SaaliheenSign in
49

الحجرات

Al-Hujurat · Medinan · 18 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

¼ Hizb 52
Ruku 1 of 2 · 10 Ayahs

نبی کے آداب 1–5

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
لَانہ
تُقَدِّمُواْتُقَدِّمُوْاتم پیش قدمی کرو۔ آگے بڑھو
بَيۡنَبَيْنَ—
يَدَيِآگے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَرَسُولِهِۦۖوَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول کے
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَۚاللّٰهَؕاللہ سے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
سَمِيعٌسَمِيْعٌسننے والا ہے
عَلِيمٞعَلِيْمٌجاننے والا

مومنو! (کسی بات کے جواب میں) خدا اور اس کے رسول سے پہلے نہ بول اٹھا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سنتا جانتا ہے

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
لَانہ
تَرۡفَعُوٓاْتَرْفَعُوْٓابلند کرو
أَصۡوَٰتَكُمۡاَصْوَاتَكُمْاپنی آوازوں کو
فَوۡقَفَوْقَپر
صَوۡتِصَوْتِآواز پر
ٱلنَّبِيِّالنَّبِيِّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی
وَلَااور نہ
تَجۡهَرُواْتَجْهَرُوْابلند کرو
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
بِٱلۡقَوۡلِبِالْقَوْلِبات کو
كَجَهۡرِكَجَهْرِمانند بلند کرنے کے
بَعۡضِكُمۡبَعْضِكُمْتم میں سے بعض کے
لِبَعۡضٍلِبَعْضٍبعض کے لیے
أَناَنْکہ
تَحۡبَطَتَحْبَطَضائع ہوجائیں
أَعۡمَٰلُكُمۡاَعْمَالُكُمْاعمال تمہارے
وَأَنتُمۡوَاَنْتُمْاور تم
لَانہ
تَشۡعُرُونَتَشْعُرُوْنَتم شعور رکھتے ہو

اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يَغُضُّونَيَغُضُّوْنَجو پست رکھتے ہیں
أَصۡوَٰتَهُمۡاَصْوَاتَهُمْاپنی آوازوں کو
عِندَعِنْدَپاس
رَسُولِرَسُوْلِرسول
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
ٱمۡتَحَنَامْتَحَنَجانچ لیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
قُلُوبَهُمۡقُلُوْبَهُمْان کے دلوں کو
لِلتَّقۡوَىٰۚلِلتَّقْوٰيؕتقوی کے لیے
لَهُملَهُمْان کے لیے
مَّغۡفِرَةٞمَّغْفِرَةٌبخشش ہے
وَأَجۡرٌوَّاَجْرٌاور اجر ہے
عَظِيمٌعَظِيْمٌعظیم

جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُنَادُونَكَيُنَادُوْنَكَجو آواز دیتے ہیں آپ کو۔ پکارتے ہیں آپ کو
مِنمِنْسے
وَرَآءِوَّرَا࢜ءِپیچھے۔ آگے سے
ٱلۡحُجُرَٰتِالْحُجُرٰتِحجروں کے
أَكۡثَرُهُمۡاَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سے
لَانہیں
يَعۡقِلُونَيَعْقِلُوْنَعقل رکھتے

جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
أَنَّهُمۡاَنَّهُمْبیشک وہ
صَبَرُواْصَبَرُوْاوہ صبر کریں
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
تَخۡرُجَتَخْرُجَتم نکلو
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
لَكَانَالبتہ ہو
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
لَّهُمۡۚلَّهُمْؕان کے لیے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
غَفُورٞغَفُوْرٌغفور
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌرحیم ہے

اور اگر وہ صبر کئے رہتے یہاں تک کہ تم خود نکل کر ان کے پاس آتے تو یہ ان کے لئے بہتر تھا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے

1 مومنو! (کسی بات کے جواب میں) خدا اور اس کے رسول سے پہلے نہ بول اٹھا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سنتا جانتا ہے 2 اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو 3 جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے 4 جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں 5 اور اگر وہ صبر کئے رہتے یہاں تک کہ تم خود نکل کر ان کے پاس آتے تو یہ ان کے لئے بہتر تھا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے

خبر کی تحقیق 6–8

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِناِنْاگر
جَآءَكُمۡجَا࢜ءَكُمْآئے تمہارے پاس
فَاسِقُۢفَاسِقٌۢکوئی فاسق
بِنَبَإٖبِنَبَاٍساتھ ایک خبر کے۔ کسی خبر کے
فَتَبَيَّنُوٓاْفَتَبَيَّنُوْٓاتو تحقیق کرلیا کرو
أَناَنْکہ
تُصِيبُواْتُصِيْبُوْاتم جا پڑو۔ پہنچاؤ
قَوۡمَۢاقَوْمًاۢایک قوم کو
بِجَهَٰلَةٖبِجَهَالَةٍساتھ جہالت کے
فَتُصۡبِحُواْفَتُصْبِحُوْاپھر تم ہوجاؤ
عَلَىٰعَلٰياوپر
مَااس کے جو
فَعَلۡتُمۡفَعَلْتُمْتم نے کیا
نَٰدِمِينَنٰدِمِيْنَنادم ہونے والے

مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے

وَٱعۡلَمُوٓاْوَاعْلَمُوْٓااور جان لو
أَنَّاَنَّبیشک
فِيكُمۡفِيْكُمْتم میں
رَسُولَرَسُوْلَرسول ہیں
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
لَوۡلَوْاگر
يُطِيعُكُمۡيُطِيْعُكُمْوہ اطاعت کریں تمہاری
فِيفِيْمیں
كَثِيرٖكَثِيْرٍبہت
مِّنَسے
ٱلۡأَمۡرِالْاَمْرِمعاملات (میں)
لَعَنِتُّمۡلَعَنِتُّمْالبتہ مشکل میں پڑجاؤ تم
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
حَبَّبَدل پسند بنادیا
إِلَيۡكُمُاِلَيْكُمُتمہاری طرف
ٱلۡإِيمَٰنَالْاِيْمَانَایمان کو
وَزَيَّنَهُۥوَزَيَّنَهٗاور اسے سجا دیا۔ مزین کردیا
فِيفِيْمیں
قُلُوبِكُمۡقُلُوْبِكُمْتمہارے دلوں (میں)
وَكَرَّهَاور مکروہ کیا ہے۔ متنفر کردیا ہے
إِلَيۡكُمُاِلَيْكُمُتمہاری طرف
ٱلۡكُفۡرَالْكُفْرَکفر کو
وَٱلۡفُسُوقَوَالْفُسُوْقَاور گناہ کو
وَٱلۡعِصۡيَانَۚوَالْعِصْيَانَؕاور نافرمانی کو
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ
ٱلرَّٰشِدُونَالرّٰشِدُوْنَجو راست رو ہیں۔ جو ہدایت یافتہ ہیں

اور جان رکھو کہ تم میں خدا کے پیغمبرﷺ ہیں۔ اگر بہت سی باتوں میں وہ تمہارا کہا مان لیا کریں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن خدا نے تم کو ایمان عزیز بنا دیا اور اس کو تمہارے دلوں میں سجا دیا اور کفر اور گناہ اور نافرمانی سے تم کو بیزار کردیا۔ یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں

فَضۡلٗافَضْلًافضل ہے
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی طرف(سے)
وَنِعۡمَةٗۚوَنِعْمَةًؕاور نعمت
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
عَلِيمٌعَلِيْمٌعلم والا ہے
حَكِيمٞحَكِيْمٌحکمت والا ہے

(یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

6 مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے 7 اور جان رکھو کہ تم میں خدا کے پیغمبرﷺ ہیں۔ اگر بہت سی باتوں میں وہ تمہارا کہا مان لیا کریں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن خدا نے تم کو ایمان عزیز بنا دیا اور اس کو تمہارے دلوں میں سجا دیا اور کفر اور گناہ اور نافرمانی سے تم کو بیزار کردیا۔ یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں 8 (یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

مومنین میں صلح 9–10

وَإِنوَاِنْاور اگر
طَآئِفَتَانِطَا࢜ىِٕفَتٰنِدو گروہ
مِنَسے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں میں(سے)
ٱقۡتَتَلُواْاقْتَتَلُوْاباہم لڑ پڑیں
فَأَصۡلِحُواْفَاَصْلِحُوْاتو صلح کرا دو
بَيۡنَهُمَاۖبَيْنَهُمَاۚان دونوں کے درمیان
فَإِنۢفَاِنْۢپھر اگر
بَغَتۡبَغَتْزیادتی کرے
إِحۡدَىٰهُمَااِحْدٰىهُمَاان دونوں میں سے ایک
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأُخۡرَىٰالْاُخْرٰيدوسرے (پر)
فَقَٰتِلُواْفَقَاتِلُواتو لڑو
ٱلَّتِيالَّتِيْاس سے جو
تَبۡغِيتَبْغِيْزیادتی کرے
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
تَفِيٓءَتَفِيْ࢜ءَوہ پلٹ آئے
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَمۡرِاَمْرِحکم کی طرف
ٱللَّهِۚاللّٰهِۚاللہ کے
فَإِنفَاِنْپھر اگر
فَآءَتۡفَا࢜ءَتْوہ پلٹ آئے
فَأَصۡلِحُواْفَاَصْلِحُوْاتو صلح کرا دو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
بِٱلۡعَدۡلِبِالْعَدْلِانصاف کے ساتھ
وَأَقۡسِطُوٓاْۖوَاَقْسِطُوْاؕاور انصاف کرو
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُحِبُّپسند کرتا ہے
ٱلۡمُقۡسِطِينَالْمُقْسِطِيْنَانصاف کرنے والوں کو

اور اگر مومنوں میں سے کوئی دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کرا دو۔ اور اگر ایک فریق دوسرے پر زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ خدا کے حکم کی طرف رجوع لائے۔ پس جب وہ رجوع لائے تو وہ دونوں فریق میں مساوات کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف سے کام لو۔ کہ خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱلۡمُؤۡمِنُونَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمومن
إِخۡوَةٞاِخْوَةٌبھائی بھائی ہیں
فَأَصۡلِحُواْفَاَصْلِحُوْاتو صلح کرا دو
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
أَخَوَيۡكُمۡۚاَخَوَيْكُمْاپنے بھائیوں کے
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
لَعَلَّكُمۡلَعَلَّكُمْتاکہ تم
تُرۡحَمُونَتُرْحَمُوْنَتم رحم کیے جاؤ

مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے

9 اور اگر مومنوں میں سے کوئی دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کرا دو۔ اور اگر ایک فریق دوسرے پر زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ خدا کے حکم کی طرف رجوع لائے۔ پس جب وہ رجوع لائے تو وہ دونوں فریق میں مساوات کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف سے کام لو۔ کہ خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے 10 مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے

Ruku 2 of 2 · 8 Ayahs

تمسخر، غیبت اور بدگمانی 11–12

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
لَانہ
يَسۡخَرۡيَسْخَرْمذاق اڑائے
قَوۡمٞقَوْمٌایک قوم۔ ایک گروہ
مِّنمِّنْکا
قَوۡمٍقَوْمٍدوسری قوم کا۔ دوسرے گروہ کا
عَسَىٰٓعَسٰٓيہوسکتا ہے
أَناَنْکہ
يَكُونُواْيَّكُوْنُوْاوہ ہوں
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان سے
وَلَااور نہ
نِسَآءٞنِسَا࢜ءٌعورتیں
مِّنمِّنْسے
نِّسَآءٍنِّسَا࢜ءٍعورتوں کا
عَسَىٰٓعَسٰٓيہوسکتا ہے
أَناَنْکہ
يَكُنَّيَّكُنَّوہ ہوں
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
مِّنۡهُنَّۖمِّنْهُنَّۚان سے
وَلَااور نہ
تَلۡمِزُوٓاْتَلْمِزُوْٓاعیب لگاؤ
أَنفُسَكُمۡاَنْفُسَكُمْاپنے نفسوں کو
وَلَااور نہ
تَنَابَزُواْتَنَابَزُوْاتم باہم بدنام کرو
بِٱلۡأَلۡقَٰبِۖبِالْاَلْقَابِؕساتھ القاب کے
بِئۡسَبِي͏ٔ͏ْسَکتنا برا ہے
ٱلِٱسۡمُالِاسْمُنام
ٱلۡفُسُوقُالْفُسُوْقُفسق میں
بَعۡدَبَعْدَبعد
ٱلۡإِيمَٰنِۚالْاِيْمَانِۚایمان کے
وَمَنوَمَنْاور جو
لَّمۡلَّمْنہ
يَتُبۡيَتُبْتوبہ کرے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
هُمُوہ
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَجو ظالم ہیں

مومنو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے ممکن ہے کہ وہ لوگ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے (تمسخر کریں) ممکن ہے کہ وہ ان سے اچھی ہوں۔ اور اپنے (مومن بھائی) کو عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام (رکھنا) گناہ ہے۔ اور جو توبہ نہ کریں وہ ظالم ہیں

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُواْاٰمَنُواجو ایمان لائے ہو
ٱجۡتَنِبُواْاجْتَنِبُوْابچو
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت زیادہ
مِّنَسے
ٱلظَّنِّالظَّنِّؗگمان سے
إِنَّاِنَّبیشک
بَعۡضَبَعْضَبعض
ٱلظَّنِّالظَّنِّگمان
إِثۡمٞۖاِثْمٌگناہ ہیں
وَلَاوَّلَااور نہ
تَجَسَّسُواْتَجَسَّسُوْاتم تجسس کرو
وَلَااور نہ
يَغۡتَبيَغْتَبْغیبت کرے
بَّعۡضُكُمبَّعْضُكُمْتم میں سے بعض
بَعۡضًاۚبَعْضًاؕبعض کی
أَيُحِبُّاَيُحِبُّکیا پسند کرتا ہے
أَحَدُكُمۡاَحَدُكُمْتم میں سے کوئی ایک
أَناَنْکہ
يَأۡكُلَيَّاْكُلَوہ کھائے
لَحۡمَلَحْمَگوشت
أَخِيهِاَخِيْهِاپنے بھائی کا
مَيۡتٗامَيْتًامردہ
فَكَرِهۡتُمُوهُۚفَكَرِهْتُمُوْهُؕتو تم ناپسند کرو گے اس کو
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَۚاللّٰهَؕاللہ سے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
تَوَّابٞتَوَّابٌتوبہ قبول کرنے والا ہے
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌمہربان ہے

اے اہل ایمان! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں۔ اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے۔ (تو غیبت نہ کرو) اور خدا کا ڈر رکھو بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے

11 مومنو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے ممکن ہے کہ وہ لوگ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے (تمسخر کریں) ممکن ہے کہ وہ ان سے اچھی ہوں۔ اور اپنے (مومن بھائی) کو عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام (رکھنا) گناہ ہے۔ اور جو توبہ نہ کریں وہ ظالم ہیں 12 اے اہل ایمان! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں۔ اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے۔ (تو غیبت نہ کرو) اور خدا کا ڈر رکھو بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے

انسانی مساوات اور عزت کا معیار 13

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگو
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
خَلَقۡنَٰكُمخَلَقْنٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کو
مِّنمِّنْسے
ذَكَرٖذَكَرٍایک مرد (سے)
وَأُنثَىٰوَّاُنْثٰياور ایک عورت (سے)
وَجَعَلۡنَٰكُمۡوَجَعَلْنٰكُمْاور بنایا ہم نے تم کو
شُعُوبٗاشُعُوْبًاقوموں میں
وَقَبَآئِلَوَّقَبَا࢜ىِٕلَاور قبیلوں میں
لِتَعَارَفُوٓاْۚلِتَعَارَفُوْاؕتاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو
إِنَّاِنَّبیشک
أَكۡرَمَكُمۡاَكْرَمَكُمْتم میں سب سے زیادہ عزت والا
عِندَعِنْدَنزدیک
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے ( وہ ہے )
أَتۡقَىٰكُمۡۚاَتْقٰىكُمْؕجو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَلِيمٌعَلِيْمٌعلم والا ہے
خَبِيرٞخَبِيْرٌخبر رکھنے والا ہے

لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے

13 لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے

½ Hizb 52

بدوؤں کا دعوائے ایمان 14–18

قَالَتِکہا
ٱلۡأَعۡرَابُالْاَعْرَابُبدوؤں نے
ءَامَنَّاۖاٰمَنَّاؕایمان لائے ہم
قُلقُلْکہہ دیجیے
لَّمۡلَّمْنہیں
تُؤۡمِنُواْتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتم ایمان لائے
وَلَٰكِنوَلٰكِنْبلکہ۔ لیکن
قُولُوٓاْقُوْلُوْٓاکہو
أَسۡلَمۡنَااَسْلَمْنَااسلام لائے ہم۔ فرمانبردار ہوئے
وَلَمَّاحالانکہ نہیں
يَدۡخُلِيَدْخُلِداخل ہوا
ٱلۡإِيمَٰنُالْاِيْمَانُایمان
فِيفِيْمیں
قُلُوبِكُمۡۖقُلُوْبِكُمْؕتمہارے دلوں (میں)
وَإِنوَاِنْاور اگر
تُطِيعُواْتُطِيْعُواتم اطاعت کرو گے
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَرَسُولَهُۥوَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
لَانہ
يَلِتۡكُميَلِتْكُمْکبھی کرے گا وہ تمہارے ساتھ
مِّنۡمِّنْسے
أَعۡمَٰلِكُمۡاَعْمَالِكُمْتمہارے اعمال میں (سے)
شَيۡـًٔاۚشَيْـًٔاؕکچھ بھی
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
غَفُورٞغَفُوْرٌغفور
رَّحِيمٌرَّحِيْمٌرحیم ہے

دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور تم خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو گے تو خدا تمہارے اعمال سے کچھ کم نہیں کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱلۡمُؤۡمِنُونَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمومن
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرَسُولِهِۦوَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
ثُمَّپھر
لَمۡلَمْنہیں
يَرۡتَابُواْيَرْتَابُوْاوہ شک میں پڑے
وَجَٰهَدُواْوَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
بِأَمۡوَٰلِهِمۡبِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں کے ساتھ
وَأَنفُسِهِمۡوَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانوں کے ساتھ
فِيفِيْمیں
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (میں)
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ
ٱلصَّٰدِقُونَالصّٰدِقُوْنَسچے ہیں

مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَتُعَلِّمُونَاَتُعَلِّمُوْنَکیا تم سکھاتے ہو ۔ کیا تم علم دیتے ہو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
بِدِينِكُمۡبِدِيْنِكُمْؕاپنا دین۔ اپنے دین کے بارے میں
وَٱللَّهُوَاللّٰهُحالانکہ اللہ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں میں ہے
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۚالْاَرْضِؕزمین میں ہے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
بِكُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کے بارے میں
عَلِيمٞعَلِيْمٌعلم رکھنے والا ہے

ان سے کہو کیا تم خدا کو اپنی دینداری جتلاتے ہو۔ اور خدا تو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں سے واقف ہے۔ اور خدا ہر شے کو جانتا ہے

يَمُنُّونَيَمُنُّوْنَوہ احسان جتاتے ہیں
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر
أَنۡاَنْکہ
أَسۡلَمُواْۖاَسْلَمُوْاؕوہ اسلام لے آئے
قُلقُلْکہہ دیجیے
لَّانہ
تَمُنُّواْتَمُنُّوْاتم احسان رکھو
عَلَيَّمجھ پر
إِسۡلَٰمَكُمۖاِسْلَامَكُمْۚاپنے اسلام کا
بَلِبلکہ
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
يَمُنُّاحسان کرتا ہے
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
أَنۡاَنْکہ
هَدَىٰكُمۡهَدٰىكُمْاس نے ہدایت دی تم کو
لِلۡإِيمَٰنِلِلْاِيْمَانِایمان کے لیے
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہوگئے ہیں۔ کہہ دو کہ اپنے مسلمان ہونے کا مجھ پر احسان نہ رکھو۔ بلکہ خدا تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کا رستہ دکھایا بشرطیکہ تم سچے (مسلمان) ہو

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
غَيۡبَغَيْبَغیب
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کے
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
بَصِيرُۢبَصِيْرٌۢدیکھنے والا ہے
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو

بےشک خدا آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے دیکھتا ہے

14 دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور تم خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو گے تو خدا تمہارے اعمال سے کچھ کم نہیں کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے 15 مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں 16 ان سے کہو کیا تم خدا کو اپنی دینداری جتلاتے ہو۔ اور خدا تو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں سے واقف ہے۔ اور خدا ہر شے کو جانتا ہے 17 یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہوگئے ہیں۔ کہہ دو کہ اپنے مسلمان ہونے کا مجھ پر احسان نہ رکھو۔ بلکہ خدا تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کا رستہ دکھایا بشرطیکہ تم سچے (مسلمان) ہو 18 بےشک خدا آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے دیکھتا ہے