SaaliheenSign in
59

الحشر

Al-Hashr · Medinan · 24 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 3 · 10 Ayahs

اہلِ کتاب کے ایک گروہ کی جلاوطنی 1–5

سَبَّحَتسبیح کی ہے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے
مَاہر اس چیز نے
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِجو آسمانوں میں ہے
وَمَااور جو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۖالْاَرْضِۚزمین میں ہے
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات ہے
أَخۡرَجَاَخْرَجَجس نے نکال دیا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنۡمِنْسے
أَهۡلِاَهْلِاہل
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب میں (سے)
مِنمِنْسے
دِيَٰرِهِمۡدِيَارِهِمْان کے گھروں (سے)
لِأَوَّلِلِاَوَّلِپہلے ہی
ٱلۡحَشۡرِۚالْحَشْرِؕؔحشر میں۔ پہلی بھیڑ میں
مَانہیں
ظَنَنتُمۡظَنَنْتُمْتم نے گمان کیا
أَناَنْکہ
يَخۡرُجُواْۖيَّخْرُجُوْاوہ نکل جائیں گے
وَظَنُّوٓاْوَظَنُّوْٓااور وہ سمجھ رہے تھے
أَنَّهُماَنَّهُمْکہ بیشک وہ
مَّانِعَتُهُمۡمَّانِعَتُهُمْبچانے والے ہیں ان کو
حُصُونُهُمحُصُوْنُهُمْان کے قلعے
مِّنَ—
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ سے
فَأَتَىٰهُمُفَاَتٰىهُمُپس آیا ان کے پاس
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مِنۡمِنْسے
حَيۡثُحَيْثُجہاں سے
لَمۡلَمْنہیں
يَحۡتَسِبُواْۖيَحْتَسِبُوْاࣗانہوں نے خیال ہی کیا
وَقَذَفَاور اس نے ڈال دیا
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمُقُلُوْبِهِمُان کے دلوں میں
ٱلرُّعۡبَۚالرُّعْبَرعب
يُخۡرِبُونَيُخْرِبُوْنَوہ برباد کررہے تھے
بُيُوتَهُمبُيُوْتَهُمْاپنے گھروں کو
بِأَيۡدِيهِمۡبِاَيْدِيْهِمْاپنے ہاتھوں سے
وَأَيۡدِيوَاَيْدِياور ہاتھوں سے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَࣗمومنوں کے
فَٱعۡتَبِرُواْفَاعْتَبِرُوْاپس عبرت پکڑو
يَٰٓأُوْلِييٰٓاُولِياے والو
ٱلۡأَبۡصَٰرِالْاَبْصَارِآنکھوں (والو )

وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو

وَلَوۡلَآوَلَوْلَا͏ٓاور اگر نہ ہوتی
أَناَنْیہ بات کہ
كَتَبَلکھ دی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلۡجَلَآءَالْجَلَا࢜ءَجلاوطنی
لَعَذَّبَهُمۡلَعَذَّبَهُمْالبتہ عذاب دیتا ان کو
فِيمیں
ٱلدُّنۡيَاۖالدُّنْيَاؕدنیا (میں)
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت (میں)
عَذَابُعذاب ہے
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کا

اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمۡبِاَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ وہ
شَآقُّواْشَا࢜قُّواانہوں نےمخالفت کی
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَرَسُولَهُۥۖوَرَسُوْلَهٗۚاور اس کے رسول کی
وَمَنوَمَنْاور جو
يُشَآقِّيُّشَا࢜قِّمخالفت کرے گا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
شَدِيدُشَدِيْدُسخت
ٱلۡعِقَابِالْعِقَابِسزا دینے والا ہے

یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے

مَاجو بھی
قَطَعۡتُمقَطَعْتُمْکاٹے تم نے
مِّنمِّنْکے
لِّينَةٍلِّيْنَةٍکھجور کے درخت
أَوۡاَوْیا
تَرَكۡتُمُوهَاتَرَكْتُمُوْهَاتم نے چھوڑ دیا ان کو
قَآئِمَةًقَا࢜ىِٕمَةًکھڑے ہوئے
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أُصُولِهَااُصُوْلِهَاان کی جڑوں پر
فَبِإِذۡنِفَبِاِذْنِتو ساتھ اذن کے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَلِيُخۡزِيَوَلِيُخْزِيَاور تاکہ وہ رسوا کرے
ٱلۡفَٰسِقِينَالْفٰسِقِيْنَفاسقوں کو

(مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے

1 جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے 2 وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو 3 اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے 4 یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے 5 (مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے

مالِ فے کی تقسیم 6–10

وَمَآوَمَا͏ٓاور جو
أَفَآءَاَفَا࢜ءَپھیر لایا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَىٰعَلٰيپر
رَسُولِهِۦرَسُوْلِهٖاپنے رسول (پر)
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
فَمَآفَمَا͏ٓپس نہیں
أَوۡجَفۡتُمۡاَوْجَفْتُمْدوڑائے تم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
مِنۡمِنْکوئی
خَيۡلٖخَيْلٍگھوڑے
وَلَاوَّلَااور نہ
رِكَابٖرِكَابٍسواری
وَلَٰكِنَّوَّلٰكِنَّلیکن
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُسَلِّطُمسلط کرتا ہے
رُسُلَهُۥرُسُلَهٗاپنے رسولوں کو
عَلَىٰعَلٰيپر
مَنمَنْجس (پر)
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُؕوہ چاہتا ہے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
عَلَىٰعَلٰياوپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز کے
قَدِيرٞقَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے

اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

مَّآمَا͏ٓجو
أَفَآءَاَفَا࢜ءَپلٹایا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
عَلَىٰعَلٰيپر
رَسُولِهِۦرَسُوْلِهٖاپنے رسول (پر)
مِنۡمِنْسے
أَهۡلِاَهْلِوالوں میں سے
ٱلۡقُرَىٰالْقُرٰيبستی (والوں میں سے)
فَلِلَّهِفَلِلّٰهِپس اللہ کے لیے ہے
وَلِلرَّسُولِوَلِلرَّسُوْلِاور رسول کے لیے
وَلِذِياور کے لیے
ٱلۡقُرۡبَىٰالْقُرْبٰيرشتہ داروں (کے لیے)
وَٱلۡيَتَٰمَىٰوَالْيَتٰمٰياور یتیموں کے لیے
وَٱلۡمَسَٰكِينِوَالْمَسٰكِيْنِاور مسکینوں کے لیے
وَٱبۡنِوَابْنِاور
ٱلسَّبِيلِالسَّبِيْلِۙمسافروں کے لیے
كَيۡكَيْتاکہ
لَانہ
يَكُونَيَكُوْنَہو
دُولَةَۢدُوْلَةًۢگھومتے رہنا۔ گردش کرنا
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
ٱلۡأَغۡنِيَآءِالْاَغْنِيَا࢜ءِمال داروں کے۔ غنی لوگوں کے
مِنكُمۡۚمِنْكُمْؕتم میں سے
وَمَآوَمَا͏ٓاور جو
ءَاتَىٰكُمُاٰتٰىكُمُدیں تم کو
ٱلرَّسُولُالرَّسُوْلُرسول
فَخُذُوهُفَخُذُوْهُࣗپس لے لو اس کو
وَمَااور جس چیز سے
نَهَىٰكُمۡنَهٰىكُمْروکیں تم کو
عَنۡهُعَنْهُاس سے
فَٱنتَهُواْۚفَانْتَهُوْاۚپس رک جاؤ
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَۖاللّٰهَؕاللہ سے
إِنَّاِنَّبےشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
شَدِيدُشَدِيْدُسخت
ٱلۡعِقَابِالْعِقَابِسزا دینے والا ہے

جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے

لِلۡفُقَرَآءِلِلْفُقَرَا࢜ءِان غریبوں کے لیے
ٱلۡمُهَٰجِرِينَالْمُهٰجِرِيْنَمہاجرین
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
أُخۡرِجُواْاُخْرِجُوْاجو نکالے گئے
مِنمِنْسے
دِيَٰرِهِمۡدِيَارِهِمْاپنے گھروں (سے)
وَأَمۡوَٰلِهِمۡوَاَمْوَالِهِمْاور اپنے مالوں سے
يَبۡتَغُونَيَبْتَغُوْنَوہ چاہتے ہیں
فَضۡلٗافَضْلًافضل
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی طرف سے
وَرِضۡوَٰنٗاوَرِضْوَانًااور رضامندی
وَيَنصُرُونَوَّيَنْصُرُوْنَاور وہ مدد کرتے ہیں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَرَسُولَهُۥٓۚوَرَسُوْلَهٗؕاور اس کے رسول کی
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ
ٱلصَّٰدِقُونَالصّٰدِقُوْنَجو سچے ہیں

(اور) ان مفلسان تارک الوطن کے لئے بھی جو اپنے گھروں اور مالوں سے خارج (اور جدا) کر دیئے گئے ہیں (اور) خدا کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار اور خدا اور اس کے پیغمبر کے مددگار ہیں۔ یہی لوگ سچے (ایماندار) ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
تَبَوَّءُوتَبَوَّو͏ٔ͏ُجنہوں نے جگہ پکڑی
ٱلدَّارَالدَّارَگھر میں
وَٱلۡإِيمَٰنَوَالْاِيْمَانَاور ایمان لائے
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡقَبْلِهِمْان سے قبل
يُحِبُّونَيُحِبُّوْنَوہ محبت رکھتے ہیں
مَنۡمَنْجو
هَاجَرَہجرت کرے
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
وَلَااور نہیں
يَجِدُونَيَجِدُوْنَوہ پاتے
فِيفِيْمیں
صُدُورِهِمۡصُدُوْرِهِمْاپنے سینوں میں
حَاجَةٗحَاجَةًکوئی حاجت
مِّمَّآمِّمَّا͏ٓاس میں سے جو
أُوتُواْاُوْتُوْاوہ دئیے گئے
وَيُؤۡثِرُونَوَيُو͏ٔ͏ْثِرُوْنَاور وہ ترجیح دیتے ہیں
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أَنفُسِهِمۡاَنْفُسِهِمْاپنے نفسوں پر
وَلَوۡوَلَوْاور اگرچہ
كَانَہو
بِهِمۡبِهِمْان کو
خَصَاصَةٞۚخَصَاصَةٌؕࣞبھوک۔ تنگی
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يُوقَيُّوْقَبچالیا گیا
شُحَّخود غرضی سے
نَفۡسِهِۦنَفْسِهٖاپنے نفس کی
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو ایسے لوگ
هُمُوہی
ٱلۡمُفۡلِحُونَالْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے ہیں

اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
جَآءُوجَا࢜ءُوْجو آئے
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِهِمۡبَعْدِهِمْان کے بعد
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
رَبَّنَااے ہمارے رب- ہم کو
ٱغۡفِرۡاغْفِرْبخش دے
لَنَااور ہمارے
وَلِإِخۡوَٰنِنَاوَلِاِخْوَانِنَابھائیوں کو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ جو
سَبَقُونَاسَبَقُوْنَاسبقت لے گئے ہم سے
بِٱلۡإِيمَٰنِبِالْاِيْمَانِایمان میں
وَلَااور نہ
تَجۡعَلۡتَجْعَلْتو ڈال
فِيفِيْمیں
قُلُوبِنَاقُلُوْبِنَاہمارے دلوں میں
غِلّٗاغِلًّابغض
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
إِنَّكَاِنَّكَبیشک تو
رَءُوفٞرَءُوْفٌشفقت کرنے والا
رَّحِيمٌرَّحِيْمٌمہربان ہے

اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے

6 اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے 7 جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے 8 (اور) ان مفلسان تارک الوطن کے لئے بھی جو اپنے گھروں اور مالوں سے خارج (اور جدا) کر دیئے گئے ہیں (اور) خدا کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار اور خدا اور اس کے پیغمبر کے مددگار ہیں۔ یہی لوگ سچے (ایماندار) ہیں 9 اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں 10 اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے

½ Hizb 55
Ruku 2 of 3 · 7 Ayahs

منافقین کے کھوکھلے وعدے 11–17

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
إِلَىاِلَيطرف
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرف
نَافَقُواْنَافَقُوْاجنہوں نے منافقت کی
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
لِإِخۡوَٰنِهِمُلِاِخْوَانِهِمُاپنے بھائیوں سے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان سے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنۡمِنْسے
أَهۡلِاَهْلِاہل
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب میں سے
لَئِنۡلَىِٕنْالبتہ اگر
أُخۡرِجۡتُمۡاُخْرِجْتُمْنکالے گئے تم
لَنَخۡرُجَنَّلَنَخْرُجَنَّالبتہ ہم ضرور نکلیں گے
مَعَكُمۡمَعَكُمْتمہارے ساتھ
وَلَااور نہ
نُطِيعُنُطِيْعُہم اطاعت کریں گے
فِيكُمۡفِيْكُمْتمہارے معاملے میں
أَحَدًااَحَدًاکسی ایک کی
أَبَدٗااَبَدًاۙکبھی بھی
وَإِنوَّاِنْاور اگر
قُوتِلۡتُمۡقُوْتِلْتُمْجنگ کی گئی تم سے
لَنَنصُرَنَّكُمۡلَنَنْصُرَنَّكُمْؕالبتہ ہم ضرور مدد کریں گے تمہاری
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَشۡهَدُيَشْهَدُگواہی دیتا ہے
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
لَكَٰذِبُونَلَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں

کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہل کتاب ہیں کہا کرتے ہیں کہ اگر تم جلا وطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری مدد کریں گے۔ مگر خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں

لَئِنۡلَىِٕنْالبتہ اگر
أُخۡرِجُواْاُخْرِجُوْاوہ نکالے گئے
لَانہیں
يَخۡرُجُونَيَخْرُجُوْنَوہ نکلیں گے
مَعَهُمۡمَعَهُمْۚان کے ساتھ
وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
قُوتِلُواْقُوْتِلُوْاوہ جنگ کیے گئے
لَانہیں
يَنصُرُونَهُمۡيَنْصُرُوْنَهُمْۚوہ مدد کریں گے ان کی
وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ اگر
نَّصَرُوهُمۡنَّصَرُوْهُمْانہوں نے مدد کی بھی ان کی
لَيُوَلُّنَّالبتہ ضرور پھیر لیں گے
ٱلۡأَدۡبَٰرَالْاَدْبَارَࣞپیٹھوں کو
ثُمَّپھر
لَانہ
يُنصَرُونَيُنْصَرُوْنَوہ مدد دئیے جائیں گے

اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی

لَأَنتُمۡلَاَانْتُمْالبتہ تم
أَشَدُّاَشَدُّزیادہ سخت ہو
رَهۡبَةٗرَهْبَةًرعب میں
فِيفِيْمیں
صُدُورِهِمصُدُوْرِهِمْان کے سینوں (میں)
مِّنَبڑھ
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ سے (بڑھ کر )
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمۡبِاَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہ
قَوۡمٞقَوْمٌایک قوم ہیں
لَّانہیں
يَفۡقَهُونَيَفْقَهُوْنَجو سمجھتے

(مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ اس لئے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے

لَانہیں
يُقَٰتِلُونَكُمۡيُقَاتِلُوْنَكُمْوہ جنگ کریں گے تم سے
جَمِيعًاجَمِيْعًاسب مل کر
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں
قُرٗىقُرًيبستیوں (میں)
مُّحَصَّنَةٍقلعہ بند ہوکر
أَوۡاَوْیا
مِنمِنْسے
وَرَآءِوَّرَا࢜ءِپیچھے (سے)
جُدُرِۭۚجُدُرٍؕدیواروں کے
بَأۡسُهُمبَاْسُهُمْان کی جنگ
بَيۡنَهُمۡبَيْنَهُمْآپس میں
شَدِيدٞۚشَدِيْدٌؕشدید ہے
تَحۡسَبُهُمۡتَحْسَبُهُمْتم سمجھتے ہو ان کو
جَمِيعٗاجَمِيْعًااکٹھا
وَقُلُوبُهُمۡوَّقُلُوْبُهُمْاور دل ان کے
شَتَّىٰۚشَتّٰيؕپھٹے ہوئے ہیں۔ مختلف ہیں
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمۡبِاَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہ
قَوۡمٞقَوْمٌلوگ ہیں
لَّانہیں
يَعۡقِلُونَيَعْقِلُوْنَجو عقل رکھتے

یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں

كَمَثَلِمانند مثال
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡقَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
قَرِيبٗاۖقَرِيْبًاقریب ہی
ذَاقُواْذَاقُوْاانہوں نے چکھا
وَبَالَوبال
أَمۡرِهِمۡاَمْرِهِمْۚاپنے کیے کا
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے
عَذَابٌعذاب ہے
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک

ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے

كَمَثَلِجیسے مثال
ٱلشَّيۡطَٰنِالشَّيْطٰنِشیطان کی۔ شیطان کی طرح
إِذۡاِذْجب
قَالَاس نے کہا
لِلۡإِنسَٰنِلِلْاِنْسَانِانسان سے
ٱكۡفُرۡاكْفُرْۚکفر کرو
فَلَمَّاتو جب
كَفَرَاس نے کفر کیا
قَالَکہا
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
بَرِيٓءٞبَرِيْ࢜ءٌبری الذمہ ہوں
مِّنكَمِّنْكَتجھ سے
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
أَخَافُاَخَافُمیں ڈرتا ہوں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
رَبَّجو رب ہے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا

منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے

فَكَانَتو تھا
عَٰقِبَتَهُمَآعَاقِبَتَهُمَا͏ٓان دونوں کا انجام
أَنَّهُمَااَنَّهُمَابیشک وہ دونوں
فِيمیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ میں ہوں گے
خَٰلِدَيۡنِخَالِدَيْنِہمیشہ رہنے والے
فِيهَاۚفِيْهَاؕاس میں
وَذَٰلِكَوَذٰلِكَاور یہی ہے
جَزَٰٓؤُاْجَزٰ࢜و͏ٔ͏ُابدلہ
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کا

تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے

11 کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہل کتاب ہیں کہا کرتے ہیں کہ اگر تم جلا وطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری مدد کریں گے۔ مگر خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں 12 اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی 13 (مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ اس لئے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے 14 یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں 15 ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے 16 منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے 17 تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے

Ruku 3 of 3 · 7 Ayahs

آخرت کی تیاری 18–20

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُواجو ایمان لائے ہو
ٱتَّقُواْاتَّقُواڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
وَلۡتَنظُرۡوَلْتَنْظُرْاور چاہیے کہ دیکھے
نَفۡسٞنَفْسٌہر نفس
مَّاجو
قَدَّمَتۡقَدَّمَتْاس نے آگے بھیجا
لِغَدٖۖلِغَدٍۚکل کے لیے
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَۚاللّٰهَؕاللہ سے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
خَبِيرُۢخَبِيْرٌۢباخبر ہے
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو

اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

وَلَااور نہ
تَكُونُواْتَكُوْنُوْاہو تم
كَٱلَّذِينَكَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
نَسُواْنَسُواجنہوں نے بھلا دیا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
فَأَنسَىٰهُمۡفَاَنْسٰىهُمْپھر اس نے بھلوا دیا ان کو
أَنفُسَهُمۡۚاَنْفُسَهُمْؕان کے نفس کو
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ
ٱلۡفَٰسِقُونَالْفٰسِقُوْنَجو فاسق ہیں

اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں

لَانہیں
يَسۡتَوِيٓيَسْتَوِيْٓبرابر ہوسکتے
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُساتھی
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کے
وَأَصۡحَٰبُوَاَصْحٰبُساتھی۔ والے
ٱلۡجَنَّةِۚالْجَنَّةِؕاور جنت
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُکے ساتھی
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِجنت والے
هُمُوہی ہیں
ٱلۡفَآئِزُونَالْفَا࢜ىِٕزُوْنَجو کامیاب ہونے والے ہیں

اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں

18 اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے 19 اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں 20 اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں

قرآن کی عظمت کی مثال 21

لَوۡلَوْاگر
أَنزَلۡنَااَنْزَلْنَانازل کرتے ہم
هَٰذَاهٰذَااس
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن کو
عَلَىٰعَلٰياوپر
جَبَلٖجَبَلٍایک پہاڑ کے
لَّرَأَيۡتَهُۥلَّرَاَيْتَهٗالبتہ تم دیکھتے اس کو
خَٰشِعٗاخَاشِعًادبا ہوا
مُّتَصَدِّعٗامُّتَصَدِّعًاپھٹتا ہوا۔ پھٹنے والا
مِّنۡمِّنْسے
خَشۡيَةِخَشْيَةِڈر (سے)
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
وَتِلۡكَوَتِلْكَاور یہ
ٱلۡأَمۡثَٰلُالْاَمْثَالُمثالیں
نَضۡرِبُهَانَضْرِبُهَاہم بیان کرتے ہیں ان کو
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْتاکہ وہ
يَتَفَكَّرُونَيَتَفَكَّرُوْنَوہ غور و فکر کریں

اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں

21 اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں

اللہ کے اسمائے حسنیٰ 22–24

هُوَوہ
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الہ
إِلَّااِلَّامگر
هُوَۖهُوَۚوہی
عَٰلِمُعٰلِمُجاننے والا ہے
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب کا
وَٱلشَّهَٰدَةِۖوَالشَّهَادَةِۚاور حاضر کا
هُوَوہ
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن ہے
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُاور رحیم ہے

وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

هُوَوہ
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الہ برحق
إِلَّااِلَّامگر
هُوَهُوَۚوہی
ٱلۡمَلِكُاَلْمَلِكُبادشاہ
ٱلۡقُدُّوسُالْقُدُّوْسُبہت مقدس
ٱلسَّلَٰمُالسَّلٰمُسراسر سلامتی
ٱلۡمُؤۡمِنُالْمُو͏ٔ͏ْمِنُامن دینے والا
ٱلۡمُهَيۡمِنُالْمُهَيْمِنُنگہبان
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست
ٱلۡجَبَّارُالْجَبَّارُبزور حکم نافذ کرنے والا
ٱلۡمُتَكَبِّرُۚالْمُتَكَبِّرُؕبڑا ہو کر رہنے والا
سُبۡحَٰنَسُبْحٰنَپاک ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
عَمَّااس سے جو
يُشۡرِكُونَيُشْرِكُوْنَوہ شریک ٹھہراتے

وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے

هُوَوہ
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡخَٰلِقُالْخَالِقُخالق ہے
ٱلۡبَارِئُالْبَارِي͏ٔ͏ُپیدا کرنے والا ہے
ٱلۡمُصَوِّرُۖالْمُصَوِّرُتصویر گری کرنے والا ہے
لَهُاسی کے لیے
ٱلۡأَسۡمَآءُالْاَسْمَا࢜ءُنام ہیں
ٱلۡحُسۡنَىٰۚالْحُسْنٰيؕاچھے اچھے
يُسَبِّحُتسبیح کررہے ہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مَاجو بھی
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں) ہیں
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِۚاور زمین میں
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے

22 وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 23 وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے 24 وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے