SaaliheenSign in
52

الطور

At-Tur · Meccan · 49 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 28 Ayahs

عذاب کے یقینی ہونے پر قسمیں 1–8

وَٱلطُّورِوَالطُّوْرِقسم ہے طور کی

(کوہ) طور کی قسم

وَكِتَٰبٖوَكِتٰبٍاور کتاب کی
مَّسۡطُورٖمَّسْطُوْرٍلکھی ہوئی

اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے

فِيفِيْمیں
رَقّٖرَقٍّجھلی
مَّنشُورٖمَّنْشُوْرٍپھیلی ہوئی

کشادہ اوراق میں

وَٱلۡبَيۡتِوَّالْبَيْتِاور قسم ہے گھر کی
ٱلۡمَعۡمُورِالْمَعْمُوْرِآباد

اور آباد گھر کی

وَٱلسَّقۡفِوَالسَّقْفِاور چھت کی
ٱلۡمَرۡفُوعِالْمَرْفُوْعِجو اونچی ہے

اور اونچی چھت کی

وَٱلۡبَحۡرِوَالْبَحْرِاور سمندر کی
ٱلۡمَسۡجُورِالْمَسْجُوْرِجو موجزن ہے

اور ابلتے ہوئے دریا کی

إِنَّاِنَّبیشک
عَذَابَعذاب
رَبِّكَتیرے رب کا
لَوَٰقِعٞلَوَاقِعٌالبتہ واقع ہونے والا ہے

کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا

مَّانہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنمِنْکوئی
دَافِعٖدَافِعٍدور کرنے والا

(اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا

1 (کوہ) طور کی قسم 2 اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے 3 کشادہ اوراق میں 4 اور آباد گھر کی 5 اور اونچی چھت کی 6 اور ابلتے ہوئے دریا کی 7 کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا 8 (اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا

جھٹلانے والے آگ میں 9–16

يَوۡمَيَّوْمَجس دن
تَمُورُتَمُوْرُپھٹ جائے گا۔ لرزے گا،
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
مَوۡرٗامَوْرًالرزنا۔ ڈگمگانا

جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر

وَتَسِيرُوَّتَسِيْرُاور چلیں گے
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ
سَيۡرٗاسَيْرًاچلنا

اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر

فَوَيۡلٞفَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
هُمۡهُمْوہ
فِيفِيْمیں
خَوۡضٖخَوْضٍجھگڑے
يَلۡعَبُونَيَّلْعَبُوْنَاچھل کود کر رہے ہیں

جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يُدَعُّونَيُدَعُّوْنَدھکے دیئے جائیں گے ان کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
نَارِآگ کی
جَهَنَّمَجہنم کی
دَعًّادھکے مارنا

جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے

هَٰذِهِهٰذِهِیہ ہے
ٱلنَّارُالنَّارُآگ
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
كُنتُمكُنْتُمْتھے تم
بِهَااس کو
تُكَذِّبُونَتُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے

یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے

أَفَسِحۡرٌاَفَسِحْرٌکیا بھلا جادو ہے
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
أَمۡاَمْیا
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
لَانہیں
تُبۡصِرُونَتُبْصِرُوْنَتم دیکھتے

تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا

ٱصۡلَوۡهَااِصْلَوْهَاجھلسو اس میں
فَٱصۡبِرُوٓاْفَاصْبِرُوْٓاپس صبر کرو
أَوۡاَوْیا
لَانہ
تَصۡبِرُواْتَصْبِرُوْاۚتم صبر کرو
سَوَآءٌسَوَا࢜ءٌبرابر ہے
عَلَيۡكُمۡۖعَلَيْكُمْؕتم پر
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
تُجۡزَوۡنَتُجْزَوْنَتم بدلہ دیئے جاتے ہو
مَاجو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

اس میں داخل ہوجاؤ اور صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لئے یکساں ہے۔ جو کام تم کیا کرتے تھے (یہ) انہی کا تم کو بدلہ مل رہا ہے

9 جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر 10 اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر 11 اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے 12 جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں 13 جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے 14 یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے 15 تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا 16 اس میں داخل ہوجاؤ اور صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لئے یکساں ہے۔ جو کام تم کیا کرتے تھے (یہ) انہی کا تم کو بدلہ مل رہا ہے

متقین کی نعمتیں 17–20

إِنَّاِنَّیشک
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَمتقی لوگ
فِيفِيْمیں
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں
وَنَعِيمٖوَّنَعِيْمٍاور نعمتوں میں ہوں گے

جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے

فَٰكِهِينَفٰكِهِيْنَخوش ہوں گے
بِمَآبِمَا͏ٓبوجہ اس کے
ءَاتَىٰهُمۡاٰتٰىهُمْجو دے گا ان کو
رَبُّهُمۡرَبُّهُمْۚان کا رب
وَوَقَىٰهُمۡوَوَقٰىهُمْاور بچا لے گا ان کو
رَبُّهُمۡرَبُّهُمْان کا رب
عَذَابَعذاب میں
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم کے

جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا

كُلُواْكُلُوْاکھاؤ
وَٱشۡرَبُواْوَاشْرَبُوْااور پیو
هَنِيٓـَٔۢاهَنِيْ࢜ـًٔاۢمزے سے
بِمَابوجہ اس کے جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

مُتَّكِـِٔينَمُتَّكِـِٕيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَىٰعَلٰياوپر
سُرُرٖسُرُرٍتختوں کے
مَّصۡفُوفَةٖۖمَّصْفُوْفَةٍۚصف باندھے ہوئے
وَزَوَّجۡنَٰهُموَزَوَّجْنٰهُمْاور بیادہ دیں گے ہم ان کو
بِحُورٍبِحُوْرٍساتھ سفید عورتوں کے،
عِينٖعِيْنٍبڑی آنکھوں والی

تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے

17 جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے 18 جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا 19 اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو 20 تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے

جنت میں اولاد کا ملاپ 21–24

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاایمان لائے
وَٱتَّبَعَتۡهُمۡوَاتَّبَعَتْهُمْاور پیروی کی ان کی
ذُرِّيَّتُهُمذُرِّيَّتُهُمْان کی اولاد نے
بِإِيمَٰنٍبِاِيْمَانٍایمان کے ساتھ
أَلۡحَقۡنَااَلْحَقْنَاہم ملا دیں گے
بِهِمۡبِهِمْان کے ساتھ
ذُرِّيَّتَهُمۡذُرِّيَّتَهُمْان کی اولاد کو
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہ
أَلَتۡنَٰهُماَلَتْنٰهُمْکمی کریں گے ہم ان کے
مِّنۡمِّنْسے
عَمَلِهِمعَمَلِهِمْعمل میں ان کے
مِّنمِّنْ—
شَيۡءٖۚشَيْءٍؕکچھ بھی
كُلُّہر
ٱمۡرِيِٕۭامْرِىٍٔۢشخص
بِمَاساتھ اس کے
كَسَبَجو اس نے کمائی کی
رَهِينٞرَهِيْنٌرھن ہے۔ گروی ہے

اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے

وَأَمۡدَدۡنَٰهُموَاَمْدَدْنٰهُمْاور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کو
بِفَٰكِهَةٖبِفَاكِهَةٍپھل
وَلَحۡمٖوَّلَحْمٍاور گوشت
مِّمَّااس میں سے جو وہ
يَشۡتَهُونَيَشْتَهُوْنَخواہش کریں گے

اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے

يَتَنَٰزَعُونَيَتَنَازَعُوْنَایک دوسرے سے چھینیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
كَأۡسٗاكَاْسًاجام میں۔ پیالوں میں
لَّانہ
لَغۡوٞلَغْوٌکوئی بےہودہ گوئی ہوگی
فِيهَافِيْهَااس میں
وَلَااور نہ
تَأۡثِيمٞتَاْثِيْمٌکوئی گناہ

وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات

¼ Hizb 53

وَيَطُوفُوَيَطُوْفُاور گھوم رہے ہوں گے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
غِلۡمَانٞغِلْمَانٌنو عمر خادم
لَّهُمۡلَّهُمْان کے لیے
كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
لُؤۡلُؤٞلُو͏ٔ͏ْلُو͏ٔ͏ٌموتی ہیں
مَّكۡنُونٞمَّكْنُوْنٌچھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئے

اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے

21 اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے 22 اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے 23 وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات 24 اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے

اہلِ جنت کی باہمی گفتگو 25–28

وَأَقۡبَلَوَاَقْبَلَاور متوجہ ہوں گے
بَعۡضُهُمۡبَعْضُهُمْان میں سے بعض
عَلَىٰعَلٰيپر
بَعۡضٖبَعْضٍبعض
يَتَسَآءَلُونَيَّتَسَا࢜ءَلُوْنَایک دوسرے سے سوال کریں گے

اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے

قَالُوٓاْقَالُوْٓاکہیں گے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
قَبۡلُقَبْلُاس سے پہلے
فِيٓفِيْٓمیں
أَهۡلِنَااَهْلِنَااپنے گھر والوں
مُشۡفِقِينَمُشْفِقِيْنَڈرنے والے

کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے

فَمَنَّپس احسان کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
وَوَقَىٰنَاوَوَقٰىنَااور بچا لیا ہم کو
عَذَابَعذاب سے
ٱلسَّمُومِالسَّمُوْمِلُو کے

تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا

إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم
مِنمِنْاس سے
قَبۡلُقَبْلُپہلے
نَدۡعُوهُۖنَدْعُوْهُؕاس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
هُوَوہی
ٱلۡبَرُّالْبَرُّمحسن ہے
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُرحم فرمانے والا ہے

اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے

25 اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے 26 کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے 27 تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا 28 اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے

Ruku 2 of 2 · 21 Ayahs

نبی پر الزامات کی تردید 29–34

فَذَكِّرۡفَذَكِّرْپس نصیحت کیجیے
فَمَآفَمَا͏ٓپس نہیں
أَنتَاَنْتَآپ
بِنِعۡمَتِبِنِعْمَتِنعمت سے
رَبِّكَاپنے رب کی
بِكَاهِنٖبِكَاهِنٍکا ھن
وَلَاوَّلَااور نہ
مَجۡنُونٍمَجْنُوْنٍمجنون

تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن ہو اور نہ دیوانے

أَمۡاَمْیا
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
شَاعِرٞشَاعِرٌایک شاعر ہے
نَّتَرَبَّصُہم انتظار کر رہے ہیں
بِهِۦبِهٖاس کے بارے میں
رَيۡبَرَيْبَحوادث کا
ٱلۡمَنُونِالْمَنُوْنِموت کے۔ زمانے کے

کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
تَرَبَّصُواْتَرَبَّصُوْاانتظار کرو
فَإِنِّيفَاِنِّيْپس بیشک میں
مَعَكُممَعَكُمْتمہارے ساتھ
مِّنَمیں سے ہوں
ٱلۡمُتَرَبِّصِينَالْمُتَرَبِّصِيْنَانتظار کرنے والوں

کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

أَمۡاَمْیا
تَأۡمُرُهُمۡتَاْمُرُهُمْحکم دیتی ہیں ان کو
أَحۡلَٰمُهُماَحْلَامُهُمْان کی عقلیں
بِهَٰذَآۚبِهٰذَا͏ٓاس کا
أَمۡاَمْیا
هُمۡهُمْوہ
قَوۡمٞقَوْمٌلوگ ہیں
طَاغُونَطَاغُوْنَسرکش

کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر

أَمۡاَمْیا
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
تَقَوَّلَهُۥۚتَقَوَّلَهٗۚاس نے گھڑ لیا اس کو
بَلبَلْبلکہ
لَّانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے

کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ ہے کہ یہ (خدا پر) ایمان نہیں رکھتے

فَلۡيَأۡتُواْفَلْيَاْتُوْاپس چاہیے کہ وہ لائیں
بِحَدِيثٖبِحَدِيْثٍکوئی بات
مِّثۡلِهِۦٓمِّثْلِهٖٓاس جیسی
إِناِنْاگر
كَانُواْكَانُوْاہیں وہ
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں

29 تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن ہو اور نہ دیوانے 30 کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں 31 کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں 32 کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر 33 کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ ہے کہ یہ (خدا پر) ایمان نہیں رکھتے 34 اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں

منکرین سے چبھتے سوالات 35–43

أَمۡاَمْیا
خُلِقُواْخُلِقُوْاوہ پیدا کیے گئے
مِنۡمِنْ—
غَيۡرِغَيْرِبغیر
شَيۡءٍشَيْءٍکسی چیز کے
أَمۡاَمْیا
هُمُوہ
ٱلۡخَٰلِقُونَالْخٰلِقُوْنَخالق ہیں ۔ بنانے والے ہیں

کیا یہ کسی کے پیدا کئے بغیر ہی پیدا ہوگئے ہیں۔ یا یہ خود (اپنے تئیں) پیدا کرنے والے ہیں

أَمۡاَمْیا
خَلَقُواْخَلَقُواانہوں نے پیدا کیے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمان
وَٱلۡأَرۡضَۚوَالْاَرْضَۚاور زمین
بَلبَلْبلکہ
لَّانہیں کرتے
يُوقِنُونَيُوْقِنُوْنَوہ یقین

یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے

أَمۡاَمْیا
عِندَهُمۡعِنْدَهُمْان کے پاس
خَزَآئِنُخَزَا࢜ىِٕنُخزانے ہیں
رَبِّكَتیرے رب کے
أَمۡاَمْیا
هُمُوہ
ٱلۡمُصَۜيۡطِرُونَالْمُصَۜيْطِرُوْنَمحافظ ہیں۔ داروغہ ہیں

کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟

أَمۡاَمْیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
سُلَّمٞسُلَّمٌکوئی سیڑھی ہے
يَسۡتَمِعُونَيَّسْتَمِعُوْنَوہ غور سے سنتے ہیں
فِيهِۖفِيْهِۚاس میں (چڑھ کر)
فَلۡيَأۡتِفَلْيَاْتِپس چاہیے کہ لائے
مُسۡتَمِعُهُممُسْتَمِعُهُمْان کا سننے والا
بِسُلۡطَٰنٖبِسُلْطٰنٍدلیل
مُّبِينٍمُّبِيْنٍکھلی

یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے ہیں۔ تو جو سن آتا ہے وہ صریح سند دکھائے

أَمۡاَمْیا
لَهُاس کے لیے ہیں
ٱلۡبَنَٰتُالْبَنٰتُبیٹیاں
وَلَكُمُاور تمہارے لیے ہیں
ٱلۡبَنُونَالْبَنُوْنَبیٹے

کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے

أَمۡاَمْیا
تَسۡـَٔلُهُمۡتَسْـَٔلُهُمْتم مانگتے ہو ان سے
أَجۡرٗااَجْرًاکوئی اجر
فَهُمفَهُمْتو وہ
مِّنمِّنْسے
مَّغۡرَمٖمَّغْرَمٍتاوان
مُّثۡقَلُونَمُّثْقَلُوْنَبوجھل ہورہے ہیں

(اے پیغمبر) کیا تم ان سے صلہ مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے

أَمۡاَمْیا
عِندَهُمُعِنْدَهُمُان کے پاس
ٱلۡغَيۡبُالْغَيْبُغیب ہے
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
يَكۡتُبُونَيَكْتُبُوْنَلکھ رہے ہیں

یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں

أَمۡاَمْیا
يُرِيدُونَيُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
كَيۡدٗاۖكَيْدًاؕایک چال
فَٱلَّذِينَفَالَّذِيْنَتو وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
هُمُوہ
ٱلۡمَكِيدُونَالْمَكِيْدُوْنَمکر کیے گئے ہیں

کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں

أَمۡاَمْیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
إِلَٰهٌاِلٰهٌکوئی الہ ہے
غَيۡرُغَيْرُسوا
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
سُبۡحَٰنَسُبْحٰنَپاک ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
عَمَّااس سے جو
يُشۡرِكُونَيُشْرِكُوْنَوہ شریک ٹھہراتے ہیں

کیا خدا کے سوا ان کا کوئی اور معبود ہے؟ خدا ان کے شریک بنانے سے پاک ہے

35 کیا یہ کسی کے پیدا کئے بغیر ہی پیدا ہوگئے ہیں۔ یا یہ خود (اپنے تئیں) پیدا کرنے والے ہیں 36 یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے 37 کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟ 38 یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے ہیں۔ تو جو سن آتا ہے وہ صریح سند دکھائے 39 کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے 40 (اے پیغمبر) کیا تم ان سے صلہ مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے 41 یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں 42 کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں 43 کیا خدا کے سوا ان کا کوئی اور معبود ہے؟ خدا ان کے شریک بنانے سے پاک ہے

منکرین کی ہٹ دھرمی 44–47

وَإِنوَاِنْاور اگر
يَرَوۡاْيَّرَوْاوہ دیکھیں
كِسۡفٗاكِسْفًاایک ٹکڑا
مِّنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
سَاقِطٗاسَاقِطًاگرنے والا
يَقُولُواْيَّقُوْلُوْاوہ کہیں گے
سَحَابٞسَحَابٌبادل ہیں
مَّرۡكُومٞمَّرْكُوْمٌتہ بہ تہ

اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ گاڑھا بادل ہے

فَذَرۡهُمۡفَذَرْهُمْپس چھوڑو ان کو
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يُلَٰقُواْيُلٰقُوْاوہ جا ملیں
يَوۡمَهُمُيَوْمَهُمُاپنے دن سے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
فِيهِفِيْهِاس میں
يُصۡعَقُونَيُصْعَقُوْنَبےہوش کیے جائیں گے

پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں گے، سامنے آجائے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
لَانہ
يُغۡنِييُغْنِيْکام آئے گی
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان کو
كَيۡدُهُمۡكَيْدُهُمْان کی چال
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
وَلَاوَّلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يُنصَرُونَيُنْصَرُوْنَوہ مدد کیے جائیں گے

جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں سے) مدد ہی ملے

وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب ہے
دُونَدُوْنَعلاوہ
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَهُمۡاَكْثَرَهُمْان میں سے اکثر
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے

44 اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ گاڑھا بادل ہے 45 پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں گے، سامنے آجائے 46 جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں سے) مدد ہی ملے 47 اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے

نبی کی الٰہی نگہبانی 48–49

وَٱصۡبِرۡوَاصْبِرْاور صبر کیجیے
لِحُكۡمِلِحُكْمِفیصلے کے لیے
رَبِّكَاپنے رب کے
فَإِنَّكَفَاِنَّكَپس بیشک
بِأَعۡيُنِنَاۖبِاَعْيُنِنَاآپ ہماری نگاہوں میں ہیں
وَسَبِّحۡوَسَبِّحْاور تسبیح کیجیئے
بِحَمۡدِبِحَمْدِحمد کے ساتھ
رَبِّكَاپنے رب کی
حِينَحِيْنَجس وقت
تَقُومُتَقُوْمُآپ کھڑے ہوتے ہیں

اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو

وَمِنَاور میں سے
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات کے اوقات
فَسَبِّحۡهُفَسَبِّحْهُپس تسبیح کیجیے اس کی
وَإِدۡبَٰرَوَاِدْبَارَاور ستاروں کے
ٱلنُّجُومِالنُّجُوْمِپلٹنے کے وقت

اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو

48 اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو 49 اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو