SaaliheenSign in
48

الفتح

Al-Fath · Medinan · 29 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 4 · 10 Ayahs

فتح کی افتتاحی بشارت 1–3

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
فَتَحۡنَافَتَحْنَافتح عطا کی ہم نے
لَكَآپ کو
فَتۡحٗافَتْحًافتح
مُّبِينٗامُّبِيْنًاکھلی

(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو فتح دی۔ فتح بھی صریح وصاف

لِّيَغۡفِرَلِّيَغْفِرَتاکہ درگزر فرمائے
لَكَآپ کے لیے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مَاجو
تَقَدَّمَپہلے ہوچکا
مِنمِنْسے
ذَنۢبِكَذَنۢ͏ْبِكَآپ کے قصور میں (سے)
وَمَااور جو
تَأَخَّرَتَاَخَّرَبعد میں ہوا
وَيُتِمَّاور پورا کردے
نِعۡمَتَهُۥنِعْمَتَهٗاپنی نعمت کو
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر
وَيَهۡدِيَكَوَيَهْدِيَكَاور رہنمائی کرے آپ کی
صِرَٰطٗاصِرَاطًاراستے کی طرف
مُّسۡتَقِيمٗامُّسْتَقِيْمًاسیدھے

تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے

وَيَنصُرَكَوَّيَنْصُرَكَاور مدد فرمائے آپ کی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
نَصۡرًانَصْرًامدد
عَزِيزًاعَزِيْزًازبردست

اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے

1 (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو فتح دی۔ فتح بھی صریح وصاف 2 تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے 3 اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے

مومنین کو سکینت کا عطیہ 4–7

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات ہے
أَنزَلَاَنْزَلَجس نے نازل کی
ٱلسَّكِينَةَالسَّكِيْنَةَسکینت
فِيفِيْمیں
قُلُوبِقُلُوْبِدلوں
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں کے
لِيَزۡدَادُوٓاْلِيَزْدَادُوْٓاتاکہ وہ بڑھ جائیں
إِيمَٰنٗااِيْمَانًاایمان میں
مَّعَساتھ
إِيمَٰنِهِمۡۗاِيْمَانِهِمْؕاپنے ایمان کے
وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لیے ہیں
جُنُودُجُنُوْدُلشکر
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کے
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کے
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
عَلِيمًاعَلِيْمًاعلم والا
حَكِيمٗاحَكِيْمًاحکمت والا

وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

لِّيُدۡخِلَلِّيُدْخِلَتاکہ داخل کرے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن مردوں کو
وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِوَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے (سے)
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَافِيْهَااس میں
وَيُكَفِّرَاور دور کردے
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
سَيِّـَٔاتِهِمۡۚسَيِّاٰتِهِمْؕان کی برائیاں
وَكَانَاور ہے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
عِندَعِنْدَنزدیک
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
فَوۡزًافَوْزًاکامیابی
عَظِيمٗاعَظِيْمًابڑی

(یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے

وَيُعَذِّبَوَّيُعَذِّبَاور عذاب دے
ٱلۡمُنَٰفِقِينَالْمُنٰفِقِيْنَمنافقوں کو
وَٱلۡمُنَٰفِقَٰتِوَالْمُنٰفِقٰتِاور منافق عورتوں کو
وَٱلۡمُشۡرِكِينَوَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرک مردوں کو
وَٱلۡمُشۡرِكَٰتِوَالْمُشْرِكٰتِاور مشرک عورتوں کو
ٱلظَّآنِّينَالظَّا࢜نِّيْنَجو گمان کرنے والے ہیں
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ کے بارے میں
ظَنَّگمان
ٱلسَّوۡءِۚالسَّوْءِؕبرا
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْانہی پر
دَآئِرَةُدَا࢜ىِٕرَةُگردش ہے
ٱلسَّوۡءِۖالسَّوْءِۚبری
وَغَضِبَاور ناراض ہوا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
وَلَعَنَهُمۡوَلَعَنَهُمْاور اس نے لعنت کی ان پر
وَأَعَدَّوَاَعَدَّاور اس نے تیار کیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
جَهَنَّمَۖجَهَنَّمَؕجہنم
وَسَآءَتۡوَسَا࢜ءَتْاور بہت ہی برا ہے
مَصِيرٗامَصِيْرًاٹھکانہ

اور (اس لئے کہ) منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو خدا کے حق میں برے برے خیال رکھتے ہیں عذاب دے۔ ان ہی پر برے حادثے واقع ہوں۔ اور خدا ان پر غصے ہوا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی۔ اور وہ بری جگہ ہے

وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لیے ہیں
جُنُودُجُنُوْدُلشکر
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کے
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کے
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
عَزِيزًاعَزِيْزًاغالب
حَكِيمًاحَكِيْمًاحکمت والا

اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے

4 وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے 5 (یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے 6 اور (اس لئے کہ) منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو خدا کے حق میں برے برے خیال رکھتے ہیں عذاب دے۔ ان ہی پر برے حادثے واقع ہوں۔ اور خدا ان پر غصے ہوا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی۔ اور وہ بری جگہ ہے 7 اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے

نبی کا منصب اور بیعت کی حرمت 8–10

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَرۡسَلۡنَٰكَاَرْسَلْنٰكَبھیجا ہم نے آپ کو
شَٰهِدٗاشَاهِدًاشہادت دینے والا
وَمُبَشِّرٗاوَّمُبَشِّرًااور خوشخبری دینے والا
وَنَذِيرٗاوَّنَذِيْرًااور ڈرانے والا

اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے

لِّتُؤۡمِنُواْلِّتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتاکہ تم ایمان لاؤ
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرَسُولِهِۦوَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
وَتُعَزِّرُوهُوَتُعَزِّرُوْهُاور تم قوت دو اس کو
وَتُوَقِّرُوهُۚوَتُوَقِّرُوْهُؕاور تم تعظیم کرو اس کی
وَتُسَبِّحُوهُوَتُسَبِّحُوْهُاور تم تسبیح بیان کرو اس کی
بُكۡرَةٗبُكْرَةًصبح
وَأَصِيلًاوَّاَصِيْلًااور شام

تاکہ (مسلمانو) تم لوگ خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کو بزرگ سمجھو۔ اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُبَايِعُونَكَيُبَايِعُوْنَكَجنہوں نے بیعت کی آپ کی۔ جو بیعت کر رہے ہیں آپ کی
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
يُبَايِعُونَيُبَايِعُوْنَوہ بیعت کر رہے ہیں۔ انہوں نے بیعت کی
ٱللَّهَاللّٰهَؕاللہ سے
يَدُہاتھ تھا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
فَوۡقَفَوْقَاوپر ہے
أَيۡدِيهِمۡۚاَيْدِيْهِمْۚان کے ہاتھ پر
فَمَنفَمَنْتو جو کوئی
نَّكَثَتوڑ دے
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يَنكُثُيَنْكُثُوہ توڑتا ہے
عَلَىٰعَلٰيپر
نَفۡسِهِۦۖنَفْسِهٖۚاپنے نفس
وَمَنۡوَمَنْاور جو کوئی
أَوۡفَىٰاَوْفٰيپورا کرے
بِمَااس کو جو
عَٰهَدَعٰهَدَاس نے عہد کیا
عَلَيۡهُعَلَيْهُاس پر
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
فَسَيُؤۡتِيهِفَسَيُو͏ٔ͏ْتِيْهِتو عنقریب وہ دے گا اس کو
أَجۡرًااَجْرًااجر
عَظِيمٗاعَظِيْمًاعظیم

جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا

8 اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے 9 تاکہ (مسلمانو) تم لوگ خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کو بزرگ سمجھو۔ اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو 10 جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا

Ruku 2 of 4 · 7 Ayahs

بدوؤں کے بہانے 11–14

سَيَقُولُسَيَقُوْلُعنقریب کہیں گے
لَكَآپ کو
ٱلۡمُخَلَّفُونَالْمُخَلَّفُوْنَپیچھے چھوڑے جانے والے۔ پیچھے رہ جانے والے
مِنَسے
ٱلۡأَعۡرَابِالْاَعْرَابِبدوؤں میں (سے)
شَغَلَتۡنَآشَغَلَتْنَا͏ٓمشغول کیا تھا ہم کو
أَمۡوَٰلُنَااَمْوَالُنَاہمارے مالوں نے
وَأَهۡلُونَاوَاَهْلُوْنَااور ہمارے اہل و عیال نے
فَٱسۡتَغۡفِرۡفَاسْتَغْفِرْپس بخشش مانگیئے
لَنَاۚہمارے لیے
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
بِأَلۡسِنَتِهِمبِاَلْسِنَتِهِمْاپنی زبانوں کے ساتھ
مَّاجو
لَيۡسَلَيْسَنہیں
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمۡۚقُلُوْبِهِمْؕان کے دلوں (میں)
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
فَمَنفَمَنْپس کون
يَمۡلِكُيَّمْلِكُمالک ہوگا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
شَيۡـًٔاشَيْـًٔاکسی چیز کا
إِنۡاِنْاگر
أَرَادَاَرَادَاس نے ارادہ کیا
بِكُمۡبِكُمْتمہارے ساتھ
ضَرًّانقصان کا
أَوۡاَوْیا
أَرَادَاَرَادَاس نے ارادہ کیا
بِكُمۡبِكُمْتمہارے ساتھ
نَفۡعَۢاۚنَفْعًاؕنفع کا
بَلۡبَلْبلکہ
كَانَہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کر رہے ہو
خَبِيرَۢاخَبِيْرًاپورا باخبر

جو گنوار پیچھے رہ گئے وہ تم سے کہیں گے کہ ہم کو ہمارے مال اور اہل وعیال نے روک رکھا آپ ہمارے لئے (خدا سے) بخشش مانگیں۔ یہ لوگ اپنی زبان سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہے۔ کہہ دو کہ اگر خدا تم (لوگوں) کو نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو کون ہے جو اس کے سامنے تمہارے لئے کسی بات کا کچھ اختیار رکھے (کوئی نہیں) بلکہ جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے واقف ہے

بَلۡبَلْبلکہ
ظَنَنتُمۡظَنَنْتُمْگمان کیا تم نے
أَناَنْکہ
لَّنلَّنْہرگز نہیں
يَنقَلِبَيَّنْقَلِبَپلٹ کر آئیں گے
ٱلرَّسُولُالرَّسُوْلُرسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
وَٱلۡمُؤۡمِنُونَوَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَاور مومن
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَهۡلِيهِمۡاَهْلِيْهِمْاپنے گھر والوں کی طرف
أَبَدٗااَبَدًاکبھی بھی
وَزُيِّنَوَّزُيِّنَاور خوبصورت بنادی گئی
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ بات
فِيفِيْمیں
قُلُوبِكُمۡقُلُوْبِكُمْتمہارے دلوں میں
وَظَنَنتُمۡوَظَنَنْتُمْاور گمان کیا تم نے
ظَنَّگمان
ٱلسَّوۡءِالسَّوْءِۚۖبرا
وَكُنتُمۡوَكُنْتُمْاور ہو تم
قَوۡمَۢاقَوْمًاۢقوم۔ لوگ
بُورٗابُوْرًاہلاک ہونے والے

بات یہ ہے کہ تم لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پیغمبر اور مومن اپنے اہل وعیال میں کبھی لوٹ کر آنے ہی کے نہیں۔ اور یہی بات تمہارے دلوں کو اچھی معلوم ہوئی۔ اور (اسی وجہ سے) تم نے برے برے خیال کئے اور (آخرکار) تم ہلاکت میں پڑ گئے

وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
لَّمۡلَّمْنہ
يُؤۡمِنۢيُو͏ٔ͏ْمِنْۢایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرَسُولِهِۦوَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
فَإِنَّآفَاِنَّا͏ٓتو بیشک ہم نے
أَعۡتَدۡنَااَعْتَدْنَاتیار کیا ہم نے
لِلۡكَٰفِرِينَلِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
سَعِيرٗاسَعِيْرًابھڑکتی ہوئی آگ کو

اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے

وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لیے ہے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کی
يَغۡفِرُيَغْفِرُبخش دے گا
لِمَنلِمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُوہ چاہے گا
وَيُعَذِّبُاور عذاب دے گا
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُؕوہ چاہے گا
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
غَفُورٗاغَفُوْرًاغفور
رَّحِيمٗارَّحِيْمًارحیم

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

11 جو گنوار پیچھے رہ گئے وہ تم سے کہیں گے کہ ہم کو ہمارے مال اور اہل وعیال نے روک رکھا آپ ہمارے لئے (خدا سے) بخشش مانگیں۔ یہ لوگ اپنی زبان سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہے۔ کہہ دو کہ اگر خدا تم (لوگوں) کو نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو کون ہے جو اس کے سامنے تمہارے لئے کسی بات کا کچھ اختیار رکھے (کوئی نہیں) بلکہ جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے واقف ہے 12 بات یہ ہے کہ تم لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پیغمبر اور مومن اپنے اہل وعیال میں کبھی لوٹ کر آنے ہی کے نہیں۔ اور یہی بات تمہارے دلوں کو اچھی معلوم ہوئی۔ اور (اسی وجہ سے) تم نے برے برے خیال کئے اور (آخرکار) تم ہلاکت میں پڑ گئے 13 اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے 14 اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

پیچھے رہ جانے والے اور آئندہ معرکے 15–17

سَيَقُولُسَيَقُوْلُعنقریب وہ کہیں گے
ٱلۡمُخَلَّفُونَالْمُخَلَّفُوْنَپیچھے چھوڑے جانے والے۔ رہ جانے والے
إِذَااِذَاجب
ٱنطَلَقۡتُمۡانْطَلَقْتُمْچلو گے تم
إِلَىٰاِلٰيطرف
مَغَانِمَغنیمتوں کے
لِتَأۡخُذُوهَالِتَاْخُذُوْهَاتاکہ تم لے سکو ان کو
ذَرُونَاذَرُوْنَاچھوڑ دو ہم کو
نَتَّبِعۡكُمۡۖنَتَّبِعْكُمْۚہم پیروی کریں تمہاری
يُرِيدُونَيُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
أَناَنْکہ
يُبَدِّلُواْيُّبَدِّلُوْاوہ بدل ڈالیں
كَلَٰمَكَلٰمَکلام
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کا
قُلقُلْکہہ دیجیے
لَّنلَّنْہرگز نہیں
تَتَّبِعُونَاتَتَّبِعُوْنَاتم پیروی کرو گے ہماری
كَذَٰلِكُمۡكَذٰلِكُمْاسی طرح تمہیں
قَالَفرمایا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مِنمِنْسے
قَبۡلُۖقَبْلُۚاس سے پہلے
فَسَيَقُولُونَفَسَيَقُوْلُوْنَپس عنقریب وہ کہیں گے
بَلۡبَلْبلکہ
تَحۡسُدُونَنَاۚتَحْسُدُوْنَنَاؕتم حسد کرتے ہو ہم سے
بَلۡبَلْنہیں بلکہ
كَانُواْكَانُوْاہیں وہ
لَانہیں
يَفۡقَهُونَيَفْقَهُوْنَوہ سمجھتے
إِلَّااِلَّامگر
قَلِيلٗاقَلِيْلًابہت کم

جب تم لوگ غنیمتیں لینے چلو گے تو جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے وہ کہیں گے ہمیں بھی اجازت دیجیئے کہ آپ کے ساتھ چلیں۔ یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے قول کو بدل دیں۔ کہہ دو کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہیں چل سکتے۔ اسی طرح خدا نے پہلے سے فرما دیا ہے۔ پھر کہیں گے (نہیں) تم تو ہم سے حسد کرتے ہو۔ بات یہ ہے کہ یہ لوگ سمجھتے ہی نہیں مگر بہت کم

قُلقُلْکہہ دیجیے
لِّلۡمُخَلَّفِينَلِّلْمُخَلَّفِيْنَپیچھے چھوڑے جانے والوں سے۔ رہ جانے والوں سے
مِنَسے
ٱلۡأَعۡرَابِالْاَعْرَابِبدوؤں میں (سے)
سَتُدۡعَوۡنَسَتُدْعَوْنَعنقریب تم بلائے جاؤ گے
إِلَىٰاِلٰيطرف
قَوۡمٍقَوْمٍایک قوم کے
أُوْلِياُولِيْوالی
بَأۡسٖبَاْسٍقوت والی
شَدِيدٖشَدِيْدٍسخت
تُقَٰتِلُونَهُمۡتُقَاتِلُوْنَهُمْتمہیں جنگ کرنا ہوگی ان سے
أَوۡاَوْیا
يُسۡلِمُونَۖيُسْلِمُوْنَۚوہ مطیع ہوجائیں گے
فَإِنفَاِنْپھر اگر
تُطِيعُواْتُطِيْعُوْاتم اطاعت کرو
يُؤۡتِكُمُيُو͏ٔ͏ْتِكُمُدے گا تم کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
أَجۡرًااَجْرًااجر
حَسَنٗاۖحَسَنًاۚاچھا
وَإِنوَاِنْاور اگر
تَتَوَلَّوۡاْتَتَوَلَّوْاتم منہ موڑ گئے
كَمَاجیسا کہ
تَوَلَّيۡتُمتَوَلَّيْتُمْتم نے منہ موڑا تھا
مِّنمِّنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے پہلے
يُعَذِّبۡكُمۡيُعَذِّبْكُمْوہ عذاب دے گا تم کو
عَذَابًاعذاب
أَلِيمٗااَلِيْمًادردناک

جو گنوار پیچھے رہ گئے تھے ان سے کہہ دو کہ تم ایک سخت جنگجو قوم کے (ساتھ لڑائی کے) لئے بلائے جاؤ گے ان سے تم (یا تو) جنگ کرتے رہو گے یا وہ اسلام لے آئیں گے۔ اگر تم حکم مانو گے تو خدا تم کو اچھا بدلہ دے گا۔ اور اگر منہ پھیر لو گے جیسے پہلی دفعہ پھیرا تھا تو وہ تم کو بری تکلیف کی سزا دے گا

لَّيۡسَلَيْسَنہیں ہے
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَعۡمَىٰالْاَعْمٰياندھے
حَرَجٞحَرَجٌکوئی گناہ
وَلَاوَّلَااور نہ
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَعۡرَجِالْاَعْرَجِلنگڑے
حَرَجٞحَرَجٌکوئی گناہ
وَلَاوَّلَااور نہ
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡمَرِيضِالْمَرِيْضِمریض
حَرَجٞۗحَرَجٌؕکوئی گناہ
وَمَنوَمَنْاور جو
يُطِعِيُّطِعِاطاعت کرے گا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَرَسُولَهُۥوَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
يُدۡخِلۡهُيُدْخِلْهُداخل کرے گا اس کو
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے سے
ٱلۡأَنۡهَٰرُۖالْاَنْهٰرُۚنہریں
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَتَوَلَّيَّتَوَلَّمنہ پھیرے گا
يُعَذِّبۡهُيُعَذِّبْهُوہ عذاب دے گا اس کو
عَذَابًاعذاب
أَلِيمٗااَلِيْمًادردناک

نہ تو اندھے پر گناہ ہے (کہ سفر جنگ سے پیچھے رہ جائے) اور نہ لنگڑے پر گناہ ہے اور نہ بیمار پر گناہ ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کے فرمان پر چلے گا خدا اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور جو روگردانی کرے گا اسے برے دکھ کی سزا دے گا

15 جب تم لوگ غنیمتیں لینے چلو گے تو جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے وہ کہیں گے ہمیں بھی اجازت دیجیئے کہ آپ کے ساتھ چلیں۔ یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے قول کو بدل دیں۔ کہہ دو کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہیں چل سکتے۔ اسی طرح خدا نے پہلے سے فرما دیا ہے۔ پھر کہیں گے (نہیں) تم تو ہم سے حسد کرتے ہو۔ بات یہ ہے کہ یہ لوگ سمجھتے ہی نہیں مگر بہت کم 16 جو گنوار پیچھے رہ گئے تھے ان سے کہہ دو کہ تم ایک سخت جنگجو قوم کے (ساتھ لڑائی کے) لئے بلائے جاؤ گے ان سے تم (یا تو) جنگ کرتے رہو گے یا وہ اسلام لے آئیں گے۔ اگر تم حکم مانو گے تو خدا تم کو اچھا بدلہ دے گا۔ اور اگر منہ پھیر لو گے جیسے پہلی دفعہ پھیرا تھا تو وہ تم کو بری تکلیف کی سزا دے گا 17 نہ تو اندھے پر گناہ ہے (کہ سفر جنگ سے پیچھے رہ جائے) اور نہ لنگڑے پر گناہ ہے اور نہ بیمار پر گناہ ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کے فرمان پر چلے گا خدا اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور جو روگردانی کرے گا اسے برے دکھ کی سزا دے گا

Hizb 52
Ruku 3 of 4 · 9 Ayahs

بیعتِ رضوان 18–21

لَّقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
رَضِيَراضی ہوگیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَنِسے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں (سے)
إِذۡاِذْجب
يُبَايِعُونَكَيُبَايِعُوْنَكَوہ بیعت کر رہے تھے آپ سے
تَحۡتَتَحْتَنیچے
ٱلشَّجَرَةِالشَّجَرَةِدرخت کے
فَعَلِمَتو اس نے جان لیا
مَاجو
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمۡقُلُوْبِهِمْان کے دلوں میں تھا
فَأَنزَلَفَاَنْزَلَتو اس نے اتاری
ٱلسَّكِينَةَالسَّكِيْنَةَسکینت۔ تسکین
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
وَأَثَٰبَهُمۡوَاَثَابَهُمْاور عطا کی ان کو
فَتۡحٗافَتْحًافتح
قَرِيبٗاقَرِيْبًاقریبی

(اے پیغمبر) جب مومن تم سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو خدا ان سے خوش ہوا۔ اور جو (صدق وخلوص) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کرلیا۔ تو ان پر تسلی نازل فرمائی اور انہیں جلد فتح عنایت کی

وَمَغَانِمَوَّمَغَانِمَاور غنیمتیں
كَثِيرَةٗكَثِيْرَةًبہت سی
يَأۡخُذُونَهَاۗيَّاْخُذُوْنَهَاؕجنہیں وہ لیں گے
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَزِيزًاعَزِيْزًاغالب
حَكِيمٗاحَكِيْمًاحکمت والا

اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے

وَعَدَكُمُوعدہ کیا تم سے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مَغَانِمَغنیمتوں کا
كَثِيرَةٗكَثِيْرَةًبہت سی
تَأۡخُذُونَهَاتَاْخُذُوْنَهَاتم لو گے ان کو
فَعَجَّلَتو اس نے جلدی دی
لَكُمۡلَكُمْتم کو
هَٰذِهِۦهٰذِهٖیہ
وَكَفَّاور روک دیا
أَيۡدِيَاَيْدِيَہاتھوں کو
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں کے
عَنكُمۡعَنْكُمْۚتم سے
وَلِتَكُونَوَلِتَكُوْنَاور تاکہ ہوجائے
ءَايَةٗاٰيَةًایک نشانی
لِّلۡمُؤۡمِنِينَلِّلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں کے لیے
وَيَهۡدِيَكُمۡوَيَهْدِيَكُمْاور ہدایت بخشے تم کو
صِرَٰطٗاصِرَاطًاراستے کی
مُّسۡتَقِيمٗامُّسْتَقِيْمًاسیدھے

خدا نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ فرمایا کہ تم ان کو حاصل کرو گے سو اس نے غنیمت کی تمہارے لئے جلدی فرمائی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے۔ غرض یہ تھی کہ یہ مومنوں کے لئے (خدا کی) قدرت کا نمونہ ہو اور وہ تم کو سیدھے رستے پر چلائے

وَأُخۡرَىٰوَّاُخْرٰياور دوسری چیز
لَمۡلَمْنہیں
تَقۡدِرُواْتَقْدِرُوْاتم قادر ہوئے
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
قَدۡقَدْتحقیق
أَحَاطَاَحَاطَگھیر رکھا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
بِهَاۚبِهَاؕاس کو
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
قَدِيرٗاقَدِيْرًاقدرت رکھنے والا

اور اَور (غنیمتیں دیں) جن پر تم قدرت نہیں رکھتے تھے (اور) وہ خدا ہی کی قدرت میں تھیں۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

18 (اے پیغمبر) جب مومن تم سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو خدا ان سے خوش ہوا۔ اور جو (صدق وخلوص) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کرلیا۔ تو ان پر تسلی نازل فرمائی اور انہیں جلد فتح عنایت کی 19 اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے 20 خدا نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ فرمایا کہ تم ان کو حاصل کرو گے سو اس نے غنیمت کی تمہارے لئے جلدی فرمائی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے۔ غرض یہ تھی کہ یہ مومنوں کے لئے (خدا کی) قدرت کا نمونہ ہو اور وہ تم کو سیدھے رستے پر چلائے 21 اور اَور (غنیمتیں دیں) جن پر تم قدرت نہیں رکھتے تھے (اور) وہ خدا ہی کی قدرت میں تھیں۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

جنگ کیوں روکی گئی 22–26

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
قَٰتَلَكُمُقٰتَلَكُمُجنگ کرتے تم سے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَوَلَّوُاْلَوَلَّوُاالبتہ پھیر لیتے
ٱلۡأَدۡبَٰرَالْاَدْبَارَپیٹھیں
ثُمَّپھر
لَانہ
يَجِدُونَيَجِدُوْنَوہ پاتے
وَلِيّٗاوَلِيًّاکوئی دوست
وَلَاوَّلَااور نہ
نَصِيرٗانَصِيْرًاکوئی مددگار

اور اگر تم سے کافر لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے پھر کسی کو دوست نہ پاتے اور نہ مددگار

سُنَّةَطریقہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
قَدۡقَدْتحقیق
خَلَتۡخَلَتْگزر چکا
مِنمِنْسے
قَبۡلُۖقَبْلُۚۖاس سے پہلے
وَلَنوَلَنْاور ہرگز نہ
تَجِدَتم پاؤ گے
لِسُنَّةِسنت کو۔ طریقے کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
تَبۡدِيلٗاتَبْدِيْلًابدلنے والا

(یہی) خدا کی عادت ہے جو پہلے سے چلی آتی ہے۔ اور تم خدا کی عادت کبھی بدلتی نہ دیکھو گے

وَهُوَاور وہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
كَفَّجس نے روک دیا
أَيۡدِيَهُمۡاَيْدِيَهُمْان کے ہاتھوں کو
عَنكُمۡعَنْكُمْتم سے
وَأَيۡدِيَكُمۡوَاَيْدِيَكُمْاور تمہارے ہاتھوں کو
عَنۡهُمعَنْهُمْان سے
بِبَطۡنِبِبَطْنِوادی میں
مَكَّةَمکہ کی
مِنۢمِنْۢکے
بَعۡدِبَعْدِاس کے بعد
أَنۡاَنْکہ
أَظۡفَرَكُمۡاَظْفَرَكُمْاس نے غلبہ عطا کیا تم کو
عَلَيۡهِمۡۚعَلَيْهِمْؕان پر
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
بَصِيرًابَصِيْرًادیکھنے والا

اور وہی تو ہے جس نے تم کو ان (کافروں) پر فتحیاب کرنے کے بعد سرحد مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیئے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے

هُمُوہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّوكُمۡوَصَدُّوْكُمْاور انہوں نے روکا تم کو
عَنِسے
ٱلۡمَسۡجِدِالْمَسْجِدِمسجد
ٱلۡحَرَامِالْحَرَامِحرام (سے)
وَٱلۡهَدۡيَوَالْهَدْيَاور قربانی کے جانور
مَعۡكُوفًامَعْكُوْفًاممنوع کیے ہوئے تھے۔ روکے ہوئے تھے
أَناَنْکہ
يَبۡلُغَيَّبْلُغَپہنچیں
مَحِلَّهُۥۚمَحِلَّهٗؕاپنی حلال گاہ کو
وَلَوۡلَاوَلَوْلَااور اگر نہ ہوتے
رِجَالٞرِجَالٌکچھ مرد
مُّؤۡمِنُونَمُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمومن
وَنِسَآءٞوَنِسَا࢜ءٌاور عورتیں
مُّؤۡمِنَٰتٞمُّو͏ٔ͏ْمِنٰتٌاور مومن (عورتیں )
لَّمۡلَّمْنہیں
تَعۡلَمُوهُمۡتَعْلَمُوْهُمْتم جانتے ان کو
أَناَنْکہ
تَطَـُٔوهُمۡتَطَـُٔوْهُمْتم پامال کر دو گے انہیں
فَتُصِيبَكُمفَتُصِيْبَكُمْتو پہنچتی تم کو
مِّنۡهُممِّنْهُمْان سے
مَّعَرَّةُۢمَّعَرَّةٌۢمضرت۔ نقصان۔ عار
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
عِلۡمٖۖعِلْمٍۚعلم کے
لِّيُدۡخِلَلِيُدْخِلَتاکہ داخل کرے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
فِيفِيْمیں
رَحۡمَتِهِۦرَحْمَتِهٖاپنی رحمت (میں)
مَنمَنْجسے
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُۚچاہے
لَوۡلَوْاگر
تَزَيَّلُواْتَزَيَّلُوْاوہ جدا ہوتے ۔ الگ ہوتے۔ ایک طرف ہوتے
لَعَذَّبۡنَالَعَذَّبْنَاالبتہ عذاب دیتے ہم
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
عَذَابًاعذاب
أَلِيمًااَلِيْمًادردناک

یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے

إِذۡاِذْجب
جَعَلَبٹھا لی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمُقُلُوْبِهِمُاپنے دلوں (میں)
ٱلۡحَمِيَّةَالْحَمِيَّةَحمیت کو
حَمِيَّةَحمیت۔ عار۔ غرور
ٱلۡجَٰهِلِيَّةِالْجَاهِلِيَّةِجاہلیت کی
فَأَنزَلَفَاَنْزَلَتو نازل کی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
سَكِينَتَهُۥسَكِيْنَتَهٗاپنی سکینت
عَلَىٰعَلٰيپر
رَسُولِهِۦرَسُوْلِهٖاپنے رسول (پر)
وَعَلَىوَعَلَياور پر
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں (پر)
وَأَلۡزَمَهُمۡوَاَلْزَمَهُمْاور پابند کیا ان کو
كَلِمَةَبات کا
ٱلتَّقۡوَىٰالتَّقْوٰيتقوی کی
وَكَانُوٓاْوَكَانُوْٓااور تھے وہ
أَحَقَّاَحَقَّزیادہ حقدار
بِهَااس کے
وَأَهۡلَهَاۚوَاَهْلَهَاؕاور اہل اس کے
وَكَانَاور ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
بِكُلِّساتھ ہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کے
عَلِيمٗاعَلِيْمًاعلم رکھنے والا

جب کافروں نے اپنے دلوں میں ضد کی اور ضد بھی جاہلیت کی۔ تو خدا نے اپنے پیغمبر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور ان کو پرہیزگاری کی بات پر قائم رکھا اور وہ اسی کے مستحق اور اہل تھے۔ اور خدا ہر چیز سے خبردار ہے

22 اور اگر تم سے کافر لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے پھر کسی کو دوست نہ پاتے اور نہ مددگار 23 (یہی) خدا کی عادت ہے جو پہلے سے چلی آتی ہے۔ اور تم خدا کی عادت کبھی بدلتی نہ دیکھو گے 24 اور وہی تو ہے جس نے تم کو ان (کافروں) پر فتحیاب کرنے کے بعد سرحد مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیئے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے 25 یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے 26 جب کافروں نے اپنے دلوں میں ضد کی اور ضد بھی جاہلیت کی۔ تو خدا نے اپنے پیغمبر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور ان کو پرہیزگاری کی بات پر قائم رکھا اور وہ اسی کے مستحق اور اہل تھے۔ اور خدا ہر چیز سے خبردار ہے

Ruku 4 of 4 · 3 Ayahs

نبی کا سچا خواب 27–28

لَّقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
صَدَقَسچ کر دکھایا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
رَسُولَهُرَسُوْلَهُاپنے رسول کے
ٱلرُّءۡيَاالرُّءْيَاخواب کو
بِٱلۡحَقِّۖبِالْحَقِّۚحق کے ساتھ
لَتَدۡخُلُنَّلَتَدْخُلُنَّالبتہ تم ضرور داخل ہوگے
ٱلۡمَسۡجِدَالْمَسْجِدَمسجد
ٱلۡحَرَامَالْحَرَامَحرام میں
إِناِنْاگر
شَآءَشَا࢜ءَچاہا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
ءَامِنِينَاٰمِنِيْنَۙامن کی حالت میں
مُحَلِّقِينَمُحَلِّقِيْنَمنڈائے ہوئے۔ منڈوانے والے
رُءُوسَكُمۡرُءُوْسَكُمْاپنے سروں کو
وَمُقَصِّرِينَوَمُقَصِّرِيْنَۙاور ترشوائے ہوئے
لَانہیں
تَخَافُونَۖتَخَافُوْنَؕتم ڈرو گے
فَعَلِمَتو وہ جانتا تھا اسے
مَاجو
لَمۡلَمْنہیں
تَعۡلَمُواْتَعْلَمُوْاتم جانتے تھے
فَجَعَلَتو اس نے کردی
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِعلاوہ
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
فَتۡحٗافَتْحًافتح
قَرِيبًاقَرِيْبًاقریبی

بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے چاہا تو مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور اپنے بال کتروا کر امن وامان سے داخل ہوگے۔ اور کسی طرح کا خوف نہ کرو گے۔ جو بات تم نہیں جانتے تھے اس کو معلوم تھی سو اس نے اس سے پہلے ہی جلد فتح کرادی

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات ہے
أَرۡسَلَاَرْسَلَجس نے بھیجا
رَسُولَهُۥرَسُوْلَهٗاپنے رسول کو
بِٱلۡهُدَىٰبِالْهُدٰيہدایت دے کر
وَدِينِوَدِيْنِاور دین
ٱلۡحَقِّالْحَقِّحق کے ساتھ
لِيُظۡهِرَهُۥلِيُظْهِرَهٗتاکہ غالب کردے اس کو۔ ظاہر کردے اس کو
عَلَىعَلَياوپر
ٱلدِّينِالدِّيْنِدین کے
كُلِّهِۦۚكُلِّهٖؕسارے کے سارے
وَكَفَىٰوَكَفٰياور کافی ہے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ
شَهِيدٗاشَهِيْدًاگواہ

وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت (کی کتاب) اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس کو تمام دینوں پر غالب کرے۔ اور حق ظاہر کرنے کے لئے خدا ہی کافی ہے

27 بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے چاہا تو مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور اپنے بال کتروا کر امن وامان سے داخل ہوگے۔ اور کسی طرح کا خوف نہ کرو گے۔ جو بات تم نہیں جانتے تھے اس کو معلوم تھی سو اس نے اس سے پہلے ہی جلد فتح کرادی 28 وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت (کی کتاب) اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس کو تمام دینوں پر غالب کرے۔ اور حق ظاہر کرنے کے لئے خدا ہی کافی ہے

تورات و انجیل میں صحابہ 29

مُّحَمَّدٞمُحَمَّدٌمحمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
رَّسُولُرَّسُوْلُرسول ہیں
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
مَعَهُۥٓمَعَهٗٓجو آپ کے ساتھ ہیں
أَشِدَّآءُاَشِدَّا࢜ءُسخت ہیں
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡكُفَّارِالْكُفَّارِکافروں (پر)
رُحَمَآءُرُحَمَا࢜ءُرحیم ہیں۔ شفیق ہیں
بَيۡنَهُمۡۖبَيْنَهُمْآپس میں
تَرَىٰهُمۡتَرٰىهُمْتم دیکھو گے ان کو
رُكَّعٗارُكَّعًارکوع کرتے ہوئے
سُجَّدٗاسُجَّدًاسجدے کرتے ہوئے
يَبۡتَغُونَيَّبْتَغُوْنَوہ تلاش کرتے ہیں
فَضۡلٗافَضْلًافضل
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی طرف (سے)
وَرِضۡوَٰنٗاۖوَرِضْوَانًاؗاور رضامندی کو
سِيمَاهُمۡسِيْمَاهُمْان کی علامتیں
فِيفِيْمیں
وُجُوهِهِموُجُوْهِهِمْان کے چہروں میں ہیں
مِّنۡمِّنْسے
أَثَرِاَثَرِنشان (سے)
ٱلسُّجُودِۚالسُّجُوْدِؕسجدوں کے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
مَثَلُهُمۡمَثَلُهُمْان کی مثال ہے
فِيمیں
ٱلتَّوۡرَىٰةِۚالتَّوْرٰىةِۚۖۛتورات (میں)
وَمَثَلُهُمۡوَمَثَلُهُمْاور ان کی مثال
فِيمیں
ٱلۡإِنجِيلِالْاِنْجِيْلِۚࣞۛانجیل (میں)
كَزَرۡعٍكَزَرْعٍمانند ایک کھیتی کے
أَخۡرَجَاَخْرَجَجس نے نکالی
شَطۡـَٔهُۥشَطْـَٔهٗاپنی کونپل
فَـَٔازَرَهُۥفَاٰزَرَهٗپھر تقویت دی اس کو
فَٱسۡتَغۡلَظَفَاسْتَغْلَظَپھر وہ سخت ہوئی
فَٱسۡتَوَىٰفَاسْتَوٰيپھر کھڑی ہوگئی
عَلَىٰعَلٰيپر
سُوقِهِۦسُوْقِهٖاپنے تنے (پر)
يُعۡجِبُيُعْجِبُخوش کرتی ہے
ٱلزُّرَّاعَالزُّرَّاعَکاشت کاروں کو
لِيَغِيظَلِيَغِيْظَتاکہ غضب ناک کرے
بِهِمُساتھ ان کے
ٱلۡكُفَّارَۗالْكُفَّارَؕکافروں کو
وَعَدَوعدہ کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں سے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے کام کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
مِنۡهُممِنْهُمْان میں سے
مَّغۡفِرَةٗمَّغْفِرَةًبخشش کا
وَأَجۡرًاوَّاَجْرًااور اجر
عَظِيمَۢاعَظِيْمًاعظیم کا

محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے

29 محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے