وَٱلذَّٰرِيَٰتِوَالذّٰرِيٰتِقسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
ذَرۡوٗاذَرْوًاگرد اڑانا
1
بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں
فَٱلۡحَٰمِلَٰتِفَالْحٰمِلٰتِپھر اٹھانے والیاں ہیں
وِقۡرٗاوِقْرًابوجھ کو
2
پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
فَٱلۡجَٰرِيَٰتِفَالْجٰرِيٰتِپھر چلنے والیاں ہیں
يُسۡرٗايُسْرًاآسانی کے ساتھ
3
پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں
فَٱلۡمُقَسِّمَٰتِفَالْمُقَسِّمٰتِپھر تقسیم کرنے والے۔ پھر تقسیم کرنے والیاں ہیں
أَمۡرًااَمْرًاکام کو
4
پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
إِنَّمَااِنَّمَابیشک جو
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ کیے جاتے ہو
لَصَادِقٞلَصَادِقٌالبتہ سچا ہے
5
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
وَإِنَّوَّاِنَّاور بیشک
ٱلدِّينَالدِّيْنَجزائے اعمال
لَوَٰقِعٞلَوَاقِعٌالبتہ واقع ہونے والی ہے
6
اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
1 بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں 2 پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں 3 پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں 4 پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں 5 کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے 6 اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو
يُؤۡفَكُيُّو͏ٔ͏ْفَكُپھیرا جاتا ہے
عَنۡهُعَنْهُاس سے
مَنۡمَنْجو
أُفِكَاُفِكَپھرایا جائے
9
اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
قُتِلَمارے گئے
ٱلۡخَرَّٰصُونَالْخَرّٰصُوْنَاندازے لگانے والے
10
اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَیہ لوگ
هُمۡهُمْوہ ہیں
فِيفِيْمیں
غَمۡرَةٖغَمْرَةٍجو غفلت (میں)
سَاهُونَسَاهُوْنَبھولے ہوئے ہیں
11
جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں
يَسۡـَٔلُونَيَسْـَٔلُوْنَوہ سوال کرتے ہیں
أَيَّانَاَيَّانَکب ہوگا
يَوۡمُيَوْمُدن
ٱلدِّينِالدِّيْنِجزا سزا کا
12
پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
يَوۡمَيَوْمَاس روز
هُمۡهُمْوہ
عَلَىعَلَيپر
ٱلنَّارِالنَّارِآگ
يُفۡتَنُونَيُفْتَنُوْنَتپائے جائیں گے
13
اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
ذُوقُواْذُوْقُوْاچکھو
فِتۡنَتَكُمۡفِتْنَتَكُمْؕاپنی گمراہی کو۔ اپنے عذاب کو
هَٰذَاهٰذَایہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ چیز ہے
كُنتُمكُنْتُمْتھے تم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
تَسۡتَعۡجِلُونَتَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی مچاتے
14
اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے
7 اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں 8 کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو 9 اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے 10 اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں 11 جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں 12 پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟ 13 اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا 14 اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے
بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے
ءَاخِذِينَاٰخِذِيْنَلینے والے ہوں گے
مَآمَا͏ٓجو
ءَاتَىٰهُمۡاٰتٰىهُمْدے گا ان کو
رَبُّهُمۡۚرَبُّهُمْؕان کا رب
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
قَبۡلَقَبْلَقبل
ذَٰلِكَذٰلِكَاس سے
مُحۡسِنِينَمُحْسِنِيْنَنیکو کار
16
اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
قَلِيلٗاقَلِيْلًاکم ہی
مِّنَسے
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات میں (سے)
مَاجو
يَهۡجَعُونَيَهْجَعُوْنَوہ سوتے تھے
17
رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے
وَبِٱلۡأَسۡحَارِوَبِالْاَسْحَارِاور سحری کے وقت
هُمۡهُمْوہ
يَسۡتَغۡفِرُونَيَسْتَغْفِرُوْنَاستغفار کرتے تھے
18
اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے
وَفِيٓوَفِيْٓاور میں
أَمۡوَٰلِهِمۡاَمْوَالِهِمْان کے مالوں (میں)
حَقّٞحَقٌّحق تھا
لِّلسَّآئِلِلِّلسَّا࢜ىِٕلِسوالی کے لیے
وَٱلۡمَحۡرُومِوَالْمَحْرُوْمِاور محروم کے لیے
19
اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
15 بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے 16 اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے 17 رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے 18 اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے 19 اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
لِّلۡمُوقِنِينَلِّلْمُوْقِنِيْنَیقین کرنے والوں کے لیے
20
اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
وَفِيٓوَفِيْٓاور میں
أَنفُسِكُمۡۚاَنْفُسِكُمْؕتمہارے نفسوں (میں) بھی
أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں
تُبۡصِرُونَتُبْصِرُوْنَتم دیکھتے
21
اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
وَفِياور میں
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
رِزۡقُكُمۡرِزْقُكُمْرزق ہے تمہارا
وَمَااور جو
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ کیے جاتے ہو
22
اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے
فَوَرَبِّپس قسم ہے رب کی
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمانوں کے
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَحَقّٞلَحَقٌّالبتہ حق ہے
مِّثۡلَمِّثْلَمانند اس کے
مَآمَا͏ٓجو
أَنَّكُمۡاَنَّكُمْبیشک تم
تَنطِقُونَتَنْطِقُوْنَتم بولتے ہو
23
تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو
20 اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں 21 اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟ 22 اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے 23 تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو
بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟
إِذۡاِذْجب
دَخَلُواْدَخَلُوْاوہ داخل ہوئے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
فَقَالُواْفَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
سَلَٰمٗاۖسَلٰمًاؕسلام
قَالَکہا
سَلَٰمٞسَلٰمٌۚسلام
قَوۡمٞقَوْمٌایک قوم ہو
مُّنكَرُونَمُّنْكَرُوْنَنا آشنا۔ انجانے
25
جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
فَرَاغَپھر وہ گیا
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَهۡلِهِۦاَهْلِهٖاپنے گھر والوں کی (طرف)
فَجَآءَفَجَا࢜ءَپھر لے آیا
بِعِجۡلٖبِعِجْلٍایک بچھڑا (بھنا ہوا)
سَمِينٖسَمِيْنٍموٹا تازہ
26
تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے
فَقَرَّبَهُۥٓفَقَرَّبَهٗٓپھر اس نے قریب کیا اس کو
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
قَالَکہا
أَلَااَلَاکیا نہیں
تَأۡكُلُونَتَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو ؟۔ کیا تم کھاؤ گے نہیں ؟
27
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
فَأَوۡجَسَفَاَوْجَسَتو اس نے محسوس کیا
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان سے
خِيفَةٗۖخِيْفَةًؕخوف
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
لَانہ
تَخَفۡۖتَخَفْؕتم ڈرو
وَبَشَّرُوهُوَبَشَّرُوْهُاور انہوں نے خوشخبری دی اس کو
بِغُلَٰمٍبِغُلٰمٍلڑکے کی
عَلِيمٖعَلِيْمٍجاننے والے۔ علم والے
28
اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی
فَأَقۡبَلَتِفَاَقْبَلَتِتو آگے بڑھی
ٱمۡرَأَتُهُۥامْرَاَتُهٗاس کی بیوی
فِيفِيْمیں
صَرَّةٖصَرَّةٍحیرت (میں)
فَصَكَّتۡفَصَكَّتْتو ہاتھ مارا
وَجۡهَهَاوَجْهَهَااپنے چہرے پر
وَقَالَتۡوَقَالَتْاور کہنے لگی
عَجُوزٌعَجُوْزٌبڑھیا
عَقِيمٞعَقِيْمٌبانجھ
29
تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
كَذَٰلِكِكَذٰلِكِۙاسی طرح ہوگا
قَالَکہا ہے
رَبُّكِۖرَبُّكِؕتیرے رب نے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
هُوَوہ
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُعلم والا ہے
30
(انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے
24 بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟ 25 جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان 26 تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے 27 (اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟ 28 اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی 29 تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ 30 (انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے
انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
لِنُرۡسِلَلِنُرْسِلَتاکہ ہم بھیجیں
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
حِجَارَةٗحِجَارَةًپتھر
مِّنمِّنْسے
طِينٖطِيْنٍمٹی
33
تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
مُّسَوَّمَةًنشان لگے ہوئے ہیں
عِندَعِنْدَہاں
رَبِّكَتیرے رب کے
لِلۡمُسۡرِفِينَلِلْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والوں کے لیے
34
جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں
فَأَخۡرَجۡنَافَاَخْرَجْنَاتو نکال لیا ہم نے
مَنمَنْجو کوئی
كَانَتھا
فِيهَافِيْهَااس میں
مِنَمیں سے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں
35
تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
فَمَاتو نہ
وَجَدۡنَاوَجَدْنَاپایا ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
غَيۡرَغَيْرَسوائے
بَيۡتٖبَيْتٍایک گھر کے
مِّنَمیں سے
ٱلۡمُسۡلِمِينَالْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں
36
اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
وَتَرَكۡنَاوَتَرَكْنَااور چھوڑ دی ہم نے
فِيهَآفِيْهَا͏ٓاس میں
ءَايَةٗاٰيَةًایک نشانی
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
يَخَافُونَيَخَافُوْنَجو ڈرتے ہیں
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب سے
ٱلۡأَلِيمَالْاَلِيْمَدردناک
37
اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی
31 ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟ 32 انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں 33 تاکہ ان پر کھنگر برسائیں 34 جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں 35 تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا 36 اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا 37 اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی
اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجا
فَتَوَلَّىٰفَتَوَلّٰيتو وہ پھر گیا
بِرُكۡنِهِۦبِرُكْنِهٖاپنی قوت کے ساتھ
وَقَالَاور کہنے لگا
سَٰحِرٌسٰحِرٌایک جادوگر ہے
أَوۡاَوْیا
مَجۡنُونٞمَجْنُوْنٌمجنون ہے
39
تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ
فَأَخَذۡنَٰهُفَاَخَذْنٰهُتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
وَجُنُودَهُۥوَجُنُوْدَهٗاور اس کے لشکروں کو
فَنَبَذۡنَٰهُمۡفَنَبَذْنٰهُمْتو پھینک دیا ہم نے ان کو
فِيمیں
ٱلۡيَمِّالْيَمِّسمندر
وَهُوَاور وہ
مُلِيمٞمُلِيْمٌملامت زدہ تھا
40
تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا
وَفِيوَفِيْاور میں
عَادٍعاد
إِذۡاِذْجب
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلرِّيحَالرِّيْحَہوا کو
ٱلۡعَقِيمَالْعَقِيْمَبےنفع -بانجھ
41
اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی
مَانہ
تَذَرُچھوڑتی تھی
مِنمِنْکسی
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
أَتَتۡاَتَتْآئی
عَلَيۡهِعَلَيْهِجس پر
إِلَّااِلَّامگر
جَعَلَتۡهُجَعَلَتْهُاس نے کردیا اس کو
كَٱلرَّمِيمِكَالرَّمِيْمِبوسیدہ ہڈیوں کی طرح
42
وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
وَفِيوَفِيْاور میں
ثَمُودَثَمُوْدَثمود
إِذۡاِذْجب
قِيلَقِيْلَکہا گیا
لَهُمۡلَهُمْان سے
تَمَتَّعُواْتَمَتَّعُوْافائدے اٹھا لو
حَتَّىٰحَتّٰيتک
حِينٖحِيْنٍایک وقت
43
اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو
فَعَتَوۡاْفَعَتَوْاتو انہوں نے سرکشی کی
عَنۡعَنْسے
أَمۡرِاَمْرِحکم
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کے
فَأَخَذَتۡهُمُفَاَخَذَتْهُمُتو پکڑ لیا ان کو
ٱلصَّٰعِقَةُالصّٰعِقَةُایک کڑک نے
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَدیکھ رہے تھے
44
تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے
فَمَاتو نہ
ٱسۡتَطَٰعُواْاسْتَطَاعُوْاان کو استطاعت تھی
مِنمِنْکی
قِيَامٖقِيَامٍکھڑے ہونے
وَمَاوَّمَااور نہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
مُنتَصِرِينَمُنْتَصِرِيْنَبدلہ لینے والے
45
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
وَقَوۡمَوَقَوْمَاور قوم
نُوحٖنُوْحٍنوح
مِّنمِّنْاس سے
قَبۡلُۖقَبْلُؕقبل
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے
قَوۡمٗاقَوْمًالوگ
فَٰسِقِينَفٰسِقِيْنَفاسق
46
اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے
38 اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجا 39 تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ 40 تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا 41 اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی 42 وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی 43 اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو 44 تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے 45 پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے 46 اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے
لَمُوسِعُونَلَمُوْسِعُوْنَالبتہ وسعت دینے والے ہیں
47
اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
فَرَشۡنَٰهَافَرَشْنٰهَابچھایا ہم نے اس کو
فَنِعۡمَفَنِعْمَتو کتنے اچھے
ٱلۡمَٰهِدُونَالْمٰهِدُوْنَبچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
48
اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
وَمِنوَمِنْاور میں سے
كُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز
خَلَقۡنَاخَلَقْنَابنائے ہم نے
زَوۡجَيۡنِزَوْجَيْنِجوڑے
لَعَلَّكُمۡلَعَلَّكُمْتاکہ تم
تَذَكَّرُونَتَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑو
49
اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو
فَفِرُّوٓاْفَفِرُّوْٓاپس دوڑو
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِۖاللّٰهِؕاللہ کی
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنۡهُمِّنْهُاس کی طرف سے
نَذِيرٞنَذِيْرٌڈرانے والا ہوں
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلم کھلا
50
تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
وَلَااور نہ
تَجۡعَلُواْتَجْعَلُوْاتم بناؤ
مَعَساتھ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
إِلَٰهًااِلٰهًاالہ
ءَاخَرَۖاٰخَرَؕکوئی دوسرا
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
مِّنۡهُمِّنْهُاس کی طرف سے
نَذِيرٞنَذِيْرٌڈرانے والا ہوں
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلم کھلا
51
اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
47 اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے 48 اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں 49 اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو 50 تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں 51 اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا دیوانہ کہتے
أَتَوَاصَوۡاْاَتَوَاصَوْاکیا وہ ایک دوسرے کو نصیحت کر گئے
بِهِۦۚبِهٖۚاس کے ساتھ
بَلۡبَلْبلکہ
هُمۡهُمْوہ
قَوۡمٞقَوْمٌلوگ ہیں
طَاغُونَطَاغُوْنَسرکش
53
کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں
فَتَوَلَّپس منہ موڑ لو
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
فَمَآفَمَا͏ٓپس نہیں
أَنتَاَنْتَآپ
بِمَلُومٖبِمَلُوْمٍجن پر ملامت کی جائے
54
تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی
وَذَكِّرۡوَّذَكِّرْاور نصیحت کیجیے
فَإِنَّفَاِنَّپس بیشک
ٱلذِّكۡرَىٰالذِّكْرٰينصیحت
تَنفَعُتَنْفَعُفائدہ دیتی ہے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں کو
55
اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے
52 اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا دیوانہ کہتے 53 کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں 54 تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی 55 اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے
لِيَعۡبُدُونِلِيَعْبُدُوْنِاس لیے تاکہ وہ میری عبادت میں
56
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
مَآمَا͏ٓنہیں
أُرِيدُاُرِيْدُمیں چاہتا
مِنۡهُممِنْهُمْان سے
مِّنمِّنْکوئی
رِّزۡقٖرِّزْقٍرزق
وَمَآوَّمَا͏ٓاور نہیں
أُرِيدُاُرِيْدُمیں چاہتا
أَناَنْکہ وہ
يُطۡعِمُونِيُّطْعِمُوْنِکھلائیں مجھ کو
57
میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہی
ٱلرَّزَّاقُالرَّزَّاقُرزاق ہے
ذُووالا ہے
ٱلۡقُوَّةِالْقُوَّةِقوت
ٱلۡمَتِينُالْمَتِيْنُزبردست ہے
58
خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
ذَنُوبٗاذَنُوْبًاحصہ ہے،
مِّثۡلَمِّثْلَمانند
ذَنُوبِذَنُوْبِحصے کے
أَصۡحَٰبِهِمۡاَصْحٰبِهِمْان کے ساتھیوں کے
فَلَاپس نہ
يَسۡتَعۡجِلُونِيَسْتَعْجِلُوْنِوہ جلدی کریں مجھ سے
59
کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے
فَوَيۡلٞفَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنمِنْسے
يَوۡمِهِمُيَّوْمِهِمُاس دن
ٱلَّذِيالَّذِيْان کے
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَوہ جو وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
60
جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے
56 اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں 57 میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں 58 خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے 59 کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے 60 جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے