SaaliheenSign in
54

القمر

Al-Qamar · Meccan · 55 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 3 · 22 Ayahs

شق القمر 1–5

ٱقۡتَرَبَتِاِقْتَرَبَتِقریب آگئی
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُقیامت
وَٱنشَقَّوَانْشَقَّاور شق ہوگیا
ٱلۡقَمَرُالْقَمَرُچاند

قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا

وَإِنوَاِنْاور اگر
يَرَوۡاْيَّرَوْاوہ دیکھ لیں
ءَايَةٗاٰيَةًکوئی بھی نشانی
يُعۡرِضُواْيُّعْرِضُوْامنہ موڑ جاتے ہیں
وَيَقُولُواْوَيَقُوْلُوْااور کہتے ہیں
سِحۡرٞسِحْرٌجادو ہے
مُّسۡتَمِرّٞمُّسْتَمِرٌّگزرنے والا۔ جاری رہنے والا۔ مسلسل

اور اگر (کافر) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ کا جادو ہے

وَكَذَّبُواْوَكَذَّبُوْااور انہوں نے جھٹلایا
وَٱتَّبَعُوٓاْوَاتَّبَعُوْٓااور پیروی کی
أَهۡوَآءَهُمۡۚاَهْوَا࢜ءَهُمْاپنی خواہشات کی
وَكُلُّاور ہر
أَمۡرٖاَمْرٍکام کا
مُّسۡتَقِرّٞمُّسْتَقِرٌّوقت مقرر ہے

اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْآئیں ان کے پاس
مِّنَمیں سے
ٱلۡأَنۢبَآءِالْاَنۢ͏ْبَا࢜ءِخبروں
مَاجو
فِيهِفِيْهِاس میں
مُزۡدَجَرٌمُزْدَجَرٌڈانٹنا ہے۔ کافی تنبیہ ہے

اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے

حِكۡمَةُۢحِكْمَةٌۢحکمت
بَٰلِغَةٞۖبَالِغَةٌپہنچنے والی۔ کامل
فَمَاتو نہ
تُغۡنِتُغْنِکام آئے
ٱلنُّذُرُالنُّذُرُڈراوے

اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا

1 قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا 2 اور اگر (کافر) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ کا جادو ہے 3 اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے 4 اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے 5 اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا

قیامت کا منظر 6–8

فَتَوَلَّتو منہ پھیر لو
عَنۡهُمۡۘعَنْهُمْۘان سے
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَدۡعُيَدْعُپکارے گا
ٱلدَّاعِالدَّاعِپکارنے والا
إِلَىٰاِلٰيطرف
شَيۡءٖشَيْءٍایک چیز کے
نُّكُرٍانجان

تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گا

خُشَّعًاجھکی ہوئی ہوں گی
أَبۡصَٰرُهُمۡاَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
يَخۡرُجُونَيَخْرُجُوْنَنکلیں گے
مِنَسے
ٱلۡأَجۡدَاثِالْاَجْدَاثِقبروں
كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
جَرَادٞجَرَادٌٹڈیاں ہیں
مُّنتَشِرٞمُّنْتَشِرٌپھیلی ہوئیں

تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں

مُّهۡطِعِينَمُّهْطِعِيْنَدوڑنے والے ہیں
إِلَىاِلَيطرف
ٱلدَّاعِۖالدَّاعِؕپکارنے والے کے
يَقُولُيَقُوْلُکہیں گے
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافر
هَٰذَاهٰذَایہ
يَوۡمٌيَوْمٌدن ہے
عَسِرٞعَسِرٌسخت

اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے

6 تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گا 7 تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں 8 اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے

¾ Hizb 53

نوح اور طوفان 9–17

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
قَبۡلَهُمۡقَبْلَهُمْان سے پہلے
قَوۡمُقَوْمُقوم
نُوحٖنُوْحٍنوح نے
فَكَذَّبُواْفَكَذَّبُوْاتو انہوں نے جھٹلایا
عَبۡدَنَاعَبْدَنَاہمارے بندے کو
وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
مَجۡنُونٞمَجْنُوْنٌمجنون ہے
وَٱزۡدُجِرَوَّازْدُجِرَاور ڈانٹا گیا۔ خوب دھمکی دیا گیا

ان سے پہلے نوحؑ کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا کہ دیوانہ ہے اور انہیں ڈانٹا بھی

فَدَعَاتو اس نے پکارا
رَبَّهُۥٓرَبَّهٗٓاپنے رب کو
أَنِّياَنِّيْبیشک میں
مَغۡلُوبٞمَغْلُوْبٌمغلوب ہوں
فَٱنتَصِرۡفَانْتَصِرْپس بدلہ لے۔ انتقام لے

تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے

فَفَتَحۡنَآفَفَتَحْنَا͏ٓتو کھول دیئے ہم نے
أَبۡوَٰبَاَبْوَابَدروازے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان کے
بِمَآءٖبِمَا࢜ءٍساتھ ایک پانی کے
مُّنۡهَمِرٖمُّنْهَمِرٍبرسن ے والا

پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے

وَفَجَّرۡنَاوَّفَجَّرْنَااور پھاڑ دیا ہم نے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
عُيُونٗاعُيُوْنًاچشموں میں
فَٱلۡتَقَىفَالْتَقَيپس مل گیا
ٱلۡمَآءُالْمَا࢜ءُپانی
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أَمۡرٖاَمْرٍایک حکم
قَدۡقَدْتحقیق
قُدِرَجس کا اندازہ کیا گیا تھا۔ جو مقدر ہوچکا تھا

اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیا

وَحَمَلۡنَٰهُوَحَمَلْنٰهُاور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کو
عَلَىٰعَلٰياوپر
ذَاتِوالی کے
أَلۡوَٰحٖاَلْوَاحٍتختوں
وَدُسُرٖوَّدُسُرٍاور میخوں والی کے

اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا

تَجۡرِيتَجْرِيْچل رہی تھی
بِأَعۡيُنِنَابِاَعْيُنِنَاۚہماری نگاہوں کے سامنے۔ ساتھ
جَزَآءٗجَزَا࢜ءًبدلہ تھا
لِّمَنلِّمَنْاس کے لیے جو
كَانَتھا
كُفِرَانکار کیا گیا۔ کفر کیا گیا

وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے (کیا گیا) جس کو کافر مانتے نہ تھے

وَلَقَدوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
تَّرَكۡنَٰهَآتَّرَكْنٰهَا͏ٓچھوڑ دیا ہم نے اس کو
ءَايَةٗاٰيَةًایک نشانی کے طور پر
فَهَلۡفَهَلْتو کیا ہے
مِنمِنْکوئی
مُّدَّكِرٖمُّدَّكِرٍنصیحت حاصل کرنے والا

اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کس طرح
كَانَتھا
عَذَابِيعَذَابِيْعذاب میرا
وَنُذُرِاور ڈرانا میرا

سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
يَسَّرۡنَايَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نے
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن کو
لِلذِّكۡرِلِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
فَهَلۡفَهَلْتو کیا
مِنمِنْہے کوئی
مُّدَّكِرٖمُّدَّكِرٍنصیحت پکڑنے والا

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

9 ان سے پہلے نوحؑ کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا کہ دیوانہ ہے اور انہیں ڈانٹا بھی 10 تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے 11 پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے 12 اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیا 13 اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا 14 وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے (کیا گیا) جس کو کافر مانتے نہ تھے 15 اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ 16 سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟ 17 اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

عاد اور سرد آندھی 18–22

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
عَادٞعَادٌعاد نے
فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کس طرح
كَانَتھا
عَذَابِيعَذَابِيْعذاب میرا
وَنُذُرِاور ڈراوے میرے

عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
رِيحٗارِيْحًاایک ہوا کو
صَرۡصَرٗاصَرْصَرًاتند۔ تیز
فِيفِيْ—
يَوۡمِيَوْمِایک دن
نَحۡسٖنَحْسٍنحوست کے
مُّسۡتَمِرّٖمُّسْتَمِرٍّمستقل۔ مسلسل

ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی

تَنزِعُتَنْزِعُاکھاڑ کر پھینک رہی تھی
ٱلنَّاسَالنَّاسَۙلوگوں کو
كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
أَعۡجَازُاَعْجَازُتنے تھے
نَخۡلٖنَخْلٍکھجور کے
مُّنقَعِرٖمُّنْقَعِرٍجڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے

وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں

فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کس طرح
كَانَتھا
عَذَابِيعَذَابِيْمیرا عذاب
وَنُذُرِڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے

سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
يَسَّرۡنَايَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نے
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن کو
لِلذِّكۡرِلِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
فَهَلۡفَهَلْتو کیا ہے
مِنمِنْکوئی
مُّدَّكِرٖمُّدَّكِرٍنصیحت پکڑنے والا

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

18 عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا 19 ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی 20 وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں 21 سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا 22 اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

Ruku 2 of 3 · 18 Ayahs

ثمود اور اونٹنی 23–32

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
ثَمُودُثَمُوْدُثمود نے
بِٱلنُّذُرِبِالنُّذُرِڈراووں کو۔ تنبیہات کو

ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا

فَقَالُوٓاْفَقَالُوْٓاتو انہوں نے کہا
أَبَشَرٗااَبَشَرًاکیا ایک انسان ہے
مِّنَّاہم میں سے
وَٰحِدٗاوَاحِدًاایک ہی
نَّتَّبِعُهُۥٓنَّتَّبِعُهٗٓۙہم پیروی کریں اس کی
إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم
إِذٗااِذًاتب
لَّفِيلَّفِيْالبتہ میں ہوں گے
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی
وَسُعُرٍوَّسُعُرٍاور جنون میں

اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئے

أَءُلۡقِيَءَاُلْقِيَکیا ڈالا گیا
ٱلذِّكۡرُالذِّكْرُذکر۔ نصیحت
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
مِنۢمِنْۢسے
بَيۡنِنَابَيْنِنَاہمارے درمیان
بَلۡبَلْبلکہ
هُوَوہ
كَذَّابٌسخت جھوٹا ہے
أَشِرٞاَشِرٌاترانے والا

کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے

سَيَعۡلَمُونَسَيَعْلَمُوْنَعنقریب وہ جان لیں گے
غَدٗاغَدًاکل
مَّنِکون
ٱلۡكَذَّابُالْكَذَّابُجھوٹا ہے
ٱلۡأَشِرُالْاَشِرُاترانے والا ہے

ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے

إِنَّااِنَّابیشک ہم
مُرۡسِلُواْمُرْسِلُوابھیجنے والے ہیں
ٱلنَّاقَةِالنَّاقَةِاونٹنی کو
فِتۡنَةٗفِتْنَةًآزمائش کے طور پر
لَّهُمۡلَّهُمْان کے لیے
فَٱرۡتَقِبۡهُمۡفَارْتَقِبْهُمْپس انتظار کرو ان کا
وَٱصۡطَبِرۡوَاصْطَبِرْاور صبر کرو

(اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کرو

وَنَبِّئۡهُمۡوَنَبِّي͏ٔ͏ْهُمْاور آگاہ کرو ان کو
أَنَّاَنَّبیشک
ٱلۡمَآءَالْمَا࢜ءَپانی
قِسۡمَةُۢقِسْمَةٌۢتقسیم کیا ہوا ہے
بَيۡنَهُمۡۖبَيْنَهُمْۚان کے درمیان
كُلُّہر ایک کے
شِرۡبٖشِرْبٍپانی کی باری
مُّحۡتَضَرٞمُّحْتَضَرٌحاضر کی گئی ہے

اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئے

فَنَادَوۡاْفَنَادَوْاتو انہوں نے پکارا
صَاحِبَهُمۡصَاحِبَهُمْاپنے ساتھی کو
فَتَعَاطَىٰفَتَعَاطٰيتو اس نے پکڑا
فَعَقَرَتو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں

تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں

فَكَيۡفَفَكَيْفَپھر کس طرح
كَانَتھا
عَذَابِيعَذَابِيْعذاب میرا
وَنُذُرِاور ڈراوے میرے

سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
صَيۡحَةٗصَيْحَةًایک دھماکہ
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًبس ایک ہی
فَكَانُواْفَكَانُوْاتو تھے وہ
كَهَشِيمِكَهَشِيْمِمانند گھاس کے
ٱلۡمُحۡتَظِرِالْمُحْتَظِرِباڑے والے کی

ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
يَسَّرۡنَايَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نے
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن کو
لِلذِّكۡرِلِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
فَهَلۡفَهَلْتو ہے
مِنمِنْکوئی
مُّدَّكِرٖمُّدَّكِرٍنصیحت پکڑنے والا

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

23 ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا 24 اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئے 25 کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے 26 ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے 27 (اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کرو 28 اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئے 29 تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں 30 سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا 31 ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ 32 اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

قومِ لوط کی ہلاکت 33–40

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
قَوۡمُقَوْمُقوم
لُوطِۭلُوْطٍۢلوط نے
بِٱلنُّذُرِبِالنُّذُرِڈراووں کو۔ ڈرانے والوں کو

لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجی ہم نے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
حَاصِبًاپتھروں کی بارش
إِلَّآاِلَّا͏ٓسوائے
ءَالَاٰلَآل
لُوطٖۖلُوْطٍؕلوط کے
نَّجَّيۡنَٰهُمنَجَّيْنٰهُمْنجات دی ہم نے ان کو
بِسَحَرٖبِسَحَرٍرات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقت

تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا

نِّعۡمَةٗنِّعْمَةًبطور نعمت
مِّنۡمِّنْسے
عِندِنَاۚعِنْدِنَاؕہمارے پاس
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيْہم بدلہ دیتے ہیں
مَنمَنْاسے جو
شَكَرَشکر ادا کرے

اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَنذَرَهُماَنْذَرَهُمْاس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)
بَطۡشَتَنَابَطْشَتَنَاہماری پکڑ سے
فَتَمَارَوۡاْفَتَمَارَوْاتو وہ جھگڑے
بِٱلنُّذُرِبِالنُّذُرِتنبیہات پر

اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
رَٰوَدُوهُرَاوَدُوْهُانہوں نے بہلایا اس کو
عَنعَنْسے
ضَيۡفِهِۦضَيْفِهٖاس کے مہمانوں
فَطَمَسۡنَآفَطَمَسْنَا͏ٓتو موند ڈالیں ہم نے
أَعۡيُنَهُمۡاَعْيُنَهُمْان کی آنکھیں
فَذُوقُواْفَذُوْقُوْاتو چکھو
عَذَابِيعَذَابِيْعذاب میر ا
وَنُذُرِاور ڈراوے میرے

اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
صَبَّحَهُمصَبَّحَهُمْصبح کی ان پر
بُكۡرَةًبُكْرَةًصبح سویرے
عَذَابٞعَذَابٌایک عذاب نے
مُّسۡتَقِرّٞمُّسْتَقِرٌّمستقل۔ اٹل

اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا

فَذُوقُواْفَذُوْقُوْاتو چکھو
عَذَابِيعَذَابِيْعذاب میرا
وَنُذُرِاور ڈراوے میرے

تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
يَسَّرۡنَايَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نے
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن کو
لِلذِّكۡرِلِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
فَهَلۡفَهَلْتو کیا
مِنمِنْکوئی
مُّدَّكِرٖمُّدَّكِرٍنصیحت پکڑنے والا ہے

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

33 لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا 34 تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا 35 اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 36 اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا 37 اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو 38 اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا 39 تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو 40 اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

Ruku 3 of 3 · 15 Ayahs

قومِ فرعون کا انجام 41–42

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
جَآءَجَا࢜ءَآئے
ءَالَاٰلَآل
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کے پاس
ٱلنُّذُرُالنُّذُرُڈراوے

اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے

كَذَّبُواْكَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
كُلِّهَاساری کی ساری
فَأَخَذۡنَٰهُمۡفَاَخَذْنٰهُمْتو پکڑ لیا ہم نے ان کو
أَخۡذَاَخْذَپکڑنا
عَزِيزٖعَزِيْزٍزبردست
مُّقۡتَدِرٍمُّقْتَدِرٍاقتدار والے کا

انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے

41 اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے 42 انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے

اہلِ مکہ کو تنبیہ 43–48

أَكُفَّارُكُمۡاَكُفَّارُكُمْکیا کفار تمہارے
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہیں
مِّنۡمِّنْسے
أُوْلَٰٓئِكُمۡاُولٰ࢜ىِٕكُمْان لوگوں
أَمۡاَمْیا
لَكُملَكُمْتمہارے لیے
بَرَآءَةٞبَرَا࢜ءَةٌکوئی معافی ہے
فِيمیں
ٱلزُّبُرِالزُّبُرِصحیفوں

(اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہے

أَمۡاَمْیا
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
جَمِيعٞجَمِيْعٌسب کے سب۔ جماعت
مُّنتَصِرٞمُّنْتَصِرٌبدلہ لینے والے ہیں

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے

سَيُهۡزَمُسَيُهْزَمُعنقریب شکست کھاجائے گا
ٱلۡجَمۡعُالْجَمْعُجتھا
وَيُوَلُّونَوَيُوَلُّوْنَاور وہ پھیر لیں گے
ٱلدُّبُرَالدُّبُرَپشت۔ پیٹھ

عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے

بَلِبلکہ
ٱلسَّاعَةُالسَّاعَةُقیامت
مَوۡعِدُهُمۡمَوْعِدُهُمْان کے وعدے کی جگہ ہے۔ وقت ہے
وَٱلسَّاعَةُوَالسَّاعَةُاور قیامت
أَدۡهَىٰاَدْهٰيبہت سخت ہے
وَأَمَرُّوَاَمَرُّاور بہت کڑوی

ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرم لوگ
فِيفِيْمیں ہیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی
وَسُعُرٖوَّسُعُرٍاور جنون میں

بےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیں

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يُسۡحَبُونَيُسْحَبُوْنَوہ گھسیٹے جائیں گے
فِيمیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ میں
عَلَىٰعَلٰي—
وُجُوهِهِمۡوُجُوْهِهِمْؕاپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا)
ذُوقُواْذُوْقُوْاچکھو
مَسَّلپٹنا۔ چھونا۔ مس
سَقَرَدوزخ کا

اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو

43 (اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہے 44 کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے 45 عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے 46 ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے 47 بےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیں 48 اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو

تقدیر اور اعمال نامہ 49–53

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
كُلَّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
خَلَقۡنَٰهُخَلَقْنٰهُپیدا کیا ہم نے اس کو
بِقَدَرٖبِقَدَرٍایک اندازے کے ساتھ

ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَمۡرُنَآاَمْرُنَا͏ٓحکم ہمارا
إِلَّااِلَّامگر
وَٰحِدَةٞوَاحِدَةٌیکبارگی۔ ایک ہی بار
كَلَمۡحِۭكَلَمْحٍۢمانند جھپکنے کے
بِٱلۡبَصَرِبِالْبَصَرِنگاہ کے

اور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہے

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَهۡلَكۡنَآاَهْلَكْنَا͏ٓہلاک کیا ہم نے
أَشۡيَاعَكُمۡاَشْيَاعَكُمْتمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کو
فَهَلۡفَهَلْتو کیا ہے
مِنمِنْکوئی
مُّدَّكِرٖمُّدَّكِرٍنصیحت پکڑنے والا

اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

وَكُلُّاور ہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
فَعَلُوهُفَعَلُوْهُانہوں نے کیا اس کو
فِيمیں ہے
ٱلزُّبُرِالزُّبُرِصحیفو ں

اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے

وَكُلُّاور ہر
صَغِيرٖصَغِيْرٍچھوٹا
وَكَبِيرٖوَّكَبِيْرٍاور بڑا
مُّسۡتَطَرٌمُّسْتَطَرٌلکھا ہوا ہے

(یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے

49 ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے 50 اور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہے 51 اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ 52 اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے 53 (یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے

متقین کا اعزاز 54–55

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَتقوی والے
فِيفِيْمیں ہوں گے
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں
وَنَهَرٖوَّنَهَرٍاور نہروں میں

جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے

فِيفِيْمیں
مَقۡعَدِمَقْعَدِجگہ
صِدۡقٍصِدْقٍسچائی کی
عِندَعِنْدَنزدیک
مَلِيكٖمَلِيْكٍبادشاہ کے
مُّقۡتَدِرِۭمُّقْتَدِرٍجو اقتدار والا ہے

(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں

54 جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے 55 (یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں