SaaliheenSign in
57

الحديد

Al-Hadid · Medinan · 29 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 4 · 10 Ayahs

اللہ کی عظمت، قدرت اور علم 1–6

سَبَّحَتسبیح کی ہے۔ کرتی ہے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ ہی کے لیے
مَاہر اس چیز نے جو
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِۚاور زمین میں
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے

لَهُۥلَهٗاسی کے لیے ہے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِۚاور زمین کی
يُحۡيِۦيُحْيٖوہ زندہ کرتا ہے
وَيُمِيتُۖوَيُمِيْتُۚاور موت دیتا ہے
وَهُوَاور وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
قَدِيرٌقَدِيْرٌقدرت رکھتا ہے

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

هُوَوہی
ٱلۡأَوَّلُالْاَوَّلُاول ہے
وَٱلۡأٓخِرُوَالْاٰخِرُاور وہی آخر ہے
وَٱلظَّٰهِرُوَالظَّاهِرُاور ظاہر ہے
وَٱلۡبَاطِنُۖوَالْبَاطِنُۚاور باطن ہے
وَهُوَاور وہ
بِكُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
عَلِيمٌعَلِيْمٌجاننے والا ہے

وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے

هُوَوہ
ٱلَّذِيالَّذِيْاللہ وہ ذات ہے
خَلَقَجس نے پیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
فِيفِيْمیں
سِتَّةِچھ
أَيَّامٖاَيَّامٍدنوں
ثُمَّپھر
ٱسۡتَوَىٰاسْتَوٰيجلوہ فرما ہوا
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡعَرۡشِۖالْعَرْشِؕعرش
يَعۡلَمُيَعْلَمُوہ جانتا ہے
مَاجو کچھ
يَلِجُداخل ہوتا ہے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَمَااور جو کچھ
يَخۡرُجُيَخْرُجُنکلتا ہے
مِنۡهَامِنْهَااس میں سے
وَمَااور جو کچھ
يَنزِلُيَنْزِلُاترتا ہے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
وَمَااور جو کچھ
يَعۡرُجُيَعْرُجُچڑھتا ہے
فِيهَاۖفِيْهَاؕاس میں
وَهُوَاور وہ
مَعَكُمۡمَعَكُمْتمہارے ساتھ ہے
أَيۡنَاَيْنَجہاں کہیں
مَا—
كُنتُمۡۚكُنْتُمْؕتم ہوتے ہو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
بِمَاساتھ اس کے
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَجو تم عمل کرتے ہو
بَصِيرٞبَصِيْرٌدیکھنے والا ہے

وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے

لَّهُۥلَهٗاسی کے لیے ہے
مُلۡكُمُلْكُبادشاہت
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کی
وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ ہی کی
تُرۡجَعُتُرْجَعُلوٹائے جاتے ہیں
ٱلۡأُمُورُالْاُمُوْرُسب کام

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ اور سب امور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں

يُولِجُيُوْلِجُداخل کرتا ہے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات کو
فِيمیں
ٱلنَّهَارِالنَّهَارِدن
وَيُولِجُوَيُوْلِجُاور داخل کرتا ہے
ٱلنَّهَارَالنَّهَارَدن کو
فِيمیں
ٱلَّيۡلِۚالَّيْلِؕرات
وَهُوَاور وہ
عَلِيمُۢعَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
بِذَاتِبھید
ٱلصُّدُورِالصُّدُوْرِسینوں کے

رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے

1 جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے 2 آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے 3 وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے 4 وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے 5 آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ اور سب امور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں 6 رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے

ایمان اور اللہ کی راہ میں انفاق 7

ءَامِنُواْاٰمِنُوْاایمان لاؤ
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرَسُولِهِۦوَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
وَأَنفِقُواْوَاَنْفِقُوْااور خرچ کرو
مِمَّااس میں سے جو
جَعَلَكُمجَعَلَكُمْاس نے بنایا تم کو
مُّسۡتَخۡلَفِينَمُّسْتَخْلَفِيْنَپیچھے رہ جانے والے۔ خلیفہ۔ جانشین
فِيهِۖفِيْهِؕاس میں
فَٱلَّذِينَفَالَّذِيْنَتو وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
وَأَنفَقُواْوَاَنْفَقُوْااور انہوں نے خرچ کیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
أَجۡرٞاَجْرٌاجر ہے
كَبِيرٞكَبِيْرٌبڑا

تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے

7 تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے

تم ایمان کیوں نہیں لاتے؟ 8–9

وَمَااور کیا ہے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
لَانہیں
تُؤۡمِنُونَتُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَتم ایمان لاتے ہو
بِٱللَّهِبِاللّٰهِۚاللہ پر
وَٱلرَّسُولُوَالرَّسُوْلُاور رسول
يَدۡعُوكُمۡيَدْعُوْكُمْبلاتا ہے تم کو
لِتُؤۡمِنُواْلِتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتاکہ تم ایمان لاؤ
بِرَبِّكُمۡبِرَبِّكُمْاپنے رب پر
وَقَدۡوَقَدْحالانکہ تحقیق
أَخَذَاَخَذَاس نے لیا ہے
مِيثَٰقَكُمۡمِيْثَاقَكُمْپختہ عہد تم سے
إِناِنْاگر
كُنتُمكُنْتُمْہو تم
مُّؤۡمِنِينَمُّو͏ٔ͏ْمِنِيْنَایمان لانے والے

اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
يُنَزِّلُجو اتارتا ہے
عَلَىٰعَلٰيپر
عَبۡدِهِۦٓعَبْدِهٖٓاپنے بندے
ءَايَٰتِۭاٰيٰتٍۢآیات
بَيِّنَٰتٖبَيِّنٰتٍروشن
لِّيُخۡرِجَكُملِّيُخْرِجَكُمْتاکہ وہ نکالے تم کو
مِّنَسے
ٱلظُّلُمَٰتِالظُّلُمٰتِاندھیروں
إِلَىاِلَيطرف
ٱلنُّورِۚالنُّوْرِؕروشنی کی
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
بِكُمۡبِكُمْساتھ تمہارے
لَرَءُوفٞلَرَءُوْفٌالبتہ شفقت کرنے والا
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌمہربان ہے

وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے

8 اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے 9 وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے

تم اللہ کی راہ میں خرچ کیوں نہیں کرتے؟ 10

وَمَااور کیا ہے
لَكُمۡلَكُمْتم کو
أَلَّااَلَّاکہ نہیں
تُنفِقُواْتُنْفِقُوْاتم خرچ کرتے ہو
فِيفِيْمیں
سَبِيلِسَبِيْلِراستے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لیے ہے
مِيرَٰثُمِيْرَاثُمیراث
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کی
لَانہیں
يَسۡتَوِييَسْتَوِيْبرابر ہوسکتے
مِنكُممِنْكُمْتم میں سے
مَّنۡمَّنْجس نے
أَنفَقَاَنْفَقَخرچ کیا
مِنمِنْسے
قَبۡلِقَبْلِپہلے
ٱلۡفَتۡحِالْفَتْحِفتح
وَقَٰتَلَۚوَقٰتَلَؕاور جنگ کی
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
أَعۡظَمُاَعْظَمُزیادہ بڑے ہیں
دَرَجَةٗدَرَجَةًدرجے میں
مِّنَان لوگوں سے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَجنہوں نے
أَنفَقُواْاَنْفَقُوْاخرچ کیا
مِنۢمِنْۢاس کے
بَعۡدُبَعْدُبعد
وَقَٰتَلُواْۚوَقٰتَلُوْاؕاور انہوں نے جنگ کی
وَكُلّٗاوَكُلًّااور ہر ایک کو
وَعَدَوَّعَدَوعدہ کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
ٱلۡحُسۡنَىٰۚالْحُسْنٰيؕبھلائی کا
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
بِمَاساتھ اس کے
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَجو تم عمل کرتے ہو
خَبِيرٞخَبِيْرٌباخبر ہے

اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی وراثت خدا ہی کی ہے۔ جس شخص نے تم میں سے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور لڑائی کی وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ (اموال) اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک (کا) وعدہ تو کیا ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا ان سے واقف ہے

10 اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی وراثت خدا ہی کی ہے۔ جس شخص نے تم میں سے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور لڑائی کی وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ (اموال) اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک (کا) وعدہ تو کیا ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا ان سے واقف ہے

Ruku 2 of 4 · 9 Ayahs

سخاوت کا ابدی اجر 11–12

مَّنمَنْکون
ذَاہے
ٱلَّذِيالَّذِيْجو
يُقۡرِضُيُقْرِضُقرض دے گا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
قَرۡضًاقَرْضًاقرض
حَسَنٗاحَسَنًاحسنہ
فَيُضَٰعِفَهُۥفَيُضٰعِفَهٗپھر وہ دوگنا کرے گا اس کو
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
وَلَهُۥٓوَلَهٗٓاور اس کے لیے
أَجۡرٞاَجْرٌاجر ہے
كَرِيمٞكَرِيْمٌعزت والا

کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
تَرَىتَرَيتم دیکھو گے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن مردوں کو
وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِوَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
يَسۡعَىٰيَسْعٰيدوڑتا ہے
نُورُهُمنُوْرُهُمْنور ان کا
بَيۡنَبَيْنَان کے
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْآگے
وَبِأَيۡمَٰنِهِمۖوَبِاَيْمَانِهِمْاور ان کے دائیں ہاتھ
بُشۡرَىٰكُمُبُشْرٰىكُمُ(کہا جائے گا) خوشخبری ہی ہے تم کو
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج کے دن
جَنَّٰتٞجَنّٰتٌباغات ہیں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَاۚفِيْهَاؕاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَیہی
هُوَوہ
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی ہے
ٱلۡعَظِيمُالْعَظِيْمُبڑی

جس دن تم مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دیکھو گے کہ ان (کے ایمان) کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم کو بشارت ہو (کہ آج تمہارے لئے) باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں ہمیشہ رہو گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے

11 کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے 12 جس دن تم مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دیکھو گے کہ ان (کے ایمان) کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم کو بشارت ہو (کہ آج تمہارے لئے) باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں ہمیشہ رہو گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے

تاریکیوں میں رہ جانے والے منافقین 13–15

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَقُولُيَقُوْلُکہیں گے
ٱلۡمُنَٰفِقُونَالْمُنٰفِقُوْنَمنافق (مرد)
وَٱلۡمُنَٰفِقَٰتُوَالْمُنٰفِقٰتُاور منافق عورتیں
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
ءَامَنُواْاٰمَنُواایمان لائے
ٱنظُرُونَاانْظُرُوْنَادیکھو ہم کو ہم
نَقۡتَبِسۡنَقْتَبِسْروشنی حاصل کریں
مِنمِنْسے
نُّورِكُمۡنُّوْرِكُمْۚتمہارے نور
قِيلَقِيْلَکہہ دیا جائے گا ل
ٱرۡجِعُواْارْجِعُوْاوٹ جاؤ۔ پلٹ جاؤ
وَرَآءَكُمۡوَرَا࢜ءَكُمْاپنے پیچھے
فَٱلۡتَمِسُواْفَالْتَمِسُوْاپھر تلاش کرو
نُورٗاۖنُوْرًاؕنور کو
فَضُرِبَتو حائل کردی جائے گی
بَيۡنَهُمبَيْنَهُمْان کے درمیان
بِسُورٖبِسُوْرٍایک دیوار
لَّهُۥلَّهٗاس کا
بَابُۢبَابٌؕایک دروازہ ہوگا
بَاطِنُهُۥبَاطِنُهٗاس کے اندر
فِيهِفِيْهِاس میں
ٱلرَّحۡمَةُالرَّحْمَةُرحمت ہوگی
وَظَٰهِرُهُۥوَظَاهِرُهٗاور اس کے باہر
مِنمِنْاس کے
قِبَلِهِسامنے سے
ٱلۡعَذَابُالْعَذَابُعذاب ہوگا

اُس دن منافق مرد اور منافق عورتیں مومنوں سے کہیں گے کہ ہماری طرف سے (شفقت) کیجیئے کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی حاصل کریں۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ پیچھے کو لوٹ جاؤ اور (وہاں) نور تلاش کرو۔ پھر ان کے بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی۔ جس میں ایک دروازہ ہوگا جو اس کی جانب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو جانب بیرونی ہے اس طرف عذاب (واذیت)

يُنَادُونَهُمۡيُنَادُوْنَهُمْوہ پکاریں گے ان کو
أَلَمۡاَلَمْکیا نہ
نَكُننَكُنْتھے ہم
مَّعَكُمۡۖمَّعَكُمْؕتمہارے ساتھ
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
بَلَىٰبَلٰيکیوں نہیں
وَلَٰكِنَّكُمۡوَلٰكِنَّكُمْلیکن تم نے
فَتَنتُمۡفَتَنْتُمْفتنے میں ڈالا تم نے
أَنفُسَكُمۡاَنْفُسَكُمْاپنے نفسوں کو
وَتَرَبَّصۡتُمۡوَتَرَبَّصْتُمْاور موقعہ پرستی کی تم نے
وَٱرۡتَبۡتُمۡوَارْتَبْتُمْاور شک میں پڑے رہے تم
وَغَرَّتۡكُمُوَغَرَّتْكُمُاور دھوکے میں ڈالا تم کو
ٱلۡأَمَانِيُّالْاَمَانِيُّخواہشات نے
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
جَآءَجَا࢜ءَآگیا
أَمۡرُاَمْرُفیصلہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
وَغَرَّكُموَغَرَّكُمْاور دھوکے میں ڈالا تم کو
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ کے بارے میں
ٱلۡغَرُورُالْغَرُوْرُبڑے دھوکے باز نے

تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا

فَٱلۡيَوۡمَفَالْيَوْمَتو آج
لَانہ
يُؤۡخَذُيُو͏ٔ͏ْخَذُلیا جائے گا
مِنكُمۡمِنْكُمْتم سے
فِدۡيَةٞفِدْيَةٌکوئی فدیہ
وَلَاوَّلَااور نہ
مِنَسے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں
كَفَرُواْۚكَفَرُوْاؕجنہوں نے کفر کیا
مَأۡوَىٰكُمُمَاْوٰىكُمُٹھکانہ تمہارا
ٱلنَّارُۖالنَّارُؕآگ ہے
هِيَوہ
مَوۡلَىٰكُمۡۖمَوْلٰىكُمْؕدوست ہے تمہاری
وَبِئۡسَوَبِي͏ٔ͏ْسَاور بدترین
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُانجام۔ ٹھکانہ

تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے

13 اُس دن منافق مرد اور منافق عورتیں مومنوں سے کہیں گے کہ ہماری طرف سے (شفقت) کیجیئے کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی حاصل کریں۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ پیچھے کو لوٹ جاؤ اور (وہاں) نور تلاش کرو۔ پھر ان کے بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی۔ جس میں ایک دروازہ ہوگا جو اس کی جانب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو جانب بیرونی ہے اس طرف عذاب (واذیت) 14 تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا 15 تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے

¾ Hizb 54

سخت دل 16–17

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
يَأۡنِيَاْنِوقت آیا
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہیں
أَناَنْکہ
تَخۡشَعَتَخْشَعَجھک جائیں
قُلُوبُهُمۡقُلُوْبُهُمْان کے دل
لِذِكۡرِلِذِكْرِذکر کے لیے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَمَااور جو کچھ
نَزَلَاترا
مِنَمیں سے
ٱلۡحَقِّالْحَقِّۙحق
وَلَااور نہ
يَكُونُواْيَكُوْنُوْاوہ ہوں
كَٱلَّذِينَكَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
أُوتُواْاُوْتُواجو دیئے گئے
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
مِنمِنْاس سے
قَبۡلُقَبْلُقبل
فَطَالَتو لمبی ہوگئی
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلۡأَمَدُالْاَمَدُمدت
فَقَسَتۡفَقَسَتْتو سخت ہوگئے
قُلُوبُهُمۡۖقُلُوْبُهُمْؕان کے دل
وَكَثِيرٞوَكَثِيْرٌاور بہت سے
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
فَٰسِقُونَفٰسِقُوْنَنافرمان ہیں

کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ خدا کی یاد کرنے کے وقت اور (قرآن) جو (خدائے) برحق (کی طرف) سے نازل ہوا ہے اس کے سننے کے وقت ان کے دل نرم ہوجائیں اور وہ ان لوگوں کی طرف نہ ہوجائیں جن کو (ان سے) پہلے کتابیں دی گئی تھیں۔ پھر ان پر زمان طویل گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں

ٱعۡلَمُوٓاْاِعْلَمُوْٓاجان لو
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُحۡيِيُحْيِزندہ کرتا ہے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
بَعۡدَبَعْدَبعد
مَوۡتِهَاۚمَوْتِهَاؕاس کی موت کے
قَدۡقَدْتحقیق
بَيَّنَّابیان کیں ہم نے
لَكُمُتمہارے لیے
ٱلۡأٓيَٰتِالْاٰيٰتِآیات
لَعَلَّكُمۡلَعَلَّكُمْتاکہ تم
تَعۡقِلُونَتَعْقِلُوْنَتم عقل سے کام لو

جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو

16 کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ خدا کی یاد کرنے کے وقت اور (قرآن) جو (خدائے) برحق (کی طرف) سے نازل ہوا ہے اس کے سننے کے وقت ان کے دل نرم ہوجائیں اور وہ ان لوگوں کی طرف نہ ہوجائیں جن کو (ان سے) پہلے کتابیں دی گئی تھیں۔ پھر ان پر زمان طویل گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں 17 جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو

ایمان اور سخاوت کا صلہ 18–19

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمُصَّدِّقِينَالْمُصَّدِّقِيْنَصدقہ کرنے والے مرد
وَٱلۡمُصَّدِّقَٰتِوَالْمُصَّدِّقٰتِاور صدقہ کرنے والی عورتیں
وَأَقۡرَضُواْوَاَقْرَضُوااور انہوں نے قرض دیا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
قَرۡضًاقَرْضًاقرض
حَسَنٗاحَسَنًاحسنہ
يُضَٰعَفُيُّضٰعَفُدوگنا کیا جائے گا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے
أَجۡرٞاَجْرٌاجر ہے
كَرِيمٞكَرِيْمٌعزت والا

جو لوگ خیرات کرنے والے ہیں مرد بھی اور عورتیں بھی۔ اور خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دیتے ہیں ان کو دوچند ادا کیا جائے گا اور ان کے لئے عزت کا صلہ ہے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرُسُلِهِۦٓوَرُسُلِهٖٓاور اس کے رسولوں پر
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ
ٱلصِّدِّيقُونَۖالصِّدِّيْقُوْنَࣗۖسچے ہیں
وَٱلشُّهَدَآءُوَالشُّهَدَا࢜ءُاور شہید ہیں
عِندَعِنْدَنزدیک
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْؕاپنے رب کے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
أَجۡرُهُمۡاَجْرُهُمْان کا اجر ہے
وَنُورُهُمۡۖوَنُوْرُهُمْؕاور ان کا نور ہے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جنہوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَكَذَّبُواْوَكَذَّبُوْااور انہوں نے جھٹلایا
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓہماری آیات کو
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے ہیں
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم

اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں

18 جو لوگ خیرات کرنے والے ہیں مرد بھی اور عورتیں بھی۔ اور خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دیتے ہیں ان کو دوچند ادا کیا جائے گا اور ان کے لئے عزت کا صلہ ہے 19 اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں

Ruku 3 of 4 · 6 Ayahs

دنیا کے فریب سے آخرت کے ابدی اجر تک 20–21

ٱعۡلَمُوٓاْاِعْلَمُوْٓاجان لو
أَنَّمَااَنَّمَابیشک
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
لَعِبٞلَعِبٌکھیل ہے
وَلَهۡوٞوَّلَهْوٌاور دل لگی ہے
وَزِينَةٞوَّزِيْنَةٌاور زینت ہے
وَتَفَاخُرُۢوَّتَفَاخُرٌۢاور باہم فخر کرنا
بَيۡنَكُمۡبَيْنَكُمْآپس میں
وَتَكَاثُرٞوَتَكَاثُرٌاور ایک دوسرے سے کثرت حاصل کرنا
فِيمیں
ٱلۡأَمۡوَٰلِالْاَمْوَالِمال
وَٱلۡأَوۡلَٰدِۖوَالْاَوْلَادِؕاور اولاد میں
كَمَثَلِمانند مثال
غَيۡثٍغَيْثٍایک بارش کے ہے
أَعۡجَبَاَعْجَبَخوش کیا
ٱلۡكُفَّارَالْكُفَّارَکسانوں کو
نَبَاتُهُۥنَبَاتُهٗاس کی نباتات نے
ثُمَّپھر
يَهِيجُيَهِيْجُوہ خشک ہوجاتی ہے
فَتَرَىٰهُفَتَرٰىهُپھر تم دیکھتے ہو اس کو
مُصۡفَرّٗامُصْفَرًّاکہ زرد ہوگئی
ثُمَّپھر
يَكُونُيَكُوْنُوہ ہوجاتی ہے
حُطَٰمٗاۖحُطَامًاؕریزہ ریزہ
وَفِياور میں
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت
عَذَابٞعَذَابٌعذاب
شَدِيدٞشَدِيْدٌۙسخت ہے
وَمَغۡفِرَةٞوَّمَغْفِرَةٌاور بخشش
مِّنَکی طرف سے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
وَرِضۡوَٰنٞۚوَرِضْوَانٌؕاور رضا مندی
وَمَااور نہیں
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُدنیا کی
ٱلدُّنۡيَآالدُّنْيَا͏ٓزندگی
إِلَّااِلَّامگر
مَتَٰعُمَتَاعُسامان
ٱلۡغُرُورِالْغُرُوْرِدھوکے کا

جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زینت (وآرائش) اور تمہارے آپس میں فخر (وستائش) اور مال واولاد کی ایک دوسرے سے زیادہ طلب (وخواہش) ہے (اس کی مثال ایسی ہے) جیسے بارش کہ (اس سے کھیتی اُگتی اور) کسانوں کو کھیتی بھلی لگتی ہے پھر وہ خوب زور پر آتی ہے پھر (اے دیکھنے والے) تو اس کو دیکھتا ہے کہ (پک کر) زرد پڑ جاتی ہے پھر چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں (کافروں کے لئے) عذاب شدید اور (مومنوں کے لئے) خدا کی طرف سے بخشش اور خوشنودی ہے۔ اور دنیا کی زندگی تو متاع فریب ہے

سَابِقُوٓاْسَابِقُوْٓاایک دوسرے سے آگے بڑھو
إِلَىٰاِلٰيطرف
مَغۡفِرَةٖمَغْفِرَةٍبخشش کی
مِّنمِّنْسے
رَّبِّكُمۡرَّبِّكُمْاپنے رب کی طرف
وَجَنَّةٍاور جنت کی طرف
عَرۡضُهَاعَرْضُهَااس کی وسعت۔ چوڑائی
كَعَرۡضِكَعَرْضِعرض کی طرح ہے۔ وسعت کی طرح ہے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان کے
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِۙاور زمین کے
أُعِدَّتۡاُعِدَّتْتیار کی گئی ہے
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرُسُلِهِۦۚوَرُسُلِهٖؕاور اس کے رسولوں پر
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
فَضۡلُفَضْلُفضل ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
يُؤۡتِيهِيُو͏ٔ͏ْتِيْهِوہ عطا کرتا ہے اسے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُؕوہ چاہتا ہے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
ذُووالا ہے
ٱلۡفَضۡلِالْفَضْلِفضل
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِبڑے

(بندو) اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور جنت کی( طرف) جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کا سا ہے۔ اور جو ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو خدا پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے ہیں لپکو۔ یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

20 جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زینت (وآرائش) اور تمہارے آپس میں فخر (وستائش) اور مال واولاد کی ایک دوسرے سے زیادہ طلب (وخواہش) ہے (اس کی مثال ایسی ہے) جیسے بارش کہ (اس سے کھیتی اُگتی اور) کسانوں کو کھیتی بھلی لگتی ہے پھر وہ خوب زور پر آتی ہے پھر (اے دیکھنے والے) تو اس کو دیکھتا ہے کہ (پک کر) زرد پڑ جاتی ہے پھر چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں (کافروں کے لئے) عذاب شدید اور (مومنوں کے لئے) خدا کی طرف سے بخشش اور خوشنودی ہے۔ اور دنیا کی زندگی تو متاع فریب ہے 21 (بندو) اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور جنت کی( طرف) جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کا سا ہے۔ اور جو ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو خدا پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے ہیں لپکو۔ یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

تقدیرِ الٰہی اور انسانی رویے 22–24

مَآمَا͏ٓنہیں
أَصَابَاَصَابَپہنچتی
مِنمِنْسے
مُّصِيبَةٖمُّصِيْبَةٍکوئی مصیبت
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَلَااور نہ
فِيٓفِيْٓمیں
أَنفُسِكُمۡاَنْفُسِكُمْتمہارے نفسوں
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں ہے
كِتَٰبٖكِتٰبٍایک کتاب
مِّنمِّنْاس سے
قَبۡلِقَبْلِپہلے
أَناَنْکہ
نَّبۡرَأَهَآۚنَّبْرَاَهَاؕہم پیدا کریں اس کو
إِنَّاِنَّبیشک
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ بات
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
يَسِيرٞيَسِيْرٌبہت آسان ہے

کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے

لِّكَيۡلَالِّكَيْلَاتاکہ نہ
تَأۡسَوۡاْتَاْسَوْاتم افسوس کرو
عَلَىٰعَلٰياوپر
مَااس کے جو
فَاتَكُمۡفَاتَكُمْنقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے
وَلَااور نہ
تَفۡرَحُواْتَفْرَحُوْاتم خوش ہو
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے
ءَاتَىٰكُمۡۗاٰتٰىكُمْؕجو اس نے دیا تم کو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
لَانہیں
يُحِبُّپسند کرتا
كُلَّہر
مُخۡتَالٖمُخْتَالٍخود پسند
فَخُورٍفَخُوْرِفخر جتانے والے کو

تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا

ٱلَّذِينَاࣙلَّذِيْنَوہ لوگ
يَبۡخَلُونَيَبْخَلُوْنَجو بخل کرتے ہیں
وَيَأۡمُرُونَوَيَاْمُرُوْنَاور حکم دیتے ہیں
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
بِٱلۡبُخۡلِۗبِالْبُخْلِؕبخل کا
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَتَوَلَّيَّتَوَلَّروگردانی کرتا ہے
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہ
ٱلۡغَنِيُّالْغَنِيُّبےنیاز ہے
ٱلۡحَمِيدُالْحَمِيْدُتعریف والا ہے

جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے

22 کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے 23 تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا 24 جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے

وحی اور قوت کے ذریعے عدل کا قیام 25

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
رُسُلَنَااپنے رسولوں کو
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِساتھ روشن نشانیوں کے
وَأَنزَلۡنَاوَاَنْزَلْنَااور اتارا ہم نے
مَعَهُمُان کے ساتھ
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب کو
وَٱلۡمِيزَانَوَالْمِيْزَانَاور میزان کو
لِيَقُومَلِيَقُوْمَتاکہ قائم ہوں
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگ
بِٱلۡقِسۡطِۖبِالْقِسْطِۚانصاف پر
وَأَنزَلۡنَاوَاَنْزَلْنَااور اتارا ہم نے
ٱلۡحَدِيدَالْحَدِيْدَلوہا
فِيهِفِيْهِاس میں
بَأۡسٞبَاْسٌزور ہے
شَدِيدٞشَدِيْدٌسخت
وَمَنَٰفِعُوَّمَنَافِعُاور فائدے ہیں
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
وَلِيَعۡلَمَوَلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مَنمَنْکون
يَنصُرُهُۥيَّنْصُرُهٗمدد کرتا ہے اس کی
وَرُسُلَهُۥوَرُسُلَهٗاور اس کے رسولوں کی
بِٱلۡغَيۡبِۚبِالْغَيْبِؕساتھ غیب کے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
قَوِيٌّقوت والا ہے،
عَزِيزٞعَزِيْزٌزبردست ہے

ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی نشانیاں دے کر بھیجا۔ اور اُن پر کتابیں نازل کیں اور ترازو (یعنی قواعد عدل) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔ اور لوہا پیدا کیا اس میں (اسلحہٴ جنگ کے لحاظ سے) خطرہ بھی شدید ہے۔ اور لوگوں کے لئے فائدے بھی ہیں اور اس لئے کہ جو لوگ بن دیکھے خدا اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتے ہیں خدا ان کو معلوم کرے۔ بےشک خدا قوی (اور) غالب ہے

25 ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی نشانیاں دے کر بھیجا۔ اور اُن پر کتابیں نازل کیں اور ترازو (یعنی قواعد عدل) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔ اور لوہا پیدا کیا اس میں (اسلحہٴ جنگ کے لحاظ سے) خطرہ بھی شدید ہے۔ اور لوگوں کے لئے فائدے بھی ہیں اور اس لئے کہ جو لوگ بن دیکھے خدا اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتے ہیں خدا ان کو معلوم کرے۔ بےشک خدا قوی (اور) غالب ہے

Ruku 4 of 4 · 4 Ayahs

عیسیٰ اور رہبانیت 26–27

وَلَقَدۡوَلَقَدْالبتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
نُوحٗانُوْحًانوح کو
وَإِبۡرَٰهِيمَوَّاِبْرٰهِيْمَاور ابراہیم کو
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنایا ہم نے۔ رکھا ہم نے
فِيفِيْمیں
ذُرِّيَّتِهِمَاان دونوں کی اولاد
ٱلنُّبُوَّةَالنُّبُوَّةَنبوت کو
وَٱلۡكِتَٰبَۖوَالْكِتٰبَاور کتاب کو
فَمِنۡهُمفَمِنْهُمْتو بعض ان میں سے
مُّهۡتَدٖۖمُّهْتَدٍۚہدایت یافتہ ہیں
وَكَثِيرٞوَكَثِيْرٌاور بہت سے
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
فَٰسِقُونَفٰسِقُوْنَفاسق ہیں

اور ہم نے نوح اور ابراہیم کو (پیغمبر بنا کر) بھیجا اور ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (کے سلسلے) کو (وقتاً فوقتاً جاری) رکھا تو بعض تو ان میں سے ہدایت پر ہیں۔ اور اکثر ان میں سے خارج از اطاعت ہیں

ثُمَّپھر
قَفَّيۡنَاقَفَّيْنَاپے در پے بھیجے ہم نے
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
ءَاثَٰرِهِماٰثَارِهِمْان کے آثار
بِرُسُلِنَااپنے رسول
وَقَفَّيۡنَاوَقَفَّيْنَااور پیچھے بھیجا ہم نے
بِعِيسَىبِعِيْسَيعیسیٰ
ٱبۡنِابْنِابن
مَرۡيَمَمَرْيَمَمریم کو
وَءَاتَيۡنَٰهُوَاٰتَيْنٰهُاور عطا کی ہم نے اس کو
ٱلۡإِنجِيلَۖالْاِنْجِيْلَ࣢ۙانجیل
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور ڈال دیا ہم نے
فِيفِيْمیں
قُلُوبِقُلُوْبِدلوں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
ٱتَّبَعُوهُاتَّبَعُوْهُجنہوں نے پیروی کی اس کی
رَأۡفَةٗرَاْفَةًشفقت کو
وَرَحۡمَةٗۚوَّرَحْمَةًؕاور رحمت کو
وَرَهۡبَانِيَّةًوَرَهْبَانِيَّةَاور رہبانیت
ٱبۡتَدَعُوهَااࣙبْتَدَعُوْهَاانہوں نے ایجاد کیا اس کو
مَانہیں
كَتَبۡنَٰهَاكَتَبْنٰهَافرض کیا تھا ہم نے اس کو
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
إِلَّااِلَّامگر
ٱبۡتِغَآءَابْتِغَا࢜ءَتلاش کرنے کو
رِضۡوَٰنِرِضْوَانِرضا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
فَمَاتو نہیں
رَعَوۡهَارَعَوْهَاانہوں نے رعایت کی اس کی
حَقَّجیسے حق تھا
رِعَايَتِهَاۖرِعَايَتِهَاۚاس کی رعایت کا۔ نگہبانی کا۔ پابندی کا
فَـَٔاتَيۡنَافَاٰتَيْنَاتو دیا ہم نے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
أَجۡرَهُمۡۖاَجْرَهُمْۚان کا اجر
وَكَثِيرٞوَكَثِيْرٌاور بہت سے
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
فَٰسِقُونَفٰسِقُوْنَفاسق ہیں

پھر ان کے پیچھے انہی کے قدموں پر (اور) پیغمبر بھیجے اور ان کے پیچھے مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ کو بھیجا اور ان کو انجیل عنایت کی۔ اور جن لوگوں نے ان کی پیروی کی ان کے دلوں میں شفقت اور مہربانی ڈال دی۔ اور لذات سے کنارہ کشی کی تو انہوں نے خود ایک نئی بات نکال لی ہم نے ان کو اس کا حکم نہیں دیا تھا مگر (انہوں نے اپنے خیال میں) خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے (آپ ہی ایسا کرلیا تھا) پھر جیسا اس کو نباہنا چاہیئے تھا نباہ بھی نہ سکے۔ پس جو لوگ ان میں سے ایمان لائے ان کو ہم نے ان کا اجر دیا اور ان میں بہت سے نافرمان ہیں

26 اور ہم نے نوح اور ابراہیم کو (پیغمبر بنا کر) بھیجا اور ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (کے سلسلے) کو (وقتاً فوقتاً جاری) رکھا تو بعض تو ان میں سے ہدایت پر ہیں۔ اور اکثر ان میں سے خارج از اطاعت ہیں 27 پھر ان کے پیچھے انہی کے قدموں پر (اور) پیغمبر بھیجے اور ان کے پیچھے مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ کو بھیجا اور ان کو انجیل عنایت کی۔ اور جن لوگوں نے ان کی پیروی کی ان کے دلوں میں شفقت اور مہربانی ڈال دی۔ اور لذات سے کنارہ کشی کی تو انہوں نے خود ایک نئی بات نکال لی ہم نے ان کو اس کا حکم نہیں دیا تھا مگر (انہوں نے اپنے خیال میں) خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے (آپ ہی ایسا کرلیا تھا) پھر جیسا اس کو نباہنا چاہیئے تھا نباہ بھی نہ سکے۔ پس جو لوگ ان میں سے ایمان لائے ان کو ہم نے ان کا اجر دیا اور ان میں بہت سے نافرمان ہیں

سچے ایمان کا اجر اور اللہ کا فضل 28–29

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُواْاٰمَنُواجو ایمان لائے ہو
ٱتَّقُواْاتَّقُواڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
وَءَامِنُواْوَاٰمِنُوْااور ایمان لاؤ
بِرَسُولِهِۦبِرَسُوْلِهٖاس کے رسول پر
يُؤۡتِكُمۡيُو͏ٔ͏ْتِكُمْدے گا تم کو
كِفۡلَيۡنِكِفْلَيْنِدوہرا حصہ
مِنمِنْمیں سے
رَّحۡمَتِهِۦرَّحْمَتِهٖاپنی رحمت
وَيَجۡعَلوَيَجْعَلْاور بخشے گا
لَّكُمۡلَّكُمْتم کو۔ بنا دے گا تمہارے لیے
نُورٗانُوْرًاایک نور
تَمۡشُونَتَمْشُوْنَتم چلو گے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
وَيَغۡفِرۡوَيَغْفِرْاور بخش دے گا
لَكُمۡۚلَكُمْؕتم کو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
غَفُورٞغَفُوْرٌغفور
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌرحیم ہے

مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

لِّئَلَّالِّي͏ٔ͏َلَّاتاکہ نہ
يَعۡلَمَيَعْلَمَجان پائیں
أَهۡلُاَهْلُاہل
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب
أَلَّااَلَّاکہ نہیں
يَقۡدِرُونَيَقْدِرُوْنَوہ قدرت رکھتے
عَلَىٰعَلٰياوپر
شَيۡءٖشَيْءٍکسی چیز کے
مِّنمِّنْسے
فَضۡلِفَضْلِفضل
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَأَنَّوَاَنَّاور بیشک
ٱلۡفَضۡلَالْفَضْلَفضل
بِيَدِہاتھ میں ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
يُؤۡتِيهِيُو͏ٔ͏ْتِيْهِدیتا ہے اس کو
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُؕچاہتا ہے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
ذُووالا ہے
ٱلۡفَضۡلِالْفَضْلِفضل
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِبڑے

(یہ باتیں) اس لئے (بیان کی گئی ہیں) کہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ خدا کے فضل پر کچھ بھی قدرت نہیں رکھتے۔ اور یہ کہ فضل خدا ہی کے ہاتھ ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

28 مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے 29 (یہ باتیں) اس لئے (بیان کی گئی ہیں) کہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ خدا کے فضل پر کچھ بھی قدرت نہیں رکھتے۔ اور یہ کہ فضل خدا ہی کے ہاتھ ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے