SaaliheenSign in
50

ق

Qaf · Meccan · 45 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 3 · 15 Ayahs

دوبارہ جی اٹھنے پر کفار کا تعجب 1–5

قٓۚق࢜ࣞۚق
وَٱلۡقُرۡءَانِوَالْقُرْاٰنِقسم ہے قرآن کی
ٱلۡمَجِيدِالْمَجِيْدِمجید-بزرگی والے

قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)

بَلۡبَلْبلکہ
عَجِبُوٓاْعَجِبُوْٓاانہیں تعجب ہوا
أَناَنْکہ
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْآگیا ان کے پاس
مُّنذِرٞمُّنْذِرٌایک ڈرانے والا
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
فَقَالَتو کہا
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافروں نے
هَٰذَاهٰذَایہ
شَيۡءٌشَيْءٌایک چیز ہے
عَجِيبٌعَجِيْبٌبہت ہی عجیب

لیکن ان لوگوں نے تعجب کیا کہ انہی میں سے ایک ہدایت کرنے والا ان کے پاس آیا تو کافر کہنے لگے کہ یہ بات تو (بڑی) عجیب ہے

أَءِذَاءَاِذَاکیا جب
مِتۡنَامِتْنَاہم مرجائیں گے
وَكُنَّااور ہم ہوجائیں گے
تُرَابٗاۖتُرَابًاۚمٹی
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
رَجۡعُۢرَجْعٌۢپلٹنا۔ پھر آنا
بَعِيدٞبَعِيْدٌدور کا ہے۔ ناممکن ہے

بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے

قَدۡقَدْتحقیق
عَلِمۡنَاعَلِمْنَاہم نے جان لیا
مَااس کا بھی جو
تَنقُصُتَنْقُصُکمی کرتی ہے
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
مِنۡهُمۡۖمِنْهُمْۚان میں سے
وَعِندَنَاوَعِنْدَنَااور ہمارے پاس
كِتَٰبٌكِتٰبٌایک کتاب ہے
حَفِيظُۢحَفِيْظٌمحفوظ۔ حفاظت کرنے والی

ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہمیں معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے

بَلۡبَلْبلکہ
كَذَّبُواْكَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کو
لَمَّاجب
جَآءَهُمۡجَا࢜ءَهُمْوہ آگیا ان کے پاس
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
فِيٓفِيْٓمیں
أَمۡرٖاَمْرٍایک معاملے میں ہیں
مَّرِيجٍمَّرِيْجٍمضطرب

بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں

1 قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں) 2 لیکن ان لوگوں نے تعجب کیا کہ انہی میں سے ایک ہدایت کرنے والا ان کے پاس آیا تو کافر کہنے لگے کہ یہ بات تو (بڑی) عجیب ہے 3 بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے 4 ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہمیں معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے 5 بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں

بارش اور دوبارہ زندگی 6–11

أَفَلَمۡاَفَلَمْکیا بھلا نہیں
يَنظُرُوٓاْيَنْظُرُوْٓاانہوں نے دیکھا
إِلَىاِلَيطرف
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان کی
فَوۡقَهُمۡفَوْقَهُمْاپنے اوپر
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
بَنَيۡنَٰهَابَنَيْنٰهَابنایا ہم نے اس کو
وَزَيَّنَّٰهَاوَزَيَّنّٰهَااور زینت بخشی ہم نے اس کو
وَمَااور نہیں
لَهَااس کے لیے
مِنمِنْکوئی
فُرُوجٖفُرُوْجٍشگاف

کیا انہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نگاہ نہیں کی کہ ہم نے اس کو کیونکر بنایا اور (کیونکر) سجایا اور اس میں کہیں شگاف تک نہیں

وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین
مَدَدۡنَٰهَامَدَدْنٰهَابچھایا ہم نے اس کو
وَأَلۡقَيۡنَاوَاَلْقَيْنَااور ڈالے ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
رَوَٰسِيَرَوَاسِيَپہاڑ
وَأَنۢبَتۡنَاوَاَنۢ͏ْبَتْنَااور اگائے ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
مِنمِنْکے
كُلِّہر قسم کے
زَوۡجِۭزَوْجٍۢجوڑے
بَهِيجٖبَهِيْجٍبارونق

اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اُگائیں

تَبۡصِرَةٗتَبْصِرَةًدکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیے
وَذِكۡرَىٰوَّذِكْرٰياور نصیحت کو
لِكُلِّواسطے ہر
عَبۡدٖعَبْدٍبندے کے
مُّنِيبٖمُّنِيْبٍرجوع کرنے والے

تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں

وَنَزَّلۡنَاوَنَزَّلْنَااور اتارا ہم نے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
مُّبَٰرَكٗامُّبٰرَكًابرکت والا
فَأَنۢبَتۡنَافَاَنۢ͏ْبَتْنَاپھر اگائے ہم نے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغات
وَحَبَّوَّحَبَّاور اناج
ٱلۡحَصِيدِالْحَصِيْدِکٹنے والی کھیتی کا

اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج

وَٱلنَّخۡلَوَالنَّخْلَاور کھجور کے درخت
بَاسِقَٰتٖبٰسِقٰتٍبلند و بالا
لَّهَاان کے لیے
طَلۡعٞطَلْعٌخوشے ہیں
نَّضِيدٞنَّضِيْدٌتہ بہ تہ

اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے

رِّزۡقٗارِّزْقًارزق ہے
لِّلۡعِبَادِۖلِّلْعِبَادِۙبندوں کے لیے
وَأَحۡيَيۡنَاوَاَحْيَيْنَااور زندہ کیا ہم نے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
بَلۡدَةٗبَلْدَةًزمین کو
مَّيۡتٗاۚمَّيْتًاؕمردہ
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
ٱلۡخُرُوجُالْخُرُوْجُنکلنا ہے

(یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے

6 کیا انہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نگاہ نہیں کی کہ ہم نے اس کو کیونکر بنایا اور (کیونکر) سجایا اور اس میں کہیں شگاف تک نہیں 7 اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اُگائیں 8 تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں 9 اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج 10 اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے 11 (یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے

رسولوں کو جھٹلانے والی قومیں 12–15

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
قَبۡلَهُمۡقَبْلَهُمْان سے قبل
قَوۡمُقَوْمُقوم
نُوحٖنُوْحٍنوح نے
وَأَصۡحَٰبُوَّاَصْحٰبُاور اصحاب
ٱلرَّسِّالرَّسِّالرس نے
وَثَمُودُوَثَمُوْدُاور ثمود نے

ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں

وَعَادٞوَعَادٌاور عاد نے
وَفِرۡعَوۡنُوَّفِرْعَوْنُاور فرعون نے
وَإِخۡوَٰنُوَاِخْوَانُاور بھائیوں نے
لُوطٖلُوْطٍلوط کے

اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی

وَأَصۡحَٰبُوَّاَصْحٰبُاور اصحاب
ٱلۡأَيۡكَةِالْاَيْكَةِایکہ (ایکہ والوں نے)
وَقَوۡمُوَقَوْمُاور قوم
تُبَّعٖۚتُبَّعٍؕتبع نے
كُلّٞكُلٌّسب نے
كَذَّبَجھٹلایا
ٱلرُّسُلَالرُّسُلَرسولوں نے
فَحَقَّتو حق ہوگئی
وَعِيدِوَعِيْدِمیری وعید

اور بن کے رہنے والے اور تُبّع کی قوم۔ (غرض) ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہمارا وعید (عذاب) بھی پورا ہو کر رہا

أَفَعَيِينَااَفَعَيِيْنَاکیا بھلا ہم تھک گئے تھے
بِٱلۡخَلۡقِبِالْخَلْقِتخلیق سے
ٱلۡأَوَّلِۚالْاَوَّلِؕپہلی
بَلۡبَلْبلکہ
هُمۡهُمْوہ
فِيفِيْمیں
لَبۡسٖلَبْسٍشک میں ہیں
مِّنۡمِّنْسے
خَلۡقٖخَلْقٍتخلیق کی طرف
جَدِيدٖجَدِيْدٍنئی

کیا ہم پہلی بار پیدا کرکے تھک گئے ہیں؟ (نہیں) بلکہ یہ ازسرنو پیدا کرنے میں شک میں (پڑے ہوئے) ہیں

12 ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں 13 اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی 14 اور بن کے رہنے والے اور تُبّع کی قوم۔ (غرض) ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہمارا وعید (عذاب) بھی پورا ہو کر رہا 15 کیا ہم پہلی بار پیدا کرکے تھک گئے ہیں؟ (نہیں) بلکہ یہ ازسرنو پیدا کرنے میں شک میں (پڑے ہوئے) ہیں

Ruku 2 of 3 · 14 Ayahs

اللہ کی قربت اور لکھنے والے فرشتے 16–18

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
وَنَعۡلَمُوَنَعْلَمُاور ہم جانتے ہیں
مَاکیا
تُوَسۡوِسُتُوَسْوِسُوسوسے آتے ہیں۔ کیا خیال آتے ہیں
بِهِۦبِهٖاس کے
نَفۡسُهُۥۖنَفْسُهٗۚۖنفس میں۔ اس کے دل میں
وَنَحۡنُوَنَحْنُاور ہم
أَقۡرَبُاَقْرَبُزیادہ قریب ہیں
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
مِنۡمِنْسے
حَبۡلِحَبْلِ—
ٱلۡوَرِيدِالْوَرِيْدِشہ رگ سے بھی زیادہ۔ رگ جان سے بھی بڑھ کر

اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو جانتے ہیں۔ اور ہم اس کی رگ جان سے بھی اس سے زیادہ قریب ہیں

إِذۡاِذْجب
يَتَلَقَّىيَتَلَقَّيجا لیتے ہیں
ٱلۡمُتَلَقِّيَانِالْمُتَلَقِّيٰنِدو لینے والے
عَنِسے
ٱلۡيَمِينِالْيَمِيْنِدائیں طرف سے
وَعَنِاور سے
ٱلشِّمَالِالشِّمَالِبائیں جانب (سے)
قَعِيدٞقَعِيْدٌبیٹھے ہوئے

جب (وہ کوئی کام کرتا ہے تو) دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، لکھ لیتے ہیں

مَّامَانہیں
يَلۡفِظُيَلْفِظُبولتا
مِنمِنْکوئی
قَوۡلٍقَوْلٍبات
إِلَّااِلَّامگر
لَدَيۡهِلَدَيْهِاس کے پاس ہے
رَقِيبٌرَقِيْبٌایک محافظ۔ نگران
عَتِيدٞعَتِيْدٌتیار۔حاضر۔ چوکنا

کوئی بات اس کی زبان پر نہیں آتی مگر ایک نگہبان اس کے پاس تیار رہتا ہے

16 اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو جانتے ہیں۔ اور ہم اس کی رگ جان سے بھی اس سے زیادہ قریب ہیں 17 جب (وہ کوئی کام کرتا ہے تو) دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، لکھ لیتے ہیں 18 کوئی بات اس کی زبان پر نہیں آتی مگر ایک نگہبان اس کے پاس تیار رہتا ہے

موت اور حشر کی پکار 19–22

وَجَآءَتۡوَجَا࢜ءَتْاور آگئی
سَكۡرَةُسَكْرَةُبےہوشی
ٱلۡمَوۡتِالْمَوْتِموت کی
بِٱلۡحَقِّۖبِالْحَقِّؕحق لیکر
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ وہی چیز تھی
مَاجو
كُنتَكُنْتَتھا
مِنۡهُمِنْهُتو اس سے
تَحِيدُتَحِيْدُتو بدکتا۔ تو بھاگتا

اور موت کی بےہوشی حقیقت کھولنے کو طاری ہوگئی۔ (اے انسان) یہی (وہ حالت) ہے جس سے تو بھاگتا تھا

وَنُفِخَاور پھونکا جائے گا
فِيمیں
ٱلصُّورِۚالصُّوْرِؕصور
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
يَوۡمُيَوْمُدن ہے
ٱلۡوَعِيدِالْوَعِيْدِوعدے کا

اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے

وَجَآءَتۡوَجَا࢜ءَتْاور آگیا
كُلُّہر
نَفۡسٖنَفْسٍنفس
مَّعَهَااس کے ساتھ
سَآئِقٞسَا࢜ىِٕقٌایک ہانکنے والا ہے
وَشَهِيدٞوَّشَهِيْدٌاور ایک گواہ

اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا

لَّقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
كُنتَكُنْتَتھا تو
فِيفِيْمیں
غَفۡلَةٖغَفْلَةٍغفلت (میں)
مِّنۡمِّنْسے
هَٰذَاهٰذَااس (سے)
فَكَشَفۡنَافَكَشَفْنَاتو کھول دیا ہم نے
عَنكَعَنْكَتجھ سے
غِطَآءَكَغِطَا࢜ءَكَپردہ تیرا
فَبَصَرُكَتو نگاہ تیری
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
حَدِيدٞحَدِيْدٌبہت تیز ہے

(یہ وہ دن ہے کہ) اس سے تو غافل ہو رہا تھا۔ اب ہم نے تجھ پر سے پردہ اُٹھا دیا۔ تو آج تیری نگاہ تیز ہے

19 اور موت کی بےہوشی حقیقت کھولنے کو طاری ہوگئی۔ (اے انسان) یہی (وہ حالت) ہے جس سے تو بھاگتا تھا 20 اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے 21 اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا 22 (یہ وہ دن ہے کہ) اس سے تو غافل ہو رہا تھا۔ اب ہم نے تجھ پر سے پردہ اُٹھا دیا۔ تو آج تیری نگاہ تیز ہے

کافر کا جہنم میں ڈالا جانا 23–29

وَقَالَاور کہا
قَرِينُهُۥقَرِيْنُهٗاس کے ساتھی نے
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
مَاجو
لَدَيَّمیرے پاس ہے
عَتِيدٌعَتِيْدٌحاضر

اور اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا کہ یہ (اعمال نامہ) میرے پاس حاضر ہے

أَلۡقِيَااَلْقِيَادونوں ڈال دو
فِيفِيْمیں
جَهَنَّمَجہنم
كُلَّہر
كَفَّارٍناشکرے کو
عَنِيدٖعَنِيْدٍعناد رکھنے والے کو

(حکم ہوگا کہ) ہر سرکش ناشکرے کو دوزخ میں ڈال دو

مَّنَّاعٖمَّنَّاعٍبہت روکنے والے کو
لِّلۡخَيۡرِلِّلْخَيْرِخیر سے
مُعۡتَدٖمُعْتَدٍحد سے نکلنے والے کو
مُّرِيبٍمُّرِيْبِشک میں پڑے ہوئے کو

جو مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھنے والا شبہے نکالنے والا تھا

ٱلَّذِياࣙلَّذِيْجس نے
جَعَلَبنا لیا
مَعَساتھ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
إِلَٰهًااِلٰهًاایک الہ
ءَاخَرَاٰخَرَدوسرا
فَأَلۡقِيَاهُفَاَلْقِيٰهُتو ڈال دو اس کو
فِيمیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب
ٱلشَّدِيدِالشَّدِيْدِشدید

جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو

¾ Hizb 52

قَالَکہے گا
قَرِينُهُۥقَرِيْنُهٗاس کا ساتھی
رَبَّنَااے ہمارے رب
مَآمَا͏ٓنہیں
أَطۡغَيۡتُهُۥاَطْغَيْتُهٗمیں نے سرکش بنایا اس کو
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
كَانَوہ تھا
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلِۭضَلٰلٍۢگمراہی (میں)
بَعِيدٖبَعِيْدٍدور کی

اس کا ساتھی (شیطان) کہے گا کہ اے ہمارے پروردگار میں نے اس کو گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ آپ ہی رستے سے دور بھٹکا ہوا تھا

قَالَفرمائے گا
لَانہ
تَخۡتَصِمُواْتَخْتَصِمُوْاتم جھگڑو
لَدَيَّمیرے پاس۔ میری جناب میں
وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
قَدَّمۡتُقَدَّمْتُمیں نے پہلے ہی پیش کردیا تھا
إِلَيۡكُماِلَيْكُمْتمہاری طرف
بِٱلۡوَعِيدِبِالْوَعِيْدِوعید کو۔ وعدہ عذاب کو

(خدا) فرمائے گا کہ ہمارے حضور میں ردوکد نہ کرو۔ ہم تمہارے پاس پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکے تھے

مَانہیں
يُبَدَّلُبدلی جاتی
ٱلۡقَوۡلُالْقَوْلُبات
لَدَيَّمیرے پاس۔ میرے ہاں
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں ہوں
أَنَا۠اَنَامیں
بِظَلَّٰمٖبِظَلَّامٍظلم کرنے والا
لِّلۡعَبِيدِلِّلْعَبِيْدِبندوں کے لیے

ہمارے ہاں بات بدلا نہیں کرتی اور ہم بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتے

23 اور اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا کہ یہ (اعمال نامہ) میرے پاس حاضر ہے 24 (حکم ہوگا کہ) ہر سرکش ناشکرے کو دوزخ میں ڈال دو 25 جو مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھنے والا شبہے نکالنے والا تھا 26 جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو 27 اس کا ساتھی (شیطان) کہے گا کہ اے ہمارے پروردگار میں نے اس کو گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ آپ ہی رستے سے دور بھٹکا ہوا تھا 28 (خدا) فرمائے گا کہ ہمارے حضور میں ردوکد نہ کرو۔ ہم تمہارے پاس پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکے تھے 29 ہمارے ہاں بات بدلا نہیں کرتی اور ہم بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتے

Ruku 3 of 3 · 16 Ayahs

جہنم اور جنت کے مناظر 30–35

يَوۡمَيَوْمَجس دن
نَقُولُنَقُوْلُہم کہیں گے
لِجَهَنَّمَجہنم سے
هَلِکیا
ٱمۡتَلَأۡتِامْتَلَاْتِتو بھر گئی
وَتَقُولُوَتَقُوْلُاور وہ کہے گی
هَلۡهَلْکیا
مِنمِنْاور
مَّزِيدٖمَّزِيْدٍمزید ہے ؟ ۔ کیا اور بھی ہے ؟

اس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کہ کیا تو بھر گئی؟ وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟

وَأُزۡلِفَتِوَاُزْلِفَتِاور قریب لے آئی جائے گی
ٱلۡجَنَّةُالْجَنَّةُجنت
لِلۡمُتَّقِينَلِلْمُتَّقِيْنَتقوی والوں کے لیے
غَيۡرَغَيْرَنہ
بَعِيدٍبَعِيْدٍدور ہوگی

اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی (کہ مطلق) دور نہ ہوگی

هَٰذَاهٰذَایہ ہیں
مَاوہ جو
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ کیے جاتے
لِكُلِّواسطے ہر
أَوَّابٍاَوَّابٍرجوع کرنے والے
حَفِيظٖحَفِيْظٍحفاظت کرنے والے کے

یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے

مَّنۡمَنْجو
خَشِيَڈرا
ٱلرَّحۡمَٰنَالرَّحْمٰنَرحمن سے
بِٱلۡغَيۡبِبِالْغَيْبِغائبانہ طور پر
وَجَآءَوَجَا࢜ءَاور لایا
بِقَلۡبٖبِقَلْبٍدل
مُّنِيبٍمُّنِيْبِرجوع کرنے والا

جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا

ٱدۡخُلُوهَااࣙدْخُلُوْهَاداخل ہوجاؤ اس میں
بِسَلَٰمٖۖبِسَلٰمٍؕساتھ سلامتی کے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
يَوۡمُيَوْمُدن ہے
ٱلۡخُلُودِالْخُلُوْدِہمیشگی کا

اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

لَهُملَهُمْان کے لیے ہوگا
مَّاجو
يَشَآءُونَيَشَا࢜ءُوْنَوہ چاہیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
وَلَدَيۡنَاوَلَدَيْنَااور ہمارے پاس
مَزِيدٞمَزِيْدٌمزید بھی ہے۔ زیادہ بھی ہے

وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے

30 اس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کہ کیا تو بھر گئی؟ وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟ 31 اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی (کہ مطلق) دور نہ ہوگی 32 یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے 33 جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا 34 اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے 35 وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے

نبی کے لیے تسلی اور عبادت کی تلقین 36–40

وَكَمۡوَكَمْاور کتنی ہی
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاہلاک کیں ہم نے
قَبۡلَهُمقَبْلَهُمْان سے پہلے
مِّنمِّنْسے
قَرۡنٍقَرْنٍبستیوں میں (سے )
هُمۡهُمْوہ
أَشَدُّاَشَدُّزیادہ شدید تھیں
مِنۡهُممِنْهُمْان سے
بَطۡشٗابَطْشًاپکڑ میں
فَنَقَّبُواْفَنَقَّبُوْاتو انہوں نے چھان مارا تھا
فِيمیں
ٱلۡبِلَٰدِالْبِلَادِؕملکوں (میں)
هَلۡهَلْکیا ہے
مِنمِنْکوئی
مَّحِيصٍمَّحِيْصٍجائے پناہ۔ بھاگ کر جانے کی جگہ ہے

اور ہم نے ان سے پہلے کئی اُمتیں ہلاک کر ڈالیں۔ وہ ان سے قوت میں کہیں بڑھ کر تھے وہ شہروں میں گشت کرنے لگے۔ کیا کہیں بھاگنے کی جگہ ہے؟

إِنَّاِنَّیقینا
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
لَذِكۡرَىٰلَذِكْرٰيالبتہ نصیحت ہے
لِمَنلِمَنْواسطے اس کے جو
كَانَہو
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
قَلۡبٌقَلْبٌدل
أَوۡاَوْیا
أَلۡقَىاَلْقَياس نے ڈالا
ٱلسَّمۡعَالسَّمْعَکان کو (غور سے سنا) کان لگایا)
وَهُوَاور وہ
شَهِيدٞشَهِيْدٌگواہ ہے

جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
فِيفِيْمیں
سِتَّةِچھ
أَيَّامٖاَيَّامٍࣗۖدنوں (میں)
وَمَاوَّمَااور نہیں
مَسَّنَاچھوا ہم کو
مِنمِنْکسی
لُّغُوبٖلُّغُوْبٍتھکاوٹ نے

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے سب کو چھ دن میں بنا دیا۔ اور ہم کو ذرا تکان نہیں ہوئی

فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کرو
عَلَىٰعَلٰياوپر
مَااس کے جو
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
وَسَبِّحۡوَسَبِّحْاور تسبیح بیان کرو
بِحَمۡدِبِحَمْدِحمد کے ساتھ
رَبِّكَاپنے رب کی
قَبۡلَقَبْلَپہلے
طُلُوعِطُلُوْعِطلوع ہونے سے
ٱلشَّمۡسِالشَّمْسِسورج
وَقَبۡلَوَقَبْلَاور قبل
ٱلۡغُرُوبِالْغُرُوْبِغروب سے

تو جو کچھ یہ (کفار) بکتے ہیں اس پر صبر کرو اور آفتاب کے طلوع ہونے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو

وَمِنَاور سے
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات میں (سے)
فَسَبِّحۡهُفَسَبِّحْهُپس تسبیح کرو اس کی
وَأَدۡبَٰرَوَاَدْبَارَاور پیچھے
ٱلسُّجُودِالسُّجُوْدِسجدوں کے

اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو

36 اور ہم نے ان سے پہلے کئی اُمتیں ہلاک کر ڈالیں۔ وہ ان سے قوت میں کہیں بڑھ کر تھے وہ شہروں میں گشت کرنے لگے۔ کیا کہیں بھاگنے کی جگہ ہے؟ 37 جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے 38 اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے سب کو چھ دن میں بنا دیا۔ اور ہم کو ذرا تکان نہیں ہوئی 39 تو جو کچھ یہ (کفار) بکتے ہیں اس پر صبر کرو اور آفتاب کے طلوع ہونے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو 40 اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو

قیامت کا دن اور نبی کا کام 41–45

وَٱسۡتَمِعۡوَاسْتَمِعْاور سنو
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يُنَادِندا دے گا۔ پکارے گا
ٱلۡمُنَادِالْمُنَادِپکارنے والا
مِنمِنْسے
مَّكَانٖمَّكَانٍجگہ (سے)
قَرِيبٖقَرِيْبٍقریب کی

اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا

يَوۡمَيَّوْمَجس دن
يَسۡمَعُونَيَسْمَعُوْنَسنیں گے
ٱلصَّيۡحَةَالصَّيْحَةَشیخ کو
بِٱلۡحَقِّۚبِالْحَقِّؕحق کے ساتھ
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
يَوۡمُيَوْمُ(ہے) دن
ٱلۡخُرُوجِالْخُرُوْجِنکلنے کا

جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے

إِنَّااِنَّابیشک ہم
نَحۡنُنَحْنُہم ہی
نُحۡيِۦنُحْيٖہم زندہ کرتے ہیں
وَنُمِيتُوَنُمِيْتُاور ہم موت دیتے ہیں
وَإِلَيۡنَاوَاِلَيْنَااور بیشک ہماری طرف
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُلوٹنا ہے

ہم ہی تو زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
تَشَقَّقُپھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گا
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
سِرَاعٗاۚسِرَاعًاؕجلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ ہے
حَشۡرٌحَشْرٌحشر۔ اکٹھا کرنا
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
يَسِيرٞيَسِيْرٌبہت آسان

اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے

نَّحۡنُنَحْنُہم
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتے ہیں
بِمَاساتھ اس کے جو
يَقُولُونَۖيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتَاَنْتَتو
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بِجَبَّارٖۖبِجَبَّارٍࣞزبردست۔ جبر کرنے والا
فَذَكِّرۡفَذَكِّرْپس نصیحت کرو
بِٱلۡقُرۡءَانِبِالْقُرْاٰنِساتھ قرآن کے
مَنمَنْاسے جو
يَخَافُيَّخَافُڈرتا ہو
وَعِيدِوَعِيْدِمیری وعید سے

یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے اور تم ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔ پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو

41 اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا 42 جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے 43 ہم ہی تو زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے 44 اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے 45 یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے اور تم ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔ پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو