SaaliheenSign in
42

الشورى

Ash-Shuraa · Meccan · 53 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 5 · 9 Ayahs

اللہ کی عظمت 1–6

حمٓحٰم࢜حم

حٰمٓ

عٓسٓقٓع࢜س࢜ق࢜عسق

عٓسٓقٓ

كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يُوحِيٓيُوْحِيْٓوحی کرتا رہا ہے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
مِنمِنْآپ سے
قَبۡلِكَقَبْلِكَۙقبل
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُغالب،
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا

خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے

لَهُۥلَهٗاس کے لیے ہی ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِۖالْاَرْضِؕزمین
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَلِيُّالْعَلِيُّبلند ہے
ٱلۡعَظِيمُالْعَظِيْمُبہت بڑا ہے

جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے

تَكَادُقریب ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتُالسَّمٰوٰتُآسمان
يَتَفَطَّرۡنَيَتَفَطَّرْنَکہ پھٹ پڑیں
مِنمِنْسے
فَوۡقِهِنَّۚفَوْقِهِنَّاپنے اوپر (سے)
وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةُوَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُاور فرشتے
يُسَبِّحُونَيُسَبِّحُوْنَوہ تسبیح کررہے ہیں
بِحَمۡدِبِحَمْدِساتھ حمد کے
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
وَيَسۡتَغۡفِرُونَوَيَسْتَغْفِرُوْنَاور وہ بخشش مانگتے ہیں
لِمَنلِمَنْواسطے ان کے جو
فِيمیں ہیں
ٱلۡأَرۡضِۗالْاَرْضِؕزمین
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہ
ٱلۡغَفُورُالْغَفُوْرُغفور
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُرحیم ہے

قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیج کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ زمین میں ہیں ان کے لئے معافی مانگتے رہتے ہیں۔ سن رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جنہوں نے
ٱتَّخَذُواْاتَّخَذُوْابنالیے
مِنمِنْ—
دُونِهِۦٓدُوْنِهٖٓاس کے سوا
أَوۡلِيَآءَاَوْلِيَا࢜ءَکچھ دوست۔ سرپرست
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
حَفِيظٌحَفِيْظٌنگہبان
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْؗۖان پر
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتَاَنْتَآپ
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بِوَكِيلٖبِوَكِيْلٍحوالہ دار

اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو

1 حٰمٓ 2 عٓسٓقٓ 3 خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے 4 جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے 5 قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیج کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ زمین میں ہیں ان کے لئے معافی مانگتے رہتے ہیں۔ سن رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے 6 اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو

مکہ کے لیے قرآن کی تنبیہ 7–9

وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
أَوۡحَيۡنَآاَوْحَيْنَا͏ٓوحی کی ہم نے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
قُرۡءَانًاقُرْاٰنًاقرآن
عَرَبِيّٗاعَرَبِيًّاعربی کی
لِّتُنذِرَلِّتُنْذِرَتاکہ تم خبردار کرو
أُمَّاُمَّمکہ والوں کو
ٱلۡقُرَىٰالْقُرٰيمکہ والوں کو
وَمَنۡوَمَنْاور جو اس کے
حَوۡلَهَاحَوْلَهَاآس پاس ہیں
وَتُنذِرَوَتُنْذِرَاور تم خبردار کرو
يَوۡمَيَوْمَدن سے
ٱلۡجَمۡعِالْجَمْعِجمع ہونے کے
لَانہیں
رَيۡبَرَيْبَکوئی شک
فِيهِۚفِيْهِؕاس میں
فَرِيقٞفَرِيْقٌایک گروہ ہوگا
فِيمیں
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِجنت
وَفَرِيقٞوَفَرِيْقٌاور ایک گروہ ہوگا
فِيمیں
ٱلسَّعِيرِالسَّعِيْرِدوزخ

اور اسی طرح تمہارے پاس قرآن عربی بھیجا ہے تاکہ تم بڑے گاؤں (یعنی مکّے) کے رہنے والوں کو اور جو لوگ اس کے اردگرد رہتے ہیں ان کو رستہ دکھاؤ اور انہیں قیامت کے دن کا بھی جس میں کچھ شک نہیں ہے خوف دلاؤ۔ اس روز ایک فریق بہشت میں ہوگا اور ایک فریق دوزخ میں

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
شَآءَشَا࢜ءَچاہتا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَجَعَلَهُمۡلَجَعَلَهُمْالبتہ بنادیتا ان کو
أُمَّةٗاُمَّةًامت
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًایک ہی
وَلَٰكِنوَّلٰكِنْلیکن
يُدۡخِلُيُّدْخِلُوہ داخل کرے گا۔ وہ داخل کرتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہے گا۔ چاہتا ہے
فِيفِيْمیں
رَحۡمَتِهِۦۚرَحْمَتِهٖؕاپنی رحمت
وَٱلظَّٰلِمُونَوَالظّٰلِمُوْنَاور ظالم
مَانہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنمِّنْکوئی
وَلِيّٖوَّلِيٍّدوست
وَلَاوَّلَااو ر نہ
نَصِيرٍنَصِيْرٍکوئی مددگار

اور اگر خدا چاہتا تو ان کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہے اور نہ مددگار

أَمِاَمِیا
ٱتَّخَذُواْاتَّخَذُوْاانہوں نے بنا رکھا ہے
مِنمِنْ—
دُونِهِۦٓدُوْنِهٖٓاس کے سوا
أَوۡلِيَآءَۖاَوْلِيَا࢜ءَۚکچھ سرپرست
فَٱللَّهُفَاللّٰهُپس اللہ تعالیٰ
هُوَوہی
ٱلۡوَلِيُّالْوَلِيُّسرپرست ہے
وَهُوَاور وہ
يُحۡيِيُحْيِزندہ کرے گا
ٱلۡمَوۡتَىٰالْمَوْتٰيؗمردوں کو
وَهُوَاور وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
قَدِيرٞقَدِيْرٌقدرت والا ہے

کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

7 اور اسی طرح تمہارے پاس قرآن عربی بھیجا ہے تاکہ تم بڑے گاؤں (یعنی مکّے) کے رہنے والوں کو اور جو لوگ اس کے اردگرد رہتے ہیں ان کو رستہ دکھاؤ اور انہیں قیامت کے دن کا بھی جس میں کچھ شک نہیں ہے خوف دلاؤ۔ اس روز ایک فریق بہشت میں ہوگا اور ایک فریق دوزخ میں 8 اور اگر خدا چاہتا تو ان کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہے اور نہ مددگار 9 کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

Ruku 2 of 5 · 10 Ayahs

اللہ کی بے مثال ذات 10–12

وَمَااور جو بھی
ٱخۡتَلَفۡتُمۡاخْتَلَفْتُمْاختلاف کیا تم نے
فِيهِفِيْهِاس میں
مِنمِنْمیں سے
شَيۡءٖشَيْءٍکسی چیز
فَحُكۡمُهُۥٓفَحُكْمُهٗٓتو اس کا فیصلہ کرنا
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے ہے
ذَٰلِكُمُذٰلِكُمُیہ ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
رَبِّيرَبِّيْرب میرا
عَلَيۡهِعَلَيْهِاسی پر
تَوَكَّلۡتُتَوَكَّلْتُࣗۖمیں نے بھروسہ کیا
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
أُنِيبُاُنِيْبُمیں رجوع کرتا ہوں

اور تم جس بات میں اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ خدا کی طرف (سے ہوگا) یہی خدا میرا پروردگار ہے میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

فَاطِرُپیدا کرنے والا ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کا
جَعَلَاس نے بنائے
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنۡمِّنْسے
أَنفُسِكُمۡاَنْفُسِكُمْتمہارے نفسوں میں (سے)
أَزۡوَٰجٗااَزْوَاجًاجوڑے
وَمِنَوَّمِنَمیں سے
ٱلۡأَنۡعَٰمِالْاَنْعَامِاور مویشی جانوروں
أَزۡوَٰجٗااَزْوَاجًاۚجوڑے
يَذۡرَؤُكُمۡيَذْرَو͏ٔ͏ُكُمْپھیلاتا جارہا ہے تم کو
فِيهِۚفِيْهِؕاس میں
لَيۡسَلَيْسَنہیں ہے
كَمِثۡلِهِۦكَمِثْلِهٖاس کی مانند۔ اس کی مثال
شَيۡءٞۖشَيْءٌۚکوئی چیز
وَهُوَاور وہ
ٱلسَّمِيعُالسَّمِيْعُسننے والا ہے
ٱلۡبَصِيرُالْبَصِيْرُدیکھنے والا ہے

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (وہی ہے)۔ اسی نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کے جوڑے بنائے اور چارپایوں کے بھی جوڑے (بنائے اور) اسی طریق پر تم کو پھیلاتا رہتا ہے۔ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ اور وہ دیکھتا سنتا ہے

لَهُۥلَهٗاس کے لیے ہیں
مَقَالِيدُمَقَالِيْدُکنجیاں ہیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِۚاور زمین کی
يَبۡسُطُيَبْسُطُپھیلاتا ہے۔ فراخ کرتا ہے
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَقۡدِرُۚوَيَقْدِرُؕاور نپا تلا دیتا ہے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
بِكُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کے ساتھ
عَلِيمٞعَلِيْمٌجاننے والا ہے

آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے

10 اور تم جس بات میں اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ خدا کی طرف (سے ہوگا) یہی خدا میرا پروردگار ہے میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں 11 آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (وہی ہے)۔ اسی نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کے جوڑے بنائے اور چارپایوں کے بھی جوڑے (بنائے اور) اسی طریق پر تم کو پھیلاتا رہتا ہے۔ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ اور وہ دیکھتا سنتا ہے 12 آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے

¼ Hizb 49

تمام انبیاء کا ایک دین 13–15

شَرَعَاس نے مقرر کیا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنَمیں سے
ٱلدِّينِالدِّيْنِدین
مَاجس کی
وَصَّىٰوَصّٰيوصیت کی
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
نُوحٗانُوْحًانوح کو
وَٱلَّذِيٓوَّالَّذِيْٓاور وہ چیز جو
أَوۡحَيۡنَآاَوْحَيْنَا͏ٓوحی کی ہم نے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
وَمَااور جو
وَصَّيۡنَاوَصَّيْنَاوصیت کی ہم نے
بِهِۦٓبِهٖٓساتھ اس کے
إِبۡرَٰهِيمَاِبْرٰهِيْمَابراہیم کو
وَمُوسَىٰوَمُوْسٰياور موسیٰ کو
وَعِيسَىٰٓۖوَعِيْسٰٓياور عیسیٰ کو
أَنۡاَنْکہ
أَقِيمُواْاَقِيْمُواقائم کرو
ٱلدِّينَالدِّيْنَدین کو
وَلَااور نہ
تَتَفَرَّقُواْتَتَفَرَّقُوْاتم اختلاف کرو
فِيهِۚفِيْهِؕاس میں
كَبُرَبڑا ہے۔ بھاری ہے
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡمُشۡرِكِينَالْمُشْرِكِيْنَمشرکوں
مَاجو
تَدۡعُوهُمۡتَدْعُوْهُمْتم بلاتے ہو ان کو
إِلَيۡهِۚاِلَيْهِؕطرف اس کے
ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
يَجۡتَبِيٓيَجْتَبِيْٓکھینچ لیتا ہے
إِلَيۡهِاِلَيْهِاپنی طرف
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَهۡدِيٓوَيَهْدِيْٓاور ہدایت دیتا ہے۔ رہنمائی کرتا ہے
إِلَيۡهِاِلَيْهِ، اپنی طرف
مَنمَنْجو
يُنِيبُيُّنِيْبُرجوع کرتا ہے

اسی نے تمہارے لئے دین کا وہی رستہ مقرر کیا جس (کے اختیار کرنے کا) نوح کو حکم دیا تھا اور جس کی (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف وحی بھیجی ہے اور جس کا ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو حکم دیا تھا (وہ یہ) کہ دین کو قائم رکھنا اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا۔ جس چیز کی طرف تم مشرکوں کو بلاتے ہو وہ ان کو دشوار گزرتی ہے۔ الله جس کو چاہتا ہے اپنی بارگاہ کا برگزیدہ کرلیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرے اسے اپنی طرف رستہ دکھا دیتا ہے

وَمَااور نہیں
تَفَرَّقُوٓاْتَفَرَّقُوْٓااختلاف کیا
إِلَّااِلَّامگر
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِبھلا اس کے
مَاجو
جَآءَهُمُجَا࢜ءَهُمُآگیا ان کے پاس
ٱلۡعِلۡمُالْعِلْمُعلم
بَغۡيَۢابَغْيًاۢسرکشی کی وجہ سے،
بَيۡنَهُمۡۚبَيْنَهُمْؕان کے اپنے درمیان
وَلَوۡلَاوَلَوْلَااور اگر نہ ہوتی
كَلِمَةٞكَلِمَةٌایک بات
سَبَقَتۡسَبَقَتْجو پہلے گزرچکی
مِنمِنْسے
رَّبِّكَتیرے رب کی طرف
إِلَىٰٓاِلٰٓيتک
أَجَلٖاَجَلٍایک وقت
مُّسَمّٗىمُّسَمًّيمقرر
لَّقُضِيَالبتہ فیصلہ کردیا جاتا
بَيۡنَهُمۡۚبَيْنَهُمْؕان کے درمیان
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
أُورِثُواْاُوْرِثُواجو وارث بنائے گئے
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب کے
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِهِمۡبَعْدِهِمْان کے بعد
لَفِيلَفِيْالبتہ میں ہیں
شَكّٖشَكٍّشک
مِّنۡهُمِّنْهُاس کی طرف سے
مُرِيبٖمُرِيْبٍبےچین کردینے والے

اور یہ لوگ جو الگ الگ ہوئے ہیں تو علم (حق) آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے (ہوئے ہیں)۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک وقت مقرر تک کے لئے بات نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور جو لوگ ان کے بعد (خدا کی) کتاب کے وارث ہوئے وہ اس (کی طرف) سے شبہے کی الجھن میں (پھنسے ہوئے) ہیں

فَلِذَٰلِكَفَلِذٰلِكَپس اس لیے
فَٱدۡعُۖفَادْعُۚپس بلاؤ۔ دعوت دو
وَٱسۡتَقِمۡوَاسْتَقِمْاور قائم رہو
كَمَآكَمَا͏ٓجیسا کہ
أُمِرۡتَۖاُمِرْتَۚآپ کو حکم دیا گیا
وَلَااور نہ
تَتَّبِعۡتَتَّبِعْتم پیروی کرو
أَهۡوَآءَهُمۡۖاَهْوَا࢜ءَهُمْۚان کی خواہشات کی
وَقُلۡوَقُلْاور کہہ دیجئے
ءَامَنتُاٰمَنْتُمیں ایمان لایا
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے
أَنزَلَاَنْزَلَجو نازل کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مِنمِنْمیں سے
كِتَٰبٖۖكِتٰبٍۚکتاب
وَأُمِرۡتُوَاُمِرْتُاور مجھے حکم دیا گیا ہے
لِأَعۡدِلَلِاَعْدِلَکہ میں عدل کروں
بَيۡنَكُمُۖبَيْنَكُمْؕتمہارے درمیان
ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
رَبُّنَاہمارا رب ہے
وَرَبُّكُمۡۖوَرَبُّكُمْؕاور تمہارا رب
لَنَآلَنَا͏ٓہمارے لیے
أَعۡمَٰلُنَااَعْمَالُنَاہمارے اعمال
وَلَكُمۡوَلَكُمْاور تمہارے لیے
أَعۡمَٰلُكُمۡۖاَعْمَالُكُمْؕتمہارے اعمال
لَانہیں
حُجَّةَکوئی جھگڑا
بَيۡنَنَابَيْنَنَاہمارے درمیان
وَبَيۡنَكُمُۖوَبَيْنَكُمْؕاور تمہارے درمیان
ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
يَجۡمَعُيَجْمَعُجمع کردے گا
بَيۡنَنَاۖبَيْنَنَاۚہمارے درمیان
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُلوٹنا ہے

تو (اے محمدﷺ) اسی (دین کی) طرف (لوگوں کو) بلاتے رہنا اور جیسا تم کو حکم ہوا ہے (اسی پر) قائم رہنا۔ اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا۔ اور کہہ دو کہ جو کتاب خدا نے نازل فرمائی ہے میں اس پر ایمان رکھتا ہوں۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ تم میں انصاف کروں۔ خدا ہی ہمارا اور تمہارا پروردگار ہے۔ ہم کو ہمارے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمہارے اعمال کا۔ ہم میں اور تم میں کچھ بحث وتکرار نہیں۔ خدا ہم (سب) کو اکھٹا کرے گا۔ اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

13 اسی نے تمہارے لئے دین کا وہی رستہ مقرر کیا جس (کے اختیار کرنے کا) نوح کو حکم دیا تھا اور جس کی (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف وحی بھیجی ہے اور جس کا ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو حکم دیا تھا (وہ یہ) کہ دین کو قائم رکھنا اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا۔ جس چیز کی طرف تم مشرکوں کو بلاتے ہو وہ ان کو دشوار گزرتی ہے۔ الله جس کو چاہتا ہے اپنی بارگاہ کا برگزیدہ کرلیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرے اسے اپنی طرف رستہ دکھا دیتا ہے 14 اور یہ لوگ جو الگ الگ ہوئے ہیں تو علم (حق) آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے (ہوئے ہیں)۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک وقت مقرر تک کے لئے بات نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور جو لوگ ان کے بعد (خدا کی) کتاب کے وارث ہوئے وہ اس (کی طرف) سے شبہے کی الجھن میں (پھنسے ہوئے) ہیں 15 تو (اے محمدﷺ) اسی (دین کی) طرف (لوگوں کو) بلاتے رہنا اور جیسا تم کو حکم ہوا ہے (اسی پر) قائم رہنا۔ اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا۔ اور کہہ دو کہ جو کتاب خدا نے نازل فرمائی ہے میں اس پر ایمان رکھتا ہوں۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ تم میں انصاف کروں۔ خدا ہی ہمارا اور تمہارا پروردگار ہے۔ ہم کو ہمارے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمہارے اعمال کا۔ ہم میں اور تم میں کچھ بحث وتکرار نہیں۔ خدا ہم (سب) کو اکھٹا کرے گا۔ اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

اللہ اور قیامت کے بارے میں جھگڑا 16–18

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يُحَآجُّونَيُحَا࢜جُّوْنَجو جھگڑتے ہیں
فِيمیں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے بارے
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِبعداس کے
مَاجو
ٱسۡتُجِيبَاسْتُجِيْبَلبیک کہہ دی گئی
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
حُجَّتُهُمۡحُجَّتُهُمْان کی حجت باز ی
دَاحِضَةٌزائل ہونے والی ہے۔ کمزور ہے۔ باطل ہے
عِندَعِنْدَنزدیک
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْان کے رب کے
وَعَلَيۡهِمۡوَعَلَيْهِمْاور ان پر
غَضَبٞغَضَبٌغضب ہے
وَلَهُمۡوَّلَهُمْاور ان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
شَدِيدٌشَدِيْدٌسخت

اور جو لوگ خدا (کے بارے) میں بعد اس کے کہ اسے (مومنوں نے) مان لیا ہو جھگڑتے ہیں ان کے پروردگار کے نزدیک ان کا جھگڑا لغو ہے۔ اور ان پر (خدا کا) غضب اور ان کے لئے سخت عذاب ہے

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات ہے
أَنزَلَاَنْزَلَجس نے نازل کی
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَٱلۡمِيزَانَۗوَالْمِيْزَانَؕاور میزان کو
وَمَااور کیا
يُدۡرِيكَيُدْرِيْكَچیز بتائے تجھ کو
لَعَلَّشاید کہ
ٱلسَّاعَةَالسَّاعَةَقیامت
قَرِيبٞقَرِيْبٌقریب ہی ہو

خدا ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل وانصاف کی) ترازو۔ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو

يَسۡتَعۡجِلُيَسْتَعْجِلُجلدی مانگتے ہیں
بِهَااس کو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان لاتے
بِهَاۖبِهَاۚاس پر
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
مُشۡفِقُونَمُشْفِقُوْنَڈرنے والے ہیں
مِنۡهَامِنْهَاۙاس سے
وَيَعۡلَمُونَوَيَعْلَمُوْنَاور وہ علم رکھتے ہیں
أَنَّهَااَنَّهَاکہ بیشک وہ
ٱلۡحَقُّۗالْحَقُّؕحق ہے
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُمَارُونَيُمَارُوْنَجو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں
فِيمیں
ٱلسَّاعَةِالسَّاعَةِقیامت کے بارے
لَفِيلَفِيْالبتہ میں ہیں
ضَلَٰلِۭضَلٰلٍۭگمراہی
بَعِيدٍبَعِيْدٍکھلی

جو لوگ اس پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اور جو مومن ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے۔ دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں

16 اور جو لوگ خدا (کے بارے) میں بعد اس کے کہ اسے (مومنوں نے) مان لیا ہو جھگڑتے ہیں ان کے پروردگار کے نزدیک ان کا جھگڑا لغو ہے۔ اور ان پر (خدا کا) غضب اور ان کے لئے سخت عذاب ہے 17 خدا ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل وانصاف کی) ترازو۔ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو 18 جو لوگ اس پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اور جو مومن ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے۔ دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں

دنیا یا آخرت کی طلب 19–22

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
لَطِيفُۢلَطِيْفٌۢمہربان ہے
بِعِبَادِهِۦبِعِبَادِهٖاپنے بندوں پر
يَرۡزُقُيَرْزُقُرزق دیتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۖيَّشَا࢜ءُۚچاہتا ہے
وَهُوَاور وہ
ٱلۡقَوِيُّالْقَوِيُّقوت والا ہے
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُغلبے والا ہے

خدا اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے۔ اور وہ زور والا (اور) زبردست ہے

Ruku 3 of 5 · 10 Ayahs

مَنمَنْجو کوئی ہے
كَانَہے
يُرِيدُيُرِيْدُارادہ رکھتا۔ چاہتا
حَرۡثَحَرْثَکھیتی کا
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت کی
نَزِدۡنَزِدْہم زیادہ کردیتے ہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
فِيفِيْمیں
حَرۡثِهِۦۖحَرْثِهٖۚاس کی کھیتی
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
كَانَہے
يُرِيدُيُرِيْدُارادہ رکھتا
حَرۡثَحَرْثَکھیتی کا
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
نُؤۡتِهِۦنُو͏ٔ͏ْتِهٖہم دیتے ہیں اس کو
مِنۡهَامِنْهَاۙاس میں سے
وَمَااور نہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت (میں)
مِنمِنْکوئی
نَّصِيبٍنَّصِيْبٍحصہ

جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا

أَمۡاَمْیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
شُرَكَٰٓؤُاْشُرَكٰ࢜و͏ٔ͏ُاکچھ شریک ہیں
شَرَعُواْشَرَعُوْاجنہوں نے مقرر کر رکھے ہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنَمیں سے
ٱلدِّينِالدِّيْنِدین
مَاجس کی
لَمۡلَمْنہیں
يَأۡذَنۢيَاْذَنْۢاجازت دی
بِهِساتھ اس کے
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ نے
وَلَوۡلَاوَلَوْلَااور اگر نہ ہوتی
كَلِمَةُبات
ٱلۡفَصۡلِالْفَصْلِفیصلے کی
لَقُضِيَالبتہ فیصلہ کردیا جاتا
بَيۡنَهُمۡۗبَيْنَهُمْؕان کے درمیان
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٌعذاب ہے
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک

کیا ان کے وہ شریک ہیں جنہوں نے ان کے لئے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کا خدا نے حکم نہیں دیا۔ اور اگر فیصلے (کے دن) کا وعدہ نہ ہوتا تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا اور جو ظالم ہیں ان کے لئے درد دینے والا عذاب ہے

تَرَىتَرَيتم دیکھو گے
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
مُشۡفِقِينَمُشْفِقِيْنَڈر رہے ہو گے
مِمَّااس سے جو
كَسَبُواْكَسَبُوْاانہوں نے کمائی کی
وَهُوَاور وہ
وَاقِعُۢوَاقِعٌۢواقع ہونے والا ہے
بِهِمۡۗبِهِمْؕان پر
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
فِيفِيْمیں
رَوۡضَاتِرَوْضٰتِباغوں ہوں گے
ٱلۡجَنَّاتِۖالْجَنّٰتِۚجنتوں کے
لَهُملَهُمْان کے لیے
مَّاجو
يَشَآءُونَيَشَا࢜ءُوْنَوہ چاہیں گے
عِندَعِنْدَپاس ہوگا
رَبِّهِمۡۚرَبِّهِمْؕان کے رب کے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہی
هُوَوہ
ٱلۡفَضۡلُالْفَضْلُفضل ہے
ٱلۡكَبِيرُالْكَبِيْرُبڑا

تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے

19 خدا اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے۔ اور وہ زور والا (اور) زبردست ہے 20 جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا 21 کیا ان کے وہ شریک ہیں جنہوں نے ان کے لئے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کا خدا نے حکم نہیں دیا۔ اور اگر فیصلے (کے دن) کا وعدہ نہ ہوتا تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا اور جو ظالم ہیں ان کے لئے درد دینے والا عذاب ہے 22 تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے

اللہ کا توبہ قبول کرنا 23–26

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ چیز ہے
يُبَشِّرُخوش خبری دیتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عِبَادَهُاپنے ان بندوں کو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ جو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِۗالصّٰلِحٰتِؕاچھے
قُلقُلْکہہ دیجئے
لَّآلَّا͏ٓنہیں
أَسۡـَٔلُكُمۡاَسْـَٔلُكُمْمیں مانگتا تم سے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
أَجۡرًااَجْرًاکوئی اجر
إِلَّااِلَّاسوائے
ٱلۡمَوَدَّةَالْمَوَدَّةَمحبت کے
فِيمیں
ٱلۡقُرۡبَىٰۗالْقُرْبٰيؕقرابت داری
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَقۡتَرِفۡيَّقْتَرِفْکمائے گا
حَسَنَةٗحَسَنَةًکوئی نیکی
نَّزِدۡنَّزِدْہم اضافہ کردیں گے
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں
حُسۡنًاۚحُسْنًاؕخوبی
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
غَفُورٞغَفُوْرٌبخشش فرمانے والا ہے،
شَكُورٌشَكُوْرٌقدردان ہے

یہی وہ (انعام ہے) جس کی خدا اپنے ان بندوں کو جو ایمان لاتے اور عمل نیک کرتے ہیں بشارت دیتا ہے۔ کہہ دو کہ میں اس کا تم سے صلہ نہیں مانگتا مگر (تم کو) قرابت کی محبت (تو چاہیئے) اور جو کوئی نیکی کرے گا ہم اس کے لئے اس میں ثواب بڑھائیں گے۔ بےشک خدا بخشنے والا قدردان ہے

أَمۡاَمْیا
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
ٱفۡتَرَىٰافْتَرٰياس نے گھڑ لیا
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
كَذِبٗاۖكَذِبًاۚجھوٹ
فَإِنفَاِنْپھر اگر
يَشَإِيَّشَاِچاہتا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
يَخۡتِمۡيَخْتِمْمہر لگا دیتا
عَلَىٰعَلٰيپر
قَلۡبِكَۗقَلْبِكَؕتیرے دل
وَيَمۡحُوَيَمْحُاور مٹا دیتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡبَٰطِلَالْبَاطِلَباطل کو
وَيُحِقُّاور حق کردکھاتا ہے
ٱلۡحَقَّالْحَقَّحق کو
بِكَلِمَٰتِهِۦٓۚبِكَلِمٰتِهٖؕاپنے کلمات کے ساتھ
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک
عَلِيمُۢعَلِيْمٌۢوہ جاننے والا ہے
بِذَاتِبھید
ٱلصُّدُورِالصُّدُوْرِسینوں کے

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر خدا چاہے تو (اے محمدﷺ) تمہارے دل پر مہر لگا دے۔ اور خدا جھوٹ کو نابود کرتا اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے۔ بےشک وہ سینے تک کی باتوں سے واقف ہے

وَهُوَاور وہ
ٱلَّذِيالَّذِيْاللہ وہ ذات ہے
يَقۡبَلُيَقْبَلُجو قبول کرتا ہے
ٱلتَّوۡبَةَالتَّوْبَةَتوبہ کو
عَنۡعَنْسے
عِبَادِهِۦعِبَادِهٖاپنے بندو ں
وَيَعۡفُواْوَيَعْفُوْااور درگزر کرتا ہے
عَنِسے
ٱلسَّيِّـَٔاتِالسَّيِّاٰتِبرائیوں
وَيَعۡلَمُوَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہے
مَاجو
تَفۡعَلُونَتَفْعَلُوْنَتم کرتے ہو

اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور (ان کے) قصور معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو (سب) جانتا ہے

وَيَسۡتَجِيبُوَيَسْتَجِيْبُاور جواب دیتا ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
وَيَزِيدُهُموَيَزِيْدُهُمْاور زیادہ دیتا ہے ان کو
مِّنمِّنْسے
فَضۡلِهِۦۚفَضْلِهٖؕاپنے فضل
وَٱلۡكَٰفِرُونَوَالْكٰفِرُوْنَاور کافر لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
شَدِيدٞشَدِيْدٌشدید

اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کی (دعا) قبول فرماتا ہے اور ان کو اپنے فضل سے بڑھاتا ہے۔ اور جو کافر ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے

23 یہی وہ (انعام ہے) جس کی خدا اپنے ان بندوں کو جو ایمان لاتے اور عمل نیک کرتے ہیں بشارت دیتا ہے۔ کہہ دو کہ میں اس کا تم سے صلہ نہیں مانگتا مگر (تم کو) قرابت کی محبت (تو چاہیئے) اور جو کوئی نیکی کرے گا ہم اس کے لئے اس میں ثواب بڑھائیں گے۔ بےشک خدا بخشنے والا قدردان ہے 24 کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر خدا چاہے تو (اے محمدﷺ) تمہارے دل پر مہر لگا دے۔ اور خدا جھوٹ کو نابود کرتا اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے۔ بےشک وہ سینے تک کی باتوں سے واقف ہے 25 اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور (ان کے) قصور معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو (سب) جانتا ہے 26 اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کی (دعا) قبول فرماتا ہے اور ان کو اپنے فضل سے بڑھاتا ہے۔ اور جو کافر ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے

½ Hizb 49

رزق کی تقسیم میں حکمت 27–31

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
بَسَطَکھول دے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق کو
لِعِبَادِهِۦلِعِبَادِهٖاپنے بندوں کے لیے
لَبَغَوۡاْلَبَغَوْاالبتہ وہ بغاوت کردیں
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
يُنَزِّلُيُّنَزِّلُاتارتا ہے ساتھ
بِقَدَرٖبِقَدَرٍاندازے کے
مَّاجو
يَشَآءُۚيَشَا࢜ءُؕوہ چاہتا ہے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
بِعِبَادِهِۦبِعِبَادِهٖاپنے بندوں کے ساتھ
خَبِيرُۢخَبِيْرٌۢخبر رکھنے والا ہے
بَصِيرٞبَصِيْرٌدیکھنے والا ہے

اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے

وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
يُنَزِّلُجو اتارتا ہے
ٱلۡغَيۡثَالْغَيْثَبارش کو
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِاس کے بعد
مَاکہ
قَنَطُواْقَنَطُوْاوہ مایوس ہوگئے
وَيَنشُرُوَيَنْشُرُاور پھیلا دیتا ہے
رَحۡمَتَهُۥۚرَحْمَتَهٗؕاپنی رحمت کو
وَهُوَاور وہ
ٱلۡوَلِيُّالْوَلِيُّکارساز ہے۔ دوست ہے
ٱلۡحَمِيدُالْحَمِيْدُ، تعریف والا ہے

اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے

وَمِنۡوَمِنْاور میں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦاٰيٰتِهٖاس کی نشانیوں
خَلۡقُخَلْقُپیدائش
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کی
وَمَااور جو بھی
بَثَّاس نے پھیلا دیے
فِيهِمَافِيْهِمَاان دونوں میں
مِنمِنْمیں سے
دَآبَّةٖۚدَا࢜بَّةٍؕجانوروں
وَهُوَاور وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
جَمۡعِهِمۡجَمْعِهِمْان کے جمع کرنے (پر)
إِذَااِذَاجب بھی
يَشَآءُيَشَا࢜ءُوہ چاہے ۔ چاہتا ہے
قَدِيرٞقَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے

اور اسی کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور ان جانوروں کا جو اس نے ان میں پھیلا رکھے ہیں اور وہ جب چاہے ان کے جمع کرلینے پر قادر ہے

Ruku 4 of 5 · 14 Ayahs

وَمَآوَمَا͏ٓاور جو بھی
أَصَٰبَكُماَصَابَكُمْپہنچتی ہے تم کو
مِّنمِّنْکوئی
مُّصِيبَةٖمُّصِيْبَةٍمصیبت
فَبِمَاپس بوجہ اس کے جو
كَسَبَتۡكَسَبَتْکمائی کی
أَيۡدِيكُمۡاَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھوں نے
وَيَعۡفُواْوَيَعْفُوْااور وہ درگزر کرتا ہے
عَنعَنْسے
كَثِيرٖكَثِيْرٍبہت سی چیزوں

اور جو مصیبت تم پر واقع ہوتی ہے سو تمہارے اپنے فعلوں سے اور وہ بہت سے گناہ تو معاف ہی کردیتا ہے

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتُماَنْتُمْتم
بِمُعۡجِزِينَبِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۖالْاَرْضِۚۖزمین
وَمَااور نہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْسے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
مِنمِنْکوئی
وَلِيّٖوَّلِيٍّدوست
وَلَاوَّلَااور نہ
نَصِيرٖنَصِيْرٍکوئی مددگار

اور تم زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے۔ اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

27 اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے 28 اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے 29 اور اسی کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور ان جانوروں کا جو اس نے ان میں پھیلا رکھے ہیں اور وہ جب چاہے ان کے جمع کرلینے پر قادر ہے 30 اور جو مصیبت تم پر واقع ہوتی ہے سو تمہارے اپنے فعلوں سے اور وہ بہت سے گناہ تو معاف ہی کردیتا ہے 31 اور تم زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے۔ اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

سمندری جہاز بطور نشانی 32–35

وَمِنۡوَمِنْاور میں سے ہیں
ءَايَٰتِهِاٰيٰتِهِاس کی نشانیوں
ٱلۡجَوَارِالْجَوَارِکشتیاں
فِيمیں
ٱلۡبَحۡرِالْبَحْرِسمندر
كَٱلۡأَعۡلَٰمِكَالْاَعْلَامِپہاڑوں کی طرح

اور اسی کی نشانیوں میں سے سمندر کے جہاز ہیں (جو) گویا پہاڑ (ہیں)

إِناِنْاگر
يَشَأۡيَّشَاْوہ چاہے
يُسۡكِنِيُسْكِنِتھما دے
ٱلرِّيحَالرِّيْحَہوا کو
فَيَظۡلَلۡنَفَيَظْلَلْنَتو وہ ہوجائیں۔ رہ جائیں
رَوَاكِدَتھمی ہوئی
عَلَىٰعَلٰيپر
ظَهۡرِهِۦٓۚظَهْرِهٖؕاس کی پشت
إِنَّاِنَّیقینا
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَالبتہ
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍنشانیاں ہیں
لِّكُلِّواسطے ہر
صَبَّارٖصَبَّارٍبہت صبر کرنے والے
شَكُورٍشَكُوْرٍبہت شکرگزار کے لیے

اگر خدا چاہے تو ہوا کو ٹھیرا دے اور جہاز اس کی سطح پر کھڑے رہ جائیں۔ تمام صبر اور شکر کرنے والوں کے لئے ان (باتوں) میں قدرت خدا کے نمونے ہیں

أَوۡاَوْیا
يُوبِقۡهُنَّيُوْبِقْهُنَّہلاک کردے ان کو
بِمَابوجہ اس کے
كَسَبُواْكَسَبُوْاجو انہوں نے کمائی کی
وَيَعۡفُوَيَعْفُاور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے
عَنعَنْسے
كَثِيرٖكَثِيْرٍبہت سی چیزوں

یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے

وَيَعۡلَمَوَّيَعْلَمَاور جان لیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُجَٰدِلُونَيُجَادِلُوْنَجو جھگڑتے ہیں
فِيٓفِيْٓمیں
ءَايَٰتِنَااٰيٰتِنَاؕہماری آیات
مَانہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنمِّنْکوئی
مَّحِيصٖمَّحِيْصٍبچنے کی جگہ۔ جائے پناہ

اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں

32 اور اسی کی نشانیوں میں سے سمندر کے جہاز ہیں (جو) گویا پہاڑ (ہیں) 33 اگر خدا چاہے تو ہوا کو ٹھیرا دے اور جہاز اس کی سطح پر کھڑے رہ جائیں۔ تمام صبر اور شکر کرنے والوں کے لئے ان (باتوں) میں قدرت خدا کے نمونے ہیں 34 یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے 35 اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں

اللہ پر بھروسا کرنے والوں کی خوبیاں 36–39

فَمَآفَمَا͏ٓپس جو بھی
أُوتِيتُماُوْتِيْتُمْدیے گئے تم
مِّنمِّنْکوئی
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
فَمَتَٰعُفَمَتَاعُتو سامان ہے
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی کا
ٱلدُّنۡيَاۚالدُّنْيَاۚدنیا کی
وَمَااور جو
عِندَعِنْدَپاس ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
وَأَبۡقَىٰوَّاَبْقٰياور زیادہ باقی رہنے والا ہے
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَلَىٰوَعَلٰياور پر
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب
يَتَوَكَّلُونَيَتَوَكَّلُوْنَوہ توکل کرتے ہیں

(لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَجۡتَنِبُونَيَجْتَنِبُوْنَجو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیں
كَبَٰٓئِرَكَبٰ࢜ىِٕرَبڑے
ٱلۡإِثۡمِالْاِثْمِگناہوں سے
وَٱلۡفَوَٰحِشَوَالْفَوَاحِشَاور بےحیائی کی باتوں سے
وَإِذَاوَاِذَااور جب
مَا—
غَضِبُواْغَضِبُوْاوہ غضب ناک ہوتے ہیں
هُمۡهُمْتو وہ
يَغۡفِرُونَيَغْفِرُوْنَدرگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں

اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
ٱسۡتَجَابُواْاسْتَجَابُوْاحکم مانتے ہیں
لِرَبِّهِمۡلِرَبِّهِمْاپنے رب کا
وَأَقَامُواْوَاَقَامُوااور قائم کرتے ہیں
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَࣕنماز
وَأَمۡرُهُمۡوَاَمْرُهُمْاور ان کے معاملات
شُورَىٰشُوْرٰيمشورے سے ہوتے ہیں
بَيۡنَهُمۡبَيْنَهُمْࣕآپس کے
وَمِمَّااور اس میں سے جو
رَزَقۡنَٰهُمۡرَزَقْنٰهُمْرزق دیا ہم نے ان کو
يُنفِقُونَيُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں

اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔ اور اپنے کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں۔ اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
إِذَآاِذَا͏ٓجب
أَصَابَهُمُاَصَابَهُمُپہنچتی ہے ان کو
ٱلۡبَغۡيُالْبَغْيُکوئی زیادتی
هُمۡهُمْوہ
يَنتَصِرُونَيَنْتَصِرُوْنَبدلہ لیتے ہیں

اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں

36 (لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں 37 اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں 38 اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔ اور اپنے کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں۔ اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 39 اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں

بدلہ یا معافی 40–43

وَجَزَٰٓؤُاْوَجَزٰ࢜و͏ٔ͏ُااور بدلہ
سَيِّئَةٖسَيِّي͏ٔ͏َةٍبرائی کا
سَيِّئَةٞسَيِّي͏ٔ͏َةٌبرائی ہے
مِّثۡلُهَاۖمِّثْلُهَاۚاس جیسی
فَمَنۡفَمَنْپس جو کوئی
عَفَادرگزر کرجائے
وَأَصۡلَحَوَاَصْلَحَاور اصلاح کرے
فَأَجۡرُهُۥفَاَجْرُهٗتو اجر اس کا
عَلَىعَلَيزمہ ہے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَانہیں
يُحِبُّمحبت کرتا
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں سے

اور برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے۔ مگر جو درگزر کرے اور (معاملے کو) درست کردے تو اس کا بدلہ خدا کے ذمے ہے۔ اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

وَلَمَنِاور جو کوئی
ٱنتَصَرَانْتَصَرَبدلہ لے
بَعۡدَبَعْدَبعد
ظُلۡمِهِۦظُلْمِهٖاس کے ظلم کے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
مَانہیں ہے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
مِّنمِّنْکوئی
سَبِيلٍسَبِيْلٍراستہ

اور جس پر ظلم ہوا ہو اگر وہ اس کے بعد انتقام لے تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱلسَّبِيلُالسَّبِيْلُراستہ
عَلَىعَلَيپر ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں
يَظۡلِمُونَيَظْلِمُوْنَجو ظلم کرتے ہیں
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں پر
وَيَبۡغُونَوَيَبْغُوْنَاور بغاوت کرتے ہیں۔ زیادتی کرتے ہیں
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
بِغَيۡرِبِغَيْرِنا
ٱلۡحَقِّۚالْحَقِّؕحق
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٌعذاب ہے
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک

الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا

وَلَمَنوَلَمَنْاور البتہ جس نے
صَبَرَصبر کیا
وَغَفَرَاور معاف کردیا
إِنَّاِنَّبیشک
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
لَمِنۡلَمِنْالبتہ میں سے ہے
عَزۡمِعَزْمِہمت کے
ٱلۡأُمُورِالْاُمُوْرِکاموں

اور جو صبر کرے اور قصور معاف کردے تو یہ ہمت کے کام ہیں

40 اور برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے۔ مگر جو درگزر کرے اور (معاملے کو) درست کردے تو اس کا بدلہ خدا کے ذمے ہے۔ اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا 41 اور جس پر ظلم ہوا ہو اگر وہ اس کے بعد انتقام لے تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں 42 الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا 43 اور جو صبر کرے اور قصور معاف کردے تو یہ ہمت کے کام ہیں

Ruku 5 of 5 · 10 Ayahs

ظالموں کا آگ سے سامنا 44–46

وَمَنوَمَنْاور جس کو
يُضۡلِلِيُّضْلِلِبھٹکا دے۔ گمراہ کردے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
فَمَاتو نہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنمِنْکوئی
وَلِيّٖوَّلِيٍّدوست
مِّنۢمِّنْۢاس کے
بَعۡدِهِۦۗبَعْدِهٖؕبعد
وَتَرَىوَتَرَياور تم دیکھو گے
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
لَمَّاجب
رَأَوُاْرَاَوُاوہ دیکھ لیں گے
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہیں گے
هَلۡهَلْکیا
إِلَىٰاِلٰيطرف
مَرَدّٖمَرَدٍّلوٹنے کی
مِّنمِّنْکوئی
سَبِيلٖسَبِيْلٍراستہ ہے

اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے تو اس کے بعد اس کا کوئی دوست نہیں۔ اور تم ظالموں کو دیکھو گے کہ جب وہ (دوزخ کا) عذاب دیکھیں گے تو کہیں گے کیا (دنیا میں) واپس جانے کی بھی کوئی سبیل ہے؟

وَتَرَىٰهُمۡوَتَرٰىهُمْاور تم دیکھو گے ان کو
يُعۡرَضُونَيُعْرَضُوْنَوہ پیش کیے جائیں گے
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر (یعنی جہنم پر)
خَٰشِعِينَخٰشِعِيْنَجھکنے والے۔ دبنے والے
مِنَوجہ سے
ٱلذُّلِّالذُّلِّذلت کی
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَوہ دیکھیں گے
مِنمِنْسے
طَرۡفٍطَرْفٍنظر
خَفِيّٖۗخَفِيٍّؕچھپی ہوئی
وَقَالَاور کہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ جو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاایمان لائے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡخَٰسِرِينَالْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
خَسِرُوٓاْخَسِرُوْٓاجنہوں نے خسارے میں ڈالا
أَنفُسَهُمۡاَنْفُسَهُمْاپنے نفسوں کو
وَأَهۡلِيهِمۡوَاَهْلِيْهِمْاور اپنے گھروالوں کو
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِۗالْقِيٰمَةِؕقیامت کے
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
فِيفِيْمیں
عَذَابٖعَذَابٍعذاب (میں) ہوں گے
مُّقِيمٖمُّقِيْمٍدائمی

اور تم ان کو دیکھو گے کہ دوزخ کے سامنے لائے جائیں گے ذلت سے عاجزی کرتے ہوئے چھپی (اور نیچی) نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے۔ اور مومن لوگ کہیں کے کہ خسارہ اٹھانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں ڈالا۔ دیکھو کہ بےانصاف لوگ ہمیشہ کے دکھ میں (پڑے) رہیں گے

وَمَاور نہ
كَانَہوں گے
لَهُملَهُمْان کے لیے
مِّنۡمِّنْکوئی
أَوۡلِيَآءَاَوْلِيَا࢜ءَاولیاء۔ مددگار
يَنصُرُونَهُميَنْصُرُوْنَهُمْجو مدد کریں ان کی
مِّنمِّنْ—
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِۗاللّٰهِؕاللہ کے
وَمَنوَمَنْاور جس کو
يُضۡلِلِيُّضْلِلِبھٹکا دے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
فَمَاتو نہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنمِنْکوئی
سَبِيلٍسَبِيْلٍراستہ

اور خدا کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے کہ خدا کے سوا ان کو مدد دے سکیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کے لئے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں

44 اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے تو اس کے بعد اس کا کوئی دوست نہیں۔ اور تم ظالموں کو دیکھو گے کہ جب وہ (دوزخ کا) عذاب دیکھیں گے تو کہیں گے کیا (دنیا میں) واپس جانے کی بھی کوئی سبیل ہے؟ 45 اور تم ان کو دیکھو گے کہ دوزخ کے سامنے لائے جائیں گے ذلت سے عاجزی کرتے ہوئے چھپی (اور نیچی) نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے۔ اور مومن لوگ کہیں کے کہ خسارہ اٹھانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں ڈالا۔ دیکھو کہ بےانصاف لوگ ہمیشہ کے دکھ میں (پڑے) رہیں گے 46 اور خدا کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے کہ خدا کے سوا ان کو مدد دے سکیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کے لئے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں

اللہ کی پکار پر لبیک کی دعوت 47–48

ٱسۡتَجِيبُواْاِسْتَجِيْبُوْامان لو۔ قبول کرلو
لِرَبِّكُملِرَبِّكُمْاپنے رب کے لیے (اپنے رب کی بات کو)
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِقَبْلِاس (سے) پہلے
أَناَنْکہ
يَأۡتِيَيَّاْتِيَآجائے
يَوۡمٞيَوْمٌایک دن
لَّانہیں
مَرَدَّپھرنا -ٹلنا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنَطرف سے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کی
مَانہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْکوئی
مَّلۡجَإٖمَّلْجَاٍجائے پناہ
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
وَمَاوَّمَااور نہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْکوئی
نَّكِيرٖنَّكِيْرٍانکار کرنا

ان سے کہہ دو کہ) قبل اس کے کہ وہ دن جو ٹلے گا نہیں خدا کی طرف سے آ موجود ہو اپنے پروردگار کا حکم قبول کرو۔ اس دن تمہارے لئے نہ کوئی جائے پناہ ہوگی اور نہ تم سے گناہوں کا انکار ہی بن پڑے گا

فَإِنۡفَاِنْپھر اگر
أَعۡرَضُواْاَعْرَضُوْاوہ اعراض برتیں
فَمَآفَمَا͏ٓتو نہیں
أَرۡسَلۡنَٰكَاَرْسَلْنٰكَبھیجا ہم نے آپ کو
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
حَفِيظًاۖحَفِيْظًاؕنگہبان بنا کر
إِنۡاِنْنہیں
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ کے ذمہ
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡبَلَٰغُۗالْبَلٰغُؕپہنچا دینا
وَإِنَّآوَاِنَّا͏ٓاور بیشک ہم
إِذَآاِذَا͏ٓجب
أَذَقۡنَااَذَقْنَاچکھاتے ہیں ہم
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
مِنَّااپنی طرف سے
رَحۡمَةٗرَحْمَةًکوئی رحمت
فَرِحَخوش ہوجاتا ہے وہ
بِهَاۖبِهَاۚاس پر
وَإِنوَاِنْاور اگر
تُصِبۡهُمۡتُصِبْهُمْپہنچتی ہے ان کو
سَيِّئَةُۢسَيِّي͏ٔ͏َةٌۢکوئی تکلیف
بِمَابوجہ اس کے جو
قَدَّمَتۡقَدَّمَتْآگے بھیجا
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان
كَفُورٞكَفُوْرٌسخت، ناشکرا

پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تم کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا۔ تمہارا کام تو صرف (احکام کا) پہنچا دینا ہے۔ اور جب ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتا ہے۔ اور اگر ان کو ان ہی کے اعمال کے سبب کوئی سختی پہنچتی ہے تو (سب احسانوں کو بھول جاتے ہیں) بےشک انسان بڑا ناشکرا ہے

47 ان سے کہہ دو کہ) قبل اس کے کہ وہ دن جو ٹلے گا نہیں خدا کی طرف سے آ موجود ہو اپنے پروردگار کا حکم قبول کرو۔ اس دن تمہارے لئے نہ کوئی جائے پناہ ہوگی اور نہ تم سے گناہوں کا انکار ہی بن پڑے گا 48 پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تم کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا۔ تمہارا کام تو صرف (احکام کا) پہنچا دینا ہے۔ اور جب ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتا ہے۔ اور اگر ان کو ان ہی کے اعمال کے سبب کوئی سختی پہنچتی ہے تو (سب احسانوں کو بھول جاتے ہیں) بےشک انسان بڑا ناشکرا ہے

اولاد اللہ کی مرضی سے 49–50

لِّلَّهِلِلّٰهِاللہ ہی کے لیے ہے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کی
يَخۡلُقُيَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہے
مَاجو
يَشَآءُۚيَشَا࢜ءُؕوہ چاہتا ہے
يَهَبُعطا کرتا ہے
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
إِنَٰثٗااِنَاثًالڑکیاں
وَيَهَبُوَّيَهَبُاور عطا کرتا ہے
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
ٱلذُّكُورَالذُّكُوْرَلڑکے

(تمام) بادشاہت خدا ہی کی ہے آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے بخشتا ہے

أَوۡاَوْیا
يُزَوِّجُهُمۡيُزَوِّجُهُمْملا جلا کردیتا ہے ان کو
ذُكۡرَانٗاذُكْرَانًالڑکے
وَإِنَٰثٗاۖوَّاِنَاثًاۚاور لڑکیوں (کی شکل میں)
وَيَجۡعَلُوَيَجْعَلُاور بنا دیتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
عَقِيمًاۚعَقِيْمًاؕبانجھ
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
عَلِيمٞعَلِيْمٌعلم والا ہے،
قَدِيرٞقَدِيْرٌقدرت والا ہے

یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے

49 (تمام) بادشاہت خدا ہی کی ہے آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے بخشتا ہے 50 یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے

¾ Hizb 49

اللہ انسانوں سے کیسے کلام کرتا ہے 51–53

وَمَااور نہیں
كَانَہے
لِبَشَرٍکسی بشر کے لیے
أَناَنْکہ
يُكَلِّمَهُيُّكَلِّمَهُکلام کرے اس سے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
إِلَّااِلَّامگر
وَحۡيًاوَحْيًاوحی کے طور پر
أَوۡاَوْیا
مِنمِنْسے
وَرَآيِٕوَّرَا࢜ي͏ٔ͏ِپیچھے سے
حِجَابٍپردے کے
أَوۡاَوْیا
يُرۡسِلَيُرْسِلَوہ بھیجتے
رَسُولٗارَسُوْلًاکوئی پہنچانے والا
فَيُوحِيَفَيُوْحِيَتو وہ وحی کرے
بِإِذۡنِهِۦبِاِذْنِهٖساتھ اس کے اذن کے
مَاجو
يَشَآءُۚيَشَا࢜ءُؕوہ چاہے
إِنَّهُۥاِنَّهٗیقینا وہ
عَلِيٌّبلند ہے،
حَكِيمٞحَكِيْمٌحکمت والا ہے

اور کسی آدمی کے لئے ممکن نہیں کہ خدا اس سے بات کرے مگر الہام (کے ذریعے) سے یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے تو وہ خدا کے حکم سے جو خدا چاہے القا کرے۔ بےشک وہ عالی رتبہ (اور) حکمت والا ہے

وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
أَوۡحَيۡنَآاَوْحَيْنَا͏ٓوحی کی ہم نے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
رُوحٗارُوْحًاایک وحی کو
مِّنۡمِّنْسے
أَمۡرِنَاۚاَمْرِنَاؕاپنے حکم
مَانہ
كُنتَكُنْتَتھا تو
تَدۡرِيتَدْرِيْجانتا
مَاکیا ہے
ٱلۡكِتَٰبُالْكِتٰبُکتاب
وَلَااور نہ
ٱلۡإِيمَٰنُالْاِيْمَانُایمان
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
جَعَلۡنَٰهُجَعَلْنٰهُبنایا ہم نے اس کو
نُورٗانُوْرًانور
نَّهۡدِينَّهْدِيْراہ دکھاتے ہیں ہم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مَنمَنْجس کو
نَّشَآءُنَّشَا࢜ءُہم چاہتے ہیں
مِنۡمِنْمیں سے
عِبَادِنَاۚعِبَادِنَاؕاپنے بندوں
وَإِنَّكَوَاِنَّكَاور بیشک آپ
لَتَهۡدِيٓلَتَهْدِيْٓرہنمائی کرتے ہیں ۔ البتہ آپ ہدایت ہیں
إِلَىٰاِلٰيطرف
صِرَٰطٖصِرَاطٍصراط
مُّسۡتَقِيمٖمُّسْتَقِيْمٍمستقیم کی

اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے (قرآن) بھیجا ہے۔ تم نہ تو کتاب کو جانتے تھے اور نہ ایمان کو۔ لیکن ہم نے اس کو نور بنایا ہے کہ اس سے ہم اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں۔ اور بےشک (اے محمدﷺ) تم سیدھا رستہ دکھاتے ہو

صِرَٰطِصِرَاطِراستہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
لَهُۥلَهٗاس کے لیے ہے
مَاجو
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَمَااور جو،
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۗالْاَرْضِؕزمین (میں) ہے
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
تَصِيرُتَصِيْرُرجوع کرتے ہیں، لوٹتے ہیں
ٱلۡأُمُورُالْاُمُوْرُتمام معاملات۔ سارے امور

(یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا)

51 اور کسی آدمی کے لئے ممکن نہیں کہ خدا اس سے بات کرے مگر الہام (کے ذریعے) سے یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے تو وہ خدا کے حکم سے جو خدا چاہے القا کرے۔ بےشک وہ عالی رتبہ (اور) حکمت والا ہے 52 اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے (قرآن) بھیجا ہے۔ تم نہ تو کتاب کو جانتے تھے اور نہ ایمان کو۔ لیکن ہم نے اس کو نور بنایا ہے کہ اس سے ہم اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں۔ اور بےشک (اے محمدﷺ) تم سیدھا رستہ دکھاتے ہو 53 (یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا)