SaaliheenSign in
47

محمد

Muhammad · Medinan · 38 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 4 · 11 Ayahs

حق اور باطل کی پیروی 1–3

ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّواْوَصَدُّوْااور روکا
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (سے)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَضَلَّاَضَلَّضائع کردیئے (اللہ نے)
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال

جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) خدا کے رستے سے روکا۔ خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
وَءَامَنُواْوَاٰمَنُوْااور وہ ایمان لائے
بِمَاساتھ اس کے جو
نُزِّلَنازل کیا گیا
عَلَىٰعَلٰيپر
مُحَمَّدٖمُحَمَّدٍمحمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
وَهُوَوَّهُوَاور وہ
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق ہے
مِنمِنْسے
رَّبِّهِمۡرَّبِّهِمْۙان کے رب کی طرف (سے)
كَفَّرَاس نے دور کردیں
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
سَيِّـَٔاتِهِمۡسَيِّاٰتِهِمْان کی برائیاں
وَأَصۡلَحَوَاَصْلَحَاور درست کردیا
بَالَهُمۡبَالَهُمْان کا حال

اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّبِاَنَّبوجہ اس کے کہ بیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُواجنہوں نے کفر کیا
ٱتَّبَعُواْاتَّبَعُواانہوں نے پیروی کی
ٱلۡبَٰطِلَالْبَاطِلَباطل کی
وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُواجو ایمان لائے
ٱتَّبَعُواْاتَّبَعُواانہوں نے پیروی کی
ٱلۡحَقَّالْحَقَّحق کی
مِنمِنْسے
رَّبِّهِمۡۚرَّبِّهِمْؕاپنے رب کی طرف (سے)
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يَضۡرِبُيَضْرِبُبیان کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
أَمۡثَٰلَهُمۡاَمْثَالَهُمْان کی مثالیں۔ ان کے حالات

یہ (حبط اعمال اور اصلاح حال) اس لئے ہے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے جھوٹی بات کی پیروی کی اور جو ایمان لائے وہ اپنے پروردگار کی طرف سے (دین) حق کے پیچھے چلے۔ اسی طرح خدا لوگوں سے ان کے حالات بیان فرماتا ہے

1 جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) خدا کے رستے سے روکا۔ خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے 2 اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی 3 یہ (حبط اعمال اور اصلاح حال) اس لئے ہے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے جھوٹی بات کی پیروی کی اور جو ایمان لائے وہ اپنے پروردگار کی طرف سے (دین) حق کے پیچھے چلے۔ اسی طرح خدا لوگوں سے ان کے حالات بیان فرماتا ہے

جنگ اور قیدیوں کے احکام 4–6

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
لَقِيتُمُلَقِيْتُمُملاقات کرو تم
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں سے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
فَضَرۡبَفَضَرْبَتو مارنا ہے
ٱلرِّقَابِالرِّقَابِؕگردنوں کا
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَآاِذَا͏ٓجب
أَثۡخَنتُمُوهُمۡاَثْخَنْتُمُوْهُمْخوب سختی کرو تم ان سے۔ خوب خون بہا چکو تم ان کا
فَشُدُّواْفَشُدُّواپھر پکا کرو
ٱلۡوَثَاقَالْوَثَاقَࣗۙبندھن کو
فَإِمَّافَاِمَّاپھر خواہ
مَنَّۢامَنًّاۢاحسان کرو
بَعۡدُبَعْدُاس کے بعد
وَإِمَّاوَاِمَّااور خواہ
فِدَآءًفِدَا࢜ءًفدیہ لو
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
تَضَعَڈال دے۔ رکھ دے
ٱلۡحَرۡبُالْحَرْبُجنگ
أَوۡزَارَهَاۚاَوْزَارَهَا࣢ۚࣞۛاپنے اوزار۔ ہتھیار
ذَٰلِكَۖذٰؔلِكَؕۛیہ بات
وَلَوۡوَلَوْاور اگر
يَشَآءُيَشَا࢜ءُچاہتا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَٱنتَصَرَلَانْتَصَرَالبتہ بدلے لے لیتا
مِنۡهُمۡمِنْهُمْۙان سے
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
لِّيَبۡلُوَاْلِّيَبْلُوَا۟تاکہ آزمائے
بَعۡضَكُمبَعْضَكُمْتم میں سے بعض کو
بِبَعۡضٖۗبِبَعْضٍؕساتھ بعض کے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
قُتِلُواْقُتِلُوْاجو مارے گئے
فِيفِيْمیں
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (میں)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
فَلَنفَلَنْتو ہرگز نہ
يُضِلَّيُّضِلَّضائع کرے گا
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال کو

جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا

سَيَهۡدِيهِمۡسَيَهْدِيْهِمْعنقریب وہ رہنمائی کرے گا ان کی
وَيُصۡلِحُوَيُصْلِحُاور اصلاح کردے گا
بَالَهُمۡبَالَهُمْان کے حال کی

ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا

وَيُدۡخِلُهُمُوَيُدْخِلُهُمُاور داخل کرے گا ان کو
ٱلۡجَنَّةَالْجَنَّةَجنت میں
عَرَّفَهَاپہچان کرا دی اس کی۔ تعریف کردی اس کی
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے

اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا

4 جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا 5 ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا 6 اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا

مومنین سے اللہ کی مدد کا وعدہ 7–11

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِناِنْاگر
تَنصُرُواْتَنْصُرُواتم مدد کرو گے
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
يَنصُرۡكُمۡيَنْصُرْكُمْوہ مدد کرے گا تمہاری
وَيُثَبِّتۡوَيُثَبِّتْاور جمادے گا
أَقۡدَامَكُمۡاَقْدَامَكُمْتمہارے قدموں کو

اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
فَتَعۡسٗافَتَعْسًاپس تباہی ہے
لَّهُمۡلَّهُمْان کے لیے
وَأَضَلَّوَاَضَلَّاور اس نے بھٹکا دیا
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال کو

اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمۡبِاَنَّهُمْبات بوجہ اس کے کہ بیشک
كَرِهُواْكَرِهُوْاانہوں نے ناپسند کیا
مَآمَا͏ٓجو
أَنزَلَاَنْزَلَنازل فرمایا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
فَأَحۡبَطَفَاَحْبَطَتو اس نے ضائع کردیئے
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال

یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے

½ Hizb 51

أَفَلَمۡاَفَلَمْکیا پھر نہیں
يَسِيرُواْيَسِيْرُوْاوہ چلے پھرے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
فَيَنظُرُواْفَيَنْظُرُوْاتو وہ دیکھتے
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
كَانَہوا
عَٰقِبَةُعَاقِبَةُانجام
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡۖقَبْلِهِمْؕجو ان سے پہلے تھے
دَمَّرَہلاکت ڈالی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
عَلَيۡهِمۡۖعَلَيْهِمْؗان پر
وَلِلۡكَٰفِرِينَوَلِلْكٰفِرِيْنَاور کافروں کے لیے
أَمۡثَٰلُهَااَمْثَالُهَااس کی مثالیں ہیں

کیا انہوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا؟ خدا نے ان پر تباہی ڈال دی۔ اور اسی طرح کا (عذاب) ان کافروں کو ہوگا

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّبِاَنَّبوجہ اس کے کہ بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
مَوۡلَىمَوْلَيسرپرست ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافر لوگ
لَانہیں
مَوۡلَىٰمَوْلٰيکوئی مددگار
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے

یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں

7 اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا 8 اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا 9 یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے 10 کیا انہوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا؟ خدا نے ان پر تباہی ڈال دی۔ اور اسی طرح کا (عذاب) ان کافروں کو ہوگا 11 یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں

Ruku 2 of 4 · 8 Ayahs

جنت کی نہریں 12–15

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُدۡخِلُيُدْخِلُداخل کرے گا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے سے
ٱلۡأَنۡهَٰرُۖالْاَنْهٰرُؕنہریں
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
يَتَمَتَّعُونَيَتَمَتَّعُوْنَوہ مزے لوٹ رہے ہیں۔ فائدے اٹھا رہے ہیں
وَيَأۡكُلُونَوَيَاْكُلُوْنَاور کھا رہے ہیں
كَمَاجیسا کہ
تَأۡكُلُتَاْكُلُکھاتے ہیں
ٱلۡأَنۡعَٰمُالْاَنْعَامُجانور۔ مویشی
وَٱلنَّارُوَالنَّارُاور آگ
مَثۡوٗىمَثْوًيٹھکانہ ہے
لَّهُمۡلَّهُمْان کا

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو خدا بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل فرمائے گا۔ اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور (اس طرح) کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے

وَكَأَيِّنوَكَاَيِّنْاور کتنی ہی
مِّنمِّنْسے
قَرۡيَةٍقَرْيَةٍبستیوں میں (سے )
هِيَوہ
أَشَدُّاَشَدُّزیادہ شدید تھیں
قُوَّةٗقُوَّةًقوت میں
مِّنمِّنْسے
قَرۡيَتِكَقَرْيَتِكَتیری بستی (سے)
ٱلَّتِيٓالَّتِيْٓوہ
أَخۡرَجَتۡكَاَخْرَجَتْكَۚجس نے نکال دیا آپ کو
أَهۡلَكۡنَٰهُمۡاَهْلَكْنٰهُمْہلاک کیا ہم نے ان کو
فَلَاپس نہیں
نَاصِرَکوئی مدد کرنے والا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے

اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے جس (کے باشندوں نے تمہیں وہاں) سے نکال دیا زور وقوت میں کہیں بڑھ کر تھیں ہم نے ان کا ستیاناس کردیا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوا

أَفَمَناَفَمَنْکیا بھلا جو
كَانَہو
عَلَىٰعَلٰياوپر
بَيِّنَةٖبَيِّنَةٍایک واضح نشانی کے
مِّنمِّنْسے
رَّبِّهِۦرَّبِّهٖاپنے رب کی طرف (سے)
كَمَنكَمَنْمانند اس شخص کے ہوسکتا ہے
زُيِّنَجو خوبصورت بنائے گئے
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
سُوٓءُسُوْ࢜ءُبرے
عَمَلِهِۦعَمَلِهٖاس کے اعمال
وَٱتَّبَعُوٓاْوَاتَّبَعُوْٓااور انہوں نے پیروی کی
أَهۡوَآءَهُماَهْوَا࢜ءَهُمْاپنی خواہشات کی

بھلا جو شخص اپنے پروردگار (کی مہربانی) سے کھلے رستے پر (چل رہا) ہو وہ ان کی طرح (ہوسکتا) ہے جن کے اعمال بد انہیں اچھے کرکے دکھائی جائیں اور جو اپنی خواہشوں کی پیروی کریں

مَّثَلُمَثَلُمثال
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِاس جنت کی
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
وُعِدَوعدہ دیئے گئے
ٱلۡمُتَّقُونَۖالْمُتَّقُوْنَؕمتقی لوگ
فِيهَآفِيْهَا͏ٓاس میں
أَنۡهَٰرٞاَنْهٰرٌنہریں ہیں
مِّنمِّنْسے
مَّآءٍمَّا࢜ءٍپانی کی
غَيۡرِغَيْرِغیر
ءَاسِنٖاٰسِنٍۚمتغیر۔ (نہ) بدلنے والا
وَأَنۡهَٰرٞوَاَنْهٰرٌاور نہریں ہیں
مِّنمِّنْکی
لَّبَنٖلَّبَنٍدودھ کی
لَّمۡلَّمْنہیں
يَتَغَيَّرۡيَتَغَيَّرْتبدیل ہوا
طَعۡمُهُۥطَعْمُهٗۚاس کا مزا
وَأَنۡهَٰرٞوَاَنْهٰرٌاور نہریں ہیں
مِّنۡمِّنْکی
خَمۡرٖخَمْرٍشراب (کی )
لَّذَّةٖلَّذَّةٍباعث لذت ہیں
لِّلشَّٰرِبِينَلِّلشّٰرِبِيْنَ࣢ۚپینے والوں کے لیے
وَأَنۡهَٰرٞوَاَنْهٰرٌاور نہریں ہیں
مِّنۡمِّنْسے
عَسَلٖعَسَلٍشہد کی
مُّصَفّٗىۖمُّصَفًّيؕصاف
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں
مِنمِنْسے
كُلِّہر قسم کے
ٱلثَّمَرَٰتِالثَّمَرٰتِپھلوں میں سے ہوں گے
وَمَغۡفِرَةٞوَمَغْفِرَةٌاور بخشش
مِّنمِّنْسے
رَّبِّهِمۡۖرَّبِّهِمْؕان کے رب کی طرف سے
كَمَنۡكَمَنْمانند اس شخص کے ہوسکتا ہے
هُوَوہ
خَٰلِدٞخَالِدٌجو ہمیشہ رہنے والا ہے
فِيمیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ (میں)
وَسُقُواْوَسُقُوْااور وہ پائے جائیں گے
مَآءًمَا࢜ءًپانی
حَمِيمٗاحَمِيْمًاکھولتا ہوا
فَقَطَّعَتو وہ کاٹ دے گا
أَمۡعَآءَهُمۡاَمْعَا࢜ءَهُمْان کی آنتوں کو

جنت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد مصفا کی نہریں ہیں (جو حلاوت ہی حلاوت ہے) اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا

12 جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو خدا بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل فرمائے گا۔ اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور (اس طرح) کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے 13 اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے جس (کے باشندوں نے تمہیں وہاں) سے نکال دیا زور وقوت میں کہیں بڑھ کر تھیں ہم نے ان کا ستیاناس کردیا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوا 14 بھلا جو شخص اپنے پروردگار (کی مہربانی) سے کھلے رستے پر (چل رہا) ہو وہ ان کی طرح (ہوسکتا) ہے جن کے اعمال بد انہیں اچھے کرکے دکھائی جائیں اور جو اپنی خواہشوں کی پیروی کریں 15 جنت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد مصفا کی نہریں ہیں (جو حلاوت ہی حلاوت ہے) اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا

غافل سامعین اور توحید کی دعوت 16–19

وَمِنۡهُموَمِنْهُمْاور ان میں سے
مَّنمَّنْکوئی ہے جو
يَسۡتَمِعُيَّسْتَمِعُغور سے سنتا ہے
إِلَيۡكَاِلَيْكَۚآپ کو
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
خَرَجُواْخَرَجُوْاوہ نکلتے ہیں
مِنۡمِنْسے
عِندِكَعِنْدِكَآپ کے پاس (سے )
قَالُواْقَالُوْاکہتے ہیں
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں سے
أُوتُواْاُوْتُواجو دیئے گئے
ٱلۡعِلۡمَالْعِلْمَعلم
مَاذَاکیا کچھ
قَالَاس نے کہا
ءَانِفًاۚاٰنِفًاࣞابھی
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی وہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگ ہیں
طَبَعَمہر لگا دی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
عَلَىٰعَلٰيپر
قُلُوبِهِمۡقُلُوْبِهِمْان کے دلوں (پر)
وَٱتَّبَعُوٓاْوَاتَّبَعُوْٓااور انہوں نے پیروی کی
أَهۡوَآءَهُمۡاَهْوَا࢜ءَهُمْاپنی خواہشات کی

اور ان میں بعض ایسے بھی ہیں جو تمہاری طرف کان لگائے یہاں تک کہ (سب کچھ سنتے ہیں لیکن) جب تمہارے پاس سے نکل کر چلے جاتے ہیں تو جن لوگوں کو علم (دین) دیا گیا ہے ان سے کہتے ہیں کہ (بھلا) انہوں نے ابھی کیا کہا تھا؟ یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے اور وہ اپنی خواہشوں کے پیچھے چل رہے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ٱهۡتَدَوۡاْاهْتَدَوْاجنہوں نے ہدایت پائی
زَادَهُمۡزَادَهُمْاس نے زیادہ دی ان کو
هُدٗىهُدًيہدایت
وَءَاتَىٰهُمۡوَّاٰتٰىهُمْاور اس نے دیا ان کو
تَقۡوَىٰهُمۡتَقْوٰىهُمْان کا تقوی

اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے

فَهَلۡفَهَلْتو نہیں
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَوہ دیکھ رہے۔ انتظار کر رہے
إِلَّااِلَّامگر
ٱلسَّاعَةَالسَّاعَةَقیامت کا
أَناَنْکہ
تَأۡتِيَهُمتَاْتِيَهُمْوہ آجائے ان کے پاس
بَغۡتَةٗۖبَغْتَةًۚاچانک
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
جَآءَجَا࢜ءَآچکیں
أَشۡرَاطُهَاۚاَشْرَاطُهَاۚاس کی علامات
فَأَنَّىٰفَاَنّٰيتو کہاں سے ہے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
إِذَااِذَاجب
جَآءَتۡهُمۡجَا࢜ءَتْهُمْوہ آجائے گی ان کے پاس
ذِكۡرَىٰهُمۡذِكْرٰىهُمْان کی نصیحت

اب تو یہ لوگ قیامت ہی کو دیکھ رہے ہیں کہ ناگہاں ان پر آ واقع ہو۔ سو اس کی نشانیاں (وقوع میں) آچکی ہیں۔ پھر جب وہ ان پر آ نازل ہوگی اس وقت انہیں نصیحت کہاں (مفید ہوسکے گی؟)

فَٱعۡلَمۡفَاعْلَمْتو جان لو
أَنَّهُۥاَنَّهٗبیشک وہ
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الہ برحق
إِلَّااِلَّامگر
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
وَٱسۡتَغۡفِرۡوَاسْتَغْفِرْاور بخشش مانگیے
لِذَنۢبِكَلِذَنۢ͏ْبِكَاپنے قصور کے لیے
وَلِلۡمُؤۡمِنِينَوَلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَاور مومنوں کے لیے
وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِۗوَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِؕاور مومن عورتوں کے لیے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
مُتَقَلَّبَكُمۡمُتَقَلَّبَكُمْتمہارے پھرنے کی جگہ کو
وَمَثۡوَىٰكُمۡوَمَثْوٰىكُمْاور تمہارے رہنے کی جگہ کو

پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور (اور) مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے بھی۔ اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھیرنے سے واقف ہے

16 اور ان میں بعض ایسے بھی ہیں جو تمہاری طرف کان لگائے یہاں تک کہ (سب کچھ سنتے ہیں لیکن) جب تمہارے پاس سے نکل کر چلے جاتے ہیں تو جن لوگوں کو علم (دین) دیا گیا ہے ان سے کہتے ہیں کہ (بھلا) انہوں نے ابھی کیا کہا تھا؟ یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے اور وہ اپنی خواہشوں کے پیچھے چل رہے ہیں 17 اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے 18 اب تو یہ لوگ قیامت ہی کو دیکھ رہے ہیں کہ ناگہاں ان پر آ واقع ہو۔ سو اس کی نشانیاں (وقوع میں) آچکی ہیں۔ پھر جب وہ ان پر آ نازل ہوگی اس وقت انہیں نصیحت کہاں (مفید ہوسکے گی؟) 19 پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور (اور) مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے بھی۔ اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھیرنے سے واقف ہے

Ruku 3 of 4 · 9 Ayahs

جہاد سے منافقین کا خوف 20–24

وَيَقُولُوَيَقُوْلُاور کہہ رہے تھے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
لَوۡلَالَوْلَاکیوں نہیں
نُزِّلَتۡنُزِّلَتْاتاری گئی
سُورَةٞۖسُوْرَةٌۚکوئی سورت
فَإِذَآفَاِذَا͏ٓپھر جب
أُنزِلَتۡاُنْزِلَتْاتاری گئی
سُورَةٞسُوْرَةٌکوئی سورت
مُّحۡكَمَةٞمُّحْكَمَةٌمحکم
وَذُكِرَوَّذُكِرَاور ذکر کیا گیا
فِيهَافِيْهَااس میں
ٱلۡقِتَالُالْقِتَالُۙجنگ کا
رَأَيۡتَرَاَيْتَتم نے دیکھا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمقُلُوْبِهِمْجن کے دلوں (میں)
مَّرَضٞمَّرَضٌبیماری تھی
يَنظُرُونَيَّنْظُرُوْنَوہ دیکھ رہے تھے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
نَظَرَجیسا دیکھنا
ٱلۡمَغۡشِيِّالْمَغْشِيِّبےہوشی طاری ہو
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
مِنَسے
ٱلۡمَوۡتِۖالْمَوْتِؕموت کی وجہ سے
فَأَوۡلَىٰفَاَوْلٰىتو کم بختی ہے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے

اور مومن لوگ کہتے ہیں کہ (جہاد کی) کوئی سورت کیوں نازل نہیں ہوتی؟ لیکن جب کوئی صاف معنوں کی سورت نازل ہو اور اس میں جہاد کا بیان ہو تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف اس طرح دیکھنے لگیں جس طرح کسی پر موت کی بےہوشی (طاری) ہو رہی ہو۔ سو ان کے لئے خرابی ہے

طَاعَةٞطَاعَةٌاطاعت
وَقَوۡلٞوَّقَوْلٌاور بات
مَّعۡرُوفٞۚمَّعْرُوْفٌࣞاچھی۔ بھلی
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
عَزَمَمقرر ہوا
ٱلۡأَمۡرُالْاَمْرُࣞفیصلہ۔ حکم
فَلَوۡفَلَوْپھر اگر
صَدَقُواْصَدَقُواوہ سچ کہیں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ سے
لَكَانَالبتہ ہوتا
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
لَّهُمۡلَّهُمْان کے لیے

(خوب کام تو) فرمانبرداری اور پسندیدہ بات کہنا (ہے) پھر جب (جہاد کی) بات پختہ ہوگئی تو اگر یہ لوگ خدا سے سچے رہنا چاہتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا

فَهَلۡفَهَلْتو کیا
عَسَيۡتُمۡعَسَيْتُمْامید ہے تم سے
إِناِنْاگر
تَوَلَّيۡتُمۡتَوَلَّيْتُمْوالی ۔حاکم ہوجاؤ تم
أَناَنْیہ کہ
تُفۡسِدُواْتُفْسِدُوْاتم فساد کرو گے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَتُقَطِّعُوٓاْوَتُقَطِّعُوْٓااور تم کاٹو گے
أَرۡحَامَكُمۡاَرْحَامَكُمْاپنے رشتوں کو

(اے منافقو!) تم سے عجب نہیں کہ اگر تم حاکم ہو جاؤ تو ملک میں خرابی کرنے لگو اور اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
لَعَنَهُمُلعنت کی ان پر
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
فَأَصَمَّهُمۡفَاَصَمَّهُمْپھر بہرا کردیا ان کو
وَأَعۡمَىٰٓوَاَعْمٰٓياور اندھا کردیا ان کی
أَبۡصَٰرَهُمۡاَبْصَارَهُمْآنکھوں کو

یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے

أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں
يَتَدَبَّرُونَيَتَدَبَّرُوْنَوہ تدبر کرتے۔ غور و فکر کرتے
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن میں
أَمۡاَمْیا
عَلَىٰعَلٰيپر
قُلُوبٍقُلُوْبٍدلوں (پر)
أَقۡفَالُهَآاَقْفَالُهَاتالے ہیں ان کے

بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں

20 اور مومن لوگ کہتے ہیں کہ (جہاد کی) کوئی سورت کیوں نازل نہیں ہوتی؟ لیکن جب کوئی صاف معنوں کی سورت نازل ہو اور اس میں جہاد کا بیان ہو تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف اس طرح دیکھنے لگیں جس طرح کسی پر موت کی بےہوشی (طاری) ہو رہی ہو۔ سو ان کے لئے خرابی ہے 21 (خوب کام تو) فرمانبرداری اور پسندیدہ بات کہنا (ہے) پھر جب (جہاد کی) بات پختہ ہوگئی تو اگر یہ لوگ خدا سے سچے رہنا چاہتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا 22 (اے منافقو!) تم سے عجب نہیں کہ اگر تم حاکم ہو جاؤ تو ملک میں خرابی کرنے لگو اور اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو 23 یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے 24 بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں

ہدایت کے بعد ارتداد 25–28

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ٱرۡتَدُّواْارْتَدُّوْاجو پھرگئے
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أَدۡبَٰرِهِماَدْبَارِهِمْاپنی پیٹھوں (پر)
مِّنۢمِّنْۢکے
بَعۡدِبَعْدِبعد اس کے
مَاجو
تَبَيَّنَواضح ہوگئی
لَهُمُان کے لیے
ٱلۡهُدَىالْهُدَيۙہدایت
ٱلشَّيۡطَٰنُالشَّيْطٰنُشیطان نے
سَوَّلَآسان کردیا
لَهُمۡلَهُمْؕان کے لیے
وَأَمۡلَىٰوَاَمْلٰياور امیدیں دلائیں ۔ ڈھیل دلائی
لَهُمۡلَهُمْان کو

جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ دے کر پھر گئے۔ شیطان نے (یہ کام) ان کو مزین کر دکھایا اور انہیں طول (عمر کا وعدہ) دیا

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمۡبِاَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ وہ
قَالُواْقَالُوْاکہتے ہیں
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
كَرِهُواْكَرِهُوْاجنہوں نے ناپسند کیا
مَااس چیز کو جو
نَزَّلَنازل کی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
سَنُطِيعُكُمۡسَنُطِيْعُكُمْعنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاری
فِيفِيْمیں
بَعۡضِبَعْضِبعض
ٱلۡأَمۡرِۖالْاَمْرِۚۖمعاملات میں
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
إِسۡرَارَهُمۡاِسْرَارَهُمْان کے راز۔ ان کی نیتیں

یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے

فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کس طرح
إِذَااِذَاجب
تَوَفَّتۡهُمُتَوَفَّتْهُمُفوت کریں گے ان کو
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُفرشتے
يَضۡرِبُونَيَضْرِبُوْنَماریں گے
وُجُوهَهُمۡوُجُوْهَهُمْان کے چہروں کو
وَأَدۡبَٰرَهُمۡوَاَدْبَارَهُمْاور ان کی پیٹھوں کو

تو اُس وقت (ان کا) کیسا (حال) ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمُبِاَنَّهُمُبوجہ اس کے کہ بیشک
ٱتَّبَعُواْاتَّبَعُوْاانہوں نے پیروی کی
مَآمَا͏ٓاس کی
أَسۡخَطَاَسْخَطَجس نے غصہ دلایا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
وَكَرِهُواْوَكَرِهُوْااور انہوں نے ناپسند کیا
رِضۡوَٰنَهُۥرِضْوَانَهٗاس کی رضا کو
فَأَحۡبَطَفَاَحْبَطَتو اس نے ضائع کردیا
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال کو

یہ اس لئے کہ جس چیز سے خدا ناخوش ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو اچھا نہ سمجھے تو اُس نے بھی ان کے عملوں کو برباد کر دیا

25 جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ دے کر پھر گئے۔ شیطان نے (یہ کام) ان کو مزین کر دکھایا اور انہیں طول (عمر کا وعدہ) دیا 26 یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے 27 تو اُس وقت (ان کا) کیسا (حال) ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے 28 یہ اس لئے کہ جس چیز سے خدا ناخوش ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو اچھا نہ سمجھے تو اُس نے بھی ان کے عملوں کو برباد کر دیا

Ruku 4 of 4 · 10 Ayahs

منافقین کے چھپے کینے کا پردہ فاش 29–31

أَمۡاَمْیا
حَسِبَسمجھتے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمقُلُوْبِهِمْجن کے دلوں میں
مَّرَضٌکوئی بیماری ہے
أَناَنْکہ
لَّنلَّنْہرگز نہیں
يُخۡرِجَيُّخْرِجَنکالے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
أَضۡغَٰنَهُمۡاَضْغَانَهُمْان کے کینے۔ حسد۔ بغض

کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
نَشَآءُنَشَا࢜ءُہم چاہیں
لَأَرَيۡنَٰكَهُمۡلَاَرَيْنٰكَهُمْالبتہ دکھا دیں ہم تجھ کو انہیں
فَلَعَرَفۡتَهُمفَلَعَرَفْتَهُمْپھر البتہ پہچان لو تم ان کو
بِسِيمَٰهُمۡۚبِسِيْمٰهُمْؕان کے چہروں سے
وَلَتَعۡرِفَنَّهُمۡوَلَتَعْرِفَنَّهُمْاور البتہ تم ضرور پہچان لو گے انہیں
فِيفِيْمیں
لَحۡنِلَحْنِاسلوب میں / انداز میں
ٱلۡقَوۡلِۚالْقَوْلِؕکلام کے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
أَعۡمَٰلَكُمۡاَعْمَالَكُمْتمہارے اعمال کو

اور اگر ہم چاہتے تو وہ لوگ تم کو دکھا بھی دیتے اور تم ان کو ان کے چہروں ہی سے پہچان لیتے۔ اور تم انہیں (ان کے) انداز گفتگو ہی سے پہچان لو گے! اور خدا تمہارے اعمال سے واقف ہے

وَلَنَبۡلُوَنَّكُمۡوَلَنَبْلُوَنَّكُمْاور البتہ ہم ضرور آزمائیں گے تم کو
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
نَعۡلَمَنَعْلَمَہم جان لیں
ٱلۡمُجَٰهِدِينَالْمُجٰهِدِيْنَمجاہدوں کو
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
وَٱلصَّٰبِرِينَوَالصّٰبِرِيْنَۙاور صبر کرنے والوں کو
وَنَبۡلُوَاْوَنَبْلُوَا۟اور ہم آزمائیں
أَخۡبَارَكُمۡاَخْبَارَكُمْتمہاری خبروں کو۔ حالات کو

اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں

29 کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟ 30 اور اگر ہم چاہتے تو وہ لوگ تم کو دکھا بھی دیتے اور تم ان کو ان کے چہروں ہی سے پہچان لیتے۔ اور تم انہیں (ان کے) انداز گفتگو ہی سے پہچان لو گے! اور خدا تمہارے اعمال سے واقف ہے 31 اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں

جنگ میں مومنین کی حوصلہ افزائی 32–35

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّواْوَصَدُّوْااور انہوں نے روکا
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (سے)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَشَآقُّواْوَشَا࢜قُّوااور انہوں نے مخالفت کی
ٱلرَّسُولَالرَّسُوْلَرسول کی
مِنۢمِنْۢکے
بَعۡدِبَعْدِاس کے بعد
مَاکہ
تَبَيَّنَواضح ہوچکی
لَهُمُان کے لیے
ٱلۡهُدَىٰالْهُدٰيۙہدایت
لَنلَنْہرگز نہیں
يَضُرُّواْيَّضُرُّوانقصان پہنچا سکتے
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاؕکچھ بھی
وَسَيُحۡبِطُوَسَيُحْبِطُاور عنقریب وہ ضائع کرے گا
أَعۡمَٰلَهُمۡاَعْمَالَهُمْان کے اعمال

جن لوگوں کو سیدھا رستہ معلوم ہوگیا (اور) پھر بھی انہوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کی راہ سے روکا اور پیغمبر کی مخالفت کی وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے۔ اور خدا ان کا سب کیا کرایا اکارت کردے گا

¾ Hizb 51

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
أَطِيعُواْاَطِيْعُوااطاعت کرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَأَطِيعُواْوَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
ٱلرَّسُولَالرَّسُوْلَرسول کی
وَلَااور نہ
تُبۡطِلُوٓاْتُبْطِلُوْٓاتم ضائع کرو
أَعۡمَٰلَكُمۡاَعْمَالَكُمْاپنے اعمال کو

مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّواْوَصَدُّوْااور انہوں نے روکا
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (سے)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ثُمَّپھر
مَاتُواْمَاتُوْاوہ مرگئے
وَهُمۡوَهُمْحالانکہ وہ
كُفَّارٞكُفَّارٌکافر ہیں
فَلَنفَلَنْتو ہرگز نہیں
يَغۡفِرَيَّغْفِرَمعاف کرے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَهُمۡلَهُمْان کو

جو لوگ کافر ہوئے اور خدا کے رستے سے روکتے رہے پھر کافر ہی مرگئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا

فَلَاپس نہ
تَهِنُواْتَهِنُوْاتم سستی کرو
وَتَدۡعُوٓاْوَتَدْعُوْٓااور نہ تم بلاؤ
إِلَىاِلَيطرف
ٱلسَّلۡمِالسَّلْمِࣗۖصلح کے
وَأَنتُمُوَاَنْتُمُاور تم ہی
ٱلۡأَعۡلَوۡنَالْاَعْلَوْنَࣗۖغالب رہنے والے ہو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
مَعَكُمۡمَعَكُمْتمہارے ساتھ ہے
وَلَنوَلَنْاور ہرگز نہ
يَتِرَكُمۡيَّتِرَكُمْکمی کرے گا
أَعۡمَٰلَكُمۡاَعْمَالَكُمْتمہارے اعمال میں

تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا

32 جن لوگوں کو سیدھا رستہ معلوم ہوگیا (اور) پھر بھی انہوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کی راہ سے روکا اور پیغمبر کی مخالفت کی وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے۔ اور خدا ان کا سب کیا کرایا اکارت کردے گا 33 مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو 34 جو لوگ کافر ہوئے اور خدا کے رستے سے روکتے رہے پھر کافر ہی مرگئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا 35 تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا

دنیا کی حقیقت اور انفاق فی سبیل اللہ 36–38

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
لَعِبٞلَعِبٌکھیل ہے
وَلَهۡوٞۚوَّلَهْوٌؕاور تماشا ہے
وَإِنوَاِنْاور اگر
تُؤۡمِنُواْتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتم ایمان لے آؤ
وَتَتَّقُواْوَتَتَّقُوْااور تقوی اختیار کرو
يُؤۡتِكُمۡيُو͏ٔ͏ْتِكُمْوہ دے گا تم کو
أُجُورَكُمۡاُجُوْرَكُمْاجر تمہارے
وَلَااور نہ
يَسۡـَٔلۡكُمۡيَسْـَٔلْكُمْطلب کرے گا تم سے
أَمۡوَٰلَكُمۡاَمْوَالَكُمْمال تمہارے

دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔ اور اگر تم ایمان لاؤ گے اور پرہیزگاری کرو گے تو وہ تم کو تمہارا اجر دے گا۔ اور تم سے تمہارا مال طلب نہیں کرے گا

إِناِنْاگر
يَسۡـَٔلۡكُمُوهَايَّسْـَٔلْكُمُوْهَاوہ تم سے مانگ لے ان کو
فَيُحۡفِكُمۡفَيُحْفِكُمْپھر تم سے چمٹ جائے۔ تو وہ چمٹ جائے گا تم سے
تَبۡخَلُواْتَبْخَلُوْاتم عقل کرو گے
وَيُخۡرِجۡوَيُخْرِجْاور نکالے گا
أَضۡغَٰنَكُمۡاَضْغَانَكُمْتمہارے بغض۔ عداوتیں

اگر وہ تم سے مال طلب کرے اور تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور وہ (بخل) تمہاری بدنیتی ظاہر کرکے رہے

هَٰٓأَنتُمۡهٰٓاَنْتُمْیہ تم ہو
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِوہ لوگ
تُدۡعَوۡنَتُدْعَوْنَتمہیں پکارا جاتا ہے۔ بلایا جاتا ہے
لِتُنفِقُواْلِتُنْفِقُوْاکہ تم خرچ کرو
فِيفِيْمیں
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (میں)
ٱللَّهِاللّٰهِۚاللہ کے
فَمِنكُمفَمِنْكُمْتو تم میں سے
مَّنمَّنْکوئی ایسا ہے
يَبۡخَلُۖيَّبْخَلُۚجو بخل کرتا ہے
وَمَنوَمَنْاور جو
يَبۡخَلۡيَّبْخَلْبخل کرتا ہے
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يَبۡخَلُيَبْخَلُوہ بخل کرتا ہے
عَنعَنْسے
نَّفۡسِهِۦۚنَّفْسِهٖؕاپنے آپ (سے)
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
ٱلۡغَنِيُّالْغَنِيُّبہت غنی ہے
وَأَنتُمُوَاَنْتُمُاور تم
ٱلۡفُقَرَآءُۚالْفُقَرَا࢜ءُۚمحتاج ہو
وَإِنوَاِنْاور اگر
تَتَوَلَّوۡاْتَتَوَلَّوْاتم منہ موڑو گے
يَسۡتَبۡدِلۡيَسْتَبْدِلْوہ بدل دے گا
قَوۡمًاقَوْمًاایک قوم کو
غَيۡرَكُمۡغَيْرَكُمْۙتمہارے سوا
ثُمَّپھر
لَانہ
يَكُونُوٓاْيَكُوْنُوْٓاہوں گے وہ
أَمۡثَٰلَكُماَمْثَالَكُمْتم جیسے

دیکھو تم وہ لوگ ہو کہ خدا کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے بلائے جاتے ہو۔ تو تم میں ایسے شخص بھی ہیں جو بخل کرنے لگتے ہیں۔ اور جو بخل کرتا ہے اپنے آپ سے بخل کرتا ہے۔ اور خدا بےنیاز ہے اور تم محتاج۔ اور اگر تم منہ پھیرو گے تو وہ تمہاری جگہ اور لوگوں کو لے آئے گا اور وہ تمہاری طرح کے نہیں ہوں گے

36 دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔ اور اگر تم ایمان لاؤ گے اور پرہیزگاری کرو گے تو وہ تم کو تمہارا اجر دے گا۔ اور تم سے تمہارا مال طلب نہیں کرے گا 37 اگر وہ تم سے مال طلب کرے اور تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور وہ (بخل) تمہاری بدنیتی ظاہر کرکے رہے 38 دیکھو تم وہ لوگ ہو کہ خدا کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے بلائے جاتے ہو۔ تو تم میں ایسے شخص بھی ہیں جو بخل کرنے لگتے ہیں۔ اور جو بخل کرتا ہے اپنے آپ سے بخل کرتا ہے۔ اور خدا بےنیاز ہے اور تم محتاج۔ اور اگر تم منہ پھیرو گے تو وہ تمہاری جگہ اور لوگوں کو لے آئے گا اور وہ تمہاری طرح کے نہیں ہوں گے