SaaliheenSign in
53

النجم

An-Najm · Meccan · 62 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 3 · 25 Ayahs

نبی پر وحی کی سچائی 1–12

وَٱلنَّجۡمِوَالنَّجْمِقسم ہے تارے کی
إِذَااِذَاجب
هَوَىٰهَوٰيوہ گرا

تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے

مَانہیں
ضَلَّبھٹکا
صَاحِبُكُمۡصَاحِبُكُمْساتھی تمہارا
وَمَاا ور نہ
غَوَىٰغَوٰيوہ بہکا

کہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں

وَمَااور نہیں
يَنطِقُيَنْطِقُوہ بولتا۔ بات کرتا
عَنِسے
ٱلۡهَوَىٰٓالْهَوٰيخواہش نفس

اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں

إِنۡاِنْنہیں
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
وَحۡيٞوَحْيٌایک وحی ہے
يُوحَىٰيُّوْحٰيجو وحی کی جاتی ہے

یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے

عَلَّمَهُۥعَلَّمَهٗسکھایا اس کو
شَدِيدُشَدِيْدُزبردست
ٱلۡقُوَىٰالْقُوٰيقوت والے نے

ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا

ذُوذُوْصاحب
مِرَّةٖمِرَّةٍؕقوت ہے
فَٱسۡتَوَىٰفَاسْتَوٰيپھر پورا نظر آیا۔ سیدھا کھڑا ہوگیا۔ درست ہوگیا

(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے

وَهُوَاور وہ
بِٱلۡأُفُقِبِالْاُفُقِافق پر تھا
ٱلۡأَعۡلَىٰالْاَعْلٰيبالائی۔ اعلیٰ

اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے

ثُمَّپھر
دَنَاقریب آیا
فَتَدَلَّىٰفَتَدَلّٰيپھر اتر آیا

پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے

فَكَانَتو تھا اندازے سے
قَابَبرابر
قَوۡسَيۡنِقَوْسَيْنِدو کمان کے
أَوۡاَوْیا
أَدۡنَىٰاَدْنٰياس سے کم تر۔ قریب

تو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کم

فَأَوۡحَىٰٓفَاَوْحٰٓيتو اس نے وحی کی
إِلَىٰاِلٰيطرف
عَبۡدِهِۦعَبْدِهٖاس کے بندے کی
مَآمَا͏ٓجو
أَوۡحَىٰاَوْحٰياس نے وحی کی۔ وحی پہنچائی

پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا

مَانہیں
كَذَبَجھوٹ بولا
ٱلۡفُؤَادُالْفُو͏ٔ͏َادُدل نے
مَاجو
رَأَىٰٓرَاٰياس نے دیکھا

جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا

أَفَتُمَٰرُونَهُۥاَفَتُمٰرُوْنَهٗکیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے
عَلَىٰعَلٰياوپر
مَااس کے جو
يَرَىٰيَرٰيوہ دیکھتا ہے

کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟

1 تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے 2 کہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں 3 اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں 4 یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے 5 ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا 6 (یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے 7 اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے 8 پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے 9 تو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کم 10 پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا 11 جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا 12 کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟

سدرۃ المنتہیٰ 13–18

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
رَءَاهُرَاٰهُاس نے دیکھا اس کو
نَزۡلَةًنَزْلَةًاترنا
أُخۡرَىٰاُخْرٰيایک مرتبہ پھر

اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے

عِندَعِنْدَپاس
سِدۡرَةِسِدْرَةِسدرۃ
ٱلۡمُنتَهَىٰالْمُنْتَهٰيالمنتہی کے

پرلی حد کی بیری کے پاس

عِندَهَاعِنْدَهَااس کے پاس
جَنَّةُجنت
ٱلۡمَأۡوَىٰٓالْمَاْوٰيالماویٰ ہے

اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے

إِذۡاِذْجب
يَغۡشَىيَغْشَيچھا رہا تھا
ٱلسِّدۡرَةَالسِّدْرَةَسدرہ پر
مَاجو کچھ
يَغۡشَىٰيَغْشٰيچھا رہا تھا

جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا

مَانہیں
زَاغَکجی کی
ٱلۡبَصَرُالْبَصَرُنگاہ نے
وَمَااور نہ
طَغَىٰطَغٰيوہ حد سے بڑھی

ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
رَأَىٰرَاٰياس نے دیکھیں
مِنۡمِنْمیں سے
ءَايَٰتِاٰيٰتِنشانیوں
رَبِّهِاپنے رب کی
ٱلۡكُبۡرَىٰٓالْكُبْرٰيبڑی بڑی

انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں

13 اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے 14 پرلی حد کی بیری کے پاس 15 اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے 16 جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا 17 ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی 18 انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں

مشرکینِ عرب کے بت 19–23

أَفَرَءَيۡتُمُاَفَرَءَيْتُمُکیا پھر دیکھا تم نے
ٱللَّٰتَاللّٰتَلات کو
وَٱلۡعُزَّىٰوَالْعُزّٰياور عزی کو

بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا

وَمَنَوٰةَوَمَنٰوةَاور منات کو
ٱلثَّالِثَةَالثَّالِثَةَتیسری
ٱلۡأُخۡرَىٰٓالْاُخْرٰيایک اور

اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں)

أَلَكُمُاَلَكُمُکیا تمہارے لیے
ٱلذَّكَرُالذَّكَرُلڑکے ہیں
وَلَهُاور اس کے لیے
ٱلۡأُنثَىٰالْاُنْثٰيلڑکیاں

(مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں

تِلۡكَتِلْكَیہ
إِذٗااِذًاتب
قِسۡمَةٞقِسْمَةٌایک تقسیم ہے
ضِيزَىٰٓضِيْزٰيظلم کی

یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے

إِنۡاِنْنہیں
هِيَوہ
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَسۡمَآءٞاَسْمَا࢜ءٌکچھ نام ہیں
سَمَّيۡتُمُوهَآسَمَّيْتُمُوْهَا͏ٓنام رکھے تم نے ان کے
أَنتُمۡاَنْتُمْتم نے
وَءَابَآؤُكُموَاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُكُمْاور تمہارے آباؤ اجداد نے
مَّآمَّا͏ٓنہیں
أَنزَلَاَنْزَلَنازل کی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
بِهَاساتھ اس کے
مِنمِنْکوئی
سُلۡطَٰنٍۚسُلْطٰنٍؕدلیل
إِناِنْنہیں
يَتَّبِعُونَيَّتَّبِعُوْنَوہ پیروی کرتے
إِلَّااِلَّامگر
ٱلظَّنَّالظَّنَّگمان کی
وَمَااور جو
تَهۡوَىتَهْوَيخواہش کرتے ہیں
ٱلۡأَنفُسُۖالْاَنْفُسُۚنفس
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْآئی ان کے پاس
مِّنمِّنْطرف سے
رَّبِّهِمُان کے رب کی
ٱلۡهُدَىٰٓالْهُدٰيہدایت

وہ تو صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لئے ہیں۔ خدا نے تو ان کی کوئی سند نازل نہیں کی۔ یہ لوگ محض ظن (فاسد) اور خواہشات نفس کے پیچھے چل رہے ہیں۔ حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے

19 بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا 20 اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں) 21 (مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں 22 یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے 23 وہ تو صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لئے ہیں۔ خدا نے تو ان کی کوئی سند نازل نہیں کی۔ یہ لوگ محض ظن (فاسد) اور خواہشات نفس کے پیچھے چل رہے ہیں۔ حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے

شفاعت اور فرشتے 24–28

أَمۡاَمْیا
لِلۡإِنسَٰنِلِلْاِنْسَانِانسان کے لیے ہے
مَاجو
تَمَنَّىٰتَمَنّٰيوہ تمنا کرے

کیا جس چیز کی انسان آرزو کرتا ہے وہ اسے ضرور ملتی ہے

فَلِلَّهِفَلِلّٰهِتو اللہ کے لیے ہے
ٱلۡأٓخِرَةُالْاٰخِرَةُپچھلی
وَٱلۡأُولَىٰوَالْاُوْلٰياور پہلی

آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے

½ Hizb 53
Ruku 2 of 3 · 7 Ayahs

وَكَموَكَمْاور کتنے ہی
مِّنمِّنْمیں
مَّلَكٖمَّلَكٍفرشتے ہیں
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
لَانہ
تُغۡنِيتُغْنِيْکام آئے گی
شَفَٰعَتُهُمۡشَفَاعَتُهُمْان کی سفارش
شَيۡـًٔاشَيْـًٔاکچھ بھی
إِلَّااِلَّامگر
مِنۢمِنْۢاس کے
بَعۡدِبَعْدِبعد کہ
أَناَنْ—
يَأۡذَنَيَّاْذَنَاجازت دے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہے اور
وَيَرۡضَىٰٓوَيَرْضٰيوہ راضی ہوجائے

اور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرے

إِنَّاِنَّیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان لاتے
بِٱلۡأٓخِرَةِبِالْاٰخِرَةِآخرت پر
لَيُسَمُّونَلَيُسَمُّوْنَالبتہ وہ نام رکھتے ہیں
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةَفرشتوں کے
تَسۡمِيَةَتَسْمِيَةَنام
ٱلۡأُنثَىٰالْاُنْثٰيعورتوں والے

جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں

وَمَااور نہیں
لَهُملَهُمْان کے لیے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مِنۡمِنْکوئی
عِلۡمٍۖعِلْمٍؕعلم
إِناِنْنہیں
يَتَّبِعُونَيَّتَّبِعُوْنَوہ پیروی کرتے
إِلَّااِلَّامگر
ٱلظَّنَّۖالظَّنَّۚگمان کی
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱلظَّنَّالظَّنَّگمان
لَانہیں
يُغۡنِييُغْنِيْکام آتا
مِنَسے
ٱلۡحَقِّالْحَقِّحق
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی۔ کوئی چیز

حالانکہ ان کو اس کی کچھ خبر نہیں۔ وہ صرف ظن پر چلتے ہیں۔ اور ظن یقین کے مقابلے میں کچھ کام نہیں آتا

24 کیا جس چیز کی انسان آرزو کرتا ہے وہ اسے ضرور ملتی ہے 25 آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے 26 اور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرے 27 جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں 28 حالانکہ ان کو اس کی کچھ خبر نہیں۔ وہ صرف ظن پر چلتے ہیں۔ اور ظن یقین کے مقابلے میں کچھ کام نہیں آتا

کبیرہ گناہوں سے بچنا 29–32

فَأَعۡرِضۡفَاَعْرِضْتو اعراض برتیئے
عَنعَنْاس سے
مَّنمَّنْجو
تَوَلَّىٰتَوَلّٰي࣢ۙمنہ موڑے
عَنعَنْسے
ذِكۡرِنَاذِكْرِنَاہمارے ذکر
وَلَمۡوَلَمْاور نہ
يُرِدۡيُرِدْچاہے وہ
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡحَيَوٰةَالْحَيٰوةَزندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی

تو جو ہماری یاد سے روگردانی اور صرف دنیا ہی کی زندگی کا خواہاں ہو اس سے تم بھی منہ پھیر لو

ذَٰلِكَذٰلِكَیہی
مَبۡلَغُهُممَبْلَغُهُمْان کی انتہا ہے
مِّنَسے
ٱلۡعِلۡمِۚالْعِلْمِؕعلم میں
إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّكَرب تیرا
هُوَوہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتا ہے
بِمَنبِمَنْاس کو جو
ضَلَّبھٹک گیا
عَنعَنْسے
سَبِيلِهِۦسَبِيْلِهٖۙاس کے راستے
وَهُوَاور وہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتا ہے
بِمَنِاس کو
ٱهۡتَدَىٰاهْتَدٰيجو ہدایت پا گیا

ان کے علم کی انتہا یہی ہے۔ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور اس سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چلا

وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لیے ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِۙزمین
لِيَجۡزِيَلِيَجْزِيَتاکہ بدلہ دے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
أَسَٰٓـُٔواْاَسَا࢜ءُوْاجنہوں نے برا کیا
بِمَاساتھ اس کے جو
عَمِلُواْعَمِلُوْاانہوں نے کام کیے
وَيَجۡزِيَوَيَجْزِيَاور جزا دے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
أَحۡسَنُواْاَحْسَنُوْاجنہوں نے اچھا کیا
بِٱلۡحُسۡنَىبِالْحُسْنٰيساتھ بھلائی کے

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے (اور اس نے خلقت کو) اس لئے (پیدا کیا ہے) کہ جن لوگوں نے برے کام کئے ان کو ان کے اعمال کا (برا) بدلا دے اور جنہوں نے نیکیاں کیں ان کو نیک بدلہ دے

ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
يَجۡتَنِبُونَيَجْتَنِبُوْنَجو اجتناب برتتے ہیں
كَبَٰٓئِرَكَبٰ࢜ىِٕرَبڑے سے
ٱلۡإِثۡمِالْاِثْمِگناہوں
وَٱلۡفَوَٰحِشَوَالْفَوَاحِشَاور بےحیائی کی باتوں سے
إِلَّااِلَّامگر
ٱللَّمَمَۚاللَّمَمَؕچھوٹے گناہ
إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّكَرب تیرا
وَٰسِعُوَاسِعُوسیع
ٱلۡمَغۡفِرَةِۚالْمَغْفِرَةِؕمغفرت والا ہے
هُوَوہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتا ہے
بِكُمۡبِكُمْتم کو
إِذۡاِذْجب
أَنشَأَكُماَنْشَاَكُمْاس نے پیدا کیا تم کو
مِّنَسے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَإِذۡوَاِذْاور جب
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
أَجِنَّةٞاَجِنَّةٌناپختہ بچے تھے
فِيفِيْمیں
بُطُونِبُطُوْنِپیٹوں کے
أُمَّهَٰتِكُمۡۖاُمَّهٰتِكُمْۚاپنی ماؤں
فَلَاپس نہ
تُزَكُّوٓاْتُزَكُّوْٓاتم پاک ٹھہراؤ
أَنفُسَكُمۡۖاَنْفُسَكُمْؕاپنے نفسوں کو
هُوَوہ
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جانتا ہے
بِمَنِاس کو جو
ٱتَّقَىٰٓاتَّقٰيتقوی اختیار کرے

جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے

29 تو جو ہماری یاد سے روگردانی اور صرف دنیا ہی کی زندگی کا خواہاں ہو اس سے تم بھی منہ پھیر لو 30 ان کے علم کی انتہا یہی ہے۔ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور اس سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چلا 31 اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے (اور اس نے خلقت کو) اس لئے (پیدا کیا ہے) کہ جن لوگوں نے برے کام کئے ان کو ان کے اعمال کا (برا) بدلا دے اور جنہوں نے نیکیاں کیں ان کو نیک بدلہ دے 32 جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے

Ruku 3 of 3 · 30 Ayahs

پچھلے صحیفوں میں انفرادی جواب دہی 33–41

أَفَرَءَيۡتَاَفَرَءَيْتَکیا بھلا دیکھا تم نے
ٱلَّذِيالَّذِيْاس شخص کو جو
تَوَلَّىٰتَوَلّٰيمنہ موڑ گیا

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا

وَأَعۡطَىٰوَاَعْطٰياور اس نے دیا
قَلِيلٗاقَلِيْلًاتھوڑا سا
وَأَكۡدَىٰٓوَّاَكْدٰياور بند کردیا

اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا

أَعِندَهُۥاَعِنْدَهٗکیا اس کے پاس
عِلۡمُعِلْمُعلم
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب ہے
فَهُوَتو وہ
يَرَىٰٓيَرٰيدیکھ رہا ہے

کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے

أَمۡاَمْیا
لَمۡلَمْنہیں
يُنَبَّأۡيُنَبَّاْخبر دیا گیا۔ آگاہ کیا گیا
بِمَاساتھ اس کے جو
فِيفِيْمیں ہے
صُحُفِصحیفوں
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ کے

کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی

وَإِبۡرَٰهِيمَوَاِبْرٰهِيْمَاور ابراہیم
ٱلَّذِيالَّذِيْجس نے
وَفَّىٰٓوَفّٰٓيوفا کی

اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا

أَلَّااَلَّاکہ نہیں
تَزِرُبوجھ اٹھائے گا
وَازِرَةٞوَازِرَةٌکوئی بوجھ اٹھانے والا
وِزۡرَوِّزْرَبوجھ
أُخۡرَىٰاُخْرٰيکسی دوسرے کا

یہ کہ کوئی شخص دوسرے (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

وَأَنوَاَنْاور یہ کہ
لَّيۡسَلَّيْسَنہیں
لِلۡإِنسَٰنِلِلْاِنْسَانِانسان کے لیے
إِلَّااِلَّامگر
مَاجو
سَعَىٰسَعٰياس نے کوشش کی

اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے

وَأَنَّوَاَنَّاور یہ کہ
سَعۡيَهُۥسَعْيَهٗاس کی کوشش
سَوۡفَسَوْفَعنقریب
يُرَىٰيُرٰيدیکھی جائے گی

اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی

ثُمَّپھر
يُجۡزَىٰهُيُجْزٰىهُبدلہ دیا جائے گا اس کو
ٱلۡجَزَآءَالْجَزَا࢜ءَبدلہ
ٱلۡأَوۡفَىٰالْاَوْفٰيپورا پورا

پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا

33 بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا 34 اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا 35 کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے 36 کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی 37 اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا 38 یہ کہ کوئی شخص دوسرے (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا 39 اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے 40 اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی 41 پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا

زندگی پر اللہ کا کامل اختیار 42–49

وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّكَتیرے رب کی
ٱلۡمُنتَهَىٰالْمُنْتَهٰيپہنچنا ہے۔ انتہا ہے

اور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے

وَأَنَّهُۥوَاَنَّهٗاور بیشک اس نے
هُوَوہی ہے
أَضۡحَكَاَضْحَكَجس نے ہنسایا
وَأَبۡكَىٰوَاَبْكٰياور رلایا

اور یہ کہ وہ ہنساتا اور رلاتا ہے

وَأَنَّهُۥوَاَنَّهٗاور بیشک وہ
هُوَوہی ہے
أَمَاتَاَمَاتَجس نے موت دی
وَأَحۡيَاوَاَحْيَااور زندہ کیا

اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے

وَأَنَّهُۥوَاَنَّهٗاور بیشک وہی ہے
خَلَقَجس نے پیدا کیا
ٱلزَّوۡجَيۡنِالزَّوْجَيْنِجوڑوں کو
ٱلذَّكَرَالذَّكَرَنر
وَٱلۡأُنثَىٰوَالْاُنْثٰياور مادہ (کی شکل میں)

اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے

مِنمِنْسے
نُّطۡفَةٍنُّطْفَةٍنطفے
إِذَااِذَاجب
تُمۡنَىٰتُمْنٰيوہ ٹپکایا جاتا ہے

(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے

وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر ہے
ٱلنَّشۡأَةَالنَّشْاَةَجی اٹھنا
ٱلۡأُخۡرَىٰالْاُخْرٰيدوسری دفعہ

اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے

وَأَنَّهُۥوَاَنَّهٗاور بیشک وہ
هُوَوہی ہے
أَغۡنَىٰاَغْنٰيجس نے غنی کیا
وَأَقۡنَىٰوَاَقْنٰياور جائیداد بخشی۔ دولت مند کیا

اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے

وَأَنَّهُۥوَاَنَّهٗاور بیشک وہ
هُوَوہی
رَبُّرب ہے
ٱلشِّعۡرَىٰالشِّعْرٰيشعری (ستارے) کا

اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے

42 اور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے 43 اور یہ کہ وہ ہنساتا اور رلاتا ہے 44 اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے 45 اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے 46 (یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے 47 اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے 48 اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے 49 اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے

اللہ کی ہلاک کردہ قومیں 50–56

وَأَنَّهُۥٓوَاَنَّهٗٓاور بیشک وہی ہے
أَهۡلَكَاَهْلَكَجس نے ہلاک کیا
عَادًاعَادَاعاد
ٱلۡأُولَىٰاࣙلْاُوْلٰياولیٰ کو

اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا

وَثَمُودَاْوَثَمُوْدَا۟اور ثمود کو
فَمَآفَمَا͏ٓپس نہ کچھ
أَبۡقَىٰاَبْقٰيباقی چھوڑا

اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا

وَقَوۡمَوَقَوْمَاور قوم
نُوحٖنُوْحٍنوح کو
مِّنمِّنْاس سے
قَبۡلُۖقَبْلُؕقبل
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
هُمۡهُمْوہ
أَظۡلَمَاَظْلَمَزیادہ ظالم
وَأَطۡغَىٰوَاَطْغٰياور زیادہ سرکش

اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے

وَٱلۡمُؤۡتَفِكَةَوَالْمُو͏ٔ͏ْتَفِكَةَاور اوندھی گرنے والی بستیاں
أَهۡوَىٰاَهْوٰياس نے ان کو اوپر سے نیچے دے مارا

اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا

فَغَشَّىٰهَافَغَشّٰىهَاتو ڈھانکا اس کو
مَاجس چیز نے
غَشَّىٰغَشّٰيڈھانکا

پھر ان پر چھایا جو چھایا

فَبِأَيِّفَبِاَيِّپس کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے ساتھ
رَبِّكَاپنے رب کی
تَتَمَارَىٰتَتَمَارٰيتم جھگڑتے ہو

تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا

هَٰذَاهٰذَایہ
نَذِيرٞنَذِيْرٌایک ڈراوا ہے
مِّنَمیں سے
ٱلنُّذُرِالنُّذُرِڈراووں
ٱلۡأُولَىٰٓالْاُوْلٰيپہلے

یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں

50 اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا 51 اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا 52 اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے 53 اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا 54 پھر ان پر چھایا جو چھایا 55 تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا 56 یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں

سجدے کی اختتامی دعوت 57–62

أَزِفَتِاَزِفَتِنزدیک آگئی
ٱلۡأٓزِفَةُالْاٰزِفَةُنزدیک آنے والی

آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی

لَيۡسَلَيْسَنہیں
لَهَااس کے لیے
مِنمِنْ—
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
كَاشِفَةٌکوئی ہٹانے والی

اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا

أَفَمِنۡاَفَمِنْکیا بھلا
هَٰذَاهٰذَااس
ٱلۡحَدِيثِالْحَدِيْثِبات سے
تَعۡجَبُونَتَعْجَبُوْنَتم تعجب کرتے ہو

اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟

وَتَضۡحَكُونَوَتَضْحَكُوْنَاور تم ہنستے ہو
وَلَااور نہیں
تَبۡكُونَتَبْكُوْنَتم روتے ہو

اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟

وَأَنتُمۡوَاَنْتُمْاور تم
سَٰمِدُونَسٰمِدُوْنَغفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو

اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو

فَٱسۡجُدُواْۤفَاسْجُدُوْاپس سجدہ کرو
لِلَّهِۤلِلّٰهِاللہ کے لیے
وَٱعۡبُدُواْ۩وَاعْبُدُوْااور عبادت کرو

تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو

57 آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی 58 اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا 59 اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟ 60 اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟ 61 اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو 62 تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو