SaaliheenSign in
55

الرحمن

Ar-Rahman · Medinan · 78 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Hizb 54
Ruku 1 of 3 · 25 Ayahs

رحمٰن کی نعمتوں کا افتتاحی تعارف 1–4

ٱلرَّحۡمَٰنُاَلرَّحْمٰنُالرحمان

(خدا جو) نہایت مہربان

عَلَّمَاس نے تعلیم دی
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن کی

اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی

خَلَقَاس نے پیدا کیا
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو

اسی نے انسان کو پیدا کیا

عَلَّمَهُسکھایا اس کو
ٱلۡبَيَانَالْبَيَانَبولنا

اسی نے اس کو بولنا سکھایا

1 (خدا جو) نہایت مہربان 2 اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی 3 اسی نے انسان کو پیدا کیا 4 اسی نے اس کو بولنا سکھایا

کائنات کا نظام اور ناپ تول میں انصاف 5–13

ٱلشَّمۡسُاَلشَّمْسُسورج
وَٱلۡقَمَرُوَالْقَمَرُاور چاند
بِحُسۡبَانٖبِحُسْبَانٍحساب کے ساتھ ہیں

سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں

وَٱلنَّجۡمُوَّالنَّجْمُاور تارے
وَٱلشَّجَرُوَالشَّجَرُاور درخت
يَسۡجُدَانِيَسْجُدٰنِسجدہ کر رہے ہیں

اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں

وَٱلسَّمَآءَوَالسَّمَا࢜ءَاور آسمان
رَفَعَهَااس نے بلند کیا اس کو
وَوَضَعَاور قائم کردی۔ رکھ دی
ٱلۡمِيزَانَالْمِيْزَانَمیزان

اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی

أَلَّااَلَّاکہ نہ
تَطۡغَوۡاْتَطْغَوْاتم خلل ڈالو۔ زیادتی کرو
فِيمیں
ٱلۡمِيزَانِالْمِيْزَانِمیزان

کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو

وَأَقِيمُواْوَاَقِيْمُوااور قائم کرو۔ تولو
ٱلۡوَزۡنَالْوَزْنَوزن کو
بِٱلۡقِسۡطِبِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
وَلَااور نہ
تُخۡسِرُواْتُخْسِرُواخسارہ کر کے دو ۔ نقصان دو
ٱلۡمِيزَانَالْمِيْزَانَمیزان میں۔ ترازو میں

اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو

وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین
وَضَعَهَااس نے رکھ دیا اس کو
لِلۡأَنَامِلِلْاَنَامِمخلوقات کے لیے

اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی

فِيهَافِيْهَااس میں
فَٰكِهَةٞفَاكِهَةٌپھل ہیں
وَٱلنَّخۡلُوَّالنَّخْلُاور کھجور کے درخت
ذَاتُوالے
ٱلۡأَكۡمَامِالْاَكْمَامِخوشوں

اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

وَٱلۡحَبُّوَالْحَبُّاور غلے
ذُووالے
ٱلۡعَصۡفِالْعَصْفِبھس
وَٱلرَّيۡحَانُوَالرَّيْحَانُاور خوشبودار پھول

اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

5 سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں 6 اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں 7 اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی 8 کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو 9 اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو 10 اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی 11 اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں 12 اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول 13 تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

انسان اور جن کی تخلیق 14–16

خَلَقَاس نے پیدا کیا
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
مِنمِنْسے
صَلۡصَٰلٖصَلْصَالٍبجنے والی مٹی
كَٱلۡفَخَّارِكَالْفَخَّارِٹھیکری کی طرح

اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا

وَخَلَقَاور اس نے پیدا کیا
ٱلۡجَآنَّالْجَا࢜نَّجن کو
مِنمِنْسے
مَّارِجٖمَّارِجٍشعلے والی
مِّنمِّنْسے
نَّارٖنَّارٍآگ

اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

14 اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا 15 اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا 16 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

سمندروں میں نشانیاں 17–25

رَبُّرب ہے
ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِالْمَشْرِقَيْنِدو مشرقوں کا
وَرَبُّاور رب ہے
ٱلۡمَغۡرِبَيۡنِالْمَغْرِبَيْنِدو مغربوں کا

وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

مَرَجَاس نے چھوڑ دیا
ٱلۡبَحۡرَيۡنِالْبَحْرَيْنِدو سمندروں کو
يَلۡتَقِيَانِيَلْتَقِيٰنِکہ دونوں باہم مل جائیں

اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں

بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
بَرۡزَخٞبَرْزَخٌایک پردہ ہے
لَّانہیں
يَبۡغِيَانِيَبْغِيٰنِوہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے

دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

يَخۡرُجُيَخْرُجُنکلتے ہیں
مِنۡهُمَامِنْهُمَاان دونوں سے
ٱللُّؤۡلُؤُاللُّو͏ٔ͏ْلُو͏ٔ͏ُموتی
وَٱلۡمَرۡجَانُوَالْمَرْجَانُاور مونگے

دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

وَلَهُاور اسی کے لیے ہیں
ٱلۡجَوَارِالْجَوَارِجہاز
ٱلۡمُنشَـَٔاتُالْمُنْشَـٰٔتُاونچے اٹھے ہوئے
فِيمیں
ٱلۡبَحۡرِالْبَحْرِسمندر
كَٱلۡأَعۡلَٰمِكَالْاَعْلَامِاونچے پہاڑوں کی طرح

اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

17 وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے) 18 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 19 اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں 20 دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے 21 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 22 دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں 23 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 24 اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں 25 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

Ruku 2 of 3 · 20 Ayahs

اللہ کے سوا سب کی فنا 26–30

كُلُّسب کے سب
مَنۡمَنْجو
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر ہیں
فَانٖفَانٍفنا ہونے والے ہیں

جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے

وَيَبۡقَىٰوَّيَبْقٰياور باقی رہے گی
وَجۡهُوَجْهُذات
رَبِّكَتیرے رب کی
ذُووالی
ٱلۡجَلَٰلِالْجَلٰلِبزرگی
وَٱلۡإِكۡرَامِوَالْاِكْرَامِاور کرم والی

اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

يَسۡـَٔلُهُۥيَسْـَٔلُهٗمانگتے ہیں اس سے
مَنمَنْجو بھی
فِيمیں ہیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین میں
كُلَّہر
يَوۡمٍيَوْمٍروز
هُوَوہ
فِيفِيْمیں ہے
شَأۡنٖشَاْنٍنئی شان

آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں تم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

26 جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے 27 اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی 28 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 29 آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے 30 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

جن و انس کو چیلنج 31–36

سَنَفۡرُغُسَنَفْرُغُعنقریب ہم فارغ ہوجائیں گے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
أَيُّهَاَيُّهَاے
ٱلثَّقَلَانِالثَّقَلٰنِدو بوجھو

اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

يَٰمَعۡشَرَيٰمَعْشَرَاے گروہ
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجن
وَٱلۡإِنسِوَالْاِنْسِو انس
إِنِاِنِاگر
ٱسۡتَطَعۡتُمۡاسْتَطَعْتُمْتم استطاعت رکھتے ہو
أَناَنْکہ
تَنفُذُواْتَنْفُذُوْاتم نکل بھاگو
مِنۡمِنْسے
أَقۡطَارِاَقْطَارِکناروں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کے
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کے
فَٱنفُذُواْۚفَانْفُذُوْاؕتو بھاگ نکلو
لَانہیں
تَنفُذُونَتَنْفُذُوْنَتم بھاگ سکتے
إِلَّااِلَّامگر
بِسُلۡطَٰنٖبِسُلْطٰنٍساتھ ایک زور کے

اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

يُرۡسَلُيُرْسَلُچھوڑ دیا جائے گا
عَلَيۡكُمَاعَلَيْكُمَاتم پر
شُوَاظٞشُوَاظٌشعلہ
مِّنمِّنْمیں سے
نَّارٖنَّارٍ࣢ۙآگ
وَنُحَاسٞوَّنُحَاسٌاور دھواں
فَلَاتو نہ
تَنتَصِرَانِتَنْتَصِرٰنِتم دونوں مقابلہ کرسکو گے

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

31 اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں 32 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 33 اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں 34 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 35 تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے 36 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

قیامت کے دن مجرموں کا انجام 37–45

فَإِذَافَاِذَاتو جب
ٱنشَقَّتِانْشَقَّتِپھٹ جائے گا
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
فَكَانَتۡفَكَانَتْتو ہوجائے گا
وَرۡدَةٗوَرْدَةًسرخ سرخ
كَٱلدِّهَانِكَالدِّهَانِچمڑے کی طرح۔ تیل کی تلچھٹ کی طرح

پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

فَيَوۡمَئِذٖفَيَوْمَىِٕذٍتو اس دن
لَّانہ
يُسۡـَٔلُيُسْـَٔلُپوچھا جائے گا
عَنعَنْکے بارے میں
ذَنۢبِهِۦٓذَنۢ͏ْبِهٖٓاپنے گناہوں
إِنسٞاِنْسٌکوئی انسان
وَلَاوَّلَااور نہ
جَآنّٞجَا࢜نٌّکوئی جن

اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

يُعۡرَفُيُعْرَفُپہچانے جائیں گے
ٱلۡمُجۡرِمُونَالْمُجْرِمُوْنَمجرم
بِسِيمَٰهُمۡبِسِيْمٰهُمْاپنے چہروں کے ساتھ
فَيُؤۡخَذُفَيُو͏ٔ͏ْخَذُتو پکڑے جائیں گے
بِٱلنَّوَٰصِيبِالنَّوَاصِيْپیشانی کے بالوں سے
وَٱلۡأَقۡدَامِوَالْاَقْدَامِاور قدموں سے

گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

هَٰذِهِۦهٰذِهٖیہ ہے
جَهَنَّمُوہ جہنم
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
يُكَذِّبُجھٹلاتے تھے
بِهَاجس کو
ٱلۡمُجۡرِمُونَالْمُجْرِمُوْنَمجرم

یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے

يَطُوفُونَيَطُوْفُوْنَگردش کریں گے
بَيۡنَهَابَيْنَهَااس کے درمیان
وَبَيۡنَوَبَيْنَاور درمیان
حَمِيمٍحَمِيْمٍکھولتے پانی کے
ءَانٖاٰنٍجو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا

وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

37 پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا 38 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 39 اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے 40 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 41 گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے 42 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 43 یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے 44 وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے 45 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

Ruku 3 of 3 · 33 Ayahs

جنت کا بیان: پہلے دو باغ 46–53

وَلِمَنۡوَلِمَنْاور واسطے اس کے
خَافَجو ڈرے
مَقَامَسامنے کھڑے ہونے سے
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کے
جَنَّتَانِجَنَّتٰنِدو باغ ہیں

اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

ذَوَاتَآذَوَاتَا͏ٓہری بھری ڈالیوں والے
أَفۡنَانٖاَفْنَانٍہری بھری ڈالیوں والے

ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

فِيهِمَافِيْهِمَاان دونوں میں
عَيۡنَانِعَيْنٰنِدو چشمے ہیں
تَجۡرِيَانِتَجْرِيٰنِبہتے ہوئے

ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

فِيهِمَافِيْهِمَاان دونوں میں
مِنمِنْمیں سے ہیں
كُلِّہر قسم کے
فَٰكِهَةٖفَاكِهَةٍپھلوں
زَوۡجَانِزَوْجٰنِدو قسم

ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

46 اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں 47 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 48 ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں) 49 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 50 ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں 51 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 52 ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں 53 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اعلیٰ باغوں کی نعمتیں 54–61

مُتَّكِـِٔينَمُتَّكِـِٕيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَىٰعَلٰيپر
فُرُشِۭفُرُشٍۢایسے فرشوں
بَطَآئِنُهَابَطَا࢜ىِٕنُهَاان کے استر
مِنۡمِنْہوں گے کے
إِسۡتَبۡرَقٖۚاِسْتَبْرَقٍؕموٹے تافتے
وَجَنَىوَجَنَااور پھل
ٱلۡجَنَّتَيۡنِالْجَنَّتَيْنِدونوں باغوں کے۔ پھل توڑیں گے دونوں باغوں کے
دَانٖدَانٍقریب قریب ہوں گے۔ جھکے ہوئے ہوں گے

(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

فِيهِنَّفِيْهِنَّان میں ہوں گی
قَٰصِرَٰتُقٰصِرٰتُجھکانے والیاں
ٱلطَّرۡفِالطَّرْفِۙنگاہوں کو
لَمۡلَمْنہیں
يَطۡمِثۡهُنَّيَطْمِثْهُنَّچھوا ہوگا ان کو
إِنسٞاِنْسٌکسی انسان نے
قَبۡلَهُمۡقَبْلَهُمْان سے پہلے
وَلَااور نہ
جَآنّٞجَا࢜نٌّکسی جن نے

ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

كَأَنَّهُنَّكَاَنَّهُنَّگویا کہ وہ
ٱلۡيَاقُوتُالْيَاقُوْتُیاقوت ہیں
وَٱلۡمَرۡجَانُوَالْمَرْجَانُاور موتی

گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

هَلۡهَلْکیا
جَزَآءُجَزَا࢜ءُبدلہ ہے
ٱلۡإِحۡسَٰنِالْاِحْسَانِاحسن کا
إِلَّااِلَّاسوائے
ٱلۡإِحۡسَٰنُالْاِحْسَانُاحسان کے (کچھ اور ہے ؟ )

نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

54 (اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں 55 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 56 ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے 57 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 58 گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں 59 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 60 نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے 61 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

جنت کا بیان: مزید دو باغ 62–69

وَمِنوَمِنْاور
دُونِهِمَادُوْنِهِمَاان دونوں کے علاوہ
جَنَّتَانِجَنَّتٰنِدو باغ ہیں

اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

مُدۡهَآمَّتَانِمُدْهَا࢜مَّتٰنِنہایت سبز

دونوں خوب گہرے سبز

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

فِيهِمَافِيْهِمَاان دونوں میں
عَيۡنَانِعَيْنٰنِدو چشمے ہیں
نَضَّاخَتَانِنَضَّاخَتٰنِجوش مارنے والے

ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

فِيهِمَافِيْهِمَاان دونوں میں
فَٰكِهَةٞفَاكِهَةٌپھل ہیں
وَنَخۡلٞوَّنَخْلٌاور کھجور کے درخت
وَرُمَّانٞوَّرُمَّانٌاور انار

ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

62 اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں 63 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 64 دونوں خوب گہرے سبز 65 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 66 ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں 67 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 68 ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں 69 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اہلِ جنت کی ازواج 70–77

فِيهِنَّفِيْهِنَّان میں ہیں
خَيۡرَٰتٌخَيْرٰتٌاچھی عورتیں
حِسَانٞحِسَانٌخوبصورت

ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

حُورٞحُوْرٌحوریں
مَّقۡصُورَٰتٞمَّقْصُوْرٰتٌٹھہرائی ہوئیں۔ روکی ہوئیں
فِيمیں
ٱلۡخِيَامِالْخِيَامِخیموں

(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

لَمۡلَمْنہیں
يَطۡمِثۡهُنَّيَطْمِثْهُنَّچھوا ہوگا ان کو
إِنسٞاِنْسٌکسی انسان نے
قَبۡلَهُمۡقَبْلَهُمْان سے پہلے
وَلَااور نہ
جَآنّٞجَا࢜نٌّکسی جن نے

ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں تم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

مُتَّكِـِٔينَمُتَّكِـِٕيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَىٰعَلٰيپر
رَفۡرَفٍرَفْرَفٍمسندوں
خُضۡرٖخُضْرٍسبز
وَعَبۡقَرِيٍّوَّعَبْقَرِيٍّاور نادر
حِسَانٖحِسَانٍنفیس

سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّتو ساتھ کون سی
ءَالَآءِاٰلَا࢜ءِنعمتوں کے
رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَانِتُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

70 ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں 71 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 72 (وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں) 73 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 74 ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے 75 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 76 سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے 77 تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

رب کی اختتامی تسبیح 78

تَبَٰرَكَتَبٰرَكَبہت بابرکت ہے
ٱسۡمُاسْمُنام
رَبِّكَتیرے رب کا
ذِيجو صاحب
ٱلۡجَلَٰلِالْجَلٰلِجلال ہے
وَٱلۡإِكۡرَامِوَالْاِكْرَامِاور کریم ہے۔ صاحب اکرام ہے

(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے

78 (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے