SaaliheenSign in
60

الممتحنة

Al-Mumtahanah · Medinan · 13 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 6 Ayahs

دشمنانِ دین سے دوستی کی ممانعت 1–3

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
لَانہ
تَتَّخِذُواْتَتَّخِذُوْاتم بناؤ
عَدُوِّيعَدُوِّيْمیرے دشمنوں کو
وَعَدُوَّكُمۡوَعَدُوَّكُمْاور اپنے دشمنوں کو
أَوۡلِيَآءَاَوْلِيَا࢜ءَدوست
تُلۡقُونَتُلْقُوْنَتم ڈالتے ہو
إِلَيۡهِماِلَيْهِمْان کی طرف
بِٱلۡمَوَدَّةِبِالْمَوَدَّةِمحبت کو
وَقَدۡوَقَدْحالانکہ تحقیق
كَفَرُواْكَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
بِمَاساتھ اس کے جو
جَآءَكُمجَا࢜ءَكُمْآیا تمہارے پاس
مِّنَسے
ٱلۡحَقِّالْحَقِّۚحق میں (سے)
يُخۡرِجُونَيُخْرِجُوْنَوہ نکالتے ہیں
ٱلرَّسُولَالرَّسُوْلَرسول کو
وَإِيَّاكُمۡوَاِيَّاكُمْاور تم کو
أَناَنْکہ
تُؤۡمِنُواْتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتم ایمان لاتے ہو
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
رَبِّكُمۡرَبِّكُمْؕجو رب ہے تمہارا
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
خَرَجۡتُمۡخَرَجْتُمْنکلے تم
جِهَٰدٗاجِهَادًاجہاد کو
فِيفِيْمیں
سَبِيلِيسَبِيْلِيْمیرے راستے (میں)
وَٱبۡتِغَآءَوَابْتِغَا࢜ءَاور تلاش کرنے کو
مَرۡضَاتِيۚمَرْضَاتِيْمیری رضا
تُسِرُّونَتُسِرُّوْنَتم چھپا کر بھیجتے ہو
إِلَيۡهِماِلَيْهِمْان کی طرف
بِٱلۡمَوَدَّةِبِالْمَوَدَّةِࣗۖمحبت کو
وَأَنَا۠وَاَنَااور میں
أَعۡلَمُاَعْلَمُخوب جانتا ہوں
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے جو
أَخۡفَيۡتُمۡاَخْفَيْتُمْتم چھپاتے ہو
وَمَآوَمَا͏ٓاور جو
أَعۡلَنتُمۡۚاَعْلَنْتُمْؕتم ظاہر کرتے ہو
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَفۡعَلۡهُيَّفْعَلْهُکرے گا اس کو
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
ضَلَّوہ بھٹک گیا
سَوَآءَسَوَا࢜ءَسیدھے
ٱلسَّبِيلِالسَّبِيْلِراستے سے

مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے (مکے سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں۔ اور اس باعث سے کہ تم اپنے پروردگار خدا تعالیٰ پر ایمان لائے ہو پیغمبر کو اور تم کو جلاوطن کرتے ہیں۔ تم ان کی طرف پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو۔ اور جو کچھ تم مخفی طور پر اور جو علیٰ الاعلان کرتے ہو وہ مجھے معلوم ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا

إِناِنْاگر
يَثۡقَفُوكُمۡيَّثْقَفُوْكُمْوہ قابو پاجائیں تم پر
يَكُونُواْيَكُوْنُوْاوہ ہوں گے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
أَعۡدَآءٗاَعْدَا࢜ءًدشمن
وَيَبۡسُطُوٓاْوَّيَبْسُطُوْٓااور وہ دراز کریں گے
إِلَيۡكُمۡاِلَيْكُمْتمہاری طرف
أَيۡدِيَهُمۡاَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھ
وَأَلۡسِنَتَهُموَاَلْسِنَتَهُمْاور اپنی زبانیں
بِٱلسُّوٓءِبِالسُّوْ࢜ءِساتھ برائی کے
وَوَدُّواْوَوَدُّوْااور وہ چاہیں گے
لَوۡلَوْکاش
تَكۡفُرُونَتَكْفُرُوْنَتم کفر کرو

اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ

لَنلَنْہرگز نہیں
تَنفَعَكُمۡتَنْفَعَكُمْکام آئیں گے تم کو۔ فائدہ دیں گے تم کو
أَرۡحَامُكُمۡاَرْحَامُكُمْتمہارے رحم۔ رشتے داریاں
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَوۡلَٰدُكُمۡۚاَوْلَادُكُمْۚۛتمہاری اولادیں
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِۚۛقیامت کے
يَفۡصِلُيَفْصِلُوہ فیصلہ کرے گا
بَيۡنَكُمۡۚبَيْنَكُمْؕتمہارے درمیان
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
بَصِيرٞبَصِيْرٌدیکھنے والا

قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناتے کام آئیں گے اور نہ اولاد۔ اس روز وہی تم میں فیصلہ کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے

1 مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے (مکے سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں۔ اور اس باعث سے کہ تم اپنے پروردگار خدا تعالیٰ پر ایمان لائے ہو پیغمبر کو اور تم کو جلاوطن کرتے ہیں۔ تم ان کی طرف پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو۔ اور جو کچھ تم مخفی طور پر اور جو علیٰ الاعلان کرتے ہو وہ مجھے معلوم ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا 2 اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ 3 قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناتے کام آئیں گے اور نہ اولاد۔ اس روز وہی تم میں فیصلہ کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے

ابراہیم کا اسوۂ براءت 4–6

قَدۡقَدْتحقیق
كَانَتۡكَانَتْہے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
أُسۡوَةٌاُسْوَةٌنمونہ
حَسَنَةٞحَسَنَةٌاچھا
فِيٓفِيْٓمیں
إِبۡرَٰهِيمَاِبْرٰهِيْمَابراہیم (میں)
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
مَعَهُۥٓمَعَهٗۚجو آپ کے ساتھ ہیں
إِذۡاِذْجب
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
لِقَوۡمِهِمۡلِقَوْمِهِمْاپنی قوم سے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
بُرَءَٰٓؤُاْبُرَءٰ࢜و͏ٔ͏ُابری الذمہ ہیں
مِنكُمۡمِنْكُمْتم سے
وَمِمَّااور ان سے جن کو
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَتم پوجتے ہو
مِنمِنْسے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِؗاللہ کے
كَفَرۡنَاكَفَرْنَاکفر کیا ہم نے
بِكُمۡبِكُمْساتھ تمہارے
وَبَدَااور ظاہر ہوگئی
بَيۡنَنَابَيْنَنَاہمارے درمیان
وَبَيۡنَكُمُوَبَيْنَكُمُاور تمہارے درمیان
ٱلۡعَدَٰوَةُالْعَدَاوَةُعداوت
وَٱلۡبَغۡضَآءُوَالْبَغْضَا࢜ءُاور بغض
أَبَدًااَبَدًاہمیشہ کے لیے
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
تُؤۡمِنُواْتُو͏ٔ͏ْمِنُوْاتم ایمان لاؤ
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَحۡدَهُۥٓوَحْدَهٗٓاکیلے اس پر
إِلَّااِلَّامگر
قَوۡلَقَوْلَبات
إِبۡرَٰهِيمَاِبْرٰهِيْمَابراہیم کی
لِأَبِيهِلِاَبِيْهِاپنے والد کے لیے
لَأَسۡتَغۡفِرَنَّلَاَسْتَغْفِرَنَّالبتہ میں ضرور بخشش مانگوں گا
لَكَآپ کے لیے
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَمۡلِكُاَمْلِكُمیں مالک
لَكَآپ کے لیے
مِنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (سے)
مِنمِنْ—
شَيۡءٖۖشَيْءٍؕکسی چیز کا
رَّبَّنَارَبَّنَااے ہمارے رب
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر
تَوَكَّلۡنَاتَوَكَّلْنَاہم نے توکل کیا
وَإِلَيۡكَوَاِلَيْكَاور آپ کی طرف
أَنَبۡنَااَنَبْنَارجوع کیا ہم نے
وَإِلَيۡكَوَاِلَيْكَاور آپ کی طرف
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُلوٹنا ہے

تمہیں ابراہیم اور ان کے رفقاء کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ جب انہوں نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ ہم تم سے اور ان (بتوں) سے جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو بےتعلق ہیں (اور) تمہارے (معبودوں کے کبھی) قائل نہیں (ہوسکتے) اور جب تک تم خدائے واحد اور ایمان نہ لاؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کھلم کھلا عداوت اور دشمنی رہے گی۔ ہاں ابراہیمؑ نے اپنے باپ سے یہ (ضرور) کہا کہ میں آپ کے لئے مغفرت مانگوں گا اور خدا کے سامنے آپ کے بارے میں کسی چیز کا کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ اے ہمارے پروردگار تجھ ہی پر ہمارا بھروسہ ہے اور تیری ہی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیرے ہی حضور میں (ہمیں) لوٹ کر آنا ہے

رَبَّنَااے ہمارے رب
لَانہ
تَجۡعَلۡنَاتَجْعَلْنَاتو بنا ہم کو
فِتۡنَةٗفِتْنَةًآزمائش
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَٱغۡفِرۡوَاغْفِرْاور بخش دے
لَنَاہم کو
رَبَّنَآۖرَبَّنَاۚاے ہمارے رب
إِنَّكَاِنَّكَبیشک تو
أَنتَاَنْتَتو ہی
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

اے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
كَانَہے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فِيهِمۡفِيْهِمْان میں
أُسۡوَةٌاُسْوَةٌنمونہ
حَسَنَةٞحَسَنَةٌاچھا
لِّمَنلِّمَنْواسطے اس کے جو
كَانَہو
يَرۡجُواْيَرْجُواامید رکھتا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
وَٱلۡيَوۡمَوَالْيَوْمَاور یوم
ٱلۡأٓخِرَۚالْاٰخِرَؕآخرت کی
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَتَوَلَّيَّتَوَلَّمنہ موڑ جائے۔ منحرف ہوجائے
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہ
ٱلۡغَنِيُّالْغَنِيُّبےنیاز ہے
ٱلۡحَمِيدُالْحَمِيْدُتعریف والا ہے

تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے

4 تمہیں ابراہیم اور ان کے رفقاء کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ جب انہوں نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ ہم تم سے اور ان (بتوں) سے جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو بےتعلق ہیں (اور) تمہارے (معبودوں کے کبھی) قائل نہیں (ہوسکتے) اور جب تک تم خدائے واحد اور ایمان نہ لاؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کھلم کھلا عداوت اور دشمنی رہے گی۔ ہاں ابراہیمؑ نے اپنے باپ سے یہ (ضرور) کہا کہ میں آپ کے لئے مغفرت مانگوں گا اور خدا کے سامنے آپ کے بارے میں کسی چیز کا کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ اے ہمارے پروردگار تجھ ہی پر ہمارا بھروسہ ہے اور تیری ہی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیرے ہی حضور میں (ہمیں) لوٹ کر آنا ہے 5 اے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے 6 تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے

¾ Hizb 55
Ruku 2 of 2 · 7 Ayahs

پرامن غیر مسلموں سے حسنِ سلوک 7–9

عَسَىعَسَيامید ہے کہ
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ تعالیٰ
أَناَنْکہ
يَجۡعَلَيَّجْعَلَبنا دے
بَيۡنَكُمۡبَيْنَكُمْتمہارے درمیان
وَبَيۡنَوَبَيْنَاور درمیان
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
عَادَيۡتُمعَادَيْتُمْتم نے دشمنی کی
مِّنۡهُممِّنْهُمْان میں سے
مَّوَدَّةٗۚمَّوَدَّةًؕمحبت
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
قَدِيرٞۚقَدِيْرٌؕقدرت رکھنے والا ہے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
غَفُورٞغَفُوْرٌغفور
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌرحیم ہے

عجب نہیں کہ خدا تم میں اور ان لوگوں میں جن سے تم دشمنی رکھتے ہو دوستی پیدا کردے۔ اور خدا قادر ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

لَّالَانہیں
يَنۡهَىٰكُمُيَنْهٰىكُمُروکتا تم کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَنِسے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں (سے)
لَمۡلَمْنہیں
يُقَٰتِلُوكُمۡيُقَاتِلُوْكُمْانہوں نے جنگ کی تم سے
فِيمیں
ٱلدِّينِالدِّيْنِدین کے معاملے میں
وَلَمۡوَلَمْاور نہیں
يُخۡرِجُوكُميُخْرِجُوْكُمْنکالا تم کو
مِّنمِّنْسے
دِيَٰرِكُمۡدِيَارِكُمْتمہارے گھروں سے
أَناَنْکہ
تَبَرُّوهُمۡتَبَرُّوْهُمْتم نیکی کرو ان سے
وَتُقۡسِطُوٓاْوَتُقْسِطُوْٓااور تم انصاف کرو
إِلَيۡهِمۡۚاِلَيْهِمْؕان کی طرف
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُحِبُّپسند کرتا ہے
ٱلۡمُقۡسِطِينَالْمُقْسِطِيْنَانصاف کرنے والوں کو

جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
يَنۡهَىٰكُمُيَنْهٰىكُمُروکتا ہے تم کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَنِسے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں (سے)
قَٰتَلُوكُمۡقٰتَلُوْكُمْجنہوں نے جنگ کی تم سے
فِيمیں
ٱلدِّينِالدِّيْنِدین کے معاملے میں
وَأَخۡرَجُوكُموَاَخْرَجُوْكُمْاور نکالا تم کو
مِّنمِّنْسے
دِيَٰرِكُمۡدِيَارِكُمْتمہارے گھروں (سے)
وَظَٰهَرُواْوَظٰهَرُوْاحالانکہ انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کی
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
إِخۡرَاجِكُمۡاِخْرَاجِكُمْتمہارے نکالنے پر
أَناَنْکہ
تَوَلَّوۡهُمۡۚتَوَلَّوْهُمْۚتم دوستی کرو ان سے
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَتَوَلَّهُمۡيَّتَوَلَّهُمْدوستی کرے ان سے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
هُمُوہ
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَظالم ہیں

خدا ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں

7 عجب نہیں کہ خدا تم میں اور ان لوگوں میں جن سے تم دشمنی رکھتے ہو دوستی پیدا کردے۔ اور خدا قادر ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے 8 جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے 9 خدا ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں

ہجرت کرنے والی خواتین 10–11

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِذَااِذَاجب
جَآءَكُمُجَا࢜ءَكُمُآجائیں تمہارے پاس
ٱلۡمُؤۡمِنَٰتُالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتُمومن عورتیں
مُهَٰجِرَٰتٖمُهٰجِرٰتٍہجرت کرنے والیاں
فَٱمۡتَحِنُوهُنَّۖفَامْتَحِنُوْهُنَّؕتو جانچ پڑتال کرلو ان کی
ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
أَعۡلَمُاَعْلَمُخوب جانتا ہے
بِإِيمَٰنِهِنَّۖبِاِيْمَانِهِنَّۚان کے ایمان کو
فَإِنۡفَاِنْپھر اگر
عَلِمۡتُمُوهُنَّعَلِمْتُمُوْهُنَّتم جان لوان کو
مُؤۡمِنَٰتٖمُو͏ٔ͏ْمِنٰتٍایمان والیاں
فَلَاتو نہ
تَرۡجِعُوهُنَّتَرْجِعُوْهُنَّتم لوٹاؤ ان کو
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡكُفَّارِۖالْكُفَّارِؕکفار کی (طرف)
لَانہ
هُنَّوہ
حِلّٞحِلٌّحلال ہیں
لَّهُمۡلَّهُمْان مردوں کے لیے
وَلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يَحِلُّونَيَحِلُّوْنَحلال ہوسکتے ہیں
لَهُنَّۖلَهُنَّؕان عورتوں کے لیے
وَءَاتُوهُموَاٰتُوْهُمْاور دو ان کو
مَّآمَّا͏ٓجو
أَنفَقُواْۚاَنْفَقُوْاؕانہوں نے خرچ کیا
وَلَااور نہیں
جُنَاحَکوئی گناہ
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
أَناَنْکہ
تَنكِحُوهُنَّتَنْكِحُوْهُنَّتم نکاح کرو ان سے
إِذَآاِذَا͏ٓجب
ءَاتَيۡتُمُوهُنَّاٰتَيْتُمُوْهُنَّدے چکو تم ان کو
أُجُورَهُنَّۚاُجُوْرَهُنَّؕان کے مہر
وَلَااور نہ
تُمۡسِكُواْتُمْسِكُوْاتم پکڑ رکھو
بِعِصَمِنکاح کو۔ ناموس کو
ٱلۡكَوَافِرِالْكَوَافِرِکافر عورتوں کے
وَسۡـَٔلُواْوَسْـَٔلُوْااور مانگ لو
مَآمَا͏ٓجو
أَنفَقۡتُمۡاَنْفَقْتُمْخرچ کیا تم نے
وَلۡيَسۡـَٔلُواْوَلْيَسْـَٔلُوْااور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیں
مَآمَا͏ٓجو
أَنفَقُواْۚاَنْفَقُوْاؕخرچ کیا انہوں نے
ذَٰلِكُمۡذٰلِكُمْیہ
حُكۡمُحُكْمُفیصلہ ہے
ٱللَّهِاللّٰهِؕاللہ کا
يَحۡكُمُيَحْكُمُوہ فیصلہ کرتا ہے
بَيۡنَكُمۡۖبَيْنَكُمْؕتمہارے درمیان
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
عَلِيمٌعَلِيْمٌعلم والا ہے
حَكِيمٞحَكِيْمٌحکمت والا ہے

مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں وطن چھوڑ کر آئیں تو ان کی آزمائش کرلو۔ (اور) خدا تو ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ سو اگر تم کو معلوم ہو کہ مومن ہیں تو ان کو کفار کے پاس واپس نہ بھیجو۔ کہ نہ یہ ان کو حلال ہیں اور نہ وہ ان کو جائز۔ اور جو کچھ انہوں نے (ان پر) خرچ کیا ہو وہ ان کو دے دو۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان عورتوں کو مہر دے کر ان سے نکاح کرلو اور کافر عورتوں کی ناموس کو قبضے میں نہ رکھو (یعنی کفار کو واپس دے دو) اور جو کچھ تم نے ان پر خرچ کیا ہو تم ان سے طلب کرلو اور جو کچھ انہوں نے (اپنی عورتوں پر) خرچ کیا ہو وہ تم سے طلب کرلیں۔ یہ خدا کا حکم ہے جو تم میں فیصلہ کئے دیتا ہے اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے

وَإِنوَاِنْاور اگر
فَاتَكُمۡفَاتَكُمْہاتھ سے نکل جائے
شَيۡءٞشَيْءٌتمہارے کوئی چیز
مِّنۡمِّنْسے
أَزۡوَٰجِكُمۡاَزْوَاجِكُمْتمہاری بیویوں میں سے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡكُفَّارِالْكُفَّارِکفار کی (طرف)
فَعَاقَبۡتُمۡفَعَاقَبْتُمْپھر تمہاری باری آئی
فَـَٔاتُواْفَاٰتُواتو دو ان
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگوں کو
ذَهَبَتۡذَهَبَتْچلی گئیں
أَزۡوَٰجُهُماَزْوَاجُهُمْبیویاں جن کی
مِّثۡلَمِّثْلَمانند اس کے
مَآمَا͏ٓجو
أَنفَقُواْۚاَنْفَقُوْاؕانہوں نے خرچ کیا
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات
أَنتُماَنْتُمْتم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مُؤۡمِنُونَمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان لانے والے ہو

اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے پاس چلی جائے (اور اس کا مہر وصول نہ ہوا ہو) پھر تم ان سے جنگ کرو (اور ان سے تم کو غنیمت ہاتھ لگے) تو جن کی عورتیں چلی گئی ہیں ان کو (اس مال میں سے) اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا اور خدا سے جس پر تم ایمان لائے ہو ڈرو

10 مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں وطن چھوڑ کر آئیں تو ان کی آزمائش کرلو۔ (اور) خدا تو ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ سو اگر تم کو معلوم ہو کہ مومن ہیں تو ان کو کفار کے پاس واپس نہ بھیجو۔ کہ نہ یہ ان کو حلال ہیں اور نہ وہ ان کو جائز۔ اور جو کچھ انہوں نے (ان پر) خرچ کیا ہو وہ ان کو دے دو۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان عورتوں کو مہر دے کر ان سے نکاح کرلو اور کافر عورتوں کی ناموس کو قبضے میں نہ رکھو (یعنی کفار کو واپس دے دو) اور جو کچھ تم نے ان پر خرچ کیا ہو تم ان سے طلب کرلو اور جو کچھ انہوں نے (اپنی عورتوں پر) خرچ کیا ہو وہ تم سے طلب کرلیں۔ یہ خدا کا حکم ہے جو تم میں فیصلہ کئے دیتا ہے اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے 11 اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے پاس چلی جائے (اور اس کا مہر وصول نہ ہوا ہو) پھر تم ان سے جنگ کرو (اور ان سے تم کو غنیمت ہاتھ لگے) تو جن کی عورتیں چلی گئی ہیں ان کو (اس مال میں سے) اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا اور خدا سے جس پر تم ایمان لائے ہو ڈرو

خواتین کی بیعت 12

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّبِيُّالنَّبِيُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
إِذَااِذَاجب
جَآءَكَجَا࢜ءَكَآئیں آپ کے پاس
ٱلۡمُؤۡمِنَٰتُالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتُمومن عورتیں
يُبَايِعۡنَكَيُبَايِعْنَكَوہ بیعت کریں آپ سے
عَلَىٰٓعَلٰٓياوپر
أَناَنْاس بات کے کہ
لَّانہیں
يُشۡرِكۡنَيُشْرِكْنَوہ شریک ٹھہرائیں گی
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ کے ساتھ
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکسی چیز کو
وَلَاوَّلَااور نہ
يَسۡرِقۡنَيَسْرِقْنَوہ چوری کریں گی
وَلَااور نہ
يَزۡنِينَيَزْنِيْنَوہ زنا کریں گی
وَلَااور نہ
يَقۡتُلۡنَيَقْتُلْنَوہ قتل کریں گی
أَوۡلَٰدَهُنَّاَوْلَادَهُنَّاپنے بچوں کو
وَلَااور نہ
يَأۡتِينَيَاْتِيْنَوہ آئیں گی
بِبُهۡتَٰنٖبِبُهْتَانٍکسی بہتان کو
يَفۡتَرِينَهُۥيَّفْتَرِيْنَهٗگھڑ لیں
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
أَيۡدِيهِنَّاَيْدِيْهِنَّاپنے ہاتھوں
وَأَرۡجُلِهِنَّوَاَرْجُلِهِنَّاور پاؤں اپنے کے
وَلَااور نہ
يَعۡصِينَكَيَعْصِيْنَكَنافرمانی کریں گی آپ کی
فِيفِيْمیں
مَعۡرُوفٖمَعْرُوْفٍکسی معروف میں
فَبَايِعۡهُنَّفَبَايِعْهُنَّتو بیعت کرلو ان سے
وَٱسۡتَغۡفِرۡوَاسْتَغْفِرْاور بخشیش مانگو
لَهُنَّان کے لیے
ٱللَّهَۚاللّٰهَؕاللہ سے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
غَفُورٞغَفُوْرٌغفور
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌرحیم ہے

اے پیغمبر! جب تمہارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں کہ خدا کے ساتھ نہ شرک کریں گی نہ چوری کریں گی نہ بدکاری کریں گی نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی نہ اپنے ہاتھ پاؤں میں کوئی بہتان باندھ لائیں گی اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی تو ان سے بیعت لے لو اور ان کے لئے خدا سے بخشش مانگو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

12 اے پیغمبر! جب تمہارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں کہ خدا کے ساتھ نہ شرک کریں گی نہ چوری کریں گی نہ بدکاری کریں گی نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی نہ اپنے ہاتھ پاؤں میں کوئی بہتان باندھ لائیں گی اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی تو ان سے بیعت لے لو اور ان کے لئے خدا سے بخشش مانگو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

دشمن قوموں سے دوستی پر اختتامی تنبیہ 13

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
لَانہ
تَتَوَلَّوۡاْتَتَوَلَّوْاتم دوست بناؤ
قَوۡمًاقَوْمًاایسی قوم کو
غَضِبَناراض ہو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْجن پر
قَدۡقَدْتحقیق
يَئِسُواْيَىِٕسُوْاوہ مایوس ہوگئے
مِنَسے
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت سے
كَمَاجیسا کہ
يَئِسَيَىِٕسَمایوس ہوئے
ٱلۡكُفَّارُالْكُفَّارُکافر
مِنۡمِنْسے
أَصۡحَٰبِاَصْحٰبِوالوں سے
ٱلۡقُبُورِالْقُبُوْرِقبروں (والوں سے)

مومنو! ان لوگوں سے جن پر خدا غصے ہوا ہے دوستی نہ کرو (کیونکہ) جس طرح کافروں کو مردوں (کے جی اُٹھنے) کی امید نہیں اسی طرح ان لوگوں کو بھی آخرت (کے آنے) کی امید نہیں

13 مومنو! ان لوگوں سے جن پر خدا غصے ہوا ہے دوستی نہ کرو (کیونکہ) جس طرح کافروں کو مردوں (کے جی اُٹھنے) کی امید نہیں اسی طرح ان لوگوں کو بھی آخرت (کے آنے) کی امید نہیں