SaaliheenSign in
44

الدخان

Ad-Dukhan · Meccan · 59 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 3 · 29 Ayahs

مبارک رات 1–8

حمٓحٰم࢜حم

حٰم

وَٱلۡكِتَٰبِوَالْكِتٰبِقسم ہے کتاب
ٱلۡمُبِينِالْمُبِيْنِروشن کی

اس کتاب روشن کی قسم

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَنزَلۡنَٰهُاَنْزَلْنٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
فِيفِيْمیں
لَيۡلَةٖلَيْلَةٍایک رات
مُّبَٰرَكَةٍۚمُّبٰرَكَةٍبابرکت
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
مُنذِرِينَمُنْذِرِيْنَڈرانے والے۔ متنبہ کرنے والے

کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں

فِيهَافِيْهَااس میں
يُفۡرَقُيُفْرَقُفیصلہ کیا جاتا ہے
كُلُّہر
أَمۡرٍاَمْرٍکام کا
حَكِيمٍحَكِيْمٍمضبوط

اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں

أَمۡرٗااَمْرًاایک حکم
مِّنۡمِّنْسے
عِندِنَآۚعِنْدِنَاؕہماری طرف ۔ ہمارے پاس
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
مُرۡسِلِينَمُرْسِلِيْنَبھیجنے والے

(یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں

رَحۡمَةٗرَحْمَةًرحمت کے طور پر
مِّنمِّنْسے
رَّبِّكَۚرَّبِّكَؕتیرے رب کی طرف
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
هُوَوہ
ٱلسَّمِيعُالسَّمِيْعُسننے والا ہے
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُعلم والا ہے

(یہ) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ وہ تو سننے والا جاننے والا ہے

رَبِّرب ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کا
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَآۖبَيْنَهُمَاۘان دونوں کے درمیان
إِناِنْاگر
كُنتُمكُنْتُمْہو تم
مُّوقِنِينَمُّوْقِنِيْنَیقین کرنے والے

آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو

لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الہ برحق
إِلَّااِلَّامگر
هُوَوہی
يُحۡيِۦيُحْيٖوہ زندہ کرتا ہے
وَيُمِيتُۖوَيُمِيْتُؕاور وہ موت دیتا ہے
رَبُّكُمۡرَبُّكُمْرب تمہارا
وَرَبُّاور رب تمہارے
ءَابَآئِكُمُاٰبَا࢜ىِٕكُمُآباؤاجداد کا۔
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کا

اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے

1 حٰم 2 اس کتاب روشن کی قسم 3 کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں 4 اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں 5 (یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں 6 (یہ) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ وہ تو سننے والا جاننے والا ہے 7 آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو 8 اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے

دھوئیں کا دن 9–16

بَلۡبَلْبلکہ
هُمۡهُمْوہ
فِيفِيْمیں
شَكّٖشَكٍّشک
يَلۡعَبُونَيَّلْعَبُوْنَکھیل رہے ہیں

لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں

فَٱرۡتَقِبۡفَارْتَقِبْپس انتظار کرو
يَوۡمَيَوْمَجس دن
تَأۡتِيتَاْتِيآئے گا
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
بِدُخَانٖبِدُخَانٍساتھ دھوئیں کے
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلے

تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا

يَغۡشَىيَّغْشَيڈھانپ لے گا
ٱلنَّاسَۖالنَّاسَؕلوگوں کو
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
عَذَابٌعذاب
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک

جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے

رَّبَّنَارَبَّنَا(کہیں گے) اے ہمارے رب
ٱكۡشِفۡاكْشِفْمٹا دے
عَنَّاہم سے
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب کو
إِنَّااِنَّابیشک ہم
مُؤۡمِنُونَمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَماننے والے ہیں

اے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور کر ہم ایمان لاتے ہیں

أَنَّىٰاَنّٰيکہاں سے ہے
لَهُمُان کے لیے
ٱلذِّكۡرَىٰالذِّكْرٰينصیحت
وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
جَآءَهُمۡجَا࢜ءَهُمْآچکا ان کے پاس
رَسُولٞرَسُوْلٌرسول
مُّبِينٞمُّبِيْنٌمبین۔ بیان کرنے والا

(اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں

ثُمَّپھر
تَوَلَّوۡاْتَوَلَّوْاوہ منہ موڑ گئے
عَنۡهُعَنْهُاس سے
وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
مُعَلَّمٞمُعَلَّمٌسکھایا پڑھایا ہے،
مَّجۡنُونٌمَّجْنُوْنٌدیوانہ ہے

پھر انہوں نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے (یہ تو) پڑھایا ہوا (اور) دیوانہ ہے

إِنَّااِنَّابیشک ہم
كَاشِفُواْكَاشِفُواہٹانے والے ہیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب کو
قَلِيلًاۚقَلِيْلًاتھوڑا سا
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْبیشک تم
عَآئِدُونَعَا࢜ىِٕدُوْنَلوٹنے والے ہو

ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو

يَوۡمَيَوْمَجس دن
نَبۡطِشُنَبْطِشُہم پکڑیں گے
ٱلۡبَطۡشَةَالْبَطْشَةَپکڑ
ٱلۡكُبۡرَىٰٓالْكُبْرٰيۚبڑی
إِنَّااِنَّابیشک ہم
مُنتَقِمُونَمُنْتَقِمُوْنَانتقام لینے والے ہیں

جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے

9 لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں 10 تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا 11 جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے 12 اے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور کر ہم ایمان لاتے ہیں 13 (اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں 14 پھر انہوں نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے (یہ تو) پڑھایا ہوا (اور) دیوانہ ہے 15 ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو 16 جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے

½ Hizb 50

موسیٰ اور بنی اسرائیل کا مصر سے خروج 17–24

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
فَتَنَّاآزمایا ہم نے
قَبۡلَهُمۡقَبْلَهُمْان سے قبل
قَوۡمَقَوْمَقوم
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کو
وَجَآءَهُمۡوَجَا࢜ءَهُمْاور آیا ان کے پاس
رَسُولٞرَسُوْلٌرسول
كَرِيمٌكَرِيْمٌکریم۔ عزت والا رسول

اور ان سے پہلے ہم نے قوم فرعون کی آزمائش کی اور ان کے پاس ایک عالی قدر پیغمبر آئے

أَنۡاَنْ(اس نے کہا) کہ
أَدُّوٓاْاَدُّوْٓاحوالے کر دو
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
عِبَادَبندوں
ٱللَّهِۖاللّٰهِؕاللہ کے کو
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
رَسُولٌرَسُوْلٌرسول ہوں
أَمِينٞاَمِيْنٌامانت دار

(جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں

وَأَنوَّاَنْاور یہ کہ
لَّانہ
تَعۡلُواْتَعْلُوْاتم سرکشی کرو
عَلَىعَلَيمقابلے پر
ٱللَّهِۖاللّٰهِؕاللہ کے
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
ءَاتِيكُماٰتِيْكُمْلایا ہوں تمہارے پاس
بِسُلۡطَٰنٖبِسُلْطٰنٍکھلی
مُّبِينٖمُّبِيْنٍدلیل

اور خدا کے سامنے سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں

وَإِنِّيوَاِنِّيْاور بیشک میں
عُذۡتُعُذْتُمیں پناہ لے چکا
بِرَبِّيبِرَبِّيْاپنے رب کی
وَرَبِّكُمۡوَرَبِّكُمْاور تمہارے رب کی
أَناَنْکہ
تَرۡجُمُونِتَرْجُمُوْنِتم سنگسار کرو مجھے

اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

وَإِنوَاِنْاور اگر
لَّمۡلَّمْنہیں
تُؤۡمِنُواْتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتم مانو گے
لِيلِيْمیری بات
فَٱعۡتَزِلُونِفَاعْتَزِلُوْنِتو چھوڑ دو مجھ کو

اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ

فَدَعَاتو اس نے پکارا
رَبَّهُۥٓرَبَّهٗٓاپنے رب کو
أَنَّاَنَّبیشک
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ
قَوۡمٞقَوْمٌلوگ
مُّجۡرِمُونَمُّجْرِمُوْنَمجرم ہیں مجرم ہیں

تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں

فَأَسۡرِفَاَسْرِتو لے چل
بِعِبَادِيبِعِبَادِيْمیرے بندوں کو
لَيۡلًالَيْلًاراتوں رات
إِنَّكُماِنَّكُمْبیشک تم
مُّتَّبَعُونَمُّتَّبَعُوْنَتم پیچھا کیے جانے والے ہو

(خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے

وَٱتۡرُكِوَاتْرُكِاور چھوڑ دو
ٱلۡبَحۡرَالْبَحْرَسمندر کو
رَهۡوًاۖرَهْوًاؕساکن
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
جُندٞجُنْدٌلشکر ہے
مُّغۡرَقُونَمُّغْرَقُوْنَغرق ہونے والا

اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا

17 اور ان سے پہلے ہم نے قوم فرعون کی آزمائش کی اور ان کے پاس ایک عالی قدر پیغمبر آئے 18 (جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں 19 اور خدا کے سامنے سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں 20 اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں 21 اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ 22 تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں 23 (خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے 24 اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا

قوم فرعون کا عبرت ناک انجام 25–29

كَمۡكَمْکتنے ہی
تَرَكُواْتَرَكُوْاوہ چھوڑ گئے
مِنمِنْمیں سے
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغات
وَعُيُونٖوَّعُيُوْنٍاور چشمے

وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے

وَزُرُوعٖوَّزُرُوْعٍاور کھیتیاں
وَمَقَامٖوَّمَقَامٍاورمقام
كَرِيمٖكَرِيْمٍعمدہ

اور کھیتیاں اور نفیس مکان

وَنَعۡمَةٖوَّنَعْمَةٍاور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
فِيهَافِيْهَااس میں
فَٰكِهِينَفٰكِهِيْنَعیش کرنے والے

اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے

كَذَٰلِكَۖكَذٰلِكَࣞاسی طرح
وَأَوۡرَثۡنَٰهَاوَاَوْرَثْنٰهَااور وارچ بنادیا ہم نے ان کا
قَوۡمًاقَوْمًاقوم کو
ءَاخَرِينَاٰخَرِيْنَدوسری

اسی طرح (ہوا) اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا

فَمَاتو نہ
بَكَتۡبَكَتْرویا
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
وَٱلۡأَرۡضُوَالْاَرْضُاور زمین
وَمَااور نہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
مُنظَرِينَمُنْظَرِيْنَمہلت دئیے جانے والے

پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی

25 وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے 26 اور کھیتیاں اور نفیس مکان 27 اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے 28 اسی طرح (ہوا) اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا 29 پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی

Ruku 2 of 3 · 13 Ayahs

بنی اسرائیل کی نجات 30–33

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
نَجَّيۡنَانَجَّيْنَانجات دی ہم نے
بَنِيٓبَنِيْٓبنی
إِسۡرَٰٓءِيلَاِسْرَا࢜ءِيْلَاسرائیل کو
مِنَسے
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب (سے)
ٱلۡمُهِينِالْمُهِيْنِرسوا کن

اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی

مِنمِنْسے
فِرۡعَوۡنَۚفِرْعَوْنَؕفرعون
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَتھا
عَالِيٗاعَالِيًابلند درجے والا،
مِّنَمیں سے
ٱلۡمُسۡرِفِينَالْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والوں

(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا

وَلَقَدِاور البتہ تحقیق
ٱخۡتَرۡنَٰهُمۡاخْتَرْنٰهُمْترجیح دی تھی ہم نے ان کو
عَلَىٰعَلٰيباوجود
عِلۡمٍعِلْمٍعلم کے
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَجہان والوں

اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا

وَءَاتَيۡنَٰهُموَاٰتَيْنٰهُمْاور دیں ہم نے ان کو
مِّنَمیں سے
ٱلۡأٓيَٰتِالْاٰيٰتِنشانیوں
مَاجو
فِيهِفِيْهِاس میں
بَلَٰٓؤٞاْبَلٰ࢜و͏ٔ͏ٌاآزمائش تھی
مُّبِينٌمُّبِيْنٌکھلی

اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی

30 اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی 31 (یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا 32 اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا 33 اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی

آخرت کے منکر 34–37

إِنَّاِنَّبیشک
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ لوگ
لَيَقُولُونَلَيَقُوْلُوْنَالبتہ کہتے ہیں

یہ لوگ یہ کہتے ہیں

إِنۡاِنْنہیں
هِيَیہ
إِلَّااِلَّامگر
مَوۡتَتُنَامَوْتَتُنَاہماری موت
ٱلۡأُولَىٰالْاُوْلٰيپہلی
وَمَااور نہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
بِمُنشَرِينَبِمُنْشَرِيْنَاٹھائے جانے والے

کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں

فَأۡتُواْفَاْتُوْاپس لے آؤ
بِـَٔابَآئِنَآبِاٰبَا࢜ىِٕنَا͏ٓہمارے باپ دادا کو
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ

أَهُمۡاَهُمْکیا وہ
خَيۡرٌخَيْرٌاچھے ہیں
أَمۡاَمْیا
قَوۡمُقَوْمُقوم
تُبَّعٖتُبَّعٍۙتبع کی
وَٱلَّذِينَوَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ
مِنمِنْجو ان سے
قَبۡلِهِمۡقَبْلِهِمْؕپہلے تھے
أَهۡلَكۡنَٰهُمۡۚاَهْلَكْنٰهُمْؗہلاک کردیا ہم نے ان کو
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے
مُجۡرِمِينَمُجْرِمِيْنَمجرم

بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے

34 یہ لوگ یہ کہتے ہیں 35 کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں 36 پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ 37 بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے

تخلیقِ کائنات کا مقصد 38–42

وَمَااور نہیں
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
لَٰعِبِينَلٰعِبِيْنَکھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا

مَانہیں
خَلَقۡنَٰهُمَآخَلَقْنٰهُمَا͏ٓپیدا کیا ہم نے ان دونوں کو
إِلَّااِلَّامگر
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَهُمۡاَكْثَرَهُمْان میں سے اکثر
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

ان کو ہم نے تدبیر سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

إِنَّاِنَّبیشک
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡفَصۡلِالْفَصْلِفیصلے کا
مِيقَٰتُهُمۡمِيْقَاتُهُمْان کی میعاد ہے
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَسب کی

کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
لَانہ
يُغۡنِييُغْنِيْکام آئے گا
مَوۡلًىمَوْلًيکوئی عزیز۔ قریب
عَنعَنْکو
مَّوۡلٗىمَّوْلًيعزیز (کو)
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
وَلَاوَّلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يُنصَرُونَيُنْصَرُوْنَمددئیے جائیں گے

جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی

إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْجس پر
رَّحِمَرحم فرمائے
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ
إِنَّهُۥاِنَّهٗیقینا وہ
هُوَوہی
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُغالب ہے ،
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُرحم فرمانے والا ہے

مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے

38 اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا 39 ان کو ہم نے تدبیر سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 40 کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے 41 جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی 42 مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے

Ruku 3 of 3 · 17 Ayahs

زقوم کا درخت 43–50

إِنَّاِنَّبیشک
شَجَرَتَدرخت
ٱلزَّقُّومِالزَّقُّوْمِزقوم کا

بلاشبہ تھوہر کا درخت

طَعَامُکھانا ہے
ٱلۡأَثِيمِالْاَثِيْمِگناہ گاروں کا

گنہگار کا کھانا ہے

كَٱلۡمُهۡلِكَالْمُهْلِۚۛگلے ہوئے تانبے کی طرح
يَغۡلِييَغْلِيْجوش کھائے گا
فِيمیں
ٱلۡبُطُونِالْبُطُوْنِپیٹوں

جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا

كَغَلۡيِكَغَلْيِمانند جوش کھانے
ٱلۡحَمِيمِالْحَمِيْمِکھولتے پانی

جس طرح گرم پانی کھولتا ہے

خُذُوهُخُذُوْهُکہا جائے گا) پکڑو اس کو
فَٱعۡتِلُوهُفَاعْتِلُوْهُپس گھسیٹو اس کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
سَوَآءِسَوَا࢜ءِوسط میں
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم کے

(حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ

ثُمَّپھر
صُبُّواْصُبُّوْاانڈیل دو
فَوۡقَفَوْقَاوپر
رَأۡسِهِۦرَاْسِهٖاس کے سر کے
مِنۡمِنْسے
عَذَابِعذاب
ٱلۡحَمِيمِالْحَمِيْمِکھولتے پانی کے

پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو)

ذُقۡذُقْۚۙ(کہا جائے گا) چکھو
إِنَّكَاِنَّكَبیشک تم
أَنتَاَنْتَتم
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست تھے،
ٱلۡكَرِيمُالْكَرِيْمُعزت والے تھے

(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے

إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
مَاوہ ہے
كُنتُمكُنْتُمْجو تھے تم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
تَمۡتَرُونَتَمْتَرُوْنَتم شک کرتے تھے

یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے

43 بلاشبہ تھوہر کا درخت 44 گنہگار کا کھانا ہے 45 جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا 46 جس طرح گرم پانی کھولتا ہے 47 (حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ 48 پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو) 49 (اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے 50 یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے

جنت میں متقین 51–57

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَمتقی لوگ
فِيفِيْپر ہوں گے
مَقَامٍجگہ
أَمِينٖاَمِيْنٍامن والی

بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے

فِيفِيْمیں
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں
وَعُيُونٖوَّعُيُوْنٍاور چشموں میں

(یعنی) باغوں اور چشموں میں

يَلۡبَسُونَيَّلْبَسُوْنَپہنیں گے وہ
مِنمِنْمیں سے
سُندُسٖسُنْدُسٍباریک ریشم
وَإِسۡتَبۡرَقٖوَّاِسْتَبْرَقٍاور موٹا ریشم
مُّتَقَٰبِلِينَمُّتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے بیٹھنے والے

حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے

كَذَٰلِكَكَذٰلِكَࣞاسی طرح
وَزَوَّجۡنَٰهُموَزَوَّجْنٰهُمْاور بیاہ دیں گے ہم انکو
بِحُورٍبِحُوْرٍموٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے
عِينٖعِيْنٍموٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے

اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے

يَدۡعُونَيَدْعُوْنَوہ طلب کریں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
بِكُلِّہر قسم کے
فَٰكِهَةٍفَاكِهَةٍپھل
ءَامِنِينَاٰمِنِيْنَامن سے رہنے والے

وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)

لَانہ
يَذُوقُونَيَذُوْقُوْنَوہ چکھیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
ٱلۡمَوۡتَالْمَوْتَموت کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡمَوۡتَةَالْمَوْتَةَموت
ٱلۡأُولَىٰۖالْاُوْلٰيۚپہلی
وَوَقَىٰهُمۡوَوَقٰىهُمْاور بچا لے گا ان کو
عَذَابَعذاب سے
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم کے

(اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا

فَضۡلٗافَضْلًافضل ہوگا
مِّنمِّنْسے
رَّبِّكَۚرَّبِّكَؕتیرے رب کی طرف
ذَٰلِكَذٰلِكَیہی
هُوَوہ
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی
ٱلۡعَظِيمُالْعَظِيْمُبڑی

یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے

51 بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے 52 (یعنی) باغوں اور چشموں میں 53 حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے 54 اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے 55 وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے) 56 (اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا 57 یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے

قرآن کے بارے میں اختتامی یاد دہانی 58–59

فَإِنَّمَافَاِنَّمَاپس بیشک
يَسَّرۡنَٰهُيَسَّرْنٰهُآسان کردیا ہم نے اس کو
بِلِسَانِكَتیری زبان پر
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْشاید کہ وہ
يَتَذَكَّرُونَيَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں

ہم نے اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں آسان کردیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت پکڑیں

فَٱرۡتَقِبۡفَارْتَقِبْپس انتظار کرو
إِنَّهُماِنَّهُمْبیشک وہ
مُّرۡتَقِبُونَمُّرْتَقِبُوْنَانتظار کرنے والے ہیں

پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں

58 ہم نے اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں آسان کردیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت پکڑیں 59 پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں