SaaliheenSign in
46

الأحقاف

Al-Ahqaf · Meccan · 35 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Hizb 51
Ruku 1 of 4 · 10 Ayahs

کائنات کی بامقصد تخلیق 1–3

حمٓحٰم࢜ها ميم

حٰم

تَنزِيلُتَنْزِيْلُنازل کرنا ہے
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب کا
مِنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی طرف (سے )
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِجو زبردست ہے
ٱلۡحَكِيمِالْحَكِيْمِحکمت والا ہے

(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے

مَانہیں
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَآبَيْنَهُمَا͏ٓان دونوں کے درمیان ہے
إِلَّااِلَّامگر
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَأَجَلٖوَاَجَلٍاور مدت تک
مُّسَمّٗىۚمُّسَمًّيؕمقرر تک کے لیے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَمَّآعَمَّا͏ٓاس چیز سے
أُنذِرُواْاُنْذِرُوْاجو وہ خبر دار کیے گئے
مُعۡرِضُونَمُعْرِضُوْنَاعراض برتنے والے ہیں

ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں میں ہے مبنی برحکمت اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور کافروں کو جس چیز کی نصیحت کی جاتی ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

1 حٰم 2 (یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے 3 ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں میں ہے مبنی برحکمت اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور کافروں کو جس چیز کی نصیحت کی جاتی ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

جھوٹے معبودوں کی بے بسی 4–6

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَرَءَيۡتُماَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
مَّاجن کو
تَدۡعُونَتَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَرُونِياَرُوْنِيْدکھاؤ مجھ کو
مَاذَاکیا کچھ
خَلَقُواْخَلَقُوْاانہوں نے پیدا کیا ہے
مِنَسے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
أَمۡاَمْیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
شِرۡكٞشِرْكٌکوئی حصہ ہے
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِۖالسَّمٰوٰتِؕآسمانوں (میں )
ٱئۡتُونِياِيْتُوْنِيْلاؤ میرے پاس
بِكِتَٰبٖبِكِتٰبٍکوئی کتاب
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِقَبْلِپہلے
هَٰذَآهٰذَا͏ٓاس (سے)
أَوۡاَوْیا
أَثَٰرَةٖاَثٰرَةٍباقی ماندہ
مِّنۡمِّنْسے
عِلۡمٍعِلْمٍعلم میں (سے)
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو)

وَمَنۡوَمَنْاور کون
أَضَلُّاَضَلُّزیادہ بھٹکا ہوا ہوسکتا ہے
مِمَّنمِمَّنْاس سے جو
يَدۡعُواْيَّدْعُوْاپکارتا ہے
مِنمِنْسے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
مَنمَنْجو
لَّانہیں
يَسۡتَجِيبُيَسْتَجِيْبُجواب دے سکتے
لَهُۥٓلَهٗٓاس کے لیے
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
عَنعَنْسے
دُعَآئِهِمۡدُعَا࢜ىِٕهِمْان کی پکار (سے)
غَٰفِلُونَغٰفِلُوْنَغافل ہیں

اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو

وَإِذَاوَاِذَااور جب
حُشِرَجمع کیے جائیں گے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگ
كَانُواْكَانُوْاوہ ہوں گے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
أَعۡدَآءٗاَعْدَا࢜ءًدشمن
وَكَانُواْوَّكَانُوْااور وہ ہوں گے
بِعِبَادَتِهِمۡبِعِبَادَتِهِمْان کی عبادت کے
كَٰفِرِينَكٰفِرِيْنَمنکر

اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے

4 کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو) 5 اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو 6 اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے

قرآن گھڑنے کے الزام کا جواب 7–10

وَإِذَاوَاِذَااور جب
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ءَايَٰتُنَااٰيٰتُنَاہماری آیات
بَيِّنَٰتٖبَيِّنٰتٍروشن
قَالَکہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلۡحَقِّلِلْحَقِّحق کے لیے
لَمَّاجب
جَآءَهُمۡجَا࢜ءَهُمْۙوہ آگیا ان کے پاس
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
سِحۡرٞسِحْرٌجادو
مُّبِينٌمُّبِيْنٌکھلا

اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کے بارے میں جب ان کے پاس آچکا کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے

أَمۡاَمْیا
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
ٱفۡتَرَىٰهُۖافْتَرٰىهُؕکہ اس نے گھڑ لیا ہے اس کو
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
إِنِاِنِاگر
ٱفۡتَرَيۡتُهُۥافْتَرَيْتُهٗمیں نے گھڑ لیا ہے اس کو
فَلَاتو نہیں
تَمۡلِكُونَتَمْلِكُوْنَتم مالک ہوسکتے
لِيلِيْمیرے لیے
مِنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے مقابلے میں
شَيۡـًٔاۖشَيْـًٔاؕکسی چیز کے
هُوَوہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُخوب جانتا ہے
بِمَاساتھ اس کے جو
تُفِيضُونَتُفِيْضُوْنَتم پڑحتے ہو۔ تم شروع کرتے ہو۔ تم گھستے ہو۔ تم پلٹتے ہو
فِيهِۚفِيْهِؕاس میں
كَفَىٰكَفٰيکافی
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
شَهِيدَۢاشَهِيْدًاۢگواہ ہونا
بَيۡنِيبَيْنِيْمیرے درمیان
وَبَيۡنَكُمۡۖوَبَيْنَكُمْؕاور تمہارے درمیان
وَهُوَاور وہ
ٱلۡغَفُورُالْغَفُوْرُغفور
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُرحیم ہے

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اس کو از خود بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے اس کو اپنی طرف سے بنایا ہو تو تم خدا کے سامنے میرے (بچاؤ کے) لئے کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ وہ اس گفتگو کو خوب جانتا ہے جو تم اس کے بارے میں کرتے ہو۔ وہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے۔ اور وہ بخشنے والا مہربان ہے

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
مَانہیں
كُنتُكُنْتُہوں میں
بِدۡعٗابِدْعًانیا۔ انوکھا
مِّنَسے
ٱلرُّسُلِالرُّسُلِرسولوں میں (سے)
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَدۡرِياَدْرِيْمیں جانتا
مَاکیا
يُفۡعَلُيُفْعَلُکیا جائے گا
بِيبِيْمیرے ساتھ
وَلَااور نہ
بِكُمۡۖبِكُمْؕتمہارے ساتھ
إِنۡاِنْنہیں
أَتَّبِعُاَتَّبِعُمیں پیروی کرتا
إِلَّااِلَّامگر
مَااس کی جو
يُوحَىٰٓيُوْحٰٓيوحی کی جاتی ہے
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنَا۠اَنَامیں
إِلَّااِلَّامگر
نَذِيرٞنَذِيْرٌخبردار کرنے والا
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلم کھلا

کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَرَءَيۡتُمۡاَرَءَيْتُمْکیا سوچا تم نے
إِناِنْاگر
كَانَہے وہ
مِنۡمِنْسے
عِندِعِنْدِطرف (سے)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَكَفَرۡتُموَكَفَرْتُمْاور کفر کیا تم نے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
وَشَهِدَاور گواہی دے چکا
شَاهِدٞشَاهِدٌایک گواہ
مِّنۢمِّنْۢسے
بَنِيٓبَنِيْٓبنی
إِسۡرَٰٓءِيلَاِسْرَا࢜ءِيْلَاسرائیل میں سے
عَلَىٰعَلٰياوپر
مِثۡلِهِۦمِثْلِهٖاس کی مانند کے
فَـَٔامَنَفَاٰمَنَپس وہ ایمان لے آیا
وَٱسۡتَكۡبَرۡتُمۡۚوَاسْتَكْبَرْتُمْؕاور تم نے تکبر کیا
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَانہیں
يَهۡدِييَهْدِيہدایت دیتا
ٱلۡقَوۡمَالْقَوْمَقوم کو
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم

کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو اور تم نے اس سے انکار کیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ اسی طرح کی ایک (کتاب) کی گواہی دے چکا اور ایمان لے آیا اور تم نے سرکشی کی (تو تمہارے ظالم ہونے میں کیا شک ہے)۔ بےشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

7 اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کے بارے میں جب ان کے پاس آچکا کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے 8 کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اس کو از خود بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے اس کو اپنی طرف سے بنایا ہو تو تم خدا کے سامنے میرے (بچاؤ کے) لئے کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ وہ اس گفتگو کو خوب جانتا ہے جو تم اس کے بارے میں کرتے ہو۔ وہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے۔ اور وہ بخشنے والا مہربان ہے 9 کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے 10 کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو اور تم نے اس سے انکار کیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ اسی طرح کی ایک (کتاب) کی گواہی دے چکا اور ایمان لے آیا اور تم نے سرکشی کی (تو تمہارے ظالم ہونے میں کیا شک ہے)۔ بےشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

Ruku 2 of 4 · 10 Ayahs

ثابت قدم مومنین کا انعام 11–14

وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں سے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
لَوۡلَوْاگر
كَانَہوتا وہ
خَيۡرٗاخَيْرًااچھا
مَّانہ
سَبَقُونَآسَبَقُوْنَا͏ٓوہ سبقت لے جاتے ہم پر
إِلَيۡهِۚاِلَيْهِؕطرف اس کے
وَإِذۡوَاِذْاور جبکہ
لَمۡلَمْنہیں
يَهۡتَدُواْيَهْتَدُوْاانہوں نے ہدایت پائی
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
فَسَيَقُولُونَفَسَيَقُوْلُوْنَتو عنقریب وہ کہیں گے
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِفۡكٞاِفْكٌجھوٹ ہے
قَدِيمٞقَدِيْمٌپرانا

اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے

وَمِنوَمِنْاور سے
قَبۡلِهِۦقَبْلِهٖاس سے پہلے
كِتَٰبُكِتٰبُکتاب
مُوسَىٰٓمُوْسٰٓيموسیٰ کی
إِمَامٗااِمَامًارہنما
وَرَحۡمَةٗۚوَّرَحْمَةًؕاور رحمت کے طور پر (آچکی ہے)
وَهَٰذَاوَهٰذَااور یہ
كِتَٰبٞكِتٰبٌکتاب
مُّصَدِّقٞمُّصَدِّقٌتصدیق کرنے والی ہے
لِّسَانًازبان ہے
عَرَبِيّٗاعَرَبِيًّاعربی
لِّيُنذِرَلِّيُنْذِرَتاکہ متنبہ کرے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ظَلَمُواْظَلَمُوْاࣗۖجنہوں نے ظلم کیا
وَبُشۡرَىٰوَبُشْرٰياور خوشخبری ہو
لِلۡمُحۡسِنِينَلِلْمُحْسِنِيْنَنیکو کاروں کے لیے

اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
قَالُواْقَالُوْاجنہوں نے کہا
رَبُّنَاہمارا رب
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ ہے
ثُمَّپھر
ٱسۡتَقَٰمُواْاسْتَقَامُوْاانہوں نے استقامت اختیار کی۔ جم گئے
فَلَاتو نہیں
خَوۡفٌخَوْفٌکوئی خوف
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
وَلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يَحۡزَنُونَيَحْزَنُوْنَغمگین ہوتے ہیں

جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُساتھی ہیں۔ والے ہیں
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِجنت کے
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَافِيْهَاۚاس میں
جَزَآءَۢجَزَا࢜ءًۢبدلہ ہے
بِمَابوجہ اس کے جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے

یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے

11 اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے 12 اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے 13 جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے 14 یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے

والدین سے حسنِ سلوک 15–16

وَوَصَّيۡنَاوَوَصَّيْنَااور وصیت کی۔ تاکید کی ہم نے
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
بِوَٰلِدَيۡهِبِوَالِدَيْهِاپنے والدین کے ساتھ
إِحۡسَٰنًاۖاِحْسٰنًاؕاحسان کرنے کی
حَمَلَتۡهُحَمَلَتْهُاٹھایا اس کو
أُمُّهُۥاُمُّهٗاس کی ماں نے
كُرۡهٗاكُرْهًاتکلیف میں
وَوَضَعَتۡهُوَّوَضَعَتْهُاور جنم دیا اس کو
كُرۡهٗاۖكُرْهًاؕناگواری میں
وَحَمۡلُهُۥوَحَمْلُهٗاور حمل اس کا۔ اٹھانا اس کا
وَفِصَٰلُهُۥوَفِصٰلُهٗاور دودھ چھڑانا اس کا
ثَلَٰثُونَثَلٰثُوْنَتیس
شَهۡرًاۚشَهْرًاؕماہ تھا
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
بَلَغَوہ پہنچ چکا
أَشُدَّهُۥاَشُدَّهٗاپنی جوانی کو
وَبَلَغَاور پہنچا
أَرۡبَعِينَاَرْبَعِيْنَچالیس
سَنَةٗسَنَةًۙسال کو
قَالَکہا
رَبِّاے میرے رب
أَوۡزِعۡنِيٓاَوْزِعْنِيْٓمجھے توفیق دے
أَنۡاَنْکہ
أَشۡكُرَاَشْكُرَمیں شکر ادا کروں
نِعۡمَتَكَنِعْمَتَكَتیری نعمت کا
ٱلَّتِيٓالَّتِيْٓوہ
أَنۡعَمۡتَاَنْعَمْتَجو انعام کی تو نے
عَلَيَّمجھ پر
وَعَلَىٰوَعَلٰياور پر
وَٰلِدَيَّوَالِدَيَّمیرے والدین پر
وَأَنۡوَاَنْاور یہ کہ
أَعۡمَلَاَعْمَلَمیں عمل کروں
صَٰلِحٗاصَالِحًاصالح
تَرۡضَىٰهُتَرْضٰىهُتو راضی ہوجائے اس پر
وَأَصۡلِحۡوَاَصْلِحْاور اصلاح کردے -درست کردے
لِيلِيْمیرے لیے
فِيفِيْمیں
ذُرِّيَّتِيٓۖذُرِّيَّتِيْۚؕمیری اولاد میں
إِنِّياِنِّيْبیشک میں نے
تُبۡتُتُبْتُمیں نے توبہ کی
إِلَيۡكَاِلَيْكَتیری طرف
وَإِنِّيوَاِنِّيْاور بیشک میں
مِنَسے
ٱلۡمُسۡلِمِينَالْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں میں سے ہوں

اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
نَتَقَبَّلُہم قبول کرلیتے ہیں
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
أَحۡسَنَاَحْسَنَبہترین
مَاجو
عَمِلُواْعَمِلُوْاانہوں نے عمل کیے
وَنَتَجَاوَزُاور ہم درگزر کردیتے ہیں۔ تجاوز کرجاتے ہیں
عَنعَنْسے
سَيِّـَٔاتِهِمۡسَيِّاٰتِهِمْان کی برائیوں (سے)
فِيٓفِيْٓمیں
أَصۡحَٰبِاَصْحٰبِوالوں (میں)
ٱلۡجَنَّةِۖالْجَنَّةِؕجنت
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱلصِّدۡقِالصِّدْقِسچا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَوہ وعدہ دیئے جاتے

یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے)۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے

15 اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں 16 یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے)۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے

والدین کو جھڑکنے والی اولاد 17–20

وَٱلَّذِيوَالَّذِيْاور وہ شخص
قَالَجس نے کہا
لِوَٰلِدَيۡهِلِوَالِدَيْهِاپنے والدین سے
أُفّٖاُفٍّاف
لَّكُمَآلَّكُمَا͏ٓتم دونوں کے لیے
أَتَعِدَانِنِيٓاَتَعِدٰنِنِيْٓکیا تم مجھے خوف دلاتے ہو
أَنۡاَنْکہ
أُخۡرَجَاُخْرَجَمیں نکالا جاؤں گا
وَقَدۡوَقَدْحالانکہ تحقیق
خَلَتِگزر چکیں
ٱلۡقُرُونُالْقُرُوْنُنسلیں
مِنمِنْسے
قَبۡلِيقَبْلِيْۚمجھ سے پہلے
وَهُمَااور وہ دونوں
يَسۡتَغِيثَانِيَسْتَغِيْثٰنِفریاد کرتے ہوئے کہتے ہیں (اپنے بیٹے کو)
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
وَيۡلَكَوَيْلَكَتیرا برا ہو
ءَامِنۡاٰمِنْࣗۖایمان لے آ
إِنَّاِنَّبیشک
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
حَقّٞحَقٌّۚۖسچا ہے
فَيَقُولُفَيَقُوْلُتو وہ کہتا ہے
مَانہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَسَٰطِيرُاَسَاطِيْرُکہانیاں ہیں
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کی

اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ اُف اُف! تم مجھے یہ بتاتے ہو کہ میں (زمین سے) نکالا جاؤں گا حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اور وہ دونوں خدا کی جناب میں فریاد کرتے (ہوئے کہتے) تھے کہ کم بخت ایمان لا۔ خدا کا وعدہ تو سچا ہے۔ تو کہنے لگا یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
حَقَّحق ہوگئی
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلۡقَوۡلُالْقَوْلُبات
فِيٓفِيْٓمیں
أُمَمٖاُمَمٍگروہوں
قَدۡقَدْتحقیق
خَلَتۡخَلَتْگزر چکے
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمقَبْلِهِمْان سے پہلے
مِّنَسے
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجنوں
وَٱلۡإِنسِۖوَالْاِنْسِؕاور انسانوں میں (سے)
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
خَٰسِرِينَخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے

یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں جنوں اور انسانوں کی (دوسری) اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکیں عذاب کا وعدہ متحقق ہوگیا۔ بےشک وہ نقصان اٹھانے والے تھے

وَلِكُلّٖوَلِكُلٍّاور واسطے ہر ایک کے
دَرَجَٰتٞدَرَجٰتٌدرجے ہیں
مِّمَّااس میں سے جو
عَمِلُواْۖعَمِلُوْاۚانہوں نے عمل کیے
وَلِيُوَفِّيَهُمۡوَلِيُوَفِّيَهُمْاور تاکہ پورا پورا بدلہ دے ان کو
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال کا
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
لَانہ
يُظۡلَمُونَيُظْلَمُوْنَظلم کیے جائیں گے

اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے

وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يُعۡرَضُيُعْرَضُپیش کیے جائیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَلَىعَلَيپر
ٱلنَّارِالنَّارِؕآگ (پر)
أَذۡهَبۡتُمۡاَذْهَبْتُمْ(کہا جائے گا) لے گئے تم
طَيِّبَٰتِكُمۡطَيِّبٰتِكُمْاپنی نعمتیں
فِيفِيْمیں
حَيَاتِكُمُاپنی زندگی میں
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
وَٱسۡتَمۡتَعۡتُموَاسْتَمْتَعْتُمْاور فائدہ اٹھا لیا تم نے
بِهَابِهَاۚساتھ ان کے
فَٱلۡيَوۡمَفَالْيَوْمَتو آج کے دن
تُجۡزَوۡنَتُجْزَوْنَتم جزا دیئے جاؤ گے
عَذَابَعذاب
ٱلۡهُونِالْهُوْنِرسوائی کا
بِمَابوجہ اس کے جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَسۡتَكۡبِرُونَتَسْتَكْبِرُوْنَتم تکبر کرتے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
بِغَيۡرِبِغَيْرِنا
ٱلۡحَقِّالْحَقِّحق
وَبِمَااور بوجہ اس کے جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَفۡسُقُونَتَفْسُقُوْنَتم نافرمانی کرتے

اور جس دن کافر دوزخ کے سامنے کئے جائیں گے (تو کہا جائے گا کہ) تم اپنی دنیا کی زندگی میں لذتیں حاصل کرچکے اور ان سے متمتع ہوچکے سو آج تم کو ذلت کا عذاب ہے، (یہ) اس کی سزا (ہے) کہ تم زمین میں ناحق غرور کیا کرتے تھے۔ اور اس کی بدکرداری کرتے تھے

17 اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ اُف اُف! تم مجھے یہ بتاتے ہو کہ میں (زمین سے) نکالا جاؤں گا حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اور وہ دونوں خدا کی جناب میں فریاد کرتے (ہوئے کہتے) تھے کہ کم بخت ایمان لا۔ خدا کا وعدہ تو سچا ہے۔ تو کہنے لگا یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں 18 یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں جنوں اور انسانوں کی (دوسری) اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکیں عذاب کا وعدہ متحقق ہوگیا۔ بےشک وہ نقصان اٹھانے والے تھے 19 اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے 20 اور جس دن کافر دوزخ کے سامنے کئے جائیں گے (تو کہا جائے گا کہ) تم اپنی دنیا کی زندگی میں لذتیں حاصل کرچکے اور ان سے متمتع ہوچکے سو آج تم کو ذلت کا عذاب ہے، (یہ) اس کی سزا (ہے) کہ تم زمین میں ناحق غرور کیا کرتے تھے۔ اور اس کی بدکرداری کرتے تھے

¼ Hizb 51
Ruku 3 of 4 · 6 Ayahs

ہود اور تباہ کن آندھی 21–25

وَٱذۡكُرۡوَاذْكُرْاور ذکر کیجیے
أَخَااَخَابھائی کا
عَادٍعَادٍؕعاد کے
إِذۡاِذْجب
أَنذَرَاَنْذَرَاس نے خبردار کیا
قَوۡمَهُۥقَوْمَهٗاپنی قوم کو
بِٱلۡأَحۡقَافِبِالْاَحْقَافِاحقاف میں
وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
خَلَتِگزر چکے تھے
ٱلنُّذُرُالنُّذُرُخبردار کرنے والے
مِنۢمِنْۢسے
بَيۡنِبَيْنِ—
يَدَيۡهِيَدَيْهِاس سے پہلے۔ اس کے آگے
وَمِنۡوَمِنْاور سے
خَلۡفِهِۦٓخَلْفِهٖٓاور اس کے پیچھے
أَلَّااَلَّاکہ نہ
تَعۡبُدُوٓاْتَعْبُدُوْٓاتم عبادت کرو
إِلَّااِلَّامگر
ٱللَّهَاللّٰهَؕاللہ کی
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
أَخَافُاَخَافُمیں ڈرتا ہوں
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
عَذَابَعذاب سے
يَوۡمٍيَوْمٍدن کے
عَظِيمٖعَظِيْمٍبڑے

اور (قوم) عاد کے بھائی (ہود) کو یاد کرو کہ جب انہوں نے اپنی قوم کو سرزمین احقاف میں ہدایت کی اور ان سے پہلے اور پیچھے بھی ہدایت کرنے والے گزرچکے تھے کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے

قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
أَجِئۡتَنَااَجِي͏ٔ͏ْتَنَاکیا تو آیا ہے ہمارے پاس
لِتَأۡفِكَنَالِتَاْفِكَنَاتاکہ تو برگشتہ کردے ہم کو۔ پھیر دے ہم کو
عَنۡعَنْسے
ءَالِهَتِنَااٰلِهَتِنَاۚہمارے الہوں سے
فَأۡتِنَافَاْتِنَاپس لے آ ہمارے پاس
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعِدُنَآتَعِدُنَا͏ٓتو ڈراتا ہے ہم کو
إِناِنْاگر
كُنتَكُنْتَہے تو
مِنَسے
ٱلصَّٰدِقِينَالصّٰدِقِيْنَسچوں میں (سے)

کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں سے پھیر دو۔ اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے ہم پر لے آؤ

قَالَاس نے کہا
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱلۡعِلۡمُالْعِلْمُعلم
عِندَعِنْدَپاس ہے
ٱللَّهِاللّٰهِؗۖاللہ کے
وَأُبَلِّغُكُموَاُبَلِّغُكُمْاور میں پہنچا رہا ہوں تم کو
مَّآمَّا͏ٓوہ جو
أُرۡسِلۡتُاُرْسِلْتُمیں بھیجا گیا
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
وَلَٰكِنِّيٓوَلٰكِنِّيْٓلیکن میں
أَرَىٰكُمۡاَرٰىكُمْدیکھتا ہوں تم کو
قَوۡمٗاقَوْمًاایک قوم
تَجۡهَلُونَتَجْهَلُوْنَتم جہالت برت رہے ہو

(انہوں نے) کہا کہ (اس کا) علم تو خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو جو (احکام)دے کر بھیجا گیا ہوں وہ تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی میں پھنس رہے ہو

فَلَمَّاتو جب
رَأَوۡهُرَاَوْهُانہوں نے دیکھا
عَارِضٗاعَارِضًااس بادل کو
مُّسۡتَقۡبِلَمُّسْتَقْبِلَآنے والا
أَوۡدِيَتِهِمۡاَوْدِيَتِهِمْۙان کی وادیوں کو
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
هَٰذَاهٰذَایہ
عَارِضٞعَارِضٌبادل ہے
مُّمۡطِرُنَاۚمُّمْطِرُنَاؕمینہ برسانے والا ہے ہم کو
بَلۡبَلْنہیں بلکہ
هُوَوہ
مَاوہ ہے جس کی
ٱسۡتَعۡجَلۡتُماسْتَعْجَلْتُمْتم جلدی مچا رہے ہو
بِهِۦۖبِهٖؕساتھ اس کے
رِيحٞرِيْحٌایک ہوا ہے
فِيهَافِيْهَااس میں
عَذَابٌعذاب ہے
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک

پھر جب انہوں نے اس (عذاب کو) دیکھا کہ بادل (کی صورت میں) ان کے میدانوں کی طرف آرہا ہے تو کہنے لگے یہ تو بادل ہے جو ہم پر برس کر رہے گا۔ (نہیں) بلکہ (یہ) وہ چیز ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے یعنی آندھی جس میں درد دینے والا عذاب بھرا ہوا ہے

تُدَمِّرُہلاک کرتی ہے
كُلَّہر
شَيۡءِۭشَيْءٍۭچیز کو
بِأَمۡرِبِاَمْرِحکم سے
رَبِّهَااپنے رب کے
فَأَصۡبَحُواْفَاَصْبَحُوْاپھر وہ ہوگئے
لَانہ
يُرَىٰٓيُرٰٓيدکھائی دیتے تھے
إِلَّااِلَّامگر
مَسَٰكِنُهُمۡۚمَسٰكِنُهُمْؕان کے گھر
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيہم بدلہ دیا کرتے ہیں
ٱلۡقَوۡمَالْقَوْمَقوم کو
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرم

ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں

21 اور (قوم) عاد کے بھائی (ہود) کو یاد کرو کہ جب انہوں نے اپنی قوم کو سرزمین احقاف میں ہدایت کی اور ان سے پہلے اور پیچھے بھی ہدایت کرنے والے گزرچکے تھے کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے 22 کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں سے پھیر دو۔ اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے ہم پر لے آؤ 23 (انہوں نے) کہا کہ (اس کا) علم تو خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو جو (احکام)دے کر بھیجا گیا ہوں وہ تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی میں پھنس رہے ہو 24 پھر جب انہوں نے اس (عذاب کو) دیکھا کہ بادل (کی صورت میں) ان کے میدانوں کی طرف آرہا ہے تو کہنے لگے یہ تو بادل ہے جو ہم پر برس کر رہے گا۔ (نہیں) بلکہ (یہ) وہ چیز ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے یعنی آندھی جس میں درد دینے والا عذاب بھرا ہوا ہے 25 ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں

تباہ شدہ قوموں سے سبق 26–28

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
مَكَّنَّٰهُمۡمَكَّنّٰهُمْبسایا ہم نے ان کو
فِيمَآفِيْمَا͏ٓاس میں جو
إِناِنْنہیں
مَّكَّنَّٰكُمۡمَّكَّنّٰكُمْبسایا ہم نے تم کو
فِيهِفِيْهِاس میں
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنائے ہم نے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
سَمۡعٗاسَمْعًاکان
وَأَبۡصَٰرٗاوَّاَبْصَارًااور آنکھیں
وَأَفۡـِٔدَةٗوَّاَفْـِٕدَةًؗۖاور دل
فَمَآفَمَا͏ٓتو نہ
أَغۡنَىٰاَغْنٰيکام آئے
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان کو
سَمۡعُهُمۡسَمْعُهُمْان کے کان
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَبۡصَٰرُهُمۡاَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں۔ آنکھیں
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَفۡـِٔدَتُهُماَفْـِٕدَتُهُمْان کے دل
مِّنمِّنْکچھ
شَيۡءٍشَيْءٍبھی
إِذۡاِذْجب
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَجۡحَدُونَيَجْحَدُوْنَۙوہ انکار کرتے
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَحَاقَاور گھیر لیا
بِهِمبِهِمْان کو
مَّاجو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
يَسۡتَهۡزِءُونَيَسْتَهْزِءُوْنَوہ مذاق اڑاتے

اور ہم نے ان کو ایسے مقدور دیئے تھے جو تم لوگوں کو نہیں دیئے اور انہیں کان اور آنکھیں اور دل دیئے تھے۔ تو جب کہ وہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے تو نہ تو ان کے کان ہی ان کے کچھ کام آسکے اور نہ آنکھیں اور نہ دل۔ اور جس چیز سے استہزاء کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا

Ruku 4 of 4 · 9 Ayahs

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاہلاک کردیا ہم نے
مَاجو
حَوۡلَكُمحَوْلَكُمْتمہارے آس پاس ہے
مِّنَسے
ٱلۡقُرَىٰالْقُرٰيبستیوں میں (سے)
وَصَرَّفۡنَاوَصَرَّفْنَااور پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم
ٱلۡأٓيَٰتِالْاٰيٰتِآیات کو
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْشاید کہ
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَوہ لوٹ آئیں

اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں

فَلَوۡلَافَلَوْلَاتو کیوں نہ
نَصَرَهُمُمدد کی ان کی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان ہستیوں نے
ٱتَّخَذُواْاتَّخَذُوْاجن کو پکڑا انہوں نے
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
قُرۡبَانًاقُرْبَانًاتقرب کے لیے
ءَالِهَةَۢۖاٰلِهَةًؕالہ۔ معبود
بَلۡبَلْبلکہ
ضَلُّواْضَلُّوْاوہ کھو گئے
عَنۡهُمۡۚعَنْهُمْۚان سے
وَذَٰلِكَوَذٰلِكَاور یہ
إِفۡكُهُمۡاِفْكُهُمْان کا جھوٹ تھا
وَمَااور جو کچھ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَفۡتَرُونَيَفْتَرُوْنَوہ گھڑا کرتے

تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے

26 اور ہم نے ان کو ایسے مقدور دیئے تھے جو تم لوگوں کو نہیں دیئے اور انہیں کان اور آنکھیں اور دل دیئے تھے۔ تو جب کہ وہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے تو نہ تو ان کے کان ہی ان کے کچھ کام آسکے اور نہ آنکھیں اور نہ دل۔ اور جس چیز سے استہزاء کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا 27 اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں 28 تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے

جنات اور قرآن 29–32

وَإِذۡوَاِذْاور جب
صَرَفۡنَآصَرَفْنَا͏ٓپھیر لائے ہم
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
نَفَرٗانَفَرًاایک گروہ
مِّنَسے
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجنوں میں سے
يَسۡتَمِعُونَيَسْتَمِعُوْنَجو غور سے سن رہے تھے
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَۚقرآن
فَلَمَّاپھر جب
حَضَرُوهُحَضَرُوْهُوہ حاضر ہوئے آپ کے پاس۔ اس کے پاس
قَالُوٓاْقَالُوْٓاکہنے لگے
أَنصِتُواْۖاَنْصِتُوْاۚچپ ہوجاؤ
فَلَمَّاتو جب
قُضِيَپورا کر دیا گیا۔پڑھ لیا گیا
وَلَّوۡاْوَلَّوْاپھرگئے
إِلَىٰاِلٰيطرف
قَوۡمِهِمقَوْمِهِمْاپنی قوم کی
مُّنذِرِينَمُّنْذِرِيْنَخبردار کرنے والے بن

اور جب ہم نے جنوں میں سے کئی شخص تمہاری طرف متوجہ کئے کہ قرآن سنیں۔ تو جب وہ اس کے پاس آئے تو (آپس میں) کہنے لگے کہ خاموش رہو۔ جب (پڑھنا) تمام ہوا تو اپنی برادری کے لوگوں میں واپس گئے کہ (ان کو) نصیحت کریں

قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
يَٰقَوۡمَنَآيٰقَوْمَنَا͏ٓاے ہماری قوم
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
سَمِعۡنَاسَمِعْنَاسنی ہم نے
كِتَٰبًاكِتٰبًاایک کتاب
أُنزِلَاُنْزِلَاتاری گئی
مِنۢمِنْۢکے
بَعۡدِبَعْدِبعد
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ کے
مُصَدِّقٗامُصَدِّقًاتصدیق کرنے والی
لِّمَاواسطے اس کے جو
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
يَدَيۡهِيَدَيْهِاس کے دونوں ہاتھوں کے۔ جو اس سے پہلے ہے
يَهۡدِيٓيَهْدِيْٓہدایت دیتی ہے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡحَقِّالْحَقِّحق کی
وَإِلَىٰوَاِلٰياور طرف
طَرِيقٖطَرِيْقٍراستے کے
مُّسۡتَقِيمٖمُّسْتَقِيْمٍسیدھے

کہنے لگے کہ اے قوم! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جو (کتابیں) اس سے پہلے (نازل ہوئی) ہیں ان کی تصدیق کرتی ہے (اور) سچا (دین) اور سیدھا رستہ بتاتی ہے

يَٰقَوۡمَنَآيٰقَوْمَنَا͏ٓاے ہماری قوم
أَجِيبُواْاَجِيْبُوْاجواب دو ۔ دعوت قبول کرو
دَاعِيَداعی کی۔ طرف بلانے والے کی
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَءَامِنُواْوَاٰمِنُوْااور ایمان لے آؤ
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
يَغۡفِرۡيَغْفِرْبخش دے گا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنمِّنْسے
ذُنُوبِكُمۡذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں میں سے
وَيُجِرۡكُموَيُجِرْكُمْاور پناہ دے گا تم کو۔ بچالے گا تم کو
مِّنۡمِّنْسے
عَذَابٍعذاب (سے)
أَلِيمٖاَلِيْمٍدردناک

اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا

وَمَنوَمَنْاور جو
لَّانہ
يُجِبۡيُجِبْجواب دے
دَاعِيَداعی کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
فَلَيۡسَفَلَيْسَتو نہیں ہے
بِمُعۡجِزٖبِمُعْجِزٍعاجز کرنے والا
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَلَيۡسَوَلَيْسَاور نہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنمِنْ—
دُونِهِۦٓدُوْنِهٖٓاس کے سوا
أَوۡلِيَآءُۚاَوْلِيَا࢜ءُؕکوئی حامی و مددگار
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی (میں) ہیں
مُّبِينٍمُّبِيْنٍکھلی

اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں

29 اور جب ہم نے جنوں میں سے کئی شخص تمہاری طرف متوجہ کئے کہ قرآن سنیں۔ تو جب وہ اس کے پاس آئے تو (آپس میں) کہنے لگے کہ خاموش رہو۔ جب (پڑھنا) تمام ہوا تو اپنی برادری کے لوگوں میں واپس گئے کہ (ان کو) نصیحت کریں 30 کہنے لگے کہ اے قوم! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جو (کتابیں) اس سے پہلے (نازل ہوئی) ہیں ان کی تصدیق کرتی ہے (اور) سچا (دین) اور سیدھا رستہ بتاتی ہے 31 اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا 32 اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں

نبی کے لیے تسلی 33–35

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَجس نے پیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَلَمۡوَلَمْاور نہیں
يَعۡيَيَعْيَتھکا
بِخَلۡقِهِنَّبِخَلْقِهِنَّساتھ ان کی تخلیق کے
بِقَٰدِرٍبِقٰدِرٍقادر ہے
عَلَىٰٓعَلٰٓياس بات پر
أَناَنْکہ
يُحۡـِۧيَيُّحْيِۦَوہ زندہ کرے
ٱلۡمَوۡتَىٰۚالْمَوْتٰيؕمردوں کو
بَلَىٰٓۚبَلٰٓيکیوں نہیں
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
قَدِيرٞقَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے

کیا انہوں نے نہیں سمجھا کہ جس خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں۔ وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے۔ ہاں ہاں وہ ہر چیز پر قادر ہے

وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يُعۡرَضُيُعْرَضُپیش کیے جائیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
عَلَىعَلَيپر
ٱلنَّارِالنَّارِؕآگ (پر)
أَلَيۡسَاَلَيْسَ(اس وقت پوچھا جائے گا)کیا نہیں ہے
هَٰذَاهٰذَایہ
بِٱلۡحَقِّۖبِالْحَقِّؕحق
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
بَلَىٰبَلٰيکیوں نہیں
وَرَبِّنَاۚوَرَبِّنَاؕقسم ہے ہمارے رب کی
قَالَفرمائے گا
فَذُوقُواْفَذُوْقُواپس چکھو
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب
بِمَابوجہ اس کے جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَكۡفُرُونَتَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے

اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو

فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کرو
كَمَاجیسا کہ
صَبَرَصبر کیا
أُوْلُواْاُولُواوالوں نے
ٱلۡعَزۡمِالْعَزْمِہمت (والوں نے)
مِنَسے
ٱلرُّسُلِالرُّسُلِرسولوں میں (سے)
وَلَااور نہ
تَسۡتَعۡجِلتَسْتَعْجِلْتم جلدی کرو
لَّهُمۡۚلَّهُمْؕان کے لیے
كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَرَوۡنَيَرَوْنَوہ دیکھیں گے
مَااسے جو
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَۙوہ وعدہ دیئے جاتے ہیں
لَمۡلَمْنہیں
يَلۡبَثُوٓاْيَلْبَثُوْٓاوہ ٹھہریں گے
إِلَّااِلَّامگر
سَاعَةٗسَاعَةًایک گھڑی
مِّنمِّنْسے
نَّهَارِۭۚنَّهَارٍؕدن میں (سے)
بَلَٰغٞۚبَلٰغٌۚپیغام پہنچانا ہے
فَهَلۡفَهَلْتو نہیں
يُهۡلَكُيُهْلَكُہلاک کی جائے گی
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡقَوۡمُالْقَوْمُقوم
ٱلۡفَٰسِقُونَالْفٰسِقُوْنَفاسق

پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے

33 کیا انہوں نے نہیں سمجھا کہ جس خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں۔ وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے۔ ہاں ہاں وہ ہر چیز پر قادر ہے 34 اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو 35 پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے