SaaliheenSign in
45

الجاثية

Al-Jathiyah · Meccan · 37 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 4 · 11 Ayahs

تخلیق میں اللہ کی نشانیاں 1–6

حمٓحٰم࢜ها ميم

حٰم

تَنزِيلُتَنْزِيْلُنازل کرتا ہے
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب کا
مِنَطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِجو زبردست ہے
ٱلۡحَكِيمِالْحَكِيْمِ، حکمت والا ہے

اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے

إِنَّاِنَّبیشک
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین میں
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّلۡمُؤۡمِنِينَلِّلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَایمان لانے والوں کے لیے

بےشک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں

وَفِيوَفِيْاور میں
خَلۡقِكُمۡخَلْقِكُمْتمہاری پیدائش
وَمَااور جو
يَبُثُّپھیلا رہا ہے
مِنمِنْمیں سے
دَآبَّةٍدَا࢜بَّةٍجانوروں
ءَايَٰتٞاٰيٰتٌنشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
يُوقِنُونَيُّوْقِنُوْنَجو یقین رکھتے ہوں

اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں

وَٱخۡتِلَٰفِوَاخْتِلَافِاور اختلاف میں
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات
وَٱلنَّهَارِوَالنَّهَارِاور دن کے
وَمَآوَمَا͏ٓاور جو
أَنزَلَاَنْزَلَنازل کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مِنمِنْمیں سے
رِّزۡقٖرِّزْقٍرزق
فَأَحۡيَافَاَحْيَاپھر اس نے زندہ کیا
بِهِساتھ اس کے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
بَعۡدَبَعْدَبعد
مَوۡتِهَامَوْتِهَااس کی موت کے
وَتَصۡرِيفِوَتَصْرِيْفِاور گردش میں
ٱلرِّيَٰحِالرِّيٰحِہواؤں کی
ءَايَٰتٞاٰيٰتٌنشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لیے
يَعۡقِلُونَيَّعْقِلُوْنَجو عقل رکھتی ہو

اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے جانے میں اور وہ جو خدا نے آسمان سے (ذریعہٴ) رزق نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کیا اس میں اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں

تِلۡكَتِلْكَیہ
ءَايَٰتُاٰيٰتُآیات ہیں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
نَتۡلُوهَانَتْلُوْهَاہم پڑھتے ہیں ان کو
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر
بِٱلۡحَقِّۖبِالْحَقِّۚحق کے ساتھ
فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
حَدِيثِۭحَدِيْثٍۭبات
بَعۡدَبَعْدَکے بعد
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَءَايَٰتِهِۦوَاٰيٰتِهٖاور اس کی آیات کے
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَوہ ایمان لائیں گے

یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں۔ تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟

1 حٰم 2 اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے 3 بےشک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں 4 اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں 5 اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے جانے میں اور وہ جو خدا نے آسمان سے (ذریعہٴ) رزق نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کیا اس میں اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں 6 یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں۔ تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟

آیات کا مذاق اڑانے والے 7–11

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
لِّكُلِّواسطے ہر
أَفَّاكٍاَفَّاكٍبہت جھوٹے
أَثِيمٖاَثِيْمٍبہت گناہ گار کے

ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے

يَسۡمَعُيَّسْمَعُوہ سنتا ہے
ءَايَٰتِاٰيٰتِآیات کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ثُمَّپھر
يُصِرُّوہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے
مُسۡتَكۡبِرٗامُسْتَكْبِرًاتکبر کرتے ہوئے
كَأَنكَاَنْگویا کہ
لَّمۡلَّمْنہیں
يَسۡمَعۡهَاۖيَسْمَعْهَاۚاس نے سنا اس کو
فَبَشِّرۡهُفَبَشِّرْهُتو خوش خبری دے دو اس کو
بِعَذَابٍعذاب کی
أَلِيمٖاَلِيْمٍدردناک

(کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو

وَإِذَاوَاِذَااور جب
عَلِمَوہ جان لیتا ہے
مِنۡمِنْمیں سے
ءَايَٰتِنَااٰيٰتِنَاہماری آیات
شَيۡـًٔاشَيْـَٔاکوئی چیز
ٱتَّخَذَهَااࣙتَّخَذَهَابنالیتا ہے اس کو
هُزُوًاۚهُزُوًاؕمذاق
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
مُّهِينٞمُّهِيْنٌرسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والے

اور جب ہماری کچھ آیتیں اسے معلوم ہوتی ہیں تو ان کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے

مِّنمِنْ—
وَرَآئِهِمۡوَّرَا࢜ىِٕهِمْان کے آگے
جَهَنَّمُۖجَهَنَّمُۚجہنم ہے
وَلَااور نہ
يُغۡنِييُغْنِيْکام آئے گا
عَنۡهُمعَنْهُمْان کو
مَّاجو
كَسَبُواْكَسَبُوْاانہوں نے کمایا
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
وَلَاوَّلَااور نہ
مَاجو
ٱتَّخَذُواْاتَّخَذُوْاانہوں نے بنا لیے
مِنمِنْسے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَوۡلِيَآءَۖاَوْلِيَا࢜ءَۚسرپرست۔ مددگار
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے
عَذَابٌعذاب ہے
عَظِيمٌعَظِيْمٌبڑا

ان کے سامنے دوزخ ہے۔ اور جو کام وہ کرتے رہے کچھ بھی ان کے کام نہ آئیں گے۔ اور نہ وہی (کام آئیں گے) جن کو انہوں نے خدا کے سوا معبود بنا رکھا تھا۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے

هَٰذَاهٰذَایہ ہے
هُدٗىۖهُدًيۚہدایت
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے انکار کیا
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کا
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
مِّنمِّنْ—
رِّجۡزٍرِّجْزٍبے قرار کرنے والا
أَلِيمٌاَلِيْمٌرسوا کن

یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا

7 ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے 8 (کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو 9 اور جب ہماری کچھ آیتیں اسے معلوم ہوتی ہیں تو ان کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے 10 ان کے سامنے دوزخ ہے۔ اور جو کام وہ کرتے رہے کچھ بھی ان کے کام نہ آئیں گے۔ اور نہ وہی (کام آئیں گے) جن کو انہوں نے خدا کے سوا معبود بنا رکھا تھا۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے 11 یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا

¾ Hizb 50
Ruku 2 of 4 · 10 Ayahs

انسان کے لیے مسخر کی گئی نعمتیں 12–15

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
سَخَّرَجس نے مسخر کیا
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلۡبَحۡرَالْبَحْرَسمندر کو
لِتَجۡرِيَلِتَجْرِيَتاکہ چلیں
ٱلۡفُلۡكُالْفُلْكُکشتیاں
فِيهِفِيْهِاس میں
بِأَمۡرِهِۦبِاَمْرِهٖساتھ اس کے حکم کے
وَلِتَبۡتَغُواْوَلِتَبْتَغُوْااور تاکہ تم تلاش کرو
مِنمِنْمیں
فَضۡلِهِۦفَضْلِهٖاس کے فضل
وَلَعَلَّكُمۡوَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
تَشۡكُرُونَتَشْكُرُوْنَتم شکرادا کرو

خدا ہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے قابو کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو

وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مَّاجو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
جَمِيعٗاجَمِيْعًاسارے کا سارا
مِّنۡهُۚمِّنْهُؕاس سے
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَالبتہ
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍنشانیاں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لیے
يَتَفَكَّرُونَيَّتَفَكَّرُوْنَجو غور و فکر کرتی ہو

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو اپنے (حکم) سے تمہارے کام میں لگا دیا۔ جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے اس میں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں

قُلقُلْکہہ دیجئے
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
يَغۡفِرُواْيَغْفِرُوْادرگزر کریں
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
لَانہیں
يَرۡجُونَيَرْجُوْنَوہ امید رکھتے
أَيَّامَاَيَّامَدنوں کی
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
لِيَجۡزِيَلِيَجْزِيَتاکہ وہ بدلہ دے
قَوۡمَۢاقَوْمًاۢایک قوم کو
بِمَابوجہ اس کے
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
يَكۡسِبُونَيَكْسِبُوْنَکمائی کرتے

مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلے دے

مَنۡمَنْجس نے
عَمِلَعمل کیے
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
فَلِنَفۡسِهِۦۖفَلِنَفْسِهٖۚتو اس کی ذات کے لیے
وَمَنۡوَمَنْاور جو
أَسَآءَاَسَا࢜ءَبرائی کرتا ہے
فَعَلَيۡهَاۖفَعَلَيْهَاؗتو اسی پر ہے (اس کا ذمہ)
ثُمَّپھر
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّكُمۡرَبِّكُمْاپنے رب کی
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم سب لوٹائے جاؤ گے

جو کوئی عمل نیک کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جاؤ گے

12 خدا ہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے قابو کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو 13 اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو اپنے (حکم) سے تمہارے کام میں لگا دیا۔ جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے اس میں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں 14 مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلے دے 15 جو کوئی عمل نیک کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جاؤ گے

بنی اسرائیل کا اختلاف اور نبی کی شریعت 16–20

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
ءَاتَيۡنَااٰتَيْنَادی ہم نے
بَنِيٓبَنِيْٓبنی
إِسۡرَٰٓءِيلَاِسْرَا࢜ءِيْلَاسرائیل کو
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
وَٱلۡحُكۡمَوَالْحُكْمَاور حکومت
وَٱلنُّبُوَّةَوَالنُّبُوَّةَاور نبوت
وَرَزَقۡنَٰهُموَرَزَقْنٰهُمْاور رزق دیا ہم نے ان کو
مِّنَسے
ٱلطَّيِّبَٰتِالطَّيِّبٰتِپاکیزہ چیزوں میں (سے)
وَفَضَّلۡنَٰهُمۡوَفَضَّلْنٰهُمْاور فضیلت دی ہم نے ان کو
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں

اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی

وَءَاتَيۡنَٰهُموَاٰتَيْنٰهُمْاور دیں ہم نے ان کو
بَيِّنَٰتٖبَيِّنٰتٍواضح نشانیاں
مِّنَمیں سے
ٱلۡأَمۡرِۖالْاَمْرِۚدین
فَمَاتو نہیں
ٱخۡتَلَفُوٓاْاخْتَلَفُوْٓاانہوں نے اختلاف کیا
إِلَّااِلَّااس کے
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِبعد
مَاجو
جَآءَهُمُجَا࢜ءَهُمُآیا ان کے پاس
ٱلۡعِلۡمُالْعِلْمُۙعلم
بَغۡيَۢابَغْيًاۢبغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے
بَيۡنَهُمۡۚبَيْنَهُمْؕآپس میں
إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّكَرب تیرا
يَقۡضِييَقْضِيْفیصلہ کرے گا
بَيۡنَهُمۡبَيْنَهُمْان کے درمیان
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
فِيمَافِيْمَااس میں سے
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
فِيهِفِيْهِجس میں
يَخۡتَلِفُونَيَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے

اور ان کو دین کے بارے میں دلیلیں عطا کیں۔ تو انہوں نے جو اختلاف کیا تو علم آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ بےشک تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے فیصلہ کرے گا

ثُمَّپھر
جَعَلۡنَٰكَجَعَلْنٰكَلگایا ہم نے آپ کو
عَلَىٰعَلٰياوپر
شَرِيعَةٖشَرِيْعَةٍایک طریقے کے۔ شریعت کے
مِّنَمیں سے
ٱلۡأَمۡرِالْاَمْرِدین
فَٱتَّبِعۡهَافَاتَّبِعْهَاپس پیروی کرو اس کی
وَلَااور نہ
تَتَّبِعۡتَتَّبِعْتم پیروی کرو
أَهۡوَآءَاَهْوَا࢜ءَخواہشات کی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی جو
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا

إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
لَنلَنْنہیں
يُغۡنُواْيُّغْنُوْاکام آسکتے
عَنكَعَنْكَتجھ کو
مِنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
شَيۡـٔٗاۚشَيْـًٔاؕکچھ بھی
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
بَعۡضُهُمۡبَعْضُهُمْان میں سے بعض
أَوۡلِيَآءُاَوْلِيَا࢜ءُدوست ہیں
بَعۡضٖۖبَعْضٍۚبعض کے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
وَلِيُّدوست ہے
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کا

یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے

هَٰذَاهٰذَایہ
بَصَٰٓئِرُبَصَا࢜ىِٕرُروشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
وَهُدٗىوَهُدًياور ہدایت
وَرَحۡمَةٞوَّرَحْمَةٌاور رحمت
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لیے
يُوقِنُونَيُّوْقِنُوْنَجو یقین رکھتی ہو

یہ قرآن لوگوں کے لئے دانائی کی باتیں ہیں اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے

16 اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی 17 اور ان کو دین کے بارے میں دلیلیں عطا کیں۔ تو انہوں نے جو اختلاف کیا تو علم آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ بےشک تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے فیصلہ کرے گا 18 پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا 19 یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے 20 یہ قرآن لوگوں کے لئے دانائی کی باتیں ہیں اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے

خواہش پرست لوگ 21–23

أَمۡاَمْیا
حَسِبَخیال کیا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
ٱجۡتَرَحُواْاجْتَرَحُواجنہوں نے کام کیے۔ کمائی کی
ٱلسَّيِّـَٔاتِالسَّيِّاٰتِبرے
أَناَنْکہ
نَّجۡعَلَهُمۡنَّجْعَلَهُمْہم کردیں گے ان کو
كَٱلَّذِينَكَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِۙاچھے
سَوَآءٗسَوَا࢜ءًبرابر ہے
مَّحۡيَاهُمۡمَّحْيَاهُمْان کا جینا
وَمَمَاتُهُمۡۚوَمَمَاتُهُمْؕاور ان کا مرنا
سَآءَسَا࢜ءَ—
مَاکتنا برا ہے
يَحۡكُمُونَيَحْكُمُوْنَجو وہ فیصلہ کررہے ہیں

جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوگی۔ یہ جو دعوے کرتے ہیں برے ہیں

Ruku 3 of 4 · 5 Ayahs

وَخَلَقَاور پیدا کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّساتھ حق کے
وَلِتُجۡزَىٰوَلِتُجْزٰياور تاکہ بدلا دیا جائے
كُلُّہر
نَفۡسِۭنَفْسٍۭشخص
بِمَااس کا
كَسَبَتۡكَسَبَتْجو اس نے کمایا
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَانہ
يُظۡلَمُونَيُظْلَمُوْنَﻇلم کیے جائیں گے

اور خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص اپنے اعمال کا بدلہ پائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا

أَفَرَءَيۡتَاَفَرَءَيْتَکیا پھر تم نے دیکھا
مَنِجس نے
ٱتَّخَذَاتَّخَذَبنا لیا
إِلَٰهَهُۥاِلٰهَهٗاپنا الہ
هَوَىٰهُهَوٰىهُاپنی خواہش نفس کو
وَأَضَلَّهُوَاَضَلَّهُاور بھٹکا دیا اس کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
عَلَىٰعَلٰيباوجود
عِلۡمٖعِلْمٍعلم کے
وَخَتَمَوَّخَتَمَاور مہر لگا دی
عَلَىٰعَلٰيپر
سَمۡعِهِۦسَمْعِهٖاس کے کان
وَقَلۡبِهِۦوَقَلْبِهٖاور اس کے دل پر
وَجَعَلَاور اس نے ڈال دیا
عَلَىٰعَلٰيپر
بَصَرِهِۦبَصَرِهٖاس کی آنکھ
غِشَٰوَةٗغِشٰوَةًؕایک پردہ
فَمَنفَمَنْتو کون
يَهۡدِيهِيَّهْدِيْهِہدایت دے گا اس کو
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِبَعْدِبعد کیا
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
أَفَلَااَفَلَابھلا نہیں
تَذَكَّرُونَتَذَكَّرُوْنَتم نصیحٹ پکڑتے

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے اور باوجود جاننے بوجھنے کے (گمراہ ہو رہا ہے تو) خدا نے (بھی) اس کو گمراہ کردیا اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا۔ اب خدا کے سوا اس کو کون راہ پر لاسکتا ہے۔ بھلا تم کیوں نصیحت نہیں پکڑتے؟

21 جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوگی۔ یہ جو دعوے کرتے ہیں برے ہیں 22 اور خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص اپنے اعمال کا بدلہ پائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا 23 بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے اور باوجود جاننے بوجھنے کے (گمراہ ہو رہا ہے تو) خدا نے (بھی) اس کو گمراہ کردیا اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا۔ اب خدا کے سوا اس کو کون راہ پر لاسکتا ہے۔ بھلا تم کیوں نصیحت نہیں پکڑتے؟

دہریوں کا انکارِ آخرت 24–27

وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
مَانہیں
هِيَہے یہ
إِلَّااِلَّامگر
حَيَاتُنَاہماری زندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
نَمُوتُنَمُوْتُہم مریں گے
وَنَحۡيَاوَنَحْيَااور ہم جئیں گے
وَمَااور
يُهۡلِكُنَآيُهْلِكُنَا͏ٓہلاک کرتا ہم کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱلدَّهۡرُۚالدَّهْرُۚزمانہ
وَمَااور نہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
بِذَٰلِكَبِذٰلِكَاس کا
مِنۡمِنْکوئی
عِلۡمٍۖعِلْمٍۚعلم
إِنۡاِنْنہیں
هُمۡهُمْوہ
إِلَّااِلَّامگر
يَظُنُّونَيَظُنُّوْنَوہ گمان کرتے ہیں

اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی ہے کہ (یہیں) مرتے اور جیتے ہیں اور ہمیں تو زمانہ مار دیتا ہے۔ اور ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ صرف ظن سے کام لیتے ہیں

وَإِذَاوَاِذَااور جب
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ءَايَٰتُنَااٰيٰتُنَاہماری آیات ۔ نشانیاں
بَيِّنَٰتٖبَيِّنٰتٍروشن
مَّانہیں
كَانَہوتی
حُجَّتَهُمۡحُجَّتَهُمْان کی حجت
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
قَالُواْقَالُواوہ کہتے ہیں
ٱئۡتُواْاي͏ٔ͏ْتُوْالاؤ
بِـَٔابَآئِنَآبِاٰبَا࢜ىِٕنَا͏ٓہمارےباپ دادا کو
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو ان کی یہی حجت ہوتی ہے کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ

قُلِکہہ دیجئے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
يُحۡيِيكُمۡيُحْيِيْكُمْزندہ کرتا ہے تم کو
ثُمَّپھر
يُمِيتُكُمۡيُمِيْتُكُمْموت دے گا تم کو
ثُمَّپھر
يَجۡمَعُكُمۡيَجْمَعُكُمْجمع کرے گا تم کو
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
لَانہیں
رَيۡبَرَيْبَکوئی شک
فِيهِفِيْهِاس میں
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

کہہ دو کہ خدا ہی تم کو جان بخشتا ہے پھر (وہی) تم کو موت دیتا ہے پھر تم کو قیامت کے روز جس (کے آنے) میں کچھ شک نہیں تم کو جمع کرے گا لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے

Ruku 4 of 4 · 11 Ayahs

وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لیے ہے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کی
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
تَقُومُتَقُوْمُقائم ہوگی
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُقیامت
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
يَخۡسَرُيَّخْسَرُخسارہ پاجائیں گے
ٱلۡمُبۡطِلُونَالْمُبْطِلُوْنَباطل پرست

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے۔ اور جس روز قیامت برپا ہوگی اس روز اہل باطل خسارے میں پڑ جائیں گے

24 اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی ہے کہ (یہیں) مرتے اور جیتے ہیں اور ہمیں تو زمانہ مار دیتا ہے۔ اور ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ صرف ظن سے کام لیتے ہیں 25 اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو ان کی یہی حجت ہوتی ہے کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ 26 کہہ دو کہ خدا ہی تم کو جان بخشتا ہے پھر (وہی) تم کو موت دیتا ہے پھر تم کو قیامت کے روز جس (کے آنے) میں کچھ شک نہیں تم کو جمع کرے گا لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے 27 اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے۔ اور جس روز قیامت برپا ہوگی اس روز اہل باطل خسارے میں پڑ جائیں گے

قیامت کے مناظر 28–29

وَتَرَىٰوَتَرٰياور تم دیکھو گے
كُلَّہر
أُمَّةٖاُمَّةٍامت کو
جَاثِيَةٗۚجَاثِيَةًࣞگھٹنوں پر گری ہوئی۔ زانوؤں پر گری ہوئی
كُلُّہر
أُمَّةٖاُمَّةٍامت
تُدۡعَىٰٓتُدْعٰٓيبلائی جائے گی
إِلَىٰاِلٰيطرف
كِتَٰبِهَاكِتٰبِهَاؕاپنے اعمال نامے کے
ٱلۡيَوۡمَاَلْيَوْمَآج
تُجۡزَوۡنَتُجْزَوْنَتم جزا دئیے جاؤ گے
مَاجو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ اور ہر ایک جماعت اپنی کتاب (اعمال) کی طرف بلائی جائے گی۔ جو کچھ تم کرتے رہے ہو آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا

هَٰذَاهٰذَایہ ہے
كِتَٰبُنَاكِتٰبُنَاکتاب ہماری
يَنطِقُيَنْطِقُبولے گی
عَلَيۡكُمعَلَيْكُمْتم پر
بِٱلۡحَقِّۚبِالْحَقِّؕحق کے ساتھ
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاہم
نَسۡتَنسِخُنَسْتَنْسِخُلکھواتے تھے
مَاجو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کردے گی۔ جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے ہیں

28 اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ اور ہر ایک جماعت اپنی کتاب (اعمال) کی طرف بلائی جائے گی۔ جو کچھ تم کرتے رہے ہو آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا 29 یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کردے گی۔ جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے ہیں

مومنین اور مذاق اڑانے والوں کا انجام 30–35

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
فَيُدۡخِلُهُمۡفَيُدْخِلُهُمْتو داخل کرے گا ان کو
رَبُّهُمۡرَبُّهُمْان کا رب
فِيفِيْمیں
رَحۡمَتِهِۦۚرَحْمَتِهٖؕاپنی رحمت
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ ہے
هُوَوہ
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی
ٱلۡمُبِينُالْمُبِيْنُجو کھلی۔ صریح ہے

تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے

وَأَمَّاوَاَمَّااور ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُوٓاْكَفَرُوْاࣞجنہوں نے کفر کیا کیا
أَفَلَمۡاَفَلَمْپھر نہ
تَكُنۡتَكُنْتھیں
ءَايَٰتِياٰيٰتِيْمیری آیات
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتیں
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
فَٱسۡتَكۡبَرۡتُمۡفَاسْتَكْبَرْتُمْتو تکبر کیا تم نے
وَكُنتُمۡوَكُنْتُمْاور تھے تم
قَوۡمٗاقَوْمًالوگ
مُّجۡرِمِينَمُّجْرِمِيْنَمجرم

اور جنہوں نے کفر کیا۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ پھر تم نے تکبر کیا اور تم نافرمان لوگ تھے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا جاتا
إِنَّاِنَّبیشک
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
حَقّٞحَقٌّسچا ہے
وَٱلسَّاعَةُوَّالسَّاعَةُاور قیامت
لَانہیں
رَيۡبَرَيْبَکوئی شک
فِيهَافِيْهَااس میں
قُلۡتُمقُلْتُمْکہا تم نے
مَّانہیں
نَدۡرِينَدْرِيْہم جانتے
مَاکیا ہوتی ہے
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُۙقیامت
إِناِنْنہیں
نَّظُنُّہم سمجھتے
إِلَّااِلَّامگر
ظَنّٗاظَنًّاایک گمان
وَمَاوَّمَااور نہیں ہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
بِمُسۡتَيۡقِنِينَبِمُسْتَيْقِنِيْنَیقین کرنے والے

اور جب کہا جاتا تھا کہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کچھ شک نہیں تو تم کہتے تھے ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا ہے۔ ہم اس کو محض ظنی خیال کرتے ہیں اور ہمیں یقین نہیں آتا

وَبَدَااور ظاہر ہوجائیں گی
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
سَيِّـَٔاتُسَيِّاٰتُبرائیاں
مَاجو
عَمِلُواْعَمِلُوْاانہوں نے عمل کیے
وَحَاقَاور گھیر لے گا
بِهِمبِهِمْان کو
مَّاوہ جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
يَسۡتَهۡزِءُونَيَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے

اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا

وَقِيلَوَقِيْلَاور کہہ دیاجائے گا
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
نَنسَىٰكُمۡنَنْسٰىكُمْہم بھلائے دیتے ہیں تم کو
كَمَاجیسا کہ
نَسِيتُمۡنَسِيْتُمْتم بھول گئے
لِقَآءَلِقَا࢜ءَملاقات کو
يَوۡمِكُمۡيَوْمِكُمْتمہارے اس دن کی
هَٰذَاهٰذَا—
وَمَأۡوَىٰكُمُوَمَاْوٰىكُمُاور ٹھکانہ تمہارا
ٱلنَّارُالنَّارُآگ ہے
وَمَااور نہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْمیں سے
نَّٰصِرِينَنّٰصِرِيْنَمددگاروں

اور کہا جائے گا کہ جس طرح تم نے اس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا۔ اسی طرح آج ہم تمہیں بھلا دیں گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہے اور کوئی تمہارا مددگار نہیں

ذَٰلِكُمذٰلِكُمْیہ بات
بِأَنَّكُمُبِاَنَّكُمُبوجہ اس کے کہ یقینا تم
ٱتَّخَذۡتُمۡاتَّخَذْتُمْبنا لیا تم نے
ءَايَٰتِاٰيٰتِآیات کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
هُزُوٗاهُزُوًامذاق
وَغَرَّتۡكُمُوَّغَرَّتْكُمُاور دھوکے میں ڈالا تم کو
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی نے
ٱلدُّنۡيَاۚالدُّنْيَاۚدنیا کی
فَٱلۡيَوۡمَفَالْيَوْمَتو آج
لَانہ
يُخۡرَجُونَيُخْرَجُوْنَوہ نکالے جائیں گے
مِنۡهَامِنْهَااس سے
وَلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يُسۡتَعۡتَبُونَيُسْتَعْتَبُوْنَعذر قبول کیے جائیں گے

یہ اس لئے کہ تم نے خدا کی آیتوں کو مخول بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ سو آج یہ لوگ نہ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان کی توبہ قبول کی جائے گی

30 تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے 31 اور جنہوں نے کفر کیا۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ پھر تم نے تکبر کیا اور تم نافرمان لوگ تھے 32 اور جب کہا جاتا تھا کہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کچھ شک نہیں تو تم کہتے تھے ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا ہے۔ ہم اس کو محض ظنی خیال کرتے ہیں اور ہمیں یقین نہیں آتا 33 اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا 34 اور کہا جائے گا کہ جس طرح تم نے اس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا۔ اسی طرح آج ہم تمہیں بھلا دیں گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہے اور کوئی تمہارا مددگار نہیں 35 یہ اس لئے کہ تم نے خدا کی آیتوں کو مخول بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ سو آج یہ لوگ نہ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان کی توبہ قبول کی جائے گی

اللہ کی اختتامی حمد 36–37

فَلِلَّهِفَلِلّٰهِپس اللہ ہی کے لیے
ٱلۡحَمۡدُالْحَمْدُحمد
رَبِّجو رب ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَرَبِّرب ہے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِاور زمین کا
رَبِّرب ہے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا

پس خدا ہی کو ہر طرح کی تعریف (سزاوار) ہے جو آسمانوں کا مالک اور زمین کا مالک اور تمام جہان کا پروردگار ہے

وَلَهُاور اسی کے لیے ہے
ٱلۡكِبۡرِيَآءُالْكِبْرِيَا࢜ءُبڑائی
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِࣕاور زمین میں
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُغالب ہے،
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے

36 پس خدا ہی کو ہر طرح کی تعریف (سزاوار) ہے جو آسمانوں کا مالک اور زمین کا مالک اور تمام جہان کا پروردگار ہے 37 اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے