1 جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے 2 اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں 3 کسی کو پست کرے کسی کو بلند 4 جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے 5 اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں 6 پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں
وَأَصۡحَٰبُوَاَصْحٰبُاور والے
ٱلۡمَشۡـَٔمَةِالْمَشْـَٔمَةِۙبائیں ہاتھ
مَآمَا͏ٓکیا ہیں
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے
ٱلۡمَشۡـَٔمَةِالْمَشْـَٔمَةِبائیں ہاتھ
9
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
وَٱلسَّٰبِقُونَوَالسّٰبِقُوْنَاور آگے بڑھنے والے
ٱلسَّٰبِقُونَالسّٰبِقُوْنَآگے بڑھنے والے ہیں
10
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی
ٱلۡمُقَرَّبُونَالْمُقَرَّبُوْنَنزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں
11
وہی (خدا کے) مقرب ہیں
فِيفِيْمیں
جَنَّٰتِجَنّٰتِباغوں
ٱلنَّعِيمِالنَّعِيْمِنعمتوں والے
12
نعمت کے بہشتوں میں
ثُلَّةٞثُلَّةٌایک بڑا گروہ ہیں
مِّنَمیں سے
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَاگلے لوگوں
13
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
وَقَلِيلٞوَقَلِيْلٌاور تھوڑے ہیں
مِّنَمیں سے
ٱلۡأٓخِرِينَالْاٰخِرِيْنَپچھلوں
14
اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
7 اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ 8 تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں 9 اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں 10 اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں 11 وہی (خدا کے) مقرب ہیں 12 نعمت کے بہشتوں میں 13 وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے 14 اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
مَّوۡضُونَةٖمَّوْضُوْنَةٍسونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے
15
(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
مُّتَّكِـِٔينَمُّتَّكِـِٕيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَيۡهَاعَلَيْهَاان پر
مُتَقَٰبِلِينَمُتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے
16
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
يَطُوفُيَطُوْفُگردش کر رہے ہوں گے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
وِلۡدَٰنٞوِلْدَانٌلڑکے
مُّخَلَّدُونَمُّخَلَّدُوْنَہمیشہ رہنے والے
17
نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
بِأَكۡوَابٖبِاَكْوَابٍساتھ پیالوں کے
وَأَبَارِيقَوَّاَبَارِيْقَۙاور ساتھ جگ کے
وَكَأۡسٖوَكَاْسٍاور ساغر
مِّنمِّنْکے
مَّعِينٖمَّعِيْنٍبہتی شراب
18
یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
لَّانہ
يُصَدَّعُونَيُصَدَّعُوْنَسر ڈکھائے جائیں گے
عَنۡهَاعَنْهَااس سے
وَلَااور نہ وہ
يُنزِفُونَيُنْزِفُوْنَبےجا بولیں گے
19
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
وَفَٰكِهَةٖوَفَاكِهَةٍاور پھل
مِّمَّااس میں سے
يَتَخَيَّرُونَيَتَخَيَّرُوْنَجو وہ چن لیں گے
20
اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
وَلَحۡمِوَلَحْمِاور گوشت
طَيۡرٖطَيْرٍپرندوں کا
مِّمَّااس میں سے جو
يَشۡتَهُونَيَشْتَهُوْنَوہ خواہش کریں گے
21
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
وَحُورٌوَحُوْرٌاور حوریں
عِينٞعِيْنٌبڑی آنکھوں والی
22
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
كَأَمۡثَٰلِكَاَمْثَالِجیسے مثلا
ٱللُّؤۡلُوِٕاللُّو͏ٔ͏ْلُوءِموتی
ٱلۡمَكۡنُونِالْمَكْنُوْنِچھپے ہوئے
23
جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
جَزَآءَۢجَزَا࢜ءًۢبدلہ ہے
بِمَابوجہ اس کے
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے
24
یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
لَانہ
يَسۡمَعُونَيَسْمَعُوْنَوہ سنیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
لَغۡوٗالَغْوًاکوئی لغو بات
وَلَاوَّلَااور نہ
تَأۡثِيمًاتَاْثِيْمًاکوئی گناہ کی بات
25
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
إِلَّااِلَّامگر
قِيلٗاقِيْلًابات ہوگی
سَلَٰمٗاسَلٰمًاسلام، سلام کی
سَلَٰمٗاسَلٰمًا—
26
ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
15 (لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر 16 آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے 17 نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے 18 یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر 19 اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی 20 اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں 21 اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے 22 اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں 23 جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی 24 یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے 25 وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ 26 ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
فِيفِيْمیں
سِدۡرٖسِدْرٍبیریوں
مَّخۡضُودٖمَّخْضُوْدٍبغیر کانٹوں کے
28
(یعنی) بےخار کی بیریوں
وَطَلۡحٖوَّطَلْحٍاور کیلے
مَّنضُودٖمَّنْضُوْدٍتہ بہ تہ
29
اور تہہ بہ تہہ کیلوں
وَظِلّٖوَّظِلٍّاور سائے
مَّمۡدُودٖمَّمْدُوْدٍلمبے
30
اور لمبے لمبے سایوں
وَمَآءٖوَّمَا࢜ءٍاور پانی
مَّسۡكُوبٖمَّسْكُوْبٍبہتا ہوا۔ اوپر سے نیچے گرتا ہوا
31
اور پانی کے جھرنوں
وَفَٰكِهَةٖوَّفَاكِهَةٍاور پھل
كَثِيرَةٖكَثِيْرَةٍبہت سے
32
اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
لَّانہ
مَقۡطُوعَةٖمَقْطُوْعَةٍختم ہونے والے
وَلَاوَّلَااور نہ
مَمۡنُوعَةٖمَمْنُوْعَةٍروکے جانے والے
33
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
وَفُرُشٖوَّفُرُشٍاور نشست گاہیں
مَّرۡفُوعَةٍمَّرْفُوْعَةٍاونچی
34
اور اونچے اونچے فرشوں میں
إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَنشَأۡنَٰهُنَّاَنْشَاْنٰهُنَّپیدا کیا ہم نے ان کو
إِنشَآءٗاِنْشَا࢜ءًخاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کے
35
ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
فَجَعَلۡنَٰهُنَّفَجَعَلْنٰهُنَّتو بنایا ہم نے ان کو
أَبۡكَارًااَبْكَارًاکنواریاں
36
تو ان کو کنواریاں بنایا
عُرُبًاخاوندوں کی پیاریاں
أَتۡرَابٗااَتْرَابًاہم عمر
37
(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
لِّأَصۡحَٰبِلِّاَصْحٰبِوالوں کے لیے
ٱلۡيَمِينِالْيَمِيْنِدائیں ہاتھ
38
یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
عRuku 2 of 3 · 36 Ayahs
ثُلَّةٞثُلَّةٌایک بڑا گروہ ہوگا
مِّنَمیں سے
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں
39
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
وَثُلَّةٞوَثُلَّةٌاور ایک بڑا گروہ
مِّنَمیں سے
ٱلۡأٓخِرِينَالْاٰخِرِيْنَپچھلوں
40
اور بہت سے پچھلوں میں سے
27 اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں 28 (یعنی) بےخار کی بیریوں 29 اور تہہ بہ تہہ کیلوں 30 اور لمبے لمبے سایوں 31 اور پانی کے جھرنوں 32 اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں 33 جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے 34 اور اونچے اونچے فرشوں میں 35 ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا 36 تو ان کو کنواریاں بنایا 37 (اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر 38 یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے 39 (یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں 40 اور بہت سے پچھلوں میں سے
41 اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں 42 (یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں 43 اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں 44 (جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما 45 یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے 46 اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے 47 اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟ 48 اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
لَمَجۡمُوعُونَلَمَجْمُوْعُوْنَۙضرور جمع کیے جانے والے ہیں
إِلَىٰاِلٰيتک
مِيقَٰتِمِيْقَاتِایک وقت
يَوۡمٖيَوْمٍدن کے
مَّعۡلُومٖمَّعْلُوْمٍمعلوم۔ مقرر
50
(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
ثُمَّپھر
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْبیشک تم
أَيُّهَااَيُّهَااے
ٱلضَّآلُّونَالضَّا࢜لُّوْنَگمراہو
ٱلۡمُكَذِّبُونَالْمُكَذِّبُوْنَجھٹلانے والو
51
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
لَأٓكِلُونَلَاٰكِلُوْنَالبتہ کھانے والے ہو
مِنمِنْسے
شَجَرٖشَجَرٍایک درخت
مِّنمِّنْکے
زَقُّومٖزَقُّوْمٍزقوم
52
تھوہر کے درخت کھاؤ گے
فَمَالِـُٔونَفَمَالِـُٔوْنَپھر بھرنے والے ہو
مِنۡهَامِنْهَااس سے
ٱلۡبُطُونَالْبُطُوْنَپیٹوں کو
53
اور اسی سے پیٹ بھرو گے
فَشَٰرِبُونَفَشٰرِبُوْنَپھر پینے والے ہو
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
مِنَمیں سے
ٱلۡحَمِيمِالْحَمِيْمِکھولتے پانی
54
اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
فَشَٰرِبُونَفَشٰرِبُوْنَپھر پینے والے ہو
شُرۡبَشُرْبَپینا
ٱلۡهِيمِالْهِيْمِپیاسے اونٹ کی طرح کا
55
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
نُزُلُهُمۡنُزُلُهُمْمہمانی ان کی
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلدِّينِالدِّيْنِجزا سزا کے
56
جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
49 کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے 50 (سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے 51 پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو! 52 تھوہر کے درخت کھاؤ گے 53 اور اسی سے پیٹ بھرو گے 54 اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے 55 اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں 56 جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
تُصَدِّقُونَتُصَدِّقُوْنَتم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
57
ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
أَفَرَءَيۡتُماَفَرَءَيْتُمْکیا بھلا دیکھا تم نے
مَّاجو
تُمۡنُونَتُمْنُوْنَنطفہ تم ٹپکاتے ہو
58
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
ءَأَنتُمۡءَاَنْتُمْکیا تم
تَخۡلُقُونَهُۥٓتَخْلُقُوْنَهٗٓتم پیدا کرتے ہو اس کو
أَمۡاَمْیا
نَحۡنُنَحْنُہم ہیں
ٱلۡخَٰلِقُونَالْخٰلِقُوْنَجو پیدا کرنے والے ہیں
59
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
نَحۡنُنَحْنُہم نے
قَدَّرۡنَاقَدَّرْنَاتقسیم کی ہم نے
بَيۡنَكُمُبَيْنَكُمُتمہارے درمیان
ٱلۡمَوۡتَالْمَوْتَموت
وَمَااور نہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
بِمَسۡبُوقِينَبِمَسْبُوْقِيْنَہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
60
ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں
عَلَىٰٓعَلٰٓياس بات پر
أَناَنْکہ
نُّبَدِّلَہم بدل ڈالیں
أَمۡثَٰلَكُمۡاَمْثَالَكُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
وَنُنشِئَكُمۡوَنُنْشِي͏ٔ͏َكُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
فِيفِيْاس میں
مَاجو تم
لَانہیں
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَجانتے
61
کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
عَلِمۡتُمُعَلِمْتُمُجان لیا تم نے
ٱلنَّشۡأَةَالنَّشْاَةَپیدائش کو
ٱلۡأُولَىٰالْاُوْلٰيپہلی دفعہ کی
فَلَوۡلَافَلَوْلَاتو کیوں نہیں
تَذَكَّرُونَتَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑتے
62
اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
57 ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟ 58 دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو 59 کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟ 60 ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں 61 کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں 62 اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
أَفَرَءَيۡتُماَفَرَءَيْتُمْکیا بھلا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
مَّاجو
تَحۡرُثُونَتَحْرُثُوْنَبیج تم بوتے ہو
63
بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
ءَأَنتُمۡءَاَنْتُمْکیا تم
تَزۡرَعُونَهُۥٓتَزْرَعُوْنَهٗٓتم اگاتے ہو اس کو
أَمۡاَمْیا
نَحۡنُنَحْنُہم
ٱلزَّٰرِعُونَالزّٰرِعُوْنَاگانے والے ہیں
64
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
لَوۡلَوْاگر
نَشَآءُنَشَا࢜ءُہم چاہیں
لَجَعَلۡنَٰهُلَجَعَلْنٰهُالبتہ ہم کردیں اس کو
حُطَٰمٗاحُطَامًاریزہ ریزہ
فَظَلۡتُمۡفَظَلْتُمْتو رہ جاؤ تم
تَفَكَّهُونَتَفَكَّهُوْنَتم باتیں بناتے
65
اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
إِنَّااِنَّابیشک ہم
لَمُغۡرَمُونَلَمُغْرَمُوْنَالبتہ تاوان ڈالے گئے ہیں
66
(کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے
بَلۡبَلْبلکہ
نَحۡنُنَحْنُہم
مَحۡرُومُونَمَحْرُوْمُوْنَمحروم کردیئے گئے ہیں
67
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
63 بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو 64 تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟ 65 اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ 66 (کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے 67 بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
لَوۡلَوْاگر
نَشَآءُنَشَا࢜ءُہم چاہیں
جَعَلۡنَٰهُجَعَلْنٰهُبنادیں ہم اس کو۔ کردیں ہم اس کو
أُجَاجٗااُجَاجًاکڑوا زہر
فَلَوۡلَافَلَوْلَاپس کیوں نہیں
تَشۡكُرُونَتَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرتے
70
اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
68 بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو 69 کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟ 70 اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
نَحۡنُنَحْنُہم نے
جَعَلۡنَٰهَاجَعَلْنٰهَابنادیا ہم نے اس کو
تَذۡكِرَةٗتَذْكِرَةًنصیحت کا سبب
وَمَتَٰعٗاوَّمَتَاعًااور فائدے کی چیز
لِّلۡمُقۡوِينَلِّلْمُقْوِيْنَمسافروں کے لیے
73
ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
فَسَبِّحۡفَسَبِّحْپس تسبیح کیجیے
بِٱسۡمِبِاسْمِنام کی
رَبِّكَاپنے رب
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِعظیم کے (نام کی)
74
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
71 بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو 72 کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟ 73 ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے 74 تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
بِمَوَٰقِعِبِمَوٰقِعِمواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
ٱلنُّجُومِالنُّجُوْمِتاروں کے
75
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
وَإِنَّهُۥوَاِنَّهٗاور بیشک وہ
لَقَسَمٞلَقَسَمٌالبتہ ایک قسم ہے
لَّوۡلَّوْاگر
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم جانتے ہو
عَظِيمٌعَظِيْمٌبہت بڑی۔ عظیم
76
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَقُرۡءَانٞلَقُرْاٰنٌالبتہ ایک قرآن ہے
كَرِيمٞكَرِيْمٌعزت والا
77
کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
فِيفِيْمیں
كِتَٰبٖكِتٰبٍایک کتاب
مَّكۡنُونٖمَّكْنُوْنٍمحفوظ
78
(جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
لَّانہیں
يَمَسُّهُۥٓيَمَسُّهٗٓچھوتے اس کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡمُطَهَّرُونَالْمُطَهَّرُوْنَمطہرین۔ پاکیزہ لوگ
79
اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
تَنزِيلٞتَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے
مِّنمِّنْطرف سے
رَّبِّرب
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَالعالمین کی
80
پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
أَفَبِهَٰذَااَفَبِهٰذَاکیا بھلا
ٱلۡحَدِيثِالْحَدِيْثِاس بات کے بارے میں
أَنتُماَنْتُمْتم
مُّدۡهِنُونَمُّدْهِنُوْنَمعمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
81
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
وَتَجۡعَلُونَوَتَجْعَلُوْنَاور تم بناتے ہو
رِزۡقَكُمۡرِزْقَكُمْاپنا حصہ
أَنَّكُمۡاَنَّكُمْبیشک تم
تُكَذِّبُونَتُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے ہو
82
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
75 ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم 76 اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے 77 کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے 78 (جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے) 79 اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں 80 پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے 81 کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟ 82 اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
تَنظُرُونَتَنْظُرُوْنَتم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہو
84
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
وَنَحۡنُوَنَحْنُاور ہم
أَقۡرَبُاَقْرَبُزیادہ قریب ہوتے ہیں
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
مِنكُمۡمِنْكُمْتمہاری نسبت
وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
لَّانہیں
تُبۡصِرُونَتُبْصِرُوْنَتم دیکھ پاتے
85
اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
فَلَوۡلَآفَلَوْلَا͏ٓپس کیوں نہیں
إِناِنْاگر ہو
كُنتُمۡكُنْتُمْتم
غَيۡرَغَيْرَنہیں
مَدِينِينَمَدِيْنِيْنَاختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمان
86
پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
تَرۡجِعُونَهَآتَرْجِعُوْنَهَا͏ٓتم لوٹاتے اس کو
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے
87
تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
83 بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے 84 اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو 85 اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے 86 پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو 87 تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
وَأَمَّآوَاَمَّا͏ٓاور لیکن
إِناِنْاگر
كَانَہے
مِنۡمِنْمیں سے
أَصۡحَٰبِاَصْحٰبِوالوں
ٱلۡيَمِينِالْيَمِيْنِدائیں ہاتھ
90
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
فَسَلَٰمٞفَسَلٰمٌتو سلام ہے
لَّكَتیرے لیے
مِنۡمِنْمیں سے ہو
أَصۡحَٰبِاَصْحٰبِوالوں
ٱلۡيَمِينِالْيَمِيْنِدائیں ہاتھ
91
تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
وَأَمَّآوَاَمَّا͏ٓاور لیکن
إِناِنْاگر
كَانَہے
مِنَمیں سے
ٱلۡمُكَذِّبِينَالْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں
ٱلضَّآلِّينَالضَّا࢜لِّيْنَبہکے ہوئے لوگوں میں سے
92
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
فَنُزُلٞفَنُزُلٌتو مہمانی ہے
مِّنۡمِّنْمیں سے
حَمِيمٖحَمِيْمٍکھولتے پانی
93
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
وَتَصۡلِيَةُوَّتَصْلِيَةُاور داخل ہونا ہے۔ جھونکا جانا ہے
جَحِيمٍجَحِيْمٍجہنم میں
94
اور جہنم میں داخل کیا جانا
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
لَهُوَالبتہ وہی ہے
حَقُّحق
ٱلۡيَقِينِالْيَقِيْنِیقینی
95
یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
فَسَبِّحۡفَسَبِّحْپس تسبیح کیجیے
بِٱسۡمِبِاسْمِنام کی
رَبِّكَاپنے رب
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِعظیم کے
96
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
88 پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے 89 تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں 90 اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے 91 تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام 92 اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے 93 تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے 94 اور جہنم میں داخل کیا جانا 95 یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے 96 تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو