ گہرا

اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوسکتی۔ تو (سخت کلامی کا) ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو (ایسا کرنے سے تم دیکھو گے) کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی گویا وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے

وَمَااور نہیں
يُلَقَّىٰهَآيُلَقّٰىهَا͏ٓڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کرپاتے اس کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں پر۔ وہ لوگ
صَبَرُواْصَبَرُوْاۚجنہوں نے صبر کیا
وَمَااور نہیں
يُلَقَّىٰهَآيُلَقّٰىهَا͏ٓڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کر پاتے اس کو
إِلَّااِلَّامگر
ذُوذُوْوالوں پر
حَظٍّقسمت (والوں پر)۔ قسمت (والے)
عَظِيمٖعَظِيْمٍبڑی

اور یہ بات ان ہی لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں۔ اور ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو بڑے صاحب نصیب ہیں

وَإِمَّاوَاِمَّااور اگر
يَنزَغَنَّكَيَنْزَغَنَّكَوسوسہ آئے تجھ کو
مِنَسے
ٱلشَّيۡطَٰنِالشَّيْطٰنِشیطان کی طرف سے
نَزۡغٞنَزْغٌکوئی وسوسہ
فَٱسۡتَعِذۡفَاسْتَعِذْپس پناہ مانگ لو
بِٱللَّهِۖبِاللّٰهِؕاللہ کی
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
هُوَوہ
ٱلسَّمِيعُالسَّمِيْعُسننے والا ہے
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُجاننے والا ہے

اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے

33 اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو خدا کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں 34 اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوسکتی۔ تو (سخت کلامی کا) ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو (ایسا کرنے سے تم دیکھو گے) کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی گویا وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے 35 اور یہ بات ان ہی لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں۔ اور ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو بڑے صاحب نصیب ہیں 36 اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے

سورج اور چاند نشانیاں ہیں، معبود نہیں 37–39

وَمِنۡوَمِنْاور سے
ءَايَٰتِهِاٰيٰتِهِاس کی نشانیوں میں (سے)
ٱلَّيۡلُالَّيْلُرات
وَٱلنَّهَارُوَالنَّهَارُاور دن ہے
وَٱلشَّمۡسُوَالشَّمْسُاور سورج
وَٱلۡقَمَرُۚوَالْقَمَرُؕاور چاند ہے
لَانہ
تَسۡجُدُواْتَسْجُدُوْاتم سجدہ کرو
لِلشَّمۡسِلِلشَّمْسِسورج کے لیے
وَلَااور نہ
لِلۡقَمَرِلِلْقَمَرِچاند کے لیے
وَٱسۡجُدُواْۤوَاسْجُدُوْااور سجدہ کرو
لِلَّهِۤلِلّٰهِاللہ کے لیے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
خَلَقَهُنَّجس نے پیدا کیا ان کو
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
إِيَّاهُاِيَّاهُصرف اسی کی
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَتم عبادت کرتے

اور رات اور دن اور سورج اور چاند اس کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تم لوگ نہ تو سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو۔ بلکہ خدا ہی کو سجدہ کرو جس نے ان چیزوں کو پیدا کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور ہے

فَإِنِفَاِنِپھر اگر
ٱسۡتَكۡبَرُواْاسْتَكْبَرُوْاوہ تکبر کریں
فَٱلَّذِينَفَالَّذِيْنَتو وہ ہستیاں
عِندَعِنْدَجو پاس ہیں
رَبِّكَتیرے رب کے
يُسَبِّحُونَيُسَبِّحُوْنَتسبیح کرتے ہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
بِٱلَّيۡلِبِالَّيْلِرات
وَٱلنَّهَارِوَالنَّهَارِاور دن
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَانہیں
يَسۡـَٔمُونَ ۩يَسْـَٔمُوْنَتھکتے۔ اکتائے

اگر یہ لوگ سرکشی کریں تو (خدا کو بھی ان کی پروا نہیں) جو (فرشتے) تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور (کبھی) تھکتے ہی نہیں

وَمِنۡوَمِنْاور سے
ءَايَٰتِهِۦٓاٰيٰتِهٖٓاس کی نشانیوں میں (سے)
أَنَّكَاَنَّكَبیشک تم
تَرَىتَرَيتم دیکھتے ہو
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
خَٰشِعَةٗخَاشِعَةًدبی ہوئی
فَإِذَآفَاِذَا͏ٓپھر جب
أَنزَلۡنَااَنْزَلْنَااتارتے ہیں ہم
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
ٱلۡمَآءَالْمَا࢜ءَپانی
ٱهۡتَزَّتۡاهْتَزَّتْوہ ہلتی ہے
وَرَبَتۡۚوَرَبَتْؕاور پھولتی ہے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات
أَحۡيَاهَااَحْيَاهَاجس نے زندہ کیا اس کو
لَمُحۡيِلَمُحْيِالبتہ زندہ کرنے والا ہے
ٱلۡمَوۡتَىٰٓۚالْمَوْتٰيؕمردوں کو
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
قَدِيرٌقَدِيْرٌقادر ہے

اور (اے بندے یہ) اسی کی قدرت کے نمونے ہیں کہ تو زمین کو دبی ہوئی (یعنی خشک) دیکھتا ہے۔ جب ہم اس پر پانی برسا دیتے ہیں تو شاداب ہوجاتی اور پھولنے لگتی ہے تو جس نے زمین کو زندہ کیا وہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے

37 اور رات اور دن اور سورج اور چاند اس کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تم لوگ نہ تو سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو۔ بلکہ خدا ہی کو سجدہ کرو جس نے ان چیزوں کو پیدا کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور ہے 38 اگر یہ لوگ سرکشی کریں تو (خدا کو بھی ان کی پروا نہیں) جو (فرشتے) تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور (کبھی) تھکتے ہی نہیں 39 اور (اے بندے یہ) اسی کی قدرت کے نمونے ہیں کہ تو زمین کو دبی ہوئی (یعنی خشک) دیکھتا ہے۔ جب ہم اس پر پانی برسا دیتے ہیں تو شاداب ہوجاتی اور پھولنے لگتی ہے تو جس نے زمین کو زندہ کیا وہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے

قرآن کی حفاظت 40–42

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُلۡحِدُونَيُلْحِدُوْنَجو کمی کرتے ہیں۔ الحاد کرتے ہیں
فِيٓفِيْٓمیں
ءَايَٰتِنَااٰيٰتِنَاہماری آیات (میں)
لَانہیں
يَخۡفَوۡنَيَخْفَوْنَچھپ سکتے
عَلَيۡنَآۗعَلَيْنَاؕہم پر
أَفَمَناَفَمَنْکیا پھر وہ جو
يُلۡقَىٰيُّلْقٰيڈالا جائے گا
فِيمیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ (میں)
خَيۡرٌخَيْرٌبہتر ہے
أَماَمْیا
مَّنمَّنْجو
يَأۡتِيٓيَّاْتِيْٓآئے گا
ءَامِنٗااٰمِنًاامن میں
يَوۡمَيَّوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِۚالْقِيٰمَةِؕقیامت کے
ٱعۡمَلُواْاِعْمَلُوْاعمل کرو
مَاجو
شِئۡتُمۡشِي͏ٔ͏ْتُمْۙچاہتے ہو تم
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
بَصِيرٌبَصِيْرٌدیکھنے والا ہے

جو لوگ ہماری آیتوں میں کج راہی کرتے ہیں وہ ہم سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ بھلا جو شخص دوزخ میں ڈالا جائے وہ بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن وامان سے آئے۔ (تو خیر) جو چاہو سو کرلو۔ جو کچھ تم کرتے ہو وہ اس کو دیکھ رہا ہے

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِٱلذِّكۡرِبِالذِّكْرِنصیحت کے ساتھ
لَمَّاجب
جَآءَهُمۡۖجَا࢜ءَهُمْۚوہ آئی ان کے پاس
وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لَكِتَٰبٌلَكِتٰبٌالبتہ ایک کتاب ہے
عَزِيزٞعَزِيْزٌزبردست

جن لوگوں نے نصیحت کو نہ مانا جب وہ ان کے پاس آئی۔ اور یہ تو ایک عالی رتبہ کتاب ہے

لَّانہیں
يَأۡتِيهِيَاْتِيْهِآسکتا اس پر۔ اس کو
ٱلۡبَٰطِلُالْبَاطِلُباطل
مِنۢمِنْۢسے
بَيۡنِبَيْنِسامنے
يَدَيۡهِيَدَيْهِاس کے سامنے سے
وَلَااور نہ
مِنۡمِنْسے
خَلۡفِهِۦۖخَلْفِهٖؕاس کے پیچھے سے
تَنزِيلٞتَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے
مِّنۡمِّنْسے
حَكِيمٍحَكِيْمٍحکمت والے
حَمِيدٖحَمِيْدٍتعریف والے کی طرف سے

اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے

40 جو لوگ ہماری آیتوں میں کج راہی کرتے ہیں وہ ہم سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ بھلا جو شخص دوزخ میں ڈالا جائے وہ بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن وامان سے آئے۔ (تو خیر) جو چاہو سو کرلو۔ جو کچھ تم کرتے ہو وہ اس کو دیکھ رہا ہے 41 جن لوگوں نے نصیحت کو نہ مانا جب وہ ان کے پاس آئی۔ اور یہ تو ایک عالی رتبہ کتاب ہے 42 اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے

عربی قرآن پر اعتراضات 43–46

مَّامَانہیں
يُقَالُکہا جارہا
لَكَآپ کو
إِلَّااِلَّامگر
مَاوہ جو
قَدۡقَدْتحقیق
قِيلَقِيْلَکہا گیا
لِلرُّسُلِرسولوں سے
مِنمِنْسے
قَبۡلِكَۚقَبْلِكَؕآپ سے پہلے
إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّكَرب تیرا
لَذُولَذُوْالبتہ والا
مَغۡفِرَةٖمَغْفِرَةٍبخشش (والا) ہے
وَذُووَّذُوْاور والا
عِقَابٍسزا (والا) ہے
أَلِيمٖاَلِيْمٍدردناک

تم سے وہی باتیں کہیں جاتی ہیں جو تم سے پہلے اور پیغمبروں سے کہی گئی تھیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بخش دینے والا بھی اور عذاب الیم دینے والا بھی ہے

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
جَعَلۡنَٰهُجَعَلْنٰهُبناتے ہم اس کو
قُرۡءَانًاقُرْاٰنًاقرآن
أَعۡجَمِيّٗااَعْجَمِيًّاعجمی
لَّقَالُواْلَّقَالُوْاالبتہ وہ کہتے
لَوۡلَالَوْلَاکیوں نہ
فُصِّلَتۡفُصِّلَتْکھول کر بیان کی گئیں
ءَايَٰتُهُۥٓۖاٰيٰتُهٗؕآیات اس کی
ءَا۬عۡجَمِيّٞءَؔاَعْجَمِيٌّکیا عجمی
وَعَرَبِيّٞۗوَّعَرَبِيٌّؕاور عربی
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
هُوَوہ
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
هُدٗىهُدًيہدایت
وَشِفَآءٞۚوَّشِفَا࢜ءٌؕاور شفا ہے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان لاتے
فِيٓفِيْٓمیں
ءَاذَانِهِمۡاٰذَانِهِمْان کے کانوں میں
وَقۡرٞوَقْرٌبوجھ ہے
وَهُوَوَّهُوَاور وہ
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
عَمًىۚعَمًيؕاندھا پن ہے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
يُنَادَوۡنَيُنَادَوْنَوہ پکارے جاتے ہیں
مِنمِنْسے
مَّكَانِۭمَّكَانٍۢجگہ (سے)
بَعِيدٖبَعِيْدٍدور کی

اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عرب میں (نازل) کرتے تو یہ لوگ کہتے کہ اس کی آیتیں (ہماری زبان میں) کیوں کھول کر بیان نہیں کی گئیں۔ کیا (خوب کہ قرآن تو) عجمی اور (مخاطب) عربی۔ کہہ دو کہ جو ایمان لاتے ہیں ان کے لئے (یہ) ہدایت اور شفا ہے۔ اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں گرانی (یعنی بہراپن) ہے اور یہ ان کے حق میں (موجب) نابینائی ہے۔ گرانی کے سبب ان کو (گویا) دور جگہ سے آواز دی جاتی ہے

Ruku 6 of 6 · 10 Ayahs

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
ءَاتَيۡنَااٰتَيْنَادی ہم نے
مُوسَىمُوْسَيموسیٰ کو
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
فَٱخۡتُلِفَفَاخْتُلِفَپس اختلاف کیا گیا
فِيهِۚفِيْهِؕاس میں
وَلَوۡلَاوَلَوْلَااور اگر نہ
كَلِمَةٞكَلِمَةٌایک بات ہوتی
سَبَقَتۡسَبَقَتْجو پہلے ہوچکی
مِنمِنْسے
رَّبِّكَتیرے رب کی طرف (سے)
لَقُضِيَالبتہ فیصلہ کردیا جاتا
بَيۡنَهُمۡۚبَيْنَهُمْؕان کے درمیان
وَإِنَّهُمۡوَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
لَفِيلَفِيْالبتہ میں ہیں
شَكّٖشَكٍّشک (میں)
مِّنۡهُمِّنْهُاس کی طرف سے
مُرِيبٖمُرِيْبٍبےچین کرنے والے

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور یہ اس (قرآن) سے شک میں الجھ رہے ہیں

مَّنۡمَنْجس نے
عَمِلَعمل کیے
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
فَلِنَفۡسِهِۦۖفَلِنَفْسِهٖۚتو اپنی ہی ذات کے لیے
وَمَنۡوَمَنْاور جس نے
أَسَآءَاَسَا࢜ءَبرا کیا
فَعَلَيۡهَاۗفَعَلَيْهَاؕتو اس پر ذمہ داری ہے
وَمَااور نہیں
رَبُّكَرب تیرا
بِظَلَّٰمٖبِظَلَّامٍبہت ظلم کرنے والا
لِّلۡعَبِيدِلِّلْعَبِيْدِبندوں کے لیے

جو نیک کام کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں

43 تم سے وہی باتیں کہیں جاتی ہیں جو تم سے پہلے اور پیغمبروں سے کہی گئی تھیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بخش دینے والا بھی اور عذاب الیم دینے والا بھی ہے 44 اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عرب میں (نازل) کرتے تو یہ لوگ کہتے کہ اس کی آیتیں (ہماری زبان میں) کیوں کھول کر بیان نہیں کی گئیں۔ کیا (خوب کہ قرآن تو) عجمی اور (مخاطب) عربی۔ کہہ دو کہ جو ایمان لاتے ہیں ان کے لئے (یہ) ہدایت اور شفا ہے۔ اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں گرانی (یعنی بہراپن) ہے اور یہ ان کے حق میں (موجب) نابینائی ہے۔ گرانی کے سبب ان کو (گویا) دور جگہ سے آواز دی جاتی ہے 45 اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور یہ اس (قرآن) سے شک میں الجھ رہے ہیں 46 جو نیک کام کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں

Hizb 49

قیامت کا علم اللہ کے پاس 47–48

إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
يُرَدُّلوٹایا جاتا ہے
عِلۡمُعِلْمُعلم
ٱلسَّاعَةِۚالسَّاعَةِؕقیامت کا
وَمَااور نہیں
تَخۡرُجُتَخْرُجُنکلتا
مِنمِنْمیں سے
ثَمَرَٰتٖثَمَرٰتٍپھلوں
مِّنۡمِّنْمیں سے
أَكۡمَامِهَااَكْمَامِهَااس کے غلافوں
وَمَااور نہیں
تَحۡمِلُتَحْمِلُاٹھاتی
مِنۡمِنْکوئی
أُنثَىٰاُنْثٰيمادہ
وَلَااور نہ
تَضَعُجنتی ہے
إِلَّااِلَّامگر
بِعِلۡمِهِۦۚبِعِلْمِهٖؕاس کے علم کے ساتھ
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يُنَادِيهِمۡيُنَادِيْهِمْوہ پکارے گا ان کو (پکار کر کہے گا)
أَيۡنَاَيْنَکہاں ہیں
شُرَكَآءِيشُرَكَا࢜ءِيْۙمیرے شریک
قَالُوٓاْقَالُوْٓاوہ کہیں گے
ءَاذَنَّٰكَاٰذَنّٰكَۙہم عرض کرچکے ہیں آپ کو
مَانہیں
مِنَّاہم میں سے
مِنمِنْکوئی
شَهِيدٖشَهِيْدٍگواہ

قیامت کے علم کا حوالہ اسی کی طرف دیا جاتا ہے (یعنی قیامت کا علم اسی کو ہے) اور نہ تو پھل گا بھوں سے نکلتے ہیں اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور جس دن وہ ان کو پکارے گا (اور کہے گا) کہ میرے شریک کہاں ہیں تو وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے عرض کرتے ہیں کہ ہم میں سے کسی کو (ان کی) خبر ہی نہیں

وَضَلَّاور گم ہوجائیں گے
عَنۡهُمعَنْهُمْان سے
مَّاجو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَپکارتے
مِنمِنْاس سے
قَبۡلُۖقَبْلُپہلے
وَظَنُّواْوَظَنُّوْااور وہ سمجھ لیں گے
مَانہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنمِّنْکوئی
مَّحِيصٖمَّحِيْصٍچھٹکارہ ۔ جائے پناہ

اور جن کو پہلے وہ (خدا کے سوا) پکارا کرتے تھے (سب) ان سے غائب ہوجائیں گے اور وہ یقین کرلیں گے کہ ان کے لئے مخلصی نہیں

47 قیامت کے علم کا حوالہ اسی کی طرف دیا جاتا ہے (یعنی قیامت کا علم اسی کو ہے) اور نہ تو پھل گا بھوں سے نکلتے ہیں اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور جس دن وہ ان کو پکارے گا (اور کہے گا) کہ میرے شریک کہاں ہیں تو وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے عرض کرتے ہیں کہ ہم میں سے کسی کو (ان کی) خبر ہی نہیں 48 اور جن کو پہلے وہ (خدا کے سوا) پکارا کرتے تھے (سب) ان سے غائب ہوجائیں گے اور وہ یقین کرلیں گے کہ ان کے لئے مخلصی نہیں

خوشحالی اور تنگی میں انسان 49–51

لَّالَانہیں
يَسۡـَٔمُيَسْـَٔمُتھکتا۔ اکتاتا
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
مِنمِنْسے
دُعَآءِدُعَا࢜ءِدعا
ٱلۡخَيۡرِالْخَيْرِؗبھلائی کی
وَإِنوَاِنْاور اگر
مَّسَّهُچھوجاتا اس کو
ٱلشَّرُّالشَّرُّشر
فَيَـُٔوسٞفَيَـُٔوْسٌتو مایوس ہوجاتا
قَنُوطٞقَنُوْطٌبہت ناامید

انسان بھلائی کی دعائیں کرتا کرتا تو تھکتا نہیں اور اگر تکلیف پہنچ جاتی ہے تو ناامید ہوجاتا اور آس توڑ بیٹھتا ہے

وَلَئِنۡوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
أَذَقۡنَٰهُاَذَقْنٰهُچکھاتے ہیں ہم اس کو
رَحۡمَةٗرَحْمَةًکوئی رحمت
مِّنَّااپنی طرف سے
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِبعد
ضَرَّآءَضَرَّا࢜ءَتکلیف کے
مَسَّتۡهُمَسَّتْهُجو پہنچی تھی اس کو
لَيَقُولَنَّلَيَقُوْلَنَّالبتہ ضرور کہنا ہے
هَٰذَاهٰذَایہ
لِيلِيْۙمیرے لیے
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَظُنُّاَظُنُّمیں گمان کرتا
ٱلسَّاعَةَالسَّاعَةَقیامت کو
قَآئِمَةٗقَا࢜ىِٕمَةًۙقائم ہونے والی
وَلَئِنوَّلَىِٕنْاور البتہ اگر
رُّجِعۡتُرُّجِعْتُمیں لوٹایا گیا
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّيٓرَبِّيْٓاپنے رب کے
إِنَّاِنَّیقینا
لِيلِيْمیرے لیے
عِندَهُۥعِنْدَهٗاس کے پاس
لَلۡحُسۡنَىٰۚلَلْحُسْنٰيۚالبتہ بہتری ہے۔ بھلائی ہے
فَلَنُنَبِّئَنَّفَلَنُنَبِّي͏ٔ͏َنَّپس البتہ ہم ضرور آگاہ کریں گے۔ خبردیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِمَاساتھ اس کے
عَمِلُواْعَمِلُوْاؗجو انہوں نے کام کیے
وَلَنُذِيقَنَّهُموَلَنُذِيْقَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کو
مِّنۡمِّنْمیں سے
عَذَابٍعذاب
غَلِيظٖغَلِيْظٍسخت

اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر (قیامت سچ مچ بھی ہو اور) میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو میرے لئے اس کے ہاں بھی خوشحالی ہے۔ پس کافر جو عمل کیا کرتے وہ ہم ان کو ضرور جتائیں گے اور ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے

وَإِذَآوَاِذَا͏ٓاور جب
أَنۡعَمۡنَااَنْعَمْنَاانعام کرتے ہیں ہم
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡإِنسَٰنِالْاِنْسَانِانسان
أَعۡرَضَاَعْرَضَوہ اعراض برتتا ہے۔ بےرخی کرتا ہے
وَنَـَٔاوَنَاٰاور موڑ لیتا ہے
بِجَانِبِهِۦبِجَانِبِهٖۚاپنے پہلو کو
وَإِذَاوَاِذَااور جب
مَسَّهُپہنچتی ہے اس کو
ٱلشَّرُّالشَّرُّتکلیف۔ ناگوار چیز
فَذُوفَذُوْتو کرنے والا ہوتا ہے
دُعَآءٍدُعَا࢜ءٍدعا
عَرِيضٖعَرِيْضٍلمبی چوڑی

اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے

49 انسان بھلائی کی دعائیں کرتا کرتا تو تھکتا نہیں اور اگر تکلیف پہنچ جاتی ہے تو ناامید ہوجاتا اور آس توڑ بیٹھتا ہے 50 اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر (قیامت سچ مچ بھی ہو اور) میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو میرے لئے اس کے ہاں بھی خوشحالی ہے۔ پس کافر جو عمل کیا کرتے وہ ہم ان کو ضرور جتائیں گے اور ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے 51 اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے

حق کی نشانیاں دکھانے کا الٰہی وعدہ 52–54

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
أَرَءَيۡتُمۡاَرَءَيْتُمْکیا غور کیا تم نے
إِناِنْاگر
كَانَہوا ہے
مِنۡمِنْسے
عِندِعِنْدِطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
ثُمَّپھر
كَفَرۡتُمكَفَرْتُمْکفر کیا تم نے
بِهِۦبِهٖاس کا
مَنۡمَنْکون
أَضَلُّاَضَلُّزیادہ بھٹکا ہوا ہے
مِمَّنۡمِمَّنْاس سے بڑھ کر جو
هُوَوہ
فِيفِيْمیں ہیں
شِقَاقِۭشِقَاقٍۭضد
بَعِيدٖبَعِيْدٍدور کی

کہو کہ بھلا دیکھو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو پھر تم اس سے انکار کرو تو اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو (حق کی) پرلے درجے کی مخالفت میں ہو

سَنُرِيهِمۡسَنُرِيْهِمْعنقریب ہم دکھائیں گے ان کو
ءَايَٰتِنَااٰيٰتِنَااپنی نشانیاں
فِيمیں
ٱلۡأٓفَاقِالْاٰفَاقِمشرق ومغرب
وَفِيٓوَفِيْٓاور ان کے میں
أَنفُسِهِمۡاَنْفُسِهِمْنفسوں
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يَتَبَيَّنَواضح ہوجائے گا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
أَنَّهُاَنَّهُکہ وہ
ٱلۡحَقُّۗالْحَقُّؕحق ہے
أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا نہیں
يَكۡفِيَكْفِکافی
بِرَبِّكَآپ کے رب کے لئیے
أَنَّهُۥاَنَّهٗکہ وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍشے
شَهِيدٌشَهِيْدٌشاہد

ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہوجائے گا کہ (قرآن) حق ہے۔ کیا تم کو یہ کافی نہیں کہ تمہارا پروردگار ہر چیز سے خبردار ہے

أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
فِيفِيْمیں ہیں
مِرۡيَةٖمِرْيَةٍشک
مِّنمِّنْسے
لِّقَآءِلِّقَا࢜ءِملاقات
رَبِّهِمۡۗرَبِّهِمْؕاپنے رب کی
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
بِكُلِّساتھ ہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز کے
مُّحِيطُۢمُّحِيْطٌاحاطہ کرنے والا ہے

دیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں۔ سن رکھو کہ وہ ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے

52 کہو کہ بھلا دیکھو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو پھر تم اس سے انکار کرو تو اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو (حق کی) پرلے درجے کی مخالفت میں ہو 53 ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہوجائے گا کہ (قرآن) حق ہے۔ کیا تم کو یہ کافی نہیں کہ تمہارا پروردگار ہر چیز سے خبردار ہے 54 دیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں۔ سن رکھو کہ وہ ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے