SaaliheenSign in
58

المجادلة

Al-Mujadila · Medinan · 22 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Hizb 55
Ruku 1 of 3 · 6 Ayahs

ایک بیوی کی فریاد اور ظہار کا حکم 1–4

قَدۡقَدْتحقیق
سَمِعَسن لی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
قَوۡلَقَوْلَبات
ٱلَّتِيالَّتِيْاس عورت کی
تُجَٰدِلُكَتُجَادِلُكَجو جھگڑ رہی تھی تجھ سے
فِيفِيْبارے میں
زَوۡجِهَازَوْجِهَااپنے شوہر کے
وَتَشۡتَكِيٓوَتَشْتَكِيْٓاور شکایت کررہی تھی
إِلَىاِلَيسے
ٱللَّهِاللّٰهِࣗۖاللہ (سے)
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَسۡمَعُيَسْمَعُسن رہا تھا
تَحَاوُرَكُمَآۚتَحَاوُرَكُمَاؕتم دونوں کی گفتگو کو
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
سَمِيعُۢسَمِيْعٌۢسننے والا ہے
بَصِيرٌبَصِيْرٌدیکھنے والا ہے

(اے پیغمبر) جو عورت تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث جدال کرتی اور خدا سے شکایت (رنج وملال) کرتی تھی۔ خدا نے اس کی التجا سن لی اور خدا تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا دیکھتا ہے

ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
يُظَٰهِرُونَيُظٰهِرُوْنَجو ظہار کرتے ہیں
مِنكُممِنْكُمْتم میں سے
مِّنمِّنْسے
نِّسَآئِهِمنِّسَا࢜ىِٕهِمْاپنی بیویوں (سے)
مَّانہیں
هُنَّوہ
أُمَّهَٰتِهِمۡۖاُمَّهٰتِهِمْؕان کی مائیں
إِنۡاِنْنہیں
أُمَّهَٰتُهُمۡاُمَّهٰتُهُمْان کی مائیں
إِلَّااِلَّامگر
ٱلَّٰٓـِٔيالّٰ࢜ـِٔيْوہ (عورتیں) جنہوں نے
وَلَدۡنَهُمۡۚوَلَدْنَهُمْؕجنم دیا ان کو
وَإِنَّهُمۡوَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
لَيَقُولُونَلَيَقُوْلُوْنَالبتہ وہ کہتے ہیں
مُنكَرٗامُنْكَرًامنکر۔ ناپسندیدہ
مِّنَسے
ٱلۡقَوۡلِالْقَوْلِبات میں (سے)
وَزُورٗاۚوَزُوْرًاؕاور جھوٹ
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَعَفُوٌّالبتہ معاف کرنے والا ہے
غَفُورٞغَفُوْرٌبخشش فرمانے والا ہے

جو لوگ تم میں سے اپنی عورتوں کو ماں کہہ دیتے ہیں وہ ان کی مائیں نہیں (ہوجاتیں)۔ ان کی مائیں تو وہی ہیں جن کے بطن سے وہ پیدا ہوئے۔ بےشک وہ نامعقول اور جھوٹی بات کہتے ہیں اور خدا بڑا معاف کرنے والا (اور) بخشنے والا ہے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يُظَٰهِرُونَيُظٰهِرُوْنَجو ظہار کرتے ہیں
مِنمِنْسے
نِّسَآئِهِمۡنِّسَا࢜ىِٕهِمْاپنی بیویوں (سے)
ثُمَّپھر
يَعُودُونَيَعُوْدُوْنَوہ لوٹنا چاہتے ہوں
لِمَاواسطے اس کے جو
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
فَتَحۡرِيرُفَتَحْرِيْرُپس آزاد کرنا ہے
رَقَبَةٖرَقَبَةٍایک گردن کا
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِقَبْلِاس سے قبل
أَناَنْوہ
يَتَمَآسَّاۚيَّتَمَا࢜سَّاؕایک دوسرے کو چھوئیں
ذَٰلِكُمۡذٰلِكُمْیہ بات
تُوعَظُونَتُوْعَظُوْنَتم نصیحت کیے جاتے ہو
بِهِۦۚبِهٖؕساتھ اس کے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
خَبِيرٞخَبِيْرٌباخبر ہے

اور جو لوگ اپنی بیویوں کو ماں کہہ بیٹھیں پھر اپنے قول سے رجوع کرلیں تو (ان کو) ہم بستر ہونے سے پہلے ایک غلام آزاد کرنا (ضروری) ہے۔ (مومنو) اس (حکم) سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے

فَمَنفَمَنْتو جو کوئی
لَّمۡلَّمْنہ
يَجِدۡيَجِدْپائے
فَصِيَامُتو روزے رکھے
شَهۡرَيۡنِشَهْرَيْنِدو مہینوں کے
مُتَتَابِعَيۡنِمُتَتَابِعَيْنِمسلسل۔ پے درپے
مِنمِنْسے
قَبۡلِقَبْلِاس سے پہلے
أَناَنْکہ
يَتَمَآسَّاۖيَّتَمَا࢜سَّاۚوہ ایک دوسرے کو چھوئیں
فَمَنفَمَنْتو جو کوئی
لَّمۡلَّمْنہ
يَسۡتَطِعۡيَسْتَطِعْاستطاعت رکھتا ہو
فَإِطۡعَامُفَاِطْعَامُتو کھانا کھلانا ہے
سِتِّينَسِتِّيْنَساٹھ
مِسۡكِينٗاۚمِسْكِيْنًاؕمسکینوں کا
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
لِتُؤۡمِنُواْلِتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتاکہ تم ایمان لاؤ
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرَسُولِهِۦۚوَرَسُوْلِهٖؕاور اس کے رسول پر
وَتِلۡكَوَتِلْكَاور یہ
حُدُودُحُدُوْدُحدود ہیں
ٱللَّهِۗاللّٰهِؕاللہ کی
وَلِلۡكَٰفِرِينَوَلِلْكٰفِرِيْنَاور کافروں کے لیے
عَذَابٌعذاب ہے
أَلِيمٌاَلِيْمٌدردناک

جس کو غلام نہ ملے وہ مجامعت سے پہلے متواتر دو مہینے کے روزے (رکھے) جس کو اس کا بھی مقدور نہ ہوا (اسے) ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا (چاہیئے)۔ یہ (حکم) اس لئے (ہے) کہ تم خدا اور اسکے رسول کے فرمانبردار ہوجاؤ۔ اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ اور نہ ماننے والوں کے لئے درد دینے والا عذاب ہے

1 (اے پیغمبر) جو عورت تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث جدال کرتی اور خدا سے شکایت (رنج وملال) کرتی تھی۔ خدا نے اس کی التجا سن لی اور خدا تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا دیکھتا ہے 2 جو لوگ تم میں سے اپنی عورتوں کو ماں کہہ دیتے ہیں وہ ان کی مائیں نہیں (ہوجاتیں)۔ ان کی مائیں تو وہی ہیں جن کے بطن سے وہ پیدا ہوئے۔ بےشک وہ نامعقول اور جھوٹی بات کہتے ہیں اور خدا بڑا معاف کرنے والا (اور) بخشنے والا ہے 3 اور جو لوگ اپنی بیویوں کو ماں کہہ بیٹھیں پھر اپنے قول سے رجوع کرلیں تو (ان کو) ہم بستر ہونے سے پہلے ایک غلام آزاد کرنا (ضروری) ہے۔ (مومنو) اس (حکم) سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے 4 جس کو غلام نہ ملے وہ مجامعت سے پہلے متواتر دو مہینے کے روزے (رکھے) جس کو اس کا بھی مقدور نہ ہوا (اسے) ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا (چاہیئے)۔ یہ (حکم) اس لئے (ہے) کہ تم خدا اور اسکے رسول کے فرمانبردار ہوجاؤ۔ اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ اور نہ ماننے والوں کے لئے درد دینے والا عذاب ہے

اللہ کے مخالفین کی ذلت 5–6

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُحَآدُّونَيُحَا࢜دُّوْنَجو مخالفت کرتے ہیں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ کی
وَرَسُولَهُۥوَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
كُبِتُواْكُبِتُوْاذلیل کیے گئے
كَمَاجیسا کہ
كُبِتَذلیل کیے گئے تھے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡۚقَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
أَنزَلۡنَآاَنْزَلْنَا͏ٓنازل کیا ہم نے
ءَايَٰتِۭاٰيٰتٍۭآیات
بَيِّنَٰتٖۚبَيِّنٰتٍؕروشن ۔ واضح
وَلِلۡكَٰفِرِينَوَلِلْكٰفِرِيْنَاور کافروں کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
مُّهِينٞمُّهِيْنٌرسوا کرنے والا

جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح) ذلیل کئے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے لوگ ذلیل کئے گئے تھے اور ہم نے صاف اور صریح آیتیں نازل کردی ہیں۔ جو نہیں مانتے ان کو ذلت کا عذاب ہوگا

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَبۡعَثُهُمُيَبْعَثُهُمُاٹھائے گا ان کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
جَمِيعٗاجَمِيْعًاسب کو
فَيُنَبِّئُهُمفَيُنَبِّي͏ٔ͏ُهُمْپھر وہ آگاہ کرے گا ان کو
بِمَاساتھ اس کے جو
عَمِلُوٓاْۚعَمِلُوْاؕانہوں نے عمل کیے
أَحۡصَىٰهُاَحْصٰىهُگن رکھا ہے اس کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
وَنَسُوهُۚوَنَسُوْهُؕاور وہ بھول چکے ہیں اس کو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
شَهِيدٌشَهِيْدٌگواہ

جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جو کام وہ کرتے رہے ان کو جتائے گا۔ خدا کو وہ سب (کام) یاد ہیں اور یہ ان کو بھول گئے ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

5 جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح) ذلیل کئے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے لوگ ذلیل کئے گئے تھے اور ہم نے صاف اور صریح آیتیں نازل کردی ہیں۔ جو نہیں مانتے ان کو ذلت کا عذاب ہوگا 6 جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جو کام وہ کرتے رہے ان کو جتائے گا۔ خدا کو وہ سب (کام) یاد ہیں اور یہ ان کو بھول گئے ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

Ruku 2 of 3 · 7 Ayahs

ہر سرگوشی میں اللہ کی موجودگی 7–8

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں میں ہے
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۖالْاَرْضِؕزمین میں ہے
مَانہیں
يَكُونُيَكُوْنُہوتا
مِنمِنْسے
نَّجۡوَىٰنَّجْوٰيسرگوشی میں (سے)
ثَلَٰثَةٍثَلٰثَةٍتین کی
إِلَّااِلَّامگر
هُوَوہ
رَابِعُهُمۡرَابِعُهُمْچوتھا ہے ان کا
وَلَااور نہ
خَمۡسَةٍخَمْسَةٍپانچ کی
إِلَّااِلَّامگر
هُوَوہ
سَادِسُهُمۡسَادِسُهُمْچھٹا ہے ان کا
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَدۡنَىٰاَدْنٰيکم تر
مِنمِنْسے
ذَٰلِكَذٰلِكَاس سے
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَكۡثَرَاَكْثَرَزیادہ
إِلَّااِلَّامگر
هُوَوہ
مَعَهُمۡمَعَهُمْان کے ساتھ ہے
أَيۡنَاَيْنَجہاں
مَاکہیں
كَانُواْۖكَانُوْاۚوہ ہوں
ثُمَّپھر
يُنَبِّئُهُميُنَبِّي͏ٔ͏ُهُمْوہ آگاہ کرے گا ان کو
بِمَاساتھ اس کے جو
عَمِلُواْعَمِلُوْاانہوں نے عمل کیے
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِۚالْقِيٰمَةِؕقیامت کے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
بِكُلِّساتھ ہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کے
عَلِيمٌعَلِيْمٌجاننے والا

کیا تم کو معلوم نہیں کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خدا کو سب معلوم ہے۔ (کسی جگہ) تین (شخصوں) کا (مجمع اور) کانوں میں صلاح ومشورہ نہیں ہوتا مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ کہیں پانچ کا مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم یا زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں ہوں۔ پھر جو جو کام یہ کرتے رہے ہیں قیامت کے دن وہ (ایک ایک) ان کو بتائے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
إِلَىاِلَيطرف
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی (طرف)
نُهُواْنُهُوْاجو روکے گئے
عَنِسے
ٱلنَّجۡوَىٰالنَّجْوٰيسرگوشی (سے)
ثُمَّپھر
يَعُودُونَيَعُوْدُوْنَوہ لوٹتے ہیں
لِمَاواسطے اس کے جو
نُهُواْنُهُوْاوہ روکے گئے تھے
عَنۡهُعَنْهُجس سے
وَيَتَنَٰجَوۡنَوَيَتَنٰجَوْنَاور وہ ایک دوسرے سے سرگوشیاں کرتے ہیں
بِٱلۡإِثۡمِبِالْاِثْمِساتھ گناہ کے
وَٱلۡعُدۡوَٰنِوَالْعُدْوَانِاور زیادتی کے
وَمَعۡصِيَتِوَمَعْصِيَتِنافرمانی کے
ٱلرَّسُولِۖالرَّسُوْلِؗرسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی
وَإِذَاوَاِذَااور جب
جَآءُوكَجَا࢜ءُوْكَوہ آتے ہیں تیرے پاس
حَيَّوۡكَحَيَّوْكَوہ سلام کرتے ہیں تجھ کو
بِمَاساتھ اس کے جو
لَمۡلَمْنہیں
يُحَيِّكَسلام کیا تجھ کو
بِهِساتھ اس کے
ٱللَّهُاللّٰهُۙاللہ نے
وَيَقُولُونَوَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
فِيٓفِيْٓمیں
أَنفُسِهِمۡاَنْفُسِهِمْاپنے نفسوں میں
لَوۡلَالَوْلَاکیوں نہیں
يُعَذِّبُنَاعذاب دیتا ہم کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
بِمَابوجہ اس کے جو
نَقُولُۚنَقُوْلُؕہم کہتے ہیں
حَسۡبُهُمۡحَسْبُهُمْکافی ہے ان کو
جَهَنَّمُجَهَنَّمُۚجہنم
يَصۡلَوۡنَهَاۖيَصْلَوْنَهَاۚوہ جلیں گے اس میں
فَبِئۡسَفَبِي͏ٔ͏ْسَپس بدترین
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُٹھکانہ ہے

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو سرگوشیاں کرنے سے منع کیا گیا تھا۔ پھر جس (کام) سے منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگے اور یہ تو گناہ اور ظلم اور رسول (خدا) کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو جس (کلمے) سے خدا نے تم کو دعا نہیں دی اس سے تمہیں دعا دیتے ہیں۔ اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ (اگر یہ واقعی پیغمبر ہیں تو) جو کچھ ہم کہتے ہیں خدا ہمیں اس کی سزا کیوں نہیں دیتا؟ (اے پیغمبر) ان کو دوزخ (ہی کی سزا) کافی ہے۔ یہ اسی میں داخل ہوں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے

7 کیا تم کو معلوم نہیں کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خدا کو سب معلوم ہے۔ (کسی جگہ) تین (شخصوں) کا (مجمع اور) کانوں میں صلاح ومشورہ نہیں ہوتا مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ کہیں پانچ کا مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم یا زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں ہوں۔ پھر جو جو کام یہ کرتے رہے ہیں قیامت کے دن وہ (ایک ایک) ان کو بتائے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے 8 کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو سرگوشیاں کرنے سے منع کیا گیا تھا۔ پھر جس (کام) سے منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگے اور یہ تو گناہ اور ظلم اور رسول (خدا) کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو جس (کلمے) سے خدا نے تم کو دعا نہیں دی اس سے تمہیں دعا دیتے ہیں۔ اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ (اگر یہ واقعی پیغمبر ہیں تو) جو کچھ ہم کہتے ہیں خدا ہمیں اس کی سزا کیوں نہیں دیتا؟ (اے پیغمبر) ان کو دوزخ (ہی کی سزا) کافی ہے۔ یہ اسی میں داخل ہوں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے

سرگوشی کے آداب 9–10

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِذَااِذَاجب
تَنَٰجَيۡتُمۡتَنَاجَيْتُمْتم سرگوشیاں کرو۔ پوشیدہ بات کرو
فَلَاپس نہ
تَتَنَٰجَوۡاْتَتَنَاجَوْاتم سرگوشیاں کرو
بِٱلۡإِثۡمِبِالْاِثْمِساتھ گناہ کے
وَٱلۡعُدۡوَٰنِوَالْعُدْوَانِاور زیادتی کے
وَمَعۡصِيَتِوَمَعْصِيَتِاور نافرمانی
ٱلرَّسُولِالرَّسُوْلِرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
وَتَنَٰجَوۡاْوَتَنَاجَوْااور پوشیدہ بات کرو
بِٱلۡبِرِّبِالْبِرِّساتھ نیکی کے
وَٱلتَّقۡوَىٰۖوَالتَّقْوٰيؕاور تقوی کے
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
تُحۡشَرُونَتُحْشَرُوْنَتم اکٹھے کیے جاؤ گے

مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
ٱلنَّجۡوَىٰالنَّجْوٰيسرگوشی
مِنَسے
ٱلشَّيۡطَٰنِالشَّيْطٰنِشیطان کی طرف (سے)
لِيَحۡزُنَلِيَحْزُنَتاکہ غمگین ہوں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَلَيۡسَوَلَيْسَحالانکہ نہیں
بِضَآرِّهِمۡبِضَا࢜رِّهِمْضرر دینے والی ان کو
شَيۡـًٔاشَيْـًٔاکچھ بھی۔ کوئی چیز بھی
إِلَّااِلَّامگر
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن سے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
وَعَلَىوَعَلَياور پر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
فَلۡيَتَوَكَّلِفَلْيَتَوَكَّلِکہ توکل کریں
ٱلۡمُؤۡمِنُونَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمومن

کافروں کی) سرگوشیاں تو شیطان (کی حرکات) سے ہیں (جو) اس لئے (کی جاتی ہیں) کہ مومن (ان سے) غمناک ہوں مگر خدا کے حکم کے سوا ان سے انہیں کچھ نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ تو مومنو کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسہ رکھیں

9 مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا 10 کافروں کی) سرگوشیاں تو شیطان (کی حرکات) سے ہیں (جو) اس لئے (کی جاتی ہیں) کہ مومن (ان سے) غمناک ہوں مگر خدا کے حکم کے سوا ان سے انہیں کچھ نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ تو مومنو کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسہ رکھیں

مجلس کے آداب 11

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِذَااِذَاجب
قِيلَقِيْلَکہا جائے
لَكُمۡلَكُمْتم سے
تَفَسَّحُواْتَفَسَّحُوْاجگہ پیدا کرو۔ کشادگی پیدا کرو
فِيمیں
ٱلۡمَجَٰلِسِالْمَجٰلِسِمجلسوں (میں)
فَٱفۡسَحُواْفَافْسَحُوْاتو کشادگی پیدا کرو
يَفۡسَحِيَفْسَحِکشادگی پیدا کردے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَكُمۡۖلَكُمْۚتمہارے لیے
وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا جائے
ٱنشُزُواْانْشُزُوْااٹھ جاؤ
فَٱنشُزُواْفَانْشُزُوْاتو اٹھ جایا کرو
يَرۡفَعِيَرْفَعِبلند کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
مِنكُمۡمِنْكُمْۙتم میں سے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
أُوتُواْاُوْتُواجو دیے گئے
ٱلۡعِلۡمَالْعِلْمَعلم
دَرَجَٰتٖۚدَرَجٰتٍؕدرجوں میں
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
خَبِيرٞخَبِيْرٌباخبر ہے

مومنو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلس میں کھل کر بیٹھو تو کھل بیٹھا کرو۔ خدا تم کو کشادگی بخشے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اُٹھ کھڑے ہو تو اُٹھ کھڑے ہوا کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں اور جن کو علم عطا کیا گیا ہے خدا ان کے درجے بلند کرے گا۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے

11 مومنو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلس میں کھل کر بیٹھو تو کھل بیٹھا کرو۔ خدا تم کو کشادگی بخشے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اُٹھ کھڑے ہو تو اُٹھ کھڑے ہوا کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں اور جن کو علم عطا کیا گیا ہے خدا ان کے درجے بلند کرے گا۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے

نبی سے تنہائی میں ملاقات 12–13

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِذَااِذَاجب
نَٰجَيۡتُمُنَاجَيْتُمُسرگوشی کرو تم
ٱلرَّسُولَالرَّسُوْلَرسول سے
فَقَدِّمُواْفَقَدِّمُوْاتو پیش کرو
بَيۡنَبَيْنَ—
يَدَيۡيَدَيْپہلے
نَجۡوَىٰكُمۡنَجْوٰىكُمْاپنی سرگوشی کے
صَدَقَةٗۚصَدَقَةًؕصدقہ
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ بات
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لیے
وَأَطۡهَرُۚوَاَطْهَرُؕاور زیادہ پاکیزہ ہے
فَإِنفَاِنْپھر اگر
لَّمۡلَّمْنہ
تَجِدُواْتَجِدُوْاتم پاؤ
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
غَفُورٞغَفُوْرٌغفور
رَّحِيمٌرَّحِيْمٌرحیم ہے

مومنو! جب تم پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہو تو بات کہنے سے پہلے (مساکین کو) کچھ خیرات دے دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہت بہتر اور پاکیزگی کی بات ہے۔ اور اگر خیرات تم کو میسر نہ آئے تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

ءَأَشۡفَقۡتُمۡءَاَشْفَقْتُمْکیا ڈر گئے تم
أَناَنْکہ
تُقَدِّمُواْتُقَدِّمُوْاتم آگے بھیجو۔ پیش کرو
بَيۡنَبَيْنَ—
يَدَيۡيَدَيْپہلے
نَجۡوَىٰكُمۡنَجْوٰىكُمْاپنی سرگوشیوں سے
صَدَقَٰتٖۚصَدَقٰتٍؕصدقات
فَإِذۡفَاِذْپھر جب
لَمۡلَمْنہ
تَفۡعَلُواْتَفْعَلُوْاتم کرو
وَتَابَاور مہربان ہو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
فَأَقِيمُواْفَاَقِيْمُواتو قائم کرو
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَءَاتُواْوَاٰتُوااور ادا کرو
ٱلزَّكَوٰةَالزَّكٰوةَزکوۃ
وَأَطِيعُواْوَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَرَسُولَهُۥۚوَرَسُوْلَهٗؕاور اس کے رسول کی
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
خَبِيرُۢخَبِيْرٌۢباخبر ہے
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو

کیا تم اس سےکہ پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہنے سے پہلے خیرات دیا کرو ڈر گئے؟ پھر جب تم نے (ایسا) نہ کیا اور خدا نے تمہیں معاف کردیا تو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے رہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے

12 مومنو! جب تم پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہو تو بات کہنے سے پہلے (مساکین کو) کچھ خیرات دے دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہت بہتر اور پاکیزگی کی بات ہے۔ اور اگر خیرات تم کو میسر نہ آئے تو خدا بخشنے والا مہربان ہے 13 کیا تم اس سےکہ پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہنے سے پہلے خیرات دیا کرو ڈر گئے؟ پھر جب تم نے (ایسا) نہ کیا اور خدا نے تمہیں معاف کردیا تو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے رہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے

¼ Hizb 55
Ruku 3 of 3 · 9 Ayahs

منافقین کی جھوٹی قسمیں 14–19

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
إِلَىاِلَيطرف
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
تَوَلَّوۡاْتَوَلَّوْاجنہوں نے دوست بنایا
قَوۡمًاقَوْمًاایک قوم کو
غَضِبَغضب ناک ہو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْؕان پر
مَّامَانہیں
هُمهُمْوہ
مِّنكُمۡمِّنْكُمْتم میں سے
وَلَااور نہ
مِنۡهُمۡمِنْهُمْۙان میں سے
وَيَحۡلِفُونَوَيَحْلِفُوْنَاور وہ قسمیں کھاتے ہیں
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡكَذِبِالْكَذِبِجھوٹ (پر)
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَجانتے ہیں

بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسوں سے دوستی کرتے ہیں جن پر خدا کا غضب ہوا۔ وہ نہ تم میں ہیں نہ ان میں۔ اور جان بوجھ کر جھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں

أَعَدَّاَعَدَّتیار کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب
شَدِيدًاۖشَدِيْدًاؕشدید۔ سخت
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
سَآءَسَا࢜ءَبرا ہے
مَاجو کچھ
كَانُواْكَانُوْاوہ ہیں
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے

خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے

ٱتَّخَذُوٓاْاِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنا لیا
أَيۡمَٰنَهُمۡاَيْمَانَهُمْاپنی قسموں کو
جُنَّةٗجُنَّةًڈھال
فَصَدُّواْفَصَدُّوْاتو انہوں نے روک دیا
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (سے)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
فَلَهُمۡفَلَهُمْتو ان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
مُّهِينٞمُّهِيْنٌرسوا کرنے والا

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے

لَّنلَنْہرگز نہ
تُغۡنِيَتُغْنِيَکام آئیں گے
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان کو
أَمۡوَٰلُهُمۡاَمْوَالُهُمْان کے مال
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَوۡلَٰدُهُماَوْلَادُهُمْان کی اولاد
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (سے)
شَيۡـًٔاۚشَيْـًٔاؕکچھ بھی
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُساتھی ہیں
ٱلنَّارِۖالنَّارِؕآگ کے
هُمۡهُمْوہ
فِيهَافِيْهَااس میں
خَٰلِدُونَخٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہیں

خدا کے (عذاب کے) سامنے نہ تو ان کا مال ہی کچھ کام آئے گا اور نہ اولاد ہی (کچھ فائدہ دے گی)۔ یہ لوگ اہل دوزخ ہیں اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَبۡعَثُهُمُيَبْعَثُهُمُاٹھائے گا ان کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
جَمِيعٗاجَمِيْعًاسب کے سب کو
فَيَحۡلِفُونَفَيَحْلِفُوْنَپھر وہ قسمیں کھائیں گے
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
كَمَاجیسا کہ
يَحۡلِفُونَيَحْلِفُوْنَوہ قسمیں کھاتے ہیں
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
وَيَحۡسَبُونَوَيَحْسَبُوْنَاور وہ سمجھتے ہیں
أَنَّهُمۡاَنَّهُمْبیشک وہ
عَلَىٰعَلٰياوپر
شَيۡءٍۚشَيْءٍؕایک چیز کے ہیں
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
هُمُوہی
ٱلۡكَٰذِبُونَالْكٰذِبُوْنَجھوٹے ہیں

جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے (اسی طرح) خدا کے سامنے قسمیں کھائیں گے اور خیال کریں گے کہ (ایسا کرنے سے) کام لے نکلے ہیں۔ دیکھو یہ جھوٹے (اور برسر غلط) ہیں

ٱسۡتَحۡوَذَاِسْتَحْوَذَغالب آگیا۔ گھیر لیا۔ احاطہ کرلیا
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلشَّيۡطَٰنُالشَّيْطٰنُشیطان نے
فَأَنسَىٰهُمۡفَاَنْسٰىهُمْتو اس نے بھلا دیا ان کو
ذِكۡرَذِكْرَذکر
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کا
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
حِزۡبُحِزْبُگروہ ہیں
ٱلشَّيۡطَٰنِۚالشَّيْطٰنِؕشیطان کا
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار
إِنَّاِنَّبیشک
حِزۡبَحِزْبَگروہ
ٱلشَّيۡطَٰنِالشَّيْطٰنِشیطان کا
هُمُوہ
ٱلۡخَٰسِرُونَالْخٰسِرُوْنَخسارہ پانے والے ہیں

شیطان نے ان کو قابو میں کرلیا ہے۔ اور خدا کی یاد ان کو بھلا دی ہے۔ یہ (جماعت) شیطان کا لشکر ہے۔ اور سن رکھو کہ شیطان کا لشکر نقصان اٹھانے والا ہے

14 بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسوں سے دوستی کرتے ہیں جن پر خدا کا غضب ہوا۔ وہ نہ تم میں ہیں نہ ان میں۔ اور جان بوجھ کر جھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں 15 خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے 16 انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے 17 خدا کے (عذاب کے) سامنے نہ تو ان کا مال ہی کچھ کام آئے گا اور نہ اولاد ہی (کچھ فائدہ دے گی)۔ یہ لوگ اہل دوزخ ہیں اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے 18 جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے (اسی طرح) خدا کے سامنے قسمیں کھائیں گے اور خیال کریں گے کہ (ایسا کرنے سے) کام لے نکلے ہیں۔ دیکھو یہ جھوٹے (اور برسر غلط) ہیں 19 شیطان نے ان کو قابو میں کرلیا ہے۔ اور خدا کی یاد ان کو بھلا دی ہے۔ یہ (جماعت) شیطان کا لشکر ہے۔ اور سن رکھو کہ شیطان کا لشکر نقصان اٹھانے والا ہے

اہلِ ایمان کی سچی وفاداری 20–22

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يُحَآدُّونَيُحَا࢜دُّوْنَجو مقابلہ کرتے ہیں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کا
وَرَسُولَهُۥٓوَرَسُوْلَهٗٓاور اس کے رسول کا
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
فِيمیں
ٱلۡأَذَلِّينَالْاَذَلِّيْنَسب سے ذلیل ترین (مخلوق) میں سے ہیں

جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے

كَتَبَلکھ دیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
لَأَغۡلِبَنَّلَاَغْلِبَنَّالبتہ میں ضرور غالب آؤں گا
أَنَا۠اَنَامیں
وَرُسُلِيٓۚوَرُسُلِيْؕاور میرے رسول
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
قَوِيٌّقوت والا
عَزِيزٞعَزِيْزٌزبردست ہے

خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب رہیں گے۔ بےشک خدا زورآور (اور) زبردست ہے

لَّالَانہ
تَجِدُتم پاؤ گے
قَوۡمٗاقَوْمًاایک قوم کو
يُؤۡمِنُونَيُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان رکھتی ہو
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَٱلۡيَوۡمِوَالْيَوْمِاور یوم
ٱلۡأٓخِرِالْاٰخِرِآخرت پر
يُوَآدُّونَيُوَا࢜دُّوْنَوہ محبت رکھتے ہوں
مَنۡمَنْاس سےجس نے
حَآدَّحَا࢜دَّمخالفت کی
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَرَسُولَهُۥوَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
وَلَوۡوَلَوْاور اگرچہ
كَانُوٓاْكَانُوْٓاہوں وہ
ءَابَآءَهُمۡاٰبَا࢜ءَهُمْان کے آباؤ اجداد
أَوۡاَوْیا
أَبۡنَآءَهُمۡاَبْنَا࢜ءَهُمْان کے بیٹے
أَوۡاَوْیا
إِخۡوَٰنَهُمۡاِخْوَانَهُمْان کے بھائی
أَوۡاَوْیا
عَشِيرَتَهُمۡۚعَشِيْرَتَهُمْؕان کے اہل خاندان
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
كَتَبَاس نے واضح کردیا۔ لکھ دیا
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمُقُلُوْبِهِمُان کے دلوں (میں )
ٱلۡإِيمَٰنَالْاِيْمَانَایمان
وَأَيَّدَهُموَاَيَّدَهُمْاور تائید کی ان کی
بِرُوحٖبِرُوْحٍساتھ ایک روح کے
مِّنۡهُۖمِّنْهُؕاس سے
وَيُدۡخِلُهُمۡوَيُدْخِلُهُمْاور وہ داخل کرے گا ان کو
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے (سے)
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَاۚفِيْهَاؕان میں
رَضِيَراضی ہوگیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
وَرَضُواْوَرَضُوْااور وہ راضی ہوگئے
عَنۡهُۚعَنْهُؕاس سے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
حِزۡبُحِزْبُگروہ ہیں
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کا
أَلَآاَلَا͏ٓسنو
إِنَّاِنَّبیشک
حِزۡبَحِزْبَگروہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
هُمُوہی ہیں
ٱلۡمُفۡلِحُونَالْمُفْلِحُوْنَجو فلاح پانے والے ہیں

جو لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں تم ان کو خدا اور اس کے رسول کے دشمنوں سے دوستی کرتے ہوئے نہ دیکھو گے۔ خواہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا خاندان ہی کے لوگ ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں خدا نے ایمان (پتھر پر لکیر کی طرح) تحریر کردیا ہے اور فیض غیبی سے ان کی مدد کی ہے۔ اور وہ ان کو بہشتوں میں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ خدا سے خوش۔ یہی گروہ خدا کا لشکر ہے۔ (اور) سن رکھو کہ خدا ہی کا لشکر مراد حاصل کرنے والا ہے

20 جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے 21 خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب رہیں گے۔ بےشک خدا زورآور (اور) زبردست ہے 22 جو لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں تم ان کو خدا اور اس کے رسول کے دشمنوں سے دوستی کرتے ہوئے نہ دیکھو گے۔ خواہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا خاندان ہی کے لوگ ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں خدا نے ایمان (پتھر پر لکیر کی طرح) تحریر کردیا ہے اور فیض غیبی سے ان کی مدد کی ہے۔ اور وہ ان کو بہشتوں میں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ خدا سے خوش۔ یہی گروہ خدا کا لشکر ہے۔ (اور) سن رکھو کہ خدا ہی کا لشکر مراد حاصل کرنے والا ہے