SaaliheenSign in
43

الزخرف

Az-Zukhruf · Meccan · 89 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 7 · 15 Ayahs

قرآن کا بلند مرتبہ ماخذ 1–5

حمٓحٰم࢜حم

حٰم

وَٱلۡكِتَٰبِوَالْكِتٰبِقسم ہے کتاب کی
ٱلۡمُبِينِالْمُبِيْنِواضح

کتاب روشن کی قسم

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
جَعَلۡنَٰهُجَعَلْنٰهُبنایا ہم نے اس کو
قُرۡءَٰنًاقُرْءٰنًاقرآن
عَرَبِيّٗاعَرَبِيًّاعربی
لَّعَلَّكُمۡلَّعَلَّكُمْتاکہ تم ،
تَعۡقِلُونَتَعْقِلُوْنَتم سمجھ سکو

کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
فِيٓفِيْٓمیں ہے
أُمِّاُمِّام
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِالکتاب
لَدَيۡنَالَدَيْنَاہمارے پاس
لَعَلِيٌّالبتہ بلند ہے،
حَكِيمٌحَكِيْمٌحکمت سے لبریز ہے

اور یہ بڑی کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں ہمارے پاس (لکھی ہوئی اور) بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے

أَفَنَضۡرِبُاَفَنَضْرِبُکیا بھلا ہم چھوڑ دیں
عَنكُمُعَنْكُمُتم سے
ٱلذِّكۡرَالذِّكْرَذکر کرنا
صَفۡحًاصَفْحًادرگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سے
أَناَنْکہ
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
قَوۡمٗاقَوْمًاایک قوم
مُّسۡرِفِينَمُّسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والی

بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو نصیحت کرنے سے باز رہیں گے

1 حٰم 2 کتاب روشن کی قسم 3 کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو 4 اور یہ بڑی کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں ہمارے پاس (لکھی ہوئی اور) بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے 5 بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو نصیحت کرنے سے باز رہیں گے

انبیاء کا مذاق 6–8

وَكَمۡوَكَمْاور کتنے ہی
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجے ہم نے
مِنمِنْمیں سے
نَّبِيّٖنَّبِيٍّنبیوں
فِيمیں
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں

اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے

وَمَااور نہیں
يَأۡتِيهِميَاْتِيْهِمْآیا ان کے پاس
مِّنمِّنْکوئی
نَّبِيٍّنبی
إِلَّااِلَّامگر
كَانُواْكَانُوْاوہ تھے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
يَسۡتَهۡزِءُونَيَسْتَهْزِءُوْنَاستہزاء کرتے۔ مذاق اڑاتے

اور کوئی پیغمبر ان کے پاس نہیں آتا تھا مگر وہ اس سے تمسخر کرتے تھے

فَأَهۡلَكۡنَآفَاَهْلَكْنَا͏ٓتو ہلاک کردیا ہم نے
أَشَدَّاَشَدَّسب سے طاقتور کو
مِنۡهُممِنْهُمْان میں سے
بَطۡشٗابَطْشًاپکڑ میں
وَمَضَىٰوَّمَضٰياور گزر چکی
مَثَلُمثال
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کی

تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی

6 اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے 7 اور کوئی پیغمبر ان کے پاس نہیں آتا تھا مگر وہ اس سے تمسخر کرتے تھے 8 تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی

سفر کی دعا 9–14

وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
سَأَلۡتَهُمسَاَلْتَهُمْتم پوچھو ان سے
مَّنۡمَّنْکس نے
خَلَقَپیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
لَيَقُولُنَّلَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گے
خَلَقَهُنَّپیدا کیا ان کو
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست۔ غالب،
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُعلم والے نے

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ ان کو غالب اور علم والے (خدا) نے پیدا کیا ہے

ٱلَّذِيالَّذِيْجس نے
جَعَلَبنایا
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
مَهۡدٗامَهْدًاگہوارہ
وَجَعَلَوَّجَعَلَاور بنائے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں
سُبُلٗاسُبُلًاراستے
لَّعَلَّكُمۡلَّعَلَّكُمْتاکہ تم،
تَهۡتَدُونَتَهْتَدُوْنَتم ہدایت پاؤ

جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا۔ اور اس میں تمہارے لئے رستے بنائے تاکہ تم راہ معلوم کرو

وَٱلَّذِيوَالَّذِيْاور وہی ذات ہے
نَزَّلَجس نے نازل کیا
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءَۢمَا࢜ءًۢپانی
بِقَدَرٖبِقَدَرٍۚساتھ اندازے کے
فَأَنشَرۡنَافَاَنْشَرْنَاپھر زندہ کیا ہم نے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
بَلۡدَةٗبَلْدَةًزمین کو
مَّيۡتٗاۚمَّيْتًاۚمردہ
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
تُخۡرَجُونَتُخْرَجُوْنَتم نکالو جاؤ گے

اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے

وَٱلَّذِيوَالَّذِيْاور وہ ذات
خَلَقَجس نے بنائے
ٱلۡأَزۡوَٰجَالْاَزْوَاجَجوڑے
كُلَّهَاسارے کے سارے اس کے
وَجَعَلَاور اس نے بنایا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنَسے
ٱلۡفُلۡكِالْفُلْكِکشتیوں میں (سے)
وَٱلۡأَنۡعَٰمِوَالْاَنْعَامِاور مویشیوں میں سے
مَاجو
تَرۡكَبُونَتَرْكَبُوْنَتم سواری کرتے ہو

اور جس نے تمام قسم کے حیوانات پیدا کئے اور تمہارے لئے کشتیاں اور چارپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو

لِتَسۡتَوُۥاْلِتَسْتَوٗاتاکہ تم چڑھ بیٹھو
عَلَىٰعَلٰيپر
ظُهُورِهِۦظُهُوْرِهٖان کی پشتوں
ثُمَّپھر
تَذۡكُرُواْتَذْكُرُوْاتم یاد کرو
نِعۡمَةَنِعْمَةَنعمت کو
رَبِّكُمۡرَبِّكُمْاپنے رب کی
إِذَااِذَاجب
ٱسۡتَوَيۡتُمۡاسْتَوَيْتُمْسوار ہو تم
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
وَتَقُولُواْوَتَقُوْلُوْااور تم کہو
سُبۡحَٰنَسُبْحٰنَپاک ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
سَخَّرَجس نے مسخر کیا
لَنَاہمارے لیے
هَٰذَاهٰذَااس کو
وَمَااور نہ
كُنَّاتھے ہم
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مُقۡرِنِينَمُقْرِنِيْنَقابو میں لانے والے

تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے

وَإِنَّآوَاِنَّا͏ٓاور بیشک ہم
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّنَااپنے رب کی
لَمُنقَلِبُونَلَمُنْقَلِبُوْنَالبتہ پلٹنے والے ہیں

اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

9 اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ ان کو غالب اور علم والے (خدا) نے پیدا کیا ہے 10 جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا۔ اور اس میں تمہارے لئے رستے بنائے تاکہ تم راہ معلوم کرو 11 اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے 12 اور جس نے تمام قسم کے حیوانات پیدا کئے اور تمہارے لئے کشتیاں اور چارپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو 13 تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے 14 اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

اللہ کی طرف بیٹیوں کی نسبت 15–20

وَجَعَلُواْوَجَعَلُوْااور انہوں نے بنادیا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنۡمِنْمیں سے
عِبَادِهِۦعِبَادِهٖاس کے بندوں
جُزۡءًاۚجُزْءًاؕایک جزو۔ حصہ
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان
لَكَفُورٞلَكَفُوْرٌالبتہ ناشکرا ہے
مُّبِينٌمُّبِيْنٌکھلم کھلا

اور انہوں نے اس کے بندوں میں سے اس کے لئے اولاد مقرر کی۔ بےشک انسان صریح ناشکرا ہے

Ruku 2 of 7 · 10 Ayahs

أَمِاَمِیا
ٱتَّخَذَاتَّخَذَاس نے انتخاب کرلیں
مِمَّااس میں سے جو
يَخۡلُقُيَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہے
بَنَاتٖبَنٰتٍبیٹیاں
وَأَصۡفَىٰكُموَّاَصْفٰىكُمْاور چن لیا تم کو
بِٱلۡبَنِينَبِالْبَنِيْنَساتھ بیٹوں کے

کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے

وَإِذَاوَاِذَاحالانکہ جب
بُشِّرَخوش خبری دی جاتی ہے
أَحَدُهُماَحَدُهُمْان میں سے کسی ایک کو
بِمَاساتھ اس کے جو
ضَرَبَاس نے بیان کیا
لِلرَّحۡمَٰنِلِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
مَثَلٗامَثَلًامثال
ظَلَّہوجاتا ہے
وَجۡهُهُۥوَجْهُهٗاس کا چہرا
مُسۡوَدّٗامُسْوَدًّاسیاہ
وَهُوَوَّهُوَاور وہ
كَظِيمٌكَظِيْمٌغم کے گھونٹ پینے والا ہوتا

حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے

أَوَمَناَوَمَنْکیا بھلا جو
يُنَشَّؤُاْيُّنَشَّو͏ٔ͏ُاپالا جاتا ہے
فِيمیں
ٱلۡحِلۡيَةِالْحِلْيَةِزیورات (میں)
وَهُوَاور وہ
فِيمیں
ٱلۡخِصَامِالْخِصَامِجھگڑے
غَيۡرُغَيْرُغیر
مُبِينٖمُبِيْنٍواضح ہو

کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟

وَجَعَلُواْوَجَعَلُوااور انہوں نے بنا لیے
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةَفرشتوں کو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان کو
هُمۡهُمْوہ جو
عِبَٰدُعِبٰدُبندے ہیں
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کے
إِنَٰثًاۚاِنَاثًاؕعورتیں۔ بیٹیاں
أَشَهِدُواْاَشَهِدُوْاکیا وہ گواہ تھے۔ کیا وہ حاضر تھے
خَلۡقَهُمۡۚخَلْقَهُمْؕان کی ساخت۔ ان کی تخلیق کے وقت
سَتُكۡتَبُسَتُكْتَبُضرور لکھی جائے گی
شَهَٰدَتُهُمۡشَهَادَتُهُمْان کی گواہی
وَيُسۡـَٔلُونَوَيُسْـَٔلُوْنَاور وہ پوچھے جائیں گے

اور انہوں نے فرشتوں کو کہ وہ بھی خدا کے بندے ہیں (خدا کی) بیٹیاں مقرر کیا۔ کیا یہ ان کی پیدائش کے وقت حاضر تھے عنقریب ان کی شہادت لکھ لی جائے گی اور ان سے بازپرس کی جائے گی

وَقَالُواْوَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
لَوۡلَوْاگر
شَآءَشَا࢜ءَچاہتا
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن
مَانہ
عَبَدۡنَٰهُمۗعَبَدْنٰهُمْؕہم عبادت کرتے ان کی
مَّامَانہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
بِذَٰلِكَبِذٰلِكَساتھ اس کے
مِنۡمِنْکوئی
عِلۡمٍۖعِلْمٍࣗعلم
إِنۡاِنْنہیں
هُمۡهُمْوہ
إِلَّااِلَّامگر
يَخۡرُصُونَيَخْرُصُوْنَاندازے لگا رہے ہیں

اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ یہ تو صرف اٹکلیں دوڑا رہے ہیں

15 اور انہوں نے اس کے بندوں میں سے اس کے لئے اولاد مقرر کی۔ بےشک انسان صریح ناشکرا ہے 16 کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے 17 حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے 18 کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟ 19 اور انہوں نے فرشتوں کو کہ وہ بھی خدا کے بندے ہیں (خدا کی) بیٹیاں مقرر کیا۔ کیا یہ ان کی پیدائش کے وقت حاضر تھے عنقریب ان کی شہادت لکھ لی جائے گی اور ان سے بازپرس کی جائے گی 20 اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ یہ تو صرف اٹکلیں دوڑا رہے ہیں

باپ دادا کی اندھی تقلید 21–25

أَمۡاَمْیا
ءَاتَيۡنَٰهُمۡاٰتَيْنٰهُمْدی ہم نے ان کو
كِتَٰبٗاكِتٰبًاایک کتاب
مِّنمِّنْاس سے
قَبۡلِهِۦقَبْلِهٖپہلے
فَهُمفَهُمْتو وہ
بِهِۦبِهٖاس کو
مُسۡتَمۡسِكُونَمُسْتَمْسِكُوْنَپکڑ رہے ہیں

یا ہم نے ان کو اس سے پہلے کوئی کتاب دی تھی تو یہ اس سے سند پکڑتے ہیں

بَلۡبَلْبلکہ
قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
وَجَدۡنَآوَجَدْنَا͏ٓپایا ہم نے
ءَابَآءَنَااٰبَا࢜ءَنَااپنے آباؤ اجداد کو
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أُمَّةٖاُمَّةٍایک طریقے
وَإِنَّاوَّاِنَّااور بیشک ہم
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
ءَاثَٰرِهِماٰثٰرِهِمْان کےنقش قدم
مُّهۡتَدُونَمُّهْتَدُوْنَہدایت یافتہ ہیں۔ راہ پانے والے ہیں

بلکہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رستے پر پایا ہے اور ہم انہی کے قدم بقدم چل رہے ہیں

وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
مَآمَا͏ٓنہیں
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
مِنمِنْ—
قَبۡلِكَقَبْلِكَآپ سے قبل
فِيفِيْمیں
قَرۡيَةٖقَرْيَةٍکسی بستی
مِّنمِّنْکوئی
نَّذِيرٍنَّذِيْرٍڈرانے والا
إِلَّااِلَّامگر
قَالَکہا
مُتۡرَفُوهَآمُتْرَفُوْهَا͏ٓۙاس کے خوش حال لوگوں نے
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
وَجَدۡنَآوَجَدْنَا͏ٓپایا ہم نے
ءَابَآءَنَااٰبَا࢜ءَنَااپنے آباؤ اجداد کو
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أُمَّةٖاُمَّةٍایک طریقے
وَإِنَّاوَّاِنَّااور بیشک ہم،
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
ءَاثَٰرِهِماٰثٰرِهِمْان کے نقش قدم (پر)
مُّقۡتَدُونَمُّقْتَدُوْنَپیروی کرنے والے ہیں

اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے کسی بستی میں کوئی ہدایت کرنے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوشحال لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک راہ پر پایا اور ہم قدم بقدم ان ہی کے پیچھے چلتے ہیں

Hizb 50

قَٰلَقٰلَاس نے کہا (نبی نے)
أَوَلَوۡاَوَلَوْکیا بھلا اگر
جِئۡتُكُمجِي͏ٔ͏ْتُكُمْمیں لایا ہوں تمہارے پاس
بِأَهۡدَىٰبِاَهْدٰيزیادہ ہدایت والا
مِمَّااس سے جو
وَجَدتُّمۡوَجَدْتُّمْپایا تم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَابَآءَكُمۡۖاٰبَا࢜ءَكُمْؕاپنے آباؤ اجداد کو
قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے جو
أُرۡسِلۡتُماُرْسِلْتُمْبھیجے گئے تم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
كَٰفِرُونَكٰفِرُوْنَانکار کرنے والے ہیں

پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے

فَٱنتَقَمۡنَافَانْتَقَمْنَاپس انتقام لیا ہم نے
مِنۡهُمۡۖمِنْهُمْان سے
فَٱنظُرۡفَانْظُرْتو دیکھو
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
كَانَہوا
عَٰقِبَةُعَاقِبَةُانجام
ٱلۡمُكَذِّبِينَالْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کا

تو ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

21 یا ہم نے ان کو اس سے پہلے کوئی کتاب دی تھی تو یہ اس سے سند پکڑتے ہیں 22 بلکہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رستے پر پایا ہے اور ہم انہی کے قدم بقدم چل رہے ہیں 23 اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے کسی بستی میں کوئی ہدایت کرنے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوشحال لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک راہ پر پایا اور ہم قدم بقدم ان ہی کے پیچھے چلتے ہیں 24 پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے 25 تو ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Ruku 3 of 7 · 10 Ayahs

ابراہیم اور قوم کے معبود 26–28

وَإِذۡوَاِذْاور جب
قَالَکہا
إِبۡرَٰهِيمُاِبْرٰهِيْمُابراہیم نے
لِأَبِيهِلِاَبِيْهِاپنے والد سے
وَقَوۡمِهِۦٓوَقَوْمِهٖٓاور اپنی قوم سے
إِنَّنِياِنَّنِيْبیشک میں
بَرَآءٞبَرَا࢜ءٌبےزار ہوں
مِّمَّااس سے
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَجو تم عبادت کرتے ہو

اور جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ جن چیزوں کو تم پوجتے ہو میں ان سے بیزار ہوں

إِلَّااِلَّامگر
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
فَطَرَنِيفَطَرَنِيْجس نے پیدا کیا مجھ کو
فَإِنَّهُۥفَاِنَّهٗتو بیشک وہ
سَيَهۡدِينِسَيَهْدِيْنِعنقریب رہنمائی کرے گی میری

ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا وہی مجھے سیدھا رستہ دکھائے گا

وَجَعَلَهَااور اس نے بنادیا اس کو
كَلِمَةَۢكَلِمَةًۢایک بات
بَاقِيَةٗبَاقِيَةًباقی رہنے والی
فِيفِيْمیں
عَقِبِهِۦعَقِبِهٖاس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْشاید کہ وہ
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَوہ لوٹ آئیں

اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں

26 اور جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ جن چیزوں کو تم پوجتے ہو میں ان سے بیزار ہوں 27 ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا وہی مجھے سیدھا رستہ دکھائے گا 28 اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں

رزق کی تقسیم اللہ کے ہاتھ میں 29–32

بَلۡبَلْبلکہ
مَتَّعۡتُمَتَّعْتُمیں نے سامان زندگی دیا
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِان لوگوں کو
وَءَابَآءَهُمۡوَاٰبَا࢜ءَهُمْاور ان کے آباؤ اجداد کو
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
جَآءَهُمُجَا࢜ءَهُمُآگیا ان کے پاس
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق
وَرَسُولٞوَرَسُوْلٌاور رسول
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھول کر بیان کرنے والا

بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا

وَلَمَّااور جب
جَآءَهُمُجَا࢜ءَهُمُآگیا ان کے پاس
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
هَٰذَاهٰذَایہ
سِحۡرٞسِحْرٌجادو ہے
وَإِنَّاوَّاِنَّااور بیشک ہم
بِهِۦبِهٖاس کا
كَٰفِرُونَكٰفِرُوْنَانکار کرنے والے ہیں

اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے

وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
لَوۡلَالَوْلَاکیوں نہیں
نُزِّلَنازل کیا گیا
هَٰذَاهٰذَایہ
ٱلۡقُرۡءَانُالْقُرْاٰنُقرآن
عَلَىٰعَلٰياوپر
رَجُلٖرَجُلٍکسی شخص کے
مِّنَسے
ٱلۡقَرۡيَتَيۡنِالْقَرْيَتَيْنِدو بستیوں میں
عَظِيمٍعَظِيْمٍعظمت والے ۔ بڑے

اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں (یعنی مکّے اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا؟

أَهُمۡاَهُمْکیا وہ
يَقۡسِمُونَيَقْسِمُوْنَتقسیم کرتے پھرتے ہیں
رَحۡمَتَرَحْمَتَرحمت
رَبِّكَۚرَبِّكَؕتیرے رب کی
نَحۡنُنَحْنُہم نے
قَسَمۡنَاقَسَمْنَاتقسیم کی
بَيۡنَهُمبَيْنَهُمْان کے درمیان
مَّعِيشَتَهُمۡمَّعِيْشَتَهُمْان کی معیشت
فِيمیں
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی
ٱلدُّنۡيَاۚالدُّنْيَادنیا کی
وَرَفَعۡنَاوَرَفَعْنَااور بلند کیا ہم نے
بَعۡضَهُمۡبَعْضَهُمْان میں سے بعض کو
فَوۡقَفَوْقَپر
بَعۡضٖبَعْضٍبعض
دَرَجَٰتٖدَرَجٰتٍدرجوں میں
لِّيَتَّخِذَتاکہ بنائیں
بَعۡضُهُمبَعْضُهُمْان میں سے بعض
بَعۡضٗابَعْضًابعض کو
سُخۡرِيّٗاۗسُخْرِيًّاؕخدمت گار۔ تابع دار
وَرَحۡمَتُوَرَحْمَتُاور رحمت
رَبِّكَتیرے رب کی
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
مِّمَّاہراس چیز سے
يَجۡمَعُونَيَجْمَعُوْنَجو وہ جمع کررہے ہیں

کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے

29 بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا 30 اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے 31 اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں (یعنی مکّے اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا؟ 32 کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے

سونا چاندی اور آخرت 33–35

وَلَوۡلَآوَلَوْلَا͏ٓاور اگر نہ ہو یہ بات
أَناَنْکہ
يَكُونَيَّكُوْنَہو جائیں گے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگ
أُمَّةٗاُمَّةًامت
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًایک ہی
لَّجَعَلۡنَالَّجَعَلْنَاالبتہ ہم کردیں
لِمَنلِمَنْواسطے اس کے
يَكۡفُرُيَّكْفُرُجو کفر کرتا ہے
بِٱلرَّحۡمَٰنِبِالرَّحْمٰنِرحمن کے ساتھ
لِبُيُوتِهِمۡلِبُيُوْتِهِمْان کے گھروں کے لیے
سُقُفٗاسُقُفًاچھتیں
مِّنمِّنْسے
فِضَّةٖفِضَّةٍچاندی
وَمَعَارِجَوَّمَعَارِجَاور سیڑھیاں
عَلَيۡهَاعَلَيْهَاان پر
يَظۡهَرُونَيَظْهَرُوْنَوہ چڑھتے ہوں

اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں

وَلِبُيُوتِهِمۡوَلِبُيُوْتِهِمْاور ان کے گھروں کے لیے
أَبۡوَٰبٗااَبْوَابًادوازے
وَسُرُرًاوَّسُرُرًااور تخت
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
يَتَّكِـُٔونَيَتَّكِـُٔوْنَوہ تکیہ لگاتے ہوں

اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں

وَزُخۡرُفٗاۚوَزُخْرُفًاؕاور سونے کے
وَإِنوَاِنْاور بیشک
كُلُّسب
ذَٰلِكَذٰلِكَسامان ہے
لَمَّااگرچہ
مَتَٰعُمَتَاعُسامان ہے
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی
ٱلدُّنۡيَاۚالدُّنْيَاؕدنیا کی کا
وَٱلۡأٓخِرَةُوَالْاٰخِرَةُاور آخرت
عِندَعِنْدَہاں
رَبِّكَتیرے رب کے
لِلۡمُتَّقِينَلِلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لیے ہے

اور (خوب) تجمل وآرائش (کردیتے) اور یہ سب دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا سامان ہے۔ اور آخرت تمہارے پروردگار کے ہاں پرہیزگاروں کے لئے ہے

33 اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں 34 اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں 35 اور (خوب) تجمل وآرائش (کردیتے) اور یہ سب دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا سامان ہے۔ اور آخرت تمہارے پروردگار کے ہاں پرہیزگاروں کے لئے ہے

Ruku 4 of 7 · 10 Ayahs

غافل کا ساتھی شیطان 36–39

وَمَنوَمَنْاور جو
يَعۡشُيَّعْشُغفلت برتتا ہے۔ اندھا بنتا ہے
عَنعَنْسے
ذِكۡرِذِكْرِذکر
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کے
نُقَيِّضۡنُقَيِّضْہم مقرر کردیتے ہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
شَيۡطَٰنٗاشَيْطٰنًاایک شیطان
فَهُوَتو وہ
لَهُۥلَهٗاس کا
قَرِينٞقَرِيْنٌدوست ہوجاتا ہے

اور جو کوئی خدا کی یاد سے آنکھیں بند کرکے (یعنی تغافل کرے) ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی ہوجاتا ہے

وَإِنَّهُمۡوَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
لَيَصُدُّونَهُمۡلَيَصُدُّوْنَهُمْالبتہ روکتے ہیں ان کو
عَنِسے
ٱلسَّبِيلِالسَّبِيْلِراستے
وَيَحۡسَبُونَوَيَحْسَبُوْنَاور وہ سمجھتے ہیں
أَنَّهُماَنَّهُمْبیشک وہ
مُّهۡتَدُونَمُّهْتَدُوْنَہدایت یافتہ ہیں

اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں

حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
جَآءَنَاجَا࢜ءَنَاوہ آئے گا ہمارے پاس
قَالَکہے گا
يَٰلَيۡتَيٰلَيْتَاے کاش
بَيۡنِيبَيْنِيْمیرے درمیان
وَبَيۡنَكَوَبَيْنَكَاور تمہارے درمیان
بُعۡدَبُعْدَدوری ہوتی
ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِالْمَشْرِقَيْنِدو مشرقوں کی
فَبِئۡسَفَبِي͏ٔ͏ْسَتو بہت برا
ٱلۡقَرِينُالْقَرِيْنُساتھی (نکلا)

یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ میں اور تجھ میں مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتا تو برا ساتھی ہے

وَلَنوَلَنْاور ہرگز نہیں
يَنفَعَكُمُيَّنْفَعَكُمُنفع دے گا تم کو
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
إِذاِذْجب
ظَّلَمۡتُمۡظَّلَمْتُمْظلم کیا تم نے
أَنَّكُمۡاَنَّكُمْبیشک تم
فِيمیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب
مُشۡتَرِكُونَمُشْتَرِكُوْنَمشترک ہو

اور جب تم ظلم کرتے رہے تو آج تمہیں یہ بات فائدہ نہیں دے سکتی کہ تم (سب) عذاب میں شریک ہو

36 اور جو کوئی خدا کی یاد سے آنکھیں بند کرکے (یعنی تغافل کرے) ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی ہوجاتا ہے 37 اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں 38 یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ میں اور تجھ میں مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتا تو برا ساتھی ہے 39 اور جب تم ظلم کرتے رہے تو آج تمہیں یہ بات فائدہ نہیں دے سکتی کہ تم (سب) عذاب میں شریک ہو

نبی کے لیے تسلی اور ثابت قدمی 40–45

أَفَأَنتَاَفَاَنْتَکیا بھلا تو
تُسۡمِعُتُسْمِعُتو سنوائے گا
ٱلصُّمَّالصُّمَّبہروں کو
أَوۡاَوْیا
تَهۡدِيتَهْدِيتو راہ دکھائے گا
ٱلۡعُمۡيَالْعُمْيَاندھوں کو
وَمَنوَمَنْاور کوئی ہو
كَانَوہ
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلی

کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو)

فَإِمَّافَاِمَّاپھر اگر
نَذۡهَبَنَّنَذْهَبَنَّہم لے جائیں
بِكَتجھ کو
فَإِنَّافَاِنَّاتو بیشک ہم
مِنۡهُممِنْهُمْان سے
مُّنتَقِمُونَمُّنْتَقِمُوْنَانتقام لینے والے ہیں

اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے

أَوۡاَوْیا
نُرِيَنَّكَہم دکھائیں آپ کو
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ چیز
وَعَدۡنَٰهُمۡوَعَدْنٰهُمْوعدہ کیا ہم نے ان سے
فَإِنَّافَاِنَّاتو بیشک ہم
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
مُّقۡتَدِرُونَمُّقْتَدِرُوْنَقدرت رکھنے والے

یا (تمہاری زندگی ہی میں) تمہیں وہ (عذاب) دکھا دیں گے جن کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے ہم ان پر قابو رکھتے ہیں

فَٱسۡتَمۡسِكۡفَاسْتَمْسِكْپس مضبوط تھام لو
بِٱلَّذِيٓبِالَّذِيْٓاس چیز کو
أُوحِيَاُوْحِيَجو وحی کی جاتی ہے
إِلَيۡكَۖاِلَيْكَۚآپ کی طرف
إِنَّكَاِنَّكَبیشک آپ
عَلَىٰعَلٰيپر ہیں
صِرَٰطٖصِرَاطٍراستے
مُّسۡتَقِيمٖمُّسْتَقِيْمٍسیدھے

پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لَذِكۡرٞلَذِكْرٌالبتہ ذکر ہے
لَّكَتیرے لیے
وَلِقَوۡمِكَۖوَلِقَوْمِكَۚاور تیری قوم کے لیے
وَسَوۡفَوَسَوْفَاور عنقریب
تُسۡـَٔلُونَتُسْـَٔلُوْنَتم پوچھے جاؤ گے

اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی

وَسۡـَٔلۡوَسْـَٔلْاور پوچھ لیجئے
مَنۡمَنْجس کو
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
مِنمِنْ—
قَبۡلِكَقَبْلِكَآپ سے قبل
مِنمِنْمیں سے
رُّسُلِنَآرُّسُلِنَا͏ٓاپنے رسولوں
أَجَعَلۡنَااَجَعَلْنَاکیا بنائے ہم نے
مِنمِنْ—
دُونِدُوْنِسوا
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کے
ءَالِهَةٗاٰلِهَةًکچھ الہ
يُعۡبَدُونَيُّعْبَدُوْنَان کی بندگی کی جائے

اور (اے محمدﷺ) جو اپنے پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں ان سے دریافت کرلو۔ کیا ہم نے (خدائے) رحمٰن کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے

40 کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو) 41 اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے 42 یا (تمہاری زندگی ہی میں) تمہیں وہ (عذاب) دکھا دیں گے جن کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے ہم ان پر قابو رکھتے ہیں 43 پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو 44 اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی 45 اور (اے محمدﷺ) جو اپنے پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں ان سے دریافت کرلو۔ کیا ہم نے (خدائے) رحمٰن کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے

Ruku 5 of 7 · 11 Ayahs

فرعون کی عہد شکنی 46–50

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ کو
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓساتھ اپنی نشانیوں کے
إِلَىٰاِلٰيطرف
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کے
وَمَلَإِيْهِۦوَمَلَا۟ىِٕهٖاور اس کے سرداروں کے
فَقَالَتو اس نے کہا
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
رَسُولُرَسُوْلُرسول ہوں
رَبِّرب
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَالعالمین کا

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا کہ میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا ہوں

فَلَمَّاپھر جب
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْوہ لایا ان کے پاس
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓہماری آیات ۔ نشانیاں
إِذَااِذَاتب
هُمهُمْوہ
مِّنۡهَامِّنْهَاان پر۔ سے
يَضۡحَكُونَيَضْحَكُوْنَہنستے تھے

جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے

وَمَااور نہیں
نُرِيهِمنُرِيْهِمْہم دکھاتے ان کو
مِّنۡمِّنْکوئی
ءَايَةٍاٰيَةٍنشانی
إِلَّااِلَّامگر
هِيَوہ
أَكۡبَرُاَكْبَرُزیادہ بڑی ہوتی تھی
مِنۡمِنْسے
أُخۡتِهَاۖاُخْتِهَاؗاپنی بہن
وَأَخَذۡنَٰهُموَاَخَذْنٰهُمْاور پکڑ لیا ہم نے ان کو
بِٱلۡعَذَابِبِالْعَذَابِعذاب میں۔ ساتھ عذاب کے
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْتاکہ وہ
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَلوٹ آئیں

اور جو نشانی ہم ان کو دکھاتے تھے وہ دوسری سے بڑی ہوتی تھی اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑ لیا تاکہ باز آئیں

وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
يَٰٓأَيُّهَيٰٓاَيُّهَاے
ٱلسَّاحِرُالسّٰحِرُجادوگر
ٱدۡعُادْعُدعا کرو
لَنَاہمارے لیے
رَبَّكَاپنے رب سے
بِمَابوجہ اس کے
عَهِدَجو اس نے عہد کیا
عِندَكَعِنْدَكَۚتیرے پاس
إِنَّنَااِنَّنَابیشک ہم
لَمُهۡتَدُونَلَمُهْتَدُوْنَالبتہ ہدایت یافتہ ہیں

اور کہنے لگے کہ اے جادوگر اس عہد کے مطابق جو تیرے پروردگار نے تجھ سے کر رکھا ہے اس سے دعا کر بےشک ہم ہدایت یاب ہو جائیں گے

فَلَمَّاپھر جب
كَشَفۡنَاكَشَفْنَاکھول دیا ہم نے
عَنۡهُمُعَنْهُمُان سے
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب کو
إِذَااِذَاتب
هُمۡهُمْوہ
يَنكُثُونَيَنْكُثُوْنَپھرجاتے تھے

سو جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کردیا تو وہ عہد شکنی کرنے لگے

46 اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا کہ میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا ہوں 47 جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے 48 اور جو نشانی ہم ان کو دکھاتے تھے وہ دوسری سے بڑی ہوتی تھی اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑ لیا تاکہ باز آئیں 49 اور کہنے لگے کہ اے جادوگر اس عہد کے مطابق جو تیرے پروردگار نے تجھ سے کر رکھا ہے اس سے دعا کر بےشک ہم ہدایت یاب ہو جائیں گے 50 سو جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کردیا تو وہ عہد شکنی کرنے لگے

فرعون کا غرور اور غرقابی 51–56

وَنَادَىٰوَنَادٰياور پکارا
فِرۡعَوۡنُفِرْعَوْنُفرعون نے
فِيفِيْمیں
قَوۡمِهِۦقَوْمِهٖاپنی قوم
قَالَکہا
يَٰقَوۡمِيٰقَوْمِاے میری قوم
أَلَيۡسَاَلَيْسَکیا نہیں ہے
لِيلِيْمیرے لیے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
مِصۡرَمِصْرَمصر کی
وَهَٰذِهِوَهٰذِهِاور یہ
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُدریا۔ نہریں
تَجۡرِيتَجْرِيْجو بہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِيٓۚتَحْتِيْۚمیرے نیچے
أَفَلَااَفَلَاکیا پھر نہیں
تُبۡصِرُونَتُبْصِرُوْنَتم دیکھتے

اور فرعون نے اپنی قوم سے پکار کر کہا کہ اے قوم کیا مصر کی حکومت میرے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اور یہ نہریں جو میرے (محلوں کے) نیچے بہہ رہی ہیں (میری نہیں ہیں) کیا تم دیکھتے نہیں

أَمۡاَمْبلکہ
أَنَا۠اَنَامیں
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہوں
مِّنۡمِّنْسے
هَٰذَاهٰذَااس (شخص)
ٱلَّذِيالَّذِيْجو
هُوَوہ
مَهِينٞمَهِيْنٌ࣢ۙحقیر ہے
وَلَاوَّلَااور نہیں
يَكَادُقریب کہ وہ
يُبِينُيُبِيْنُوہ واضح بات کرے

بےشک میں اس شخص سے جو کچھ عزت نہیں رکھتا اور صاف گفتگو بھی نہیں کرسکتا کہیں بہتر ہوں

فَلَوۡلَآفَلَوْلَا͏ٓتو کیوں نہیں
أُلۡقِيَاُلْقِيَاتارے گئے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
أَسۡوِرَةٞاَسْوِرَةٌکنگن
مِّنمِّنْکے
ذَهَبٍسونے
أَوۡاَوْیا
جَآءَجَا࢜ءَآئے
مَعَهُاس کے ساتھ
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُفرشتے
مُقۡتَرِنِينَمُقْتَرِنِيْنَساتھ رہنے والے

تو اس پر سونے کے کنگن کیوں نہ اُتارے گئے یا (یہ ہوتا کہ) فرشتے جمع ہو کر اس کے ساتھ آتے

فَٱسۡتَخَفَّفَاسْتَخَفَّتو ہلکایا پایا اس نے
قَوۡمَهُۥقَوْمَهٗاپنی قوم کو
فَأَطَاعُوهُۚفَاَطَاعُوْهُؕتو انہوں نے اطاعت کی اس کی
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
قَوۡمٗاقَوْمًاقوم۔ لوگ
فَٰسِقِينَفٰسِقِيْنَفاسق

غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے

فَلَمَّآفَلَمَّا͏ٓتو جب
ءَاسَفُونَااٰسَفُوْنَاوہ غصے میں لائے
ٱنتَقَمۡنَاانْتَقَمْنَاانتقام لیا ہم نے
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان سے
فَأَغۡرَقۡنَٰهُمۡفَاَغْرَقْنٰهُمْتو غرق کردیا ہم نے
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَان سب کو

جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا

فَجَعَلۡنَٰهُمۡفَجَعَلْنٰهُمْتو بنادیا ہم نے ان کو
سَلَفٗاسَلَفًاپیش رو
وَمَثَلٗاوَّمَثَلًااور ایک مثال
لِّلۡأٓخِرِينَلِّلْاٰخِرِيْنَبعد والوں کے لیے

اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا

51 اور فرعون نے اپنی قوم سے پکار کر کہا کہ اے قوم کیا مصر کی حکومت میرے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اور یہ نہریں جو میرے (محلوں کے) نیچے بہہ رہی ہیں (میری نہیں ہیں) کیا تم دیکھتے نہیں 52 بےشک میں اس شخص سے جو کچھ عزت نہیں رکھتا اور صاف گفتگو بھی نہیں کرسکتا کہیں بہتر ہوں 53 تو اس پر سونے کے کنگن کیوں نہ اُتارے گئے یا (یہ ہوتا کہ) فرشتے جمع ہو کر اس کے ساتھ آتے 54 غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے 55 جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا 56 اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا

¼ Hizb 50
Ruku 6 of 7 · 11 Ayahs

عیسیٰ کے بارے میں کفار کا جھگڑا 57–62

وَلَمَّااور جب
ضُرِبَبیان کیا گیا
ٱبۡنُابْنُبیٹے کو
مَرۡيَمَمَرْيَمَمریم کے
مَثَلًابطور مثال
إِذَااِذَااچانک
قَوۡمُكَقَوْمُكَتیری قوم
مِنۡهُمِنْهُاس سے
يَصِدُّونَيَصِدُّوْنَتالیاں بجاتی ہے۔ چلاتی ہے

اور جب مریم کے بیٹے (عیسیٰ) کا حال بیان کیا گیا تو تمہاری قوم کے لوگ اس سے چِلا اُٹھے

وَقَالُوٓاْوَقَالُوْٓااور کہنے لگے
ءَأَٰلِهَتُنَاءَاٰلِهَتُنَاکیا ہمارے الہ
خَيۡرٌخَيْرٌبہتر ہیں
أَمۡاَمْیا
هُوَۚهُوَؕوہ
مَانہیں
ضَرَبُوهُضَرَبُوْهُانہوں نے بیان کیا اس کو
لَكَتیرے لیے
إِلَّااِلَّامگر
جَدَلَۢاۚجَدَلًاؕجھگڑے کے طور پر
بَلۡبَلْبلکہ
هُمۡهُمْوہ
قَوۡمٌقَوْمٌایک قوم ہیں
خَصِمُونَخَصِمُوْنَجھگڑالو

اور کہنے لگے کہ بھلا ہمارے معبود اچھے ہیں یا عیسیٰ؟ انہوں نے عیسیٰ کی جو مثال بیان کی ہے تو صرف جھگڑنے کو۔ حقیقت یہ ہے یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو

إِنۡاِنْنہیں
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
عَبۡدٌعَبْدٌایک بندہ
أَنۡعَمۡنَااَنْعَمْنَاانعام کیا ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
وَجَعَلۡنَٰهُوَجَعَلْنٰهُاور بنادیا ہم نے اس کو
مَثَلٗامَثَلًاایک مثال
لِّبَنِيٓلِّبَنِيْٓبنی
إِسۡرَٰٓءِيلَاِسْرَا࢜ءِيْلَاسرائیل کے لیے

وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو (اپنی قدرت کا) نمونہ بنا دیا

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
نَشَآءُنَشَا࢜ءُہم چاہیں
لَجَعَلۡنَالَجَعَلْنَاالبتہ ہم بنادیں
مِنكُممِنْكُمْتم سے
مَّلَٰٓئِكَةٗمَّلٰ࢜ىِٕكَةًفرشتوں کو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
يَخۡلُفُونَيَخْلُفُوْنَوہ جانشنین ہوں

اور اگر ہم چاہتے تو تم میں سے فرشتے بنا دیتے جو تمہاری جگہ زمین میں رہتے

وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لَعِلۡمٞلَعِلْمٌالبتہ ایک علامت ہے
لِّلسَّاعَةِقیامت کی
فَلَاتو نہ
تَمۡتَرُنَّتَمْتَرُنَّتم شک کرنا
بِهَاساتھ اس کے
وَٱتَّبِعُونِۚوَاتَّبِعُوْنِؕاور پیروی کرو میری
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
صِرَٰطٞصِرَاطٌراستہ
مُّسۡتَقِيمٞمُّسْتَقِيْمٌسیدھا

اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے

وَلَااور نہ
يَصُدَّنَّكُمُروکے تم کو
ٱلشَّيۡطَٰنُۖالشَّيْطٰنُۚشیطان
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
عَدُوّٞعَدُوٌّدشمن ہے
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلا

اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے

57 اور جب مریم کے بیٹے (عیسیٰ) کا حال بیان کیا گیا تو تمہاری قوم کے لوگ اس سے چِلا اُٹھے 58 اور کہنے لگے کہ بھلا ہمارے معبود اچھے ہیں یا عیسیٰ؟ انہوں نے عیسیٰ کی جو مثال بیان کی ہے تو صرف جھگڑنے کو۔ حقیقت یہ ہے یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو 59 وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو (اپنی قدرت کا) نمونہ بنا دیا 60 اور اگر ہم چاہتے تو تم میں سے فرشتے بنا دیتے جو تمہاری جگہ زمین میں رہتے 61 اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے 62 اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے

عیسیٰ کی دعوتِ توحید 63–65

وَلَمَّااور جب
جَآءَجَا࢜ءَلائے
عِيسَىٰعِيْسٰيعیسیٰ
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیاں
قَالَاس نے کہا
قَدۡقَدْتحقیق
جِئۡتُكُمجِي͏ٔ͏ْتُكُمْمیں لایاہوں تمہارے پاس
بِٱلۡحِكۡمَةِبِالْحِكْمَةِحکمت
وَلِأُبَيِّنَوَلِاُبَيِّنَاور تاکہ میں بیان کردوں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
بَعۡضَبَعْضَبعض
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ چیز
تَخۡتَلِفُونَتَخْتَلِفُوْنَتم اختلاف کرتے ہو
فِيهِۖفِيْهِۚجس میں
فَٱتَّقُواْفَاتَّقُواپس ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
وَأَطِيعُونِوَاَطِيْعُوْنِاور اطاعت کرو میری

اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی (کی کتاب) لے کر آیا ہوں۔ نیز اس لئے کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تم کو سمجھا دوں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہ
رَبِّيرَبِّيْرب ہے میرا
وَرَبُّكُمۡوَرَبُّكُمْاور رب تمہارا
فَٱعۡبُدُوهُۚفَاعْبُدُوْهُؕپس عبادت کرو اس کی
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
صِرَٰطٞصِرَاطٌراستہ
مُّسۡتَقِيمٞمُّسْتَقِيْمٌسیدھا

کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے

فَٱخۡتَلَفَفَاخْتَلَفَپس اختلاف کیا
ٱلۡأَحۡزَابُالْاَحْزَابُگروہوں نے
مِنۢمِنْۢسے
بَيۡنِهِمۡۖبَيْنِهِمْۚان کے درمیان
فَوَيۡلٞفَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
مِنۡمِنْسے
عَذَابِعذاب
يَوۡمٍيَوْمٍدن کے
أَلِيمٍاَلِيْمٍدردناک

پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے

63 اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی (کی کتاب) لے کر آیا ہوں۔ نیز اس لئے کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تم کو سمجھا دوں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو 64 کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے 65 پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے

قیامت کے دن دوستی اور جنت کا انعام 66–73

هَلۡهَلْنہیں
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَوہ انتظار کرتے
إِلَّااِلَّامگر
ٱلسَّاعَةَالسَّاعَةَقیامت کا
أَناَنْکہ
تَأۡتِيَهُمتَاْتِيَهُمْآجائے ان کے پاس
بَغۡتَةٗبَغْتَةًاچانک
وَهُمۡوَّهُمْاور وہ
لَانہ
يَشۡعُرُونَيَشْعُرُوْنَشعور رکھتے ہوں

یہ صرف اس بات کے منتظر ہیں کہ قیامت ان پر ناگہاں آموجود ہو اور ان کو خبر تک نہ ہو

ٱلۡأَخِلَّآءُاَلْاَخِلَّا࢜ءُدوست
يَوۡمَئِذِۭيَوْمَىِٕذٍۢآج کے دن
بَعۡضُهُمۡبَعْضُهُمْان میں سے بعض
لِبَعۡضٍلِبَعْضٍبعض کے لیے
عَدُوٌّدشمن ہوں گے
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَتقوی والے

(جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)

Ruku 7 of 7 · 22 Ayahs

يَٰعِبَادِيٰعِبَادِاے میرے بندو
لَانہیں
خَوۡفٌخَوْفٌکوئی خوف
عَلَيۡكُمُعَلَيْكُمُتم پر
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
تَحۡزَنُونَتَحْزَنُوْنَتم غمگین ہو گے

میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے

ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
وَكَانُواْوَكَانُوْااور تھے وہ
مُسۡلِمِينَمُسْلِمِيْنَمسلمان (ان سے کہا جائے گا)

جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار ہوگئے

ٱدۡخُلُواْاُدْخُلُواداخل ہوجاؤ
ٱلۡجَنَّةَالْجَنَّةَجنت میں
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
وَأَزۡوَٰجُكُمۡوَاَزْوَاجُكُمْاور تمہاری بیویاں
تُحۡبَرُونَتُحْبَرُوْنَتم خوش رکھے جاؤ گے

(ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ

يُطَافُگردش کرائے جائیں گے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بِصِحَافٖبِصِحَافٍبڑے پیالے
مِّنمِّنْکے
ذَهَبٖذَهَبٍسونے
وَأَكۡوَابٖۖوَّاَكْوَابٍۚاور ساغر
وَفِيهَاوَفِيْهَااور اس میں
مَاجو
تَشۡتَهِيهِتَشْتَهِيْهِتمنا کریں گے
ٱلۡأَنفُسُالْاَنْفُسُنفس
وَتَلَذُّاور لذت پائیں گی
ٱلۡأَعۡيُنُۖالْاَعْيُنُۚنگاہیں
وَأَنتُمۡوَاَنْتُمْاور تم
فِيهَافِيْهَاان میں
خَٰلِدُونَخٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہو

ان پر سونے کی پرچوں اور پیالوں کا دور چلے گا۔ اور وہاں جو جی چاہے اور جو آنکھوں کو اچھا لگے (موجود ہوگا) اور (اے اہل جنت) تم اس میں ہمیشہ رہو گے

وَتِلۡكَوَتِلْكَاور یہ
ٱلۡجَنَّةُالْجَنَّةُجنت
ٱلَّتِيٓالَّتِيْٓوہ جو
أُورِثۡتُمُوهَااُوْرِثْتُمُوْهَاتم وارث بنائے گئے ہو
بِمَااس کے بوجہ اس کے
كُنتُمۡكُنْتُمْجو تھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

اور یہ جنت جس کے تم مالک کر دیئے گئے ہو تمہارے اعمال کا صلہ ہے

لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں
فَٰكِهَةٞفَاكِهَةٌپھل ہوں گے
كَثِيرَةٞكَثِيْرَةٌبہت سے
مِّنۡهَامِّنْهَاان میں سے
تَأۡكُلُونَتَاْكُلُوْنَتم کھاؤ گے

وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے

66 یہ صرف اس بات کے منتظر ہیں کہ قیامت ان پر ناگہاں آموجود ہو اور ان کو خبر تک نہ ہو 67 (جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے) 68 میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے 69 جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار ہوگئے 70 (ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ 71 ان پر سونے کی پرچوں اور پیالوں کا دور چلے گا۔ اور وہاں جو جی چاہے اور جو آنکھوں کو اچھا لگے (موجود ہوگا) اور (اے اہل جنت) تم اس میں ہمیشہ رہو گے 72 اور یہ جنت جس کے تم مالک کر دیئے گئے ہو تمہارے اعمال کا صلہ ہے 73 وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے

جہنم کے داروغہ سے فریاد 74–78

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرم لوگ
فِيفِيْمیں
عَذَابِعذاب
جَهَنَّمَجہنم کے
خَٰلِدُونَخٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہیں

(اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے

لَانہ
يُفَتَّرُکم کیا جائے گا
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
فِيهِفِيْهِاس میں
مُبۡلِسُونَمُبْلِسُوْنَمایوس ہوں گے

جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے

وَمَااور نہیں
ظَلَمۡنَٰهُمۡظَلَمْنٰهُمْظلم کیا ہم نے ان پر
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
هُمُوہی
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم

اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا۔ بلکہ وہی (اپنے آپ پر) ظلم کرتے تھے

وَنَادَوۡاْوَنَادَوْااور وہ پکاریں گے
يَٰمَٰلِكُيٰمٰلِكُاے مالک
لِيَقۡضِلِيَقْضِچاہیے کہ فیصلہ کردے
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
رَبُّكَۖرَبُّكَؕتیرا رب
قَالَکہے گا
إِنَّكُماِنَّكُمْبیشک تم
مَّٰكِثُونَمّٰكِثُوْنَتم یونہی رہنے والے ہو

اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
جِئۡنَٰكُمجِي͏ٔ͏ْنٰكُمْلائے ہم تمہارے پاس
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَكُمۡاَكْثَرَكُمْاکثر تمہارے
لِلۡحَقِّلِلْحَقِّحق کے لیے
كَٰرِهُونَكٰرِهُوْنَناگوار تھے

ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے ہیں لیکن تم اکثر حق سے ناخوش ہوتے رہے

74 (اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے 75 جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے 76 اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا۔ بلکہ وہی (اپنے آپ پر) ظلم کرتے تھے 77 اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے 78 ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے ہیں لیکن تم اکثر حق سے ناخوش ہوتے رہے

خفیہ سازشوں سے اللہ کی باخبری 79–83

أَمۡاَمْبلکہ
أَبۡرَمُوٓاْاَبْرَمُوْٓاانہوں نے مقرر کیا
أَمۡرٗااَمْرًاایک کام
فَإِنَّافَاِنَّاتو بیشک ہم
مُبۡرِمُونَمُبْرِمُوْنَمقرر کرنے والے ہیں

کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں

أَمۡاَمْیا
يَحۡسَبُونَيَحْسَبُوْنَوہ سمجھتے ہیں
أَنَّااَنَّابیشک ہم
لَانہیں
نَسۡمَعُنَسْمَعُہم سنتے
سِرَّهُمۡسِرَّهُمْان کی راز کی باتیں
وَنَجۡوَىٰهُمۚوَنَجْوٰىهُمْؕاور ان کی سرگوشیاں
بَلَىٰبَلٰيکیوں نہیں
وَرُسُلُنَااور ہمارے بھیجے ہوئے
لَدَيۡهِمۡلَدَيْهِمْان کے پاس
يَكۡتُبُونَيَكْتُبُوْنَلکھ رہے ہیں

کیا یہ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کی پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو سنتے نہیں؟ ہاں ہاں (سب سنتے ہیں) اور ہمارے فرشتے ان کے پاس (ان کی سب باتیں) لکھ لیتے ہیں

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِناِنْاگر
كَانَہے
لِلرَّحۡمَٰنِلِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
وَلَدٞوَلَدٌࣗۖکوئی بیٹا۔ اولاد
فَأَنَا۠فَاَنَاتو میں
أَوَّلُاَوَّلُسب سے پہلا ہوں
ٱلۡعَٰبِدِينَالْعٰبِدِيْنَعبادت کرنے والوں میں

کہہ دو کہ اگر خدا کے اولاد ہو تو میں (سب سے) پہلے (اس کی) عبادت کرنے والا ہوں

سُبۡحَٰنَسُبْحٰنَپاک ہے
رَبِّرب
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کا
رَبِّرب
ٱلۡعَرۡشِالْعَرْشِعرش کا
عَمَّااس سے
يَصِفُونَيَصِفُوْنَجو وہ بیان کرتے ہیں

یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں آسمانوں اور زمین کا مالک (اور) عرش کا مالک اس سے پاک ہے

فَذَرۡهُمۡفَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
يَخُوضُواْيَخُوْضُوْابحثیں کریں
وَيَلۡعَبُواْوَيَلْعَبُوْااور کھیلتے رہیں
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يُلَٰقُواْيُلٰقُوْاوہ جاملیں
يَوۡمَهُمُيَوْمَهُمُاپنے دن سے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں

تو ان کو بک بک کرنے اور کھیلنے دو۔ یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کو دیکھ لیں

79 کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں 80 کیا یہ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کی پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو سنتے نہیں؟ ہاں ہاں (سب سنتے ہیں) اور ہمارے فرشتے ان کے پاس (ان کی سب باتیں) لکھ لیتے ہیں 81 کہہ دو کہ اگر خدا کے اولاد ہو تو میں (سب سے) پہلے (اس کی) عبادت کرنے والا ہوں 82 یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں آسمانوں اور زمین کا مالک (اور) عرش کا مالک اس سے پاک ہے 83 تو ان کو بک بک کرنے اور کھیلنے دو۔ یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کو دیکھ لیں

ساری کائنات میں اللہ کی یکتائی 84–87

وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے جو
فِيمیں
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
إِلَٰهٞاِلٰهٌالہ ہے
وَفِيوَّفِياور میں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
إِلَٰهٞۚاِلٰهٌؕالہ ہے
وَهُوَاور وہ
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے،
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُعلم والا ہے

اور وہی (ایک) آسمانوں میں معبود ہے اور (وہی) زمین میں معبود ہے۔ اور وہ دانا (اور) علم والا ہے

وَتَبَارَكَوَتَبٰرَكَاور بابرکت ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
لَهُۥلَهٗاس کے لیے ہے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کی
وَمَااور جو کچھ
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاۚان دونوں کے درمیان ہے
وَعِندَهُۥوَعِنْدَهٗاور اسی کے پاس ہے
عِلۡمُعِلْمُعلم
ٱلسَّاعَةِالسَّاعَةِۚقیامت کا
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے

اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

وَلَااور نہیں
يَمۡلِكُيَمْلِكُمالک ہوسکتے۔ اختیار
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ رکھتے
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَجن کو وہ پکارتے ہیں
مِنمِنْسے
دُونِهِدُوْنِهِاس کے سوا
ٱلشَّفَٰعَةَالشَّفَاعَةَشفاعت کے
إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْجو
شَهِدَگواہی دے
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَهُمۡوَهُمْاور وہ،
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہوں

اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ ہاں جو علم ویقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں (وہ سفارش کرسکتے ہیں)

وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
سَأَلۡتَهُمسَاَلْتَهُمْپوچھو تم ان سے
مَّنۡمَّنْکس نے
خَلَقَهُمۡخَلَقَهُمْپیدا کیا ان کو
لَيَقُولُنَّلَيَقُوْلُنَّالبتہ ضرور کہیں گے
ٱللَّهُۖاللّٰهُاللہ تعالیٰ نے
فَأَنَّىٰفَاَنّٰيتو کہاں سے
يُؤۡفَكُونَيُو͏ٔ͏ْفَكُوْنَوہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیں

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟

84 اور وہی (ایک) آسمانوں میں معبود ہے اور (وہی) زمین میں معبود ہے۔ اور وہ دانا (اور) علم والا ہے 85 اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے 86 اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ ہاں جو علم ویقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں (وہ سفارش کرسکتے ہیں) 87 اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟

نبی کی فریاد اور اللہ کا جواب 88–89

وَقِيلِهِۦوَقِيْلِهٖقسم ہے ان کے قول کی
يَٰرَبِّيٰرَبِّاے میرے رب
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ
قَوۡمٞقَوْمٌقوم
لَّانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان رکھتی

اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے

فَٱصۡفَحۡفَاصْفَحْپس دوڑ کرو
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
وَقُلۡوَقُلْاور کہو
سَلَٰمٞۚسَلٰمٌؕسلام
فَسَوۡفَفَسَوْفَپس عنقریب
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے

تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا

88 اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے 89 تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا